00:00status, story, post, social media
00:03I will promote you
00:05which people in the middle of the day
00:09are from God's eyes
00:10and they are from God's eyes
00:12and they are from God's eyes
00:13I am telling you that
00:15I upload the content of Islam
00:17so upload the content of God's eyes
00:19so upload the content of God's eyes
00:21that the people who don't see God's eyes
00:23in the face of God's eyes
00:24doesn't matter
00:25you can appreciate it or not
00:28you can give you values
00:58ڈالوگ ہیں بیچارے جو سوشل میڈیا کے میدان میں اتر کر اپنے ایمان کو خطرے میں ڈال کر شیطان کے ڈولے سے فائٹ کر رہے ہیں
01:05آپ کا اسلامی کونٹنٹ آپ کی وجہ سے ڈاؤن ہے وہ لوگ جو اللہ رسول کو بولتے ہیں وہ اگر مایوس ہو رہے ہیں تو آپ کی وجہ سے مایوس ہو رہے ہیں
01:14کیونکہ آپ انہیں ڈائم نہیں دے رہے ہیں ان کو ویلیو نہیں دے رہے ہیں ان کی بات کو لوگوں تک پہنچا نہیں رہے آپ
01:19جبکہ آپ کے سامنے اگر کوئی دو چار گھزے پھٹے ڈائلوگ مار دے یا لیلہ مجنو کی کوئی کہانی شیئر کر دے یا یونیورسٹی میں کوئی کسی کو پھول دے کر پرپوس کر دے
01:28یا کوئی ٹائٹ لباس پہن کر چھوٹے کپڑوں میں آپ لوگ کے سامنے آ کر کوئی ڈانس وانس کر دے تو ہماری ساری اٹینشن وہاں شفٹ ہو جاتی ہے
01:36ایک سیکنڈ کیلئے تو ہم یہ بھول ہی جاتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں یہ جو ہم دیکھ رہے ہیں یہ جو ہم کر رہے ہیں اس سے تو اللہ نے منع کیا ہے
01:44اللہ کو بھول جاتے ہیں لیکن جب بات آئے گی نا اللہ رسول کی جب سامنے آئے گی نا کوئی قرآن کی آیت تو فوراں سے کیا کریں گے سکپ آگے کروں
01:53دل تنگ ہوں گے ایک بھی اسلامی ویڈیو پوری پروپر طریقے سے دیکھنی بارے ہم دلوں کی یہ کنڈیشن ہے
02:00ایسے دل اللہ کے پاس لے کر جائیں گے ہم کہ نہ سیکھنے کا شوک ہے نہ سکھانے کا شوک ہے بس دعویٰ کر لیا ہم نے کہ مسلمان ہیں
02:07میرا گھر مسجد کے قریب ہے پانچ وقت آزان کی آواز آتی ہے میرے گھر
02:11ہا الحمدللہ ہم مسلم میرا ملک لا الہ الا اللہ کی بیس پر آزاد ہوا ہے
02:16مسلمان کنڈری میں ہوں میں مسلمان ہوں
02:18نا بھئی نا
02:19تم کیا سمجھتے ہو کیا گمان کر بیٹھے ہو بے مقصد پیدا کر دیے گئے ہو
02:30کوئی مقصد نہیں ہے تمہارا
02:31بڑے بڑے دعوے کیے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئے
02:34ساری عمر نفس اور حوص کے تماشے دیکھتے رہے کرتے رہے
02:38مر گئے اللہ کے پاس آ گئے
02:39اور اللہ نے تمہاری کامیابی کا فیصلہ کر دیا
02:42جنت کے آٹھوں دروازے ہمارے لئے کھل گئے
02:44اگر یہ معاملہ اتنا ہی آسان ہوتا
02:46تو صحابہ میدانوں میں کیوں اترے
02:48جان مال گھر اولاد اللہ کے لئے قربان کیوں کی
02:51بیماری کے باوجود
02:53فاقوں کے باوجود
02:54نماز کو چھوڑ دینا ان کے لئے مشکل کیوں تھا
02:56موسیقی