Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
For good mood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ویڈیو کے نیچے سبسکرائب کے بٹن پہ کلک کریں
00:08بیل کے آئیکن پہ کلک کیجئے تاکہ ہر نئی ویڈیو کی نوٹفکیشن آپ کو مل جائے
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:30موسیقی
03:00موسیقی
03:30موسیقی
03:34آپ کے بھائی الولید جو نبی کے ساتھ عمرہ کرنے یہاں آئے ہیں وہ آپ کو ڈھونڈ رہے تھے انہوں نے یہ دیا ہے
03:41موسیقی
03:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:52امہ بات
03:54موسیقی
03:56میں اس بات سے انتہائی حیران ہوں کہ آپ ابھی تک اسلام سے دور ہیں جیسا کہ میں جانتا ہوں آپ نے ہاتھی اکلمند ہیں تو آپ کب تک آنکھوں پر پٹی بان کر اس سچائی سے دور رہیں گے
04:09موسیقی
04:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کہ خالد کہاں ہیں میں نے ان سے کہا اللہ انہیں ہمارے پاس لے کر آئے گا آپ نے فرمایا کہ ان کی جیسے قوتوں والا انسان زیادہ دن جہالیت میں نہیں رہ سکتا
04:26اگر وہ اپنی اس وشیاری اور تجربے کا استعمال مسلمانوں کے لیے اور مشرقین کے خلاف کرتے ہیں تو اس سے انہیں سواب و دارین حاصل ہوگا ہم انہیں غیروں پر زیادہ اختیار دیں گے بھائی یہ ہی صحیح وقت ہے اپنے آپ کو بدلنے کا اور وہ سواب کمانے کا جن سے آپ محروم رہ گئے ہیں واللہ ہی اب سب کچھ صاف ہو گیا ہے
04:56خالد
05:12واللہ ہی آپ تو عمر ہیں
05:16آپ اور یہاں عمر
05:27کہاں جا رہے تھے
05:31آپ تو حباشہ گئے ہوئے تھے پھر اس طرف کیسے آنا ہوا
05:34آپ جواب دو
05:39یہاں کیوں آئے ہو
05:41یا اب عبداللہ
05:46واللہ ہی اب سب کچھ صاف ہو گیا ہے
05:49وہ انسان واقعی نبی ہے
05:50میں مسلمان ہونے جا رہا ہوں
05:53واللہ ہی میرا ارادہ بھی بالکل وہی ہے
05:59کیا ہم نے دیر نہیں کر دی عمر
06:02ہم نے خود کو
06:04عذابوں میں مبتلا کر لیا ہے
06:06میں نے لوگوں سے نبی کی روایت سے سنی ہے
06:09اسلام میں داخلے سے پچھلے سارے گناہ ماف ہو جاتے ہیں
06:13صفوان اور اکرمہ کا کیا ہوا
06:16وہ اب تک اپنے خاندان کو نہیں بھولے
06:18اور ان کا بدلہ لینا چاہتے ہیں
06:19آپ کو دیکھ کر مجھ سے زیادہ خوشی کسی کو نہ ہوئی ہوگی
06:43سوائے رسول اللہ کی
06:44ہمیں آپ کے آنے کی خبر پہلے ہی لگ گئی تھی
06:48الحمدللہ
06:49اللہ کا شکریہ
06:50خالد اپنی ذہنیات اور اکل مندی سے
06:54اسلام کو اور آگے لے کر جائیں گے
06:55مرحبا یاب سلیمان
06:58مرحبا یاب سلیمان
07:00مرحبا یاب سلیمان
07:02مرحبا یاب سلیمان
07:04مرحبا یاب سلیمان
07:06مرحبا یاب سلیمان
07:08مرحبا یاب سلیمان
07:10مرحبا یاب سلیمان
07:12مرحبا یاب سلیمان
07:14مرحبا یاب سلیمان
07:16مرحبا یاب سلیمان
07:18مرحبا یاب سلیمان
07:20مرحبا یاب سلیمان
07:22مرحبا یاب سلیمان
07:24یا رسول اللہ
07:30اشہدو اللہ الہ الا اللہ
07:33واشہدو انہکا رسول اللہ
07:35آپ تو جانتے ہیں
07:42میں کیسے اسلام کے خلاف
07:44حق سے مفیر کر ان جنگوں میں کھڑا تھا
07:46آپ اللہ سے میری مغفرت فرماتے ہیں
07:54یا رسول اللہ
08:02اشہدو اللہ الہ الا اللہ
08:07وانکا رسول اللہ
08:10میری بھی وہی خوزارش ہے جو خالد نے کی
08:14ہمارے لئے دعا کریں
08:24محمد کے مہاجر ہونے کے بعد سے
08:28ہمیں اتنا نقصان پہلے کبھی نہیں ہوا
08:31جتنا خالد اور عمر کے جانے سے ہوا ہے
08:33وہ قریشی فوس کا بہترین سی پیسہ الار تھا
08:36اب ہماری تعداد صرف اتنی رہ گئی ہے
08:38کہ ایک اوٹ کا گوشت بھی ہم سب لوگوں کے لئے کافی ہوگا
08:40اب تو ایسی حالت ہو گئی ہے جیسے ایک لومڑی اپنے بل میں چھپی ہو
08:43واللہ
08:44واللہ ہی مجھے تو ڈر ہے کہ یہ سال ختم ہونے سے پہلے ہی
08:47مکہ کے سارے لوگ محمد کو ماننے لگیں گے
08:50تو اگر کہ یہ سب ہونے ہی والا ہے
08:51تو تم کس بات کا انتظار کر رہے ہو
08:53اگر اتنا ہی ڈر ہے تو ان کی بات مان کیوں نہیں لیتے
08:55میرے باپ کی موت کا بدلہ
08:57اور وہ نفرات اسے میں دبا نہیں سکتا
08:59میں ابھی یہی محسوس کرتا ہوں
09:01کیسا لگے گا کہ اگر میں مسلمانوں کے درمیان ہوں
09:05اور وہ کہیں کہ یہ اکرما بین ابو جہل ہے
09:08اگر ہم محمد کے دین میں داخل ہوئے
09:09جیسے ہم نے باپ دادا کو دوبارہ مار دیا
09:11جیسا کہ ہم نے ان کی ذات دین اور ان کو چھوڑ دیا
09:14پھر ہم کریں گے قرآن پڑھیں گے
09:15جس میں ہمارے باپ دادا کے خلاف لکھا ہو
09:17بھرا ہو خالد کا
09:18تو خالد کیا کرے گا
09:20اسی قرآن کو پڑھے گا جس میں اس کے والد کے خلاف لکھا ہو
09:23یا پھر وہ حصہ چھوڑ دے گا
09:26پتاؤ سالم کیا قرآن کا کوئی حصہ بھی باقی رہا ہے
09:29نہیں پھر وہی پڑھو جو میں نے پوچھا ہے
09:31لیکن قرآن میں تو بہت کچھ زیادہ ہے
09:33آپ یہیں سے کیوں شروع کرنا چاہتے ہیں
09:35میرے دماغ میں کچھ سوال چل رہے ہیں
09:37اور جب تک میں یہ نہ کروں
09:39میرے دل سے جاہلیت کا اثر ختم نہیں ہوگا
09:41میرے لیے بڑا مشکل ہے مگر
09:44یہ اللہ کا کلام ہے
09:45اور آپ کو تو قرآن زبانی حفظ ہے
09:48جیسا رسول اللہ نے آپ کے بارے میں فرمایا ہے
09:51جبکہ میری آدداش تھوڑی کمزور ہے
09:53تو آپ اسے پڑھیں
09:55اور میں آپ کے ساتھ ساتھ اس کو دورا ہوں گا
09:57جہاں تک مال کی بات ہے
10:16میں مکہ میں ہی اسے پیچھے چھوڑایا ہوں
10:17اور ان آیات کے حساب سے
10:19میں اور میرا بھائی
10:20اپنے والد کے خلاف کباہی دیں گے
10:22آگے پڑھو سالیم
10:23آگے پڑھو
10:24موسیقی
10:54ثم اطبورisch
10:59ثم اطبور
11:01ثم اطبور
11:02ثم اطبور
11:04ثم اطبور
11:07ثم اطبور
11:09ثم اطبور
11:10فقال ان هذا الا سحر answers
11:13ان هذا الا قول البشر
11:23سوس لیہی سقر
11:25سوس لیہی سقر
11:28سوس لیہی سقر
11:31آپ بالکل ٹھیک ہو جاؤ گے الولید
11:51لا الہ الا اللہ
11:53محمد رسول اللہ
11:54میرے بھائی
11:56اللہ آپ کو ٹھیک کر دے گا
11:59الحمدللہ
12:02اللہ کا شکر
12:04جس نے مجھے آپ کو رسول اللہ کے ساتھ
12:07دیکھنے تک زندہ رکھا
12:09الحمدللہ
12:12لا الہ الا اللہ
12:18محمد رسول اللہ
12:21رسول اللہ
12:25سلام کینا
12:28اشہد ان لا الہ الا اللہ
12:32وانا محمد انجو
12:34رسول اللہ
12:36رسول اللہ
12:37많은 tio
12:44من جدا
12:46رسول اللہ
12:48رسول اللہ
12:50موسیقی
13:20موسیقی
13:34بھاگو بھاگو
13:37بکر کمیرے والو نے حملا کر دیا
13:40بکر کمیرے والو نے حملا کر دیا
14:04کس نے بکر قبیلے کو آدمی اور اسلام ہوئیہ کرائے
14:20اور الوطیر میں خوزہ قبیلے کی لوگوں پر حملہ آور ہونے میں ان کی مدد کی
14:24کس نے
14:25کیا تم نے کیا سفوان
14:27میں کیوں کروں گا
14:29تو کس نے
14:31کیا تم نے اکریما
14:34بھلا میں کیوں کروں گا
14:36تو کون ہے
14:37اب لوگوں کو پتہ چل چکا ہے
14:40کہ قریش میں سے ہی کسی نے گدداری کی ہے
14:43اور بکر قبیلے کے ساتھ مل کر
14:45اس برے کام کو انجام دیا ہے
14:47حدیبیہ کے سلح کے حساب سے
14:48بکر قبیلے والے اب ہمارے ساتھی بن گئے ہیں
14:51اور خوزہ قبیلے والے
14:53ساتھی ہے محمد کے
14:55اور تم نے
14:58سلح کو توڑا ہے
15:01اور اب خوزہ محمد کی مدد مانگتے ہیں
15:05تو ان کی مدد ضرور کرے گا
15:07تو بتاؤ تم کیا کرو گے
15:09کیا کرو گے تم
15:10اللہ کے واسطے میں محمد سے مدد مانگنے آیا ہوں
15:25اللہ کے واسطے میں محمد سے مدد مانگنے آیا ہوں
15:39آپ سے درکاست ہے
15:40لمبے سمیں تک ہم آپ کے ساتھی رہے
15:44بڑے ہونے کے لیے حاصل سے
15:46جب آپ لوگ جوان تھے
15:48ہم آپ کے والدین کی طرح تھے
15:50پھر ہم نے اسلام قبول کیا
15:53اور تب سے آپ کا ساتھ نہیں چھوڑا
15:55اس اللہ کے واسطے
15:57ہمیں آپ کی بھرپور مدد چاہیے
15:59اللہ کے بندوں
16:00ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے
16:03رسول اللہ
16:04ہمیں وازی طور پر آپ کا ساتھ چاہیے
16:06ان قریشیوں نے
16:08آپ کے ساتھ کی یہ معایدے کی بے حلمتی کی ہے
16:11اور آپ سے کی یہ معایدے کو توڑ دیا ہے
16:16پیدا میں
16:16ہماری مقبری کے لیے لوگ کھڑے کیے تھے
16:19دھوکے سے الوطیر میں ہم پر حملہ کیا
16:22اور اس وقت ان لوگوں کو قتل کیا
16:24جب وہ نماز میں مفتلا تھے
16:27آپ کے درخواست کو سن لیا گیا ہے
16:32تو اتمنان رکھیں
16:33جیسا رسول اللہ نے آپ سے کہا ہے
16:36آپ کی پوری مدد کی جائے گی
16:37ہمارے ابن سالیم
16:38یا بابکر
17:03ہم جانتے ہیں کہ محمد کے دل میں آپ کا بڑا عالی مقام ہے
17:08درسولہ رحمی کی خاطر
17:09کہ آپ ان سے درخواست کریں گے
17:12کہ وہ ہماری اس گلتی کو نظر انداز کر دیں
17:14اور معادے کی اس مدت کو آگے بڑھا دیں
17:17میں یہ نہیں کروں گا
17:19تم اللہ کے دشمن
17:23تم چاہتے ہو کہ تمہارے لیے رسول اللہ سے میں بات کروں
17:25اگر رسول اللہ مجھے حکم دیں
17:27تو ابھی کہ ابھی میں تمہارا یہیں قتل کر دوں
17:29اگر مجھے لڑنے کے لیے اس ریت کے سیوا کچھ بھی نہ ملا
17:33پھر میں تم سے لڑوں گا
17:34اب چلے جاؤ یہاں سے
17:35تمہارے اور ہمارے بیچ اللہ ہی فیصلہ کرے گا
17:38یا علی
17:47آپ تو ہمارے قریبی رشتے دار ہو
17:50اور میں آپ کے پاس بڑی امیدوں سے آیا ہوں
17:54اور میں یہاں سے خالی ہاتھ واپس نہیں لوڑنا چاہتا
17:58آپ محمد تک میری درخواست پہنچا دیں
18:02واللہ ہی ابو سفیان
18:04رسول اللہ اس بارے میں اپنا فیصلہ کر چکے ہیں
18:07اور ہم میں سے کوئی بھی اس بارے میں ان سے بات نہیں کرے گا
18:10تو آپ اپنے بیٹے سے نہیں کہو گے
18:12کہ سلح کا اعلان کر دے
18:14تو آخر دنیا تک یہ عربوں کا سب سے بڑا سردار کہلھایا جائے گا
18:18لوگوں کے بیچ سلح کا اعلان کرنے کے لیے
18:20میرا بیٹا بھی بہت چھوٹا ہے
18:22اور اس کے علاوہ کوئی بھی رسول اللہ کے خلاف جا کر
18:25کسی کی مدد نہیں کرے گا
18:26یا بل حسن
18:27میرے لئے حالات دن با دن بگڑتے جا رہے ہیں
18:30مجھے کوئی تو مشورہ دو
18:32واللہ ہی مجھے ایسی کسی چیز کا نہیں پتا
18:37جو تمہارے لئے فائدے من ثابت ہو
18:39مگر تم اپنے قوم کے سردار ہو
18:40اپنے لوگوں کے بیچ سلح کا اعلان کرو
18:43اور اپنے گھر جاؤ
18:45تمہیں لگتا ہے کہ ایسا کرنے سے کچھ فائدہ ہوگا
18:50آواللہ ہی مجھے بالکل نہیں مالو
18:52لیکن تمہارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی تو نہیں ہے
18:56اے لوگوں
19:00اے لوگوں
19:03میں اپنے لوگوں کے بیچ
19:09سلح اور امن کا اعلان کرتا ہوں
19:12سلح کا اعلان کر رہے ہو
19:17کیا اسے محمد نے بھی مانا ہے
19:19مدلب تمہیں کچھ نہیں ملا
19:24میں نے پہلے کبھی ایسا نہیں سنا
19:26آپ کیسے اپنے لوگوں میں امن کی بات کر رہے ہیں
19:29جبکہ ان لوگوں نے ہماری اس پیشکچ کو تکرا دیا ہے
19:31کیونکہ ہم لوگوں نے گلتی کی ہے
19:34واللہ
19:36علی نے آپ کے ساتھ کھیل کھیل ہے اور آپ کو کچھ بھی حاصل نہ ہوا
19:39اگر آپ میں سے کسی کو لگتا ہے کہ کوئی اس سے بہتر کر سکتا ہے
19:44تو وہ آگے آئے
19:45اب بہت دیر ہو چکی ہے
19:48مجھے لگتا ہے محمد ایک بڑے لشکر کے ساتھ یہاں آنے والے ہیں
19:52اور ہمارا سامنا ان سے جلد ہونے والا ہے
19:55باقی عرب قبائل بھی ان کے فرما بردار ہوں گے
19:58اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے فوجی دستے کو وہاں بھیجیں
20:01یہ دیکھنے کے لیے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے
20:03جیسا تم نے کہا ابو یزید
20:05کہ وہ اب ایک بڑی فوج لے کر یہاں آئیں گے
20:07اور باقی عرب قبائل بھی ان کے ساتھ ہوں گے
20:09تو کیا ہم ان سب سے لڑنے کی قوت رکھتے ہیں
20:12اب آپ پڑے ہو چلے ہیں ابو سفیان
20:18مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو ہند
20:20ہمارا وقت اب گزر چکا ہے
20:22اس عظیم ملک کا دارو مدار اب محمد کے ہاتھ میں ہے
20:26تو کیا آپ ان کے ماتیات کام کریں گے
20:29اگر آپ کو زندہ رہنے دے تو
20:30تو جیسے چاہے آپ کا استعمال کریں گے
20:33وہ آپ کو حکم دیں گے اور آپ کو ماننا پڑے گا
20:36یا آپ کو حکم بھی کسی صحابہ کے حوالے کرتے ہیں
20:39جو آپ کا غلام ہوا کرتا تھا مگر آپ
20:41آپ کو حکم دے گا
20:43وہ لوگوں کی حیثیت جانتے ہیں
20:47تو اگر آپ ان کی اطاعت کرتے ہیں
20:49تو وہ آپ کو ابن ابی کوافہ سے بہتر مقام دیں گے
20:52یا ابن ہنتمہ سے
20:53یا عمر ابن خطاب سے
20:54یا عمیہ ابن خلف کی غلام
20:56بلال ابن ربا سے
20:58وہ اگر آپ کو ان کی برابر کبھی ترزہ دیں
21:00تو یہ آپ کے لئے بیزتی ہے
21:02ابو صوفیان
21:06قریش اور کنانا کا سرطار
21:08ایک کام آدمی کی زندگی جائے گا
21:11خدا کا شکر ہے
21:13یہ سب دیکھنے کے لئے میرے اببہ زندہ نہیں ہے
21:15صحیح کا
21:16اگر قوم نے تمہارے اببہ کی بات سنی ہوتی
21:19تو آج ہماری حالت ایسی نہ ہوتی
21:21انہوں نے کہا تھا
21:22محمد کا فرمان عربوں تک پہنچنے دے
21:24اگر عرب ان کا قتل کرتے ہیں
21:26تو تمہاری مشکلیں ختم
21:28لیکن اگر محمد جیتتے ہیں
21:31تو ان کی عزت تمہاری عزت ہوگی
21:33جاؤ اپنی قوم کو یہ بات بول دو
21:35اور چاہو تو اس کا سارا الزام
21:36اتبا کے سر رکھ دینا
21:38مگر جب سہی وقت آیا تو انہوں نے
21:42عزت کے ساتھ مرنا پسند کیا
21:44ہاں
21:44ابو سوفیان ان کے ساتھ
21:48تم کا کیا مقابلہ
21:49واللہ ہی اگر آپ نے گھٹنے ٹیک دی
21:52اور محمد سے نہ لڑے
21:53تو آپ بترین خاویند کے لائیں گے
21:56موسیقی
22:26موسیقی
22:56ساری تعریف اللہ کے لئے ہی ہے
22:58جنہوں نے انہیں
22:59ذلت میں مبتلا کیا
23:00اور ہمیں عزت بخشی
23:02بس کرو عمر
23:02اگر یہ عبدی قبیلے سے ہوتے
23:05تو تم ایسا ہرگز نہ کہتے
23:06لیکن آپ جانتے ہوگی یہ
23:09عبدی منف قبیلے سے ہیں
23:11رک جائیں عباس
23:12واللہ ہی جب آپ نے
23:13اسلام قبول کیا
23:14اور مسلمان بنے
23:15تو مجھے اتنی خوشی ملی
23:16کہ اگر میرے عبا الخطاب بھی
23:18اسلام لاتے
23:19تو شاید مجھے اتنی خوشی نہ ہوتی
23:21اس کے کوئی اور وجہ نہیں
23:22سوائے اس کے
23:22کہ اللہ کے نبی آپ سے
23:24بے انتہا محبت کرتے ہیں
23:25کیونکہ آپ ان کے چچا ہیں
23:38آپ کتنے رحیم
23:40رحم دل اور قریم ہیں
23:43ہاں میں جانتا ہوں
23:54اللہ کے سیوا کوئی اور
23:55معبود نہیں ہے
23:56واللہ ہی اگر
23:58اللہ کے ساتھ کوئی اور
23:59شریک ہوتا
24:00تو اب تک مجھے
24:01کوئی نہ کوئی فائدہ
24:02ضرور پہنچا دیتا
24:03اور تم گواہی دیتے ہو
24:06کہ یہ اللہ کے رسول ہیں
24:07جہاں تک
24:10اسلام لانے کی بات ہے
24:11ابھی میں پوری طرح سے
24:13مطمئن نہیں ہوا ہوں
24:15کیا کہا
24:16یہ قبول کرو
24:18اور گواہی دو
24:19کہ اللہ کے سیوا
24:20کوئی اور معبود نہیں
24:21اور محمد ہی
24:22اللہ کے رسول ہے
24:23اب سب کچھ صاف
24:26ہو چکا ہے
24:31اشہدو ان لا الہ الا اللہ
24:33و اشہدو ان محمد رسول اللہ
24:40ابو سفیان
24:52نے اسلام قبول کیا
24:54اور شہادت بھی دی
24:56واللہ یہ اس نے صرف خوف میں کیا ہے
25:04ہم اس کے دل میں جھاک کر نہیں دیکھ سکتے
25:07کہ وہ سچا ہے یا نہیں
25:09جو ظاہر ہے ہم اسی پہ یقین رکھتے ہیں
25:11ہم سلامتی کے ساتھ مکہ میں داخل ہونا چاہتے ہیں
25:14اور اس کا فیصلہ
25:15اللہ پر جھوڑتے ہیں
25:17واہ مجھے مکہ کی خوشبو آ رہی ہے
25:24سبر رکھو بھائی
25:26بہت جلد ہم مکہ واپس اپنے گھر جائیں گے
25:29انشاءاللہ
25:30انشاءاللہ
25:32میں سبھیل ابن عمر کے حال جاننا چاہتا ہوں
25:35صفوان اور میرا بھائی کریمہ کیا کر رہے ہوں گے
25:38وہ کر بھی کیا سکتے ہیں
25:39جب ابو سفیان اسلام اپنا چکے ہیں
25:41مجھے ڈر ہے
25:42کہیں زد میں کوئی گلت قدم نہ اٹھا لے
25:44اگر ان کے دل میں ذرا بھی شک ہو سبا ہوا
25:46تو وہ خوف کے مارے یا منافقی طور پر
25:48اسلام قبول نہیں کریں گے
25:51اے لوگو
25:54اے لوگو
25:56تیار ہو جاؤ
25:58جیسا رسول اللہ کا حکم ہے
26:00اپنی اپنی جگہ لے لو
26:02چلو
26:03اے قریش کے لوگو
26:13اے قریش کے لوگو
26:15محمد ایک بڑی فوج لے کر
26:18ہماری طرف بڑھ رہے ہیں
26:20جس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے
26:22تو جو ابو سفیان کے گھر میں داخل ہوگا
26:25اسے جان کا امان ہے
26:27آج مجھے احساس ہوا آپ قوم کے کتنے برے سردار ہیں
26:31کتنے برے سردار ہیں آپ
26:33آپ قوم قریش کا بدلہ لے گا
26:36اس بستل آدمی کو مار ڈالو
26:42اس نے آپ کو دھوکہ دیا
26:45اور تمہیں تمہارے دشمنوں کے حوالے کر دیا
26:48اس عورت کی بات پر دھیان نہ دو
26:51اور میری بات کو دھیان سے سمجھو
26:53وہ ایک بڑی فوج لے کر ہماری طرف آ رہے ہیں
26:56جو ابو سفیان کے گھر میں داخل ہوگا
26:59اسے جان کا امان ہے
27:01اللہ تمہیں غرق کر دے
27:02ہم سارے کیسے تمہارے گھر میں داخل ہوں گے
27:04جو اپنے گھر کے دروازے بند رکھے گا
27:08اسے امان ہے
27:09جب لوگ اپنے گھروں میں ہی محفوظ ہے
27:12تو وہ تمہارے گھر میں کیوں آئیں گے
27:14فخر کے لیے
27:15محمد سے یہ سر فاصل کیا
27:19انہوں نے اپنے شرمندگی اور بجدلی چھپانے کے لیے
27:22اور آپ لوگوں کو مقالتے میں رکھا
27:25یہ دکھانے کے لیے کہ یہ
27:26آج بھی سردار ہیں
27:27اور جو مسجدوں میں داخل ہوگا
27:32اسے بھی امان ہے
27:34گھر چلو
27:39باقی تمہاری مرزی
27:44کیا سردار ہے
27:46یہ ابو سوفیان
27:46ابو سوفیان
27:58یہ تو محمد کے سب سے بڑے دشمن تھے
28:01اور آج آپ
28:03نہیں بہت سے ڈر رہے ہیں
28:04وہ بدلہ نہیں ہے
28:07وہ ایک بڑا کاروباری ہے
28:12چاہے امان ہو یا جنگ
28:13اسے چاہیے زیادہ منافع
28:15اور کم نقصان
28:16ایسے لوگ زیادہ جیتے ہیں
28:20جبکہ میرے ابو جیسے لوگ
28:22جو کبھی سمجھوتا نہیں کرتے
28:23چاہے ان کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے
28:25میں ابھی سمجھوتا نہیں کروں گا
28:27اور میں بھی
28:28ہم لڑیں گے
28:30ہم اپنی عزت کی خاطر ان سے لڑیں گے
28:32میرے لوگوں کا بھی ایسا ہی ماننا ہے
28:34اور میرے لوگوں کا بھی
28:35میں بھی
28:36تو جو تمہارے پاس اسلام موجود ہے
28:38اس سے ہماری بدت کرو
28:40میں نے اسی پل کے لیے بجا کے رکھے دے
29:05اللہ حافظ
29:11اللہ حافظ
29:14اللہ حافظ
29:17اللہ حافظ
29:20موسیقی
29:50موسیقی
30:20موسیقی
30:50موسیقی
30:55موسیقی
30:59موسیقی
31:04موسیقی
31:08موسیقی
31:13موسیقی
31:17موسیقی
31:26موسیقی
31:28موسیقی
31:37موسیقی
31:51موسیقی
31:56موسیقی
31:58موسیقی
32:23موسیقی
32:35موسیقی
32:53موسیقی
33:09موسیقی
33:13موسیقی
33:17موسیقی
33:47موسیقی
34:17موسیقی
34:47موسیقی
35:01موسیقی
35:15محمد رسول الله
35:20حی على الصلاح
35:35حی على الفلاح
35:41حی على الفلاح
35:46اللہ اكبر
35:50اللہ اكبر
35:53لا اله الا اللہ
36:07مکا کے لوگو
36:11مکا کے لوگو
36:14مہارا اور رسول اللہ
36:16صلی اللہ علیہ وسلم
36:17سے مسجد میں ملو
36:18تم لوگ محفوظ ہو
36:20مکا کے لوگو
36:22رسول اللہ سے ملو
36:24مکا کے لوگو
36:26رسول اللہ سے ملو
36:28مکا کے لوگو
36:30رسول اللہ سے ملو
36:32موسیقی
37:02موسیقی
37:32موسیقی
38:02موسیقی
38:32موسیقی
39:02موسیقی
39:04کونیش کے لوگوں
39:10میں تم سے کیسا سلوک کروں
39:14کہا
39:16آپ ہمارے بائزت
39:22اور قریم بھائی ہیں
39:23اور ہمارے
39:25بائزت بھائی کے بیٹے ہیں
39:27فرمایا
39:30جاؤ تم سب کو معاف کیا
39:34تو ہاتھ سے ہم محمد کے آزاد کیے ہوئے لوگ ہیں
39:41اس کے ذمہ دار ہم خود ہیں
39:45ہم پیچھے رہ گئے جبکہ لوگ ہم سے آگے نکل گئے
39:49وہ بہت رحیم اور قریم ہیں
39:51اور ہم اپنے کیے کی سزا بغت رہے ہیں
39:54کیا مردوں نے بیٹھ لی
39:57کل وہ عورتوں کی بیعت قبول کریں گے
40:02جو میں نے ان کی چچا حمزہ کے ساتھ کیا
40:13اس کے بات بھی
40:21جو بھی سلامتی اور بیعت کے لیے ان کے پاس جاتا ہے
40:24وہ کسی کو انکار نہیں کرتی
40:26انہوں نے میری بیعت قبول کی ہے
40:29تو تمہاری کیوں نہیں کریں گے
40:31آپ کا دل اپنے بزرگوں کے دین سے بھر گیا ہے ابو صوفیاء
40:40ہاں
40:41میرے دل میں اب کچھ باقی نہیں
40:44اور اگر وہ حق ہوتا
40:46تو مجھے کوئی فائدہ ضرور دیتا
40:48لیکن ابھی میں
40:57پوری طرح سے اس دین سے متاثر نہیں ہوں
41:00ہاں
41:02میں اب مسلمان ہوں
41:04لیکن اتنے سالوں سے جو دین میرے دل میں تھا
41:09اس کی جدو جہد آگے بھی میرے دل میں رہے گی
41:12ایک لمبہ عرصہ میں اس زندگی کے ساتھ گزار چکا ہوں
41:15اور اب بہت کم وقت بچا ہے
41:17اور جب میں خود کو مکہ میں دیکھتا ہوں
41:20تو مجھے میرے
41:21گزرے وقت کے سائے نظر آنے لگتے ہیں
41:24اور تمام گزری زندگی میرے سامنے آنے لگتی ہے
41:28وہ لوگ
41:32بلال جو اپنے آکا کے لئے پانی لاتا ہے اور آگ جلاتا ہے
41:48خالد ابن الولید
41:50قریش کا سپاہ سہلار
41:52اور ایک جابہ سپاہی
41:53اور عمر ابن الاس
41:55قریش کا سب سے ہوشی آراد بھی
41:57اور میں
41:57خود
41:58ابو زفیان
42:00سخر ابن حرب
42:02ابن قومیہ
42:03ابن عبدي شمس
42:04ابن عبدي مناف
42:05جیز گیہات مکریش کی
42:07ساری باک دورتی
42:09ساری باک دورتی
42:12ساری باک دور و میرے لنко ہے
42:15بینا déf recuer های
42:17овой ط equilibب pla مشارکو
42:18دورتی
42:19اعمر جزئی تاسین
42:21باک دورتی
42:21ساری باک Ouiی
42:23موسیقی
42:53موسیقی

Recommended