Skip to playerSkip to main content
#pakvsind #asiacup2025 #super4 #suryakumaryadav #salmanaliagha #pakistanteam #pakistancricket #indvspak #pakistanvsindia #indiavspakistan #pakistan #india #asiacup #bigmatch #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیفرنس
00:30ڈیفرنس
01:00ڈیفرنس
01:30ڈیفرنس
01:32ڈیفرنس
01:34ڈیفرنس
01:36ڈیفرنس
01:38ڈیفرنس
01:40ڈیفرنس
01:42ڈیفرنس
01:44ڈیفرنس
01:46ڈیفرنس
01:48ڈیفرنس
01:50ڈیفرنس
01:52ڈیفرنس
01:54ڈیفرنس
02:26cricket حساتی
02:26جتنی ہے نا اس سے زیادہ رولاتی ہے
02:30جی اب آپ سوال کریں
02:31جی کامران آپ اس میں کچھ
02:33ایٹ کرنا چاہیں گے
02:34دیکھ بلکل صحیح ہے میں کہتا ہوں کہ
02:36بڑی زبردست بات کی ہے باست بھائی نے
02:38از ای پلئیر ہم لوگ کو یہ چیزیں نہیں سوچنی چاہیے
02:40ہم اچھا کھیلے ہیں نو ڈاؤٹ
02:42کہ اچھا کھیلے ہیں وہ
02:44اور اپریشیٹ پوری دنیا کا رین
02:46نمبر وان ٹیم ہے آپ یہ کہیں
02:48کہ کوئی میچ نہیں ہے مجھے لگ رہا
02:50وہ نہیں ہے کہ
02:52کرکٹ سے زیادہ بڑا بننے کی کوشش
02:54کر رہے ہیں جو
02:56سٹیٹمنٹ آتی کبھی پریس کانفرنس میں
02:58کس طرح باتیں کرتے ہیں از ای پلئیر
03:00آپ کا کام کھیلنا یہ جواب دینے
03:02یہ بات کرنا میڈیا کا کام ہے
03:03ایکس پلئیروں کا کام ہے جیسے ہماری طرح
03:05بیٹھے ہوئے سوڈیو میں تو یہ بات کریں
03:08میچ کے مطلق بات کریں کہ نہیں
03:09کرکٹ کسی کی نہیں ہے کسی ٹائم بھی
03:11کوئی ٹیم جیچ سکتی ہے تو اس ٹائم کی
03:13کوئی باتیں کریں تو زیادہ اچھا لگے
03:15اس میں ایک چیز اور اٹ کروں گا
03:17کل ہاری صاحب بھی گران میں حرکتیں کر رہا تھا
03:19اب بھائی آپ کا کام ہے کرکٹ کھیلنا
03:21میچ جتوانا
03:23جس نے جو گرانے تھے وہ گراد دیئے
03:25وہ ان کو سلام کرو
03:27آپ تو کرکٹ کھیلنے آؤ تو کرکٹ کھیلو
03:29نا یا
03:30بچوں والی حرکتیں کرو
03:32جو پہلے میچ میں ہو گیا
03:35اس کے بعد آپ کسی کو روگ نہیں سکتے
03:38آپ کوئی لائنڈرو کریں گے
03:41دوسرے لوگ جائل بنے
03:44تو کیا ہم بھی جائل بنے گے
03:45اس کے بعد آپ نے ایک
03:48گرین سگنل دے دیا
03:49اب یہاں پہ آئی سی سی کو
03:51لگاتے گازا کا پھر
03:53اب تو کسی کو کسی چیز سے
03:55جو ایٹیٹیوڈ انہوں نے پچھلے گیم میں
03:58اختیار کیا ہے
03:59ہمیں کتنا دکھ ہو
04:04ہم نے اپنی لائنڈ میں یہ چیزیں دیکھ لی
04:06جو کبھی نہیں دیکھی
04:07تو اب آپ نے ایک لائن دے دی ہے
04:10تو اب سارے اس کو فالو کریں گے
04:11اب وہ آئی سی سی یہاں پہ لائنڈرو کریں گے
04:13وہ کیا رول بناتا ہے
04:15آئی سی سی کا کام ہی نہیں ہے
04:16یہاں تو پی سی بھی کو پریس ریلیز دینا چاہیے
04:18آج کے بعد انڈیا سے ہاتھ نہیں ملایا جائے گا
04:20گراؤنڈ کے اندر
04:21تو وہ اسی صورت ملایا جائے گا
04:22شاید صاحب آپ کی طرف آتا ہوں
04:33جو ابھی ہم بات کر رہے ہیں
04:35رائیولری کم ہو گئی ہے
04:36ختم ہو گئی ہے
04:37اس پر آپ کیا سوچتے ہیں
04:39دیکھیں سوال نہیں رہی تھا
04:40بڑی بس اگدم بس اگدم پریس کونفنس جاری تھی
04:42کوئی ہیڈ لائن نہیں مل رہی تھی
04:44میں نے ان سے سوال کیتا ہے
04:45سٹینڈرڈ پہ کہ آپ سمجھتے ہیں
04:47کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو سٹینڈرڈ
04:49بہت فرق آ گیا بہت ہی بڑی ایک خلیج ہے
04:52دونوں ٹیموں کے درمیان
04:54اس پہ وہ سوال کو رائیولری پہ چلے گئے
04:57حالانکہ میں نے دوبارہ ان سے کہا
04:58کہ میں نے رائیولری پہ نہیں پوچھا
04:59میں نے سٹینڈرڈ پہ پوچھا ہے
05:01دونوں ٹیموں کے سٹینڈرڈ پہ
05:02لیکن جس طرح آپ نے انٹرو میں کہا
05:04کہ بات تو سچ ہے
05:05مگر بات ہے رسوائی کی
05:07سات انٹرنیشنل میچز
05:09ہم انڈیا سے لگتا رہا گئے
05:10چار ٹی ٹونٹی
05:11تین ونڈے ایشیا کپ دو ہزار تیس
05:14ورلڈ کپ دو ہزار تیس
05:16اور پھر چیمپنز شوفی دو ہزار چوبیس
05:18ہم سات میچ ہار گئے
05:20اب انٹرنیشنل آڈینس
05:22فینز بھی پاکستانی آج جتنے بھی فینز ہیں
05:24وہ کہتے ہیں ہاں انڈیا سے میچ
05:26تو ہم ہا جاتے ہیں
05:26تو ہم کیا جائنٹ ٹکٹ خرید نے سیل بھی لگائی
05:29دو ٹکٹ پہ ایک ٹکٹ فری
05:30اس کے باوجود بھی کل
05:31ٹوٹل تیرہ پرسنٹ پاکستانی تھے
05:33اور ایٹی سیون پرسنٹ انڈیا تھے
05:35وہ اپنی ٹیم کو دیکھنے آئے تھے
05:37بھی ہالیڈے تھی
05:39اس لیے بھی وہ آگئے میں دیکھنے
05:41تو یہ باتیں ہم زیادہ گردش کریں گی
05:43اور پھر اللہ نہ کرے کہ ایتا وقت آئے
05:45کہ ہماری ٹیم اگر مقابلے کی
05:46حامل ہی نہیں ہے
05:48مقابلہ کر ہی نہیں پا رہے
05:49تو پھر آئی سی سی لی ظاہر ہے
05:51سیم گروپ میں جس طرح باسیت بھائی کہہ رہے ہیں
05:52نہیں رکھے گی
05:53جو جیو پولٹیکل حالات ہوتے ہیں
05:55جو دشمنی ہے جو گرمہ گرمی ہے
05:58اس کی وجہ سے رکھا جاتا ہے
05:59اور سٹینڈرٹ کی وجہ نہیں ہے
06:01جہاں تک آپ ہاری سروپ کی بات کر رہے تھے
06:03ہاری سروپ کو کولی کولی کہہ کے
06:05چلا رہا تھا جب وہ
06:06فیلنگ کر رہے تھے
06:09تو فاس بولر ہے جائر ہے
06:10فاس بولر کا تیمپرمنٹ ہوتا ہے
06:11اس سے غصہ آتا ہے
06:12اس کے جواب میں انہوں نے پھر
06:14سکس نل اور تیارہ گرا کے دکھایا
06:16جی بلکل اور وہ جیسے کامران بھی کہہ رہے تھے
06:18کہ اب تو وہ لائن کروس ہو گئی ہے
06:20اب جب آئی سی سی ایک کو نہیں روک رہا
06:22تو پھر دوسرے کو کیا روکے گا
06:24اور اب یہ سب باتوں کا جو ہے
06:26وہ کوئی فائدہ نہیں ہے
06:27باست بھائی جو ہم بات کر رہے تھے
06:30ڈیفرنس آف گیم پلے میں
06:32تو اس میں اگر اوورال دیکھتے ہیں
06:34تو ہماری ابھی بہتری ہے
06:35بٹ ایٹیز نائنٹیز میں
06:37کرکٹ اتنی پروفیشنل نہیں تھی
06:38جب کرکٹ پروفیشنل ہوئی
06:40تو وہ دو سو میل آگے نکل گئے
06:42اب لاس ہم دیکھیں
06:43اوورال دیکھتے ہیں
06:44ہم بارہ
06:45جب سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا آغاز ہوا ہے
06:47بارہ اور تین ہیں
06:48بارہ میچز وہ جیتے ہیں
06:50تین ہم جیتے ہیں
06:50اور جیسے ابھی ہم ایشیا گپ کے لگائیں
06:52تو چار اور ایک
06:53اور انٹرنیشنی میچز اوورال
06:55لگاتار ساتھ ہر چکے ہیں
06:56تو کوئی
06:57میچ بنتا ہی نہیں ہے
06:59آٹھویں جیت جائیں گے
07:00جو ابھی آٹھویں ہوگا نا
07:03اس میں جیت جائیں گے
07:05ایسا کیا کریں گے
07:06ایسا کیا کریں گے
07:07جو بڑے بیٹھے ہوئے نا
07:09جو ایک ہی پول میں رکھتے ہیں
07:12جو اپنا
07:14اسپانسرڈ ہیں
07:15کیا بولتے ہیں
07:17جو یہ
07:18براڈکاسٹر جو ہیں
07:19تو وہ کچھ چیز کرتے تو
07:21جو انہوں نے بولے نا
07:23فائنل ہونے دیں
07:24پھر دیکھوں گا میں
07:25میں ایک کرکٹ وائز نہیں بول لوں ہا
07:29کبھی کوئی
07:30کرکٹ وائز نہ سمجھے بھائی
07:31سیدھا سیدھا جبلا
07:33بابا باچے
07:34براڈکاسٹر صاحب جو ہے نا
07:38براڈکاسٹر صاحب نے یہ شک کب کر آیا
07:40میرے بھائی
07:40میرا پوائنٹ یہ ہے کہ
07:41گیم کیسے امپروو ہو جائے گی
07:43گیم کیسے امپروو ہوگی
07:44ایسے
07:44انہوں نے کہا کرکٹ کی بات نہیں میں کر رہا
07:47میں نے اس لئے آپ کو بولا
07:49میں کرکٹ پوائنٹ آویو سے نہیں بول رہا ہوں
07:50جو ٹیم کی پرفارمس ہے وہ تو
07:52آئندہ دس میچ میں بھی نہیں جیتیں گے
07:54ہم
07:54لیکن
07:56انہوں نے بھی تو ایک پول میں رکھنا ہے
07:58یا نہیں رکھنا
07:59ہماری باتیں آپ کو سمجھ بھی نہیں ہیں گی
08:02نہیں میں کچھ حد تک سمجھنا چاہتا ہوں
08:04نہیں نہیں میں بات میں جب یہ پروگرام ختم ہوگا
08:06جب سمجھاؤں گا
08:06مجھے یہ بات سمجھ میں اس لئے نہیں آ رہی
08:08کہ جتنی ہمارے ہم نے
08:09although انڈیا نے ہم سے زیادہ غلطیاں کی
08:12لیکن تب بھی ہم capitalize نہیں کر پائے
08:14بھئی وہ تو چارے تھے آپ دو سو بنا لیں
08:15exactly
08:16اب ہم ہی نہ بنائیں
08:18ہم ہی بے وکوف ہوں
08:20جس کے head coach بے وکوف ہو
08:22جس کا کپتان بے وکوف ہو
08:23تو ہم کس کو برا بولیں
08:25اپنو کو ہی بولیں گے نا
08:26کہ جو left right combination
08:28عزمارہ ہے
08:29اور
08:2938 بولوں میں
08:31اٹھائی سن بنوارہ ہے
08:32ایسے لوگ پاکستان کو
08:34head coach بنے میں
08:36پہلے چھوٹ کے ذریعہ آئے میں
08:37پہلے ان سے تو جان چھوڑا ہی
08:39exactly
08:40شاید صاحب ایک سوال میں آپ سے پوچھنا چاہوں گا
08:42کہ آپ کی کوئی
08:43مائک حیسن سے ملاقات ہو
08:44تو یہ ضرور پوچھ لی جائے گا
08:46کہ یہ حسین طلت کو اس ٹائم پہ بھیجنے والا فیصلہ
08:49کیا سوچ کے لیے تھا
08:50کل میرا فعلی یہی mentality لے کے چل رہے تھے
08:55اور اکثر
08:56بڑے بڑے expert ہی بولتے ہیں
08:57right اور left کا combination ہوتا ہے
09:00تو balling disturb ہوتی ہے
09:01فیلڈنگ disturb ہوتی ہے
09:02تو right hander
09:04ساب زیادہ فران ٹکے ہوئے تھے
09:05تو lefty بھیج رہے تھے
09:07پخر تھا پہلے ساتھ میں
09:08پھر سائے مئی ہوئے
09:09تو انہوں نے کہا
09:09left hander کسے بھیجیں
09:11یا تو اگر آپ نے کوئی
09:12نئی خداق ادنی تھی
09:13کوئی آپ نے جو
09:14tempo 9.3
09:15اوورز میں آپ کا
09:1691 کا بنا تھا
09:17تو آپ پھر فہی مشرب کو بھیج دیتے
09:19اور بھی بہت کوئی
09:20چیلنجنگ کرتے
09:21تو شاہینہ فریزی کو بھیج دیتے
09:22کوئی آپ
09:23مومنٹم برطرہ رکھنے والا
09:24پلئیئر بھیج دینا
09:25آپ نے تو مومنٹم
09:26خراب کرنے والا
09:27پلئیئر بھیج دیا
09:28جو اپنی جگہ پکی کر رہا تھا
09:29اس نے پہلی ball پہ
09:30دنگی لی
09:31اس کے بعد اگلی
09:32تین ballیں پھی گیا
09:33پھر اس کے بعد
09:34دس run بنائے
09:35اس نے گیارہ گیندوں پہ
09:36اور وہاں سے
09:37ساب زیادہ فران بھی
09:38اگرم خاموش ہو گئے
09:39پھٹی ان کی
09:51اگلی باؤنڈری جو ہے
09:52انتالیس گیندوں کے بعد لگی
09:54اور ان ان چھے اور میں
09:56دس سے لے کے سولہ اور تک
09:58ہم نے صرف تیس runs بنائے
09:59اور سولوے اور میں
10:01جو سولوہ اور
10:02سلوگن کا اور ہوتا ہے
10:03اس میں صرف دو رن بنے
10:04محمد نواد چار بولے تل دیا
10:06کامران یہ ساری چیزیں دیکھتے ہوئے
10:10جو ہم نے غلطیاں کی
10:11آپ کو مین وجوات کیا لگ رہی ہیں
10:14کہ کل پاکستان کے کنٹرول میں
10:16گیم آنے کے باوجود بھی
10:17وہ حد سے نکلی گا
10:17مجھے لگ رہا ہے
10:18دس اوور تک نا
10:19دس اوور کے بعد
10:21جیسے ہی وارٹر کے بعد
10:22میش رو گا نا
10:23مجھے لگ رہا کہ
10:23اوور کانفیڈنس نظر آیا
10:25کہ نہیں اب وہ
10:26ہم لوگ ایسا کر دیں گے
10:27ویسا کر دیں گے
10:28اور حسین تلت کو بھیجنا
10:30مجھے لگ رہا
10:30کہ یہی چیز تھی
10:31کہ اب وہ انڈیا
10:32ہم سے جیت نہیں سکے گی
10:33اتنا ہم ٹوٹل بنا لیں گے
10:35مجھے ایک چیز تو یہ لگی
10:36اور میں
10:36دیکھیں دنیا کا
10:38ہر بندہ ڈسکس کر رہا ہے
10:39کہ حسین تلت کا
10:40نہیں بنتا
10:41ہم نے کل ہی کہہ دیا تھا
10:43کہ آپ نے اگر
10:43بھیجنا ہی تھا
10:44مومینٹم کو
10:45کنٹینیو رکھنا تھا
10:46تو آپ ساتھویں آٹھویں
10:47نمبر کے کسی پلیئرز
10:48کو بھیج دیتے
10:49اس میں حارس بھی آ جاتا ہے
10:51شاہین بھی آ جاتا ہے
10:52فہیم مشرف آیا تھا
10:53فہیم کو بھیج دیتا
10:55کہ اس مومینٹم کو
10:56لوزنا ہونے تھے
10:57وہ
10:57گیارہ بول کھیلا
10:58نو بولوں میں
11:00ساتھ سکور صاحب جاتا
11:01فرہان نے پچاس کرنے کے بعد کیا
11:03نو بولیں کھیل کے
11:04اس کا پریشر بھی
11:05اس کے اوپر آ رہا تھا
11:05پریشر آ گیا نا
11:06آپ دیکھیں نا
11:06کتنی بولیں ڈاٹ ہو گئی
11:08تھرٹی نائن بولوں کے بعد
11:09بونڈری لگی ہے
11:10تو میرے خیال سے
11:11آپ نمبر ون
11:12ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں
11:14آپ اپنا سارا ہومورک کر کے جاتے ہیں
11:16گیم پلان بنا کے جاتے ہیں
11:18آپ ایسی ٹیموں کو موقع دیں گے
11:20آپ دیکھیں کہ
11:21انہوں نے غلطی کے پانچ کی گیا
11:22پانچ کیچز چھوڑے ہیں نا
11:24پھر بھی وہ کمبیک کر گئے
11:25کیونکہ وہ ہومورک پورا کر کے آئے ہیں
11:27ان کو پتا کہ
11:28پاکستان نے ایک غلطی کی
11:30ہم نے پکڑ لی
11:31تو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے
11:32تو وہی کام ہوگا
11:33تو میرے خیال سے یہ
11:33میری نظر میں
11:34دیکھیں بیٹنگ کا تو ہو گیا
11:36کیا بولنگ اپ ٹو دا مارک تھی
11:38نہیں تھی اس پہ ہم بات کریں گے
11:39پہلے باسد بھائی مجھے یہ بتائیے
11:41سابزادہ کیسا کھیلا
11:42اچھا کھیلا لیکن
11:43بعد میں اس کے اوپر
11:44اتنا پریشر آ گیا
11:45شروع میں تو اچھا کھیلا
11:46128 کی سٹرائیڈٹ سے کھیلا ہے
11:49ہاں لیکن
11:49بڑ اس سے پہلے
11:51وہ اچھا کھیل رہا تھا
11:52اینڈ میں تو اس کے اوپر
11:53کتنا پریشر آیا ہے
11:53بھائی کس نے بولا تھا
11:54اس کو اس طرح کھیلو
11:55حسین طلعت کو کس نے بولا
11:57اس طرح کھیلو
11:57نواز کو
11:59سلمان علی آگا کو
12:00کس نے بولا
12:00کہ اس طرح کھیلو
12:01مجھے یہ بتاؤ نا
12:03اس وقت کیا تھا
12:04کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا
12:05آؤٹ بھی ہو جاتے آپ
12:06خود کھیلے یا کسی نے بولا
12:09میرا تو یہ سوال ہے
12:10لیکن بھاسد بھائی
12:11پوائنٹ یہ ہے نا
12:12کہ ایک تو
12:13دیکھیں
12:13رائٹ اور لیفٹ کا کامبینیشن
12:15جب ہی اچھا لگتا ہے
12:16جب آپ کے پاس پروپر
12:17اس طریقے کے پلیئر
12:18بن رہے ہوں
12:19آپ زبردستی کھلا رہے ہیں
12:20رائٹ اور لیفٹ
12:21نجیب صاحب
12:21اماند کے اگینس انڈیا نے
12:23کرا
12:23صحیح ہے
12:24سوریہ کمار نے
12:26بیٹنگ نہیں کر رہی
12:26کل کیا کرا انڈیا نے
12:28سوریہ کمار کے بعد
12:29کون آیا بیٹنگ کرنے
12:31وہ اپنے نمبر پیچھڑ
12:32تلکورما آیا جیسے تھا
12:33سنجو اپنے نمبر پہ آیا
12:35سنجو اپنے نمبر پہ آیا
12:36مطلب ان میں عقل نہیں ہے
12:37یہ آدھا تیتر آدھا بیٹنگ
12:39کو بیٹسنگ بنا کے
12:40لیفٹ ریڈ کمبینیشن کر رہے ہیں
12:42نجیب پتہ کیا
12:43آپ دیکھیں
12:43ہم نے ایک گلتی کی ہے
12:47کہ ابھی شیخ شرما کا کیچ
12:49نکل جاتا ہے
12:50اس کے بعد
12:51اس نے ٹھک کر کے
12:52سکور کیا
12:52سیورٹی فور
12:53تھرٹی نائن بولوں پہ
12:55تھرٹی نائن بولوں پہ
12:56سٹائر کریٹ
12:57وان ایٹی نائن رنز کا
12:58اور ہمارا پچاس کرنے کے بعد
13:00یہ نہیں ہے
13:00بے شک دو آؤٹ ہو گیا
13:02دوسرا آؤٹ ہو گیا تھا نا سائم
13:03تو سائم
13:05سائم زیادہ کو چاہیے تھا
13:06وہ مومنٹم لوز نہ ہونے دیتا
13:08یہ ایک سیٹ پلئیر کی نشانی ہے
13:10کہ وہ مومنٹم نہ لوز کرنے دے
13:12ہم دوسرے پہ تو بات کر رہے ہیں
13:13لیکن سائم زیادہ کی بھی
13:15وہاں پہ میں سمجھتا ہوں
13:15غلطی ہے
13:16کہ جو اس نے
13:17مومنٹم لوز ہونے دیا
13:18اور آپ کو چانسز ملے
13:19چانسز ملے ہوئے ہیں
13:20نکال کے لے جاؤ
13:22نکال کے لے جاؤ
13:23یہی چیز
13:24یہ لے دیکھیں
13:25بریک سے واپس آکے
13:26پھر ڈسکشن کو آگے بڑھائیں گے
13:28ہم ساتھ رہیں
13:28Glad to have you back
13:42once again
13:42to our special transmission
13:43اور بریک پہ جاننے سے پہلے
13:45ہم بات کر رہے تھے
13:45بیٹنگ کے حوالے سے
13:46اب تھوڑا
13:47بالنگ پر بھی بات کریں گے
13:48لیکن اس سے پہلے
13:49کپتان کا کیا کہنا تھا
13:50شکست پہ
13:51آئیے آپ کو وہ دکھاتے ہیں
13:52تو نہیں تھا
14:00لیکن اس طرح
14:00ہمارا سٹارٹ
14:01ہوا تھا
14:01فرسٹ این ایور میں
14:02ہمیں دس پندر رن
14:03زیادہ کرنے چاہئے تھے
14:03پاورپ میں
14:04ویسی بولنگ نہیں کی
14:04اس طرح کو کرنے چاہئے تھے
14:05بولنگ اور بیٹنگ
14:06ہم پرفیٹ گیم
14:07کھیلنے کو دیکھتے ہیں
14:08گیم آپ کو جیتنی ہے
14:09تو آپ تینوں شبہ میں
14:10بیسی کے لئے چھپ کرنا پڑتا ہے
14:11ہم لوگوں کو یہ لگا
14:12کہ رائٹی لیفٹی
14:12اگر ہم رکھیں گے
14:13تو ان کے بولرز کو
14:14تھوڑی ڈیفکلٹی ہوگی
14:15یہ گیم ہم کو جنہا
14:15جلدی ہو سکے بھولنا
14:16ہمارا ایک اور گیم ہے
14:17اس کے لئے لک فورپڈ کریں گے
14:18اور انشاءاللہ
14:19وہاں پر جا کر
14:19بہتر پرومنس کرنے کی
14:20کوشش کریں گے
14:21اچھا سوال پہلے میرا یہ ہے
14:23آپ تینوں سے
14:24باسد بھائی آپ سے شروع کرتا ہوں
14:25یہ کپتان
14:26نہ آپ کو بیٹنگ میں نظر آ رہا ہے
14:28نہ آپ کو بولنگ کرتا
14:29وہ دکھائی دیتا ہے
14:30نہ فیلڈ میں
14:31اس کی پریزنس ایسی شو ہو رہی ہے
14:32تو یہ تو
14:33ایڈیشنل پریشر ہے ٹیم پہ
14:35اور جب کپتان ٹیم کو لڑائے گا
14:37اس کی اپنی پرفارمنس ایسی ہوگی
14:38تو اس سے سنے گا کون
14:39بھائی
14:40منیجمنٹ کے لیے
14:42ہیڈ کوچ کے لیے
14:42ایسے بندہ چاہیے نا
14:43جو یسر ہو
14:44جو وہ بولیں وہ چیز کریں
14:46اس لیے یہ کپتان بنیں
14:48باقی انہوں نے
14:49کپتانی کری کہاں
14:51پی ایسیل میں کری ہے کیا
14:52کون کپتان اسلامباد کا
14:54شادہ
14:55تو اس لیے بنیں یہ کپتان
14:57جو
14:58مائیک ہیسنگ کے خلاف
15:00مطلب
15:00انہیں جواب دیتے تھے
15:02انہیں ہٹا دیا کپتانی سے
15:03سیدھا سا جواب ہے میرا بھائی
15:05ٹھیک ہے کامران
15:06مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آ رہی
15:09کہ آپ کے کپتان کی
15:10پرفارمنس خود کی ایسی ہے
15:12تو کتنا یہ
15:13ٹیم کے لیے کتنا خراب ہے
15:15دیکھیں بالکل ہے
15:16ایک کپتان پرفارمر ہو
15:18اور اس فورمیٹ پر
15:20فٹ بھی بیٹھ رہا ہو نا
15:21تو ٹیم آٹومیٹکری
15:22لیفٹ کر جاتی ہے
15:23کپتان فرنٹ پر لیڈ کر رہا ہوتا
15:25اس کی پرفارمنس بڑی کاؤنٹ کر رہی ہوتی ہے
15:27وہ ساری چیزیں
15:28اس وقت آپ کے سامنے ہے
15:29کہ ٹرائی نیشن میں
15:31پہلے میچ میں جو پچاس کیا
15:32اس کے بعد آپ میچز نکال کے دیکھ لیں
15:34سٹائک ریٹر نکال کے دیکھ لیں
15:36کہ کوچ جب لائے تھے
15:38پچھلے کوئی چھے آٹھ مہینے سے
15:40کیا بات ہم لوگ کر رہے تھے
15:42انٹینٹ کی بات کر رہے تھے
15:43وہ کوئی انٹینٹ لگ رہا ہے
15:44اس ٹیم میں مجھے ایک بات بتائیں
15:46جو کل لگا
15:47کوئی بیس میچوں کے بعد
15:49فرس ٹین ایورز میں
15:50اس کے بعد تو
15:50وہی ایٹیز والی کرکٹ شروع ہو گی تھی
15:52وہی پریشر نظر آ رہا تھا
15:54تو یہ ابھی
15:55میں رہا ہے بڑا کام ہے
15:56میں پھر میں بولوں گا
15:58کہ ان کو اس شیئے کپ کے بعد
15:59سوچنا پڑے گا
16:00ٹی ٹوئنٹی کے لیے
16:01ایسا اگریسیف کپتان بنانا پڑے گا
16:03جو خود پرفارمر ہو
16:05جگہ فیل کرنے والا نہیں چاہیے
16:07ہمیں کپتان
16:08ییس من نہیں چاہیے
16:09جگہ فیل بھی ہو
16:11پرفارمرس بھی ہو
16:12اور ٹیم کو بھی لیفٹ کرے
16:13بلکل ایسے
16:14جس میں اچھی چیئے کروں گا
16:15جب کپتان کس طرح بیٹر کو بولے گا
16:18یا کہ تم نے یہ گلت شوٹ مارا
16:19تمہیں اس طرح کھلنا چاہیے
16:20صحیح ہے
16:21جب خود آپ نہیں کھل لے
16:23تو دوسرا آپ کو
16:24جب یہ بولے گا
16:26کہ سر آپ تو پہلے دیکھ لیں
16:27کپتان جی آپ کو دیکھ لیں
16:28کیا کریں
16:29یہی میرا پورٹ
16:29پہلے چیز ہے یہ
16:30مجید دوسرا پتا کیا ہے
16:32آپ اس کو
16:33او ڈی ای اور ٹیسٹ میچز کے لیے
16:35بھی خراب کر رہے ہیں
16:36اس کا کونفیڈنس خراب ہو
16:37بہت شیک ہو رہا ہے
16:38شاہد صاحب
16:39سلمان علی آگا
16:41کوئی کیپٹنسی کے بارے میں
16:42اگر آپ سے پوچھو
16:43تو آپ کیا سوچتے ہیں
16:44دیکھیں کپتان جب جب
16:46پرفارم نہیں کرے گا
16:48کپتان جب جب
16:48اپنے آپ کو چھپائے گا
16:50تو اس کے اوپر تنقید بھی ہوگی
16:52اس کی پرفارمس بھی اچھی نہیں ہوگی
16:53اور وہ ٹیم کو
16:54اچھی طرح لے کے
16:54نہیں چل سکے گا
16:55سلمان آگا نے
16:56ٹرائی سیریز میں
16:57بڑی اچھی کپتانی کی
16:58انہوں نے ایک پفٹی بھی سکور کی
17:00ایک ٹوئنٹی سیون
17:00بنایا فائنل میں
17:01فائنل پاکستان کی ٹیم جیتی
17:03نظر آ رہا تھا
17:04کہ ان کی کپتانی میں
17:05امپروومنٹ ہے
17:06لیکن اس ایشیا کپ کے
17:08تین میچ
17:09جو پہلے والے گروپ کے تھے
17:11اور یہ ایک میچ
17:13سپر فور کا
17:14اس میں بالکل بھی نظر نہیں آ رہا
17:15دوسرے میں
17:16ایم سی آر والوں سے
17:17درقاس کروں گا
17:18ان کا بہت شور آ رہا ہے
17:19کہ آج پن لے کے جانے
17:20آج آٹھا لے کے جانے
17:21جرہا اس کو پتن کریں
17:22جلے بھائی
17:25یہ تو
17:26آپ کا میسیج
17:27وہاں تک پہنچ گیا ہے
17:28آپ ابھی
17:29انہوں نے پریس کانفرنس میں
17:30بولا ہم نے
17:30لیفٹ ریڈ کا وہ کرا
17:32بلکل بولا
17:34سلمان علیہ کا ساتھ میں
17:35بولا
17:36اس میں بھی بولا
17:37کہ پندر رن شورٹ
17:38یہ پندر رن شورٹ
17:40تو میں پچھلے
17:41آٹھ نو سال سے سن رہا ہوں
17:42دس سن شورٹ
17:43بیس سن شورٹ
17:44کم کی ہے
17:44بیس سن ہوتا تھا پہلے
17:46ارے بھائی
17:47آپ یہ تو بتاؤ
17:49کہ
17:49میرا تو یہ سوال ہے
17:50کہ آپ کی انٹینٹ کیا تھی
17:52دس سوال کے بعد
17:54وارٹر ٹائم جو ہوا ہے
17:56ہیٹ کوچ گیا ہے
17:57صحیح ہے
17:58اس نے کیا بولا ہے
18:00کہ یہ اگلے پانچ اور میں
18:02اٹھائیس سن بنے
18:02پہلے تو اس کی وہ ہونی چاہیے
18:04کیا
18:05اگلے پانچ اور میں
18:15پچاس سن بنانے
18:16جہاں پہ آپ کا ایک آؤٹ ہو
18:18بلکل صحیح ہے
18:19کیا پچاس سن بنانے میں
18:21آؤٹ ہوئے ہیں وہ لوگ
18:22وہ تو روکنے میں آؤٹ ہوئے ہیں
18:24ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک
18:26دوہزار
18:26ایک کپتان صاحب سے وہ کھیلتے دیتا
18:29تو یہ پاکستان کی ٹیم ہے
18:32یا گلی مولنے کی ٹیم بنا دی ہے
18:33بلکل صحیح کہہ رہے ہیں
18:34اور کامران
18:35اور گونتے نہیں ہیں لوگ
18:36دوسرے چینلز پہ جو بیٹھے میں
18:37دو سی یاریاں نہیں با رہے ہیں
18:39سلمان علی آگا کے ساتھ
18:41تو بورڈ میں جو ان کے لوگ جاننے والے
18:43افسوس ہوتا ہے
18:44کامران ایک
18:46ٹائم ملا پاکستان کو
18:48کہ آپ ایکسپیرمنٹ کر سکتے تھے
18:50آپ کی سیریز اتنی ہوئی
18:52پھر اس بنگلہ دیش کی سیریز تھی
18:53پھر آپ ویسٹ انڈیز گئے
18:54پھر یہاں پہ بھی
18:55آپ کو موقع ملا
18:56ٹائی سیریز میں
18:57وہاں پہ آپ نے کچھ نہیں کیا
18:59اب آپ ایشیا کب کھلنے آرے ہیں
19:01انڈیا کے خلاف جو پچھلے اتوار میچ ہوا
19:03اس میں خوشدل شاہ کو ڈال دیا
19:05اس میں حسین طلت کو ڈال دیا
19:07تو وہ جو موقع ویسٹ کیے ہیں
19:08اس کا کیا ہے
19:10انڈیا کی اگرز تو خوشدل نہیں کھلتا
19:11خوشدل کو انڈیا والے میچ میں ڈالا تھا
19:13یو ہی والے میچ میں ڈالا تھا
19:14تو یہاں پہ آپ بتائیے
19:16اس میں حسین طلت کو ڈال دیا
19:18دیکھیں اسی وجہ سے
19:20ہماری کرکٹ بہتر نہیں ہو رہی
19:22ایک کونفیڈنس ٹیم میں نظر نہیں آ رہا
19:24کسی لڑکے کو پتہ ہی نہیں ہے
19:25کہ میں نے کنٹینیو دو میچ کھیلنے
19:27تین میچ کھیلنے
19:28ٹاپ فور کے علاوہ
19:29آپ دیکھ لیں
19:30اسی میں روٹیٹ ہوتے جا رہے ہیں
19:32تو یہ چیزیں ٹھیک نہیں ہیں
19:33اس کو جتنا کم کریں گے
19:35اتنا اچھا ہوگا
19:36دیکھیں یہ چیزیں
19:37چھوٹی یو اے ای کے خلاف
19:39ٹرائی نیشن میں
19:39جیسے شاہد بھی نے بتایا
19:40کہ بڑا اچھا
19:41وہاں پہ یہ چیزیں اچھی لگیں گے
19:43کیونکہ وہاں پہ وہ غلطیوں کا
19:45آپ کو بار بار موقع دیں گے
19:47وہ آپ پکڑ لیں گے
19:48وہ چیزیں
19:49ان ٹیموں کے خلاف
19:51جو آپ کریں گے
19:51وہ سوچیں گے
19:52ہمارا مسئلہ ہے
19:53کہ ہم نمبر ون
19:54ٹیم کو بھی نا
19:55وہ یو اے ای کے مقابلے پر
19:56ٹریٹ کر رہے ہوتے ہیں
19:57سوچ رہے ہوتے ہیں
19:58کہ جیسے ہم نے
19:59یو اے ای کو ہرایا
20:00ہم ان کو بھی
20:01ویسے ہرا دیں گے
20:02ایسے ہی ان کو
20:02ڈومینیٹ کر دیں گے
20:03نہیں
20:03آپ کو نمبر ون
20:05ٹیم کے خلاف
20:05نمبر ون
20:06پلاننگ ہونی چاہیے
20:07گیم اوئینس ہونی چاہیے
20:09آپ کی پلینگ الائیون
20:10کیا کنڈیشن کے مطابق
20:12وہ بنانی چاہیے
20:13کل آپ نے
20:14بالنگ کیا لائن اپ
20:15کھلائی ہے
20:15بیٹنگ دو
20:16ابھی بیٹرز کی باری نہیں آئی
20:18تو آپ یہاں سے
20:19اندازہ لگا لیں
20:19کہ یہ کس طرف
20:21کیا سوچ کے
20:21ٹیم کھلا رہے ہیں
20:22تو مجھے لگ رہا ہے
20:23کہ ایسی ٹیموں کے خلاف
20:24جب تک آپ
20:25دونوں چیزیں
20:25بیلنس نہیں نہ کریں گے
20:27پھر تیسری بھی
20:27کام نہیں آئے گی
20:28ان کی سوچ میں
20:29بتاؤں آپ کو
20:30میں کاملان کی نہیں
20:31کہہ رہا ہوں
20:32پہلا میچ
20:34انڈیا سے ہوا
20:35کون اپنر آیا
20:37ہمارے
20:39ہاں
20:39سائب زادہ
20:40سائب زادہ
20:41کون پہلا آؤٹ ہوا
20:42سائب آؤٹ ہوا
20:43کون آیا بیٹنگ کرنے
20:44ہاریس
20:45کیوں دونوں رائٹ ہنٹر
20:46ہم
20:47اور اب
20:48لیفٹ رائٹ کر لیا
20:50کوئی پوچھنے والا
20:51نہیں ہے ان سے
20:51پتہ نہیں کچھ سمجھ
20:53نہیں آتا
20:53یہ کیا آپ
20:54فون میں بناتے ہیں
20:54ملک کی قدر نہیں ہے
20:56لوگوں کو
20:56جو ان سے پوچھتے نہیں ہیں
20:57ڈالرز دیے جارہا ہی
20:59انہیں
20:59یار
21:00اس سے اچھا اور کیا موقع ہو
21:01کہ وہ انہوں نے
21:02کہہ رہے ہیں وہ
21:03جیسے فیلڈنگ کیا
21:04کہ یار کر لو
21:05اب ون نائنٹی
21:06تو ہنڈرڈ کر لو
21:07جس چھوڑے
21:08اتنے موقع میں
21:09چھوڑ جاتے ہیں
21:10گیم کا حصہ
21:11لیکن کہنے کا مطلب یہ
21:13کہ آپ اس
21:13اپیچنیڈی کا فائدہ
21:14تو اٹھا ہو رہے
21:15مجھے تو یہ سمجھنے رہا
21:17کہ آپ بومرا کو
21:18چارج کر رہو
21:19مار رہو
21:19آپ کو کلدیب کو
21:21اپنے اٹیک کر لیا
21:22پھس رہے ہو دوبے پہ
21:23دوبے پہ
21:24دوبے پہ
21:24کلدیب میں کیا
21:25اٹیک کر رہایا
21:26چورو میں تو کیا تھا
21:27پہلے اور میں تو
21:28کر لیا تھا
21:29میں وہی کہہ رہا ہوں
21:29کیا کوچ نے
21:30میسیج دے دیا
21:31کہ وہ ایک دم
21:32ڈیفینسیف مونڈ پہ
21:33چلے گئے ہیں
21:33وہ سنگلوں پہ
21:35چلے گئے ہیں
21:35ڈالڈ بولوں پہ
21:36چلے گئے ہیں
21:36یہ میرے گاہ سے
21:37سائب زیادہ کا
21:38بھی قصور میں
21:39مجھے تو ہم نے
21:40بات کی
21:52اتنی
21:53اوپر سے
21:53ٹی وی امپائر
21:54جب غلط فیصلہ دے دے
21:55تو اس پہ کیا کریں
21:56ہم
21:56فخر زمان
21:58جس موڈ میں آئے تھے
21:59اور جس طرح سے
22:00کھیل رہے تھے
22:01یہ بڑا نقصان ہوا
22:02اب اپ ڈی ڈی اے
22:03کے شکایت کیے
22:04تھرڈ امپائر کی
22:04آئی سی سی سے
22:05کیا ہوگا
22:08اس کا شکایت کا
22:09کچھ بھی نہیں ہوگا
22:10وہی کہہ دیں گے
22:11کہ ہاں ٹھیک ہے
22:12امپائرز کی
22:12ریپورٹ میں آپ نے
22:22مارداری کی
22:23اس کو
22:23لگتا اس کو
22:24کنکشن جاری تھا
22:25اس کو
22:26ٹی وی امپائر
22:26بنتے میں بھی
22:27کنکشن ہو رہا
22:28تو اس کو
22:30مستقل کنکشن
22:35آ رہے تھے
22:35جبکہ پاکستان
22:36کے سری لنکا سے
22:37تعلقات بھی اچھے ہیں
22:38یہ فرس کلاس
22:39پرکیٹر رہا ہے
22:40اچھا خاصا
22:41امپائر ہے
22:42اس نے جس طرح
22:43کا ڈیسیشن
22:44یا پتہ نہیں
22:44پریشر میں آگیا
22:45کیا کیا
22:45لیکن ساتھی ساتھ
22:47جس طرح ہی بات
22:47ہو رہی ہے
22:48کہ توچ کہا تھا
22:48تو اب یہ ایشیا
22:49کپ کے بعد
22:50یقیناً آاتا ہوگا
22:51اور
22:52ارے نہیں سہر
22:52نہیں
22:53ورلپ کے بات ہوگا
22:54حسین طلق والی بات
22:55میں پوری کرلوں بات
22:56حسین طلق کی بات ہے
22:58تو جب آپ نے
22:58یو اے کے میچ میں
22:59ابھی ذکر آیا تھا
23:00یو اے کی میچ میں
23:01آپ نے خوشدل شاہ
23:02کو کھلایا تھا
23:02اٹلیس اسے
23:03گیم کی پریکٹس تو تھی
23:05اس نے یو اے کے خلاب
23:06میچ تو کھیلاوا تھا
23:17یہ تو ہے
23:19مطلب
23:19حسین طلق کی
23:20مجھے لوجک نہیں
23:21سمجھ میں آئی ہے
23:22نہیں آئی
23:23یاد یہ
23:24حسین طلق کی
23:25لوجک کون بتائے گا
23:26باسد بھائی
23:27باسد بھائی
23:28سلمان آقا نے کہا
23:29سلمان آقا نے کہا
23:30کہ وہ
23:31سپن کو بہت اچھا
23:32کھلتا ہے
23:32سنگلیں
23:33بڑی اچھی نکالتا ہے
23:34سنگلیں اچھی نکالتا ہے
23:35مطلب
23:35الٹی آت سے
23:36سیدھی آت سے
23:36سیدھی آت سے
23:37تو شورٹ مارک
23:38بتائے
23:40جب مائک حیسن
23:42کوشت ہے نا
23:42اسلامباد یونائٹڈ کے
23:44تو حسین طلق
23:45اسلامباد یونائٹڈ سے
23:46کھیلتے تھے
23:46صحیح ہے
23:48آپ لوگ یہ چیزیں
23:49نہیں یاد اکتے
23:50میں یاد اکتا ہوں
23:51کیا کہہ رہے ہیں
23:52اس دفعہ وہ
23:52ظلمی سے کھیلائے
23:53لیکن اس وقت نہیں تھا
23:55کیا
23:56اس سے پہلے چھوڑ گیا
23:57اس سے پہلے چھوڑ گیا تھا
23:58کر لیجیے گا
24:00ایک سیزن میں ہوگا
24:01میرا لیکھا
24:01تین سال ہوگیا
24:02مجھے بھی یہ یاد آ رہا ہے
24:10مجھے بھی یہ یاد آ رہا ہے
24:11کہ حسین طلق
24:12مائک حیسن کے ساتھ نہیں کھیلا
24:14تھوڑا عمر کا بھی تقاضہ ہے
24:16تھوڑا عمر کا تقاضہ ہے
24:17میری عمر کا تقاضہ ہے
24:19تو میں ریکچٹ کر لوں گا
24:20پہلی چیز
24:21اور دوسرا
24:22دوسری بات یہ میرے بھائی
24:24ہم
24:25بات کرتے ہیں کہ
24:27کیا چیز انہوں نے چھوڑے
24:28کیا ہم نے بولا تھا
24:30ہاں ظاہر ہے
24:31ابھی جو ایمپائر کے فیصلے پہ
24:33بات ہو رہی ہے
24:33کہ
24:35فقر زمان آؤٹ تھا یا نہیں
24:37شروع کے جو دو اچھن ریپلے تھے
24:39اس میں صاف پتہ چلا تھا
24:41وہ آؤٹ ہے
24:41بروڈکاسٹر کون ہے
24:44انڈیا نہیں
24:46دوسرے انگل نہیں تھے کیا
24:47ہم نے جب دیکھا
24:49تیسرے انگل سے
24:49تو پتہ چلا ہمیں
24:50آؤٹ ہوا نا
24:51لیکن یہی شنیاریو رکھیں
24:54آپ کے پہلی
24:54پہلی اور میں
24:55ابھی شیخ شرما
24:56اس طرح آؤٹ ہو جاتا
24:57اور تھرڈ امپائر
24:58اسے آؤٹ دے دی تھا
24:58تو ڈیفرنٹ اینگل ہوتے
25:00پھر وہ اور دھوم ہوتا
25:02یہ یہ آپ
25:03ایمپائرز کو تو
25:04بے وکوب بنایا ہے
25:05بروڈکاسٹر نے
25:05میں تو بھائی
25:06معافی کے ذات
25:07کسی کو برا لگے
25:08جو مجھے سمجھ آتا ہے
25:10میں بولتا ہوں
25:10بہت سمجھ سائی
25:11بروڈکاسٹر کی کیا ہے
25:13پیوڈی امپائر کے پاس
25:16کنیکشن ہوتا ہے
25:17جی دو اس کو پھولنا چاہیے
25:18بلکل ایسا ہی ہے
25:19پانچھے اینگل اور دو
25:20وہ کانکریٹ ایویڈنس
25:24نہ ہو تو بیٹر کا جاتا ہے
25:25نا ڈاوٹ
25:26بینیفیٹ ایوڈ کس کو ملتا ہے
25:28کل بھومرہ کی ایک نوپول
25:30نہیں دی ہے
25:30کنکشن
25:31آپ کچھ کہنا چاہرے ہیں
25:34میں کچھ نہیں
25:35اب کیا اس پہ
25:36ڈبیٹ کر رہے ہیں
25:37ہم لوگ
25:38جو نا تھا ہو گیا
25:39میں پی سی بی کا جو کام تھا
25:41جس مقصد کے لیے
25:42پی سی بی انہوں نے کر دیا
25:43رپورٹ کر دیا
25:44وہ اور کچھ نہیں
25:45ان کا کام
25:46چلے
25:47اچھا آگے بڑھتے ہیں
25:48ابھی شاید شرمہ نے کھیلا تو بہت اچھا
25:49لیکن
25:50میچ کے بعد
25:51ان کا کیا کہنا تھا
25:52آئیے آپ کو وہ دکھاتے ہیں
25:54شاید صاحب میرا سوال یہ ہے
26:12کہ بسیم وکار
26:15شوہ بختر
26:16سہوا
26:17سچن ٹنڈلکر
26:18دھونی
26:19کیا یہ سب کے ساتھ نہیں ہو
26:20ان فیکٹ کامران
26:21اور گوتم گمبیر کا بھی ہوا ہے
26:23یہ تو رائیولری رہتی ہے
26:24اور ایکشن آپ کا
26:25گراؤنڈ میں جو ہوتا ہے
26:26وہ گراؤنڈ میں ہی رہنا چاہیے
26:27یہ باہر آکے
26:29جو انہوں نے جملہ کہا ہے
26:30کہ
26:31they were coming at me
26:32for no reason
26:33تو وہ تو جو ہم بات کرتے ہیں
26:35اگریشن تو اس گیم کا حصہ ہے
26:36تو پھر کمپلین کیسی
26:37یہ تو دونوں کپٹانوں نے
26:40انویلنگ کے بعد بھی کہا تھا
26:41کہ جب تک
26:42ایگریشن نہیں ہوگی
26:43پاکستان انڈیا کا
26:44میچ نہیں ہو سکتا
26:45اور پھر لائن کروس نہیں ہوئی
26:47ہاریس روگ گئے تھے
26:48تھوڑا سا حصے میں
26:48لیکن امپائر بیچ میں آگئے
26:50غازی امپائر جو
26:53بنگلہ دیش کے ہیں
26:54اور وہ شہید نہیں ہوئے
26:55غازی ہی رہے
26:55وہ پورے میچ کے دوران
26:57تو
26:57پلئر اس طرح کرتے ہیں
27:00ابھی شہید کو اس طرح کی بات
27:01نہیں کرنی چاہی تھی
27:02ابھی شہید اور گل بھی
27:03آتے جاتے کوئی نہ
27:04کوئی جبلہ تو بول رہے ہوں گے
27:05ظاہر ہے
27:06فاظ مولرز کا تو
27:07تیمپرمنٹ اسی طرح ہوتا ہے
27:09اور وہ لپ سنگھ
27:10کھم کروا نہیں سکتے
27:11کیا بول رہے تھے
27:12لیکن یہ کہ
27:12بھائی جان
27:13وہ آپ کلپ دکھاؤ
27:15کلپ دکھاؤ
27:16جس پہ چوکہ مارنے کے بعد
27:18اس نے کیا بولے
27:19پہلے گل نے بولا
27:20ابھی شک گیا
27:21اس ٹوورز
27:22اتنا تو ہمیں بھی بتا
27:24مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آتی
27:25جیت کے بھی رو رہے
27:26یاد لیکن
27:26کرکٹ ایسے ہو رہے
27:27یہ پارٹ
27:28یہ پارٹ
27:29میں آج یہ واقعہ بتاؤں
27:31شارجہ میں
27:32ہمیں کوئی آٹھ نورن
27:33چاہیے تھے جیتنے کے لیے
27:34تو
27:35سرینات فاظ بولر تھا
27:38تو اس کو میں نے
27:39کوشش کر رہی
27:40کہ میں اس کو چھکا ماروں در
27:41ایک مار چکا تھا پہلے
27:43میں مارا میں بول لو گیا
27:45اس نے مجھے ماں کی گالی دی
27:46میں پلٹا
27:46میں نے کیا بولا
27:47وہ تو نہیں
27:47میں نے اپنے آپ کو بولا
27:48یہ ٹائم ہمیں دیکھا ہے
27:51ابھی یہ لوگ اس طرح کر رہے ہیں
27:54تو
27:54مجھے تو افسوس ہی ہوتا ہے
27:56میرا خیال ہے
27:57ابھی چھوٹا ہے
27:58ینگ ہے
27:58جو بھی ہے
27:59لیکن یہ ہے
28:00کہ مجھے تو
28:01میں تو جوائے کر رہا تھا
28:02یہ ہی تو ہم چاہ رہے تھے
28:05کلہار کے بھی اچھا لگا
28:06ایک کو یہ چیز کے
28:07اگریشن تو لکھا
28:08اس کا بیسٹ
28:11اس کا بیسٹ جواب یہ تھا
28:12کہ ابھی شیط سرما کو آؤٹ کرتے
28:14ابھی تک
28:14شاہین شاپ لیتی کو
28:17جہاں چھوٹا ہے
28:18چھکا پڑتا ہے
28:18وہ اور غصے میں بالنگ کرتے ہیں
28:20چودہ گیندے دونوں میچوں میں
28:22اکراس دو میچز
28:23ابھی شیط نے
28:24شاہین شاپ لیتی کی کھیلیں
28:25تین چھکے اور دو چھکے مارے
28:27ان چودہ گیندوں میں
28:28اکتیس رنز بنایا
28:29چودہ گیندوں میں
28:30تو انڈرٹ کا سٹرائک ایٹ
28:31اور اس کا مطلب ہے
28:32دونوں دفعہ وہ جیتا
28:33شاہد بھائی
28:34یہ جب بھی تو ہم بولتے ہیں
28:35وسیم بھائی
28:36وکار شوئے وقتر
28:37یہ لوگ بھاری تھے
28:38ان کی پٹائی بھی ہوتی تو
28:39یہ گالی دیکھے آؤٹ کرتے تھے
28:41یہ بچے تو
28:42سر نیچے کر لیے تھے
28:43دیکھیں ان کے ساتھ
28:44نہ ملائیں
28:44میں نے بھائی طریقہ بتا رہا
28:46ملا نہیں رہا ہوں
28:47دیکھیں وسیم بھائی
28:48وسیم بھائی بولنگ
28:50ایک اینڈ پہ کرتے تھے
28:51دوسری اینڈ پہ وکار بھائی
28:53اور کس کے ساتھ پڑھا
28:54ساس لینے کا موقع نہیں کرتا
28:55وہ کس سے لڑتے
28:56شوئے بھائی آگئے ہیں
28:57ایسے وہ آگئے ہیں
28:58لیکن جو بھی ہے
29:00ایسا ہی انڈیا پاکستان کا میچ ہوتا ہے
29:02ہونا چاہیے
29:02ایسا ہی کوئی ترین پر سے
29:04ایسا ہی ایسا ہی کراوڈ بھی
29:06انجوائے کرتا ہے
29:07اور دوسری چیز جو ہے
29:09اوور دا لائن نہیں جانا چاہیے
29:10اس میں ضرور دیکھنا چاہیے
29:12دونوں ٹیموں کے پلیئروں کو
29:14جو فرس میچ میں ہوا نا
29:16وہ اچھا نہیں ہوا کرکڑ کے لیے
29:17ہماری نظر میں
29:18ان کی بھی نظر میں
29:19اچھا نہیں ہوا
29:20لیکن وہ اینگل کوئی دوسرا دے رہے تھے
29:22وہ نہ دوبارہ آئے
29:23ابھی مجھے لگ رہا ہے
29:25وہ جو آیا نا
29:26ابھی آنے والے ٹائم پہ
29:27ریکشن بوت آئے گا
29:28میچوں میں آپ دیکھ لیجے گا
29:30ایسی کام نہیں ہوگا
29:31ایسی سی کے لیے
29:32ایسی سی اب سیریسلی
29:34ایسی کام کے بعد
29:35آپ دیکھ لیجے گا
29:36کوئی نا پر یہ ایسا رولز لائے
29:38کچھ کرے کہ یہ چیزیں ختم ہو
29:39نجیب میاں
29:40دنیا نے جو بات بولی نا
29:42اور وہ لوگ ڈینائی کر رہے تھے
29:44سوریہ کمان نے پہلے میچ کے بعد
29:46اس چیز پہ محول لگائی ہے
29:48کہ کرکٹرز نے بھی بول دیا
29:50کہ ہماری پٹائی ہوئی ہے
29:51مانا کرکٹرز میں
29:53وہ ہماری پٹائی کر رہے ہیں
29:54لیکن جو اوریجنل وہ بات
29:56دیڈیکیٹ کر رہے تھے
29:56ان کی تو پٹائی ہوئی تھی ہیار
29:58صحیح بات
29:59چلے
30:00ٹھیک ہے
30:00یہ ایک بریک لیتے
30:01ڈسکشن کو آگے پڑھائیں گے
30:02ہمارے ساتھ رہیے
30:03موسیقی
30:33انہوں نے سپورٹ کرنے کے لیتے ہیں
30:34ان سے اچھی کرکٹ
30:35منگلہ دیش اور سلنکا کھیل رہے ہیں
30:36مائل ٹیم نے جو
30:37پروفرمنٹس دکھائی ہے
30:38خوش تو نہیں ہے
30:39بڑا الحمدللہ
30:39جتنا انہوں نے کیا ہے
30:40کچھ امپروومنٹ نظر آئی ہے
30:42دیکھیں چھوٹی چھوٹی سی خوشیاں
30:44وہ امپروومنٹ
30:45اگریشن پہ ہی خوش ہیں
30:46حریص راوف کی تعریف کر رہے ہیں
30:47کہ اگریشن دیکھنے کو ملا
30:49جو بھی ہم بات کر رہے تھے
30:50یہ دوبائی کے فینز
30:51جو شاید بھائی بتا رہے ہیں
30:52کہ تیرہ پرسنٹ پاکستانی تھے
30:53باقی سارے انڈین تھے
30:55تو اس میں بھی تیرہ پرسنٹ پاکستانی
30:56بھی دیکھیں
30:57وہ ابھی بھی خوش ہیں
30:58بس میں چاہتے ہیں
30:59کہ نیکس ٹائم ہم جیتے ہیں
31:00دیکھیں آپ یہ بات کر رہے ہیں
31:02ابھی میں ہوتل سے نکل رہا تھا
31:03پیریس سے فیملی آئی ہے
31:06میں جا آ رہا تھا
31:07ٹرانس میشن کے لیے
31:08ہم لوگ اتنے شوق سے دیکھتے ہیں
31:12اب دیکھنے کو دل نہیں کرتا
31:14ہمارا سٹینڈر اتنا نیچے چلا گیا ہوا
31:16تو یہ چیزیں ہم بہتر کیسے کریں گے
31:19وہ اسی صورت ہوگی
31:20جب یہ فینز خوش ہوں گے
31:21فینز خوش ہوں گے
31:22وہ جیتنا پڑے گا
31:23کرکٹ اچھی کھیلنی پڑے گی
31:25پلاننگ اچھی کرنی پڑے گی
31:27اگریسیف کرکٹ
31:27تو کرکٹ اگریسیف ہی کھیلنی پڑے گی
31:29بلکل صحیح ہے
31:34بچی کہنے لگی
31:35پیشن چاہیے
31:36اور کپتان آپ کا سٹرانگ
31:37چھوٹی بچی کہہ رہی ہے
31:39لازمی بات ہے
31:40جو بڑوں سے اس نے سنا ہوگا
31:41وہ تو وہی کہہ رہی ہے
31:42اس کو تو نہیں پتہ
31:43گرانڈ میں اگریسن کیا ہے
31:44لیکن جو ایک لڑکا بات کر رہا تھا
31:45اس کی آواز بھائی
31:46آواز میں ایسا لگ رہا تھا
31:47رو دے گا
31:48ہر میچ میں آگا
31:50پلیئروں کو احساس ہونا چاہیے
31:52کہ دنیا میں جو لوگ رہتے ہیں
31:54وہ کیا سوچتے ہیں
31:55ہمیں تو میسیجز آتے نا
31:57تکلیف ہوتی ہے
31:59یہ بچوں کو
31:59حلوہ ملاوا ہے
32:01حلوہ ہے
32:02صحیح بات
32:02یہ حلوہ کھا بات ہے
32:03پچیس پچیس تیس تیس میچ مل رہے ہیں
32:06مجھے لگتا ہے
32:07شاید بھائی جب دیکھتے ہوں گے
32:08بچے وہ فینج اتنے
32:10شاید بھائی اسے بھی گلا کر رہے ہوں گے
32:12شاید بھائی وہاں پہ
32:13آپ سے بھی ملاقات ہوتی ہوگی
32:15لوگوں کی بڑے
32:15ڈسپوائنٹیڈ ہوتے ہوں گے
32:16پاکستان کی پرفارمنس کو دیکھ کے
32:18ظاہر سوال پوچھتے ہیں
32:21وہ اپنے دکھ کا
32:22غم کا اظہار کرتے ہیں
32:23اور
32:23ادھر پارس اف دو ورلڈ میں
32:25پاکستان میں تو چلو
32:26آپ تو چلو
32:27آپ اپنے رشتہ داروں سے ملتے ہیں
32:28آپ اور تفریح کرتے ہیں
32:30یہاں پہ تفریح کے ذرائع کم ہوتے ہیں
32:32وہاں پہ آپ لوگوں سے
32:33اپنا نہیں مل پاتے
32:34آپ
32:34ہفتے کے چھے دن کام کر رہے ہو
32:37تو ایک ہی دن آپ کو چھٹی کا ملتا ہے
32:38اس میں آپ سوچتے ہو
32:39انٹرٹینمنٹ کرنے
32:40اچھی خبر مل جائے
32:41جب انہیں اس انٹرٹینمنٹ میں بھی
32:43اچھی خبر نہیں ملتی
32:44تو ظاہر ہے
32:45ان کے پھر دل ٹوٹتے ہیں
32:46اور پھر بہت
32:47زور زور سے چلاتے ہیں
32:48ایک لڑکا تو
32:49پہلے میچ میں بھی
32:50اور کل بھی وہ ہمیں ملا
32:51اس نے اپنا پینٹ کیا ہوا تھا
32:52پورا
32:53وائٹ اور گرین
32:54وہ بہت ناراض ہو رہا تھا
32:56کہ میں دو دو دن سوتا نہیں
32:57میں مزدوری کرتا ہوں
32:58مزدوری کرنے کے بعد
32:59یہاں پیسے جمع کر کے
33:01بیٹ دیکھنے آتا ہوں
33:02تو پھر دل ٹوٹتے ہیں
33:03تو ظاہر ہے بہت برا لگتا ہے
33:04اور وہ ہم سے بھی سوال پوچھتے ہیں
33:06کہ ہماری ٹیم آخر
33:07کب اچھا کریں
33:08بلکل صحیح ہے
33:09اب
33:09کیا کر سکتے ہیں
33:10امید ہی کر سکتے ہیں
33:11آپ کو ملے تو
33:14دعا کر فائنل میں پہنچ جائیں
33:16جتا دیں گے آپ
33:18اچھا جلدی سے
33:19وقت ختم ہو رہا ہے
33:20پاکستان کو دونوں میچز
33:22اب جیسے کل آپ نے کہا تھا
33:23کہ کارٹر فائنل اور سیمی فائنل بن گئے
33:25کیسا دیکھتے ہیں
33:26اور کیا اس ہار سے کیا سکھا ہے
33:28جو گلتیاں کری ہیں
33:29جو میسج لے کر آتے ہیں
33:30کوش صاحب
33:31ہیڈ کوش صاحب
33:32ان کے چاہیے کہ
33:32موٹیویشن صحیح کریں
33:34کہ پانچ ور میں تیس سن نہیں بننے
33:36پانچ ور میں پچاس سن بنانے
33:37اور جو
33:38گرونڈ ابو دابی کا
33:39پاکستان کو سوٹ کرتا ہے
33:41اگر یہ والا میچ
33:42اندیا کے بعد
33:43اچھا کھیلنے کے بعد
33:44اگر نہیں جیتتے
33:46تو پھر
33:47جتنے بھی پلیئر ہیں نا
33:48ان سب کو ٹاٹا بائی بائی کر دینا چاہیے
33:50کامران
33:51دیکھیں بیٹنگ میں تو
33:52تھوڑی اچھی پرفارمش نظر آئی ہے
33:54کانفیڈنس نظر آیا ہے
33:55تو ابو دابی میں
33:56اور زیادہ اچھی پیچ ہے
33:58اور ہائی سکورنگ میچ ہوگا
33:59تو فائدہ اٹھانا چاہیے
34:01اور اب دیکھیں آٹھویں نمبر کے ساتھ
34:02اور دسویں نمبر کی ٹیم کے ساتھ
34:04میچ ہے
34:04تو اب ہمیں جیتنا چاہیے
34:06اور فیس سیونگ اسی صورت ہوگی
34:08آپ فائنل میں کالیفائی کر جائیں
34:10اس کے بعد سب ٹھیک ہے
34:12پاکستان کی کرگر میں ہو جائے گا
34:13ہر چیز اچھی ہو جائیے
34:15ایسا نہیں ہے
34:16جیتنے کے بعد بھی آپ کو
34:18آپ بھی ادھر ہیں
34:18شاید بھائی بھی ادھر ہیں
34:20باسد بھائی بھی
34:21نہ یہ نارا لگے تو پھر کہنا
34:23نہیں نہیں
34:23ہم دیکھیں
34:24چاہر ٹیم ہیں
34:26اب آپ ایک بات سن لیں
34:28چاہر ٹیم ہیں
34:28ایک ٹیم اگر اپنے تینوں میچ جی جائے گی
34:31جو کہ بظاہر لگ رہا ہے
34:32تو ایک میچ والی بھی پہنچ جائے گی
34:33تو ایک میچ والی ٹیم بھی پہنچ جائے گی
34:36تو ابھی اتنا دل
34:38نہ ٹھوڑے
34:38ابوزابی کا گراؤن کافی
34:40پاکستان کو جیسے باسد بھائی نے کہا
34:46کامی بھی کہہ رہا ہے
34:47پاکستان کو سوٹ کرے گی
34:49لیکن دو طرف سے باؤنڈری پچھتر گز کی ہے
34:52اس کو کلیئر کرنا بھی
34:53ایک بڑے کمال کی بات ہے
34:55اور دامن آپ چھوڑا نہیں سکتے
34:56وہاں بھی کیوریٹر
34:58انڈیا کا ہے
34:59سامنے کی باؤنڈری کتنے کی ہے
35:02شاہد بھائی وہ پوچھ رہے
35:03سامنے کی باؤنڈری کتنے کی ہے
35:04سامنے کی باؤنڈری ہی
35:07پچھتر گز کی ہے
35:08شاہد بھائی
35:11پیچھ نمبر کیا
35:13ابھی کیسے بتائیں گے
35:15جا کے بتا چلے گا
35:17اس کے لئے آپ کل تک انتظار کیجئے
35:20فیلال ہماری ٹرانس میشن میں
35:24بس اتنا ہی دیجئے
35:24نجیب الاسنین کو اجازت
35:25اپنا بہت خیال رکھئے
35:26اللہ حافظ
35:34موسیقا
Comments

Recommended