00:003,000,000 people in the brain
00:14Yuraigwe کے researchers کی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا
00:17کہ دن میں تھوڑی دیر کے لیے سونا انسان کے جسم کو ریچارج ہی نہیں
00:21بلکہ دماغ کو جوان رکھتا ہے
00:22اس مقصد کے لیے researchers نے 3 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے دماغوں کا مشاہدہ کیا
00:28اور یہ دیکھ کر حیران رہ گئے
00:30کہ کیلولا کے عادی لوگوں کا دماغ عمر کے ساتھ ساتھ سکڑا نہیں
00:33اور اس کے علاوہ دن میں کچھ دیر آرام کی اس عادت نے
00:36ان کے دماغ کو 2-4 سال تک جوان کر دیا
00:38بلاشبہ پیارے آقا کی زندگی ہم سب کے لیے بہترین مثال ہے
00:42اللہ ہمیں ان کی تقلید کی توفیق دے
00:44آمین
Comments