Skip to playerSkip to main content
This video is related to piles. In this video we describes about the piles, its symptoms and treatment as well. Follow Us for more videos.

Public Quries:
Piles Treatment in Urdu
Bawaseer ka ilaj
bawaseer ka desi ilaj in hindi
bawaseer ka permanent ilaj
bawasir ka best ilaj
bawaseer ka pakka ilaj
bawasir ka gharelu ilaj in hindi sanyasi ayurveda
bawaseer ka best ilaj
bawaseer ki allopathic medicine
bawaseer ka allopathic medicine
bawaseer ka kya ilaj hai
bawasir ka gharelu ilaj in hindi baba ramdev
bawasir ka gharelu ilaj in hindi baba
bawaseer ka home remedies
bawasir ka gharelu ilaj in hindi rajiv dixit
bawaseer ka ilaj by dr
dry bawaseer ka ilaj
bawaseer thik hone ke lakshan
piles ka sabse achcha ilaaj
piles ka best ilaj
bawaseer ka ilaj kya hai hindi
starting me piles ka ilaj
bawaseer q hoti hy
baba sir bimari ka ilaj
bawaseer ka ilaj home
bavasir ka ilaaj kya hai
bawaseer ka ilaj kya hai medicine
bawaseer ka home ilaj
piles ka best treatment kya hai
piles ka ilaj doctor
piles ka ilaj hakeem
bawaseer ka ilaj homeopathic medicine
bawaseer ki dawai kaun si hai
#piles
#bawaseer
#bawasir
#pilestreatment
#medical
#health
#healthtips
#doctorexplains
#medicaleducation
#wellness
#healthcare
#sehat
#healthawareness
#medicalvideos
#fitnessandhealth
#mentalhealth
#diseaseawareness
#viral
#trending
#mustwatch
#dailyvideo
#toptrending
#watchnow
#hottopic
#inthenews
#breakingnews
#nowplaying

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04ڈی ایم ایل سلوشنز اور میں ہوں ڈوکٹر اسراد مدامہ
00:08آج کا ٹوپک بڑا اہم ٹوپک ہے اور یہ وہ ٹوپک ہے
00:11کہ جو عام طور پر لوگ دوسروں سے شیئر کرنے سے ایچ کچھاتے ہیں
00:17اگر کوئی بھی ایسی بھی آپ کو بیماری ہے جو آپ سمجھتے ہیں شیئر کرنے سے
00:23لوگ ہمارا مزاق پرائیں گے آپ لوگوں سے شیئر نہ کریں
00:26لیکن کمت کا اپنے علاج کے لیے آپ ڈوکٹر کے پاس جائیں
00:30ڈوکٹر ایک وعد فرد ہوتا ہے جو آپ کی بیماری پر
00:34آپ کی بیماری کو کور کرنے کے لیے کام شروع کر دیتا ہے
00:38لیکن وہ آپ کا مزاق نہیں اراتا اور مریض کے راز جو ہے وہ راز رکھتا ہے
00:43یہی اصل اور پیکٹیکل ایک ڈوکٹر کی ذمہ داری ہے
00:47کہ وہ مریض کی جو پرسنل انفرمیشن ہے وہ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں
00:53تو آج کا ہمارا ٹوپک ہے پائلز کے والے سے
00:57کہ پائلز کیا ہے اس کی ریزنز کیا ہیں یہ کیوں ہوتی ہے
01:02اور اس کو ہم کیسے ٹھیک کر سکتے ہیں
01:04پائلز ہماری جو پخانے کی جگہ ہے اینس ہے
01:10وہاں پر ہونے والی یہ بیماری ہے
01:12یعنی کہ ہماری انٹسٹائن کے لاسٹ اینڈ پر جہاں سے پخانہ باہی نکلتا ہے
01:19یہ اس جگہ پر انفیکشن کر دیتی ہے بہت زیادہ سویر انفیکشن ہوتا ہے
01:25اور جو موقع والی پائلز ہوتی ہے وہ مزید سویر انفیکشن کی ایک کنڈیشن ہے
01:32جس کے اندر بہت زیادہ پین کا رجحان پائے جاتا ہے
01:36مریض آسانی کے ساتھ پخانہ نہیں کر سکتا
01:40اس کو اتنی زیادہ تکلیف ہوتی ہے
01:42ایریٹیشن ہوتی ہے
01:44کہ وہ کہتا ہے کہ میں کچھ بھی نہ کھاؤں
01:47تاکہ مجھے پکانہ نہ کرنا پڑے
01:50جب وہ ایسی کنڈیشن کے اندر آتا ہے
01:52تو مریض لاغر اور کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے
01:55اور یہی نقصانات مریض کو آگے لے کر جاتے ہیں
01:59دوسری کنڈیشن کے اندر بلیڈنگ سٹارٹ ہو جاتی ہے
02:02یہ بلیڈنگ انسان کے جسم کے اندر خون کی کمی پیدا کر دیتی ہے
02:07جو مریض کے لیے انتہائی نقصان دے ہیں
02:09اب یہ ساری چیزیں دیکھنے میں یہی آتی ہیں
02:13کہ ہم کونسٹی پیشن جو ہے
02:16کبر جو ہے
02:17اگر ہمارے جسم کے اندر نہیں ہوتی
02:20میں ذاتی طور پر میری ریسرچ یہ کہتی ہے
02:23کہ کونسٹی پیشن وہ واحد بیماری ہے
02:26جو آپ کے جسم کے اندر پائلز پیدا کرتی ہے
02:29کونسٹی پیشن پائلز پیدا کرتی ہے
02:33اور پائلز سے پہلے کونسٹی پیشن آپ کی بوڈی میں
02:36آر آڈی مجود ہوتی ہے
02:37کیوں مجود ہوتی ہے
02:39آپ کے ملگن گزاؤں کی وجہ سے
02:42آپ کے فاس فورٹ کھانے کی وجہ سے
02:44آپ کے جسم کے اندر پانی کی دی ہائیڈیشن کے وجہ سے
02:48کہ آپ پانی کا استعمال بہت کم کرتے ہیں
02:51جس کی وجہ سے آپ کے جسم کے اندر
02:53یہ کونسٹی پیشن ہونا شروع جاتی ہے
02:56آپ رات کو کھانا کھاتے ہیں
02:58اور فوری طور پر لیٹ کر سو جاتے ہیں
03:01کونسٹی پیشن اس وجہ سے ہوتی ہے
03:03چابلوں کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
03:06لیکن اس کے ساتھ پانی استعمال نہیں کرتے
03:09نان بہت زیادہ کھاتے ہیں
03:11باہر کے کھانے بہت زیادہ کھاتے ہیں
03:13لیکن اس کے ساتھ پانی کا استعمال بہت کم کرتے ہیں
03:16یہ تمام کنڈیشن جو ہیں
03:18کونسٹی پیشن یعنی کبز کا بہت بنتے ہیں
03:22اگر آپ کی بوڈی کے اندر سے
03:24کونسٹی پیشن یعنی کبز قتم ہو جائے
03:27تو آپ
03:28سیونٹی پرسنٹ تک
03:30اپنی بیماری کے اوپر
03:31کابو پالیں گے
03:32باقی تھرٹی پرسنٹ جو کنڈیشن رہ جاتی ہیں
03:36اس کے لیے میں نیچرل آف کیور
03:38ہومی پیتر طریقہ علاج سے آپ کو
03:40تین میڈیسن ایسی بتاؤں گا
03:42کہ جس کے ساتھ آپ
03:44جو پائلز ہے بواسیر ہے
03:46اس سے مکمل طور پر
03:48نجاز آتی کر لیں گے
03:49سب سے پہلی میڈیسن
03:51ناکس وامکہ تیز طاقت کے اندر
03:54دوسرے نور پر ایسکیولیس
03:56یہ میڈیسن بڑی بہترین میڈیسن
03:59سبر کی جاتی ہے
04:00پائلز کے والے سے آپ اس کو
04:02استعمال کر کے پائلز سے
04:04نجاز آصیف کر سکتے ہیں
04:06تیسے نمبر پر ہیما میلس ہے
04:08ہیما میلس جو میڈیسن ہے
04:10یہ پائلز کے اندر بڑی بہترین تصبر
04:12کی جاتی ہے
04:13چاہے وہ موکو والی پائلز ہو
04:15یا بلیڈنگ والی ان دونوں کنڈیشن
04:18کے اندر ہیما میلس
04:20تھرٹی طاقت کے اندر آپ استعمال کرتے ہیں
04:23تو آپ کی جو پائلز
04:24مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتی ہے
04:27کنڈیشن وہی ہے
04:28اپنا لائف سٹائل چینڈ کریں
04:31پانی کا استعمال اپنی زندگی کے اندر بڑھائیں
04:34اگر کوئی ایسی چیز کھا بھی لیتے ہیں
04:36فارفورڈ نان وغیرہ چاول وغیرہ
04:38لیکن پانی کا استعمال اگر آپ زیادہ کرتے ہیں
04:41تو آپ کا یہ مسئلہ ہو گئی نہیں
04:44آپ اس سے بچ جائیں گے
04:46آپ کو کونسٹیپیشن نہیں ہوتی
04:49کونسٹیپیشن اس وقت ہوتی ہے
04:51جب جسم کے اندر
04:52ڈرائنس آ جاتی ہے
04:54پانی کی کمی کی وجہ سے
04:55آپ کا جسم ڈی ہائیڈریٹیز ہو جاتا ہے
04:59اس وجہ سے آپ کو
05:00کونسٹیپیشن کا مسئلہ ہوتا ہے
05:02اور کونسٹیپیشن کنورٹیڈ ٹو
05:04پائلز
05:05تو یہ آج ہمارا پائلز کے حوالے سے
05:08چوٹا دا ٹوپک تھا
05:10جو آپ کے لیے انتہائی فائدہ منثابت ہوگا
05:13آپ یہ میڈیسن اسعمال کر کے
05:15اور جو میں نے ہدایات بتائی ہیں
05:18وہ کر کے انشاءاللہ
05:19مکمل طور پر ٹھیک ہو جائیں گے
05:22آپ مزید ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے
05:25ہمارے چینل کو سپرائب کریں
05:27تاکہ مزید ویڈیوز کے نوٹیفکیشن
05:29آپ کو موصول ہو سکیں
05:31آپ کا کوئی سوال ہو
05:32کمنٹ ہو
05:33کمنٹ بوکس میں کریں
05:34یا مجھے کال کریں
05:36یا وارس اپ کریں
05:36انشاءاللہ مکمل طور پر آپ کی
05:38رہنمائی کی جائیں گے
05:40ڈوکٹر
05:41اسرارہ مرانہ کو اجازت دیں
05:44اپنی دعا میں یاد رکھئے گا
05:46اپنی سید کا خیار رکھئے گا
05:48السلام علیکم ورحمت اللہ
05:50ہمارا چینل ہے
05:52ڈی ایم ایل سلوشنز
05:53اور میں ہوں ڈوکٹر
05:54اسرارہ مرانہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended