Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Indian Pakist update

Category

🗞
News
Transcript
00:00Sir Creek کے پرانے تناظر پر انڈیا اور پاکستان میں ایک بار پھر الفاظ کی جنگ چھڑ گئی ہے
00:06پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے جانب سے
00:09حال ہی میں انڈیا وزیر دفاع کے Sir Creek علاقے کے بارے میں ایک بیان کے بعد کہا گیا
00:14کہ جہاں تک پاکستان کو نقشے سے مٹانے کی بات ہے
00:18تو انڈیا کو واضح طور پر معلوم ہونا چاہیے
00:21کہ اگر ایسے حالات پیش آئے تو نقصان دونوں طرف ہوگا
00:25انڈیا کے وزیر دفاع راجنات سنگھ نے ایک فوجی اڈے پر ہونے وری تقریب کے دوران یہ دعویٰ کیا تھا
00:31کہ پاکستان Sir Creek کے قریب علاقوں میں فوجی انفرسٹرکچر تعمیر کر رہا ہے
00:37لیکن سوال یہ ہے کہ Sir Creek سرحدی تناظر کیا ہے
00:40انڈیا اور پاکستان کے درمیان کئی دہائیوں سے بعض سرحدی علاقوں پر تناظرات موجود ہیں
00:45ان میں سب سے زیادہ زیر بحث علاقے کشمیر اور لداخ ہیں
00:49مگر ایک اور خطہ جس کی تقسیم کئی دہائیوں سے بحث کا موضوع رہی ہے وہ ہے Sir Creek سیکٹر
00:55یہ پاکستان کے صوبے سندھ اور انڈیا کی ریاست گجرات کے درمیان واقع 96 کلومیٹر طویل دلدلی زمین ہے
01:02جس پر دونوں ممالک کے اپنے اپنے دعوے ہیں
01:05کریک کا مطلب سمندر میں موجود ایک تنگ خلیج ہے
01:09Sir Creek انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک تنگ اور دلدلی خلیج ہے جو بہرہ عرب سے جڑی ہوئی ہے
01:15سادے الفاظ میں تنازہ یہ ہے کہ دونوں ملک سمندری سرحد کو مختلف انداز سے دیکھتے ہیں
01:20انڈیا کا کہنا ہے کہ سرحد کی لکیر خلیج کے وست میں سے کھینچی جائے
01:24جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ سرحد اس کے ساحل سے کھینچی جائے
01:28کیونکہ برطانوی حکومت نے 1914 میں اسے غیر بحری یعنی جہاں بحری جہاز نہیں چل سکتے
01:35ایسا علاقہ قرار دیا تھا
01:37اگر سرحد کی لکیر درمیان سے کھینچ جائے تو انڈیا کو سمندر کا بڑا حصہ مل جائے گا
01:42جبکہ لکیر کو کنارے سے کھینچا جائے تو پاکستان کو فائدہ ہوگا
01:46یہ خصوصی اقتصادی زون ہے
01:48یعنی پانی یا سمندر کی سطح پر موجود وسائل اور سمندر کے نیچے کی زمین
01:53اور اس کے مادنیات تیل اور گیس کے زخائر بھی اہم ہیں
01:57یہ علاقہ تیل اور قدرتی گیس سے مالا مال سمجھا جاتا ہے
02:01موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended