Skip to playerSkip to main content
#IslamicCouncil #BankTransfers ##kpk #DIKhan #pakarmy #floodinpakistan #floodinpunjab #Destroycrops #barristergohar #SpeakerNA #ECP #qatar #benjaminnetanyahu #israel #qataremir #unitednations #headlines

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Kamal has given best response over propaganda against cervical cancer campaign: Sarfaraz

More Arab countries seek defence agreements with Pakistan after Saudi pact: Dar

Pakistan ready to respond if Israel targets Saudi Arabia, warns Rana Sanaullah

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:24security forces
00:24ڈیائی خان کے علاقے درابن میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن، بھارتی، پروکسی، فتنہ خوارج کے تیرہ کارندے جہنم واصل، آپریشن کے دوران ہتھیار اور گولہ بارود برامت، حلاق خوارج، دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔
00:37اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درامت کی اجازت دینے کا فیصلہ پانچ سال سے کم پرانی گاڑیوں پر چالیس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی آئیت ہوگی۔
00:55سراب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیا جائے وزیراعظم شہباز شریف کا مطالبہ، شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی درینہ شراکت کو سراحا کہا، پاکستان کی معیشت تیجی سے بحال ہو رہی ہے، کرسلینا جارجیوہ کا سراب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار، پاکستان اور آئی ایم ایف کے دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کل شروع ہوں گے۔
01:25اور بینک سے راکم نکالنے یا منتقلی پر ویڈھولڈنگ ٹیکس غیر شرائع کرات، علامہ ڈاکٹر راغرم نائیمی کے زیر سدارت اسلامی نظریاتی کانسل کا اشراس کہا، ویڈھولڈنگ ٹیکس زیادتی کے مترادف ہے، اسلامی نظریاتی کانسل نے کہا، قانون سازی کے بعد انسانی دوزخیرہ کرنے کے ادارے قائم کیا جا سکتے ہیں۔
01:42وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صادر ڈانلڈ ٹرامپ سے ملاقات، اقوام میں متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں اور اب اسلامی سربراہی شراس کے اختتام پر دونوں نے خوشکبار ماحول میں گفتگو کی۔
01:54نا وزیراعظم اس آگرہ بھی موجود تھے۔
01:56میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا، امریکی صادر ڈانلڈ ٹرامپ آمن کے دائی ہیں اور دنیا میں انکائم کرنا چاہتے ہیں۔
02:03وزیراعظم شہباز شریف اور آسٹریہ کی فیڈرل چانسلر کرسٹین سٹاکر سے بھی ملے، اسی کی دہائی میں اپنے دورہ آسٹریہ سے متعلق بتایا اور کہا، میں دوبارہ آسٹریہ آنا چاہتا ہوں۔
02:14وزیراعظم نے جرمن میں بھی بات کی۔
02:16شہباز شریف کی کوئیت کے والی اہد شیخ صباح الخالق سے ملاقات، وزیراعظم نے پاکستان اور کوئیت کی دوستی کو لا زوال کرا دیا۔
02:24کہا یہ دوستی ہمیشہ قائم و دائم رہے گی۔
02:27نیو یورک میں عالمی رہنماؤں اور شہباز شریف میں غیر رسمی ملاقاتیں بھی ہوئیں۔
02:43امریکی صدر کی نیو یورک میں عرب اور اسلامی ملکوں کے استحباران سے ملاقات،
02:48ڈاللڈ ٹرمپ نے کہا مرشق گستہ کے رہنماؤں کے ساتھ ہماری ملاقات غزہ جنگ کا حل تلاش کرنے کے لیے اہم ہیں۔
02:54غزہ سے یہ خمالیوں کی واپسی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
02:58انہوں نے جنگ کے بعد غزہ میں گورننس سے متعلق تجاویز بھی پیش کر دیں۔
03:02ملاقات میں پاکستان، ترکیہ، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن اور انڈونیشیا کے سبران شرکت میں۔
03:09اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔
03:11افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر گہری تشویش ہے۔
03:23دہشتگرد گروہ علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
03:27افغان حکام سرحت پار دہشتگردی کی خلاف ٹھوس اقدامات کریں۔
03:31مارک وزیر آزم ساگدار کا افغانستان سے متعلق او آئی سی کے رابطہ گروپ اجلاس خطاب کہا۔
03:37افغانستان میں امن و استحقام کے لیے پاکستان پر عظم ہے۔
03:40افغانستان تنہائی کا شکار نہیں رہ سکتا۔
03:43او آئی سی ارکان غیر مشروط انسانی امداد فراہم کریں۔
03:47ماہرین کا ورکنگ گروپ تشکیل نے۔
03:49رابطہ گروپ نے مقبوطہ کشمی کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
03:53پاکستان اور آزاد کشمی نے بھارتی حملوں پر گہری تشویش کا اصحاب۔
03:58ٹرامپ کو نوبل انعام چاہیے تو غزہ میں جنگ بندی کرائیں۔
04:13نوبل ان امن امام انعام صرف اسی صورت ممکن ہے جب آپ فلسطین اسرائیل تنازہ ختم کریں۔
04:19فرانسیسی صدر میکرون کا دو ٹوک پیغام کہا ایک ہی شخص ہے جو جنگ بند کرا سکتا ہے اور وہ ٹرامپ ہیں۔
04:25ان پر اس لیے بھی ذمہ داری آئید ہوتی ہے کیونکہ غزہ جنگ کے لیے ہتیار ہم نہیں دیتے۔
04:30اسرائیل کو ہتیار اور آلات امریکہ دیتا ہے۔
04:33فلسطینی ریاست کے قیان سے حماس کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
04:44اسوائیلی فورسز نے گلوبل سموت پلوٹیلا پر ہم نے شروع کر دیئے۔
04:49عرب نیوز نے بتایا دس کشتیوں پر تیرہ ڈراؤن حملے ہوئے، تین کشتیوں کو نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں گوا۔
04:56قابل سفوش نے پینل اقوامی پانیوں میں جہازوں کو کیمیائی مادوں سے نشانہ بنایا۔
05:01کمینکیشن سسٹم جیم ہو گیا۔
05:0351 کشتیوں پر مجتبن امدادی کافلہ یونانی جزیرہ کریٹ کے قریب موجود۔
05:08پاکستان سمیت پچاس ملکوں کے آٹھ سو کے قریب رضاکار سوار ہیں۔
05:13اٹلی نے انسانی امدادی کافلے پر حملے کی شدید مضمت کرتے ہوئے کفاظت کے لیے بحری جہاز روانہ کر دیا۔
05:19غزہ میں عالمی دباؤ کے باوجود اسرائیلی فوسس کی جاریت میں دیزی،
05:23وحشیانہ حملوں میں ساٹھ فلسینی شہید، آٹھ افراد امدادی مراکس پر گولیاں مار کر شہید کر دئیے گئے۔
05:30کراچی میں ریڈ لائن بی آٹی منصوبہ مکمل ہونے میں مزید دو سال لگ سکتے ہیں۔
05:45اگلے چار سے پانچ ماہ میں عوام کی تکلیف دور کر دیں گے۔
05:49سینئے سبائی وزیش عجیل مرمن کہتے ہیں بی آٹی کی وجہ سے جو بدنامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اس میں ہمارا قصور نہیں۔
05:57نو ماہ نگرا حکومت نے ریڈ لائن منصوبے پر ایک اینٹ نہیں لگائی۔
06:01ہم روزانہ اگدام آس کر رہے ہیں۔
06:03بزلی، گیس اور پانی کی لائنیں منتقل کرنا اتنا آسان نہیں۔
06:08سندھکومت سے ریڈ لائن بن نہیں رہی، گرین لائن پر کام رکھوا دیا،
06:17اورنج لائن کے پیسے نہیں تو وہ بورڈ آفیس پر آ کر دم توڑ گئی۔
06:21ان سے کوئی کام وقت پر شروع ہوتا ہے نہ مکمل ہوتا ہے۔
06:25پیپلز پارٹی کے حکومت خود ریڈ لائن میں فسی ہوئی ہے۔
06:28پیپلز پارٹی اگر کوئی کام سیدھے طریقے سے کرے تو اس کو ہزاروں ڈالر اینا ملنا چاہیے۔
06:33ایم گیم کے رہنما فاروق ستار کہتے ہیں ان کی تعمیر کا یہ حال ہے کہ شارعہ بھٹو بارشوں میں بہتے ہی۔
06:39پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں شارعہ بھٹو زیرے تعمیر ہے۔
06:42شکر ہے کہ وہ زیرے تعمیر ہے ورنہ بہت جاتی تو کیا ہاتھ ہوتا ہے؟
06:47کوئی شور مچائے یا تنقید کرے۔
07:00سندھ حکومت اپنے منصوبے مکمل کرے گی۔
07:02ایم گیم کی حقیقت سب کے سامنے ہیں۔
07:04جھوٹے منڈیٹ پر سیاست زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔
07:07انہیں کراچی کا درد ہے تو کے فور منصوبے کے لیے وفاق سے فنٹ لے کر آئیں۔
07:12تجمان سندھ حکومت سادیہ جاوید کا ردعمل کہا انہوں نے دس سال وفاق کا حصہ رہ کر بھی کراچی کی عملی خدمت نہیں دی۔
07:23سعودی عرب سے آنے والی ترسیلات زر پر ریلیف دیا جاتا ہے۔
07:31بیس ریال بینک کو ملتے ہیں۔
07:32رقم بھیجنے والے کو کوئی فی سزا نہیں کرنی پڑتی۔
07:36اس حولت سے ترسیلات زر میں آٹھ ہر عبدالر کا اضافہ ہوا۔
07:39نمائندہ سٹیٹ بینک کی کامہ کمیٹی براہ خزانہ کو بریفنگ۔
07:42سینیٹر فیصل وابڈا نے کہا ترسیلات زر میں اضافہ اس وجہ سے نہیں بلکہ زیادہ رقم بھیجوائے جانے کے باعث ہوا۔
07:49اس سکین سے بینکوں کو بہت زیادہ فائدہ ہو رہا ہے۔
07:51اربو روپے بینکوں کے پاس چلے گئے یہ ایک قسم کا سکینڈل ہے۔
07:55اس کے انکوائری کرائی جائے۔
07:56جیرمین ایف بی آر کو بینکوں سے ریکاوری کرنا ہوگی۔
07:59پاکستان اور ایم ایف کے دوسرے اقتصادی جائزہ مذاقرات کل شروع ہوں گے۔
08:15پہلے محلے میں تقنیقی دوسری محلے میں پالسی ستاکی مذاقرات ہوں گے۔
08:20وزارت خزانہ، توانائی، سٹیٹ بینک، ایف بی آر سمیت تمام صبحوں سے الگ الگ مذاقرات ہوں گے۔
08:26پاکستان قرص پروگرام کی تیسری قسط کے لیے بیشتر احداث حاصل کر چکا ہے۔
08:31ذرائقہ کہنا ہے آئی ایم ایف کا وقت پچی ستمبر سے آٹھ اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔
08:45پنجاب میں اس وقت جرائم کی شراس صفر ہے۔
08:48وزیراعلا مریم نواز کا دعویٰ، لاغر میں پیرا فوسی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کہا۔
08:53پنجاب نے گورنس کا نیا نظام پیش کیا۔
08:56جن جلوں میں ہر دن سو وارداتیں ہوتے تھی آج بہا جرائم کی شرا دو یا تین پر آ گئی۔
09:01پنجاب میں آج جس طرح امن و امان قائم کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔
09:05امریکی کمپنیوں کا سندھ میں سرمایہ کاری میں جلچسپی کا اضحار۔
09:16وزیراعلا مرادلی شاہ سے امریکی ناظر ملمور کی ملاقات۔
09:20ہیتالی بیکر نے بتایا سندھ کے مختلف منصوبوں میں امریکی کمپنیاں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔
09:25آلہ افسران جل سندھ کا دورہ کریں گے۔
09:28وزیراعلا نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
09:30ملاقات میں سلاوی صورتحال، کیٹی بندر منصوبہ، توانائی اور سیکیورٹی تعاون پر بھی گفت گئی۔
09:36مرادلی شاہ نے کہا ہم نے سپر فلڈ کی تیاری کی تھی لیکن سلاو کم رہا۔
09:40پنجاب میں سلاوی نے زیادہ تباہی مچائے جس کا بہت افسوس ہے۔
09:52قیبر پخور پاکو امن و امان کے مسائل کا سامنا ہے۔
09:56جب تک افغانستان میں حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔
10:01مسئلے کے مستقل حل کے لیے مذاکرات اور جرگوں کا راستہ اپنانے کی ضرورت ہے۔
10:05وزیراعلا علی امین گنڈاپور کی بیتان ویہائی کمیشنر سے ملاقات میں گفت گو کہا۔
10:10قیبر پختور خواہ نے کئی اشرو تک افغان بہن بھائیوں کے مہمان نوازی کی
10:13افغان مہاجرین کی بائزت انداز میں واپسی چاہتے ہیں۔
10:17صبح حکومت واپس جانے والوں کو سہولیات فرام کر رہی ہے۔
10:24پنجاب میں سلاب تباہی کی داستانیں چھوڑ گیا۔
10:32پنڈی بھٹیا میں نواہی علاقے کے مکین امداد کے منتظر۔
10:36علاقت پور کے آصف کا دھر بھی سلاب میں بہ گیا۔
10:38پھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور۔
10:41قبید والا کے علاقے عبدالحکیم میں لوگوں کی واپسی،
10:44ٹوٹے ہوئے گھر دیکھ کر افسردہ حکومت پنجاب سے مکانات کی تعمیر اور ازالے کا مطالبہ کر دیا۔
10:58مولتان میں حالیہ سلاب سیام کے باغات کو بڑے پیمانے پر اکسان چھوٹے درخت گر گئے۔
11:04پانی میں ڈوبے بڑے درختوں کے تنے گلنے لگے۔
11:07کسانوں نے اگلے سال پہ دعوان میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
11:10کہتے ہیں حکومت خراب درختوں کی بحالی کے لیے مفظرائی دوائیں فرہم اور محکمہ ازارات کو تعاون کی ہدایت کرے۔
11:17ریلیف پیکش دینے کا بھی مطالبہ۔
11:24سند کے چودہ ازلا کی اٹھائیس بلدیاتی نشستوں پر زمنی انتخابات،
11:28کراچی کے تین ازلا کی پانچ نشستوں پر پولنگ خط،
11:31ووٹوں کے گنتی جاری، سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں میں مقابلہ۔
11:44سوشل میڈیا پر جوئے اور غیر قانونی ایپس کو فروغ دینے کی تحقیقات،
11:49یوٹیوبر عجب بٹ، انس اور ہررہ کے خلاف مقدمہ درج،
11:53انسی سی آئی حکام کا کہنا ہے تین نوٹس کے باوجود،
11:56تین انفاری میں پیش نہیں ہوئے،
11:58ملزمان کو پاکستان لانے کی اکتابات شروع کر دیئے۔
12:01تراچی بچیوں سے زیادتی کا کیس،
12:07چاہاں متاثرہ بچیوں نے ملزم شبیر تنولی کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کر دیا،
12:11بتایا شربت فروش شبیر پیسو کا لالش دے کر کمرے میں لے جاتا،
12:15زیادتی کرتا، ویڈیو بھی بناتا تھا،
12:18دھمگی بھی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو ویڈیو اپلوڈ کر دیں گا۔
12:21عدالت نے زیرے دفعہ 164 کے تحت بیانات ریکارڈ کے لیے،
12:25قیم آباد کا رہائشی شبیر میجسٹری کے روبرو جرم کا اعتراف کر چکا ہے۔
12:30گھوٹکی میں سابق ایم پی اے عبدالبانی پتاکی کا نوجوان کو تھپا ہے۔
12:41گھوٹکی کے نوجوانوں نے احتجاج کے دوران پی پی رہنما کی گاڑی روکی تھی۔
12:45نوجوان نوکلیوں کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔
12:49پاکستان نے سولنکا کے خلاف فیشیا کپ کا احمیت چیت کر فائنل کی امیدیں جگہ دی۔
12:57ابودعبی میں گرین شرٹ پانچ وکیٹ سے کامیاب مہبند آواز اور حسین تلت نے ماچ وننگ شراکت سے بارہ گین پہلے ٹیم کو فتح دلائی۔
13:05134 فرنس کے تاکھب میں پاکستان کی آدھی ٹیم اسٹی ونس پر آؤٹ ہو گئی تھی۔
13:09حسین تلت آل روان کا اقردگی پر ماچ کے ہیرو کراک ایونڈ میں آج بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔
13:18جاہین پاکستان کے لیے کھیلے گا تو جان بھی قربان کر دے گا۔
13:22قومی فاس بولر شاہین شاہ فیڈی نے کہا ایشیا کف جیتنے آئے ہیں کوئی بھی فائنل میں آ جائے ہم تیار ہیں۔
13:28ابھی ساری توجہ بھلے دیشی خلاف اہم نیچ پر ہے۔
13:35شاہد آفریزی پاکستان کی بیٹنگ لائن سے ناخوش کہا ہمارے بلے باز مستقل مزاج نہیں۔
13:41اسی طرح کھیلنا تھا تو بابر اور رزوان کو بھی ہونا چاہیے تھا۔
13:44نسیم شاہ کی قومی اس ایونڈ میں شدت سے محسوس ہوئی۔
13:47بڑی ٹیموں کے خلاف فیلڈنگ، دارٹنگ اور بالنگ میں پرفارم کرنا ہوگا۔
13:55اور آؤٹ کر کے ایک دوسرے کا سٹائل کاپی کیا۔
14:00ماچ کے بعد گلے مل کر سب کے دل جیت لئے۔
14:03ابودابی میں عبرار اور حسارنگا کا بلچس مقابلہ سوشل میڈیا پر مخبول ہی۔
14:07عبرار نے حسارنگا کو آؤٹ کیا تو انہی کا سٹائل کاپی کیا۔
14:11حسارنگا نے پاکستانی خراروں کے آؤٹ ہونے پر عبرار کی نکل اتاری۔
14:15فینز کو یہ مقابلہ بہت اچھا لگا۔
Be the first to comment
Add your comment

Recommended