Skip to playerSkip to main content
#sportsroom #sanamir #nataliapervaiz #indianmedia #india #pakistan #azadkashmir #modimedia #arynews

Sana Mir responds to Indian critics of Azad Kashmir remark

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome to Sports Room
00:30Goody Media کا یہ ماننا تھا کہ یہ کہنا جو ہے وہ ایک سیاسی جملہ ہے
00:35یا یہ ایک disputed جگہ ہے تو اس کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے
00:40سن امیر نے بھی ایک قرارہ جواب دیا
00:42ایکس پہ اپنے جواب میں انہوں نے جو کرکٹ ویب سائٹ ہے وہ دکھائی
00:47جہاں پہ آزاد کشمیر ہی لکھا ہوا ہے
00:50تفصیلات آپ کو دکھاتے ہیں پہلے اس رپورٹ
00:52گوڈی میڈیا کا ایک اور نیا ڈراما
01:09بھارتی میڈیا ٹروفی کے رسوائی کے بعد سن امیر کے پیچھے لگ گیا
01:12انہوں نے بولا کہ she comes from کشمیر
01:15آزاد کشمیر
01:16آزاد کشمیر
01:17کشمیر آزاد کشمیر
01:19مالا آپ سمجھے میں کیا کہنا چاہتا
01:21جی جی جی جی
01:22انٹروڈکشن دے رہی تھی آج کے میچ میں
01:24یہ کیسے بول دیا کہ نیٹالیا آزاد کشمیر سے
01:27انڈین میڈیا آزاد کشمیر کا نام سن کر تلملاو تھا
01:32پاکستان اس کو آزاد کشمیر کہتا ہے
01:34سانا میر نے کومنٹری میں بولا ہے
01:36کرکٹ کے کومنٹری باکس میں بیٹھ کر آزاد کشمیر کہنا
01:40یہ پاکستان کا سوچا سمجھا پروپوگینڈا ہے
01:42ورلڈ کپ میں کومنٹری کے دوران سن امیر نے
01:45نیٹالیا پرویز کا تعرف کراتے ہوئے
01:47ان کے آبائی علاقے آزاد کشمیر کا ذکر کیا
01:50جس کے بعد بھارتی میڈیا نے ان کے خلاف نیا محاص کھول دیا
01:54نیٹالیا پرویز آزاد کشمیر سے آتی ہے
02:00اور کرکٹ پیمیو کو بڑی زور دے کر یہ جانکاری دی
02:03کہ نیٹالیا آزاد کشمیر سے آتی ہے
02:05تو کومنٹری کرتے ہوئے
02:07سن امیر کہتی ہے
02:08کہ یہ ینگ لڑکی جو ہے
02:10یہ آتی ہے آزاد کشمیر سے
02:13پروکٹ کی تمام ویب سائٹس پر
02:14نیٹالیا کے ہوم ٹاؤن میں آزاد کشمیر ہی لکھا تھا
02:17جسے بھارتی پریشر کے بعد تبدیل کیا گیا
02:20سن امیر نے بھی بھارتیوں کو قرارہ جواب دیا
02:23ایکسپارٹ پیک انفو کا سپین شورٹ شیئر کیا
02:26اور لکھا
02:26میرے الفاظ کو حقیقت کے برقس پیش کیا گیا
02:29ہر چیز سیاست کی نظر نہ کریں
02:31میرے ساتھ سٹوڈیو میں موجود ہیں
02:34اسپورٹس کوررسپونڈنٹ شاہد حاشمی صاحب
02:36شاہد صاحب اسلام علیکم
02:37شاہد صاحب یہ تو زبان پکڑنے لگے ہیں
02:40ہمارے یہاں تو بچپن سے یہی استعمال ہوتا ہے
02:42آزاد کشمیر ہم کہتے ہیں
02:44وہ اس کو کچھ اور نام دیتے ہیں
02:46ہم انڈین آکیوپائیڈ کشمیر کہتے ہیں
02:48اس سائٹ کو وہ ظاہر ہے
02:49وہ تو نہیں کہتے ہوں گے
02:50تو یہ تو ان کو سمجھنا چاہیے
02:53کہ یہ بچپن سے ہمارے یہی الفاظ ہیں
02:55یہ کوئی پلان نہیں ہے
02:57یہ تو زبان پکڑنے والی بات ہے
02:58اسی طرح کر رہا ہے انڈین میڈیا
03:00اور ان کو ظاہر ہے پاکستان کی خواتین کی ٹیم کی کارکردگی
03:04اتنی اچھی نہیں تھی
03:05نہ ہی اس میں کوئی کنٹروورسی ہوئی
03:07نہ ہی اس میں کوئی لڑائی جھگڑا ہوا
03:09نہ ہی بنگلے دیش کی کھلاڑیوں نے
03:11ہاتھ ملانے سے ریفیوز کیا
03:13تو ان کو کوئی اور کنٹروورسی نہیں ملی
03:15تو انہوں نے سنامیر کے یہ الفاظ پکڑ لیے
03:17جبکہ تمام کرکٹ ویب سائٹس میں بھی
03:19ان کا نام کے آگے ان کا ہوم ٹاؤن
03:21یہی آزاد کشمیر لکھا ہے
03:22اور ہم یوزیولی آزاد کشمیری کہتے ہیں
03:24اور یہ اقوام متحدہ کے چارٹر میں بھی ہے
03:26اور سنامیر جتنی پڑی لکھی ہے
03:28اچھی خاتون ہے
03:29آبھی ان کو آوارڈ ملا ہے اس سال
03:32تو وہ اتنی نولیجبل خاتون ہے
03:35اتنی نولیجبل کومنٹیٹر اور ایکس کرکٹر ہیں
03:37کہ ان کو اس طرح کی چیزوں کا پتا ہوگا
03:40انہوں نے جو چیز ریٹن تھی
03:42وہی چیز بولی
03:43اس کے اوپر پکڑنا بالکل غلط ہے
03:45اب ان کے آگلے دو دن
03:46اس بات پر نکل جائیں گے
03:48کہ پاکستان اور انڈیا کا میچ ہے
03:49ففت اکٹوبر کو
03:50اس میں ہاتھ نہیں ملائیں گے
03:51نہ ملاو
03:52نہ ملاو
03:53آپ کا سٹینڈر بھی ان کی ٹیم کا اچھا ہے
03:55وہ ہمیں حرابی دیں گی
03:56سب کچھ ہوگا
03:56لیکن کرکٹ کو
03:58اور سیاست کو الگ الگ رکھو
03:59ذرا ذرا سی بات پہ
04:00اتنا شور مچانا
04:01جب کوئی انہیں کچھ بھی چیز نہیں ملتی
04:03تو چھوٹی سی چیز پکڑ کر
04:04اس میں چنگاری لگانے کی کوشش کریں
04:05مجھے تو حیرت اس بات پہ ہوتی ہے
04:08کہ عالم جو فرصت کا ہے وہاں پہ
04:10کہ ایک بات کو پکڑ کے
04:11پوری پوری ٹرانسمیشن ہو رہی ہیں
04:12پورا اس کو اتنا زیادہ
04:15وہ رنگ دینا چاہتے ہیں
04:16ایک تو سوشل میڈیا پہ
04:18ٹائم بھی بہت ہے
04:19آپ کو ویوز کے لیے بھی
04:21یہ سب کرنا ہے
04:21آج کل ان کیاں
04:22ہیٹریٹ پاکستان کے لیے
04:24اتنی زیادہ بڑھائی گئی ہے
04:25کہ یہ سارے وہی صحافی
04:27جو کچھ عرصے پہلے
04:28پاکستان کے دورے کر رہے تھے
04:30یہاں سے
04:30توفے تواعیف مٹھائیاں
04:32ہر چیز لے کے جا رہے ہیں
04:33اور ہمارے والے بھی
04:35پتہ نہیں کیوں
04:35ان کی لیے اتنے پاگل ہو رہے تھے
04:37آج وہ وہاں بیٹھ کے
04:38چھوٹی چھوٹی سی باتوں پہ
04:39زہر اگل رہے ہیں
04:40very surprising for me
04:41ان کا پاکستان کا نام
04:43جہاں پہ بھی آتا ہے
04:43ان کو اگدم سے
04:44آگ لگ جاتی ہے
04:46تلویلہ اٹھتے ہیں
04:47کہ پاکستان کا نام کیسے آیا
04:48گرین شرٹ کیسے آگئی
04:50اچھا ہوا
04:51کہ سال فروری میں
04:52محسن نقوی صاحب نے
04:54ایک ایسا فارمولر
04:55ڈیوائز کروا لیا
04:56approve بھی کروا لیا
04:57ریٹن
04:58کہ دوہزار ستائیس تک
04:59آپ کیاں کوئی
04:59ٹورنمنٹ ہوگا
05:00تو ہم نہیں آئیں گے
05:01آپ ہماریاں نہ ہو
05:02ٹھیک ہے
05:02ابھی اس وقت
05:03فلال ان کا سٹینڈرڈ
05:04اچھا ہے کرکٹ کا
05:05ہمیں بھی اپنا کرکٹ کا
05:06سٹینڈرڈ بڑھانا پڑے گا
05:08کیا ہی اچھا ہوتا
05:09اگر ہم
05:10اٹھائیس ستمبر کو
05:11انڈیا کو ہرا دیتے
05:12تو آج ایسی آگ لگی ہوتی
05:13کہ اب تک نہ بوجھی ہوتی
05:14بلکل ایسی بات ہے
05:15کہ وہ ہمارے ہاتھ میں بھی تھا
05:17انفورچنٹلی
05:18ہماری کرکٹ
05:19اس لیول پہ نہیں ہے
05:20ہمیں اس کو
05:20improve کرنا ہے
05:21but that is a separate issue
05:22یہ جو بات ہے نا
05:24off the field والی
05:25آپ کو نہیں لگتا
05:26آپ تو وہاں تھے
05:26ایشیا کپ کے دوران بھی
05:27یہ انڈیا نے
05:29اپنا ہی تماشا بنائے
05:30ابھی تو اگلے دو تین دن
05:31وہ اور تماشا بنائیں گے
05:32اس لیے کہ
05:33آج جمعہ ہے
05:34اب جمعہ سے شروع ہو جائے گا
05:36جمعہ ہفتہ وہ دو دن
05:37اسی میں نکالیں گے
05:38کہ جی ہماری خواتین
05:39بھی ہاتھ نہیں ملائیں گی
05:40پاکستان سے
05:41وہی سلسلہ چلے گا
05:42جو تین میچوں میں ہوا تھا
05:44وہ تو ایک ایسا کنٹری ہے
05:45جو بہت ہوسٹائل ہے
05:46اگر ہم ہوسٹائل ہیں
05:48تو ہم ہوسٹائل
05:48اس لیے ہوتے ہیں
05:49کہ جب آپ ہوسٹائل ہوتے ہیں
05:50تو ہم اس کا جواب دیتے ہیں
05:51جب آپ الٹی سیدھی
05:52ایکیوزیشن لگاتے ہو
05:54جب آپ بغیر کسی ثبوت کے
05:55ایکیوز کرتے ہو
05:57کہ پاکستان نے یہ کر دیا
05:58وہ کر دیا
05:59آپ ثبوت تو لاؤ
05:59آپ مذاکرات کی
06:00ٹیبل پہ تو بیٹھو
06:02آپ کہتے ہیں کہ
06:02ہم نے چار دہشتگرد پکڑے
06:04اور انہیں مار ڈالا
06:05آپ نے مار نہیں ڈالا
06:07آپ نے ایویڈنس کل کر دیا
06:08اگر آپ نے اتنی حمد
06:09جررت اور وزڈم تھی
06:11آپ ان میں سے کسی کو
06:12دو کو پکڑ کے لاتے
06:13اور آپ کہتے ہیں
06:13کہ جی یہ ہم لے کے آ رہے ہیں
06:14آئیے مذاکرات کی ٹیبل پہ
06:16لیکن جب وہ سارا
06:17فالس فلیگ آپریشن ہوتا ہے
06:18تو کچھ بھی نہیں کر سکتا
06:19ان کو صرف
06:20اور صرف پاکستان کے نام سے چیڑے
06:22اب آگے ہو سکتا ہے
06:24ان کو بنگلہ دیش کے نام سے بھی
06:25چیڑے ہو جائے
06:26بنگلہ دیش کی ٹیم اچھا کر رہی ہے
06:27ایکاش کے بنگلہ دیش کی ٹیم
06:29ان کی خواتین کی ٹیم کو آراد ہے
06:30تو پھر دیکھیں
06:31آپ یہ بنگلہ دیش کے بھی پیچھے پڑ لیں
06:33اصل میں مسئلہ سارا یہ ہے
06:34کہ یہ
06:34میں بار بار ایک ہی بات کرتا ہوں
06:35یہ ایک آت دن کا گیم نہیں ہے
06:37یہ دوہزار چودہ سے
06:38جو نفرت کے بیچ بوئے گئے ہیں
06:40اب سب ایک ہی زبان میں بات کر رہے ہیں
06:42کیونکہ پوری برین واشنگ ہوئی ہے
06:44اور اس پہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو کرنا
06:46مزیدار بات یہ ہے
06:47کہ میرا خیال ہے
06:49بہت سارے لوگوں نے
06:50یہ کلپ اب تک دیکھ بھی لیا ہوگا
06:51لیکن
06:52just to refresh your memory
06:54کہ ابھی پچھلے دنوں کیا ہوا ہے
06:55سوریا کمار یادف نے
06:56یوٹن کہہ رہے ہیں
06:58لوگ
06:59میں تو اس کو کہوں گا
07:00کہ blatantly وہ اب جھوٹ بول رہے ہیں
07:02اس بات پہ
07:02کہ ہم تو ٹروفی کے لیے آئے تھے
07:04ہمیں دین ہی گئی
07:05یہ تو آپ کا پہلے سے سٹانس تھا
07:07کہ موسین نقوی کے ہاتھ سے ٹروفی نہیں لیں گے
07:08کیا کہنا تھا ان کا
07:09آئیے آپ کو دکھاتے ہیں
07:11ایک ڈیڑھ گھنٹا کر رہے تھے
07:13ہم میں سے تو کسی نے منہ نہیں کیا
07:14کہ ہم ٹروفی لیں گے نہیں
07:15وہ آکے کھڑے ہو گئے تھے پوڈیم پہ
07:17اور ہم ویٹ کر رہے تھے
07:18کہ کب کچھ سریمینی سٹارٹ ہوگی
07:20باٹ وہ پتہ نہیں
07:20کوئی ان کا ریپرزنٹیٹیو ٹروفی بھی لے گیا
07:22چیمپین بورڈ بھی ہٹا دیا وہاں سے
07:24نقوی صاحب کے ہاتھ سے ٹروفی نہیں لیں گی
07:26یہ بات میں کیا
07:27نہیں یہ ہم نے کہیں سے آیا نہیں تھا
07:29گورنمنٹ سے یا کہیں بی سی سے
07:30انہوں نے جان بوچھ کر ٹروفی نہیں دی
07:32یہ میں نہیں کہنا چاہتا ہو
07:34یہ اب آپ کو ان سے پوچھنا پڑے گا
07:36جی بجے شاید صاحب
07:39بڑا مسخروں والا ایٹیٹیوڈ لگا
07:41سوریا کمار یادف کا
07:43تھرواؤٹ دس ایشیا کب سیریس سوال پوچھیں
07:45تو وہ ڈائی ورڈ کرنے کے لیے
07:47ہسی مزاگ شروع کر دیتے ہیں
07:48یہ تو بڑا اچھا ہو گیا نا ان کے لیے
07:51ان کی خود کی پرفارمنس بہت خراب ہے
07:53وہ سٹرگل کر رہے ہیں
07:54ٹیم اچھا کر رہی ہے
07:55کیپٹن جو ہے وہ ان چیزوں کے پیچھے چھپ رہا ہے
07:57کہ ہاتھ نہ ملانے والا ایشو ہو گیا
08:00اب ٹروفی نہ لینے والا بھی انہوں نے ہم پہ ڈال دیا
08:02جبکہ یہ کلیرلی ان کی طرف سے آ رہا تھا
08:04کہ موسن نقوی سے ٹروفی نہیں لیں گے
08:06میں تو موسن نقوی کے سٹانس کے ساتھ ہوں
08:08کہ نہیں لے رہے تو نہ لیں
08:09پھر ٹروفی نہ لیں
08:11ختم ہو گئی بار
08:12الفاظ سے کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں
08:13اور جتنی بھی پریس کانفرنس سوریہ کمار یادیب نے کی
08:16اس میں وہ مزاہیہ انداز میں بات کرتے تھے
08:19ابھی شیخ شرمہ ان کے ساتھ فائنل میں بیٹھے تھے
08:22ان کی بار بار مسلز کو ہاتھ لگا رہے تھے
08:24فارم ٹیمپریری نہیں ہوتا
08:27فارم ٹیمپریری ہوتا ہے
08:28اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں
08:29تو الفاظ سے کھیل رہے ہیں
08:30کہ ہم نے یہ نہیں کہا
08:31کہ ہم نے اس سے نہیں لینی ہے
08:33ہم نے اس سے نہیں لینی
08:33واضح طور پر
08:34آپ کے بھوٹ کے سیکریٹی نے یہ کہا
08:36کہ موسین نقوی سے ہم ٹروفی نہیں لیں
08:38صحیح ہے اس کو آگے بڑھائیں گے
08:39ڈسکشن ہوتے ہیں
08:40ہم سوریہ کمار یادف کے
08:42اس جھوٹ پہ
08:44جو انہوں نے پورا یوٹن لیا ہے
08:45اور پوری سچویشن کو بدل دیا ہے
08:47شاید صاحب آپ کنٹینیو کیونے
08:48فائنل کے تھوڑی دیر بعد ہی
08:49یہ خبر تمام ویب سائٹس پہ آگئی تھی
08:52کہ انہوں نے بھارتی
08:53ایک خبر افسان ایجنسی سے بات کرتے ہوئے
08:55دیواجید سیکیہ جو ان کے سیکریٹی ہیں
08:57انہوں نے واضح الفاظ میں کہا تھا
09:00کہ بی سی سی آئی کی یہ پولیسی ہے
09:01کہ ایشن کرکٹ کانسل کے جو پریزیڈنٹ ہیں
09:03موسین نقوی ان سے ٹروفی نہیں لیں گے
09:05تو جب انہوں نے کہہ دیا
09:07تو انہوں نے آپ کو گائیڈ لائنز بھی دی ہیں
09:09اب آپ یوٹن نہ لیں
09:11اب آپ جھوٹ نہ بولیں
09:12واضح الفاظ میں بلکل آپ کہیں
09:15کہ آپ نے منع کیا تھا
09:16اور یہاں تک کہا گیا
09:17بھارتی کرکٹ ٹیم کو
09:19کہ آپ نہ آئیں
09:20آپ اپنے کسی فورن سٹاف کو بھیج دیں
09:22مورنی مورکل تھے وہاں
09:24اسسسٹنٹ کوچ ان کے رائن ٹینڈ ڈوس کاٹے ہیں
09:26ان کو بھیج دیں
09:27ٹروفی لے لیں
09:28پھر اس کے بعد آپ اپنا حلہ گلہ جو بھی کچھ کرتے رہے ہیں
09:31موک انہوں نے کیا کہ ٹروفی لے کے جا رہے ہیں
09:33سوریہ کمار یاد ہے
09:34پھر وہ سارے چلہ رہے ہیں
09:36تو انہوں نے تو پورے کھیل میں سیاست کو ڈالا
09:38اور پوری دنیا انٹرنیشنل کمیونٹی
09:40مائیکل ایتھرٹن کمیں ٹائمز اغبار میں پڑھ رہا تھا
09:42کہ اب آئندہ چاہیے آئی سی زی کو
09:44کہ ان کو سیم گروپ میں بھی نہ رکھیں
09:46اور یہ جو سب برائی ویلری کی باتیں ہو رہی ہیں
09:48اس میں اتنی پولیٹکس آ گئی ہے
09:49کہ اب اس کو ایک سائیڈ پہ کر دیں
09:51لیکن بات وہی ہے نا
09:52شاہد صاحب
09:54this is a commercial business
09:55جب آپ بات کرتے ہیں
09:57بروڈکاسٹر کی
09:58ٹی وی رائٹس کی
09:59تو وہ تو ان گیم سے بنتی ہے
10:01کہ سوریا کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
10:03بات یہ ہے کہ یہ گیم تو
10:05انڈیا پاکستان کا دیکھا جاتا ہے
10:07difference بہت ہے
10:08پھر بھی دیکھا جاتا ہے
10:09لیکن ہم بار بار یہ کہہ رہے ہیں
10:10کہ ایک وقت آئے گا
10:11آپ کو اگر یاد ہو
10:12فرانس اور اٹلی کی بھی
10:13بڑی فوٹبال کی رائیویلری ہوتی تھی
10:15اس کے نام پہ بڑے بروڈکاسٹرز آتے تھے
10:17لیکن اٹلی نے پچھلے دو ورلڈ کپس میں
10:19qualify نہیں کیا
10:20اب فرانس کی رائیویلری
10:21ارجنٹینہ سے ہو رہی ہے
10:23فرانس کی رائیویلری
10:24انگلینڈ سے ہو رہی ہے
10:25تو کہیں خدا نہ خاصتہ
10:26یہ وقت نہ آ جائے
10:27ٹھیک ہے
10:28politics involved ہوتی ہے
10:29ٹھیک ہے
10:29sentiments involved ہوتے ہیں
10:31اور billions of لوگوں کے ہوتے ہیں
10:32جہاں جہاں پاکستانی ہیں
10:34جہاں جہاں انڈینز ہیں
10:35لیکن اگر ہم نے
10:36اپنی کارکردگی کو
10:37اچھا نہیں کیا
10:38اگر ہم اسی طرح
10:39ایٹ نل
10:39اب وہ ایٹ نل ہو گیا
10:40انٹرنیشنل میچز کا
10:41تو ہماری یہ رائیویلری
10:43اور پھر آئی سی سی بھی سوچے گی
10:44کہ ہمیں پیسہ
10:45کہیں اور سے
10:46جنریٹ کرنے کی کوشش
10:47لیکن آپ یہ دیکھیں نا
10:47ٹیم نمبر ون
10:48اور ٹیم نمبر سیون
10:50کا مقابلہ تھا
10:51ون فورٹی سیون
10:52بنانے کے لیے بھی
10:53آخری اوور تک گئے
10:55تو ایسا نہیں تھا
10:56کہ کوئی بہت بہت
10:57ون سائیڈ گیم ہو
10:58ایک چانس تھا
10:58پاکستان کے پاس
10:59جیتنے کا
11:00ہم جیت نہیں پاتے
11:01ہم انڈر پریشر
11:02اچھا نہیں کر رہے
11:02وہ تو ہے
11:03لیکن یہ آخری میچ بھی
11:05اتنا کوئی ون سائیڈ نہیں ہوا
11:06ایون آخری اوور تک
11:07اتنا ون سائیڈ نہیں تھا
11:09آخری اوور میں بھی
11:10اگر دس رن کا
11:11ایک بڑا ٹف وہ تھا
11:12تو ہاریس روف
11:13چونکہ پچھلے بھی
11:14دو دفعہ
11:15ڈیلیس میں
11:16اور
11:16مل بن میں
11:18اتنے کوسٹلی
11:20اوورز کرا چکے تھے
11:21لیکن دس رن میں بھی
11:22اگر ایک آدھ
11:23وکٹ اس وقت گر جاتی
11:24تلک ورمائی کی
11:25وکٹ گر جاتی
11:25تو دس رن بھی
11:26بھارت کو بھاری ہو جاتے
11:27ہم نے
11:28ایک بہت ہی
11:29گولڈن موقع کھویا ہے
11:30نہ صرف ایشیا کپ
11:31جیتنے کا
11:32بلکہ ایشیا کپ
11:32سے بھی بڑا ریورڈ تھا
11:34کہ پورے بھارت میں
11:35تھرتری بچ جاتی
11:36پورے بھارت میں
11:37یہ کھلاڑی
11:38اپنے ملک
11:38واپس نہ جا پاتے
11:39بلکل صحیح کہہ رہے ہیں
11:40یہ تو
11:41ایشو رہا ہے
11:42اور پاکستان کی
11:43کرکٹ جو ہے
11:44اس کو
11:45امپروف کرنے کی
11:45بڑی ضرورت ہے
11:46اب جو
11:47ہمارا اگلا امتحان ہے
11:49وہ
11:50ٹیسٹ کرکٹ میں ہے
11:51اور یہ جو سائیکل ہے
11:52اس کی شروعات
11:53ہم اچھے سے کرنا چاہتے ہیں
11:54اس پر ہم بات کریں گے
11:55ورلڈ ٹیسٹ چیمپینشپ
12:03کا پہلا امتحان
12:04جس کے لئے
12:04تیاری پاکستان ٹیم کی
12:06جاری ہے
12:06لیکن یہ امتحان
12:07اتنا آسان نہیں ہے
12:09کیونکہ
12:10جو پچھلے سیزن کی
12:11وینر ہے
12:11جو ایکچول چیمپین ہے
12:13اس سے
12:13مقابلہ ہے
12:14اور
12:15پاکستان نے
12:16سینیریو بیسڈ
12:17پریکٹس میچ بھی
12:18کھیلا ہے
12:19تو دیکھتے ہیں
12:19تیاری کیسے
12:20شاہد سب
12:21مجھے یہ بتائیے گا
12:21کہ
12:22کیسا دیکھ رہے ہیں
12:23ایک طرف وہ ٹیم
12:24جو پچھلے سائیکل
12:25کو ٹاپ کر
12:26ایک طرف
12:26ہم جو پچھلے سائیکل
12:27پہ بوٹر پہ آئے تھے
12:28تو
12:29مسمیچ تو ہے
12:30لیکن اپنی کنڈیشن میں
12:31ہم ان کو
12:32پھسانے کی صلاحیت
12:33بھی رکھتے ہیں
12:34ہوم گراؤن پر
12:35ڈیفرنٹ ہوگی
12:36ہم ساؤت آفریقہ
12:37گئے تھے
12:38پہلا ٹیسٹ
12:39ہم نے
12:39اچھا خاصہ
12:41ہم فائٹ کر کے
12:41ہارے
12:42آٹھویں وکیٹ
12:43نمویں وکیٹ
12:43پہ
12:44رابادہ
12:44اور
12:45کوربین بوش
12:45نے وہ
12:46میچ جتوا دیا
12:46وہ میچ
12:47ہمیں جیتنا چاہیے تھا
12:48پھر سیکنڈ ٹیسٹ
12:49اتنا
12:49بون سائیڈڈ
12:50ہوا
12:51ہم نے
12:51اتنی لمبی
12:52لیٹ
12:52کنسیٹ کی
12:53اس کے باوجود
12:53ہم نے
12:53شان مسود نے
12:55ایک بڑا
12:55اچھا ہنڈرڈ
12:56بنایا
12:56ہم اپنی
12:57کنڈیشن میں
12:57بہتر ہیں
12:58ہم دو یا تین
13:00سپنر کھلائیں گے
13:01کباڑی کو
13:02پہلے ہی
13:03آرڈر دے دیا ہے
13:03پنکھے لانے کا
13:04بڑے بڑے پنکھے
13:05لے کے آگئے ہیں
13:06ہیٹرز
13:07لے کے آگئے ہیں
13:08تو لاہور میں
13:09اب پچھ ایسی ہی
13:09بنے گی
13:10کہ اس کو
13:11سکھا کر
13:11بلکل ایسا کر دیا جائے
13:13کہ جس پہ
13:14ساجد
13:14نومان
13:15اور اگر
13:15عبرار کو بھی
13:16کھلا لیں
13:16تو اس کا بھی
13:17بھلا ہو جائے گا
13:17اور آسف علی کا
13:18کیا پلان ہے
13:19آسف افریدی
13:21آسف افریدی
13:22آسف افریدی
13:23کو جاتے جاتے
13:24ریٹائر ہونے سے
13:25پہلے پہلے
13:25ان کو پاکستان
13:26کا کلر ملنا چاہیے
13:27دوہزار بائیس میں
13:28وہ آسٹریلیا کے
13:29کلاب وائٹ بال سیریز
13:30میں پاکستان
13:31ٹیم کا حصہ
13:31بنے دے
13:32پھر ان کے
13:32ان کے ساتھ
13:33ایک ٹریجیڈی ہو گئی
13:34ان کی بیٹی کی بھی
13:35طبیعت خراب ہوئی
13:36پھر اس کے بعد
13:36ان کو دو سال کی
13:38پابندی کا سامنا
13:49بولر جیسے
13:50اولڈ فاکس ہوتا ہے
13:51اس ٹائپ کی بولر تھے
13:52ٹی ٹونڈی بھی
13:52انہیں کھیلنا چاہیے تھا
13:53نہیں ملا موقع
13:54اب ریٹائرمنٹ کے
13:56ایک دو سال شاید رہ گئے ہیں
13:57تو ایک اچھا ہے
13:58کلر مل جائے ان کو بھی
13:59لیکن افتا مسپنر
14:00ہمارے پاس ایک وہ بھی
14:02ریٹائرمنٹ کے قریبی ہے
14:03نومان لیکن
14:04میرا یہ پوائنٹ تھا
14:06کہ وہ وائٹ بال
14:07کا زیادہ اچھا بولر ہے
14:09ہم ہمیشہ یہ بات
14:19لیکن یہ نام
14:22صرف سکارٹ کا حصہ بنا ہے
14:24آپ دیکھیں گے انشاءاللہ
14:25جب اگلی ٹیم آئے گی
14:27فروری مارچ میں
14:28غالباً سری لنکا کی
14:29ٹیم ٹیسٹ کے لے
14:30تو یہ نہیں ہوں گے
14:30تو یہ نہیں ہوں گے
14:31تو وہ تو ہمارا
14:32رہا ہے ایک ٹریک ریکارڈ
14:33اس لیے کہ وہ رکھتے نہیں
14:34آن لسٹ رکھتے نہیں
14:35اب آپ دیکھیں دو ٹیسٹ میچ
14:37کھلا کر
14:37ہوریرا کو باہر کر دیا
14:38جبکہ وہ ایک بڑا
14:39پرومیزنگ پلئئر ہے
14:40اس کا کیا قصور تھا
14:41اتنی ٹرننگ وگٹ پر
14:42وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا
14:44جبکہ وہ دو تین سیزن پہلے
14:46آپ کا ٹاپ رن سکورر تھا
14:48ایک سیزن میں اس نے
14:49ہزار رنز بنائے
14:50ایک سیزن میں اس نے
14:51نو سو رنز بنائے
14:51اب امام اللہ واپس آ گئے ہیں
14:53اب ہم اور
14:54ینگ سٹرز کو چانس دینے کے
14:56کوشش کریں گے
14:57عبداللہ شفیق
14:58دوبارہ واپس آ گئے ہیں
14:59تو یہ سارے پلئئر
15:00اگلی جب سیریز ہوگی
15:02تو انشاءاللہ
15:02یہ اسکورٹ کا حصہ نہیں ہوں گے
15:04آسیف آفیت
15:04بلکل جس طرح سے پلاننگ چل رہی ہے
15:05ویسا ہی دکھ رہا ہے
15:06جنوبی افریقہ نے پاکستان کا
15:08جو آخری دورہ کیا تھا
15:09وہ دوہزار اکیس میں کیا تھا
15:11اس کے بعد سے
15:11دونوں ٹیموں میں
15:12کتنا فرق آیا ہے
15:13کونسی ٹیم کہاں
15:14اور کونسی ٹیم کہاں پہنچ گئی ہے
15:16تاہر ہے بہت
15:29انڈیز کا
15:30فورٹی ایٹ
15:31فور فائیو
15:32انڈیا ابھی تک
15:33بنا چکی ہے
15:34ٹو ایٹی پلس کی
15:35لیڈ ہو چکی ہے
15:35تو یہ جو
15:37دو دھڑوں کی
15:38ہم بات کرتے ہیں
15:38کہ دو
15:39ٹیر سسٹم ہونا چاہیے
15:40کیا آپ کو نہیں لگتا
15:41ٹیسٹ ٹرکٹ کو
15:42بچانے کے لیے
15:42ابھی یہ ضروری ہو گیا ہے
15:43کیونکہ گیپ بہت آ گیا
15:45اے ٹیموں میں
15:45کرنا پڑے گا
15:46اور آئی سی سی
15:47اور بی سی سی آئی
15:48اس کے پیچھے لگی ہوئی ہے
15:49چونکہ انڈیا کا
15:50ابھی اتنا
15:51سٹینڈرڈ ہائی ہے
15:52کہ وہ کسی بھی
15:52ٹیسٹ ٹیم کو
15:53اپنے ملک پر
15:54تو کم از کم
15:55ہرائی سکتے ہیں
15:55ابھی وہ انگلینڈ سے
15:56سیریز برابر کر کے آئیں
15:57آسٹریلیا سے بھی
15:58اگر ان کا کوئی
15:59اچھا کوچ ہوتا
16:00تو وہاں پہ بھی
16:00وہ جیت سکتے تھے
16:01بومرا آخری ٹیسٹ
16:02میچ میں اگر انفٹ نہ ہوتے
16:03آخری ننگز میں
16:05بالنگ نہ کرا پاتے
16:07تو شاید وہ بھی
16:07ریزلٹ مختلف ہوتا
16:08اگر ابھی انڈیا کی ٹیم
16:10اگر یہ ساتھویں
16:10آٹھویں نمبر پہ ہوتی
16:11تو ٹو ٹیئر کی بات
16:12آپ کری نہیں سکتے تھے
16:13لیکن انڈیا چونکہ
16:14ٹاپ ٹیئر ہے
16:15اور بھی ایک
16:16اور سب سے بڑی چیز
16:17یہ کہ
16:17مسمیچ واقعی بہت بڑا ہے
16:18کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم
16:20یہ دونوں ٹیسٹ میچ
16:21تین تین دن میں ہار جائے گی
16:22دو باریوں سے زیادہ نہیں آئیں گی
16:25دونوں ٹیسٹ میچ میں
16:25انڈیا کی تو
16:27ایک ہی باری آئے گی
16:28اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم
16:29اتنی ظاہرہ سٹینڈرڈ
16:30ان کا نہیں ہے
16:31ان کے بعد اتنے پلیئرز بھی نہیں ہیں
16:32وہ جو ایک پلیئر
16:33سپنرز کو کھیلتا تھا
16:34جس کے سو ٹیسٹ تھے
16:35کریک براتھویٹ
16:36اس کو بٹھا دیا
16:36انہوں نے
16:37کہ آؤٹ آف فارم
16:38اس لیے اس کو بٹھا دیا
16:38تو کنٹراسٹ تو ہے
16:40اور پھر ہماری بھی
16:42اگدم سے جیسے ابھی
16:42آپ نے اس پیکیج میں دکھایا
16:43وہ زمانہ تھا
16:44جب ہم فاس بولرز پر
16:45ڈیپینڈ کرتے تھے
16:46حسن علی نے ہمیں
16:47پنڈی ٹیسٹ
16:48دس فکٹوں سے جتوایا تھا
16:50اب ہم سپنرز پہ
16:51اور پنکھوں پہ بھروسہ کرتے ہیں
16:52یہ تو آیا
16:53اب ایک فارمیولا
16:54ہم نے حل نکالنے کے لیے لکھالا
16:55بیچ میں جو ہم نے
16:56اتنی ٹیمٹ کرکٹ کھیلی ہے
16:58کہ ایسی پچھز بنا دو
16:59نہ وہ جیت سکے
17:00نہ ہم جیت سکے
17:01اسپیشلی آسٹریلیا والی سیریز
17:03جو آسٹریلیا والی سیریز
17:04پہلے دو ٹیسٹ
17:05لمبے لمبے سکور کے بعد
17:06ڈراؤ ہوئے
17:06اور تیسرے ٹیسٹ میں
17:08انہوں نے وہ فارمیولا
17:09نکال لیا
17:09کہ ناثین لائن کے ذریعے
17:10وہ جیت گئے
17:11اور ہمارے کپتان
17:12اتنے ٹیمٹ تھے
17:13ہماری پولیسیز
17:14اتنے ٹیمٹ تھیں
17:15کہ ہم وہ سیریز ہار گئے
17:16تو ہم بہت گئے
17:17اگر ورلڈ
17:17ٹیسٹ چیمپنشپ کی
17:19سائیکل میں
17:19اچھا کرنا ہے
17:20تو یہ سیریز
17:21پہلے جیت نہیں ہوگی
17:22دو ٹیسٹ
17:23دونوں ٹیسٹ میچ جیتیں
17:24اس کے بعد
17:24ہمارے ہوم گراؤنڈ پر
17:26نیوزلینڈ سے
17:27اور سری لنکا سے
17:28ہماری سیریز ہے
17:28اوے سیریز
17:29ہماری انگلینڈ کی
17:30ایک بہت مشکل ہوگی
17:31جس میں تین ٹیسٹ میچز ہیں
17:32وہ تو ابھی سے لگتا ہے
17:33کہ آپ کو بہت ہی
17:34زیادہ ٹیسٹ ہوگی
17:35اور ہم اس کو
17:36جیت نہیں سکیں گے
17:36تو ہمیں اپنی
17:37ٹیسٹ کرکٹ کو بھی
17:38ساتھ ساتھ اٹھانا ہے
17:39اب پاکستان کرکٹ بورٹ
17:41کو اور سیلیکشن کمیٹی
17:42کو یہ چاہیے
17:42کہ پیئرز کچھ
17:43وائیڈ بال کے
17:44بلکل الگ کر دیں
17:45ریڈ بال کے
17:46بلکل الگ کر دیں
17:47بات تو
17:47شرپہ یہ چلتی
17:48کہ ٹیلنٹ نہیں ہے
17:49تو الگ کرنا
17:50تو بہت ہی
17:50مشکل ہو جاتا ہے
17:51آپ کے بات پیئرز ہیں
17:52ایسا نہیں ہے
17:52کہ آپ کے بات پیئرز نہیں ہے
17:53آپ نے پروپرلی
17:54ان کو گھروم کرنا ہے
17:55اور آپ نے ان کو
17:56پروپرلی ڈسٹریبیوٹ کرنا ہے
17:58کہ یہ پیئر
17:59میرے ریڈ بال کرکٹ کے ہیں
18:00یہ پیئر میرے
18:00وائیڈ بال کرکٹ کے ہیں
18:01ادر وائز
18:02آپ کے کرکٹ
18:02کہیں نہیں جا رہے
18:03بلکل ٹھیک ہے
18:04بہت بہت شکریہ
18:05شاید آشمی صاحب تھے
18:06آج کے پروگرام میں
18:07بس اتنا ہی
18:07دیجئے اپنے میزبان
18:08نجیب الاسنین کو اجازت
18:09اپنا بہت خیال رکھئے
18:10اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended