Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Famous TikTokers in Big Trouble - Latest News | ARY News 9 PM Prime Time Headlines | 25th Sep 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈر ٹرمپ کی خوشکوار ملاقات ہوئی تھی
00:32دونوں نے رسمی گفتگوں میں
00:33ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رکھا
00:35مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا
00:37امریکی محکمہ خارجہ کی اردو تجمع
00:40نے ای آ وائی نیوز کو بتایا
00:41امریکی صدر ٹرمپ پاک بھارت
00:43جنگ روکنے پر فخر محسوس کرتے ہیں
00:46مارگریٹ میکلاود نے کہا
00:48امریکی موقع فاضح ہے
00:49کہ مسئلہ کشمیر پر شملہ
00:52موعدے کے تحت مزاکرات ہونے چاہیے
00:54مارش لاس مونی
01:07انہوں نے
01:08لیڈ فرم دا فرانٹ
01:11اور انہوں نے
01:12لیڈیشپ کے عالی ترین
01:14انہوں نے جو
01:16پیمانے پہ پوری دنیا کو دکھایا
01:19کہ کس طرح
01:20جنگیں لڑی جاتی ہیں
01:22مارکہ حق پاکستان کی عظیم فتح ہے
01:25فیل ماشاء اللہ سے منی نے دنیا کو دکھایا
01:28کہ جنگیں کیسے لڑی جاتی ہیں
01:29وزیراعظم شہباز شریف کی نیو یورک میں
01:32میڈیا سے گفتگو کہا
01:33پاکستان کی عسکری قوت نے بھارت کو شکست فاش تھی
01:37دشمن کا غرور خاک پہ ملایا
01:39یہ فیل ماشاء کی قیادت میں
01:41پاک افواجی دلیری
01:42اور بہترین حکمت امنی کا ثبوت ہے
01:45بتایا
01:46سادر ٹرام سے مسئل ملکوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی
01:49اب اگلا مرحلہ عمل درامت آئے
01:52وزیراعظم شہباز شریف
01:53کالاقبام متحدہ کی جورنل اسیمبلی سے خطاب
01:56وزیراعظم شہباز شریف کی نیو یورک میں
02:05اہم ملاقاتیں ہیں
02:06وزیراعظم سے بنگلدیش کے چیف ایڈوائزر
02:08پروفیسر محمد یونس کی ملاقات
02:10دونوں رہنماؤں میں تعلقات بہتر بنانے پر تبادہ خیال
02:14ڈاکٹر یونس نے باہمی صفاتی تعلقات میں
02:16بہتری اور پاکستان کے کردار کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے
02:20باہمی تجارت اور ثقافتی تعلقات بہتر کرنے کی اہمیت پر زور دیا
02:24وزیراعظم کی بل گیٹ سے بھی ملاقات میں
02:27سلام متاثریم کے لیے امداد کو قابل تحسین قرار دیا
02:30انصداد پولیو غزائی میار کے لیے
02:33بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
02:36جرام موشی ڈیفارمز اور ڈیجیٹلائزیشن میں عملی تعاون کی تاریف کی
02:40موشی اور موشرتی ترقی جیسے اقدامات میں
02:43مشترکہ تعاون جاری رکھنے کا عظم
02:45جنوبی پنجاب کے عبان کا قصور کیا ہے
02:58بلاول بھٹو وفاقی حکومت پر برس پڑے
03:01چیہمن پیپلز پارٹی نے کہا
03:02ملتان، بہاولپور، لودھرا، جلالپور کے علاقے پانی میں ہے
03:06وہاں کے لوگ دربدر ہیں
03:08سڑکوں پر رہ رہے ہیں
03:09وفاقی حکومت انا کی وجہ سے بی آئی ایس پی سے مدد نہیں کر رہی
03:13وفاقی حکومت کو عالمی انداد کی اپیل بھی کرنی شاہیے
03:17بہر وقت عالمی انداد کی اپیل کرتے تو متاثرین کی زیادہ مدد کر سکتے تھے
03:21متاثرین کو بینظرین انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مدد فرہم کی جائے
03:25سندہ حکومت کسانوں کو ذرائی پیکش دینے جا رہی ہے
03:29کاشکاروں کی مدد کریں گے تاکہ گندم درامت نہ کرنی پڑے
03:43پنجاب کی طرف اٹھنے والی انگلی توڑ دوں گی
03:46روز مشورے آ رہے ہیں دنیا سے امداد مانگو
03:49کوئی باعزت شخص امداد مانگنے کا کیسے کہہ سکتا ہے
03:52وزیر اعلیٰ پنجاب مدیم نواز کا بلاول بھٹو کا نام یہ بغیر جواب
03:57کہا اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں
03:59پنجاب خود مینج کر لے گا
04:01نواز شریف کی بیٹی ہوں ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی
04:04پنجاب کے وسائل سے تامیر نوکہ کام کر رہے ہیں
04:07بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دس ہزار روپے دیتا ہے
04:10ہم نے دس لاکھ روپے دیئے ہیں
04:12وزیر اعلیٰ پنجاب مدیم نواز کا جواب
04:14کہا افسوس ہے پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سیلاب پر سیاست کی
04:18بلاول بھٹو چھوٹا بائی
04:21پیپلز پارٹی کی ترجمانوں کو سمجھائیں
04:23سندھ میں کیا حال ہے
04:24اس پر بات نہیں کرنا چاہتی
04:26بی جی خان میں الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا
04:30بار بار جنوبی پنجاب کا نام لے کر
04:32لکیر کھیجنے کی کوشش کی جاتی ہے
04:34جو بار بار جنوبی پنجاب کرتے ہیں
04:36انہیں بھی اقتدار ملا تھا
04:38لیکن کام وہاں نواز شریف نے کیا
04:40میں وستی یا جروبی نہیں
04:42ایک پنجاب کی وزیر اعلیٰ ہوں
04:43جیسے ایک ماں بچوں میں تفریق نہیں کر سکتی
04:46ایسے ہی میں بطور وزیر اعلیٰ
04:48عوام میں تفریق نہیں کر سکتی
05:00گردشے کا اس تمام وسائل نگل رہا تھا
05:18اس سے نمٹنا بڑی کامیابی ہے
05:20وزیر آسم شہباز شریف کہتے ہیں
05:23ٹاسک فورس نے مستادی سے کام کیا
05:25آئی بی پیس سے کامیاب مذاکرات ہوئے
05:27پاکستان بہت جل
05:28تمام مشکلات سے نکل آئے گا
05:30کل آئی ایم ایف بورٹ سے ملاقات ہوئی
05:32ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی
05:34معاشی بہتری کی تعریف کی یقین دلایا
05:37سہلابی صورتحال میں بھی تعاون جاری دہے گا
05:40حکومت نے عوضی کے واجبات کا
05:42بارہ سو پچیس ارب کے سرکولر ڈیٹ
05:44اتارنے کا معاہدہ کر لیا
05:45سٹیٹ بینک اٹھارہ بینکوں اور پاکستان
05:48بینکس اسوسییشن کی شرافت سے معاہدہ ہوا
05:51وزیر خزانہ محمد آرنگ سیب کا کہنا ہے
05:53پاور سیکٹر کی تنظیم نو کے لیے
05:55تاری کی سب سے بڑی فائننسیگ ہو رہی ہے
05:58نہ صرف پار سیکٹر کے مسائل کم ہوں گے
06:00تاریف میں بھی کمی آئے گی
06:02تمام سارفین کو اس سے فائدہ پہنچے گا
06:16پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
06:18قرص پروگرام پر دوسرے جائزہ مذاکرات کا آج سے آغاز
06:21سلام متاثرین کی بحالی کے لیے
06:23صوبائی آمدن بڑھانے پر تجاویز تیار کی جائیں گی
06:26ذرائع کا کہنا ہے
06:27آئی ایم ایف وقت نے سلاف کے باعث نقصانات پر
06:30صوبائی حکام سے ملاقات کی
06:31صوبائی آمدن بڑھا کر
06:33متاثرین کو ریلیف پاکست دینے پر باتشیف کی گئی
06:35سلام متاثرین کے لیے
06:37پاکست دینے کی تجاویز پر حتمی گفتگو
06:48انکم ٹیکس گوشواروں کی ریڈ لائن سے
06:50چند روز پہلے آئرس فارم میں تبدیلی
06:52ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے
06:55جمع کروانا دردیس سر بن گیا
06:57ایف بی آر نے گوشواروں میں
06:58اساسوں کی مارکٹ فیلیو ظاہر کرنا لازمی قرار دی تھی
07:01چوبیس ستمبر کو
07:02سیون ای کا کولم شامل کر لیا گیا
07:04جو لوگ گوشوارے جمع کروانا چکے
07:06ان کو دوبارہ جمع کروانے ہوں گے
07:08ٹیکس دہندگان کا سوال
07:10ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے
07:12انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں
07:14کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
07:16سوشل میڈیا پر غلط معلومات
07:18کھیلائی جا رہی ہیں
07:19ساتھ جلائی کو جو فارم اپلوڈ کیا آج بھی وہی ہے
07:22انکم ٹیکس ریٹرن بھرنے والے
07:24اساسوں کی مارکٹ ویلیو کے خانے میں
07:26صفر لکھ رہے تھے یہ نہیں ہونا چاہیے
07:28مارکٹ ویلیو کا اندراش مکمل
07:30تاپر ٹیکس گزار کی ثواب دیت پر ہے
07:32انکم ٹیکس گوشتوارہ جمع کروانے
07:35کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
07:36سینیٹر فیصل وارڈا نے ٹیکس
07:50نہ دینے والوں کو خبردار کر دیا
07:52کہا ٹیکس دینے کی شرعہ کم از کم
07:54پندرہ فیصد اضافی نہ ہوئی
07:56تو اگلے پچھلے سارے گوشتوارے کھول دیا جائیں گے
07:59سٹخت پریکٹ ڈاؤن کی تیاری ہے
08:01پھر 30 فیصد میں بھی جان نہیں چھوٹے گی
08:03سوشل میڈیا پر لکشری لائف سٹائل
08:05اور گوشتواروں کے فرق کی لسٹیں تیار ہیں
08:07ٹیکس چوروں کی نشاندہی کرنے والوں کو
08:09بڑا انام دیا جائے گا
08:11دوستوں پھر نہ کہنا میں نے اطلاع نہیں دی
08:13بندوق اٹھانے والے ملک کو دو لکھ کرنا چاہتے ہیں
08:24بلوچستان میں دہشگر تنظیموں کو
08:26جمع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
08:27بھارت فنڈز دیتا ہے
08:29افغانستان میں ان کے تربیتی کیمپ ہیں
08:31وزیراعلا بلوچستان سر فراز بکٹی کی پریس کانفرنس کہا
08:34سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز اہم کاروائی کی
08:37زبیر اور نسان نامی دہشتگرد مارے گئے
08:41جہاں زیب نے ہتھیاں ڈال دیئے
08:42اب لوگ کہہ رہے ہیں زبیر ایک وکیل کا
08:45دہشتگرد اہم دنسی بات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے
08:48کسی کو ریاست کے ورچ چیلنج نہیں کرنے لیں گے
08:51بولوچستان کے مسائل کا حل سیاسی ہے
09:00ایسے فیصلے کرنے پڑیں گے جس کا فائدہ مقامی لوگوں کو ہو
09:04چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
09:07کل ادم تنظیموں نے جنگ میں دشمن کا ساتھ دیا
09:09کوشش ہے بھارت کا نیٹ وک توڑا جائے
09:11کراچی کے مسائل بہت زیادہ ہیں
09:13وزیر اعلیٰ سے کہوں گا وفاقی اداروں سے بات کریں
09:16ہم سڑکے بناتے ہیں کوئی آ کر خدائی کر دیتا ہے
09:19ایک سو نووے ملین پاونڈ کیس میں
09:29ناپ سپیشل پروسیکیوٹر کی ادم حاضری
09:31بانی بی ٹی آئی اور بوشا بی بی کی سزا
09:33معاتلی کی درخواستوں پر سمات بغیر کاروائی
09:36سولہ اکتوبر تک ملتبی
09:38چھابیس نوبر احتجاج کیس
09:40سانہ آٹ ایکسیلا میں دش دو مقدمات میں
09:42نامزد چار ملزمان نے
09:43جرم قبول کر لیا
09:45راولپنڈی کی انصدادی دہشتگردی عدالت میں
09:47ملزمان نے موقف اپنایا
09:49پی ٹی آئی قیادت کے اکسانے پر احتجاج میں شامل دی
09:51عدالت نے تینوں کو چار چار ماہ قید کی سزا سنا دی
09:55چھابیس نوبر احتجاج کیس میں
09:56ایک سو چھابیس ملزمان جرم قبول کر چکے ہیں
09:59یہ نظام جس طرح یہ چلا رہے ہیں
10:13ایسے نظام نہیں چلتے
10:14ایک سپریم کوٹ رہا ہے
10:16وہاں پہ بھی ہم گئے ہوئے ہیں
10:17وہاں پہ بھی ہم جائیں گے
10:18ہماری جائش سہبان سے ایک گزارش ہے
10:20ٹرائل کی بنیاد پر فیٹس کی بنیاد پر انصاف کریں
10:23جس طرح نظام چلایا جا رہا ہے
10:26ایسے نہیں چل سکتا
10:27بانی پی ٹی آئی حقیقی آزادی کی جنگ لڑے ہیں
10:30سب کی نظریں عدلیہ پر ہیں
10:32قوم انصاف کی امید رکھتی ہے
10:33وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈپور کہتے
10:36ہماری تحریک اور جدو جہد جاری رہے گی
10:38اسلام آباد ہائی کوٹ کے باہر
10:40بانی پی ٹی آئی کے پکلا نے کہا
10:42بے بنیاد مقدمہ
10:43القادر ٹرس کے نام سے منصوب کیا گیا
10:45انصاف کے لئے لڑے ہیں
10:47جیت ہر حال میں ہماری ہوگی
10:49ترک صادر طیب اردوان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
10:58امریکی صادر ٹران ٹرامپ نے
10:59ترکہ منصوب رجب طیب اردوان کا استقبال کیا
11:02دونوں رہنمار کی اوول آفیس میں ملاقات
11:05امریکہ اور ترکیہ میں اہم معاہد متوقع
11:08ترامپ اردوان کے اعزاز میں
11:10اشایہ بھی دیں گے
11:15سیاسی ویان بھارتی کپتان سوریا کمار
11:18کے ایک گلے کی ہڈی بن گیا
11:19آئی سیسی کے جانب سے سرزنش
11:22مزید کاروائی کا بھی امکان
11:23ذرائقہ کہنا ہے سوریا نے
11:25اپنی غلطی کا اطراف کر لیا
11:27سوریا کو ان کی ویڈیو ریکارڈنگ دکھائی گئی
11:30انہوں نے غلطی مان لی
11:31دوبائی میں میش ریفری ریچی ریچرڈسن نے
11:33سمات کی کپتان کو بچانے کے لیے
11:35بھارتی بوٹ کے تین افسر موجود تھے
11:38بھارت کے اوچی ہتکنڈے
11:39پاکستانی کھلاریوں کے خلاف شکایت کر دی
11:42سابزادہ فرحان اور ہارس رعوف
11:44کے انداز کو متنازے کہا
11:46ایشاکپ کے وائچل ناک آؤٹ میں
11:57پاکستانی بیٹنگ لائن پھر فلوپ
11:59دوبائی میں بانگلہ دیشی گیند بازوں نے
12:01گرین شرٹس کو باندھ کر رکھ دیا
12:03ساہم ایوب ایشاکپ میں چوتھی بار
12:06ڈک پر آؤٹ سابزادہ فرحان
12:09فقر زمان کپتان سلمان اور حسین تلت
12:12بھی ناکام پاور پلے میں
12:14قومی ٹیم صرف 27 رنز ہی جوڑ سکی
12:16میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو
12:18فائنل میں بھارت سے دو دو ہاتھ کرے گی
12:27کراچی میں سات سال کے بچے کا
12:28زیادتی کے بعد قتل
12:30ملزمان نے اعترافی جرم کر لیا
12:32پولیس کو دیئے بیان میں ملزم سنہی نے بتایا
12:34ساتھ خالہ کے گھر سے نکل کر
12:36چبوترے پر بیٹھا تھا
12:37حسن کے کہنے پر اٹھا
12:38ساتھ کو گلے سے دبایا پھر اس کے سر پر اینچ مال
12:42بچہ مر گیا تو دونوں نے
12:44لاش کچھرے میں پھینکی
12:45بدبو آئی تو ہم نے ہی لوگوں کو جا کر بتایا
12:48پولیس کا کہنا ہے واقعہ 18 ستمبر کو ہوا
12:50ملزمان نے دو گھنٹے کے اندر ہی بچے کا قتل کیا
12:53چار روز بعد لاش کچھرہ کنڈی سے ملی
12:56ایک سے دو گھنٹے میں پولیس
12:58ملزمان تک پہنچی
12:59حسن بارے میں رہتا تھا
13:00سہیل بارے کے پڑوس میں ہی اپنی اہلیہ کے ساتھ رہا
13:04سوشل میڈیا انفلوینسرز
13:17اکراک اول
13:18ندیم مبارک
13:19حسنین شاہ کے خلاف
13:20نیشنل سائیبر کارم انویسیگیشن ایجنسی کا کہنے
13:24ملزمان کو تین بار طلب کیا
13:26لیکن تفتیش میں شامل نہیں ہوئے
13:28تینوں یوٹیوبرز غیر کانونی آن لائن ٹریڈنگ
13:31اپس کی تشریف میں ملاوث ہیں
13:32ڈاکوں کی سہولتکاری کے الزام میں
13:35کشمور سے گرفتہ ٹک ٹاکر
13:37اروسہ سولنگی چوہدر اوزار ایمان پر جیل منتقل
13:39پولیس نے بتایا
13:40ملزمان پر ہنی ٹراب
13:42اخوا برہتاوان اور سہولتکاری کے مخدمات ہیں
13:55سادر لاہور پریس کلپ
13:56ارشد انساری نے انسی سی آئی اے کے نوٹس چیلنج کر دیے
14:00ڈی آئی جی فیصل کامران کی تائناتی پر تنقید کی
14:03تو انسی سی آئی اے میں درخواست دے دی گئے
14:05ارشد انصافی سمیت دیگر صحافیوں کا لاہور ہائی کورٹ میں موقف
14:10ریٹائر ڈی ایس پی کے ذریعے بھی لاغس میں کردار کشی کی جا رہی ہے
14:14ریٹائر ڈی ایس پی کے خلاف درخواست دے دیں
14:17مگر کاروائی نہیں ہو رہی
14:18این سی سی آئی اے صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے
14:22عدالت این سی سی آئی اے کے نوٹس کا لادم کرا دے
14:25ہائی کورٹ سے استداء
14:26موسیقی
14:56پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کا سامنا کر رہا ہے
15:00مونسون بارشیں ایک لاؤڈ برسٹ اور اربن فلڈنگ جیسے چیلنجز ترپیش ہیں
15:04حالیہ سیلاب سے پچاس لاکھ افراد متاثر
15:07ایک ہزار افراد جان سے گئے
15:09چار ہزار دیہات سیلاب کی تباہ کاری کا نشانہ بنے
15:12وزیر اعظم شہبان شریف کا اقمان متحدہ کی کلائمٹ سمٹ سے خطاب
15:16کہاں کاربن گیسز کے اخراج میں حصہ نہ ہونے کے باوجود پاکستان متاثر ہے
15:21ملک میں متوادل توانائی اور گرین انرجی کو فروغ دیا جا رہا ہے
15:24محلیاتی تحفظ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر شجرکاری کی جواری ہے
15:28قرز قرز اور بزید قرز مسئلے کا حل نہیں
15:31امید ہے آدمی بنادری اپنے وعدوں پر عمل کرے گی
15:34تائیوان میں راگستہ طوفان سے ہولناک تباہی
15:49ہلاکتوں کی تعداد 29
15:51152 افراد لاپتہ جیل کا بند ٹوٹنے سے زیادہ نقصان ہوا
15:56طاقت پر طوفان چین کے جنوبی صوبے گوانگ گوانگ سے ٹکرا گیا
16:00تیز ہواوں اور مرسد ہر بارش سے درجن و درخت گر گئے
16:03کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا
16:05ہانگ کانگ کے ساہی علاقے میں ہوتل لہنوں کی زد میں آ گئے
16:09شیشے کے دروازے ٹوٹ کر بکھر گئے
16:11سڑکیوں اور مکانات زیر عاب
16:13غزہ کی مکمل انتظامی ذمہ داری لینے کو تیار
16:27محمود عباس نے فلسینی ریاست کے قیام کو خطے میں عام کی واحد زمانت گرا دیا
16:32فلسینی آتارٹی کے صادق کہتے ہیں
16:34فلسینیوں کی جبری بے دخلی اور اسرائیلی قبضے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے
16:38عالمی برادری اسرائیلی جاریت رکھوائے
16:40فلسینی عوام آزادی اور انصاف کے لئے جدوجہت جاری رکھیں گے
16:44ڈانالڈ ٹرام کی خصوص سے آلچی
16:46ویٹکوف کا کہنا ہے کہ امریکی صادر غزہ جنگ کا فوری خاتم چاہتے ہیں
16:50وہ اسرائیلی امرہ نماؤ کو غزہ جنگ خاتم کرنے کیلئے
16:5421 نکاتی پلان پیش کر دیا
16:56اسوائل ہر گزرتے دن کے ساتھ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو رہا ہے
17:00آنے والے دنوں میں کسی بریک ٹھو کا امکان ہے
17:14غزہ جنگ بندی کی کوششیں تیز ہوتے ہی
17:17اسرائیل نے غزہ پر حملے بھی تیز کر دیئے
17:19امارتوں، سکولوں اور خیموں پر سیونی فوج کی شدید
17:22بمبالی سے 84 فلسینی شہید
17:24امداد کے منتصر 11 افراد بھی شہیدوں میں شامل
17:27فرانس کے سابق صدر نکولر سرکوزی کو کرپشن کیس میں
17:37پانچ سال قیت کی سزا
17:39پیریس کرمنل کوٹ نے لیبیا کے سابق صدر
17:42مومر قضافی سے غیقانونی انتخابی فننگ حاصل کرنے کے الزام میں
17:46قصود بار کرا دیا
17:47سرکوزی 2007 کے انتخابات کے دوران
17:50لیبیا سے لاکھوں یورو کی فننگ لینے کے الزامات میں
17:53عدالتوں کا سامنا کر رہے تھے
17:54سرکوزی نے فیض سے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے
Comments

Recommended