Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Palestine is now free country. Most of the countries like France, UK, Australia etc have recognize Palestine as Free Country/State. Watch this video completely to know about the subject matter

Category

🗞
News
Transcript
00:00دنیا کے مختلف ممالک جیسے فرانس برطانیہ آسٹریلیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا
00:07یہ بات جو ہے اسرائیل کے وزیراعظم کو بڑی ناغوار گزری لیکن اب دنیا کیا کر رہی ہے کہ اسرائیل تو جنگ سے باز نہیں آرہا
00:17ساٹھ ستر آزار شودہ ہیں غزہ کے لاکھوں فلسطینی بے گھار ہو چکے آزاروں جو ہیں وہ زخمی ہیں
00:24یہ جنگ رکنے کا نام نہیں لے رہی تو اب امن کا وائد دال ہے کہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کیا جائے
00:32تاکہ معاملہ جو ہے وہ دنیا کے سامنے واضح ہو جائے نہیں تو دوسری جو صورت ہے نیتنیہ ہو چاہتے ہیں
00:40کہ پورے غزہ پر اور فلسطین پر قبضہ کر لیا جائے گریٹر اسرائیل کا پلان جو ہے وہ بڑی جلدی سے عمل درامد ہو جائے
00:49اور پھر دنیا میں غزہ نام کا کوئی سکی نہ رہے لیکن دنیا کے اب کچھ ممالک نے اخلاقی جورت دکھانا شروع کر دی
00:57اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended