Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 9 hours ago
This video is related to HIV Aids. In this video we describes about the HIV Aids, its symptoms, its spread and treatment as well. Follow us for more videos.

Public Quries:
hiv ki alamat in urdu
aids ki alamat
hiv report kaise dekhe
hiv ki alamat
aids ki alamat in urdu
adz ki alamat
ads ki alamat
hiv symptoms in men in hindi
what is hiv in Urdu
hiv cure latest news
hiv aids ki alamat in urdu
hiv cure
aids ki bimari kya hoti hai
hiv kaun si bimari hai
ades ki bimari kya hoti hai
ads ki bimari
hiv kya bimari hoti hai
ades bimari kaise hoti hai
ads bimari ki alamat
ads ki
ads ki bimari kaisi hoti hai
ads ki bimari kaise hoti hai
aids ki
aids ki bimari kya hoti hai
hiv cure latest news 2025
ads ka ilaaj
ads kya bimari hai
ads bimari
aids ki alamat
adz ki alamat
ads ki alamat
hiv ki alamat in urdu
#hiv
#aids
#hivaids
#doctor
#trending
#viral
#trends

Category

📚
Learning
Transcript
00:01اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:05ڈی ای میل سلوشنز اور میں ہوں ڈاکٹر عصار عمر رانا
00:08آئی کا ٹوپک آپ کے لیے ایسا ٹوپک ہے جو انتہائی خطرناک ہے
00:14پوری دنیا کے اندر یہ ٹوپک ہے
00:17اس کی ڈیزیز جو ہے پوری دنیا میں پھیلتی ہے
00:21اس کے پھیلنے کے چار اناثر ہیں
00:24اور اس کی جو علامات ہیں انسانی جسم کے اندر
00:28وہ جو ہوتی ہیں اس کا ٹریٹمنٹ کیسے کرتے ہیں
00:32یہ ساری تفصیل اس ویڈیو میں بتائی جائے گی
00:35آج کا ہمارا ٹوپک ہے
00:37ہیوٹیوب ایڈز
00:39ہیومن ایمیونو ڈیفیشنسی وائلس
00:43ایمیونو سے مراد
00:47کہ انسانی جسم کا قوتی مدافعتی نظام جو ہے
00:52یہ خراب ہونا شروع جاتا ہے
00:54جب یہ خراب ہونا شروع جاتا ہے
00:57تو ہمارا جسم اتنا کمزور ہو جاتا ہے
01:00کہ ہم کسی بھی بیماری کے اندر
01:03سروائی نہیں کر پاتے ہیں
01:05اس کی جو چیتا چیتا علامات ہیں
01:09بخار کا مسحصر رہنا
01:11ڈائریا کا ہفتے سے زیادہ رہنا
01:14آپ کے سردد کا رہنا
01:17ویٹ کا گر جانا
01:19آپ کو بہت زیادہ کمزوری
01:22اور جسم میں دردوں کا احساس ہونے لگ جانا
01:25لیکن یہ پھیلنے کی جو وجوہات ہے
01:29وہ اگر آپ کے سامنے آئیں گی
01:31تو پھر آپ سمجھیں گے
01:33کہ ان کے اندر اگر کوئی بے ضابط کی پائی گئی ہے
01:36تو پھر ہمیں ڈاؤٹ ہے
01:38کہ ہمارے جسم کے اندر
01:40ایچ آئی وی ایڈز کا جو وائیرس ہے
01:42وہ سروائیو کر گیا ہے
01:44اس کی جو پھیلنے کے طریقے ہیں
01:47وہ یہ ہیں
01:49کہ سیکسول ریلیشنشپ
01:51without safety
01:53آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ
01:56سیکسول تعلقات بنا لیتے ہیں
01:58جس کو ایچ آئی وی ایڈز ہے
02:01یہ سیکسول تعلقات کی وجہ سے
02:03ایک شخص سے دوسرے شخص میں
02:05کنورٹ ہو جاتا ہے
02:06ایچ آئی وی پیشنٹ کا
02:09اگر بلڈ
02:10کسی صحت مند انسان کو لگا دیا جائے
02:13تو اس کو بھی ایچ آئی وی ایڈز ہو جائے گا
02:16انسٹرومنٹس
02:19سرچی کا سرینجز
02:21اگر ایچ آئی وی ایڈز کے پیشنٹ کو
02:24استعمال کروائی گئی ہیں
02:25وہ ہی اگر
02:27تندرست انسان کو
02:29استعمال کروائی جائیں گی
02:30اس کو بھی ایچ آئی وی ایڈز کا وائرس
02:33اس کے جسم میں داخل ہو جائے گا
02:35اور فورت ان لاسٹ جو مسئلہ ہے
02:38وہ یہ ہے
02:39کہ ماں سے پیدا ہونے والے
02:41بچے کو ایچ آئی وی ایڈز
02:44ہونے کے چانسیس نائنٹی پرسنٹ ہوتے ہیں
02:47یہ چار وجوہات ہیں جن کی وجہ سے
02:50ایچ آئی وی ایڈز کا وائرس
02:53انسانی جسم کے اندر داخل ہوتا ہے
02:55اس کا میڈیکل ٹیسٹ
02:57سیمپل ریپڈ کی ٹیسٹ ہوتا ہے
03:00جو بلڈ کے ذریعے چیک کیا جاتا ہے
03:02کہ آپ کے جسم کے اندر
03:04ایچ آئی وی ایڈز ہے یا نہیں ہے
03:06شروع میں جو میں نے بات بتائی آپ کو
03:09کہ اس کے مسائل
03:10کہ کوئی بھی مسئلہ آپ کے جسم میں ہو جائے
03:13یہ کمپاؤنڈ آف ڈیزیزیز ہے
03:15بہت زیادہ ڈیزیزز
03:17آپ کے جسم کو گھیڑ لیتی ہیں
03:19آپ کا ایمیون سسٹم
03:21اتنا کمزور ہو جاتا ہے
03:23کہ آپ ان بیماریوں کو ریکاورٹ نہیں کر پاتے
03:26بل آخر آپ
03:27موت کے اون میں چلے جاتے ہیں
03:29اس کا ٹریٹمنٹ
03:31اور سیفٹی
03:33یہ دونوں چیزیں آپ کے لئے لازم ہیں
03:35جب بھی کوئی بیماری
03:37آپ کے جسم پر حابی ہوتی ہے
03:39آپ اس کے سمٹم کے حساب سے
03:41اس کی میڈیسن استعمال کریں
03:43کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے
03:45اس کو بڑھنے نہ دیں
03:46جس کی وجہ سے
03:48آپ کے جسم کے اندر
03:49بیماریوں کا
03:51کمپاؤنڈ پیدا نہیں ہوگا
03:53سنگل بیماری پیدا ہوگی
03:55فوری طور پر ٹیسٹ کروا کر دیکھیں
03:57اگر آپ نے ان چار چیزوں میں سے
03:59کوئی چیز آپ کے ساتھ استعمال ہوئی ہے
04:02پھر ڈاؤٹ فل ہے
04:03آپ ایچ آئی و گیٹس کا ٹیسٹ کروا لیں
04:05یہ ہمارا آج کا چھوٹا تا ٹوپک تھا
04:09کہ ایچ آئی و ایڈز کیا ہے
04:11اس کی علامات کیا ہیں
04:13اور اس کے پھیلنے کے جو طریقے ہیں
04:15وہ کون کون سے ہیں
04:17اس کو ذہن میں رکھیں
04:18ہماری ویڈیو کو زیادہ زیادہ شیئر کیا کریں
04:21تاکہ دوسرے لوگوں کو بھی رہنمائی اصل ہو
04:23یہ ایک صدقہ جاریہ ہے
04:25اگر دوسرے انسان کو آپ ویڈیو شیئر کرتے ہیں
04:28تو آپ کے لئے بھی فائدہ ہے
04:30ہمارے لئے بھی فائدہ ہے
04:31ہمارا بنانے کا مقصد پورا ہو گیا
04:33آپ نے دیکھ لی
04:34تو آپ نے آگے فائدہ کر دی
04:36آپ کے لئے بھی یہ صدقہ جاریہ ہے
04:38مزید ویڈیوز کے لئے
04:40ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
04:41تاکہ مزید انفرمیٹیو ویڈیوز کے نوٹیفکیشن
04:44آپ کو محصول ہو سکیں
04:46ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
04:48اور آپ کا کوئی بھی سوال ہو
04:50کوئی کمنٹ ہو
04:50کمنٹ بکس میں لازمی کیا کریں
04:52یا مجھے وارس اپ کریں
04:54کال کریں
04:55انشاءاللہ آپ کی مکمل طور پر
04:57رہنمائی کی جائے گے
04:58ڈوکٹر اسران مرانہ کو اجازت دیں
05:00ڈی ای میل سلوشنز
05:02السلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended