00:00جب جب پیغمبر دعوت پیش کرتے ہیں
00:02تب تب ان کی امتیں اسی طریقے سے
00:04ایٹیچیوڈ اڈاپٹ کرتی ہیں
00:05ہمیشہ دو گروہ بن جاتے ہیں
00:06ایک حق کو قبول کرنے والے
00:07ایک حق سے اناد کرنے والے
00:09اور ultimately اللہ تعالی رسولوں کو
00:11اور ان کے اہل ایمان ساتھیوں کو بچا لیتا ہے
00:13اور مخالفین کو تباہ و برباد کر دیتا ہے
00:14اگر اب آسمان سے ان پر فرشتیں نازل ہوں
00:17اور مردے قبروں سے نکل کر
00:19ان سے بات کرنا شروع کرتے ہیں
00:21اور وہ تمام چیزیں جن کا ان کو وعدہ دیا جاتا ہے
00:23یعنی آخرت کا دن
00:24وہ ان کی آنکھوں کے سامنے بھی آ جائے
00:27تب بھی یہ ایمان نہیں لائیں گے
00:28جب تک اللہ نہ چاہے
00:29جس گھر جب میت ہوئی ہوتی ہے
00:31وہاں جو لوگوں کا ایٹیچیوڈ ہوتا ہے
00:32لگتا ہے کہ سب سے زیادہ خوف خدا ان کے اوپر اتاری ہو گیا
00:34لیکن بس دفنانے کی دیر ہے
00:36وہ یہ حرکتیں دوبارہ شروع کر دیتے ہیں
00:39دنیا میں ایسا ہوتا ہے
00:40کہ جو لوگ موت کے مو سے واپس آتے ہیں
00:43پھر وہی کام کرنے شروع کرتے ہیں
00:44وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ
00:53اور بے شک ہم نے بھیجے پیغمبر
00:57آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی
01:00وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَسُولٍ
01:04اِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
01:07اور کوئی بھی امت ایسی نہیں تھی
01:10کہ اس میں جب رسول بھیجا گیا
01:12مگر یہ کہ انہوں نے
01:13اپنے وقت کے پیغمبر کے ساتھ
01:16چھٹا اور مزا کیا
01:17قَذَالِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ
01:23اور اسی طریقے سے ہم داخل کر دیتے ہیں
01:26گمراہی کو مجرمین کے دلوں میں
01:29بسبب اس کے
01:31کہ انہوں نے خود گمراہی کمائی
01:33یہ ایمپلائیڈ ہے اس کے اندر
01:35قرآن حکیم کو آپ نے مقدمے میں سمجھنا ہے
01:38اس طرح پیکنڈ چوز کرنا
01:40اور صرف اتنا حصہ لے لینا
01:43کہ اللہ تعالی مجرمین کے دلوں میں
01:45گمراہی ڈال دیتا ہے
01:46تو اللہ تعالی کے مقدمے کو
01:49آپ نے پوری کتاب کی روشنی میں سمجھنا ہے
01:51اور یہ ٹاپک چونکہ بارہار
01:53ڈسکس ہو چکے آل نیڈی
01:54اور اس پہ ٹاپ آف لسٹ
01:57جو آیت ہے سورہ
01:58آلنام کی آیت نمبر ون ٹین ہے
02:00کہ ہم حق سے ان کے دلوں کو اور آنکھوں کو پھیر دیتے ہیں
02:06بس سبب اس کے
02:07کہ پہلی دفعہ جب حق ان کے سامنے آیا
02:10تو انہوں نے حق سے روگردانی کی
02:12اور اگر اب آسمان سے ان پر فرشتے نازل ہوں
02:18اور مردے قبروں سے نکل کر
02:20ان سے بات کرنا شروع کرتے ہیں
02:22اور وہ تمام چیزیں جن کا ان کو وعدہ دیا جاتا ہے
02:26یعنی آخرت کا دن
02:27وہ ان کی آنکھوں کے سامنے بھی آ جائیں
02:31تب بھی یہ ایمان نہیں لائیں گے
02:33جب تک کہ اللہ نہ چاہے
02:34تو یہ جو پوائنٹ آف نو ریٹرن ہے
02:37ختم اللہ علی قلوبہم
02:39وعلی سمعیہم
02:40وعلی ابسارہم
02:41اس کے بعد کی یہ بات ہے
02:43کہ جن لوگوں نے جان بوچ کر
02:45پیغمبروں کا تھٹا اڑایا
02:47ان کے دل نے گواہی دے دی تھی
02:49کہ یہ حق بات ہے
02:49پھر اللہ تعالیٰ ایسے مجرمین
02:52کے دلوں میں گمراہی کو
02:54ڈال دیتا ہے
02:55اور اسی میں وہ سرکردہ رہتے ہیں
02:57لا يؤمنون بھی
03:00وہ نہیں ایمان لائیں گے
03:02اس پر
03:03یعنی قرآن کے اوپر
03:04جس طرح کے اگلی امتوں
03:07کے لوگ
03:09اپنے وقت کے پیغمبر کا انکار کرتے تھے
03:11آپ کی امت کے لوگ بھی جو
03:14حق سے جان بوچ کر
03:16ہٹ چکے ہیں
03:17وہ بھی اس قرآن کے اوپر ایمان نہیں لائیں گے
03:19وَقَدْ خَلَتْ سُنَّتُ الْأَوَّلِينَ
03:22اور بے شک
03:23یہ اولین میں طریقہ گزر چکا ہے
03:27ایسے ہی ہوا کرتا ہے
03:28جب جب پیغمبر دعوت پیش کرتے ہیں
03:31تب تب ان کی امتیں
03:33اسی طریقے سے
03:34ایٹیچوڈ اڈاپٹ کرتی ہیں
03:35ہمیشہ دو گروہ بن جاتے ہیں
03:36ایک حق کو قبول کرنے والے
03:38ایک حق سے اناد کرنے والے
03:40اور الٹی میٹلی اللہ تعالی
03:42رسولوں کو اور ان کے اہل ایمان
03:44ساتھیوں کو بچا لیتا ہے
03:45اور مخالفین کو تباہ و برباد کر دیتا ہے
03:48اور جب پوائنٹ آف نو ریٹرن آتا ہے
03:50اس کے بعد پھر کسی کو
03:51ہدایت کی توفیق بھی نہیں ملتی
03:53بلکہ قرآن میں تو یہاں تک آئے
03:55کہ جب
03:56موسیٰ علیہ السلام کو
03:58اللہ تعالی نے
03:59فائنل یہ بتا دیا
04:01کہ اب آخرت کا عذاب آنے والا ہے
04:03تو ساتھ یہ کہا
04:04کہ اب آپ کا دل نرم نہ پڑے
04:06آپ نے اب مجرمین کے بارے میں
04:08مجھ سے ریکویسٹ نہیں کرنی
04:09جب فیصلہ ہو چکے
04:11کیونکہ پھر انبیاء بعد میں
04:13تو افسوس تو کرتے تھے
04:14دل تو ان کے نرم ہوا کرتے تھے
04:16تمام قوموں کا جو ذکرہ ہے
04:18سورہ حود میں
04:19سورة العراف میں
04:20جب قوموں کا عذاب دیکھا
04:23الٹی میٹلی
04:24تو پیغمبروں نے مڑ کر
04:26آ بھری
04:27کاش تم لوگوں نے
04:30میری دعوت کو قبول کر لیا ہوتا
04:32تو آج یہ دن نہ تمہیں دیکھنا پڑتا
04:34کیونکہ پیغمبر
04:35رقیق القلب ہوتے ہیں
04:38نرم دل والے ہوتے ہیں
04:40تو اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
04:43یہ سنت ہمیشہ
04:44طریقہ رہا ہے
04:45اگلوں میں بھی
04:46کہ جو لوگ ایمان نہیں لانے والے
04:48وہ ایمان نہیں لاتے
04:50اپنی ہٹ درمی پر قائم رہتے ہیں
04:53اب یہ بڑی حران کن آیات آ رہی ہیں اگلی
04:56وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَاءَ
05:02اگر ہم
05:03مشرقینِ عرب کے اوپر
05:05آپ کے مخالفین کے اوپر
05:08آسمان کا کوئی دروازہ کھول دیتے
05:10فَوَلُّوا فِيهِ يَعْرُجُونَ
05:14اور وہ اس میں
05:16فریکوئنٹلی آنا جانا شروع کر دیتے
05:18آسمان پہ چڑھتے اترتے چڑھتے اترتے
05:21کیونکہ یہ وہ موڈزہ تھا جو یہ
05:24ڈیمانڈ کر رہے تھے
05:25سورہ بنی اسرائیل میں نو موڈزہات کا ذکر ہے
05:27ان میں سے ایک موڈزہ یہ تھا کہ
05:30آپ پر آسمان سے
05:33ہمارے سامنے کتاب نازل ہو
05:35یا آپ ہمارے سامنے آسمان پہ
05:37چڑھیں اور صرف چڑھنے کو نہیں مانیں گے
05:40آپ وہ کتاب بھی لے کر اتریں
05:43آپ کا سونے کا گھر ہو
05:45آپ کا کوئی باغ ہو
05:48جس میں آپ نہریں آنے واحد میں
05:50جاری کر دیں ہمارے سامنے
05:51باغ بنے اس میں نہریں روا ہو جائیں
05:53تو یہاں پر جواب آ رہا ہے
05:56کہ ہم اگر آسمان کا دروازہ کھول دے
05:59رسول اللہ کا چڑھنا
06:01یہ تو چھوٹی ڈیمانڈ ہے
06:03یہ بھی چڑھ دیں آسمان کے اوپر
06:06تو آپ تو ہونا چاہیے وہ ایمان قبول کر لیں
06:08نہیں
06:08لَقَالُوا اِنَّمَا سُكِّرَتْ عَبْصَارُنَا
06:13تو ضرور یہ کہیں گے
06:15کہ یہ تو ہماری آنکھوں کے اوپر پردہ ڈال دیا گیا
06:19سکر کی کیفیت میں ہم چلے گئے
06:22ہمیں مدھوش کر دیا گیا
06:23یعنی جو نظر آ رہا ہے ایسا نہیں ہے
06:25ہم کوئی نہیں چاڑھ رہے
06:27بَلْنَحْنُ قَوْمُمْ مَسْحُورُونَ
06:31بلکہ ہم پہ تو جادو کر دیا گیا
06:33ہم ایسی قوم ہیں جن پر جادو چل گیا
06:36یعنی
06:36تھوڑی دیر پہلے جو موڑزہ مانگ رہے تھے
06:40نبی کے حق میں
06:41اللہ کہہ رہا ہے کہ یہ موڑزہ
06:43یہ موڑزہ تمہارے حق میں بھی اگر ہم کر دینا
06:45تو اغلا بہانہ بھی تیار ہے
06:47تو
06:49اب آپ اندازہ لگائیں
06:51یہاں پر دعوت حق کے
06:53جو لوگ بہانے تراشتے ہیں
06:55اللہ تعالیٰ بھی
06:57اسی چیز کو ہائلائٹ کر رہا ہے
06:59کہ میں بھی جو دعوت پیش کرتا ہوں
07:01کوئی نہ کوئی بہانہ تیار کیا ہوتا ہے
07:03اپنی کیوی بات سے پیچھے ہٹ جائیں گے
07:07کتنی بڑی ڈیمانڈ تھی
07:11کہ ہمارے سامنے پیغمبر چڑھے
07:12اللہ نے کہا پیغمبر کو چھوڑو
07:13تمہیں بھی چڑھا دیں گے
07:14چلو اگے ٹوڑو
07:15پھر تم نے کہنا ہماری آنکھوں کے اوپر
07:18جادو ہو گیا
07:19یعنی جب پوائنٹ آف نو ریٹن آ جائے
07:23اسی چیز کو سورة الانام میں
07:24اللہ تعالیٰ نے بیان کیا
07:26کہ اگر ہم انہیں دنیا میں
07:28دوبارہ واپس بھیجتے
07:29تب بھی یہ وہی عمال کریں گے
07:34ویسے انسان کو یقین نہیں آتا
07:35کہ جو شخص آخرت کا دن دیکھ کر آ جائے
07:38وہ دنیا میں آ کر
07:40وہ عذاب دیکھنے کے بعد بھی
07:42وہی حرکتیں دوبارہ کریں
07:43لوجیکلی یہ بات سمجھ نہیں آتی
07:45لیکن میں لوجیکلی
07:48ثابت کروں گا یہ کیسے ہو جائے گا
07:51میں نے کہیں پڑی نہیں ہے
07:52لیکن میں یہ آپ کو ثابت کر دوں گا
07:54وہ اس طرح
07:55کہ یہاں پر آپ دیکھیں
07:57اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
07:58کہ اگر آسمان پہ یہ چڑھ بھی جائے
08:00نہ تب بھی ان کے پاس
08:01اگلا بہانہ یہ ہوگا
08:02کہ ہماری آنکھوں پہ پردہ ہے
08:04ایکچولی ہم نہیں چڑھیں
08:05ہم پہ جادو ہو گیا
08:08یہ سب کچھ الوئین ہے
08:10اب اس کیس میں کیا ہو سکتا ہے
08:15میں نے اس کے اوپر غور و تفکر کیا
08:17کہ جو شخص آخرت سے دنیا میں واپس آ جائے
08:20پھر بھی وہ حق کے راستے کو ڈاپٹ نہ کرے
08:23اس کے پاس کیا بہانہ ہوگا
08:25بڑا آسان بہانہ ہے
08:27وہ کہے گا ایک دفعہ گیا تھا
08:29چھوڑ دیا تھا
08:30اب بھی چھوڑ دے گا
08:31یہ بہانہ ہوگا
08:33وہ یہ کہے گا
08:38کہ پہلے بھی تو قرآن میں اتنی دھمکیاں لگائی تھیں
08:40ایک ہی چانس ہے
08:41نہیں چھوڑوں گا
08:43تو اپنی باہ سے پیچھے اٹھا نا
08:45اب بھی مرضی کی زندگی گزارو
08:48ایک بار پھٹ رہی کر لیتے ہیں
08:51یہ چین چلتی رہے گی
08:53اور دنیا میں ایسا ہوتا ہے
08:55کہ جو لوگ موت کے مو سے واپس آتے ہیں
08:58پھر وہی کام کرنے شروع کرتے ہیں
09:00لگ رہا ہوتا ہے کہ پتہ نہیں
09:02جس گھر جب میت ہوئی ہوتی ہے
09:04وہاں جو لوگوں کا ایٹیچوڈ ہوتا ہے
09:06لگتا ہے کہ سب سے زیادہ خوف خدا ان کے اوپر اتاری ہو گیا
09:09لیکن بس دفنانے کی دیر ہے
09:12وہی حرکتیں دوبارہ شروع کر دیتے ہیں
09:16جب کبھی ائر ٹریمبلنگ کے دوران
09:20ائر پاکٹس آتی ہیں
09:23اور جہاز کاپنا شروع کر دیتا ہے
09:25یہ بلندی سے نیچے کی طرف آتا ہے
09:27کیونکہ دنسٹری آلماس زیرو ہو جاتی ہے
09:29لوگوں کی چیخیں سنی ہیں ہم نے
09:32یہ خود ہم ایسے جہاز میں میں نے زبر کیا ہوا ہے
09:34بلکہ ہمارے ایک دوست بتانے لگے
09:37کہ کراچی سے وہ واپس آ رہے تھے
09:40تو راستے میں موسم اتنا خراب ہوا
09:41کہ وہ جو پار رہے ہیں وہ
09:44ہلتے میں نظر آ رہے تھے
09:45کہ یہ چیل کے پار ہوتے ہیں
09:47ظاہرہ اب وہ تو فکسڈ ہیں
09:49اگر وہ ہل رہے ہیں تو اس کا ملوہ ہے پار ٹوٹنے کی بس دیر ہے
09:52تو جہاز تو نیچے
09:53تو وہ کہہ رہے ہیں ہم نے
09:55لوگوں کی چیخیں سنی لوگ کلمہ پڑھ رہے ہیں
09:58اور اللہ کو یاد کر رہے ہیں کیونکہ
09:59کنپلوٹ کر بیٹھے لائف
10:01ٹھیک ہے
10:02آلٹی میٹلی ڈسین کیا
10:05جو سیول ایوییشن ایتھارٹی تھی
10:08کہ آپ اس کو اسلامباد کی وجہہ
10:11سیالکوٹ لینڈ کروا دیں
10:13کیونکہ راستے میں تو اب موسم
10:15مزید خراب ہے
10:16وہ کہتے ہیں جب ہم ائرپورٹ پہ اتریں
10:18تو ادھر آکے پھر لوگوں کا وہی ایٹیچوٹ تھا
10:22اب اس میں پھر مزید یہ مسئلہ ہوا
10:26کہ کئی لوگ ایسے تھے
10:28کہ جو وہیں کے تھے
10:31اور جو وہاں کے نہیں بھی تھے
10:32انہوں نے کہا کہ
10:33کہ آپ ہمیں یہی اتارتے ہیں
10:34ہم بائی روڑ جائیں گے
10:35اسلامباد
10:36ہم نے نہیں دوبارہ جہاز میں بیٹھنا
10:37لیکن وہ تو ان کا رول ہے نا
10:39وہ پھر راستے میں سوال ہی نہیں اتارتے ہیں
10:42لوگوں نے چیخوں پکار کی
10:43کہ نہیں اب ہم نے اس جہاز میں آگے سفر نہیں کرنا
10:45حالانکہ یہ نہیں سوچتے
10:47کہ ہو سکتا ہے جہاز تو سیفلی پہن جائے
10:49جس روڈ پہ تم سفر کرو
10:51وہاں ایکسیڈنٹ ہو جائے جہاز
10:52تو پھر بھی
10:53اس وقت سب سے زیادہ
10:54سیف سواری جو ہے وہ جہاز کی ہے
10:56ایک لاکھ دفعہ اگر جہاز اڑے نہ
10:59ایک لاکھ دفعہ ٹرین چلے
11:02ایک لاکھ دفعہ بس چلے
11:05تو آپ ریشو پروپورشن
11:07اگر ایکسیڈنٹس کی نکالیں
11:08تو جہاز کی کیس میں
11:09شاید ایک ایکسیڈنٹ بھی نہ ہو
11:10ٹرین میں کتنے ہو جائیں
11:12یہ تو کبھی کبھار کوئی کریش ہوتا ہے
11:14لیکن آپ ائر فلائٹ
11:16ذرا دیکھیں کتنی اڑتی ہیں
11:17وہ آپ اگر
11:18جا کے نقشے میں دیکھیں
11:20تو آپ کو وہ
11:22بھیڑوں کی طرح نظر آ رہی ہوتی ہیں
11:23دنیا میں
11:24امریکہ کے اندر صرف
11:26روزانہ کی جو
11:27ڈومیسٹک فلائٹس ہیں
11:28وہ پانچ ہزار سے زیادہ ہیں
11:29یہ پرانا فکر میں آپ کو بتا رہا ہوں
11:31پانچ ہزار
11:32جو ویدن امریکہ اڑتی ہیں
11:34اب تو خیر بہت زیادہ ہوں گی
11:36اور دنیا میں
11:37اس وقت جتنی
11:39ایک لاکھ سے بھی شاید زیادہ ہو
11:41اتنی فلائٹس اڑ رہی ہیں
11:43تو
11:44ائر کریش تو آپ
11:46سالوں میں کوئی ایک سنتے ہیں
11:48اگر آپ ریشو پروپورشن
11:49کلکولیٹ کریں تو کچھ بھی نہیں
11:51لیکن روڈ ایکسیڈنٹ
11:52ٹرین ایکسیڈنٹ
11:53تو آئے دین آپ کے سامنے آتے رہتے ہیں
11:55تو یہ
11:56ایک سیف سواری ہے
11:58اس کے باوجود آپ دیکھیں
11:59جب لوگ بچتے ہیں
12:02تو
12:02ائرپورٹ پہ اترنے کے بعد
12:04بلکل ایسا نہیں ہوتا
12:06کہ لوگ
12:06وضو کر کے پہلے جا کے
12:07شکرانے کے دو نفل پڑھیں
12:08یا جس نے کبھی نماز نہیں پڑھی تھی
12:11وہ نماز پڑھ لیں
12:12یا کوئی بے پردہ عورت
12:14پردے کی نیت کر لیں
12:15یا کوئی نوجوان کہ
12:17جی ٹھیک ہے میں اب داڑی رکھوں گا
12:18اور اسلام کے مطابق زندگی
12:19نہیں
12:19تبارہ کہتے ہیں ٹھیک ہے
12:21واپس آ کے بچ کے
12:22وہی ساری صورتحال شروع ہو جاتی ہے
12:25اسی طریقے سے
12:27جن گھروں میں میتیں ہوتی ہیں
12:29چند دن تک تو روب رہتا ہے
12:31اس کے بعد پھر
12:32وہی ساری صورتحال
12:33اور یہی امتحان ہے اصل میں
12:35تو اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
12:36کہ
12:37اگر ایسا ہو بھی جائے نا
12:39تب بھی یہ کہیں گے
12:40ہماری آنکھوں کے اوپر
12:41نظر بندی ہو گئی ہے
12:44ہم پر جادو کر دیا گیا
Comments