Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Updates for Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیویر باقی پاکستان کے جانب سے کل رات گئے پاکستان پر حملے کیے گئے اور افغانستان کے وزارت الدفاع نے پھر تزدیق کی کہ انہوں نے متعدد مقامات پر پاکستان میں حملے کیے ہیں اور یہ حملے انہوں نے افغانستان کی جو فضائی حدود کے خلاف ورزی ہوئی ہے اس کے جواب میں کیے ہیں
00:16اسی دوران پاکستان کی جانب سے بھی پھر جوابی کاروائی کی گئی اور افغانستان کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے
00:23اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی اور رسکری ذرائع سے بھی یہ کہا جا رہا ہے
00:27کہ افغانستان کی متعدد چوکیوں پر حملے ہوئے ہیں اور ان کو تباہ کیا گیا ہے
00:31آج صبح افغانستان میں جو طالبان حکومت کے ترجمان ہیں
00:34زبیح اللہ مجاہد انہوں نے ایک اخباری کانفرنس کی ہے
00:37اور اس میں انہوں نے یہ کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان پر حملے کیے ہیں
00:41اور اس میں پاکستان کے جو سیکیروٹی اہلکار ہیں ان کا جانی نقصان ہوا ہے
00:45اور انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی اٹھارہ کے قریب ایسی چوکیاں ہیں جن کو نشانہ بنایا ہے
00:50جو یہاں پر آزاد ذرائع ہیں یا جو وہاں سے ہم نے معلوم کی ہے
00:53تو ان کی جو ان کا دعویٰ ہے حلاقتوں کا اس کے مکمل طور پر تصدیق نہیں ہو سکی
00:58پاکستان حکومت کی جانب سے بھی یا ایس پی آر کی جانب سے بھی اب تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں ہوا ہے
01:04لیکن جو سرکاری ذرائع ہیں انہوں نے یہ کہا ہے کہ پاکستان کی جانب کوئی ایسا نقصان نہیں ہوا
01:09بلکہ افغانستان کی جانب ان کے سیکیورٹی اہلکاروں کا نقصان ہوا ہے
01:13اس دوران جو وزیر داخلہ ہیں موسیٰ نقفی ان کا ایک بیان بھی آیا ہے
01:17اور انہوں نے یہ کہا ہے کہ افغانستان جو ہے وہ آگ اور خون سے کھیل رہا ہے
01:22اور اس کی جو حملے تھے وہ سیکیورٹی فورسز پر نہیں بلکہ انہوں نے عام شہریوں پر حملے کیے ہیں
01:27پاکستان کے نائب وزیر آزم اسحاگڈار نے اپنے سوشل میڈیا کے ایکس ایکاؤنٹ پر کہا ہے
01:32کہ افغانستان کی جانب سے حملوں پر تشفیش ہے
01:35اور کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے دفاع میں افغانستان کے امن پسند شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا
01:41ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کی حکومت سے توقع رکھتی ہے
01:45کہ ان عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی کریں جو پاکستان اور افغانستان کے تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں
01:51یہاں پر جو ہم نے مختلف علاقوں میں باجوڑ میں کرم میں اور وزیرستان کے علاوہ جو برامچہ کا علاقہ ہے
01:58بلوچستان میں وہاں پر بھی رابطے کیے ہیں
02:00تو افغانستان سے جو حملے کیے گئے اس میں سرحدی علاقوں سے جو کرم کا علاقہ ہے
02:05وہاں سے دو ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہے
02:08اور وہ شہری ہیں اور ایک بند کا کہا گیا ہے کہ وہ زخمی ہوا ہے
02:12اسی طریقے سے باجوڑ سے بھی اطلاعات ہیں کہ دو شہری زخمی ہوئے ہیں
02:15اور انہیں طبعی امداد فراہم کی گئی ہے
02:18اس وقت بھی ان علاقوں میں کشیبگی پائی جاتی ہے
02:21جو ہسپتال ذرائع ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے یہاں پر امرجنسی نافذ کی ہوئی ہے
02:25اور جو عملہ ہے ان کو بھی یہاں پر طلب کیا گیا ہے
02:28کہ خدا نہ خاصتہ اگر کوئی ایسے واقعات ہوتے ہیں
02:31کہ اگر خدا نہ خاصتہ کوئی زیادہ نقصان ہوتا ہے
02:33تو اس کے لئے یہاں پر عملہ موجود رہے
02:35افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد سرحدوں پر کشیدگی کا
02:40یہ کوئی ایک ایسا پہلا واقعہ نہیں ہے
02:42پہلے بھی چھوٹے موٹے جھڑپیں ہوتی رہی ہیں
02:45لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر
02:48افغانستان کی جانب سے حملے کیے گئے
02:50اور اس کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی بھرپور جوابی کاروائی کی گئی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:30
Up next