00:01ڈاکٹر ریاز کی خاطر توازوں میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے
00:05اس غریب سے ہی میری بیٹی کا بسا ہوا گھر نہیں دیکھا گیا تھا
00:10تو اچھی بات ہے جب ہم نہیں میرے ساتھ جا رہی ہے
00:13تو میں چاہتا ہوں کہ ہم دونوں مل کر ایک دوسرے کی محرومی کو دور کر دیں
00:19آپ کی بہن کے پیار میں آپ نے کبھی کوئی کمی رکھی ہے جہاں ہم ان کی خاتن میں کمی رکھیں گے
00:26میری فلائٹ کنسرم ہو گئی ہے
00:27دراما سیریل شیئر اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے
00:37جہاں پر شہتاج اور اس ڈاکٹر کی آخر کار شادی ہو جائے گی
00:41جبکہ دوسری جانب فجر اب باہر جانے کا فیصلہ کر لے گی
00:44اور وہ شیئر کو بتا دے گی کہ دو دن بعد اس کی فلائٹ ہے
00:47لیکن ساتھ ہی وہ شیئر کو اچھی خبر یہ بھی دے گی
00:49کہ اس کی ماں بھی اس کے ساتھ ہمیشہ کے لیے جا رہی ہے
00:52لیکن جب فجر اور اس کی میں ائرپورٹ پر پہنچیں گے
00:54تو ملک شجاہت ان لوگوں کو لینے کے لیے آ جائے گا
00:57اور فجر کو ماف کر کے اپنے ساتھ اپنے گھر لے جائے گا
00:59اب وہ شیئر سے اس کی شادی بھی کروا دے گا
01:02کیونکہ وہ جانتا ہے کہ شیئر ایک انتہائی اچھا انسان ہے
01:04اور فجر کا بہت خیال رکھے گا
Comments