#srilanka #bangladesh #nepal #israelhamaswar #israelattack #qatar #israel #hamas #floodinpunjab #floodinsindh #flood #floodalert #floodinpakistan #heavyrain #rainalert #rain #weathernews #raindisaster #weatherupdate #weatherreport #weatherforecast #swatflood #buner #khyberpakhtunkhwa #azadkashmir #gilgitbaltistan #breakingnews #arynews #khabar #mohammadmalick 
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Dr Adil Najam (Analyst)
- Dr Hafiz Pasha (Former Minister Finance)
Sri Lanka, then Bangladesh, and now Nepal - What's happening in the region?
Israel targets Hamas leadership in military strikes on Qatar - Dr Adil Najam's Reaction
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Dr Adil Najam (Analyst)
- Dr Hafiz Pasha (Former Minister Finance)
Sri Lanka, then Bangladesh, and now Nepal - What's happening in the region?
Israel targets Hamas leadership in military strikes on Qatar - Dr Adil Najam's Reaction
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . . . . . .
00:30confirm نہیں ہوا لیکن presume کیا جا رہا ہے وہ اور پانچ اور سینہ
00:33ترین لوگ ان کو مار دیا گیا یہ ایک بہت بڑی خبر ہے کیونکہ قطر
00:37میں اندر سب سے بڑی اس علاقے کی یو ایس بیس بھی ہے یہاں پہ سینڈ
00:42کوم کی میڈلیس کمانڈ بھی بیٹھتی امریکہ کی اور باقی ملک تو چھوڑے
00:46قطر ایک مکمل اتحادی ہے یو ایس کا اور اب سامنے یو ایس نے مان
00:50بھی لیا وائٹ ہاؤس نے کہ ان کو اسرائیل نے خبر بتا دی تھی ان کو
00:54پتا تھا انہوں نے کچھ نہیں کیا اس کے کیا اثرات ہوں گے خطے پہ اس
00:58پہ آج بھی ڈیٹیل میں ہم بات کریں گے لیکن میں اس سے پہلے جاتا
01:00فوراں اپنے لوکل زیادہ قربت کی بات کر رہا ہوں نیپول میں آج
01:05تختہ الڑ گیا وہاں پہ ایک پبلک ریولوشن آ گیا وہاں کے پرائیم
01:08نیس سے اطلاعات آنے تھا کہ آپ ملک سے باہر بھاگ رہے ہیں تین
01:11چار دفعہ وہ وزیراعظم رہے وہاں پہ پرانے وزیراعظم کا گھر
01:14جلا دیا گیا سپریم کورٹ کی بیلڈنگ جلا دی گئی منسٹرس کو سڑکوں
01:18پہ مارا گیا اور یہ موومنٹ چلی تھی یوت کی پہلے آپ نے دیکھا
01:22تھا سرلنکا میں ہوا عوام آئے سڑکوں پہ الٹا دیا سب کچھ پھر
01:27ہم نے بنگلہ دیش میں دیکھا جسا حسینہ واجد کے ساتھ ہوا وہاں پہ
01:31بھی یوت سے کام شروع ہوا اور پھر حسینہ واجد کو ایک ہلیکاپٹر میں
01:35بیٹھ کر بھارت فرار ہونا پڑا اب آج نیپول کی باری تھی کچھ
01:40ہفتوں سے وہاں پہ ایک سلسلہ چل رہا تھا انہوں نے اپنے آپ کو
01:44جن زی کا سٹوننٹس نے اور نیپو کرٹس ایک فریز وہاں نکلی جو
01:48انگریزی کے لفظ نیپوٹیزم ہے اور وہاں یہ تھا کہ یہ کرپشن
01:51بہت زیادہ ہے اور یہ جو بچے ہیں امیروں کے جن کے پاس حرام کی
01:55کمائی ہے چاہے وہ بیروکرسی ہے فوج ہے یا یہ ان کے پولیٹیشنز
02:01ہیں ان کے جو بچے ہیں کھلا عام اپنے پیسے اور طاقت کو دکھاتے ہیں
02:05نیپو کرٹس کی فریز بنی اور وہ آج وہاں پہ پہ پچھتے کچھ
02:10دنوں میں بائیس لوگ مارے گئے ینگ لڑکے سارے اور ایز ایکسپیکٹیڈ
02:16یہاں پہ بھی یہ چیزیں جو ہیں اس کو پھر سوشل میڈیا بہت ایکٹیو
02:20ہو گیا اور آپ کو یہ آدھا بنگلہ دیش پہ جب ہوا تھا تو اس کے بعد اور
02:24سرلنکا میں بھی تمران خان صاحب کی وہ ایک سیٹیٹ پوزیشن تھی کہ یہ
02:28چیزیں اگر وہاں ہو سکتی ہیں تو یہاں بھی ہو سکتی ہیں تو آج یہ
02:31بہت زیادہ trend کر رہی ہے یہ تو ہو گیا وہاں پہ پاکستان کے
02:35اندر جو ہے آج سزائیں تھی لاہور میں accountability code نے سزائیں
02:40دی اور یہ بڑے interestingly سارے اس مقدمے کو دیکھ رہے تھے
02:43بکاوز ان سزاؤں کا تو آج کل آئیڈیا آپ کو ہے باقی تو وہی
02:47usual suspects تھے شاہ محمود صاحب بھی تھے مقدمے میں وہ جیسے پہلے
02:51بری ہوئے اس دفعہ بھی بری ہو گئے پھر اپنا یاسمین راشی صاحبہ
02:56پہلے بھی دس سال ہوئی تھی آئی بھی دس سال سزا ہو گئی محمود
03:01الرشید صاحب ان کو بھی پہلے بھی تھی آئی بھی دس سال ہو گئی اجاز
03:04چودی صاحب کو بھی دس سال تھی دس سال ہو گئی کوروری عمر چیما صاحب
03:08کو بھی لیکن اس میں سارے دے کس لیے رہے تھے کہ اس میں دو نام بڑے
03:12انٹرسٹنگ تھے جن پر سب ایک نظر تھی ایک تو خدیجہ صاحبہ
03:16تھی جو ڈیزائنر بھی ہیں سلمان شاہ جو فارمہ فرمینسٹر ہیں ان کی
03:21بیٹی ہیں اور سب سے امپورٹنٹ بات کہ یہ نواسی تھی فارمہ رامی
03:26چیف جنرل آصف جنجوا صاحب کی دوسری اس کے اندر جو خاتون تھی وہ
03:31ربینہ جمیل حیدر صاحبہ تھی یہ آہ ریزرف سیٹ پہ ممبر بھی
03:35رہی ہیں میں نے رہی ہے پی ٹی آئے کے اور یہ فارمہ کور کمانڈر
03:39گجوانہ لیفٹن جنرل جواد حیدر صاحب کی اہلیہ تھی تو یہ سارے
03:42دیکھ رہے تھے کہ یہاں کیا ہوتا ہے ربینہ بی بھی تو خیر بری
03:46ہو گئی ہے لیکن خدیجہ شاہ صاحبہ کو پانچ سال کی قید ہوئی ہے
03:50سو یہ بڑا ایک وہ بھی اس پہ بہت بڑی بات ہو رہی ہے دوسرا
03:54مسئلہ پاکستان میں بہت بڑا چل رہا ہے وہ سہناب کا ہے جو
03:58تباہی ہو رہی ہے وہ تو ہمارے سامنے ہیں جو نا اہلی ہے ہماری
04:02گورنمنٹس کی جنہوں نے بائیس کے بعد کچھ نہیں سیکھا سوائے
04:06استحاروں پہ زور ہے اور بچانے پہ زور ہے یہ چیزیں آپ کے
04:10سامنے تھی اس پہ کچھ نہیں ہوا لیکن اصل سوال اٹھتا ہے کہ
04:15آنے والے دنوں میں کیا ہوگا پاکستان بزنس فورم کی رپورٹ کے
04:19مطابق بھی تقریبا ساٹھ فیصد رائس کی کراپ تباہ ہو گئی ہے
04:23پینتیس فیصد آپ کی آہ کارٹن تباہ ہو گئی ہے پینتیس فیصد جو ہے وہ
04:28شگر کے انتباہ ہو گئی ہے گندم کا پہلی برا حال تھا وہ جب
04:33پرائیسز ہٹائیں سپورٹ پرائیسز اور آخری موقعیں بیٹھائیں جب
04:37کاسٹ کا وقت تھا تو پہلی کاسٹ کم تھی اس وقت ہزاروں ایکر
04:41زمین سینٹر اور سدن پنجاب کی تباہ ہو گئی ہے کھڑی فصلیں
04:45تباہ ہو گئے ہیں لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں کہا یہ جا رہا ہے
04:49کہ بائیس کے سلاب سے بہت بڑا سلاب ہے تب تیس ارب ڈالرز کا نقصان
04:54کی بات کی جا رہی تھی اور پاکستان ڈیفورٹ کے دھانے پہ چلا گیا
04:58تھا اس وقت ہی جو اسٹیمیٹس آ رہے ہیں وہ پچپن سے ساٹھ
05:02ارب ڈالر کے اسٹیمیٹس آ رہے ہیں کیا ہوگا آنے والے دن
05:07کیسے ہوں گے پہلے ہی ہماری چوالیس فیصل سے زیادہ آبادی
05:11سطح غربت سے نیچے تھی اور سطح غربت سے نیچے کا مطلب ہے
05:14غریب سے غریب ترین جن کے بارے میں کیا جاتا ہے کہ ان کو یہ
05:17نہیں پتا کہ تیسرے وقت کا کھانا ان کے پاس کب آئے گا
05:20کہاں سے آئے گا اس کے اوپر پھر بہت غریب ہیں پھر غریب ہیں
05:24پھر لور میڈل پھر لور میڈل کلاس ہیں سو جو تعداد آپ کو سننے
05:31میں آٹھ نو کروڑ لگتی تھی اس وقت قریباً پچیس میں سے بارہ
05:35تیرہ کروڑ لوگ وہ ہیں جو غرب بہت غریب ہیں ان سلابوں کے بعد
05:40اس میں کتنا اضافہ ہوگا اور آنے والے دنوں میں کیا ہوگا
05:43یہ بھی ہم سن رہے ہیں کہ اگر شرعہ نمود بڑھتی ہے مہنگائی
05:48کی رفتار بڑھتی ہے تو پھر شرعہ سود بھی بڑھے گی اگر شرعہ سود
05:52بڑھے گی تو پہلے جو کارخانے اور کاروبار بڑی مشکل سے زندگی
05:58گزار رہے ہیں وہ کیسے سروائیف کریں گے بجلی جو اتنی مہنگی ہے
06:02اس کا کیا ہوگا بجلی پر تھا لوٹری نکلی بھی ہے چالیس جو چالیس بے
06:07بیالی سیٹھ ہیں جو یہ پروجیکٹ چلا رہے ہیں ان کے لیے پورے ملک
06:11کو دعوے لگا دیا گیا بار بار کہا جاتا ہے باتیں ہو رہی ہیں
06:14بلاول بھٹو صاحب نے بھی کہا اور بھی باتیں ہو رہی ہیں کہ وقت آگیا
06:18ملک میں امرجنسی لگائیں اگر امرجنسی لگائیں تو کیا حکومت یہ
06:24بڑے مسائل کو ایک جھٹکے سے ختم کر کے ایکانومی کو بچا سکے گی
06:27نہیں بچا سکے گی اسی طرح کی باتیں ہیں پروگرام کے پہلے حصے میں
06:31ہم بات کریں گی ڈاکٹر آدل لجم سے کہ یہ جو قطر میں آج ہوا ہے اس
06:35کا اس علاقے اور ہمارے خطے پہ کیا اثر پڑے گا اور کیا آنی
06:39والے دنوں میں پاکستان اگلا نشانہ ہوگا اسرائیل کا
06:42ڈیکلیئرڈ اینیمی ہے ایران تو سائٹ پہ ہو گیا نیوکلیئر
06:45پروگرام ہمارا نیوکلیئر پروگرام تو ہے ہم ڈیکلیئرڈ ہیں اور جس طرح
06:49وہ ایک پاگل جس طرح ایک پاگل کتہ ہرے کو کارتا پھرتا ہے
06:52تیتھن یاہو کی حالت وہی ہو گئی بھی absolutely is acting like a mad
06:56dog اس میں کیا ہوگا اور پروگرام کے دوسرے حصے میں ہمارے سارے
06:59ڈاکٹر حفیث پاشا صاحب ہوں گے جو بہتی دیٹیل میں میری پروگرام
07:03سے پہلے ہی بات ہوئی تھی بہتی دیٹیل میں ہمیں بتائیں گے کہ کیا
07:06کیا چیزیں ہیں اور آنے والے دنوں میں اب آئیم ایف کے ساتھ کس طرح
07:10ہمیں اپنا یہ present arrangement ہے اس کو rearrange کرنا پڑے گا کیونکہ
07:15یہ وقت pivotal critical moment آ گیا ہے دوزہ دس کے سال آپ survive
07:21کیا بائیس کا کیا پچیس survive کرنے کے لیے ہمیں بہت زیادہ
07:24محنت کرنی پڑی ہوگی لیکن ابھی ہم شروع کرتے ہیں ڈاکٹر آدل
07:27نجم سے جو professor party school of global studies ہیں اور اس وقت
07:32امریکہ سے ہمیں join کر رہے ہیں ڈاکٹر آدل نجم thank you very much
07:37for joining us یہ بہت بڑا واقعہ ہوا ہے جو قطر کا اوپر یہ
07:41حملہ ہوا دو تین بڑے interesting سوال ہو گئے کیونکہ یہ
07:45تو ہو نہیں سکتا یہ جو ان کی الودید ائر بیس تھی ان کا
07:48سینڈ کوم کا میڈلی سا کمانڈ بھی آئی ہیں تو اس لیے یو ایس
07:51کو تمام پتا تھا کہ ایک پلین آ رہا ہے اتنے ڈرونز آ رہے ہیں
07:55whatever لیکن اب تھوچھ در پہلے سینن پہ بھی خبر چلی کہ جی
07:58یو ایس وہ had been informed تو ان کی مرسی سے ہوا قطر ان کا
08:03ally تھا قطر نے طالبان کی بھی ساری ٹاکس ہوئی دعا میں قطر
08:07نے اس سارے negotiation process میں تھا جو حماس والے تھے ان کو اس
08:11نے پناہ نہیں دیوی تھی ان کا سب کو پتا تھا کہاں ٹھہ رہے ہیں
08:14کہاں آتے ہیں negotiations ہوتی ہیں لیکن plate میں رکھ کے اس نے
08:19ڈانلڈ ٹرم نے پکڑا دیا یہ سارا کچھ ٹو ٹو نیتن یاؤ وہ تو
08:23بالکل ہی پاگل ہو گیا پہلے سیریا پہ مومنگ کی ہے اب ادھر
08:27کیا ہے negotiations تو dead for the time being قطر نے بھی کہہ دیا ہم
08:31سالسی سے محروم ہو گئے اس پہ تو آتے ہیں امریکہ پہ کون
08:37اتبار کرے گا پہلے ہی ہم نے دیکھا کہ گروپنگ بن رہی تھی
08:40ویٹنام ٹرکی سارے چائنہ سے وام اپ ہو رہے ہیں رشاہ سے
08:44وام اپ ہو رہے ہیں سعودی ریبیا دوسرا عربی دوسرے
08:47فلرٹ کرتے تھے قطر solid ally تھا اس کو بھی مروادی ہے
08:51ٹرم صاحب نے امریکہ پہ کوئی اتبار کرے گا خاص طور پہ ہم
08:55بڑے خوش ہیں آج کل ہمارے بڑے اچھے تعلقات جا رہے ہیں
08:58is it like a bankable partner دیکھیں short answer is اس وقت کون
09:05اتبار کر رہا ہے i think اس وقت زیادہ تر دنیا میں تو کوئی
09:08نہیں اتبار کر رہا ہے مجبوری میں آپ اس کے ساتھ play
09:11کرنا پڑتا ہے لیکن coming to your points آپ نے بہت سارے
09:14important point کی ہیں allow me to just highlight a few of them
09:17very quickly پہلے آپ نے کہا negotiation dead exactly dead
09:21اگر negotiator dead ہے تو آپ negotiate کسے کریں گے in a way
09:25اگر نیتن یاہو کا signal ہے تو اس نے اس سے زیادہ کھل کے
09:28تو نہیں کہہ سکتا تھا کہ میرا کوئی interest نہیں ہے
09:30negotiated solution میں وہ تو ویسے بھی کہہ چکا ہے لیکن اس سے
09:35زیادہ ہے کہ میں negotiator ہی کو مار گئی ہوں اس سے زیادہ
09:37نہیں کہہ سکتا تھا دوسرا آپ نے کہا it's a very big
09:40deal it is a very big deal لیکن آپ کی اور میری گفتگو ہوتی
09:44رہتی ہے اس پہ it is unfortunate کہ we have to keep
09:46talking about this لیکن ہمیں یاد ہے کہ لبنان بھی big deal
09:50سریعہ بھی big deal تھا جب اسرائیل نے attack کیا اسرائیل نے
09:53پچھلے ہفتے یمن میں کیا اتنی big deal تھی لیکن کسی نے
09:56اس پر بات بھی نہیں کی ایران پہ attack وہ بھی big deal
09:59تھا تب بھی ہم سمجھتے ہیں اس سے very big deal کیا ہوگی
10:01ہر روز صبح اور شام جو غذا میں ایک قیامت ہوتی ہے اس سے
10:05بڑی big deal کیا ہوگی جو ویسٹ بینک میں ہوتی ہے وہ big deal
10:08کیا ہوگی reason why I'm saying this یہ اس کا conceptual point میں
10:12کہہ رہا ہوں point یہ ہے کہ نیتن یاہو اس سے زیادہ clear
10:15نہیں کر سکتے کہ میرا negotiated solution میں کوئی
10:18interest نہیں ہے اس وقت he believes I think he is hundred percent
10:22یقین ہے ان کا یقین ہے کامل ہے کہ وہ حق پہ ہیں اپنی
10:26طرف سے اور حق یہ ہے کہ اسرائیل جو ہے وہ
10:29فلسطینیوں کو نیستو نابود کرتے ہیں یہی genocide for him
10:34this is the final solution both ghaza and west bank and
10:38باقی سارے میں and اس پہ zoom ان کا یہ ہے کہ he has he
10:41thinks maybe rightly کہ ان کی جو military or technological
10:46advancement ہے AI وغیرہ کی کہ میں کسی کا phone کھار سکتا
10:49ہوں I can figure out یہ palantir وغیرہ کی وجہ سے کہ کون
10:53کس کمرے میں ہے and target them so that is is right now
10:56جو آپ کا US ہے I think that is a more interesting and
11:00important thing کہ یقیناً United States کی information
11:05کے بغیر تو نہیں ہوگا اگر ہم consent اور ان کی
11:09آمادگی کا مطلب یہ لیکھتے ہیں کہ ان کو بتا دیا گیا تھا
11:13اور انہوں نے اس کو روکا نہیں تو that is also most likely
11:15لیکن is this what they prefer
11:19لیکن کئی بار in a way I think Nathan Yahoo
11:21امریکہ کو بھی push کر رہا ہے یہ جو میں نے سارے
11:24واقعات بیان کی ہیں انہوں نے ہر ایک میں اپنا
11:26وہ جو نا escalation ہر موڑ پہ آگ جو ہے وہ انشی ہوتی
11:30جاتی ہے ایک ایک وہ جو ہے سندے کا ٹویٹ آپ کو
11:33یاد ہوگا ٹرم کا ٹرم نے سندے کو کہا کہ میرا
11:36proposal جو ہے وہ اسرائیل نے مان لیا ہے اور اگر ہماس نے
11:40نہ مانا تو پھر اس کے بہت serious consequences ہوں گے اسی کو
11:44اسی پہ آکے negotiators بیٹھتے ہیں ان کا chief negotiator
11:48بیچ میں خلیل الحیعہ جس کا آ رہا ہے کہ شاید وہ
11:52مارے گئے ہیں ان کے ساتھ چار پانچار top negotiators
11:54مارے گئے ہیں وہ آتے ہیں وہ negotiate کر رہے ہوتے ہیں
11:58اور یہ سارا کچھ واقعہ ہو جاتا ہے اور pattern بھی وہی ہے
12:02اسرائیل نے جب ایران negotiate کر رہا تھا انہوں نے تہران
12:05پہ حملہ کر دیا یہاں پہ negotiation چل رہی ہیں وہاں بھی
12:09امریکہ کو پتا تھا یہاں بھی امریکہ کو پتا ہے میں یہ
12:12سن رہا تھا یہ ہے میرا زونزائیسن very senior journalist
12:16ہیں اور she's now a senior uh uh israel analyst international
12:21crisis uh uh group میں وہ آئی کہہ رہی تھا انہوں نے کہا کہ
12:25جی ایک تو negotiations are dead and u.s is not an honest broker
12:29اور انہوں نے کہا وٹکوف کو بھی trust نہیں کر سکتے انہوں نے
12:32کہا اسرائیل نے ہر violation کی ہے اور یہ جب ہوا ہے اس کے
12:37بعد تو آپ کوئی trust ہی نہیں کرے گا کسی کو میں اس لیے
12:40پوسردہ سر ایک concept میں دیکھیں negotiation تو بڑے عرصے سے dead
12:44ہیں آپ تو negotiator بھی بچارہ dead ہیں اور جو آپ i think یہ
12:48idea بھی کہ u.s دور سے بھی honest broker ہے بہت پہلے ختم ہو
12:53چکا تھا u.s is a party اس کا interest اس کا importance یہ ہے کہ وہ
12:58israel پہ influence ڈالے گا کی نہیں ڈالے گا لیکن اگر honest broker
13:02وہ جو carter والا تھا carter کے زمانے میں تھا کہ ہم mediate کریں
13:06گے دونوں کی وہ تو پڑے پہلے مک چکے آپ جو بات کر رہا تھا
13:10just to make one point یہ کہ جب ہم escalate کرتے ہیں تو at some point
13:15جو آپ کی صبر کا پیمانہ ہوتا ہے یا بے حصی کا پیمانہ ہوتا ہے
13:19وہ labraze ہو جاتا ہے ہم نے دیکھا کہ فرانس نے یا کینیڈا
13:22وغیرہ نے at some point they have started saying کہ چھا ہم اس کو اب
13:26accept کر لیں گے یہ نہیں ہے کہ وہ pro palestine ہو گئے لیکن
13:29israel pushes them to a point the question is کہ وہ point
13:33دو پارٹیز کے لیے کب آئے گا at what point will america
13:37u.s. Trump say کہ یار اب مجھے نیتن جاہو نے اتنا push
13:41کر دیا ہے مجھے اتنا embarrass کر دیا ہے کہ i am going to push back
13:45اور ابھی چاہ پوش کر رہا ہے ابھی پریزنٹ abbas کو پلسٹینین
13:50پریزنٹ abbas کو ویزا تک تو دیا نہیں exactly exactly دیکھیں اور
13:54اس کا میں i want to come to that and arab ممالک at what point will
13:57arab ممالک say کہ یار اب ہم جو ہیں we have to do something
14:01ہم arab accord وہ ابراہم accord سے نکلتے ہیں ہم تیل سے کچھ
14:04کرتے ہیں ہم ان کی diplomatic relation ختم کرتے ہیں اور this
14:08یہ جو آپ نے ویزے کی بات ہے i think this may also be a reason
14:11behind the time look پچھلے تین دن پہلے یا چار دن پہلے
14:15united nations میں ایک ووٹ ہوا جنرل اسیمبلی میں جنرل اسیمبلی میں
14:18ووٹ ہوا جس میں تمام ممالک accept دو آپ سوچ سکتے ہیں کون
14:22سے دو انہوں نے ووٹ یہ کیا کہ جنرل اسیمبلی کی annual
14:26meeting ہے وہ جو ہر سال ہوتی ہے جس میں ہم جا کے فضول
14:29تقریریں کرتے ہیں وہ meeting آپ نیو یورک کے بجائے move
14:33کر دیں جنیوہ اچھا اس کی زیادہ خبر بھی نہیں بنی اور یہ
14:38but this is very important اگر یہ ہو جاتا ہے اگر یہ ہو جاتا ہے ابھی
14:41تک پکا نہیں ہے اگر یہ ہو جاتا ہے it is very very important وہ کیوں
14:44انہوں نے کہا انہوں نے کہا کہ کیوں کہ Palestinian president کو visa
14:48ہی نہیں دیا جا رہا کہ وہ آ کر اس پہ بول سکے add the meeting
14:52جہاں Canada نے اور دوسرے Belgium نے اور دوسرے ممالک نے کہا
14:56ہم انہیں تسلیم کریں گے شاید UK نے بھی تو then let us move the
15:01meeting to a place where he can come اگر ایسا ہو جاتا ہے تو that will
15:06be like 1988 میں ایسا ہوا تھا بالکل یہی تھا یاسر رفات سکتی ہے
15:11لوگ ahead تھے ان کو ویزا امریکہ نے دیا کہہ کے کہ یہ تو
15:14terrorist ہے United Nations نے vote کیا different United Nations تھی
15:18meeting چلی گئی جنیوہ میں he came to Geneva he gave a speech at
15:22Geneva and a lot of things میں ایسی لی سال بتا رہا رہا ہوں 1988 جو
15:25اس کے بعد ہوئیں partly happened because PLO and then Palestine
15:30became part of the UN system اب suddenly اگر ایسا ہو جاتا ہے اگر ایسی
15:35ضرورت آجاتی ہے یا ایسا وہ جو میں کہہ رہا ہوں کہ یہ جو
15:41escalation ہے یہ ایک لمحہ آتا ہے جس پہ لبریز ہو جاتا ہے اگر وہ
15:44لمحہ آگیا ہے اور then it will also put leaders in a position کہ جی میں
15:49نیو یورک جانے کے بجائے جنیوہ جا رہا ہوں ٹرمپ اس پہ کیسے
15:51react کرے گا but if that happens then suddenly the United Nations
15:56will become the prime forum لیکن fizzle out بھی ہو سکتا ہے because جو
16:00ہم جنیا میں رہے دیکھ رہے ہیں so this is a pivotal moment and in a
16:05way Netanyahu کا ظاہم یہ ہے کہ یار مجھے روکنے والا کوئی
16:10موجود دی ہے دیکھنے اور in a way وہ صحیح کہہ رہے ہیں you
16:13have to admire Netanyahu انہوں نے یہ ہر بار جو کیا ہے نہیں اس نے
16:17تو اس نے ساری کھپ ڈالی بھی تھی 48 hostages کی اب تو 48 hostages
16:22تو شاید اس نے اپنے ہاتھ سے ہی مار دی ہیں مجھے تو ان کا
16:25مسکل لگتا ہے بچنا he has no interest in getting the hostages
16:29back دیکھنے کہ اپنے ملک میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ یا تمہارا
16:32تو interest نہیں ہے ان کو لانے میں اس لیے آج announce کر دی ہے
16:34کل کے جی سوال آگ پلاس جو ہیں reservists بھی بلائیں میں اگلے
16:38سال تک operation کریں گے گازہ یہ وہ لیکن میں ایک sensitive
16:41سوال آپ سے کرنا چاہ رہا ہوں جب سے یہ چیز ہوئی ہے میں بہت
16:44سے international channels monitor کر رہا ہوں ہر قسم کی آواز آ رہی
16:48ہے analyst different hard line soft درمیان والے sensible crazy
16:53ہر قسم کے ایک اور image بھی نکل رہا ہے اور وہ کہہ اس میں
16:57سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ کیا قطر واقعی ایک innocent victim
17:02ہے کہ is he a silent is it a silent player also اور وہ اس پہ باتیں
17:06ہو رہی ہے کہ آپ کو یاد ہے جب ایران پہ مزائل مارے جب انڈیا
17:10انہوں نے strike کیا امریکنوں نے تو ایک پری ایرنیز جو پہ
17:13ٹرمپ نے بھی کہا کہ ایرنیز ہمیں بتا دیا تھا اسی بیس کو
17:16انہوں نے خالی کر کے بندہ اٹھا دیئے وہ آئے چھے مزائلز
17:19پڑے واوا ہو گئے ایران میں واوا ہو گئی اور کچھ بھی نہیں
17:22ہوا اب یہ کہا جا رہا ہے کہ جو خلیل الحیہ تھے جو چیف
17:26نگوسییٹر ہیں اگرچہ ریل پاور تو کمانڈرز کے پاس ہے جو
17:30ہماس کے گراؤنٹ میں ہیں یہ تو پیغام رسانی کرتے ہیں
17:33and ریل پاور is there وہ کہتے تھے ان میں خلیل الحیہ
17:37ہے بہت بڑے ہارڈ لائنر تھے اور امریکن
17:39administration میں اور اسرائیلی establishment کے خیال میں یہ
17:44تھا کہ یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہیں پیس اگریمنٹ میں
17:46is it a possibility کہ جیسے وہ کی pre-arrange چیز تھی اس
17:52میں نے کہا اچھا یار یہ ہارڈ لائن نگوسییٹرز بیٹھے
17:55میں ہیں ان کو سائٹ پہ کریں تو شاید کوئی جو
17:59second crop اوپر آئے اس سے بات چیت ہو جائے could it
18:02be a pre-stage thing I know it's a very sensitive issue
18:06اس پہ I would like your report
18:08sensitive کے علاوہ I do not know میرے خیال میں اگر لوگ
18:10خاموش ہیں اس لیے خاموش ہیں کہ we do not know
18:13اگر ایسا ہے تو نہ صرف sensitive کے this would be a
18:17major major move even for qatar
18:20base والے پہ خاموش ہو رہے ہیں qatar has been very good
18:25at diplomatic silences پہ نہیں کئی مسئلوں پہ
18:27afghanistan کی بھی آپ کو اگر یاد ہو جو ڈیل ہوئی تھی
18:30taliban سے وہ کابل میں ہوئی تھی وہ اسلامباد میں نہیں ہوئی
18:33تھی وہ new york میں نہیں ہوئی تھی وہ qatar میں ہوئی
18:36right so doha has become this this capital
18:39of being able to talk جس طرح ایک زمانے میں ویانہ ہوتا تھا
18:43کہ جہاں ہر سائیڈ کا بندہ موجود ہوگا اور آپ کو
18:46ایک safe space مل جائے گی لیکن جب وہ safe space safe نہیں رہتی
18:49تو پھر وہ اس کا credibility اس کی بھی تو ختم ہو جاتی ہے
18:54so i do not know کہ ایسا ہے یا نہیں ہے
18:56لیکن اگر ہوا تو this will be a big deal
18:59لیکن qatar qatar جو ہے اس وقت میرے خیال میں جو doha میں meetings
19:03ہو رہی ہوں گی یا ریاد میں meetings ہو رہی ہوں گی
19:05یا budhabi میں meetings ہو رہی ہوں گی ان کے سامنے بہت سے
19:08بڑے مسائل ہوں گے ان کے سامنے یہ سوال ہوگا کہ یار یہ
19:10come at what what point right now word word then
19:15کیونکہ ان کو اپنی populations کا بھی تو خیال ہے نا
19:17مالک صاحب دیکھیں وہ domestic سیاست صرف پاکستان اور
19:21میرکہ میں تو نہیں ہوتی ایسا تو نہیں ہے کہ بادشاہتوں میں
19:24domestic سیاست نہیں ہوتی ہم نے بڑے عرصے سے لفظ نہیں
19:27سنا Arab street کا آپ کو یاد ہے ہمیشہ جب یہ بات آتی
19:30تو پہلا سوالات آتا Arab street کا کیا reaction ہوگا اس لیے
19:34نہیں سنا کہ Arab street بڑی manage کی گئی لیکن at some point
19:38تونیزیا تونیزیا سے پھر آ گیا تھا نا ساکوب Arab
19:40spring بھی بن گیا تھا نہیں اس سے پہلے بھی آپ ناصر تک
19:43جا سکتے ہیں سو یہ جو چیزیں ہیں اگر آپ اور میں ہمارا
19:48دیکھ کے خون کھولتا ہے اور ہمیں سمجھ نہیں آتا کہ یار یہ
19:51کیا ہو رہا تو آپ کے خیال میں یہ سوچیں نا کہ جہاں بھی یہ
19:55محلہ کیا تھا دوہا میں اس سے چار گھر چھوڑ کے تو کوئی
19:58کتری رہتا ہوگا نا اس سے اگلی والی street میں تو عام قدر
20:03کے بچے ہوتے ہوں گے نا so یہ سوال I think the time has come
20:07کہ مسلم world کو بڑے فیصلے ان کو بھی کرنے ہوگے اور اور
20:11options ہیں اور options ہیں میں اگر آپ اجازتیں بلکل چھوٹی سی
20:15ہم سوچتے ہیں کہ بڑا فیصلہ صرف ہی کہ گولی چلا دو آپ کے
20:19پاس Abraham Accord سے نکلنے کا option ہے اس Arab world
20:23کے پاس امریکہ پہ pressure ڈالنے کا option ہے اگر آپ جہاز
20:26دے سکتے ہیں تو کم از کم فور تو کر سکتے ہیں نا یار اگر
20:29آپ trillion dollar investment کی بات کرتے ہیں تو آپ اور بھی
20:33کچھ کر سکتے ہیں آپ کے پاس oil اگر ہے بھی oil کے
20:36علاوہ you are now major consumers so what I'm saying is آپ
20:40یہ United Nations کی again اگر میٹنگ میں پہن جاتے ہیں سارے
20:43Arab ممالک جنیوہ so that will be a message not not only to
20:47Nathan Yahoo لیکن to Trump so یہ وہ moment ہے جس پہ ہم
20:53اور last thing last thing I always wonder about this
20:56دیکھیں ہم نے اتنی بار پہ بات کی ہے چین کا ذکر نہیں آتا
21:00روس کا ذکر نہیں آتا they probably prefer کہ نہ آئے لیکن جو
21:05قیامت دنیا میں گزر رہی ہے اس میں at some point leadership will demand
21:10کہ آپ نے اس پہ stand لینا ہوگا so again ہم اس moment پہ ہیں جس
21:15پہ میرے پاس جواب کوئی نہیں لیکن جو سوال کھڑے ہو گئے ہیں وہ
21:19بہت دیر تک ignore نہیں ہو سکیں گے ڈاکٹر عادل نجم thank you very much
21:22for your time اور عظیم بات تو ٹھیک اب مسلم ممالک کو فیصلہ
21:26کرنا ہوگا ابریم اکار اور ٹریلین ڈالر ایگریمنٹس کرتے ہیں
21:30امریکہ سے سب کی انویسمنٹس ہیں سب کچھ ہے اور ہم نے دیکھا
21:34اس دنیا میں دو چیزیں سب سے انچی بولتی ہیں ایک پیسہ اور ایک
21:38طاقت پیسہ تو مسلم دنیا کے پاس بہت ہے طاقت بھی ہے صرف
21:43حوصلہ دکھانے کی تھوڑی سی بات ہے بریک لیتے ہیں بریک کے بعد آکے
21:47دیکھیں گے کہ پاکستان کے آنے والے دن economy wise کیسے ہوں گے جی
21:56welcome back to the show سلاب تو ختم ہوئی جائے گا پانی بھی
22:00اتر جائے گا لیکن جو پاکستان کی معیشت اس سلاب کی وجہ سے گڑے میں
22:04اتری ہے اس کا کیا ہوگا آنے والے دن کیا نظر آ رہے ہیں ہم پہلے
22:09ایم ایف کے پروگرام میں ہیں اب یوں کا ریویو کمیشن بھی آنے والا
22:11ہے ٹیم آئے گی کیا ہوگا کیا یہ target سے wise ہوں گے کیا ہم
22:16کر وہاں پائیں گے overall economy کی کیا صورت آر ہوگی آنے والے
22:19دن کیسے ہوں گے اس میں ہم بات کر رہے ہیں ہمارے سے ڈاکٹر فریس
22:22پاشا صاحب ہیں doesn't need any introduction former federal finance
22:25minister a noted economist everything اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب
22:30جی اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب پاکستان بزنس فورم نے فرس سپٹیمبر
22:35کے بھی اپنا ایک ریپورٹ نکالی اس میں انہوں نے کہا اب اس نے انیشل
22:39ریپورٹ جو آئی ہیں اس میں ہزاروں ایکر زمین وستی پنجاب میں جنوبی
22:44پنجاب میں بالکل کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں اور انیشل
22:48ریپورٹس ہیں ساٹھ فیصد آہ چاول کی فصل گنے کی تیس فیصد کی
22:54سوئنگ پینتیس فیصد کارٹن کی گندم پہلی کم سو ہو رہی تھی پچھلی
22:59دفعہ جو disaster چل رہا تھا سبجیوں کی قیمتیں زناس کی قیمتیں
23:03already پچاس سے ڈیر سو فیصد بڑھ گئی ہیں ابھی چیزیں ابھی ان ان ابھی تو
23:09رول کر رہی ہیں چیزیں یہ ہو گیا رہا ہے آنے والے دنوں میں ظاہر ہے پہلے ہی
23:14ہمارے تقریباً 44% لوگ سطح غربت سے نیچے تھے یاری کہ دس دس کروڑ کے
23:19قریب اس میں بھی اضافہ ہوگا آئی ایم ایف کا سین پہلے تو یہ بتائیں جو
23:24حالات سکت ہیں اور مجھے یاد آپ نے بائیس کے سہلابوں کے بعد بھی بڑا کچھ
23:29آپ نے لکھا بڑی چیزیں پوائنٹ آؤٹ کی اور ہم ڈیفالٹ کے دھانے پہ بھی تھے آنے والے
23:34دن معیشت کے لیے کیسے آپ کو نظر آ رہے ہیں ہمارا کیا growth impact ہوگا اور
23:39اس کے بعد ذرا آئی ایم ایف پہ بات کرتے ہیں پہلے overall ایک سینیریو
23:42کر لیں economy آنے والے دنوں میں کیا نظر آ رہے آپ کو بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:48مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جو نقصانات ہوئے ہیں سہلاب کی وجہ سے
23:58وہ بہت زیادہ ہیں اور اندازہ اب یہ ہو رہا ہے کہ جو نقصانات ہیں
24:05اس سہلاب کے وہ دو ہزار بائیس کے سہلاب سے بھی زیادہ ہیں اور اس سے
24:12واضح ہو رہا ہے کہ پنجاب میں جو اثرات ہوئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں
24:17compared to دو ہزار بائیس اب آپ کو یاد ہوگا کہ بڑی careful research کے
24:23بعد میں ہم نے اور حکومت نے مل کر ایک estimate بنایا تھا کہ
24:30فصلوں پر گھروں پر جانوروں کے نقصانات اور infrastructure کو سب
24:40ملا لیں تو دو ہزار بائیس کا سہلاب کا نقصان جو تھا وہ total
24:47aggregate جو بنا تھا وہ ایک حیرت انگیز magnitude of 30 billion dollars
24:55یعنی کہ تیس ارب ڈالر اور یہی estimate international community
25:02نے بھی accept کیا تھا اور پاکستان نے launch کیا تھا ایک effort to mobilize
25:08resources on the basis of this magnitude مجھے افسوس سے کہنا پڑھ رہا ہے
25:13کہ جو ہم نے initial research کی ہے اور اب سندھ کا جو impact ہے وہ تو
25:18impact ہے وہ تو ابھی تک واضح نہیں ہوا ہے اور South Punjab میں بھی ابھی
25:23پورے طور پر واضح نہیں ہیں مگر indications جس طرح میں نے کہا کہ یہ
25:28سہلاب دو ہزار بائیس سے حد سے زیادہ خراب ہوگا لہٰذا estimates
25:36کیا ہیں ابھی جو short run میں جو سب سے important issue جو ہوتا ہے وہ خیمتوں
25:45میں کے اضافے کا ہوتا ہے اس لئے کہ shortages پیدا ہو جاتے ہیں تو آپ نے
25:50دیکھا ہوگا کہ پچھلے کچھ دو تین ہفتوں میں آٹے کی خیمت ستائیس
25:56فیصد بڑھ چکی اور کچھ جو آپ کے سبزیاں وغیرہ ہیں ان میں تیس چالیس
26:03فیصد بھی اضافہ شروع ہو چکا ہے اور افراد ازر کی رفتار جو ہے وہ
26:08آئیت بڑھ رہی ہے پانچ فیصد سے زیادہ ہو چکی ہے سال بھر کا forecast تھا
26:14ساڑھے ساتھ فیصد بائیس کے سال میں سہلاب کے بعد ہمارا
26:20افراد ازر کی رفتار جو ہے وہ تقریباً تیس فیصد تک پہنچ گئی
26:25تھی میرا اپنا estimate یہ ہے کہ چونکہ exchange rate پہ کچھ
26:29control کیا ہوا ہے حکومت اور اس پہ بھی سوالات ہوں گے آنے والے
26:34دنوں میں تو یہ forecast جو ہے وہ اس سال کا ساڑھے سات فیصد ہے
26:42افراد ازر کا اور مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ کم اس کم پہنچ سکتا ہے
26:50پندرہ فیصد تک جی بڑھ سکتا ہے بہت بڑھ سکتا ہے اب آپ دیکھئے
26:56آٹے کی قیمت بائیس فیصد بڑھ چکی ہے اب سوال یہ پہلا ہوتا ہے تو سر
27:02اگر یہ پندرہ sorry for the interjection لیکن اگر یہ پندرہ فیصد ہوا
27:06تو پھر interest rate بارا دوبارہ upward revise ہو جائے گے جی جی آپ کو
27:12یاد ہوگا کہ تئیس کے انٹ تک ہم بائیس فیصد تک پہنچ چکے تھے
27:16خدا نخواستہ interest rate کو بھی بڑھا نہیں پڑے گا اور یہ میں یہ آپ
27:22کو جو شر نمو ہیں پاکستان کے وہ تھوڑی سی منفی رہی دو ہزار
27:29بائیس تئیس میں سیلاب کی وجہ سے خاص طور پر ہوتا یہ ہے کہ جب ایک
27:35فیصد آپ کے ذری پیداوار میں کمی آتی ہے تو اس کا جو ہے پوری آپ
27:43کی economy جو ہے جسے GDP کہتے ہیں اس میں 0.4 فیصد کی کمی آتی ہے
27:51ہمارا اندازہ یہ ہے کہ تقریباً تین سے ساڑھے تین فیصد
27:56کمی آئے گی پیداوار میں آپ کے ذری پیداوار میں اور اس
28:01کو پہ آپ multiply کرلیں 0.4 سے تو تقریباً دیڑھ فیصد آپ کے
28:08GDP کی growth rate میں کمی آئے گی ابھی تو target کیا ہے ساڑھے تین جو
28:13کہ بہت ambitious ہے in fact government کا تو 4.2 ہے تو میرا
28:19اندازہ یہ ہے کہ یہ ایک سے maximum ڈیڑھ فیصد تک جا سکتا ہے growth
28:26جو ہے جو ہے وہ بہت اہم ہے اور وہ ہے تجارتی خسارہ دیکھئے جو
28:36دو فصلیں بہت بری طرح سے متاثر ہوتے ہیں اور ہوئی ہیں اس سحلاب
28:42میں بھی ایک ہے آپ کے چاول اور دوسرا تپاس اور یہ ان کی کمی جو
28:52ہے بیس سے پچیس فیصد سے زیادہ آئی تھی دو ہزار بائیس کے سحلاب
28:57میں اور اسی طرح کے کمی کا اندازہ ہے اس سحلاب میں ہو سکتا ہے زیادہ
29:04ہو business forum تو سر 35% ابھی کہہ رہا ہے کہ 35% ہو گیا ہے ان کے
29:08نزدیک میں یہ ہے کہ وہ it has to be based on reliable estimates ہمیں
29:15national disaster management authority کا کام ہے یہ to come up with a formal
29:19statement on the damage ہم نے جو estimate کیا ہے کہ پچیس فیصد کے لگ
29:25بگ ہوگا اور اس کے تحت اندازہ یہ ہے کہ پاکستان کا تجارتی
29:31خسارہ جو ہے اس میں اضافہ دو تین وجوات کے وجہ سے ہوگا ایک تو آپ
29:38کے چامل کی export میں تین ارب ڈالر تک کی کمی آ سکتی ہے اور دوسرے طرف
29:46کپاس کی کمی کی وجہ سے آپ کے textile exports بھی متاثر ہو سکتے ہیں
29:51دو سے تین ارب ڈالر اور تیسری طرف جو آپ کے ساتھ problem ہوگا کہ آپ
29:59کو درامداد بڑھانے پڑیں گے کپاس کے تو ہمارا اندازہ یہ ہے کم اس
30:05کم سات ارب ڈالر کا impact پڑے گا آپ کے تجارتی خسارے پر یہ بہت بڑا
30:11امانٹ ہے اور اگر یہ تجارتی خسارہ اتنا ہی بڑھ جاتا ہے تو یہ
30:17آپ کے reserves کا عادہ ہے تو یہ بہت پریشانی کی بات ہے تو overall
30:23impact جو ہے وہ کافی کافی زیادہ ہونے کا خطرہ ہے اور ہم سب اس
30:30بات پر پریشان ہیں اور آخری بات اس پہ یہ بھی کہتے چلوں جو آپ نے
30:34بہت مناسب کہا ہے پاکستان کی تاریخ میں بے پناہ وقت کے بعد
30:40غربت کا پیمانہ مجھے افسوس سے کہنا پڑا ہے پچاس فیصد سے زیادہ
30:48ہو جائے گا پاکستان میں ساڑھے بارہ کروڑ لوگ خدا نخواستہ غربت
30:55کے لقیر کے نیچے جا چکے ہیں اور یہ تو سر وہ ہیں ڈاکس صاحب یہ
31:00تو غریب سے غریب ترین ہے نا اس کے اوپر ہیں بہت غریب پھر لور
31:05میڈل کلاس یہ تو وہ لوگ ہیں جو بچارے بلکل ہی ختم ہیں اس کے اوپر
31:09بھی کوئی کم از کم تین چار کروڑ تو وہ ہے جو ان غریب اور لور میڈل
31:14کلاس میں آتا ہے ایپسلوٹی ایپسلوٹی بلکل چھک کہہ رہے ہیں تو سر پھر یہ بتائیں
31:22ہمارے بڑے ambitious targets commit ہوئے تھے آئی ایم ایف کے ساتھ پہلے ہی
31:26بڑی بات ہوتی تھی کہ tax کا target ایسا ہے agriculture revenue اگرچہ
31:30بہت کم صوبوں نے لگایا ہوا تھا وہ پہلے ہی انہوں نے کیا ہوا تھا
31:34تو وہ کہیں گے کہ جی سلاب آگیا لیکن انہوں نے سلاب سے پہلے ہی
31:37figures دیئے ہوئے تھے آئی ایم ایف کی اب جو شرائط ہیں کیا یہ آئی ایم ایف
31:43ہوگا انکلائنٹ کے اس کو پروگرام کو readjust کرے اور اگر نہیں کرتا
31:48گا تو پھر کیا ہوگا دیکھیں بات یہ ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں
31:55ہمارا ساتھ دیا ہے اور پہلی دفعہ میں کھل کے کہنا چاہتا ہوں اور
32:01شکریہ آدھا کرنا چاہتا ہوں آئی ایم ایف کا یہ دو ہزار تئیس میں جب
32:06ہم تقریباً دیوالیہ تک چاہتے تھے تو foreign stand by facility ایک سال
32:12کا لے آئے اور اس کے نتیجے میں reserves ہمارے پھر سے بڑھنا شروع ہوئے
32:17اور سال کے ان تک نو عرب ڈالر تک پہنچ گئے تھے جبکہ چار تک
32:22گر چکے تھے اور یہ جو نیا پروگرام آیا ہے سپٹمبر دو ہزار چوبیس کے
32:29بعد سے اس کے ساتھ ساتھ بعد میں انہوں نے ایک climate related facility بھی
32:35پاکستان کو دی ہے خریباً دیر عرب ڈالر کی تو آئی ایم ایف has been supportive
32:41to Pakistan اور دو تین واضح طور پر اثرات ہونے والے ہیں جس پر ہمیں
32:47آئے میں کو سمجھانا پڑے گا اور آئی ایم ایف میں اگر human element
32:51ہے جو کہ بعض وقت نظر آتا ہے بعض وقت نہیں آتا ہے تو پھر انہیں
32:56اس پر غور کرنا پڑے گا سب سے پہلے ہوگا یہ کہ خاص طور پر صوبے جو ہیں
33:04جنہوں نے اس سال budget جو بنائے ہیں اس میں ملک کے چاروں provinces
33:12نے commit کیا ہے کہ ہم پندرہ سو عرب کا cash surplus generate کریں گے یہ
33:19تاریخ کا بلند surplus ہے اور اس سے بہت بڑا contribution ہوتا ہے overall
33:26all ہمارا budget خسارے میں کمی آنے میں اب مجھے واضح طور پر کہنا ہے کہ
33:33جو آپ کو rehabilitation reconstruction بغیرہ پر جو خرچت کرنے ہیں priority basis
33:39پر خاص طور پر ہمارے تین provinces KPK پنجاب سندھ تو یہ پندرہ سو عرب سے
33:47گر کر خدا نخواستہ یہ خرچوں کے بعد تقریباً تقریباً پانچ سو عرب
33:54تک آ جائے گا تو deficit میں ہزار عرب کا اضافہ ہو سکتا ہے دوسری طرف
34:02آپ یہ دیکھئے کہ federal government سے بھی کچھ خرچیں پڑیں گے اور
34:06grants دینے پڑیں گے مختلف علاقوں کو تو اس کے نتیجے میں budget کا
34:12خسارہ نوازے طور پر کم ہونے کے بجائے اس سال بڑھنے کا خطرہ
34:18آ گیا ہے اور ساتھ ساتھ revenues میں واضح طور پر اتنی اضافے کی
34:24گنجائش نہیں ہوگی اگر آپ کا GDP growth rate ایک فیصد یا دیر فیصد پر
34:30گر گیا آئی ایم ایف کے ساتھ ہمیں کھل کے with proper analysis and careful and
34:41options ki analysis and provinces سے بات چیت کر کے ہمیں آئی ایم اف اگلے
34:48دو ہوتے میں آ جائے گا تو انہیں ہمیں سمجھانا ہے کہ اس سال کے
34:52financial targets اس سال کے balance of payments targets are not feasible anymore
34:59and if they are reasonable and sensible people they will understand that
35:05I am optimistic کہ کچھ حد تک آئی ایم ایف will accept the need for emergency
35:12provisions for Pakistan اس لیے میری بھی اپنی ایک ناتیز راہے ہیں جو کہ
35:18بلاول بھٹو صاحب نے جو بات گئی ہے یہ ایک مناسب وقت ہے کہ ہم
35:24national emergency declare کریں تو اس کی basis پر جو additional خرچے بغیرہ
35:30ہیں وہ justify کر سکتے ہیں اور جو agricultural credit آپ نے اپنے
35:36farmers کو دیا ہوا ہے اس کو roll over کر سکتے ہیں تو میری اپنی
35:41گزارش یہ ہے کہ یہ emergency کا جو level ہے اسے واضح طور پر ہم
35:49announce کریں صاحب مجھے ایک چیز بتائیں کہ آپ نے بات کی کہ اگر
35:55شرعہ نمود اس رفتار سے خدا نہ خاصتہ بڑھتی ہے تو پھر ظاہرہاں
35:59انٹرسٹریٹ بڑھیں گے پہلے ہی جو انڈسٹری ہے وہ بڑی مشکل سے آہستہ آہستہ
36:04سنبھل رہی تھی انٹرسٹریٹ نیچے آئے بلکہ ابھی تو بڑے عرصہ سے
36:06نیچے آئے بلکہ ابھی تو بڑے عرصہ سے demand چال رہی تھی کہ single
36:11ڈیجرٹ کیوں نہیں آ سکتی اب تو single ڈیجرٹ اب دور کی بات ہے اب
36:14تو اگر یہیں رک جائے تو بڑی بات ہے تو اگر انٹرسٹرٹ دوبارہ
36:18بڑھ گئے تو جو پہلے ہی انڈسٹری ہے crush ہوئی ہوئی ہے جو
36:22electricity کے rates ہیں energy costs ہیں خطے میں سب سے زیادہ
36:26ہیں وہ بھی ہمارے غلط قسم کے جو ڈیلز ہوئی تھی پھر ہم
36:31ڈیل میں بھی فسے ہوئے ہیں اس پہ بھی قطر کی منتے کرنے پہ آ رہے ہیں
36:34کہ اس کو کسی طرح revoke کریں یا اس کو suspend کروائیں whatever
36:37تو economy تو پھر ایک دم sort of ایک stall میں نہیں چلی جائے گی
36:42کہاں سے ہی سارا کچھ ہوگا دیکھئے قطرہ اس کا بہت موجود ہوتا
36:48ہے جب کپاس کی فصل خاص طور پر کم ہوتی ہے اور خدا نخواستہ اس
36:55میں کافی کمی آنے کی امکانات بہت ہیں تو اس کے نتیجے میں جو
37:01آپ کا سب سے بڑا industrial activity کا شعبہ ہے ٹیکسٹائلز وہ بری
37:08طرح سے متاثر ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ کچھ اور شعبے بھی ہیں جو
37:15متاثر ہوں گے ایک تو آپ قائد ہو سکتا ہے کہ شگر industry
37:21بھی متاثر ہو اور پھر آپ کے مختلف industries جن کا تعلق
37:27construction سے ہے وہ construction normal activity تو متاثر ہو جاتی ہے
37:33تو نتیجہ یہ ہے کہ آپ دیکھیں گے کہ سنتی شعبہ پچھلے کچھ سالوں سے
37:41بہت ہی پریشان کن حالات میں ہیں آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا اس کی
37:46ایک وجہ ہے بجلی اور گیس کے نرخیں جو ہیں مگر اس سال خطرہ
37:52موجود ہے کہ آپ کا لات سکیل manufacturing sector میں جو شر نمو ہے وہ
38:00منفی ہو جائے گا اور اس کی وجہ سے بے روزگاری میں نمائی طور پر اضافہ
38:07ہوگا آپ کو تو اندازہ ہے کہ ہمارے سنسس نے population
38:12سنسس نے estimate پیش کیا ہے کہ دو ہزار دیس میں پاکستان
38:18نے بے روزگاری کا پیمانہ بائیس فیصد تھا جو تاریخ کا ایک
38:23بلند level ہے اب وہ خدا نخواستہ بڑھ کر پچیس چھپیس فیصد تک
38:28چلے جائے گا تو حالات بہت زیادہ پریشان کن ہیں آہستہ آہستہ
38:34پاکستان رستے پہ واپس آ رہا تھا مگر اس شوق اور سہلاب نے پھر
38:40سے ہمیں ایک بہت سہلاب کی جو تباہ کاری ہے یہ بھی تو مینگنیفائے
38:46یہ policy makers کی ناکامی ہے نا جب انہوں نے نئی water management کی انہوں
38:51نے دریاؤں کے راستے خراب کروائے societies بن رہی ہیں سب کچھ ہو رہا ہے
38:57وہ تو اپنی جگہ ہے so we we compounded the problem ہم آسمانوں کو کیا
39:01blame کریں ہمارا تو زمین پہ ہماری حرکتیں تھی آپ نے national emergency
39:05کی بات کی سب سے بڑا ایسا issue ہمارا one of the biggest issue energy
39:10cost ہے بجنے کی قیمت ہے اور ہمارا اس کا circular debt اور سب کچھ
39:15ہے again national emergency لگتی ہے کیا اس کے تحت پھر یہ مسئلہ ایک بار
39:20نہیں ختم نہیں کیا جا سکتا کہ okay these contracts are off
39:24یا تو آپ 40 لوگوں کو بچا لیں جن کے وہ کارخانے ہیں یا پھر
39:29آپ کروڑوں لوگوں کی سوچ لیں یا ان لاکھوں کارخانوں کا سوچ
39:33لیں ہزاروں کا جو وہاں پہ trade کام ہو رہا ہے چھوٹے بڑے سارے
39:37کیا اس پہ آپ کوئی بڑا فیصلہ کیا جا سکتا ہے under the umbrella
39:42of national emergency دیکھیں بات یہ ہے کہ جو international contracts
39:48ہیں ایٹی پیز کے اس میں تبدیلی لانا مشکل ہے اگر ان کا period
39:54of termination آگے آیا تو ان کو withdraw کر لیں آپ اب ہم سے یہ کہا
40:00جا رہا ہے کہ پچھلے ایک سال سے بجلی کی خیمتوں میں کمی لارہ
40:06ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کمی کا فائدہ تو ہم مجھے تو کوئی خاص
40:11نظر نہیں آرہا کم از کم ہمارے گھر کے بال تو بالکل وہی کے وہی
40:15ہیں کچھ اضافہ ہے ان فیکٹ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر آپ
40:21national emergency ڈیکلیئر کرتے ہیں تو آپ کم از کم جو agricultural
40:26ڈیو بیلز اور جو agriculture کو جو آپ بجلی سپلائی کر رہے ہیں اس کا
40:30ریٹ کچھ آپ کم کریں اگریکلچرل کریڈٹ جو ہے اس کو رول آور کریں اس
40:37طرح کے آپ کو اس نامات لینے پڑیں گے ہمارے تقریباً تقریباً اب
40:43آپ کو تو اندازہ ہوگا کہ تقریباً چار ملین لوگ جو ہیں پنجاب میں
40:51already farmers mostly متاثر ہو چکے ہیں یہ ایک بہت بڑا magnitude ہے
40:57problem کا اور اس کو حل کرنے کے لیے سب میں آپ کا آپ کا
41:01article پڑھ رہا تھا آج ہی کا جو آپ نے findings of the agriculture
41:04census میں لکھا ہوا ہے ٹائم کی قلت کیا سے میں اس کی ڈیٹیل میں نہیں
41:08جا رہا لیکن اس میں دو trends بڑے alarming آپ نے بتائے ایک تو انہیں
41:12بتایا کہ جو small size farm ہے وہ اس کا average size پہلے سے بھی کم
41:18ہو گیا اور تعداد ان کی بڑھ گئی ہے اور rural poverty کی آپ نے
41:22بات کی یہ سب کچھ جتنی چیزیں alarming چیزیں میں بتایا یہ بھی
41:27جو international contracts بھی ہوتے ہیں اس میں national calamities
41:31اور ان چیزوں کی بھی تو گنجائش ہوتی ہے نا کہ جہاں پہ things
41:35are beyond your control اگر آپ بتا رہے ہیں direct and indirect impact
41:40ملا کے دونوں چیزوں کا سلابوں کا 60 billion dollars کا impact
41:44بنتا ہے اس سے بڑی justification کیا ہو سکتی ہے کہ آپ international
41:49contracts کے اندر بھی changes کریں ان international contracts
41:52میں دو تین ہی main issues ہیں جو Chinese plants ہیں چلیں اس پر
41:56تو بات الیدہ بھی ہو سکتی ہے باقی تو سارے پاکستانی businessmen
41:59businessmen بیٹھے ہیں یہی business houses بیٹھے ہیں جنہوں نے
42:02آج تک heat audit بھی نہیں ہونے دیا اور stay کروا کے پندرہ
42:05پندرہ بیس بیس سال بیٹھے رہے جنہوں نے کبھی pass through
42:10cost کے اندر بھی بڑے بڑے ہاتھ ہوئے ہیں تو اتنا پھر
42:13گھبرانے کی کیا ضرورتا اگر نہ کوئی پھر یہ ہم بندہ
42:17کہہ سکتا ہے کہ نہ کوئی آ کے لگائے نیا plant but how long
42:21کہ ساری economy ہم hostage کر دیں چالیس contracts میں جو
42:27جو پار بنا رہے ہیں absolutely آپ کا جو point ہے وہ بہت
42:31valid ہے اور جب یہ 94 کی policy announce ہوئی تھی اس وقت ہم
42:36جیسے لوگ جو professor تھے ہم نے اسی وقت کہا تھا کہ
42:40آپ نے جو terms دی ہیں guaranteed return with no taxation of 17
42:48to 18 percent in dollar terms on capital was completely completely
42:54infeasible مگر ہمارے سنتا کون ہے اس کے بعد ہم حکومت میں آئے
43:00کچھ عرصہ کے لیے کوشش کی مگر اب آپ یہ دیکھئے کہ پاکستان
43:05کے جو حالات ہو چکے ہیں بے روزگاری کے عربت کے افراد
43:10زر کے ہونے والے یہ بہت پریشان کن حالات ہیں ہسٹری میں کبھی اس
43:17طرح کی confluence ہم نے کم دیکھی ہے اور ابھی آپ نے میرے business
43:22recorder میں ایک اور article دیکھا ہوگا کہ پاکستان میں جو ہمارے
43:28idle youth یعنی کہ جو ہمارے نوجوان کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں ان کا
43:35تعداد جو ہے وہ ایک کروڑ پچاس لاکھ سے ایک کروڑ اس اسی لاکھ
43:42تک جا چکا ہے یہ بہت worrying magnitude یہ میں آپ کی وہ آرڈینس
43:49کے لیے clarify کہ ڈاکٹر صاحب نے کہا تھا کہ idle youth وہ ہے جو
43:53نہ تعلیم میں involved ہے نہ کسی نوکری میں ہے تو literally coming
43:57field ہے terroristوں کے لیے دوستوں کے لیے کہ وہ ان کی بے روزگاری
44:01کا ڈاکٹر ہم نے دیکھا ہے youth کا آپ نے ابھی دیکھا آج جو
44:06نیپال کے اندر ہوا ہے وہ youth کا غصہ ہے پہلے ہم نے سری
44:10لنکا میں دیکھا بنگلہ دیش میں دیکھا آج ہم نے نیپال میں بھی
44:14انڈونیسیا میں چل رہا ہے پورا خدا نقاستہ دیکھے حالات بہت
44:21سنبل کے خراب ہو گئے ہیں بیک شمار پریشانیاں ہو رہی ہیں ہم
44:27سب کو اور میری اپنی گزارش as a professor is a please do
44:34consider imposition of a national emergency
44:39اور سب last question جب ہمارے 22 کے floods آئے ہم almost default
44:46پہ چلے گئے ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا کیا آئی ایم ایف
44:49نے ہمیں bailout کیا ہم اس وقت آئی ایم ایف میں ہیں تب ہمارا
44:53تیز بلین ڈالرز کا impact تھا آج ہم آئی ایم ایف کے پاس
44:57already ہیں اور اگر ساٹھ بلین ڈالرز کا impact بنتا ہے ہمارے پاس
45:01تو کوئی سیکنڈ آئی ایم ایف ہے نہیں یہیں پہ جو کرنا ہے تو پھر
45:05تو وقت آگیا ہے اور اسی قسم کے بڑے فیصلے لیے جائیں
45:08and let the heavens fall اگر ہوتا ہے اگر یہ
45:13international contracts بھی cancel کرنے پڑتے ہیں کریں پھر دیکھیں گے
45:16جی بات یہ ہے کہ اس پہ کوئی مجھے شبہ نہیں ہے
45:22time has come for big big decisions and big efforts at implementation of structural reforms
45:33in order to salvate a very very difficult economic situation
45:40ڈالرز اور مجھے اس بات کا یقین ہوں کہ آئی ایم ایف جو ہے انشاءاللہ
45:45ایک human touch دے گا اور مناسب طریقے سے پاکستان کے targets
45:51کو adjust کر لے گا اور اس کے لیے ہمارے پاس ایک جگہ مل جائے گی
45:57کہ ہم emergency کے تحت بڑے بڑے moves لے کر واپس پاکستان کو
46:03اپنے راستے پر لے آئیں یہ ہماری سب کی دعا ہے
46:10ڈاکس صاحب thank you very much for a very scary dose of reality لیکن reality
46:16ہمیشہ ہی زیادہ uncomfortable ہوتی ہے بریک لیتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے گا
46:20you come back to the show ڈاکٹر حفیس پاشا ہمیشہ numbers کے
46:28اور stats کے ساتھ بات کرتے ہیں اور پچھلے 5-6 سال میں میں دیکھیں
46:32کہ جتنے stats آئیں وہ 95% 99% بلکل صحیح ثابت ہوئے خدا
46:38نہ خواستہ ہے hope کہ 60 billion کا figure ثابت صحیح نہ ہو جتنا بھی
46:42کام ہو جائے پاکستان کے لیے بہتر ہے لیکن ایک چیز بڑی واضح ہے
46:45بڑے فیصلے کرنے ہوں گئے سب سے بڑا economy کی revival میں پہلے بھی
46:50hurdle جو تھا یہ بہت مہنگی بجلی تھی یہ جو 40 کار خانے ہیں اب
46:55گورنمنٹ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ پاکستان کو چلانا ہے کہ
46:59ان چالیس کار خانوں کو چلانا ہے بہت سن لیا ہم نے کہ جنٹرنیشنل
47:02کانٹریکس ہیں سب کچھ ہے لیکن لاکھوں کار خانے ہزاروں کار خانے ہمارے
47:07بند ہو رہے ہیں لاکھوں لوگ بے روزگار ہو گئے اور جس جگہ پہ ہم
47:10پہنچ گئے ہیں اس سر آپ کے بعد یہ revival ایسے نہیں ہوگا بڑے فیصلے
47:15کرنے ہوں گے یہ کانٹریکس اب ختم ہونے ہوں گے اور اس کے لیے اگر
47:19نیشنل ایمرجنسی ڈیکلیئر کر دے جیسے ڈاک صاحب کا بھی اسرار ہے بلاول
47:23بھٹو صاحب کا بھی مشورہ ہے I think it makes all the sense
47:27نیشنل ایمرجنسی نیشنل فنانشل ایمرجنسی ڈیکلیئر کیجائے پاکستان
47:31میں نیشنل اگری کلچرل ایمرجنسی ہو اور نیشنل فنانشل ایمرجنسی
47:34ڈیکلیئر کر کے یہ تمام چیزیں ایک بار ختم کریں تاکہ معیشت
47:39دوبارہ چل سکے یہ چا یہ پچیس کروڑ کا ملک ہے چالیس سیٹھوں
47:44کا ملک نہیں ہے مان لیا بڑے انفلونس ہیں لیکن ان کی تاریخ بھی
47:49بڑی questionable ہیں یہ جو اتنے تے سال stay order چلتے رہے heat
47:53audit نہیں ہوا پھر بہت سے لوگ یہ adjustments ہوئی we all know what
47:57the reality is میں کسی پہ الزام individual پہ نہیں لگا رہا میں ایک
48:01overall industry sector کی بات کر رہا ہوں government کو یہ فیصلہ
48:04کرنا ہوگا یہ ملک چالیس سیٹھوں کا ہے یا ملک پچیس کروڑ
48:09کا ہے کیا اس government نے پچیس کروڑ لوگوں کے مستقبل
48:12سوچنا ہے کہ چالیس سیٹھوں کا سوچنا ہے اس کے consequences
48:17disasters ہو سکتے ہیں پاکستان کے لیے اور یہ پہلا سک قدم
48:20ہے اس کے علاوہ بہت سے قدم لینے ہوں گے but we have to start somewhere
48:24اجازت دیجئے اللہ حافظ
Recommended
48:00
6:15
50:05
47:59
50:20
21:44
35:01
15:29
10:01
Be the first to comment