Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/14/2025
#muzammil #surahmuzammil #almuzammil #tilawat #tilawatquran #quranwithurdutranslation

Category

🎵
Music
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06اے کملی میں لپٹنے والے
00:15رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات
00:23یعنی نصف رات یا اس سے کچھ کم قیام کرو
00:32یا کچھ زیادہ اور قرآن کو اچھی طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
00:44ہمن قریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
00:55کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا نفس کو سخت پامال کرتا ہے
01:09اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
01:11دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں
01:23تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو
01:32اور ہر طرف سے بے تعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہو جاؤ
01:36وہی مشرق اور مغرب کا مالک ہے
01:54اس کے سوا کوئی معبود نہیں
01:56تو اسی کو اپنا کارساز بناو
01:59اور جو جو دل آزار باتیں یہ لوگ کہتے ہیں
02:10ان کو سہتے رہو اور خوبصورتی سے ان سے کنارہ کش رہو
02:14اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولت مند ہیں سمجھ لینے دو
02:27اور ان کو تھوڑی سی محلت دے دو
02:29کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بڑی زبردست آگ ہیں
02:42اور گلے میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے
02:54جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے ہو جائیں گے
03:10جیسے ریت کے ٹھیلے
03:11اے اہل مکہ جس طرح ہم نے فیرون کے پاس موسیٰ کو پیغمبر بنا کر بھیجا تھا
03:33اسی طرح تمہارے پاس بھی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رسول بھیجے ہیں جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے
03:41سو فیرون نے ہمارے پیغمبر کا کہاں نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے دردناک انداز سے پکڑ لیا
03:56اگر تم بھی ان پیغمبر کو نہ مان ہوگے تو اس دن سے کس طرح بچو گے جو بچوں کو بڑا کر دے گا
04:13جس سے آسمان پھٹ جائے گا یہ اس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا
04:29یہ قرآن تو نصیحت ہے سو جو چاہے اپنے بروردگار تک پہنچنے کا راستہ اختیار کر لیں
04:45تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم اور تمہارے ساتھ کے لوگ کبھی دو تہائی رات کے قریب
05:10اور کبھی آری رات اور کبھی تہائی رات قیام کیا کرتے ہو
05:14اور اللہ رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے
05:34اس نے معلوم کیا کہ تم اس کو نبا نہ سکھو گے
05:37تو اس نے تم پر مہربانی کی
05:39پس جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا قرآن پڑھ لیا کرو
05:43علم انس یکون منکم مرضا
05:49وآخرون یغربون فی الارض
05:53یبتغون من فضل اللہ
05:58وآخرون یقاتلون فی سبیل اللہ
06:03اس نے جانا کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوں گے
06:07اور بعض اللہ کے فضل یعنی معاش کی تلاش میں ملک میں سفر کر رہیں گے
06:12اور بعض اللہ کی راہ میں لڑیں گے
06:15فَقْرَؤُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْ
06:18وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا
06:27وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ نَتَجِدُوهُ عِندَ اللَّهَ
06:39وَخَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا
06:43تو جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا قرآن پڑھ لیا کرو
06:47اور نماز قائم کرتے رہو اور زکاة ادا کرتے رہو
06:51اور اللہ کو نیک نیتی سے کرز دیتے رہو
06:54اور جو عمل نیک تم اپنے لیے آگے بھیجو گے
06:57اس کو اللہ کے ہاں بہتر اور سلے میں بہت عظیم پاؤ گے
07:02وَاسْتَغْفِرُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
07:11اور اللہ سے بخشش مانگتے رہو
07:13بے شک اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے
07:24وَاسْتَغْفِرُ اللَّهِ

Recommended