00:00Assalamualaikum دوستو
00:01Video شروع کرنے سے پہلے چینل کو لائک اور سبسکراب کرنا نہ بھولیں
00:06آج ہم بات کریں گے ایک زبردست اور یونیک فیچر کی جو کہ آپ کو
00:11ٹیکنو کامن چالیس پرو میں دیکھنے کو ملتا ہے اور وہ ہے بائی پاس بیٹری موڈ
00:15جی ہاں
00:18ٹیکنو کامن چالیس سمارٹ فونس میں بائی پاس چارجنگ آپشن کو کیسے انیبل کریں
00:22آئیے بغیر کسی تاخیر کے ویڈیو شروع کریں
00:26سٹنگ پر جائیں
00:28بیٹری اور پاور سیونگ اوپشن تک نیچے سکرول کریں
00:32چارج اوپشن پر کلک کریں
00:45پھر بائی پاس چیرنگ اوپر جائیں
00:54جب آپ فون کو چارجنگ پر لگاتے ہیں اور یہ موڈ آن ہوتا ہے تو بیٹری
00:58کو چارج کیے بغیر پاور ڈائریکٹلی فون کو سپلائی کی جاتی ہے
01:03اس سے نہ صرف بیٹری کی ہیٹ اپ ہونے کا مسئلہ کم ہوتا ہے بلکہ فون کی پرفارمنس
01:07بھی بہتر رہتی ہے خاص طور پر گیمنگ کے دوران اس کا سب سے بڑا
01:11فائدہ یہ ہے کہ بیٹری لائف بہتر ہوتی ہے اون کم گرم ہوتا ہے
01:19گیمنگ کرتے ہوئے زیادہ لمبے وقت تک بہترین کارکردگی ملتی ہے اس آپشن کو انیبل کریں
01:26مزید زیل میں دو آپشنز ہیں چارجنگ تھریشولڈ اور چارجنگ پاور
01:32دونوں آپشنز میں تفصیل ہے انہیں پڑھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق ایجسٹ کریں
01:37اگر اب گیمنگ کے شوقین ہیں یا زیادہ دیر تک فون چارجنگ پر لگا کر استعمال کرتے ہیں
01:43تو یہ فیچر اب کے لیے لا جواب ہے
01:46ہمیں بتائیں کہ آیا یہ ویڈیو اب کے لیے مفید ہے یا نہیں
01:54ویڈیو دیکھنے کے لیے شکریہ
01:56چینل کو لائک اور سبسکراب کرنا نہ بھولیں
02:07موسیقی