- 5 months ago
Aiteraz Hai | Aniqa Nisar | Cloudburst, flash floods devastate KP | ARY News | 15th August 2025
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
04:46بگتے کہ معاملات اس نہج پر نہ آنے پڑتے
04:49کیپکے کے اندر صورتحال یہ ہے کہ مختلف
04:51اضلا کے اندر برست کی خبریں ہیں اور اس کے
04:53علاوہ سہلابی ریلیں ہیں سہلابی ریلوں کی وجہ سے
04:56تباہی مچ چکی ہے پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ
04:59روز سے اب تک بارشوں اور فلیش فلڈ کے باعث
05:01مختلف حادثات کے اندر وون ایٹی نائی لوگوں کی
05:03ہلاکتیں ہو چکی اور اک کس زخمی ہو چکے ہیں
05:06हلاک ہونے والوں کے اندر سے 163 مرد ہیں اور 14 خواتین ہیں
05:1012 بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کے اندر 18 مرد 2 خواتین اور 1 بچہ شامل ہے
05:15ظلہ بنیر جو کہ in itself KPK کا important ظلہ ہے
05:19اس کی بات بھی کریں گے
05:20وہ تر بارشوں اور جو cloud burst ہے
05:23اس کے نتیجے میں جانبہاک ہونے والے کم از کم
05:25یعنی سب سے زیادہ لوگ ہیں
05:26157 افراد کی لاشیں برامد کی جا چکی ہیں
05:29اور ابھی بھی ریلیف اور ریسکیو آپریشن چل رہا ہے
05:31ڈیپٹی کمیشنر بنیر کے دفتر کے مطابق 78 لاشیں ہسپتالوں میں لائی گئی ہیں
05:36جبکہ کئی علاقوں سے لاشوں کو ہسپتالوں میں نہیں پہنچایا جا سکتا
05:39because infrastructure تباہ ہو چکا ہے
05:41اس ٹائم پر report کے مطابق مجموعی طور پر 45 گھروں کو نقصان پہنچا ہے
05:47جبکہ 38 جو گھر ہیں وہ جزوی نقصان کے باعث اس ٹائم پر برے حالات میں ہیں
05:54سو صورتحال بہت کشیدہ ہے
05:57اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے
05:58لیکن سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ ہماری حکومتیں چاہے وہ KPK کی حکومت ہو
06:03یا کوئی اور حکومت ہو
06:04وفاقی حکومت ہو
06:05یا پھر پنجاب کی حکومت ہو
06:07سندھ کی حکومت ہو
06:08بلوچستان کی حکومت ہو
06:09آزاد جمہو کشمیر جی بھی
06:10ہر جگہ حکومتیں نی جرک ریاکشنز کیوں دیتی ہیں
06:14ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ proactive policies بنائی جائیں
06:16ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ encroachments کو
06:18اس موسم سے پہلے جہاں جانے جائیں
06:21جو مونسون کا موسم ہے
06:22اس سے پہلے ہی preempt کر کے معاملات کو ٹھیک کر لیا جائے
06:24KPK کے اندر جہاں سب سے زیادہ
06:26ہم بات واقع ہوئی ہیں
06:27وہاں پچھلے 12-13 سال سے
06:29پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے
06:31اور تقریبا ہر سال ہی پچھلے کچھ سالوں سے
06:33یہ صورتحال نظر آ رہی ہے
06:35ہم کب سیکھیں گے
06:37اور کب اپنے لوگوں کی جانوں کو قیمتی سمجھیں گے
06:40اس ٹائم پر ہمارے KPK کے بھائی
06:41ایک مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں
06:43اور پورا پاکستان ان کے لئے دعا گو ہے
06:45جی بی کے بھائیوں کے لئے
06:46آزاد جمہو کشمیر کے بھائیوں کے لئے
06:48علی امین گنڈاپور صاحب نے
06:50کچھ فرمایا ہے کہ
06:51جی کلاود برسٹ ہوا ہے
06:52صورتحال کیا ہے
06:53سی ایم کپی کی بات سن
07:11اب یہ صورتحال افسردہ ہے
07:32لیکن اس کے اندر ہمیں ذمہ داری جو ہے
07:34وہ بھی اس کا تعین بھی کرنا ہی ہوگا
07:36سیاسی بات آج نہیں کریں گے
07:38اس لیے کیونکہ سیاست سے بڑھ کے
07:39ہمارے پاکستانیوں کی جانے ہیں
07:40پاکستانیوں کی جانو مال کا حفاظت ہے
07:42بیرسٹر گوھر علی خان صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:45پاکستان تحریک انصاف کے چیرمن ہے
07:47بہت شکریہ بیرسٹر صاحب آپ نے جوئن کیا
07:48آپ کا اپنا حل کا بنیر میں ہے
07:50بیرسٹر صاحب حالات بڑے خراب ہیں
07:51میں دیکھا کہ آپ خود بھی آن گراؤنڈ تھے
07:54کشیدہ صورتحال بنیر میں سب سے زیادہ ہے
07:57بیرسٹر صاحب ایک تو یہ بتائیے گا
07:58کہ کے پی کے کی گورنمنٹ وہاں کے لوگوں کو
08:00ریلیف پہنچانے کے لیے کیا کچھ کر رہی ہے
08:02آپ آن گراؤنڈ کیا کر رہے ہیں
08:04ذرا صورتحال پہ بھی تھوڑی روشنی ڈالیے گا
08:06دیکھیں میں گنیر میں ہوں اور میں نے خود
08:10اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے
08:11واقعی آپ نے صحیح فرمایا ہے
08:13بڑی کشیدہ حالت ہے
08:14اور اس وقت کے جو حالات ہے وہ یہ
08:16کہ جو آوٹ برس آوٹ برس
08:18کلاوڈز کی ہوئی ہے لازنائٹ
08:19اور جو بارش یہ ہوئی ہیں
08:21اسے بہت تباہی مچی ہے
08:22باقی جو میرا خاص کر ایک علاقہ جو پی کے
08:25ٹونٹی فائیک ہے
08:26جو زیادہ متاثر ہوا ہے
08:27اس وقت میرے پاس جو کنفرن فگر ہے
08:29وہ ہے ہنڈر انٹر ٹی فائیک
08:31جیدت ہو چکی ہے
08:32لیکن یہاں ایسا علاقہ ہے جہاں ایک سسدی
08:35نہیں ہے
08:36اور وہاں لوگ کوشش کر رہے ہیں
08:38کیونکہ پیدل چل کر کے کوشش کر رہے ہیں
08:40وہاں خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے
08:42کہ وہاں امواد دو سو اور بڑھ سکتی ہے
08:45which means
08:46کہ یہ تری ہنڈر فیٹی کراس کر سکتی ہیں
08:48جو امواد جو ہوں یہ ہے
08:50ہمارا انفرسٹرکٹر تباہ ہوا ہے
08:52ہمارے لوگوں کے موشیاں
08:54بہے گئی ہیں
08:56لوگوں کے گاڑیاں بہے گئی ہیں
08:57مساجد شہید ہو گئے
08:58لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے
09:00تو انٹر انفرسٹرکٹر
09:01بلینز وارت اف انفرسٹرکٹر
09:02is gone in no time
09:04اور لیکن صوبائی حکومت سے
09:06ریکوست کی ہوئی تھی
09:07ہیلیکاپٹر بھی یہاں
09:08بلیبل تاور رسکیو ایفرٹ
09:09ساری ٹی میں یہاں موجود ہیں
09:10ون من ٹو ٹو کی میٹی میں آئی ہوئی ہے
09:13میڈیکل ٹی میڈی آئی ہے
09:14ہمارے وزراء صاحبان
09:15یہاں پر کوشش کر رہے ہیں
09:17انٹرین کر رہے ہیں
09:17میں نے ریکوست کی ہے
09:18کمیونیکیشن والوں سے پی ٹی اے
09:20کے جیرمین سے انشاءاللہ
09:21وہ بھی صوبہ ہوں گے
09:22تاکہ اس کو بھی کرے
09:23اس وقت ہمارا سارا فوکس جو ہے
09:25وہ سرچ انڈس کی اوپر ہے
09:27اور جہاں ہم نہیں پہنچ سکتے
09:29وہاں پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:30تاکہ لوگوں کو بروقت ہم پہنچ سکے
09:33اور ان کا ہلپ کیا جا سکے
09:34بیرے صاحب نیشنل سائیڈ سے
09:36فیڈرل گورنن نے پرائم منسٹر
09:38اسپیشلی سی ایم صاحب سے بھی بات کی ہے
09:40گورنر صاحب سے بھی مداقات کی بات کی ہے
09:42کہ فوری طور پر جو بھی
09:52دی ہیں تو کیا گورننٹ کی سائیڈ سے
09:55جو فیڈرل گورننٹ ہے
09:56وہاں سے یہ جو آفر کی گئی ہے
09:58اس کو کھلے دل سے ایکسپٹ کیا گیا ہے
10:00کیا ان کی طرف سے وہ باقاعدہ
10:02آن گراؤنڈ ابھی ہلپ پہنچ گئی ہے
10:03بیرے صاحب
10:05دیکھیں پہلا ہاں تو ہمارے پاس صرف
10:07صبحی حکومت کی ہلپ پہنچی ہے
10:08اور صبحی حکومت کی ریسورس سے ہم
10:10یوٹیلائز کر کے چلا رہے ہیں لیکن
10:11آج پہلا دن تھا
10:13ہم نے سارے ریسورسز اپنے استعمال کیے
10:15اور وزیراللہ وحس کا این دن
10:16اس نے فوراں فیپٹین کروڑ
10:18جو ہے نا پہلال رسکیو کے لیے
10:20ریلیس کر دین ہیں
10:21اور سارے ٹیمیں جو ہیں وہ یہاں موجود ہیں
10:23لیکن اببیسلی وفاقی حکومت کی بھی
10:25ذمہ داری ہے
10:26انڈیے میں کی بھی ذمہ داری
10:27ان کے آئینے قانونی ذمہ داری ہے
10:29کہ ایسے کلامی ٹیز میں
10:30وفاقی حکومت
10:31سبائی حکومت کے ساتھ
10:32اور لوکل گورنمنٹ کے ساتھ
10:35مل کر کے
10:35جو بھی حل کر سکتے
10:37وہ انڈیے میں کے ساتھ
10:38کوڈینیشن کی بھی ضرورت ہے
10:40وفاقی حکومت کی حل کی بھی ضرورت ہے
10:42اور میں اپیل کروں گا
10:43برخواست کروں گا
10:44کہ وہ بروقت ہونے چاہیے
10:45یہ سارے
10:46ٹرائبلز ایریاس
10:47کے بلد کے ایریاس
10:48کہلاتے ہیں
10:49وہ چاہے
10:49سبائی حکومت کے
10:50ایڈمنسٹریشن میں ہو
10:51چاہے وفاقی حکومت کے
10:52ایڈمنسٹریشن میں ہو
10:53کالے بھی یہاں
10:55انفرنسٹرکچر جو آیا ہے
10:56وہ بڑا
10:57اریرتہ
10:58اور جو
10:59فردل گورنمنٹ کی طرف سے
11:00فنڈنگ ہوئی تھی
11:01وہ بھی پوری نہیں ہوئی تھی
11:02میں تو سب سے ریکوست کروں گا
11:04کہ اپنی ذمہ داری
11:05نباتے ہوئے
11:05لوگوں کو اکیلا نہ چھوڑے
11:07اس مشکل گڑی میں
11:08سب مل کر کے
11:09اپنے عوام کا ہلپ کریں
11:10اور میں سب کو کہوں گا
11:12کہ وہ جو ہلپ کر سکتے ہیں
11:13وہ کریں
11:13انڈید
11:14اچھا بیر صاحب یہاں
11:14آپ نے بڑی امپورٹن بات کی ہے
11:16لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے
11:17اب اس طرح کے حالات میں
11:19زیادہ احساس ہوتے ہیں
11:20کیونکہ آپ کانوندان ہیں
11:21آپ بہتر سمجھتے ہیں
11:22اس طرح کے حالات میں
11:23زیادہ احساس ہوتے ہیں
11:24کہ لوکل گورنمنٹ کو
11:25لوکل باڈیز کو
11:26اور زیادہ تگڑا اور پختہ ہونا چاہیے
11:28تاگہ اگر کوئی
11:29اس طرح کی جگہوں پر
11:31جہاں پارشوں کا
11:32یا پانی کا رخ ہوتا ہے
11:34اس کے راستے کے اندر
11:35کوئی گھر بنے ہے
11:36تو ان کو بھی
11:36محفوظ مقامات پر
11:38منتقل کیا جائے
11:38اگر لوگوں کو
11:39گھر ایسی جگہ پر
11:40نہ بنانے دیا جائیں
11:41یہ کوئی صوبائی وزیر
11:42نہیں کر سکتا
11:43یا کوئی وفاقی وزیر
11:44نہیں کر سکتا
11:44یہ وہاں لوکل لوگ کر سکتے ہیں
11:46تو لوکل گورنمنٹ کو
11:47سٹرنٹن کرنا کتنا
11:48لوکل گورنمنٹ کی
11:50یہ ذمہ داری ہونے چاہیے
11:51اور لوکل گورنمنٹ
11:52کو سٹرنگ ہونا چاہیے
11:53ان کے پاس
11:54ریسورسز ہونے چاہیے
11:55ان کے پاس
11:55اتاریٹی انفورس کرنے
11:57کے ہونے چاہیے
11:57اور انکروچمنٹ
11:58سوال موسکر پاکستان میں
12:00اور ہر جگہ میں
12:01اور کی پی کے
12:01ازاز کو
12:02ہمارے طرف یہ ہے
12:04کہ یہ
12:04مونٹین ایری آئے
12:06زیادہ تر
12:06اور مونٹین ایری آئے
12:07میں ایسی صورتحال
12:08سب کچھ ہوا ہے
12:09کہ یہ ایک آؤٹ برس
12:11ایسا ہوا ہے
12:12جو تو
12:12ایکسپیکٹیٹ آ
12:13لیکن
12:14اس کی ابھی
12:15اس لیے
12:15اگر آپ کے پاس
12:16بیٹر سسٹم ہو
12:16تو آپ اگر
12:17ایلیمنٹ نہیں کر سکتے
12:19روپ نہیں کر سکتے
12:20اس کو بیٹر
12:21منیج کر سکتے ہیں
12:22لیکن
12:23دیپو وہ تو
12:24اقلان کرنے
12:25فلا تو
12:26جو لوگ
12:26ہلپ کی ضرورت ہے
12:29ان کا ہلپ کیا جائے
12:30بلکل
12:30اچھا بیر صاحب
12:31ابھی اس ٹائم پر
12:32اس پوری سیچویشن سے
12:33کیونکہ آپ
12:34آن گراؤنڈ موجود ہیں
12:35آپ ایک
12:35ٹھنڈے کمرہ میں
12:36بیٹھ کے کام نہیں کر رہے ہیں
12:37اب آپ کیا سجیسٹ کریں گے
12:40کہ اس کے بعد
12:40کیا سیکھا جائے
12:42اور کس طریقے سے
12:43چیزوں کو بہتر دے جائے
12:44یہ تو
12:44ہمیں
12:45ایک تو
12:45کوڈینیشن کی
12:46ضرورت ہے
12:47اور ہم وقتی طور پر
12:48تو کر دیتے ہیں
12:49یہ سارے انڈی میں
12:49پی ڈی میں
12:50یہ ساری بنی
12:51اس پرپس کے لیے تھی
12:52کہ یہ وقت پہ
12:53اطلاعات دیں گے
12:54دوسری بات ہے
12:54کہ
12:55کلائمیٹ چینج تو
12:56ضرور ہوگا
12:57لیکن
12:58رسورس
12:59کرنا
13:00لوگوں کو
13:00بروقت ساری اطلاع دینا
13:01اور
13:02فیوچر کے لیے
13:03اس کے تدارو کرنے کے لیے
13:04اقدامات کرنا
13:05تو سب کی ذمہ داری ہے
13:06اور وہ کرنے چاہیے
13:07چاہے صوبائی حکومت ہے
13:09چاہے وفاقی حکومت ہے
13:10اپنے ساری
13:11رسپانسیبولیٹی کر کے
13:12لانٹر میں ہونا چاہیے
13:13دوسری بات ہے
13:14ایک پہکے جیسا بھی ہونا چاہیے
13:15کہ
13:16ارجن امرجنسی
13:17ایسے صورتحال ہو جائے
13:18تو ان سے کیسے نمتا جائے
13:20لوگوں کو بروقت
13:21کیسے سہولت
13:22وہ پہنچائی جائے
13:23تو یہ بہت ضروری
13:23بیرس صاحب
13:25بروقت بتانا
13:27انڈیڈ بہت امپورٹنٹ ہے
13:28لیکن انٹرسٹنگلی
13:29انٹرنیشنل اداروں نے بھی
13:30بروقت بتا دیا تھا
13:31پاکستان کے اندر
13:32یہ صورتحال ہونے والی ہے
13:34یہ بتا دیا گیا تھا
13:35اس سال کی شروعات میں
13:36تو اگر حکومتوں نے
13:37اقدامات اٹھانے ہوتے
13:38کے پی کے حکومت
13:39نے اقدامات اٹھانے ہوتے
13:40اوورال پنجاب
13:41بلوجستان سندھ کی حکومتوں
13:43نے اقدامات اٹھانے ہوتے
13:44پری پلان کرنا ہوتا
13:45نی جرک ریاکشن
13:46نہ دینا ہوتا
13:47تو یقیناً
13:47ایک موقع ضرور تھا
13:49کہ جینری فیبرری میں
13:50بتا دیا گیا تھا
13:51کہ this is going to happen
13:52in پاکستان
13:52not just in پاکستان
13:53بلکہ اس پورے
13:54ریجن کی سیچویشن
13:55بتا دی گئی تھی
13:56ہمارے ساتھ اس ٹائم پر
13:56انور شہزاد صاحب
13:57موجود ہیں
13:58ترجمان ہے
13:58پی ڈی ای میں
13:59کے پی کے
13:59بہت شکریہ
14:00انور صاحب آپ نے
14:01جوائن کیا
14:02it's a pleasure having you
14:02in the program
14:03اس ٹائم پر
14:06سب سے زیادہ
14:07جو havoc ریک ہو رہا ہے
14:08وہ کے پی کے پی کے
14:09میں ہے انور صاحب
14:10اور یہ والا جو havoc ہے
14:12یہ بچایا جا سکتا
14:13جیسے میں ارض کر رہی ہوں
14:14کہ جب انٹرنیشنل
14:16ادارے یہ بتا رہے ہیں
14:17کہ اس مونسون میں
14:19پاکستان میں
14:19کیا ہونے والا ہے
14:21تو اس کے لیے
14:22پری ایمٹیو میجرز
14:23کیوں نہیں لیے جاتے
14:24کیوں ہم پرو ایکٹیو
14:25کی بجائے
14:26نی جرک ریاکشنز
14:27کی طرف جاتے ہیں
14:28بالکل دی
14:30thank you very much
14:30جس طرح آپ کو بتائے
14:32کہ مونسون کا سیزن
14:33جب شروع ہوتا ہے
14:34تو اس میں بابشوں کا
14:35سلسلہ کافی زیادہ ہوتا ہے
14:37لیکن اس بار جو
14:38سیبر پاکستان پاکستان کو
14:39سب سے زیادہ
14:41مشکلات کا سامنا رہا ہے
14:43وہ
14:44cloud outburst کا ہے
14:45cloud outburst جو ہے
14:47اس کی پریڈیکشنز
14:48پوری دنیا میں
14:49جو ہے
14:49impossible ہوتی ہے
14:50کیونکہ
14:51محق پہ موسمیات
14:52صرف و صرف
14:52بارشوں کی شدت
14:54جو ہے
14:54وہ بیان کرتے ہیں
14:56کہ بارشوں کی شدت
14:57کتنی ہوگی
14:58لیکن کہاں پر
14:58cloud outburst ہوگا
15:00یہ جو ہے
15:01اس کو پریڈیکٹ کرنا
15:02تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے
15:03سیبر پاکستان پاکستان
15:04کے جتنے بھی
15:05بالائی عزلہ ہیں
15:06بارہ اگس کو
15:07پیڈی امی کی جانب سے
15:08ایک مراستہ پہلے
15:09حیثے جاری کر دیا گیا تھا
15:10جس میں یہ چیز
15:12منشن کر دی گئی تھی
15:13کہ جتنے بھی
15:14بالائی علاقے ہیں
15:15وہاں پر شدید
15:16بارشوں کا خدشہ ہے
15:17اب باجوورڈ اور
15:18بنیر
15:19اگر آپ پچھلے
15:20جتنی بھی
15:22بیک جائیں
15:23تو اگر آپ دیکھیں
15:24تو باجوورڈ اور
15:26بنیر میں جو ہے
15:26اس طرح کے کوئی
15:27ثانے ہیں نہیں
15:27لیکن کلاوڈ
15:29آوٹ برسٹ
15:30کہاں ہونا ہے
15:31یہ پریڈک کرنا
15:32مشکل ہو جاتا ہے
15:33تو کل جو
15:34باجوورڈ اور
15:35بنیر میں جو
15:36یہ ایونٹ ہوا ہے
15:37جی
15:37کیا پریڈکٹیو
15:40میجرز تو
15:40آکے رہے ہیں
15:41پریڈکٹ نہیں کیا جا سکتا
15:42کلاوڈ آوٹ برسٹ
15:43کو بنیر میں بھی
15:43ایسا نہیں ہوا
15:44باجوورڈ میں بھی
15:44ایسا نہیں ہوا
15:45لیکن اب صورتحال
15:46جو ڈیویلپ ہو گئی
15:46اس کے اندر
15:47لوگوں کو بچانا
15:48بڑا مشکل ہے
15:49بھی تھوڑے دے پہلے
15:49بیرسٹر گوھر صاحب
15:50یہ فرما رہے تھے
15:51کہ پاسیبلیٹی ہے
15:52کہ دو سو
15:52دھائی سو
15:53تین سو تک
15:53بھی انبات ہو سکتی ہیں
15:55بنیر کے علاقے کے اندر
15:56ان ایٹ سیلف
15:56اور کے پی کے میں
15:57اوورال
15:57سو کیا یہ
15:58ایکسپیکٹیشن ہے
15:59کیا ابھی
16:00اتنے سارے لوگ
16:01مسنگ ہیں
16:01جن کا ابھی
16:02کوئی پتہ
16:03اتا پتہ نہیں ہے
16:04کہ کون کدھر ہے
16:04اور کدھر نہیں ہے
16:05بلکل جی
16:07سب سے زیادہ
16:07متاثرہ
16:08عطلہ جو ہیں
16:09وہ ہے
16:10باجوڑ ہے
16:10اور بنیر ہے
16:11بنیر سب سے زیادہ ہے
16:12کیونکہ اس میں
16:13ڈیویلٹیز کافی زیادہ ہیں
16:15ابھی تک جو
16:16ریپورٹ ہوئے ہیں
16:17تو نائنٹی ون
16:18ڈیویڈ بارڈیز
16:18جو ہیں وہ
16:19کانفرمڈ
16:19ریکوورڈ کی جائے چکی ہیں
16:20لیکن جو
16:21مسنگ ہیں
16:22ان کی تلاش
16:23کیلئے جو ہے
16:23ریسکیو آپریشن
16:24جو ہے وہ جاہی ہے
16:25تو ریسکیو آپریشن
16:27کے دوران جو ہے
16:28جو ڈیویڈ بارڈیز
16:29ریکوور کی جاتی ہیں
16:30تو ایکسپیکٹ
16:31کیا جا رہا ہے
16:32کہ ان ڈیویڈ بارڈیز
16:33کی جو فگرز ہیں
16:34اس میں تھوڑا سے
16:35اضافہ ہو سکتا ہے
16:36ابھی تک جو
16:37خیبر پاکنخواہ میں
16:38ڈیویڈیز جو ہیں
16:39وہ ون نائنٹی ایٹ
16:41ہیں
16:41ون نائنٹی ایٹ
16:42کیجوالٹیز جو ہیں
16:43وہ پورے خیبر پاکنخواہ
16:44میں ہیں
16:45جس میں بٹا گرام
16:46ہے
16:46مانسیرہ ہے
16:47باجاورڈ ہے
16:47اور بنیر ہے
16:49یہ سب سے زیادہ
16:50مداترہ
16:51اطلاع ہیں
16:52جس میں جو ہے
16:52کافی کیجوالٹیز
16:53رنما ہوں
16:54آنویر صاحب
16:55ہم گلیڈ کہ آپ نے
16:55یہ اپ ڈیٹ کر دی ہے
16:56ون نائنٹی ایٹ
16:57کیجوالٹیز ہو گئی ہیں
16:58کیونکہ اس سے پہلے
16:59تقریباً
17:00نو کیجوالٹیز
17:01کم بتایا جا رہا تھا
17:02لیکن یہ بھی بتائیے گا
17:03کہ جو اموات
17:04واقعے ہوئی ہیں
17:04یہ جو زیادہ
17:05نقصان ہوا ہے
17:05جانی اور
17:06مالی نقصان ہوا ہے
17:07یہ کیا
17:07گھر منہدم ہونے
17:09سے ہوا ہے
17:09آہ
17:10یہ لینڈ سلائیڈ
17:11سے ہوا ہے
17:12یہ دریاؤں کے
17:13ارد گرد
17:14گھر ہونے سے ہوا ہے
17:15اصل وجہ کیا ہے
17:16سب سے زیادہ
17:17جو اموات واقعے ہوئی ہیں
17:18جو جانی اور
17:19مالی نقصان ہوا ہے
18:00and the response time is very important, but its velocity is quite high.
18:04Okay, you told me that in PGI two days ago, that it could be a situation like this.
18:09So, do you see the safety and security on the ground for safety or not?
18:15Absolutely.
18:16As I told you, the 12th of August, we have done an advisory on the whole district administration, line departments, NGOs, I.E.N.G.O.
18:26It's a pleasure having you in the program.
18:55We can't fight this because of the support of the country.
18:59We can't fight this.
19:01It's a great deal.
19:03We can't fight this.
19:06We can't fight this.
19:11Ultimately, we can't fight this.
19:13See you after the break.
19:43Welcome back after the break.
19:44Confirmations चल रही हैं और बड़ी तश्वीशनाक किसम की इस टाइब पर खबरें के पीके से मौसूल हो रही हैं.
19:51विफाक की तरफ से इस टाइम पर रिलीफ एंड रेस्क्यू आपरेशन्स के लिए टीम्स मूवी कर चुकी हैं और कुछ पहुंच भी चुकी हैं जो के रिलीफ एंड रेस्क्यू आपरेशन्स में मदद कर रही हैं.
20:02एक्जाक्ट नंबर में पता करने की कोशिश कर रही हैं. होपफुली मुझे इसी शो के दोरानी वो नंबर सामने आ जाएगा.
20:07राना सानाओला साब हमारे साथ मौजूद हैं. राना साब जो हैं वो इंपोर्टन परस्नालिटी हैं सारी सूरत अचाल के अंदर.
20:13considering کہ
20:14ویسے ہی وہ سیاست کے اندر
20:16کیونکہ وزیراعظم کے معاون ہیں
20:18مشیر ہیں برائے سیاسی حمور
20:20تو وہ سیاستدانوں کے بیچ میں
20:22گیپ بریج کرتے رہتے ہیں
20:23لیکن اس time پر رانہ صاحب
20:24ایک تو thank you very much
20:26for joining me in the program
20:26بڑا افسردہ سا دن ہے
20:28اتنے سارے پاکستانیوں کی جانے چلی گئی ہیں
20:31ویسے ہی کے پی کے میں
20:33اور بلوچستان کے اندر حالات بڑے خراب ہیں
20:35اور ان حالات خراب ہونے کی وجہ سے
20:37ویسے ہی وہاں جانے جا رہی ہیں
20:38لیکن یہ صورتحال جو develop ہو گئی ہے
20:41رانہ صاحب اس کے حوالے سے آج
20:42بڑی important meetings ہوئی ہیں
20:44prime minister office کے اندر meetings ہوئی ہیں
20:46آپ بھی موجود تھے وہاں
20:48ڈی اے میں کو بھی direction دی گئی ہے
20:49یہ بتائیے گا کیا کیا فیصلے ہوئے
20:52اس ساری relief and rescue operations کے حوالے سے
20:55دیکھیں اس میں کوئی شک نہیں
20:59کہ KPK میں اور بلوچستان میں جو حالات ہیں
21:03اس کے اوپر federal government کی
21:06اور ہمارے اداروں کی پوری توجہ ہے
21:08اور ان حالات کو بہتر کرنے کے لیے
21:11کوئی قصر اٹھانی رکھی جا رہی
21:13ہر وہ طریقہ آزمایا جا رہا ہے
21:16جو اس مقصد کی کامیابی کے قریب
21:20ہمیں لاسکے
21:21باقی یہ جو اس وقت
21:24climate change والا issue ہے
21:27یہ جی بی میں بھی ہے
21:30KPK میں بھی ہے
21:31بلکہ ہو سکتا ہے
21:32یہ ملوچستان سائٹ پہ بھی
21:34ابھی تھوڑا ہے زیادہ ہو جائے
21:36تو یہ ایک اور قسم کی مشکل ہے
21:40کہ جو پورے پاکستان کو
21:43اگر تین صوبوں میں ہے
21:44تو پورے پاکستان میں ہی ہو گیا
21:46پنجاب میں بھی
21:48ابھی تک تو
21:49صورتحال اتنی زیادہ
21:52اب نارمل نہیں ہے
21:53لیکن ہو سکتی ہے
21:54تو اس صورتحال کو بھی
21:56جو ہے وہ پوری قوم
21:58اسی جذبے کے ساتھ
22:00جس جذبے کے تحت
22:01مار کا حق میں کامیابی حاصل کی ہے
22:04انشاءاللہ
22:05تمام اداروں نے مل کے
22:07وہ سبل ہوں
22:09یا آسکری ہوں
22:10تو اسی جذبے سے کام کرنے کی ضرورت ہے
22:13انشاءاللہ
22:14ان مشکلات کے اوپر بھی قابو پا لیا جائے گا
22:16انشاءاللہ
22:17اس سے پہلے تو بتا دیا گیا تھا
22:19رانہ صاحب
22:19کیا آپ نے جا کے
22:20ہلپ کرنے
22:20KPK کی
22:21آج بھی یہی بولا گیا
22:23آج بھی یہی ہدایات دی گئی ہیں
22:24مجھے بتائیے کہ
22:25پرو ایکٹیولی کیا کہے
22:26اقدامات لینے کی بات کی گئی ہے
22:28جی آف کورس
22:30یہ
22:31یہ تو
22:32اب تو
22:33یعنی دوبارہ سے
22:35ان چیزوں کو
22:36ری ایٹریٹ کرنے والی بات ہے
22:37یہ آپ کے علم میں ہوگا
22:39کہ آج سے
22:40کوئی دو ہفتے قبل
22:42پرائیم ایسٹر صاحب
22:43خود تشریف لے کے گئے تھے
22:44انڈی ایم اے میں
22:45اور وہاں پہ پوری بریفنگ لینے کے بعد
22:48بڑی جذبیات میں جا کے
22:50انہوں نے جو ہے
22:51وہ تمام انسٹرکشنز
22:52اور میرا خیال ہے کہ
22:54جیسے ہی
22:55جہاں جہاں پہ بھی
22:56یہ صورتحال
22:57کوئی تھوڑا
22:58کنٹرول سے باہر ہوتی ہے
22:59تو وہ لوگ وہاں پہ موجود ہوتے ہیں
23:01یہ بڑا ضروری ہے
23:02اس ٹائم پر ہم ہر جگہ سن رہے ہیں
23:04کلاود برسٹ ہو گیا
23:05کلاود برسٹ ہو گیا
23:06فلاش فلڈ آ گیا
23:07اس میں ریسپونس ٹائم کم ہوتا ہے
23:09بڑا مشکل ہوتا ہے
23:10اس چیز کے اوپر
23:11تو ہم نہیں چھوڑ سکتے ہیں
23:12پاکستانیوں کی زندگی کو
23:13چاہے وہ کے پی کے گورمنٹ سے ہو
23:14چاہے وہ کسی بھی گورمنٹ کی طرف سے
23:16یہ ریزن دی جا رہی ہو
23:17ایکسکیوز دی جا رہی ہو
23:18لیکن سونے پہ سہاگہ یہ ہے
23:21کہ انڈس وٹر ٹریڈی کی اختلاف
23:23کر کے اس سے
23:25اس ٹائم پر انڈیا ہمارے لیے
23:27ایک اور پرابلم کرنے جا رہے ہیں
23:28جس طرح بنگلہ دیش کیلئے وہ کرتا ہے
23:30کہ کبھی سہلا بھی ریلے کو روک لیا
23:32اور کبھی سہلا بھی ریلے کو جانے دیا
23:34انٹرنیشنل کوٹ نے جو فیصلہ کی ہے
23:37انڈیا نے اس کو بھی ریجیکٹ کر دیا
23:38ابھی تقریباً تیس گھنٹے پہلے کے قریب
23:41سو اس طرح کی صورتحال میں
23:43انڈیا بھی تو ہمارے لیے
23:44یہ کلائمٹ چینج بدلتی صورتحال کے ساتھ
23:46ساتھ ایک چیلنج بن سکتا ہے
23:47ان کی انڈس وٹر ٹریٹی سے
23:49ہیلڈ ان ای بیانس کرنا
23:50دیکھیں یہ صورتحال جو ہے
23:53یہ بڑی ایک
23:55یعنی پچیدہ اس طرح سے ہے
23:58کہ ایک طرف انڈیا ہمیں دمکیاں دے رہا ہے
24:01کہ جی میں پانی روک لوں گا
24:03اور اس کے پانی روکنے سے بھی
24:05ہمارے لیے صورتحال
24:07مشکل ہو سکتی ہے
24:08دوسری طرف جو ہے وہ
24:11ایک طرف جب ہم کہتے ہیں کہ پانی روکے نہیں
24:14تو وہ کہتے ہیں جی میں پانی
24:16جو ہے وہ چھوڑوں گا
24:18وہ بھی اگر آج کے دنوں میں
24:20یا اس صورتحال میں اگر وہ پانی
24:22جو ہے وہ چھوڑتا ہے تو وہ ہمیں ایک
24:24سہلاب کا سامنا ہوگا
24:25ہمیں اس صورتحال کے لیے
24:28جو ہے وہ اس کو سٹیٹجائز کرنا چاہیے
24:30یہ ایک میٹنگ
24:31پرائیم بیسر صاحب اس بارے میں لے چکے ہیں
24:34اور اس میں کافی
24:36تفصیل کے ساتھ اس کے اوپر
24:38بات بھی ہوئی ہے
24:39تو اب ہمیں جو ہے وہ
24:41اس پہ
24:43کچھ لوگوں کو اب میں
24:45کسی کا نام منشن کرنا
24:48جو ہے وہ بناسب نہیں سمجھوں گا
24:50کیونکہ یہ قومی یک جیتی کا
24:51معاملہ ہے اور اسے بھی کو ہم مل کے
24:53یہ ساری چیزیں کرنی ہے
24:55دیکھیں اب جب تک ہم
24:57ڈیمز نہیں بنائیں گے
24:59کہ جب ضرورت ہو
25:01تو ہم ان ڈیمز
25:03میں سے جو ہے وہ پانی جو ہے وہ
25:05اپنی فصلوں کے لیے
25:08اپنی ضرورت کے لیے جو ہے وہ
25:09اس کو استعمال کریں
25:11اور جب ضرورت نہ ہو اور آج کے حالات
25:14ہوں کہ جب پانی
25:15روکنے کی بجائے چھوڑا جا رہا ہو
25:17تو اس کو ہم محفوظ کر سکیں
25:19اس کے علاوہ جو ہے وہ
25:21ہمیں انڈیا کے ساتھ
25:23یا اس کے
25:24روئیوں کے اوپر جو ہے وہ
25:27انحصار کر کے
25:28جو ہے وہ بیٹھے رہنے سے
25:30جو ہے وہ ہمیں کچھ حاصل نہیں ہوگا
25:32بلکہ ہم نقصان میں جائیں گے
25:34اور ہمیں خاص طور پر
25:36درائے چناب جو ہے
25:37اس کے اوپر تو ہمیں یہ
25:41فوری بندوبست کرنا چاہیے
25:43اور ستلج اور رابی
25:45اور بیاس جو ہے وہاں پہ بھی
25:48جو ہے وہ شاید اتنا
25:49یعنی صورتحال نہ ہو
25:51کیونکہ وہاں پہ کافی سارے
25:53ڈیمز انڈیا نے بنائے ہوئے
25:55اور وہ پانی آج کے دنوں میں پہلے
25:57وہ اپنی ضرورت کے لیے روکے گا
25:59اس کے بعد چھوڑے گا
26:00اور وہ ہو سکتا ہے کہ
26:01اس کا اتنا سکیل نہ ہو
26:03لیکن اس کے لیے بھی ہمیں
26:04جو ہے وہ اگر ہم ایسا انتظام کریں
26:07کہ اگر وہ چھوڑے تو ہم اس کو
26:09محفوظ کریں اور جب ہمیں ضرورت ہو تو ہم اس کو
26:11اس کے اندر ران صاحب
26:12یہ جو مشکل ہے یہ ہمارے آپس کے
26:17کنسنسز میں اور کیونکہ آپ نہیں نام لینا چاہ رہے
26:19تو میں بھی نہیں نام لوں گی کہ پچھلی دفعہ جو
26:21ڈیمز اور کنالز کا ایشو ہے وہ آپ کے اتحادیوں
26:23کی طرف سے ہی سٹارٹ ہوا تھا برحال
26:25آگے بڑھتے ہیں ایک سوفرن کنٹری
26:27کے اوپر اس طرح سے انڈیا کا
26:29تھریٹننگ بیہیوئر انٹرنیشنل کمیونٹی
26:31کی بھی تو ذمہ داری بنتی ہے نا ران صاحب
26:33کوئی بھی کنٹری کوئی بھی ملک
26:35کسی بھی ملک کے ساتھ کیے ہوئے معاہدے
26:37کو اور اسپیشلی ایسے
26:39ملک کے ساتھ کیے ہوئے معاہدے کو
26:41جو کہ لور اینڈ آف دی ریور پہ ہو
26:42وہ جب مرضی جس مرضی ٹائم پر
26:45منع کر دے اور اس کو
26:46ہیلڈ این ایبینس کر دے یہ بھی تو ایک عجیب و غریب
26:49سی سی سیچویشن ہے تو مجھے یہ بھی بتائیے گران صاحب
26:51کہ اس چیز کے اوپر
26:53انٹرنیشنل کمیونٹی کا جتنا سٹرانگ
26:55ریسپونس آنا چاہیے وہ آپ دیکھ رہے ہیں
26:57دیکھیں پاکستان کو
27:01اپنے زور بازو کے اوپر ہی جو ہے وہ
27:03اعتماد کرنا چاہیے یہ
27:05انٹرنیشنل کمیونٹی اور یہ انٹرنیشنل
27:07کورٹس کے فیصلے
27:08یہ سارا کچھ جو ہے وہ ہم نے دیکھا ہوا
27:11اور غزہ میں جو ظلم
27:12اور جو بربریت
27:15جو
27:16ان پچھلے ایک سال
27:19میں ہوئی ہے جس
27:21کی معلوم تاریخ میں
27:23مثال نہیں ملتی
27:24تو اس کے بعد ہمیں
27:26ٹھیک ہے وہ ایک اخلاقی
27:28اور ایک ہمارے لیے
27:31جو ہے وہ ایک
27:32جواز یا ایک سپورٹ ہو سکتی ہے
27:35لیکن اس کے اوپر اگر ہم
27:37اعتماد کر کے بیٹھے رہے کہ جی انٹرنیشنل
27:39کورٹس کے فیصلے ہمارے حق میں آئیں گے
27:41قائم زدہ سے قرارداد
27:43ہمارے حق میں پاس ہو جائے گی
27:45تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ کوئی صحیح پالیسی
27:47نہیں ہوگی اور اس کا ہمیں کوئی فائدہ نہیں بلکہ
27:49ہمیں نقصان پہنچ سکتا ہے
27:50ہمیں اپنے زور بازو کے اوپر
27:53جو ہے وہ
27:53بروسہ کرنا چاہیے اور ایک تو جس طرح سے
27:57میں نے ارز کیا ہے کہ ہمیں
27:59سٹیٹجائز کرنا چاہیے اور ہمیں
28:01جب پانی لکن
28:03جب پانی وافر ہوگا تو وہ روک ہی نہیں سکتا
28:05اسے بیجنا پڑے گا
28:07اور وہ بیجے گا
28:09جو کہ اس وقت بھی ہمیں اس صورتحال
28:11کا سامنا ہے تو اس کو ہم محفوظ
28:13کریں اس کو سہلاب کی صورت میں
28:15جو ہے وہ نقصان نہ
28:17کرنے دے ضائع نہ ہونے دے مرکے اس کو
28:19محفوظ کریں اور جب وہ
28:21روکے گا تو اس کو پانی استعمال کریں
28:23تو یہ ہمیں
28:25خود کرنا ہوگا اور ہم
28:27جو کر سکتے ہیں اسی کے اوپر
28:29بروسہ کرنا ہوگا اسی کے اوپر
28:31اپنی فیوچر کی جو ہے وہ
28:33بنیاد رکھنی ہوگی یہ
28:35ٹھیک ہے یہ فیصلے ہمیں بڑا احترام ہے
28:37ان فیصلوں کا انٹرنیشنل کمیونٹی
28:39کا بھی کوٹس کا بھی اور یہ بھی
28:41ضروری ہے ان کے ان سے
28:43اخلاقی برسری جو ہے وہ ملتی ہے
28:45لیکن بہرحال بروسہ ہمیں
28:47اپنے جو ہے وہ زور بازو
28:49پہ ہی کرنا چاہیے
28:50زور بازو کی بات کر رانہ صاحب
28:51تو وہ تو اپنے زور بازو کو بڑھانے
28:53کے لیے دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں
28:54ڈیفینس کی چیزیں انہوں نے
28:55اس مارکہ حق کے بعد اپنے
28:58آپریشن صندور کی دھجیاں
28:59بکھیرے جانے کے بعد پاکستان کی
29:01طرف سے
29:02ہمارے یہاں اس کے برابر تو نہیں
29:07کیونکہ ہم جنگجوانہ رویہ نہیں
29:09رکھتے ہمیں ایک رسپونسبل سٹیٹ ہے
29:11ہم ایک رسپونسبل نیشن ہے
29:12ہم اس طریقے سے
29:13ہیجمونک ڈیزائرز نہیں رکھتے
29:15جیسے انڈیا رکھتی ہے
29:15لیکن ان کے برابر نہ سہی
29:18تو ان کے حساب سے
29:20اس ریشو کے اندر تو
29:21اٹلیس ہم لوگوں کو
29:22اپنا زور بازو بھی
29:23تگڑا کرنا ہوگا
29:24اس کے لیے کیا کر رہے ہیں
29:25رانہ صاحب
29:25جی اس میں بلکل ہم بھی کر رہے ہیں
29:37اس سے پہلے بھی
29:38اس نے جہاں وہ بڑی
29:39جو ہے وہ انویسمنٹ کی ہے
29:41بہت خرچ کیا ہے
29:43یہ رافیل جو تیارے
29:46اس نے خریدے ہیں
29:47پلواما واقعے کے بعد
29:49یہ اس کی بہت بڑی انویسمنٹ تھی
29:51لیکن وہ جتنی مرضی انویسمنٹ کر لے
29:54اور جو مرضی لے آئے
29:56لیکن معاملہ یہ ہے
29:57کہ وہ جذبہ
29:58یعنی ایک ہوتا ہے
30:00یعنی
30:02جذبہ شہادت
30:04ایک ہوتا ہے
30:06ذوق شہادت
30:07تو وہ کہاں سے لائے گا
30:10وہ تو نہیں آسکتا
30:12اور اس کا تو پھر آگے
30:14کوئی نہ نیمر بدل ہے
30:16نہ اس کا کوئی توڑ ہے
30:17تو اس لیے اس میدان میں
30:20جس قوم کے بیٹوں میں
30:23جس قوم کے سرکروشوں میں
30:25جذبہ شہادت نہیں
30:27ذوق شہادت ہو
30:29تو
30:30اس قوم پشکش
30:33جو ہے وہ نہیں دی جا سکتی
30:34اور اس لیے ہمیں
30:36جو ہے وہ
30:37اپنے زورے بازو کے اوپر
30:39بلکل پورا اعتماد کرنا چاہیے
30:41اور ہاں دنیا بھی
30:44جو اپنا ہتھیار ہیں
30:46جن کے مطلق
30:47اللہ کا بھی حکم ہے
30:49اور اللہ کے رسول کا بھی
30:51تو ان کو بھی
30:52ہمیں جس حد تک ممکن ہو سکے
30:54وہ پورا کرنا چاہیے
30:56اور وہ انشاءاللہ
30:57وزیراعظم نے
30:58مارکہ حق کے موقع کے اوپر
31:01وہ انہوں نے
31:02اس بات کا اظہار کیا ہے
31:04بجٹ جب پاس ہو رہا تھا
31:06تو اس میں بھی اس کا ذکر تھا
31:07کہ انشاءاللہ
31:08ہم اپنے دفاعی اداروں کی
31:10ضروریات جو ہے
31:11ان کو
31:12ہر قیمت پر پورا کریں گے
31:14مارکہ حق کے بعد
31:15کل پہلا یوم آزادی تھا
31:16رانہ صاحب
31:17اور یوم آزادی کو
31:19اسے بلکل پہلے ہی
31:20میری آپ سے گفتگوئی تھی
31:21اور آپ نے فرمایا تھا
31:22کہ پاکستان تحریکی انصاف کو
31:23چودہ تاریخ کو
31:24یوم آزادی کو
31:25احتجاج نہیں کرنا چاہیے
31:27میرے پروگرام میں
31:27ہی آپ نے فرمایا تھا
31:28چودہ آگست گزری
31:30مارکہ حق کے بعد
31:31پہلی یوم آزادی تھی
31:33بڑے جشن سے
31:33جوشو خروش سے منائی گئی
31:35الحمدللہ پوری قوم
31:36نے اسی طریقے سے منائی
31:37آپ پی ٹی آئے کا
31:38کل کا رویہ
31:39کس طرح سے دیکھتے ہیں
31:40کنسیڈرنگ کے
31:41ان کے احتجاج کا دن بھی تھا
31:43بھرہ جی
31:45میں نے تو پہلے بھی
31:47ارز کیا تھا
31:47کہ یہ انہیں
31:48ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
31:51یہ انہوں نے غلط کیا
31:53اور ایسا ہی ہوا
31:55وہاں پہ
31:56ہمیں تو کسی جگہ پہ
31:58کوئی خبر نہیں ملی
31:59نہ ہی کسی جگہ پہ
32:01وہ کوئی نوٹسیبل
32:03جو ہے وہ احتجاج کر سکے
32:05پوری قوم جو ہے وہ
32:07مارکہ حق کی کامیابی
32:10کے بعد جو ہے وہ
32:11اپنا ازادی کا دن
32:13اور اپنی ازادی کی نمت
32:15کو جو ہے
32:15اس کے اوپر اللہ تعالیٰ کا
32:17شکر بجا لانے
32:18اور جو ہے
32:20اس کو انجوائے کرنے میں
32:23جو ہے وہ
32:24لطف اندوز ہونے سے
32:26اس میں جو ہے وہ
32:27مگن تھی
32:28اور ہر طرف
32:29یہی جذبات تھے
32:31تو کسی جگہ پہ بھی
32:33کوئی اس قسم کا
32:34احتجاج جو ہے وہ
32:35کسی نے کان ہی نہیں
32:36دھرا
32:36تو میں سمجھتا ہوں
32:38کہ اب بھی
32:38اب بھی ان کو
32:40اس بات کی اوپر
32:41جو ہے وہ
32:43سمجھ جانا چاہیے
32:44اور مارکہ حق کی جو
32:47سپیچ کی ہے
32:49پرائیم میسٹر میں
32:50اور پرائیم میسٹر
32:52نے ایک جو
32:53نیا کنسپٹ دیا ہے
32:55اور وہ ہماری پارٹی کا بھی
32:58جو ہے وہ ایک
32:59نعرہ ہے
33:00کہ
33:01استحکام معاشیت
33:05اور استحکام
33:07جو ہے وہ
33:08سیاست سے
33:09جو ہے وہ
33:09استحکام پاکستان
33:11کو
33:11جو ہے وہ
33:12مضبوط کیا جائے
33:14تو اس طرف آئے
33:16سیاسی طور پہ بھی
33:18پاکستان کو
33:20مستاکم کریں
33:20مواشی طور پہ بھی
33:23مستاکم کریں
33:24اور دیفائی طور پہ تو
33:25اس کے اندر ایک بات تو
33:29واضح ہے کہ یہ بات
33:30کی ہے پرائیم میسٹر صاحب نے
33:32لیکن اس کے لیے ایک قدم آگے
33:33حکومت کو بڑھنا ہوگا
33:34ابھی آج ہی
33:36پرائیم میسٹر صاحب نے
33:37سی ایم سے بھی بات کی ہے
33:38سی ایم کے پی کے سے بھی
33:39اور گورنر کے پی کے سے بھی
33:40ان حالات کے حوالے سے
33:41لیکن کیا ان حالات کے بعد
33:43ایسے سازگار
33:45سیاسی حالات بن سکتے ہیں
33:46کہ
33:47میسا کے استحکام پاکستان کے لیے
33:49راستہ بن سکے
33:51کوئی مذاکرات
33:52کوئی بات چیت
33:53کوئی بیٹھ کر
33:53معاملات کا حل
33:54دیکھیں اس میں
33:57جو ہے وہ
33:58اب
34:00بیس پچیس تیس سال ہو گئے ہیں
34:03کالیج یونیورسٹی کے زمانے سے
34:05لے کے آج تھا
34:06میرا ایکسپیرنس
34:08بطور ایک پولیٹیکل ورکر کے
34:11تو یہ ہے کہ
34:11جب بھی سیاستدان
34:12میز پہ بیٹھتے ہیں
34:14سر جوڑتے ہیں
34:16تو
34:18مسائل کے حل جو ہے
34:19وہ سامنے خود بخود آ جاتے
34:21جب نہیں بیٹھیں گے
34:24تو
34:25مسئلے حال نہیں ہوں گے
34:28جب بیٹھ جائیں گے
34:29تو انشاءاللہ
34:30کوئی مسئلہ
34:31ایسا ہے نہیں
34:32کہ جس کا کوئی حال نہ نکلے
34:33اور یہی وجہ ہے
34:35کہ
34:36پی ایم ایل این کی قیادت
34:37میری ریڈرشپ نے
34:39کبھی بھی
34:40جب انہیں جیلوں میں
34:42ٹھونسا جا رہا تھا
34:43جھوٹے مقدمیں
34:43بنائے جا رہے تھے
34:44اس وقت بھی
34:45اور جب وہ
34:46برسختدار ہوں
34:47یا ہیں اس وقت بھی
34:49انہوں نے ہمیشہ
34:50سیاست میں
34:52ڈائلوگ کی اہمیت کو
34:55جاگر کیا ہے
34:56اور ہمیشہ
34:58وہ بات کرنے کے لیے
34:59تیار رہے ہیں
35:00انہوں نے کبھی
35:01اس وقت بھی
35:02بائیکارڈ نہیں کیا
35:03جس وقت
35:04جیلوں میں تھے
35:05ایسا ہے
35:06رانا صاحب
35:07کہ ابھی بھی
35:08مذاکرات کے راستہ
35:09ضرور نکلے گا
35:09بکر یہ
35:10میسا کے استحقام
35:12پاکستان کے لیے
35:12لازم و ملزوم ہے
35:13کہ سیاسی استحقام آئے
35:15رانا صاحب
35:15thank you very much
35:16for joining me
35:16in the program
35:17برک کی طرف
35:17جاتے ہیں
35:18برک کے بعد
35:18بات کریں گے
35:18شو کو continue
35:19کریں گے
35:20some other
35:20important issues
35:21after a break
35:22welcome back
35:28after the break
35:29ناظرین ایک جگہ
35:29climate change
35:30اور کیا ہی ہو
35:31وہ کہ پورے
35:31ساؤت ایشیا کے
35:32countries جو کہ
35:33climate change سے
35:33اس time پر
35:34سب سے زیادہ
35:34impact ہو رہے ہیں
35:35وہ مل کر
35:35اپنی عوام کے لیے
35:36کوئی طریقہ کار
35:37ڈھونڈے ہیں
35:38کہ یہ جو
35:39موسمیاتی
35:40تبدیلی ہے
35:40یہ جو
35:40impacts
35:41لے کر آ رہی ہے
35:42اس کو
35:42mitigate کیا جا سکے
35:43اپنے لوگوں کی
35:44جان بچائی جا سکے
35:45مالی نقصان
35:45اور جانی نقصان
35:46سے بچا جا سکے
35:47کاش پاکستان
35:48انڈیا
35:48بنگلہ دیش
35:49اور باقی سارے
35:49ممالک مل کر
35:50ایسے کر سکتے
35:50لیکن اس سارے
35:51معاملے کے اندر
35:52کھٹائی ڈالنے والا
35:53واحد ایک ملک ہے
35:54جو اس time پر
35:55regional destabilizer
35:57کے طور پر
35:58کام کر رہا ہے
35:59اور وہ ہے انڈیا
35:59اور انڈیا نے
36:00international court
36:01کی طرف سے
36:01ایک فیصلہ دیا گیا
36:02سنتاس معاہدے کے
36:03حوالے سے
36:04اس کو بھی
36:04ٹکا ٹوکری کر دیا
36:05بھارت نے
36:06سنتاس معاہدے کے
36:07اوپر جو
36:07عالمی سالسی عدالت
36:08کا پاکستان کے
36:09حق کے اندر
36:09فیصلہ ہے
36:10اس کو ماننے سے
36:10انکار کر دیا ہے
36:11عدالت نے
36:128 اگست
36:132025 کو
36:13اپنے فیصلے میں
36:14یہ لکھا تھا
36:14کہ بھارت کو
36:15مغربی درمیانوں
36:16کا پانی
36:16پاکستان کے
36:17بلا رکاوٹ
36:18دینا ہے
36:19اور اس کو
36:19استعمال کرنے
36:20اور بہنے
36:21کی اجازت
36:22دینا ہوگی
36:23اس کے اندر
36:23کوئی دوسرا
36:24سوال نہیں
36:24ہونا چاہیے
36:24بھارت کی
36:25وزارت خارجہ
36:26کے ترجمان
36:27نے اپنے بیان
36:28میں یہ کہا ہے
36:28کہ بھارت نے
36:29کبھی بھی
36:29اس نام نہاد
36:30سالسی عدالت
36:31کی قانونی حیثیت
36:32کو نہیں
36:33تسلیم کیا
36:34کوئی اختیار
36:35کو تسلیم نہیں
36:35کیا
36:36اس کے کسی
36:36رائٹ کو
36:37تسلیم نہیں
36:37کیا
36:37اس کے
36:38تمام فیصلے
36:39دائرہ اختیار
36:40سے باہر ہیں
36:40اور قانونی حیثیت
36:41سے محروم
36:42اور بھارت کے
36:43حکوم پر
36:44اثر
36:45انداز ہو رہے ہیں
36:46بھارتی ترجمان
36:46کے مطابق
36:47بھارت نے
36:47ٹوئنی سیون جون
36:48ٹوئنی ٹوئنی فائیو
36:49کی پریس ریلیز
36:50میں واضح کر دیا
36:51تھا کہ سنتہ اس
36:51ماہدہ بھارت کی
36:52خود مختار
36:53حکومتی پولیسی
36:53کے تحت
36:54موطل کیا جا
36:55چکا ہے
36:56بھارت عالمی
36:57سالسی عمل میں
36:58شریک بھی نہیں
36:58ہوا
36:59اور اس نے
37:00عدالت کے قیام
37:01کے آغاز سے ہی
37:02اس کا بوئیکوٹ
37:02کر رکھا ہے
37:03حالانکہ عدالت
37:04نے واضح کیا ہے
37:04کہ بھارت کی
37:05غیر حاضری
37:06اس کے دائرہ کار
37:07کو اور دائرہ اختیار
37:08کو کسی طریقے سے
37:09متاثر نہیں کرتی ہے
37:10بس کی آپ کو
37:11جھلک نظر آ رہی ہوگی
37:13تھوڑی تھوڑی
37:13انڈیا کے
37:14طریقہ کار میں
37:14جو اسرائیل کی
37:15جھلک ہے
37:16جو غزہ کے
37:16ماملے کے اوپر
37:17انٹرنیشنل
37:17کوٹ of justice
37:18انٹرنیشنل
37:18کرمینل کوٹ
37:19کو کہ فیصلوں
37:20کو ٹکا ٹوکری
37:21کرتے رہے ہیں
37:22اور یو این کے
37:23جو ریزولوشنز
37:24ان کو بھی
37:25ٹکا ٹوکری کرتے
37:25رہے ہیں
37:26بلکہ باقی سارے
37:26انٹرنیشنل
37:27انسٹیٹیوٹ
37:28کا مزاک
37:29اڑاتے رہے ہیں
37:29اسرائیلی
37:30اسی طرح انڈیا
37:31بھی اسی ڈگر پر
37:32چل رہے ہیں
37:32can this be allowed
37:33احمیر بلال سوفی صاحب
37:34ہمارے ساتھ
37:34موجود ہیں
37:35انٹرنیشنل
37:36لاو کے
37:36ایکسپرٹ ہیں
37:37احمیر صاحب
37:37thank you very much
37:38for joining me
37:38in the program
37:39احمیر صاحب
37:39ایک جگہ
37:40climate change
37:41کیا ہی خوب ہوتا
37:42کہ یہ کانٹریز
37:42مل کر
37:43آپس میں
37:43کولابوریشن
37:44کے ساتھ
37:44اپنے لوگوں کی
37:45جانوں کو
37:46بچانے کی
37:46بات کر رہے ہوتے
37:47انڈس وارٹ
37:48ٹریٹی کو
37:48باہل کیا جاتا
37:49انڈیا کی طرف سے
37:50despite the fact
37:51that that's an
37:51illegal step
37:52لیکن ایسا
37:53ہو نہیں رہا
37:54آپ یہ انڈیا
37:55کے انٹرنیشنل
37:56کوٹ کے
37:57فیصلے کو
37:58بلکل رد کرنے
37:59کو کیسے دیکھتے ہیں
38:00is this not a
38:00violation of
38:01international laws
38:02جی آپ نے
38:04بالکل صحیح
38:05کہ it is a
38:06violation of
38:06international law
38:07جیسا کہ
38:08آپ نے خود ہی
38:08کہا کہ ہونا
38:09تو یہ چاہیے
38:10کہ پورا جو
38:11ڈیلٹا ہے
38:11پورا جو یہ
38:12بیسن ہے
38:13انڈس بیسن
38:14اور اس کے
38:15علاوہ جو
38:16common glaciers
38:17ہیں جو
38:17نیپال سے
38:18لے کر
38:18پاکستان
38:19اور اس سے
38:19onward جا رہے ہیں
38:20یہ ایک بہت
38:21بڑا ریزروائی ہے
38:22جہاں سے
38:23کہ پانی کا
38:24بنیادی زخیرہ
38:25نیچے
38:26پورے سب
38:27کانٹیننٹ کے
38:27رہنے والے
38:28لوگوں کو
38:29ملتا ہے
38:29ساؤت ایشیا
38:30کے تمام
38:30population
38:31اسی سے
38:32سہراب ہوتی ہے
38:40تصور یہی کیا جاتا ہے
38:42بیلن اقوامی سطح پر
38:43کہ تمام
38:44ممالک
38:44اگر ان کے
38:45common glaciers
38:46ہیں
38:46common sources
38:47of water
38:48ہیں
38:48تو ان کی
38:49management بھی
38:50common اور
38:50equitable
38:51طریقے سے
38:51ہوگی
38:52اور
38:52لور رائیپیرین
38:53کا خیال
38:53رکھا جائے گا
38:54اپر رائیپیرین
38:55ایز ایٹرسٹی
38:56ایکٹ کرے گا
38:56اور اس کے لیے
38:57کوئی
38:58ٹریٹی بھی
38:58ایز سچ
38:59اس کی ضرورت
39:00نہیں تصور کی جاتی
39:02مگر اس کے
39:03باوجود
39:03اکثر ممالک
39:04حفظ مارک
39:05قردم کے
39:06طور پر
39:06اور اسی
39:07رائیٹ کو
39:07جو لور رائیپیرین
39:08کا ہے
39:08ریگولیٹ
39:09کرنے کے لیے
39:10یا انڈر رائیٹ
39:11کرنے کے لیے
39:11اگریمنٹ
39:12پھر بھی
39:12کرتے ہیں
39:13اور اسی
39:14نوعیت کے
39:14اگریمنٹ
39:151960
39:15میں
39:16انڈیس وارٹ
39:16پیٹی ہوا
39:17اور وہ
39:17اسی لیے
39:18ہوا
39:18کہ دونوں
39:18ممالک کے
39:19مہبین
39:19جو تعلقات
39:20ہیں
39:20وہ تلخی
39:21کی طرف
39:21اگریمنٹ
39:22جس میں
39:34دریاؤں
39:35کا بٹوارہ
39:36ہوا
39:36تین دریاؤں
39:37ہندوستان
39:38نے لے لئے
39:38تین دریاؤں
39:39پاکستان
39:40کو
39:40گیرنٹی
39:41کیے گئے
39:41کہ
39:41ان کا پانی
39:42آپ تک
39:43آتا رہے گا
39:44اسی گیرنٹی
39:45پر
39:45اسی ایماں
39:46پر
39:46اسی یقین
39:47دہانی
39:47پر
39:48پاکستان
39:48نے
39:48اپنے حقوق
39:49تین دریاؤں
39:50پر
39:50گیو اپ
39:51کیے
39:51پاکستان
39:52خطاق
39:53تین دریاؤں
39:53دا گیا
39:54پاکستان
39:55نے
39:55پاکستان
39:57کہ
39:58اگر
39:59یہ
40:00پاکستان
40:00ان کا
40:02ادوارہ
40:03ڈیوانٹی
40:03ڈیوانٹی
40:04اگر
40:05arah
40:05بناتے ہیں
40:06بناتے ہیں
40:07gro服
40:08میں
40:09تم
40:12دریاؤں
40:14پیدا
40:15نہیں
40:16ولکہ
40:17اس
40:18جو
40:18arnést
40:18ان
40:19این
40:20So, this is why it was made in the water and it will be made in the water.
40:25So, in this case, Pakistan and India have been working on issues.
40:29But they have been resolved in the framework of dispute resolution mechanism.
40:35This is a 3 tier mechanism.
40:37Indus Water Commissioners, Neutral Expert,
40:41which is a difference between the dispute and the permanent court of arbitration.
40:48And we cannot have another Israel in this entire world.
41:02So, this is why India has been very important.
41:05But there is another factor.
41:06Amir Sahib, one thing is that the water doesn't have water.
41:09The water is flowing.
41:10The other thing, in this water treaty,
41:12when you are releasing water from your demo,
41:16then it will be informed you.
41:20So, the water is less than water.
41:22The water is less than water.
41:24But the water is less than water.
41:26is a certain mechanism.
41:28But when the water treaty has been held in advance,
41:32if there is a layer of rain and water,
41:36then the weapon of war can be used,
41:40and the rain will be removed,
41:42and the future will be given,
41:44and the future will be given,
41:46then the monsoon season will be given,
41:48if India will allow it.
41:51Yes, we are aware that there was a whole mechanism
41:54between the mass of the paneginians
42:01in advance,
42:05and that's how they were able to pass
42:07in a standard way.
42:10But this,
42:13and I will tell you that in recent history there is a very small issue that the country has owned the violation of a treaty
42:22or said that we are going to violate this treaty and hold and abase
42:28and we interpret that in our government our interpretation is this
42:34but here the country is saying that this treaty is hold and abase
42:39Thank you very much for clarifying, Bhalaymar Bilal Sufi صاحب ہمارے ساتھ موجود تھے
42:43یہ international قوانین کی violation تو ہے لیکن یہ basic human rights کی violation بھی ہے
42:48اور کیا کسی ملک کو یہ allow کیا جا سکتا ہے
42:50یہ سوال میں آپ کے لئے چھوڑے جا رہی ہوں
42:51انہی کا نصار کو اجازت دیجئے اپنا بہت خیال رکھئے گا
42:54we'll see you tomorrow
42:55Allah حافظ
Be the first to comment