Skip to playerSkip to main content
#IndusRiver #waterlevelrise #GudduBarrage #sindhfloods #punjabfloods #breakingnews #arynews #headlines

Field Marshal visits flood-hit areas in Kasur, Jalalpur Pirwala: ISPR

Floodwater level decreases at Punjnad, surges at Guddu Barrage

Monsoon to persist in Karachi till Sept 30: Met Office

President says Syria in talks with Israel on security deal

PIA suspends Canada flights for Boeing 777 maintenance

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00security forces
00:28security forces
00:58وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ
01:00کا security forces کو خراج تحسین
01:02فیلڈ بارشل سید آسمونیر کا
01:11سلاف زدہ علاقوں کا دورہ
01:13قصور ملتان اور جلال پور پیر والا میں
01:15صورتحال کا جائزہ لیا
01:16ہر سال قیمتی جانو اور املاق کے نقصان
01:19کو ناقابل برداشت قرار دیا
01:20سیول انتظامیہ سے ملاقات میں اچھی گورننس
01:23اور عوامی ترقی پر زور
01:24سلاف سے بچاؤں کے لئے فور اختامات تیز کرنے
01:27کے ہدایت کر دی
01:28متاثرہ افراد کی بحالی اور دوبارہ
01:30آبادکاری کے لئے مکمل تعاون کی یقین دھیانی کرائی
01:33آئی ایس وی آر کا کہنا ہے
01:34فیلڈ مارشل کو ریسٹی اور ریلیف آپریشنز پر
01:37تفریلی بریفنگ دی گئی
01:38سلاف زدگان نے پاک فوجی بروقت
01:40مدد پر تشکر کا اظہار کیا
01:42پنجاب میں سلاف سے سینٹالیس سو موزا جات ڈوب گئے
01:57پینتالیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
01:59ایک سو ایک افراد جانت سے گئے
02:01ڈی جی پی ڈی ایم میں پنجاب ارفان علی کاٹھیا کی
02:04بہاولپور میں میڈیا بریفنگ
02:05کہاں سوپ و فلڈ نے اٹھائیس ازلا کو لپیٹ ملیا
02:09چناب اور راوی کے ریلوں نے ملتان کو متاثر کیا
02:12جلال پور پیر والا اور شجاوات کو اب کوئی خطرہ نہیں
02:15پنجنت کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے
02:18گڑو بیراج پر پانی تیزی سے بڑھ رہا ہے
02:21گڑو بیراج سے ساڑھے ساتھ لاکھ یوسک پانی سن میں داخل ہوگا
02:24پنجاب میں سیلاب کی تباہکاریاں
02:37ملتان کی تحصیل شجاباد نے بونسا دھندو والا میں بند دوبارہ ٹوٹ گیا
02:41متعدد بستیاں زیریا جلال پور پیر والا میں سیلاب نے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا
02:46لیاقت پور میں سیلاب نے گھر فصلے مال مویشی سب کچھ تباہ کر دیا
02:51پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا علی پور کا دورہ
02:55سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی ٹینٹ تقسیم کیے
02:58دریائے سن میں گڑو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب گھرٹکی اور کشمور کے نشبی لاقے زیریاب
03:12نوشہروں پیروز میں زمیدار بند ٹوٹ گیا
03:14گاؤں خادم منگیجو اور اکبر بروہی میں پانی داخل
03:18فصلے بھی زیریاب آگئی کچھے کے مقید محسور ہو کر رہ گئے
03:22کنکوٹ میں بھی کچھے کا علاقہ مکمل ڈوب گیا
03:25دریائے سن میں رجحان کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں اضافہ
03:28متعدد موزہ جات زیریاب ہزاروں اکر پر پھیری فصلے تباہ ہو گئے
03:33پاک چین دوستی باہمی احترام اور تعاون کی مثال ہے
03:43صدر آصف زرداری کا چینگ دو میں گولڈن پانڈا انٹرنیشل کلچر فورم سے خطاب
03:48کہا فنکاروں کی تخلیقی صلاحیتیں سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتی ہیں
03:52اور لوگوں کو متحد کرتی ہیں
03:55سندھ و کراچی ملک کے ریونیو میں ستر فیصد حصہ ڈالتا ہے
04:02لیکن اٹھاروی ترمیم کے بعد سندھ کے شہری لاقع تعلیم کی سہولت سے محروم ہو گئے
04:07شہر کے سکولوں اور بنیادی تعلیم کی صورتحال قابل فخر نہیں ہے
04:11وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا تقریب سے خطاب
04:15کہا دوسرے شہروں کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے
04:18لیکن کراچی کی آبادی دیر کروڑ سے نہیں بڑھ رہی
04:25اپوزیشن کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا
04:30لیکن اب دوگا چھوڑے لوگ منافقت سے باز آ جائیں
04:33یہ روز گیارہ بجے آ کر ہر زاویے سے جھوٹ بولتے ہیں
04:37میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں کچھ شرارتی معاملات خراب کرتے ہیں
04:41بارشوں سے پہلے سڑکے اگھر دی گئی
04:44کراچی میں عباسی شہید اسپتال کی لفٹ پھر گر گئی
04:53صحافی بال بال بچ گئے
04:55لفٹ تیسری منزل سے گر کر پہلی منزل پر آ کر پھسی
04:59چند لمحے قبل میر کراچی مرتضی وحاب بھی اسی لفٹ میں سوار ہوئے تھے
05:03اگلیہ کو انصاف کی فرہمی کے سفر میں چیلنجز کا سامنا ہے
05:17سائلین کی دادرسی اولین ترجی رہنی چاہیے
05:20چیف جسٹرس پاکستان یایہ آفریدی کا مظفر آباد میں جوریششل کانفرنس سے خطاب
05:25کہاں نہ صرف عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی ضرورت
05:28تیبل کے جدی ٹیکنالوجی سے بھی ہم آہنگ ہونا ہے
05:31آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے قیام کے پچاس سال مکمل ہونے پر
05:35جوڈیشل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
05:37جس میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹیسز
05:39بار کاؤنچر کے نمائن دگان اور سینئر وکرانے شرکت کی
05:42ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیز
05:55اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی اور اہلیا کی
05:57سزا موطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنے کی درخواست
06:00کا تحریدی حکم ناما جاری کر دیا
06:02عدالت کی کیس پر جلد کورٹ پالیسی کے مطابق
06:06مقرر کرنے کی ہدایت
06:07اسرائیلی حکام کو دوہا حملے کی ناکامی کا یقین ہو گیا
06:14حماس کے رہنما محفوظ رہے
06:16اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کا دعویٰ
06:19امریکی اخبار نے لکھا قطر میں فضائی حملہ
06:22موساد اسرائیلی آرمی شریف کی مخالفت کے باوجود
06:25وزیر دفاع کاجز نے مقامی سیکیورٹی دیکھنے والی
06:28شین بیٹ کے ساتھ مل کر کیا
06:30موساد نے حماس رہنما کے خلاف زمینی کارروائی سے انکار کیا تھا
06:34اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے سربرا نجزان کو بھی حملے سے لاعلم رکھا گیا
06:39والسٹریٹ جرنل کی مطابق دوہا پر حملہ بوہرہ احمر سے کیا گیا
06:43آٹھ جی ایف پندرہ اور پانچ جی ایف تھریٹی فائف تیاروں نے حصہ لیا
06:47اسرائیل نے امریکہ کو حملے سے مطالق اس وقت بتایا
06:50جب تیاروں کو روکا نہیں جا سکتا تھا
06:53قطری وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں سادر ٹرم سے ملوکار
07:03قطعے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
07:05قطری وزیراعظم نائیو امریکی سادر جیڈی وینز
07:09سیکیٹری خارجہ مورکو روبیو سے بھی ملے
07:11قطر اور امریکہ کے درمیان سٹریجک تعلقات پر بات ہوئی
07:14قطر نیوز اجنسی کے مطابق امریکی نائیو صدر نے قطر سے یک جہتی کا اعادہ کیا
07:19خطے میں امن قائم کرنے اور سالس کے کردار کو سراہا
07:22قطری وزیراعظم نے کہا
07:24اسرائیلی حملے کے خلاف اپنی سلامتی اور خودمختاری کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے
07:29وزیراعظم شہبان شریف سے ملاقات کے حوالے سے امیر قطر کا تھی
07:33لکھا ختم امن اور تنازات کے حل کے لیے سفارتی راستوں پر گفتگو کی
07:37پاکستان کی قطر سے یک جہتی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
07:42نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اساق ڈارک و مصر کے وزیر خارجہ کا فون
07:59دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کی قطر پر بلا اشتیال غیر قانونی حملوں کی مضمت کی
08:03ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:05پاک مصر وزیراع خارجہ نے او آئی سی وزیراع خارجہ کاؤنچل اجلاس کی تیاریوں پر گفتگو کی
08:11اجلاس 14 ستمبر کو قطر کی ادار الحکومت دوہا میں ہوگا
08:15اور بھارتی فوج کا اپنی حکومت کی خلاف احتجاج ہردال کی دھمکی
08:20بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بحار کے مختلف شہروں میں
08:24سابق اور حاضر سفرس فوجیوں نے تنخواہوں اور مرات میں اضافی کے لیے احتجاج کیا
08:29مظاہرہ کرنے والے کئی بھارتی فوجی اہلکار وردی میں ملبوف تھے
08:33بھارتی فوجیوں کا کہنا ہے مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج کا دارہ پورے ملک میں پھیلا دیں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended