Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Talks Between PTI, PMLN Govt? || Aiteraz Hai || Aniqa Nisar || 31st August 2025 || ARY News

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . .
02:07How do you see this?
02:37PTI جو ہے وہ ویسے اس کا کافی یعنی heavy experience ہے
02:46اس نے پہلے assembly کا بائیکارٹ کیا قومی assembly کا
02:51پھر اس کے بعد اس نے صبائی assemblyوں کے بائیکارٹ کیے
02:56پھر ان کو توڑا پھر حکومتوں کو توڑا
02:58تو یہ سارا کچھ کرنے کے بعد اگر وہ حساب کریں
03:02تو ہر ایسے ایک نام سے ان کو سیاسی طور پر بھی
03:06اور otherwise بھی نقصان پہنچا ہے
03:08لیکن اس کے باوجود وہ اس بات کو سمجھنے سے آری ہیں
03:14کہ سسٹم کے خلاف اگر آپ نے مضاحمت بھی کرنی ہے
03:21احتجاج بھی کرنی ہے
03:22تو پھر سسٹم میں رہ کے آپ کو کرنی پڑے گی
03:25سسٹم سے باہر نکل کے جب آپ ایسا کرتے ہیں
03:29تو پھر پورا سسٹم جو ہے وہ پورے زور سے آپ کے خلاف
03:33جو ہے وہ کھڑا ہوتا ہے اور اس میں آپ کی کامیابی کے کوئی امکانات
03:37لیکن رانا صاحب وہ تو سسٹم میں ہے نا
03:39ابھی اسیمبلیوں سے تو استیفہ نہیں کیا
03:41وہ ایک خیر سے ایسی طریقہ کار اپنائے ہوئے ہیں
03:42اور اسی کے اوپر بزد ہیں
03:44لیکن سسٹم میں تو وہ ہیں نا رانا صاحب
03:46ابھی نیشنل اسیمبلی کا بھی حصہ ہے
03:47کے پی کے حکومت میں بھی وہ ہیں
03:49پنجاب کی اپوزیشن کے اندر بھی وہ ہیں
03:52انہوں نے اس طرح سے استیفہ نہیں تھی
03:54یا جو انہوں نے ماضی میں دیا تو سسٹم کا تو وہ حصہ ہیں
03:56ابھی
03:56نہیں وہ اس طرف
04:01چل پڑے ہیں انہوں نے
04:03جو قائمہ کمیٹیز ہیں
04:06ان سے انہوں نے استیفہ دے دیا ہے
04:08پھر اس کے بعد
04:10وہ ہاؤس کی پروسیڈنگز
04:12میں جو ہے وہ حصہ
04:14لینے سے آرموست
04:16جو ہے وہ پیچھے ہٹ گئے ہیں
04:18دیکھیں نا
04:20وہاں پہ جب وہ
04:21ایک ایک دو دو گھنٹے
04:23تین تین گھنٹے کی تقاریر کرتے ہیں
04:26تو
04:27پولٹیکلی اپنا موقف ہی پیش کرتے ہیں
04:30نا اور
04:30موقف کو لوگوں تک پنچانے کی
04:34ان کو جو ہے وہاں پہ
04:36اپورچنوٹی ہوتی ہے
04:37تو اس ساری چیزیں جب وہ چھوڑ کے
04:39اب ادھر باہر آگے وہ بیٹھے ہیں باہر
04:42سڑک کے اوپر
04:43تو وہاں پہ نہ کوئی سپیچ ہو سکتی ہے
04:46نہ کوئی اپنا موقف واضح طور پہ
04:48پیش کیا جا سکتا ہے
04:50لوگوں نے انہیں
04:51ہاؤس میں کھڑے ہوکے اپنا نکتہ
04:54نظر بیان کرنے
04:55اپنے مسائل پہ بات کرنے کے لیے منتخب کیا ہے
04:58انہیں منتخب کیلئے منتخب تو نہیں کیا
05:01کہ آپ صرف
05:01ایک ہی بات کی پیچھے لگ کے
05:03تو جب وہ باقی ہر چیز چھوڑ دیں
05:05اور بس ایک ہی بات کرتے چلے جائیں
05:07کہ جی رہا کریں اور
05:09مقدمات کو
05:11جو ہے وہ خطر
05:12رہائی پہ آتے ہیں
05:13لیکن شکایت ان کی اثر میں یہی ہے
05:16وہ کہتے ہیں ہماری بات ہاؤس میں سنی نہیں جاتی
05:18ہمیں کاٹ دیا جاتا ہے
05:19ہم جو کہنا چاہتے ہیں
05:21ہماری سنوائی کوئی نہیں ہو رہی ہوتی ہے
05:23نیشنل اسیمبلی ہمارے لئے اس طرح سے
05:25کارامت ثابت نہیں ہو رہی ہے
05:27بات سننے کی حد تک
05:28تو شکایت ان کی ہے
05:29یہیسی لئے انہیں باہر جا کے اپنا
05:31جو بھی یہ سپیچز وغیرہ کینا
05:32اپنی الگ کاروائی شروع کی
05:33نہیں یہ بات ان کی ضرورت نہیں ہے
05:38شنوائی ہوتی ہے
05:40آپ لوگ اس بات کے گواہ ہیں
05:42میڈیا گواہ ہے
05:43کہ جب بھی وہ قومی اسمبلی میں
05:46کوئی بات کرتے ہیں
05:47تو وہ بات جو ہے وہ بہتہ
05:50میڈیا کے اوپر
05:51ٹاک شوز کے اوپر
05:53جو ہے وہ موضوع بحث ہوتی ہے
05:55بلکہ ہمیں تو بعض اوقات
05:57یہ شکایت ہوتی ہے
05:59کہ میڈیا کو اس کے علاوہ
06:02کوئی اور موضوع اپنانا چاہیے
06:04اور ہر وقت ایک ہی موضوع کے اوپر
06:06بات کرتے یا سناتے نہیں رہنا چاہیے
06:09تو یہ ان کا کہنا تو درست نہیں ہے
06:11اچھا وہ اسی بات پر وہ کہتے ہیں
06:13کہ دیکھیں ہم اتنے ریلیونٹ ہیں
06:14کہ سیاست ہمارے بغیر آگے چل نہیں سکتی
06:16لیکن آپ نے ایک بات فرمائی
06:17رانہ صاحب
06:18میں نے کہا کہ وہ سسٹم سے
06:19باہر تو نہیں ہوئے
06:20آپ نے کہا اس ڈگر پر چل پڑے ہیں
06:22تو آپ کیا سمجھ رہے ہیں
06:23نیکس ٹیپ ان کا کیا یہ ہوگا
06:24کہ اسیمبلیوں سے استیفے دے دیں گے
06:26مطلب پروپر سسٹم سے باہر چلے جائیں گے
06:28پھر is that what you are expecting
06:30دیکھیں میری ذاتی assessment ہے
06:36باقی تو سیاست ان کی ان کے ہاتھ میں ہے
06:39اور فیصل انہوں نے خود کرنے ہے
06:40وہ جو ہے وہ
06:44ڈیموکرائٹرک سسٹم کے اوپر
06:47جو ہے وہ
06:48یقین نہیں رکھتے
06:50جو ان کے لیڈر ہیں عمران خان صاحب
06:53ان کی آپ سیاست دیکھ لیں
06:55وہ ہمیشہ سے انہوں نے یہی کوشش کی ہے
06:59کہ وہ
07:00سسٹم کو جو ہے وہ باہر سے
07:02اٹیک کریں
07:04اور وہ
07:07سیاسی احتجاج
07:08کے ذریعے اپنی بات نہیں
07:10منوانا چاہتے
07:11وہ سبل نافرمانی
07:14یا سبل وار چاہتے ہیں
07:15اور ایسی صورت جو ہے وہ
07:18ملک کے لیے انتہائی خطرناتی
07:20ہو سکتی ہے
07:21اور اس کے نتائج جو ہیں وہ
07:23ملک کے جو موجود ہے
07:26اس کے منافی نکل سکتے ہیں
07:29اس لیے انہیں اس بات سے جو ہے وہ
07:33پوری طاقت سے
07:34روکا جانا چاہیے اور ہر کسی کو روکنا چاہیے
07:37یہ کو صرف
07:38ہمارا مخالف سیاسی جماعت کے طور پر
07:41ہمارا ہی کام نہیں ہے
07:43ہر فرد کا یہ یعنی اس کی خوب الوطنی کا تقاضی ہے کہ ایسی قوتوں کو جو ملک میں اس قسم کا فتنہ اور آنارکی چاہتی ہوں اور ملک کے وجود کے اوپر حملہ آبر ہوں سبل وار اور نافرمانی ہی چاہتی ہوں تو ان کو روکا جائے ان کا راستہ روکا جانا چاہیے آپ نے فرمایا رانہ صاحب روکا جانا چاہیے یا روکا جا چکا ہے یعنی کیا ابھی بھی کوئی ابحام ہے کہ جو آپ سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئے کر رہے ہیں جو ہے جو ہے جو ہے جو ہے جو
08:13ہے یا ملک مخالف وہ کام کر رہے ہیں وہ اس سے ڈنائے کرتے ہیں وہ اس بات سے اگری نہیں کرتے وہ کہتے ہیں ہمارے اوپر پلٹیکل وکٹمائزیشن ہو رہی ہے لیکن آپ جو بلیو کرتے ہیں کہ وہ ملک کے مفاد کے خلاف جا رہے ہیں اگر وہ جا رہے ہیں آپ کی بات مانتے ہیں تو آپ کہہ رہے ہیں روکا جانا چاہیے چاہیے کا مطلب تو یہ ہے کہ ابحام ہے اس میں کیا روکا جا چکا نہیں ہے نہیں نہیں ہماری نہیں ہماری طرف سے ہماری طرف سے کوئی ابحام نہیں ہے ہمیں بڑی کلیریٹی
08:43ہماری پلٹیکل وکٹمائزیشن ہو رہی ہے بھی پلٹیکل وکٹمائزیشن تو آپ کی تب ہو اگر آپ پلٹیکل ایکٹیوٹیز کریں آپ تو پلٹیکل ایکٹیوٹیز نہیں کرتے آپ تو پلٹیکلی انوال بھی نہیں ہوتے آپ کو بار بار آفر کی گئی ہے وزیراعظم نے آپ کو جو ہے وہ نیشنل ڈے کے اوپر آپ کو جو ہے وہ آفر کیا ہے آپ نے کوئی جواب نہیں دیا وہ آپ کے پاس چلے گئے on the floor of the house آپ نے کوئی جواب نہیں دیا انہوں نے اس سے پہلے آپ کو
09:13آفر کی آپ کے پاس آ کے بات کرنے کی آفر کی آپ آپ پلٹیکلی تو آپ انوال بھی نہیں ہوتے آپ آپ جو ہے آپ تو سیول وار چاہتے ہیں ملک میں آپ مجھے بتائیں کہ نو مئی کا احتجاج جو تھا وہ کوئی سی ایسی احتجاج تو نہیں تھا اور چوبیس اور چھبیس نومبر کا احتجاج جو تھا اس کے آپ خضو خال دیکھ لیں اور اس کی جو اگر آپ جذویات میں جائیں
09:41یقین ہے آپ کے پاس انفرمیشن ہوگی وہ سیاسی احتجاج نہیں تھا
09:45پانچ اگست اور چودہ اگست کا احتجاج بھی تھا
09:47اور مارکہ حق کے موقع کے اوپر بھی جو ان کے پروگرام تھے وہ بھی بڑے خطرناک تھے
09:50لیکن پانچ اگست اور چودہ اگست کا بھی ان کا احتجاج تھا اس کے اندر تو کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہے وہ کہتے ہیں ہم نے پر امن طریقے سے احتجاج کیا
09:56اب ہم پر امن طریقے سے نہیں ہو نہیں سکا نہیں نہیں نہیں نہیں ہو نہیں سکا
10:02اب آہستہ آہستہ جو آپ وہ کہہ رہے ہیں کہ ان کو روکا جانا چاہیے جو میں نے کہا ہے
10:09تو اس کا بھی تو ایک اپنا لیول ہے نا پانچ اگست کو ان کو روک دیا گیا
10:15چودہ اگست کو ان کو روک دیا گیا
10:20یا اگر دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہیں کہ لوگوں نے ان کے اس قسم کے احتجاج کو
10:28جو سیول وار نافرمانی کے اوپر مبنی ہے
10:33اس کا ساتھ دینے سے انکار کیا
10:36ان کی اپنی جماعت نے انکار کیا
10:39اچھا ران صاحب ایک اور واقعہ ہوئے آج
10:42میں اس پہ آپ کا کومنٹ چاہوں گی
10:44علیمہ خان صاحبہ کے اوپر انڈے پھینکے گئے ہیں
10:46بہن ہیں
10:48ہمشیرہ ہے امران خان صاحب کی
10:50ان کی رہائی کے لیے کام کرنی ہے
10:52سیاسی فگر نہیں ہے
10:53پی ٹی آئی بھی کہتی ہیں ان کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہے
10:55اس طرح کی چیزیں ہونا کسی بھی لیڈر پہ ازدار روکے
10:59نہیں نہیں
11:02میں انہیں بہت
11:04جو ہے وہ
11:05آلہ سطح پہ ان کو
11:08ریگارڈ کرتا ہوں
11:09وہ واقعی ایک
11:11با وفا بہن کا کردار
11:14ادا کر رہی ہیں
11:15کسی بھی بہن کو اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی ہونا چاہیے جیسا کہ وہ ہیں
11:20تو ان کے ساتھ یہ جس نے بھی کیا ہے
11:24میں سمیتا ہوں کہ یہ بڑا
11:26بڑی ہی
11:28ناشاشتہ حرکت ہے
11:30اور اس کا تعلق ہے
11:32کسی بھی جماعت سے ہو یا کوئی بھی ہو
11:34تو اس کے خلاف
11:35جو ہے وہ بلکل قانون کے مطابق
11:38کاربی ہونی چاہیے
11:39یہ اس قسم کی جو سوچ ہے
11:43اسی کو تو ہم کنڈیم کر رہے ہیں
11:46اسی سے تو ہم
11:48پی ٹی آئی کو
11:50ایز پولیٹیکل پارٹی کہہ رہے ہیں
11:52کہ آپ اس سے باز آئیں اور آپ
11:54نفرت کو چھوڑیں
11:55آپ
11:56جو ہے وہ
11:58اس قسم کے
11:59حملوں کو
12:00اور اس قسم کے
12:01احتجاج کو چھوڑیں
12:02اور بیٹھیں
12:02بیٹھ کے مسئلوں کو
12:03ریزالو کریں
12:04تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
12:06کہ ہم اس قسم کی
12:07جو ہے وہ
12:08کسی بھی حرکت
12:09کو کوئی بھی کرے
12:10اس کی حمایت کرے
12:11میں اس کی
12:12بلکل
12:13واضح الفاظ میں
12:14مضمت کرتا ہوں
12:15اور
12:15جن لوگوں نے
12:17یا جو بھی
12:18وہاں پہ پکڑے گئے ہیں
12:19شاید
12:20ان کو بلکل
12:21قرار واقع
12:21سزا ملنی چاہیے
12:22پنجاب پلیس کے رئیے
12:24پی ٹی آئی کے لوگ ہیں
12:25لیکن پی ٹی آئی ماننے سے
12:26انکاری ہے
12:26کہ ہمارے لوگ
12:27نہیں ہو سکتے
12:28اس طرح سے
12:28علیمہ خان صاحبہ
12:29آپ ایک مسکم
12:29اٹاک نہیں کر سکتے
12:30ان کے لوگ
12:31نہیں پی ٹی آئی کے
12:33ساتھ ان کا
12:34تعلق ہو بھی
12:35اگر
12:35یعنی
12:37اگر ان کا
12:38تعلق ہو بھی
12:39تو یہ حرکت
12:39تو ان کو
12:41نہیں کرنی چاہیے
12:41اگریڈ
12:42اچھا تھوڑا سا
12:43آگے بڑھتے ہیں
12:43سہلاب کی طرف
12:44جو ہے یہ
12:45ایک قسم کی
12:46انہوں نے
12:47یہ حملہ کیا ہے
12:48یہ کوئی
12:49یہ کوئی
12:50مناسب حرکت
12:51تو نہیں ہے یہ
12:51آپ کے
12:53ٹائم پر بھی
12:54جب آپ لوگوں کی
12:55پہلے حکومت
12:55تھی تب بھی
12:56ایسین اقبال صاحب
12:56کے اوپر بھی
12:57حملہ ہوا تھا
12:58حملے کسی صورت میں
13:00آئی اگری
13:00دیئر نوٹ
13:01ایکسپٹیبل
13:02ذرا سہلاب کی طرف
13:03پڑھتے ہیں ران صاحب
13:04سہلاب ابھی بھی
13:04پنجاب کے اندر
13:05اچھا خاصا
13:06تھاٹے مار رہا ہے
13:07جو دریان ہے سارے
13:08ستلج کے اندر
13:09پھر سہلاب ہے
13:20پرسو کر رہے ہیں
13:21اب ہم یہیں
13:22رک گئے ہیں کیا
13:22یہ بتانے کی بجائے
13:23دنیا کو
13:24کہ دیکھیں ایک
13:24سرٹن میکنزم
13:26تیہ تھا
13:26لوہر اپریریڈین
13:28جو ممالک ہیں
13:29ان کا ایک سرٹن
13:30رائٹ ہوتا ہے
13:30اور وہ ہمیں
13:31ہائی کمیشن کی
13:31ثروبت آ رہے ہیں
13:32جب دل کرتا ہے
13:33تب بتاتے ہیں
13:34یہ کیا
13:35سہلاب کے ساتھ
13:36ساتھ ایک اور
13:37ڈائلیمہ نہیں
13:37کریئٹ ہو گیا
13:38ران صاحب
13:38نہیں دیکھیں
13:42یہ بھارت نے
13:43یا مودی نے
13:45بھارت سے زیادہ
13:47میں سمجھتا ہوں
13:47کہ
13:48مودی جو ہے
13:50وہ
13:50ایس
13:52ایک پولیٹیشن
13:54اور
13:54پرائیمیسٹر کے
13:55ذمہ دار ہے
13:56کیونکہ اس کی
13:57ذاتی سوچ
13:58جو ہے
13:59وہ
13:59اس کے اوپر
14:00اس کا زیادہ
14:02ہمیشہ
14:02تبجھو رہی ہے
14:03لیکن انہوں نے
14:05وارٹر کو
14:06ویپنائز کر دیا ہے
14:07وہ
14:09وارٹر کو
14:10پانی کو
14:11ایک ویپن
14:12کے طور پر
14:13اس وقت
14:13بھی استعمال
14:14کر رہے ہیں
14:14یعنی وہ
14:16پانی کو
14:16اکٹھا کر لیتے ہیں
14:17روکتے ہیں
14:18اور اس کے بعد
14:18پھر اس کو
14:19ایک دم چھوڑتے ہیں
14:20تاکہ وہ
14:21ہمیں
14:21نقصان پہنچائے
14:23اور جب پانی
14:25اب تو پانی کی
14:26بہتات ہے
14:26تو آپ
14:27اس طرح سے
14:28اس کو ویپنائز
14:28کر رہے ہیں
14:29جب کبھی
14:30یہ شارٹیج ہوگی
14:32تو پھر بھی
14:32وہ اسی طرح سے
14:33کریں گے
14:33یعنی وہ
14:34پانی کو
14:35ایک ہتھیار
14:36انہوں نے
14:37ہمارے لیے
14:37جو ہے وہ
14:38کیونکہ
14:39ویسے تو
14:39مارک ہے
14:40حق کے بعد
14:40اب یہ بات
14:42تو ان کی
14:42پہنچ سے
14:43ان کی سوچ سے
14:44باہر ہے
14:44کہ وہ
14:45ہمارے خلاف
14:46کوئی حملہ کریں
14:47یا ہمارے ساتھ
14:48کوئی
14:49مارکہ جنگ کریں
14:51یہ تو انہوں نے
14:52میرا خیال ہے
14:53کہ ذہنی طور پر
14:54اس بات کو
14:54تسلیم کر لیا ہے
14:55اب وہ
14:56دہشتگردی کو
14:57ہوا دیں گے
14:58دہشتگردوں کو
14:59اور پاکستان میں
15:01امن امان
15:03جو ہے وہ
15:04تہو بالا
15:05کرنے والوں کو
15:06سیول نافرمانی
15:07اور سیول وار
15:08کرنے والوں کو
15:10یا تو
15:10ان کو سپورٹ کریں گے
15:12یا پھر یہ کام کریں گے
15:13کہ وارٹر کو
15:14اپنائز کریں گے
15:15اس کا
15:16اس کے سوا
15:16کوئی حل نہیں ہے
15:18کہ ہمیں
15:19آگے سے
15:20وار فوٹنگ کی اوپر
15:22اپنی سٹریٹیجی
15:24جو ہے وہ
15:24بنانی چاہیے
15:25اس میں سارے
15:25سوبے بھی شامل ہو
15:27پفات بھی شامل ہو
15:28اور اس میں
15:29ایسی
15:30فنڈ جو ہے وہ
15:31ریز کیا جائے
15:32اور دوست ممالک
15:33سے بھی مدد لی جائے
15:34اور اگلے سال سے
15:36پہلے پہلے
15:36ہمیں ایک ایسا
15:38سسٹم بنا لینا چاہیے
15:39کہ ہم اس
15:40ویپن کو جو ہے
15:42جو ہے
15:42نیوٹرائز کرتے ہیں
15:44ہنڈرٹ پسنٹ ٹھیک ہے
15:45لیکن کچھ شہر دلوگ
15:47بھی ظالم سن
15:47کچھ سانو مرندہ
15:48شوق بھی سی
15:49وہ انڈیا ظالم ہے
15:50لیکن ہم لوگوں کو بھی
15:51مرنے کا اس سنس میں
15:52شوق ہے
15:52دوہزار بائیس میں
15:53بھی تو سیلاب آئے تھے
15:54اس ٹائم پر بھی
15:55تو ہم نے یہی
15:55وعدے وعد گئے تھے
15:56کہ اب کی بار
15:57ہم لوگوں کو
15:58ڈیمز بھی بنانے چاہیے
15:59چاہے چھوٹے ڈیمز ہو
16:00بڑے ڈیمز ہو
16:01ہمیں اس کے
16:01معاملے کے اوپر
16:02کنسنسز بھی لے کر آنا چاہیے
16:03لیکن تین سال گزر گیا
16:04کچھ نہیں ہوا
16:05اگلے سال بھی ہوگا
16:06اور کسانوں کی
16:07فصلیں تباہ ہو گئی ہیں
16:08اس ٹائم پر
16:09ہر شہر کے اندر
16:10سبزی کی قیمتیں
16:11اشہ خورنوش کی قیمتوں
16:13کے اندر
16:13خاطر خواہ
16:14اضافہ ہو گیا
16:14ران صاحب
16:15یہ فیصلے تو
16:16دوہزار بائیس کے بعد
16:18سے امپلیونٹ ہو چکے
16:19ہونے چاہیے تھے
16:19کیوں نہیں ہوا
16:20اس کے ذمہ دار آپ ہیں
16:24ہم
16:24نیشنل
16:27ہاں
16:27نیشنل میڈیا
16:28اتھا ذمہ دار ہے
16:30وہ اس طرح سے
16:31کہ نیشنل میڈیا
16:33جو ہے
16:33وہ ہر موضوع کے اوپر
16:34ڈیبیٹ کرتا ہے
16:36ہر موضوع کے اوپر
16:37جو ہے وہ
16:38کنسنسس
16:39کرتا ہے
16:40اور جب کسی موضوع
16:41کو پکڑتا ہے
16:42تو اس کو
16:43آسمان تک پہنچا دیتا ہے
16:45تو اس موضوع کو
16:47نیشنل میڈیا نے
16:48موضوع بنایا ہی نہیں
16:49اس بات کو
16:51اس بات سے
16:52ہمارا کوئی تعلق ہی نہیں ہے
16:54کہ یہ جو
16:55نیشنل ایشوز ہیں
16:56اس کے اوپر
16:57کنسنسس پیدا کرنے کے لیے
16:59جس نیشنل
17:00ڈیبیٹ کی ضرورت ہے
17:02اس کو
17:03نیشنل میڈیا کو
17:05اس کو
17:06لیڈ کرنا چاہیے
17:06سو رانا صاحب
17:07اگر ہم کسی بات پر
17:08اپوزیشن
17:09یا سیاسی جماعتیں جو ہیں
17:11وہ ایسا نہیں کر سکتی
17:12ان کے اپنے اختلافات ہیں
17:13نہیں لیکن
17:14رانا صاحب
17:14مجھے میرا سوال پر یہ ہے
17:16آپ کی
17:17آپ کی
17:18اپنین سر آنکھوں پر
17:19لیکن میرا
17:20میرا سوال یہ ہے
17:21کہ اگر میڈیا
17:22کسی بھی ٹوپک کو
17:23آپ کے سامنے
17:24نہیں لے کر آئے گا
17:25اپوزیشن کے سامنے
17:26نہیں لے کر آئے گا
17:26تو اس پر کام ہی نہیں ہوگا
17:28مطلب ہم اگر
17:29کوئی چیز نہیں اٹھائیں گے
17:30پبلک کے سامنے
17:31ڈسکورس میں
17:32نیشنل ڈسکورس میں
17:33تو آپ کام نہیں کریں
17:33نہیں دیکھیں
17:34دیکھیں یہ
17:35دیکھیں
17:36میڈیا
17:36جو
17:37نیشنل
17:39یعنی
17:40قومی ضرورت ہے
17:42جو بھی
17:43جو بھی
17:43جو بھی
17:44ایک نیشنل ایشو ہے
17:45وہ سبھی کی
17:47ذمہ داری ہے
17:47اس میں آپ یہ نہیں
17:48کہہ سکتے کہ
17:48حکومت کی ذمہ داری ہے
17:50اپوزیشن کی نہیں ہے
17:51جو اپوزیشن کی ہے
17:52اور میڈیا کی نہیں ہے
17:53اور میڈیا کی ہے
17:54تو کسی اور کی نہیں ہے
17:55سبھی کی ہے
17:56دیکھیں
17:56معاملہ یہ ہے
17:57کہ
17:58آپ ڈیم لے لیں
17:59میں بغیر نام لیے
18:02آپ مجھے بتائیں
18:04کہ
18:05اگر ایک صوبہ چاہتا ہے
18:08اور دوسرے تین نہیں چاہتے
18:10کیسے بن جائے گا جی
18:11بغیر نام لیے کی
18:12اور ان دونوں موقف میں سے
18:15کون سا موقف صحیح ہے
18:17یہ ہمارے ڈیبیٹ کرنے سے
18:19یا ہمارے زور دینے سے
18:20تو اختلافات بڑھیں گے
18:22کم تو نہیں ہوں گے
18:23یہ نیشنل ڈیبیٹ ہونی چاہیے
18:25یہ جو چھوٹے
18:27سوار ڈیمز ہیں
18:28یا ریزرویو ہیں
18:30پانی کے
18:31ان کی ضرورت کو
18:34جو ہے وہ اجاگر کرنا
18:36اور اس کے اوپر
18:37کنسنسس پیدا کرنا
18:39کیونکہ اختلاف ہے
18:40اس کے اوپر میں آج بھی
18:42آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
18:43کہ وارٹر ریزرویو کے اوپر
18:45اختلاف ہے
18:46رانے صاحب
18:47آپ کے ایک تحادی
18:48اختلاف کرتے ہیں
18:49دوسرا اس کو
18:50بنانا چاہتا ہوں
18:52ان کا بلکل موقف آ رہا ہے
18:54یہ کنالز کا ایشو ہوا تھا
18:56میں اس میں بڑا ڈیپلی انوالف تھا
18:58مجھے بلکل پتا ہے
18:59کہ جو آپ کہہ رہے ہیں
19:02کہ وارٹر ریزرویو بنائے جائے
19:04فلان جگہ پہ فلان جگہ پہ
19:05اس کی بھی مخالفت ہے
19:07اس کے اوپر بھی
19:08کلیریٹی نہیں ہے
19:09لیکن یہ چیزیں جو ہیں
19:10جب تک یہ نیشنل ڈیبیٹ نہیں ہوگی
19:13اور اس کو میڈیا کے علاوہ
19:14اور کوئی لیڈ کر نہیں سکتا
19:16تو اس وقت تک
19:17جب تک کنسینسس نہیں ہوگا
19:19کچھ نہیں ہوگا
19:19بائی فورڈ کے 32 بھی آجا
19:21کچھ نہیں ہوگا
19:21مجھے یہ بتائیے گا
19:23کہ آپ نے وارٹر ریزرویویز والی بات کی
19:25کنال والی بات کی
19:26آپ نے کہا نام لیے بغیر
19:27وہ تو آپ کے اتحادی ہیں
19:29پاکستان پیپلز پارٹی کو
19:30سب سے زیادہ اس چیز کے اوپر
19:31مسئلہ ہوتا ہے نا
19:32کالا باغ ڈائم سے لے کر
19:33کنال والی ایشو پہ
19:33وہی سے مسئلہ آیا تھا
19:35آپ کے اتحادی ہیں
19:36مناہ نہیں پا رہے آپ لوگ
19:37رانہ صاحب
19:38یہ کیسی اتحادی پناہ ہوا
19:40نہیں وہ مجبور ہے
19:43پیپلز پارٹی جو ہے
19:46پیپلز پارٹی کیا کرے
19:48وہاں پہ جو نیسلش تھے
19:49وہ کنال کی ایشو کے اوپر
19:51وہ انہوں نے خامخواہی
19:54بات بنا دی
19:55انہوں نے کہا کہ
19:55جی وہاں پہ کنال جو ہے
19:58وہ نکالی جا رہی
19:59حالانکہ وہاں پہ کام
20:00نہیں ہو رہا تھا
20:01تو معاملہ یہ ہے
20:03کہ پیپلز پارٹی جو ہے
20:04پیپلز پارٹی بھی تو دیکھیں
20:05ہر پارٹی جو ہے
20:07وہ اپنا جو اس کا
20:09ووٹ بینک ہوتا ہے
20:10یا جو اس کا ایریا
20:11اپنا سپورٹ ہوتا ہے
20:13تو وہ بھی مجبور ہوتی ہے
20:16پیپلز پارٹی جو ہے
20:17وہاں پہ جس قسم کے
20:20احساسات
20:21جس قسم کے خیالات
20:24جس قسم کے موقف پائے جاتے ہیں
20:26جب یہ کنال کے ایشو پہ اوپر
20:29وہاں پہ ہائیوے بند تھی
20:31تو آپ ذرا جا کے
20:33لوگوں کی تقاریر تو سنیں
20:35آئی رمیمبر
20:35آئی رمیمبر
20:36اچھا لیکن ران صاحب
20:37اس کو اتنا کور نہیں کیا
20:39لیکن وہ آپ جگہ تقاریر
20:41اور لوگ جو کہہ رہے تھے
20:42وہ سنیں
20:42تو پھر آپ کو پتہ جلے
20:44پیپلز پارٹی وہاں پہ کیا کریں
20:45آئی رمیمبر
20:46وہ پھر بہت سارے ایشوز
20:47اس کے ساتھ
20:48ڈومینوز ایفیکٹ آئے تھے
20:49لیکن ران صاحب
20:49لاسٹ قویسٹن
20:50ویسے میڈیا
20:51آپ کہہ رہے ہیں
20:52کہ میڈیا کنسنسس ڈیویلپ کروائے گا
20:54لیکن چھبیس میں آئینی ترمیم پہ
20:56بہت سارے قوانین پر
20:57کنسنسس ڈیویلپ ہوئی جایا کرتا ہے
20:59تو اسی طریقے سے کروا
21:01کیوں نہیں لیتے ہیں
21:01ران صاحب کنسنسس ڈیویلپ
21:03نہیں
21:07اس وقت بھی میڈیا نے
21:10ایک بڑا اہم رول ادا کیا
21:12اور کنسنسس جو ہے
21:14وہ پھر اس طرح سے ہوا تھا
21:16کہ جو مسبدہ ہم نے
21:19تیار کیا تھا پہلے
21:20ہم نے کہا تھا
21:22کہ کانسٹوشنل کوٹ بنے گی
21:26جو کہ
21:26اوور اینڈ اوو سپریم کوٹ ہوگی
21:29تو پھر وہ بات آکے
21:31کنسنسس ہوا بینچ کے اوپر
21:32اب آپ دیکھیں کہ
21:34کانسٹوشنل کوٹ کہاں اور بینچ کہاں
21:37ران صاحب آپ کی مسکراہت کچھ اور بتا رہی ہے
21:40کہ پھر ایک ڈیم
21:43یا بارٹر ریزروے کی جگہ پہ
21:45اوپر جو ہے وہ ایک چھوٹی سی نہر بن سکے گی
21:47چلیں ران صاحب
21:48میں آپ کی بات کو بھی مانتی ہوں
21:50میں آپ کی مسکراہت کو بھی مانتی ہوں
21:52میڈیا اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے
21:54آپ لوگ اپنا کردار ادا کریں
21:55اگر عوام کی فلاح و بہبود کا کام ہے
21:58تو وہ الویز بھی وید یو
22:00یا اوپوزیشن کے ساتھ
22:01اس کے اوپر آپ ڈیبیٹ شروع کروائیں
22:05کیوں یہ نا ران صاحب
22:06یعنی جو ڈیم ہے
22:09ان کے اوپر آپ بات کریں
22:11ران صاحب میرا پلاتفورم حاضر ہے
22:12ڈیبیٹ کے لیے لیکن کام ڈیبیٹ سے بڑھ گیا ہے
22:15اسی کے ساتھ بریک کی طرف جلتے ہیں
22:16بریک کے بعد واپس آئیں گے
22:17ویل کنچینیو بیدی شو
22:18چینگائی تابون تنظیم کا
22:28پچیسوں جو سربراہان مملکت کا اجلاس ہے
22:30وہ چین کے اندر منعقد ہوا
22:32اور پاکستان کی اچھی خاصی سفارتی
22:34وہاں پر کامیابیاں ہم لوگوں کو نظر آئیں
22:36کنسیڈرنگ کہ چین اور روس کے ساتھ
22:40دونوں کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں
22:41پاکستان کامیاب رہا
22:42جو اعلامیہ آیا
22:44اجلاس کے اعلامیہ کے اندر
22:45جعفر ایکسپریس اور ساتھ جو خوزدار کے اندر
22:48حملے ہوئے
22:49اس کی سخت مزمت کی گئی
22:51اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا
22:53کہ دہشتگردوں کے سرپرستوں اور سہولتکاروں
22:55کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جائے
22:56وزیر آزم شہباز شریف نے
22:58بلوچستان اور خیبر فختونخواہ میں ہونے والے
23:01دہشتگرد حملوں میں
23:02بیرونے ہاتھ کے ملوث ہونے کا معاملہ بھی
23:04واضح طور پر اٹھایا
23:06اور کہا کہ دنیا سیاسی مفادات کے لیے
23:08دہشتگردی کو بطور حتیار استعمال کرنے والے
23:11ممالک کے جھوٹے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی
23:14بلوچستان اور خیبر فختونخواہ میں
23:16دہشتگرد حملوں میں
23:17بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں
23:19انہوں نے یہ بھی کہا کہ
23:21روسی صدر
23:22ولادمیر پوٹن اور
23:23چینی صدر جو شیجیٹ پنگ ہیں
23:25ان دونوں سے
23:26وزیر آزم کی اہم ملاقات بھی ہوئی
23:28ان ملاقاتوں کے اندر
23:29روسیہ کے صدر
23:30ولادمیر پوٹن نے یہ بھی کہا
23:32کہ پاکستان روایتی ہمارا
23:34جو ایلائے ہے وہ ہے
23:36اور ساتھ چین نے
23:38پاکستان کے ساتھ
23:39اپنے تعلقات کو
23:40ایک بار پھر دہر آیا
23:42کہ اب تو سی پیک ٹو
23:43کا فیز سٹارٹ ہوگیا
23:44سی پیک کا سیکنڈ فیز سٹارٹ ہوگیا
23:46تو ہمارے تعلقات ابھی بھی آگے
23:48بڑے مستحکم طریقے سے چلیں گے
23:50ہمارے ساتھ اس ٹائنگ پر موجود ہیں
23:51ایمبیسیڈر سردار مسعود خان صاحب
23:54جو کہ سابق صدر آزا جمہو کشمیر
23:56رہ چکے ہیں
23:56صفیر رہ چکے ہیں
23:57پاکستان کے امریکہ میں
23:59چین میں
24:00یونائٹڈ نیشنز میں
24:02بہت شکریہ
24:02سردار صاحب آپ نے جوائن کیا
24:04سردار مسعود خان صاحب
24:05سب سے پہلے تو
24:06ایک تو
24:07مارکہ حق کے بعد
24:09ویسے ہی پاکستان کا
24:10ڈپلوماتک سطح کے اوپر
24:11ہمیں بڑی ایکٹیوٹی
24:12اور سکسسفل ایکٹیوٹی
24:14نظر آئی ہے
24:14دوسری طرف
24:15انڈیا کو ہم لوگوں نے
24:16اس طرح سے
24:17ایکٹیوٹی ڈپلومیسی کے اندر
24:19کسی بھی کامیابی کو
24:22حاصل کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے
24:23یہاں بھی جب وہ پریڈ ہوئی
24:25فوجی پریڈ
24:26جو کہ ایک
24:26شو آف پاور
24:27شو آف سٹرنس تھا
24:28چین کا پوری دنیا کو
24:29امریکہ سے ڈانلڈ ٹرم صاحب کا
24:31پھر سوشل میڈیا کے اوپر پیغام بھی آیا
24:33اس کے اندر بھی نریندر موڈی شامل نہیں تھے
24:36پاکستان کی سفارتکاری کو
24:38کیا آپ سمجھتے ہیں
24:38کہ لانگ ٹرم دیر پا
24:40سفارتکاری کے طور پر دیکھی جا سکتی ہے
24:42سکسس کو
24:43جس نئے دور کا آغاز ہوا ہے
24:47اس کی بنیادیں بہت مضبوط ہیں
24:50اور جیسے کہ خود آپ نے
24:52تعرفی جملوں میں یہ کہا ہے
24:53کہ کس طریقے سے پاکستان کی تھی
24:56انچن میں جو ہے
24:57چین کا جو شہر جس میں شانگائی تاون تنظیم کا اجلاس ہوا
25:00کیسے پذیرائی ہوئی ہے
25:02اور اسی طریقے سے ملٹری پریڈ میں بھی
25:04پاکستان کی شرکت ہوئی
25:05اس میں بھی پاکستان کے وزیراعظم نمائے تھے
25:07ہمارے فیل مارشل آسمونیر بھی وہاں موجود تھے
25:11اور جو وزیراعظم
25:13کا یہ دورہ تھا
25:14اس کی کئی اعتبار سے اہمیت تھی
25:16ایک تو یہ اہمیت تھی
25:17کہ مارکہ حق کے بعد
25:20وہ اظہار تشکر کے لیے پہلی دفعہ
25:22تشریف لے گئے تھے
25:23اگرچہ اس سے پہلے جو ہے
25:24ہمارے نائب وزیر آسم جا چکے تھے
25:26اور اس کے علاوہ
25:27ہمارے فیل مارشل صاحب جا چکے تھے
25:30تو ایک تو اس کی ایک دو درفہ
25:31ڈائمنشن بنتی ہے
25:33اور اس دو درفہ ڈائمنشن میں
25:34بہت اہم فیصلے کیے گئے ہیں
25:36مثال کو پیس ایفیکٹ
25:37ٹو پوائنٹ ہو
25:39کہ اب جو ہے
25:40نہ صرف جو
25:40روایتی پروجیکٹس تھے
25:42انفرسٹرکچر کے
25:43ان سے بڑھ کے جو
25:44سائنس ان ٹکنالوجی
25:45آئی ٹی
25:45نیو ٹکنالوجیز
25:47اور ذراعت
25:48اس قسم کے شعبو میں
25:49ہمارا تعاون بڑھے گا
25:50جو پروجیکٹس سے
25:52سوز زیر تخمیلیں
25:52ان کو مکمل کیا جائے گا
25:54اور پھر جو ہے
25:55دفاعی سطح پہ
25:56سیکیورٹی کی سطح پہ
25:58جو تعاون کو بڑھایا جائے گا
25:59اسی طریقے سے
26:00جیسا کہ آپ ذکر کر چکے ہیں
26:02ہمارا جو ہے
26:02جی
26:04روس کے ساتھ
26:06ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا
26:07اور روس کے
26:09جو صدر ہیں
26:12صدر پوٹن کے ساتھ
26:12جو ہماری باتچیت ہوئی ہے
26:14بڑی معنی خیز ہے
26:15اور ایک طاقت کا
26:17نیا توازن اوبھر رہا ہے
26:19کیونکہ آپ کو پتا ہے
26:19کہ جو
26:20بھارت ہے
26:22وہ روس کا
26:23قریبی اور روایتی
26:25دوستہ
26:25سٹریٹیجک پارٹنر ہے
26:26چین ہمارا
26:27سٹریٹیجک پارٹنر ہے
26:29اور بھارت نے
26:30کوشش کی ہے
26:31اس وقت کے
26:32کسی طریقے سے
26:33امریکہ کو
26:34سبق سکھانے کے لیے
26:35یا اسے یہ پیغام
26:36بھیجنے کے لیے
26:37کہ اس کے پاس
26:37اور راستے بھی
26:39موجود ہیں
26:39وہ چین کے قریب
26:40ہونے کی کوشش کی ہے
26:42لیکن
26:43جو ہندوستان ہے
26:44چونکہ اس کی
26:44پولیسی دوگلی ہے
26:45وہ کئی محاذوں
26:47پر لڑتا ہے
26:47تو اس وجہ سے
26:49یا محاذ
26:50آزمانے کی
26:51کوشش کرتا ہے
26:52تو
26:53وہ جو ہے
26:54جاپان کے خلاف
26:56جو سیلیبریشن
26:57یہ ہو رہی تھی
26:58کیونکہ چین نے
26:59جاپان کو شکست دی تھی
27:00اور آپ یہ یاد رکھیں
27:01کہ
27:02جو
27:03بھارت ہے
27:04وہ
27:04کوڈ کا حصہ ہے
27:05اور کوڈ میں
27:06جاپان بھی موجود ہے
27:07اور اس میں
27:07امریکہ بھی موجود ہے
27:09تو اس لیے وہ وہاں
27:10اس پریڈ کو
27:11نہیں کر سکتا تھا
27:12آپ نے
27:14بلکل
27:14صحیح طرف
27:15اشارہ کیا ہے
27:16لیکن ساتھ ہی ساتھ
27:17کوڈ کے اندر بھی
27:18کوئی بھارت کو
27:18بہت زیادہ
27:19کامیابی حاصل نہیں
27:20ہو رہی ہے
27:21کنسیڈرینگ کہ
27:22ڈانلڈ ٹرامپ نے
27:23بھارت کا جو دورہ کرنا تھا
27:24اس کو بھی
27:25منسوخ کر دیا
27:26اور دوسری طرف
27:27چین کی
27:28اس ایمپورٹنٹ
27:29شو آف سٹرنس میں
27:30بھی نہیں آسکا
27:30پاکستان تو
27:31دونوں کو بڑے
27:32بہتر طریقے سے
27:33بیلنس کر کے چل رہے ہیں
27:34آپ نے فیلڈ مارشل
27:34آسی منیر کا ذکر کیا
27:36وہاں
27:36ڈیپٹی پرائی منسٹر
27:37اسحاد دار صاحب بھی تھے
27:38وزیراعظم شہباز شریف صاحب بھی تھے
27:40اپنے اپنے تینوں
27:41جو ہیں وہ
27:42پاکستان کی
27:43سفارت کاری کے اندر
27:44اہم کردار ادا کر رہے تھے
27:45پاکستان کی
27:46بیلنسنگ ایک کو
27:47کس طرح سے دیکھتے ہیں
27:48بھارت تو نہیں
27:48بیلنس کر پا رہا
27:49پاکستان کا
27:50بیلنسنگ ایک کیسا ہے
27:51جی بھارت بلکل نہیں کر پا رہا
27:53پاکستان جو ہے
27:54کوشش کر رہا ہے
27:55اور پاکستان
27:56روایتی طور پر
27:57ان دونوں طاقتوں میں
27:58توازم قائم کرنے میں
27:59کامیاب رہا ہے
28:00ماضی میں
28:01اور ایک
28:02بساوقات
28:03ایک پلک کے طور پر
28:05بھی اس نے کام کیا ہے
28:06امریکہ اور چین کے درمیان
28:08لیکن ایک چیز
28:08یاد رکھنی ہے
28:09کہ جو
28:11تینچن سے
28:12اور
28:12خاص طور سے
28:14جو فوجی پریڈ ہوئی ہے
28:15اس میں جو
28:16اعلانات کیے گئے ہیں
28:17جس سے پیغامات
28:18کیے گئے
28:18بھیجے گئے ہیں
28:19امریکہ کو
28:20اور مغرب کو
28:21تو ہمارے لئے
28:22کازمائش ضرور ہوگی
28:23کیونکہ
28:24چین نے
28:25اور روس نے
28:26مل کر یہ پیغام دیا ہے
28:27کہ وہ ایک نیا
28:29قائدانہ نظام
28:30قائم کر رہے ہیں
28:31یا مطلب یہ ہے
28:32کہ وہ
28:33اس جو
28:34عالمی نظام ہے
28:36اس کے حصہ دار ہیں
28:37تو اس وجہ سے
28:38پاکستان کے لئے
28:39چیلنگ ضرور ہے
28:40کہ کس طرح سے
28:41واشنگٹن بھی
28:41مطمئن رہے گا
28:42اور چین بھی
28:43لیکن
28:44ہم ان
28:45دونوں تعلقات میں
28:46کسی قسم کا
28:47تصادم
28:48نہیں ہونے دیں گے
28:49اس کی وجہ یہ ہے
28:50کہ چین کے ساتھ
28:51ہمارے
28:51بہت ہی دیرینا
28:53مضبوط تعلقاتیں
28:54دفاع معاشی
28:59اور امریکہ کے ساتھ
29:00جو ہے
29:00امریکہ بھی
29:01ہمارا ایک جو
29:01بہت ہی جانا پاچھانا
29:03دیسٹینیشن ہے
29:04ہماری ایکسپورٹس کا
29:05ہمارے سٹیڈنس کا
29:06ہمارے
29:07ٹکنالوجس اور سائنٹس کا
29:09تو یہ توازن
29:11چیلنج تو ضرور ہے
29:12لیکن میں سمجھتا ہوں
29:13اس چیلنج کو
29:14اچھا سمجھتا ہوں
29:15امیرکہ میں
29:15آپ دونوں جگہ پر ہی رہے ہیں
29:17آپ امریکہ میں بھی
29:18پاکستان کے سفیر رہے ہیں
29:19چین میں بھی سفیر رہے ہیں
29:21کیا آپ سمجھتے ہیں
29:22وہ جو کہا جاتا ہے
29:23کہ ایک صدی مغرب کی ہوتی ہے
29:24ایک صدی مشرق کی ہوتی ہے
29:26اور یہ توازن
29:27اسی طریقے سے
29:27برقرار رہتا ہے
29:28کیا اب مغرب کے بعد
29:29وہ مشرق کی صدی آنے کا
29:31وقت آ چکا ہے
29:32کہا جا سکتا ہے
29:37کیونکہ جو
29:38بیجنگ سے پیغمات آئے ہیں
29:40وہ یہ ہے کہ
29:41ملٹی لیٹرلیسم ہونا چاہیے
29:43کہ صرف جو ہے
29:44چند ممالک کو فیصل نہیں کرنا چاہیے
29:46مغربی یورپ کو نہیں کرنا چاہیے
29:47امریکہ کو نہیں کرنا چاہیے
29:48لیکن
29:49ایک اور بات بھی ہے
29:51کہ اس وقت
29:51مغرب نے خود جو نظام بنایا تھا
29:54اس کو تحس نحس کر رہا ہے
29:55محسن جو بین الاقوامی خوانین تھے
29:57یا جو
29:58بین الاقوامی مالیاتی نظام تھا
30:01اس کے سلسلے میں
30:02صدی ٹرمپ نے
30:04اور ریپبلکنز نے
30:05یا جو
30:06یورپ کے کچھ ممالک نے
30:07دورے میار اختیار کر کے
30:09مثال کہ غزہ کے سلسلے میں
30:11تو اس کے بارے میں
30:16ہے اور ساری دنیا کے لئے
30:17قابل قبول ہے کہ نہیں
30:19اور جس کی لاتھی
30:20اس کا بہت ساتھ
30:20آپ یہ کہہ سکتے ہیں
30:22کہ یہ
30:22ایشیا کے
30:24یا یوریشیا کے
30:26اُبھرنے کا
30:26اور اس میں آفریقہ بھی شامل ہے
30:28ان کے اُبھرنے کا وقت آگیا ہے
30:29سردار مصود خان صاحب
30:30thank you very much
30:31for joining me in the program
30:32اسی کے ساتھ
30:32بریک کی طرف جاتے ہیں
30:33بریک کے بعد
30:33پروگرام کو continue کریں گے
30:34see you after the break
30:35Welcome back after the break
30:43ایک طرف سیاست ہے
30:44دوسری طرف
30:45relief and rescue work ہے
30:46تو تیسری طرف
30:47اب جو نقصانات ہوئے
30:48ان کا
30:49کون خمیازہ
30:50بھکتے گا
30:51یہ ساری کی ساری چیزیں
30:52ہم لوگوں کو
30:53قیمت کے
30:54بڑھوتی کے
30:55فارم میں
30:55نظر آئے گی
30:56اب آنے والے دنوں کے اندر
30:57سیلاب کی وجہ سے
30:58جو فصلے
30:59تباہ ہوئی ہیں
31:00یا متاثر ہوئی ہیں
31:01ان کی قیمتوں کے اندر
31:03ان کا جو پروڈکٹ ہے
31:04انڈ پروڈکٹ
31:04اس کی قیمتوں میں
31:05اضافہ نظر آئے گا
31:06لیکن اس ٹائم پر
31:07ہمیں یہ دیکھنا ہے
31:08کہ کسان
31:08ایکچلی
31:09امپیکٹ کیسے ہوئے ہیں
31:10مویشیوں سمیت
31:11جو فصلے ہیں
31:13ان سمیت
31:13بہت بڑے پیمانے کے اوپر
31:15نقصان ہوئے ہیں
31:16خالد کھوکر صاحب
31:17ہمارے ساتھ موجود ہیں
31:17مرکزی صدر ہیں
31:18پاکستان کسان
31:19اتحارہ
31:20بہت شکریہ خالد کھوکر صاحب
31:21آپ نے جوائن کیا
31:21خالد صاحب
31:22ایک تو یہ بتائیے گا
31:23دو ٹائپ کے
31:23ایک تو کسان ہوگئے
31:24دوسرے وہ ہیں
31:25جو مویشی پالتے ہیں
31:26دونوں کا یقین
31:27نقصان ہوا ہوگا
31:28آپ پورا پاکستان
31:29خود گھومے
31:30سپیشلی پنجاب کے
31:31پورے ایریاز کے اندر
31:32آپ خود گئے ہیں
31:32مجھے بتائیں گے
31:33کہ آپ کو کیا نظر آیا
31:35ہماری کون سی فصلے
31:36ایسی ہیں
31:36جو کہ متاثر ہوئی ہیں
31:37آنے والے دنوں کے اندر
31:38ہم اس کی وجہ سے
31:40سفر کریں گے
31:41جی بہت شکریہ
31:42پہلی بات ہے
31:43یہ دونوں کسان ہے
31:44مویشی پالنے والے
31:45لائف سٹاک رکھنے والے بھی
31:46اور فصلے ہوگانے والے بھی
31:47یہ کسان دونوں
31:49کام اکٹھے ہی کرتے ہیں
31:50اب یہ دیکھیں
31:51ہمارے تینوں ذریعہ
31:52بپرے ہوئے ہیں
31:53اس وقت
31:53ستلوج لے لیں
31:54راوی اور چناب
31:55ان کے اوپر جو فصلیں
31:56کاش ہوتی ہیں
31:57جو تباہ ہوئی ہیں
31:57اس میں چاول کی فصل ہے
31:59مکی کی فصل ہے
31:59گنے کی فصل ہے
32:00کپاس کی فصل ہے
32:01سبزیات ہیں
32:02تمام قسم کی چارہ جات ہیں
32:04اور فروڈ جیسے کنوں
32:05وغیرہ ہے
32:05جس کا بہت زیادہ
32:07نقصان ہوا ہے
32:08تمام چیزوں کا
32:08اس سے یہ ہے
32:10کہ کاشکار کے پاس
32:11تو کچھ بچائی نہیں
32:12جو سیلاب کی زد بھی آیا
32:14ان کے گھر میں
32:14جو کچھ تھا
32:15چاہے وہ گندم پڑی تھی
32:16چاہے وہ دالیں تھی
32:17چاہے وہ چینی تھی
32:18کھانے پینے کی جو بھی چیزیں تھی
32:19بلکہ استعمال کی جو بھی چیزیں تھی
32:20وہ ساری ان کے صحت چلی گئی ہیں
32:22جانور بھی ان کے
32:23کچھ کھو گئے ہیں
32:25جو مل گئے ہیں
32:26ان کے لیے چارہ
32:27اویبل نہیں ہے اتنا
32:28اب میں گزارش کرتا ہوں
32:30حکومت کے علاوہ
32:31اکیلی حکومت کا کام نہیں ہے
32:32اس وقت پوری قوم کو ساتھ مل کے
32:34سلاب زدگان کے ساتھ
32:35کھڑا ہونا چاہیے
32:35یہ ایک ایسی وقت ہے
32:37کہ کاشکاروں کے اوپر
32:38قیامت سغرہ برپا ہو چکی ہے
32:40یہ اب ہم چھوڑ دیں
32:42کہ اکیلی حکومت آیا
32:43اور حکومت آ کے
32:43یہ سارا کچھ کرے
32:44تو یہ مناسب نہیں ہے
32:46پوری قوم کو
32:47جس طرح ہم انڈیا کے خلاف جنگ میں
32:48یکمشت ہو گئے
32:49اکٹھے ہو گئے تھے
32:49اس میں بھی ہمیں اکٹھا ہونا چاہیے
32:51یہاں پہ ایک بات
32:52میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
32:54کہ میک میں کیا کرتے ہیں جی
32:55پرسوں میرا گاؤں ہے جی
32:57انیت پور تحصیل کبیر والا
32:58زلہ خانے وال میں
32:59میرے گاؤں میں
33:00سلاب آنے کا
33:01ایک پرسنٹ بھی چانس نہیں تھا
33:13جیسے انہوں نے ایک نیر آگے بند کر دی
33:14پشلی برپی اور میرے گاؤں میں
33:16سارے کٹ ہو کے پانی آ گیا
33:17اب پوری رات ہم
33:18ارگیشن ڈپارٹمنٹ کو
33:20اپروچ کرتے لیکن
33:20کسی نے فون نہیں سنا
33:21لیکن ہماری
33:22ڈسٹیک ایڈمیسٹیشن
33:23جس کی خاتون
33:24ڈیپٹی کمیشنر نے
33:25سلمہ سلیمان
33:26وہ صبح ساڑھے پانچ بجے پہنچ گئی
33:27اور ہمارے
33:28جو ڈی پیو خانے وال ہیں
33:30اسماعیل کھڑک صاحب
33:31وہ بھی پہنچ گئے
33:32ان کے پہنچنے سے
33:33ہمیں یہ فیدہ ہوا
33:33ڈسٹیک ایڈمیسٹیشن کی وجہ سے
33:35کہ دوپیر تک وہ کٹ بند ہو گئے
33:37جس کی وجہ سے
33:38بے تہاشا ہزاروں گھروں
33:40نے ختم ہو جانا
33:41مس مینجمنٹ ہے
33:41مس مینجمنٹ ہے
33:43یعنی ایرگیشن ڈپارٹمنٹ کی طرح
33:44میں وہی از کر رہا ہوں
33:45کہ ایرگیشن ڈپارٹمنٹ
33:46جس کو کرنا چاہیی
33:47تو اس نے نہیں کیا
33:48بلکہ ڈسٹیک ایڈمیسٹیشن
33:49وہاں پہ پہنچی
33:49وہی نا
33:50ایک لیک ایڈمیسٹیشن ہوئی
33:52کیا ایرگیشن ڈپارٹمنٹ
33:53کو پتا ہوتا
33:54کہ اگر نہر میں
33:55اتنا پانی آ رہا ہے
33:56نہیں نہیں ان کو پتا تھا
33:57پھر بھی نہیں کھولا ہوں
33:58ان کے اکسیان
33:59مریہ ان کے اکسیان
33:59نے جان بوجھ کے اگلی
34:00ایک نہر بند کی
34:01اصل وجہ یہ ہے جی
34:02ہمارے پاس فوٹیج موجود ہے
34:03ایک نہر سے جب دو نہریں
34:05نکل رہی ہیں
34:06اس نے ایک نہر بند کر دی
34:07ٹھیک ہے
34:08اور وہ انتہائی غلط تھا
34:10اس نے کسی سیاسی اپروچ کے اوپر
34:12یا کسی کے کہنے پہ
34:13اس نے یہ کام کیا
34:13جس کی ہمارے پاس فوٹیج موجود ہے
34:15اس کی وجہ سے پچھلی جو
34:17بین نہر ہے وہ نہر ٹوٹ گئی
34:18اور اس سے کئی غریبوں کے گھر
34:19بلکل ملیا میٹ ہو گئے
34:21یہ جو پوائنٹ آپ نے اٹھایا ہے
34:23نا خوکر صاحب
34:24اس پوائنٹ کے اوپر
34:25we will investigate further
34:27آپ نے جو فوٹیج کا کہا ہے
34:28وہ بھی ہمیں ضرور بھیجئے گا
34:29تاکہ ہم دوسری سائٹ کا موقع بھی لیں
34:31کہ ایسا ہوا کیوں ہے
34:32irrigation department نے ایسا کیوں کیا
34:34یہ negligence تھی
34:35یا یہ پھر کچھ اور تھا
34:36لیکن یہ بھی بتائیے
34:37کہ اب ہماری کچھ فصلیں
34:39جو متاثر ہوئی ہیں
34:40ان کے اندر چاول کپاس کی فصل تو ہے ہی ہے
34:42لیکن کہیں کچھ کچھ جگہ پر
34:44میرے سننے میں یہ بھی آیا ہے
34:45کہ کیا گندم بھی متاثر ہوئی
34:46یا ہماری جو سٹور ہوئی ہوئی
34:47گندم تھی کھوکر صاحب
34:49اس کی تردید کر دیجئے گا
34:50یا تصدیق کر دیجئے گا
34:52نہیں گندم جو لوگوں کے گھروں میں تھی
34:54وہ تو گئی ہے
34:54بالکل اس میں تو کوئی شک والی بات نہیں
34:57جتنے بھی آپ دیکھنا
34:58یہ ساڑھے تین سے چار ہزار موازیات بنتے ہیں
35:00ان میں جہاں پہ پانی آیا
35:02جہاں پہ پانی آیا
35:03وہاں پہ تو ان کے پاس کچھ بھی نہیں بچا
35:04نہ گندم بچی ہے
35:05نہ کھانے پینے کے اور باقی چیزیں بچی ہیں
35:07نہ ان کے پاس کپڑا بچا ہے
35:08ان کی چار پائیاں بس رہے
35:10جو بھی ان غریب لوگوں کے پاس تھا
35:11وہ سب کچھ چلا گیا
35:12اس وقت تو بیاروں بزدکاروں کے سلکوں پر بیٹھے ہوئے ہیں
35:14اس وقت تو پوری قوم کو
35:16میں بار بار ایک ہی ریکویشٹ کر رہا ہوں
35:18کہ پوری قوم کو چاہیے
35:19علامہ اقبال نے کہا تھا
35:20کہ درد دل کے واسطے پیدا کیا تھا انسان کو
35:22ورنہ تاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیان
35:24اس وقت تو ہمیں درد دل کا ثبوت دینا چاہیے
35:26کہ ہمیں ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
35:28ان کے مکمل سپورٹ کرنے چاہیے
35:29اور میں حکومت سے گزارش کرتا ہوں اس وقت
35:32کہ اگر ہم نے فوڈ سیکورٹی کے لیے
35:34کیونکہ آندہ آنے والے سالوں میں
35:36بہت مجھے مسئلہ نظر آ رہا ہے فوڈ سیکورٹی کا
35:38ہم پہلے شارٹ فال کا شکار ہیں
35:40حکومتی غلط پالیسیوں کی وجہ سے
35:41اور اس کی وجہ یہ کاشکار کو دو سال
35:44گندم کا ریٹ نہیں ملا بائیس سو عرب روپے کا
35:46کاشکار کو دو سالوں میں جو کم ریٹ ملا ہے
35:47اب اگلے سال کاشکار اس موڈ میں نہیں
35:49گندم لگائے کیونکہ اس کو اس کی پیداواری
35:51لگت نہیں مل رہی ابھی جو حکومت نے غلط
35:53فیصلے کیا ہیں ابھی کل کل کا دل میں
35:55آپ کو بتاؤں کہ ایک طرف اس کو
35:57ڈی ریگولیٹ کیا پہلے اب اس کو ریگولیٹ کیا جا رہا ہے
36:00جب کاشکار سے گندم چلی گئی آپ
36:01ریگولیٹ کیا جا رہا ہے
36:02کل انہوں نے نوٹفکیشن کر دیا کہ تین ہزار تک
36:05لوگ سیل کر سکتے ہم نے بیچی ہے
36:06اٹھارہ سو انیس سو دو ہزار اکیس سو روپے میں
36:09بیچی ہے جی اس سے زیادہ
36:11ہم سے گندم نہیں خریدی گئی
36:12اب وہ حکومت نے اس کا ریٹ فیس کیا تین ہزار روپے
36:15بھئی ڈی ریگولیٹ کا مطلب یہ ہے
36:17کہ اکراس د بورڈ
36:18نہیں اکراس سپورٹ فری مارکیٹنگ ہو
36:21اب بین اور صوبائی پابندی لگا دیئے
36:23کانون کے مطابق نہیں لگا سکتے
36:24ہماری باری تھی تو کہا گیا کہ آئی ایم ایف کی مجبوری ہے
36:27ہم آئی ایم ایف پاباد ہیں
36:28آئی ایم ایف پی مجبوری نہیں ہے
36:31دیکھیں نا اب اس کو ایکسپورٹ نہیں کر سکتے
36:33ہم آٹا میدہ سوجی کوئی چیز ہم ایکسپورٹ نہیں کر سکتے
36:36اور اس ٹائم پر سب چیزوں کی قیمتیں بڑھتی ہوئی بھی نظر آ رہی ہیں
36:38خالق خوکر صاحب تینکیو ویری مچ
36:40اس کے اوپر گاہے بگاہے ہم گفتگو کرتے رہیں گے
36:42کہ ایک طرف سیلاب ہے
36:43لیکن سیلاب کے بعد جو اس کا منظرنامہ ہے
36:46وہ بھی کافی کشیدہ نظر آ رہا ہے ہمیں اس ٹائم پر
36:49اس لئے پلیز ہم سب بھی دعا کریں
36:51آج کی رات مقدس بھی ہے
36:53کل کا دن مقدس بھی ہے
36:54دعا کیجئے پاکستان کے کسانوں کے لیے
36:56سیلاب زدگان کے لیے
36:57ساتھی فلسطینیوں کے لیے
36:59ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کے لیے
37:01انیکہ نصار کو اجازت دیجئے
37:02اپنا بہت خیال رکھئے گا
37:03اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended