#flood #Jhang #punjab #punjabfloods #DGPDMA #OffTheRecord #IndiaPakistanWaterIssue #FloodPolitics #WaterCrisis #IndusWatersTreaty #ClimateChangePakistan #DamsDebate #pakistan #floodemergency #PakistanFloods #SevereWeather #FloodEmergency #TorrentialRain #BreakingNews #StormAlert #DisasterUpdate #FloodCrisis2025
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Irfan Ali Khan Kathia (DG PDMA Punjab)
- Syed Salman Shah (DG PDMA Sindh)
- Sardar Masood Khan (Former Ambassador),
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Irfan Ali Khan Kathia (DG PDMA Punjab)
- Syed Salman Shah (DG PDMA Sindh)
- Sardar Masood Khan (Former Ambassador),
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29This is a very small dimension of the world.
02:32There are many different things on this program.
02:35First of all, the President of Bukhari has been asking
02:39that he has been asking for this.
02:42He has been asking for this.
02:44We have been asking for this.
02:46We have been asking for this.
02:49We have been asking for this.
02:51We have been asking for this.
02:54Աگلے 24-47 g ଘھنٹے
02:56Қھانک ساہیوال, ٹوبا ٹیکسنگ, اوکارا
02:59ملتان, پاکپتن, بھاولنگر,
03:01وحاڑی اور بھاولپور کے علاقے
03:03Աھائی الٹ پہ ہیں
03:04यہ آپ نے دیکھ لیا
03:05پھر وزیرِ آلہ حسن مراد علی شاہ صاحب نے
03:07سندھ میں متوقع سیلاب
03:09کے خدشے کے پیش نظر کیا فرمایا
03:11وہ بھی ذرا دیکھئے
03:128 سے 11 لاکھ کیوسٹی پانی
03:155 ستمبر یا 6 ستمبر کی قریب
03:17ڈیوڈو براج پہ آئے گا
03:191.6 billion
03:20ڈینک بند سکریادہ
03:213 لاکھ پہ تو بچتا ہی نہیں
03:23ڈیاری 9 سے اوپر کی کی دی
03:25ڈیوڈو سے پانی آئے گا پنجھنت پہ
03:27آئی سے 3 دن لگی
03:28ڈیوڈا تاریخ کی صبح
03:29بجر کی وقت پتا چلے گا
03:31کہ پنجھنت پہ کتنا پانی
03:32آخری دو دن ہیں
03:33جو سب سے زیادہ critical ہوگی
03:34یہ تاریخ بانہ ربی لبل بھی
03:36فن سے بھی
03:37تو جناب علی آپ نے سن لیا
03:41کہ یہاں پر کیا صورتحال ہے
03:42تو ہم کوشش کریں گے
03:44کہ ہم پہلے
03:45پنجاب میں ہونے والے نقصانات
03:47یا خدشات کے حوالے سے بات کریں
03:48پھر سندھ میں کیا انٹسپیشن ہے
03:50وہاں پر تیاریاں کیا ہیں
03:51اس بابت بات کریں
03:52اور ساتھ ہی ساتھ
03:53پھر کسانوں کو کس حد تک نقصان پہنچا ہے
03:56اس بابت بھی بات کریں
03:57اور پرگرام کے اگلے حصے میں
03:58سی او کا اجلاس ہوا ہے
04:00تو اس کے کیا اثرات ہوں گے
04:07اور پاکستان کے متاثر ہونے سے متعلق ہی
04:08تو اس پر بھی ہم بات کریں گے
04:09پرگرام کے پہلے حصے میں
04:11ہمارے مہمان ہیں
04:11عرفان علی کاٹیہ صاحب
04:13یہ ڈی جی ہیں
04:13پی ڈی ایم اے پنجاب
04:14بہت شکریہ عرفان صاحب
04:15کچھ میں نے حوالہ دیا
04:17اپنے ابتدائیے میں
04:18کچھ ذرا یہ بتائیے گا
04:19کہ اس وقت پنجاب بھر میں
04:22ظاہر ہے کہ آپ مانیٹر کر رہے ہیں
04:23آپ کا ادارہ مانیٹر کر رہے ہیں
04:25کیا سیچویشن ہے
04:26فلٹ سے متعلق
04:27جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:28تھینکیو ویری مچ
04:30فور ہیونگ می
04:30اور اس وقت
04:31پنجاب کے تینوں دریاء
04:33جو ہیں
04:34وہ اپنے ہائی فلوز
04:35کو بھگت رہے ہیں
04:36اور اس وقت
04:37جو بڑے پانی کے ریلے ہیں
04:39وہ تقریباً
04:41پنجاب کے درمیانی
04:43جو وستی علاقے ہیں
04:44ان سے گزر رہے ہیں
04:45اور آج
04:47چیف نیسٹر پنجاب
04:48سارا دن جھنگ میں رہی
04:49اور ابھی
04:50وہاں صرف آپسی لاہور
04:51کے لیے ہوئی
04:52میں اگر
04:53انڈویجولی آپ کو بتاؤں
04:55تو چناب میں
04:56آپ نے دیکھا
04:57کس طریقے سے
04:57چھبیس کی رات کو
04:58ہم نے وہ
05:00نو لاکھ سترہ ہزار
05:01کیوسکس گزارے
05:01اور پھر وہ
05:02ہیڈ خان کی
05:04اور ہیڈ کادراباد سے
05:05ہوتے ہوئے
05:06چنیوٹ اور جھنگ کے راستے
05:08آج جھنگ میں
05:09جو تریمو ہیڈ ہے
05:10اس وقت
05:10اس کی پیک
05:11وہ چل رہی ہے
05:12اور
05:13ساڑھے پانچ لاکھ
05:14کیوسک پانی
05:15اور
05:15سٹیڈی ٹرینڈ میں
05:16اب پانی یہ چل رہا ہے
05:17یعنی کہ
05:18ساڑھے پانچ لاکھ
05:19تو یہاں سے گزر سکتا ہے
05:20کیونکہ
05:20اس سے پہلے میری
05:21آپ سے بات ہوئی تھی
05:21آپ نے کہا تھا
05:22چھے تک کا برداشت کر سکتا ہے
05:23اس سے اوپر خدشات ہوتے ہیں
05:26جی
05:26الحمدللہ
05:26آج
05:27سی ایم نے
05:28اس کو خود وزٹ کیا
05:29ہیڈ تریمو کو
05:30سٹیبل کنڈیشن
05:31آلدھو کہ یہ
05:32میکسیمم لیول پہ چل رہا تھا
05:33لیکن
05:34یہ
05:35ہمیں امید ہے
05:36کہ انشاءاللہ
05:36یہاں سے خیریت سے پانی گزرے گا
05:38اور اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے
05:39کہ
05:39ٹائملی
05:40ڈسیئنز لے لیے گئے تھے
05:41کہ جنگ سٹی کو بھی
05:42ہم نے سیف کرنا تھا
05:43اتنے بڑے ریلے سے
05:44اور ہم نے
05:45ریواز بریج پہ جو
05:46بریج کیا
05:47اس سے کچھ
05:48دہاتوں میں
05:49اور کچھ
05:50جو ذریع علاقہ ہے
05:52اس میں پانی ضرور گیا
05:53لیکن الحمدللہ
05:53نہ صرف
05:54جنگ سٹی سیف ہوا
05:55بلکہ جتنے بڑے
05:56اربن سینٹرز تھے
05:57اور اس سے
05:58دباؤ ترمو پہ بھی کم ہوا
05:59اور اب یہ ترمو کے بعد
06:01پانی
06:01ہیڈ محمد والا پہ
06:02ملتان میں جائے گا
06:03لیکن وہاں پہ
06:04ایک اور بڑا چیلنج ہوگا
06:05کہ جو راوی سے
06:06بڑا ریلہ
06:07آپ کا
06:07اس وقت چلا
06:08اور ہم نے
06:08شادرہ کے مقام سے
06:09دو لاکھ بیس ہزار
06:10کیو سکس گزارے
06:11اب وہ
06:12ہیڈ
06:13بلو کی سے
06:14ہوتا ہوا
06:15اس وقت
06:16ساہی وال
06:17اکارا
06:18اور آگے
06:19ٹوبا ٹیک سنگھ کے
06:20علاقوں میں
06:21پیکس اپنی
06:22اٹین کرتا ہوا
06:23ہیڈ صدرائی کے
06:24مقام پر
06:24اس وقت بہت زیادہ
06:25پانی کا بہاؤ بڑا ہوا ہے
06:27اور آج
06:29رات کے
06:30کسی بھی پہر
06:31یہ اپنی پیک
06:32اچیو کرے گا
06:33اور یہاں پہ
06:33ہمیں ایک اچھات ہیں
06:34جس کے لیے جو
06:35کریٹیکل ڈیسیئن میکنگ تھی
06:36وہ آلریڈی
06:37اس کو حتمی شکل
06:38دے دی گئی ہوئی ہے
06:39تمام ایکسپرٹ
06:40کمیٹیز اور
06:41ریلمنٹ کمیٹیز کی طرف سے
06:42اب یہ پانی
06:43کل
06:43شام کے وقت میں
06:45دونوں
06:46جو چناب
06:47اور راوی کے پانی ہیں
06:48یہ
06:48ہیڈ محمد والا
06:49پہ
06:50ملتان میں داخل ہوں گے
06:51جہاں پہ پھر ایک
06:52کریٹیکل سکیویشن
06:53تو وہاں سے یہ
06:53مل کر داخل ہوں گے
06:55تو اس میں پھر ظاہر ہے
06:57کہ اس کا
06:57ملتان اور خانے وال کے
06:59سائٹ پر زیادہ
06:59خدشات ہوں گے
07:00اس کا مطلب ہے
07:01دی دی
07:01اس کا ایفیکٹ زیادہ ہوگا
07:02ملتان کے لیے
07:03خاص طور پہ
07:04اور پھر جب یہ پانی
07:05ہیڈ محمد والا سے
07:06گزرے گا
07:07تو
07:07وہاں پہ بھی
07:08پرابلمز ہو سکتے ہیں
07:10جس کے لیے پوری طرح سے
07:12نہ صرف چیف منسٹر پنجاب
07:13خود ان چیزوں کو
07:14لمحہ بلامہ دیکھ رہی ہیں
07:15بلکہ پوری
07:25مجھے یہ بتائیے
07:26کہ اب یہ جو
07:27ایک تو یہ صورتحال ہے
07:28ongoing
07:29اور ایک وہ کہتے ہیں نا
07:31کہ مشکلیں اتنی پڑی
07:31ہم پہ کے آسان ہو گئیں
07:32لیکن یہاں پر مشکلیں
07:33مزید صورتحال کو
07:34گمبیر بنا رہی ہیں
07:35اب یہ جو بھارت کی جانب سے
07:36ستلج میں
07:37یہ دو جگہ پر
07:39اونچے درجے کے سیلاب سے
07:40آگاہ کر دیا گیا ہے
07:41اور ہمارے پاس خبر یہ ہے
07:42کہ نو ازلہ جو ہیں
07:43جس کے لیے ہائی الڈٹ کیا گیا ہے
07:45تو ایک تو افتاد جو ہے
07:46موجود ہے
07:47ایک آنے والی ہے
07:48تو اس کا جو آنے والی ہے
07:50اس کا امپیکٹ کیا ہوگا
07:52جی بالکل اب
07:54اپر کیچمنٹس میں بارشیں
07:55جس نویت کی ہو رہی ہیں
07:57ہمیں اگلے دو سے تین دن میں
07:58بڑے بہاؤ جو ہیں
08:00ان دریاؤں میں
08:01وہ نظر آ رہے ہیں
08:02یہ اتنے بڑے نہیں
08:03کہ جتنے ہم نے
08:04آلریڈی
08:05اس سیزن میں دیکھ لیے
08:07لیکن یہ ہماری پریشانیوں کو
08:09ریسکی اور ریلیف کی
08:10ایکٹیوٹیز کو
08:11اس میں
08:12رکاوٹ ڈالنے کے
08:14بن سکتے ہیں
08:15جی بالکل وہ ضرور کر سکتے ہیں
08:17اس کی وجہ یہ ہے
08:17کہ اس وقت جو
08:19تینوں
08:19انڈین ڈیمز ہیں
08:21جس میں باکھڑا
08:22پانگ
08:23سین ڈیم ہیں
08:24یہ اپنی ہنڈڈ پرسنٹ
08:25کپیسٹی پہ چل رہے ہیں
08:26اور پیچھے
08:27آپ دیکھیں
08:28اپر کیچمنٹس میں
08:29ہماشل پردیش کی جو بارش ہے
08:30یہ ساری ٹرانسلیٹ ہو کے
08:32راوی اور ستلج میں آنی ہے
08:33اسی طرح
08:33جتنی چموں اور انتناک
08:35اور یہ اس ایریا کی بارش ہے
08:37اس نے
08:37ہمارے چناب میں آنا ہے
08:39تو
08:39یہ بارشیں زیادہ ہو رہی ہیں
08:42پانی کے بہو کچھ بڑے
08:43لیکن اتنا نہیں ہے
08:45کہ جتنا ہم
08:46آلڈی اس پانی کو
08:47جھیل چکے ہیں
08:48جیل
08:48ایک اور چیز بتائیے گا
08:50یہ term use کی جاری ہے
08:51سپر فلڈ
08:51تو اس کی
08:53کیا definition ہے
08:54سپر فلڈ کی
08:55کہ اس
08:55اتنے کیوسک سے زیادہ پانی ہوگا
08:57تو اس کو سپر فلڈ کہا جائے گا
08:59یا کیا
08:59کس طریقے سے آپ لوگ اس کو
09:00ڈسکرائب کرتے ہیں
09:01جی بالکل
09:01یہ
09:02جو
09:03پنجاب irrigation department ہے
09:05اور
09:06ہائیڈرالوجی کے حساب سے
09:07اس کی
09:07گیجز
09:08اور اس کے
09:09limits ہیں
09:10جن limits پہ
09:11پھر low
09:12medium
09:13high
09:13very high
09:14اور
09:15then super flood
09:16کا وہ
09:16situation آتی ہے
09:18لیکن آپ
09:19دیکھیں
09:20کہ
09:20اس سال
09:21جو
09:221988 میں
09:24آخری دفعہ
09:24جب راوی میں پانی آیا تھا
09:26تو
09:263,46,000
09:27کیوسکس تھا
09:28اس کے بعد
09:2994,95 میں
09:31اور 95 میں
09:32بل ترتیب
09:321,71,000
09:33اور 1,23,000
09:35کیوسکس
09:35اور راوی میں آیا
09:37لیکن
09:38اس سال
09:38آپ نے دیکھا
09:39کہ
09:392,45,000
09:40کیوسکس
09:41نہ صرف
09:41جسڈ پہ تھا
09:42وہی پانی نیچے
09:43راوی سائفن پہ
09:44اور شہدرہ پہ
09:45پھر تقریباً
09:452,20,000
09:47کیوسکس
09:47ہم نے گزارا
09:48تو یہ
09:48تاریخی
09:49اور
09:49سپر فلیڈ ہے
09:50اور
09:51یہ بھی
09:51اس کی ایک
09:52یونیکنس ہے
09:53کہ پنجاب میں
09:53پہلی دفعہ
09:54تین بڑے دریا
09:55سپر فلیڈ میں ہیں
09:56اچھا ایک چیز
09:57مجھے یہ بتائیے
09:58کہ یہ جو آپ نے کہا
09:59کہ بڑی
09:59کرٹیکل
10:00ڈیسیجن
10:00میکنگ ہوتی ہے
10:01یہ آسان نہیں ہوتا
10:03کہ
10:03ڈیسائیڈ کیا جائے
10:04کہ
10:04اور خاص طور پر
10:05اختیار ہو
10:06کہ بھئی
10:06یہ علاقہ بچانا ہے
10:08اس علاقے کو
10:09ڈبونا ہے
10:10عوام ادھر بھی ہیں
10:11عوام ادھر بھی ہیں
10:12تو یہ فیصلہ سازی
10:13کا طریقہ کار کیا ہے
10:14کیونکہ
10:15متاثر تو
10:16دونوں صورتوں میں
10:16عوام ہی ہوتے ہیں
10:18جی بلکل
10:19اس کے لیے
10:19اس میں بسیقی ترجیحات
10:20جاننا چاہ رہا تھا
10:21کہ کیا کیا آپ کی
10:22ترجیحات ہیں
10:22جی اس میں
10:24بلکل
10:24ڈاکیومنٹڈ
10:25بریچنگ سیکشنز ہیں
10:26جو تقریباً
10:27سترہ کے قریب
10:28پورے پنجاب کے
10:29نوٹیفائیڈ
10:30یہ بریچنگ سیکشنز
10:31اور یہ پہلی دفعہ
10:32کہ نہیں ہے
10:32یہ اوورال
10:33ریور مورفالوجی
10:35کو دیکھتے ہوئے
10:36گریڈینٹس کو دیکھتے ہوئے
10:37اور یہ
10:38سٹڈیز کے بعد
10:41ان کو
10:41موڈل سٹڈیز کے بعد
10:42یہ بریچنگ سیکشنز
10:44کا تیون کیا گیا
10:46اور یہ
10:47کئی سالوں سے
10:48نوٹیفائیڈ ہیں
10:49اور ان میں
10:50اور ان کا تیون بھی
10:51اسی بنیاد پر کیا گیا
10:52کہ جب بھی خدا نہ خواستہ
10:53سٹکچرز کو بچانا ہوگا
10:55تو یہ
10:55بریچنگ سیکشنز
10:56آپریٹ کریں گے
10:57تو پانی
10:58کم سے کم نقصان کرتا ہوا
11:00دوبارہ
11:00اپنا رستہ اختیار
11:01اب ذرا مجھے یہ بتائیے گا
11:02کہ ایک تو
11:03نقصانات جو ہیں
11:04وہ ظاہر ہے کہ
11:04لائف سٹاک کا بھی نقصان ہے
11:05صحت سے مطالق بھی مسائل ہیں
11:07زراد کا بھی نقصان ہے
11:08جنگلات کا بھی نقصان ہے
11:10اور انسانی علمیہ
11:12تو اپنی جگہ ہے
11:12کہ جو لوگ ہیں
11:13ان کے بیمار ہونے کے خدشات بھی ہوں گے
11:15تو اس میں
11:15پی ڈی ایم اے کا رول کیا ہے
11:16اور کس طریقے سے
11:17وہ دوسرے
11:17لوگوں سے
11:18کنیکٹڈ ہے
11:19ریلیف فرہم کرنے کے لئے
11:20اور ساتھ ہی ساتھ
11:21پنجنت کے حوالے سے
11:22مجھے بتائیے گا
11:23کہ جب وہاں پر پہنچے گا
11:24اور آگے پھر
11:25سندھ کی طرف
11:25رخ لے گا
11:27تو کتنا پانی
11:28آپ کی طرف سے
11:29سندھ کی طرف جائے گا
11:30جی
11:31سب سے پہلے
11:32تو آپ نے
11:33اوورال ریلیف
11:34ریسکیو ریلیف پہ
11:36اور پی ڈی ایم اے پہ بات کی
11:37تو میں یہی گزارش کروں گا
11:39کہ پی ڈی ایم اے پنجاب
11:40ایز ان امریلہ
11:42ارگنیزیشن
11:42فر ڈیزاسٹر
11:43ریسپونس
11:45ہمارا جو
11:46مین ٹاسک ہے
11:47وہ
11:47نہ صرف
11:48ڈیزاسٹرز کی
11:50پلاننگ
11:50اور
11:51اور
11:52اس کی
11:53میٹیگیشن
11:53دیزاسٹرز سے بچاؤ کی پلاننگ
11:54بچاؤ کی پلاننگ
11:56اور دوسرا
11:57اس میں ساتھ ساتھ
11:58ریزیلینس کے لیے
11:59اور
12:00اس کو
12:01ڈیزاسٹر کے ایفیکٹس کو
12:02میٹیگیٹ کرنے کے لیے
12:03اس پہ کام کرنا ہے
12:04اور یہ کہ آپ نے دیکھا
12:05کہ اس سال
12:06ہم نے کس طریقے سے
12:07یہ ریسکیو کا
12:08ہسٹری کا
12:09سب سے بڑا آپریشن
12:10کنڈکٹ کیا
12:10اور تمام
12:11لائنڈ دپارٹمنٹس کا
12:12ایک مثالی
12:13آپ نے پنجاب میں
12:14یہ دیکھا ہوگا
12:15جو آپس میں
12:15کوارڈینیشن ہے
12:16کرٹیکل ڈیسیجنز ہیں
12:17باقی ڈیسیجن میکنگ
12:19ہے
12:19اب آپ نے بات کی
12:22کہ یہ پانی
12:23جو ہے
12:23چار تاریخ کو
12:25سیکنڈ ٹائم میں
12:26یہ پنجنت کے مقام پر
12:29علی پور
12:30مزفرگڑ پہنچے گا
12:31جہاں پہ تینوں دریا
12:32جو سپر فلڈ میں ہیں
12:34ہائر فلڈ میں ہیں
12:35یہ تینوں
12:35وہاں پہ اکٹھا ہوگا پانی
12:37اور وہاں پہ
12:38وہاں پہ ہم
12:39ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
12:40کہ یہ پانی تقریباً
12:41ساڑھے آٹھ لاکھ سے
12:42سوہ نو لاکھ
12:43کیو سکس تک
12:44وہاں پہ پہ پہنچے گا
12:45سندھ میں داخل ہوگا
12:46جہاں پہ تقریباً
12:47دس سے ساڑھے دس لاکھ
12:48پانی کیو سکس ہوگا
12:50کیونکہ اس کی وجہ یہ بھی ہے
12:51کہ تربیلہ ڈیم کے
12:52سپل ویز بھی کھل رہے ہیں
12:53اور تربیلہ ڈیم سے
12:55انٹس کا پانی بھی
12:56ساتھ شامل ہو جائے گا
12:57چھیک چھیک
12:57بہت شکریہ آپ کا
12:58عرفان عریقاٹھیا صاحب
12:59ڈی جی پی ڈی ایم میں
13:00پنجاب ہوئے حضور تھے
13:01دیکھیں ہم نے پنجھنک
13:02تک کا تذکرہ کر لیا
13:03اور یہاں پر پنجاب میں
13:04خدا نو خواستہ کیا
13:05نقصانات متوقع ہیں
13:06اور کیا تیاریاں
13:07اب ذرا سندھ کی صورتحال کیا ہے
13:08تو اس کے لیے ہمیں
13:09سید سلمان شاہ صاحب جوائن کریں
13:10یہ ڈیریکٹر جنرل میں
13:11پی ڈی ایم ہی سندھ
13:12بہت شکریہ سلمان صاحب
13:14اور ظاہر ہے کہ
13:15تیاریاں بھی ہم دیکھ رہے ہیں
13:17سندھ گورنمنٹ بھی کر رہی ہے
13:18اور پھر انٹیسپیشن بھی ہے
13:20لیکن بڑا یہ نرل ریکنگ مرحلہ ہوتا ہے
13:22جب آپ انٹیسپیٹ کر رہے ہوں
13:23کہ ایک نقصان یا ایک تباہ کاری
13:25آپ کی طرف آ رہی ہے
13:26تو کیا تیاریاں ہیں آپ لوگوں کی ویسے
13:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:32سب سے پہلے تو شکریہ
13:33آپ کے مجھے موقع دیا ہے
13:34کہ میں آپ کے توسط سے
13:35اور ٹویچ کر سکون لوگوں تک
13:37اور جو ہے
13:38اس وقت جو سیچویشن کے بارے میں
13:40آپ پرائز کر سکون
13:41اور جو ہماری تیاریاں ہیں
13:43گورنمنٹ آف سندھ کی
13:44دیکھیں جی
13:45ہم جو ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
13:48جیسا بھی آپ فان صاحب سے سن رہے تھے
13:49کہ آٹھ لاکھ پلس کے قریب یہ ہوگا
13:52آٹھ سے سبہ نو لاکھ یا دس لاکھ تک
13:54جی جی جی
13:56تو یہ پکچر کلیر ہوگی
13:59ہمیں جب وہ پنجنچ سے کروس کرے گا
14:01جب پنجنچ سے کروس کرے گا
14:02اس کے بعد ہمارے پاس دو دن ہوتے ہیں
14:04جو کہ ہمارے پاس گدو پہ انٹر ہونے کے لیے
14:07جو ہماری تیاریوں کا ہے
14:09وہ بسیکلی تین مین اس کے فوکس ہیں
14:12جو تین چیزوں کے گھوم رہی ہیں
14:14مین جو ہماری تیاری ہے
14:16اور پوری مشینری اور پولٹیکل لیڈرشپ
14:21اس کے لیے متحرک ہے
14:22وہ ہے کہ ہیومن اور لائف سٹاک کا لاؤس نہ ہو
14:26نمبر ون
14:26اب اس کے لیے
14:28نمبر ون
14:29نمبر ٹو پریورٹی
14:30ابھی پریورٹیز جو ہیں ان کو
14:32ہیومن لائف کیونکہ سب سے امپورٹنڈ ہے
14:34تو وہ اس لیے ہم میں اس کو نمبر ون پہ رکھتا ہوں
14:37اور دومین نے بھی رکھا ہے
14:38لیکن آپ پہ دیکھیں کہ جو ساتھ میں جو ہمارے
14:40جو بھراجز ہیں
14:41ان کی سیفٹی
14:43کیونکہ اگر خدا رہ خاصہ بھراج نیٹ ورک کو بھی کوئی نقصان ہوتا ہے
14:46وہ ڈیمیج ہوتے ہیں
14:47تو وہ ہمارے لیے ایک بڑا
14:48نمبر ون میں ہو گیا
14:50ہیومن سیفٹی
14:51اور ظاہر ہے کہ وہ
14:52دوسرے نمبر پر بھراجز جس میں سے ایک گڑو ہو گیا
14:55پھر اس کے بعد کوٹری
14:56سکر اور اس کے بعد کوٹری
14:58یہ تین بھراجز ہیں بڑے
14:59اور تیسے نمبر پر ہماری
15:02جو ایریا ہے وہ یہ ہے
15:04وہ جو ونرابل پوائنٹس ہیں
15:05ہمارے بندوں کے گرد
15:06جو کہ مختلف ہیں
15:08کوٹل سن میں تقریباً ایک سو دو بنتے ہیں
15:10لیکن اگر اور زیادہ ان کو پریسائز لی دیکھا جائے
15:12تو یہ جو زیادہ ونرابل ہوتے ہیں وہ کم ہیں
15:15وہ تقریباً فورٹی قریب ہیں
15:16تو ان تینوں چیزوں کو
15:18ہم نے ہر چیز میں پروٹیکٹ کرنے کے لیے
15:20پوری مشینری کو متحرک کیا ہوا ہے
15:22سلمان صاحب مجھے یہ بتائیے
15:23کہ ظاہر ہے کہ آپ کے پاس وقت تھا تیاری کرنے کا
15:26ہم اکثر دیکھتے بھی ہیں
15:28اور سنتے بھی ہیں کہ کچھے کا علاقہ
15:30ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ وہ سیلاب سے
15:32سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے کیونکہ بڑا زرخیز
15:34زمین ہوتی ہے لوگ وہاں پر آکے
15:36آبادی بھی کر لیتے ہیں فصلیں بھی اگا لیتے ہیں
15:38لیکن کیا
15:40اس دفعہ جو سپر فلٹس تین دریاؤں میں سپر فلٹس ہیں
15:42اور وہ یہاں پر آئے گا
15:43اور کتنا پانی مینج ہو سکتا ہے
15:46اور کتنا پانی کچھے کے علاقے سے
15:48آگے بھی بڑھ سکتا ہے
15:49اگر ہم ریسنٹ پاسٹ میں جو دیکھیں
15:51تو دوہزار دس کا سیلاب
15:54جو تھا وہ سپر فلٹ کٹیگری میں آیا تھا
15:56اس سپر فلٹ کٹیگری میں
15:58ہمارے جو سسٹم
16:00اس وقت ایجزسٹ کرتا تھا
16:01اس کی ویسے تین جگہوں پر بریچز ہوئے تھے
16:04ٹھیک ہے
16:04ان تین جگہوں کے بریچز
16:06ہم نے پلگ ان کیا تھا
16:08اور اس کے بعد پھر ہم نے
16:10ان کے جو بندوں کے لیول تھا
16:11اس وقت جو لیول تھا
16:13جو اس سے چھے فٹ اونچا کیا تھا
16:15انٹائر سن کے پورے ریورائن بیلڈ کے بندوں کو
16:18یہ ایکٹیوٹی ہوئی تھی
16:19سن دوہزار دس کے سلاب کے فورن بعد
16:21وہ سپر فلٹ کٹیگری تھی
16:22اس کے بعد ہم نے درمیانے درجے کے سلاب
16:25ایکسپیرینس کیے تھے
16:26دوہزار پندرہ میں
16:27ویری ہائی فلٹ لیول کا ہم نے
16:29ریورائن فلٹ ایکسپیرینس کیا
16:32جس میں ہمارا پورا
16:33دوبا تھا
16:36اور اس وقت کوئی بند
16:37ڈیمیج نہیں ہوئے تھا
16:38کچھ بند ہوتے ہیں
16:40جیسے میں گرمپل دوں گا
16:41قادر پو شینک بند
16:42جو ایک ایسا ہے
16:44جو ایک لوب بند ٹائپ
16:45جس کو آپ کریکٹر کہتے ہیں
16:46چھوٹا بند ہے
16:47دونوں بڑے بندوں کے بیچ
16:48وہ ڈیمیج ہو گیا تھا
16:49وہ ڈھائی تین لاکھ پر
16:50ڈیمیج ہو جاتا تھا
16:51پہلے پاسٹ میں
16:52لیکن ابھی جو پچھلے ہفتے
16:53جو ریلہ گزرا تھا
16:54پچھلے ہفتے سے
16:54مجھے بڑا دے کے
16:55آگست چوبیس تاریخ ہو
16:57جو میکسیم بی کٹین ہوا تھا
16:58وہ ساڑھے پانچ لاکھ کے قریب تھا
16:59پانچ لاکھ کے تالیس ہزار
17:01کا ریلہ گزرا تھا
17:02تو اس ریلے میں وہ
17:03بند بچ گیا
17:04یعنی کہ یہ ہمارے جو
17:06ایفرس ہوئے ہیں
17:07جو پور دے لاسٹ
17:08فیو یرز
17:08اس کی وجہ سے
17:09جو ہماری جو
17:10بندوں کی
17:11دریاؤں کی کیپیسٹی ہے
17:12وہ انہینس ہوئی ہے
17:12تو اس لیے ہم بہت
17:14برو امید ہیں
17:15اللہ نہ کرے
17:16دیکھیں
17:16قدرتی آفت کا کچھ
17:17کہہ نہیں سکتے
17:18کہ اگر خدا نہ خاصتہ
17:20ویسے امید تو نہیں ہے
17:21کہ اگر اس سے
17:21سپر فلیڈ کے بھی
17:22کسی اس ایکسٹینٹ پر چلا جائے
17:23کیونکہ
17:23اینی چنگ اباب نائن
17:24اس سپر فلیڈ
17:25اور اگر یہ
17:26اس کے اوپر چلتا ہے
17:27تو پھر وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
17:28لیکن
17:29بارہ لاکھ کیوسک
17:30تک کا پانی
17:31خزارنے کے لیے
17:32سندھ
17:32الحمدللہ
17:33ڈیزائنڈ ہے
17:34بارہ لاکھ کیوسک
17:35ہماری پوری ایفرٹس ہیں
17:36جیہاں
17:37بارہ لاکھ کیوسک
17:38ہمارے جو اپر دو براجز ہیں
17:39ان کی ڈیزائن کپیسٹی
17:40بارہ لاکھ کیوسک ہے
17:41تو بارہ لاکھ کیلئے
17:42ہم ڈیزائن ہیں
17:43اور ان بارہ لاکھ کو
17:45انشور کرنے کے لیے
17:47ہم پوری طریقے سے
17:48متحرک ہیں
17:49کہ یہ کسی طریقے سے
17:50نہ ہوں
17:50اتنے ونرابل پوائنٹس ہیں
17:51ساری میں آپ کی بات
17:53کمپیٹ کرتو ہے
17:54جتنے بھی
17:55اس پورے بند میں
17:56ونرابل پوائنٹس ہیں
17:57ان میں
17:58اقارڈنگ ٹو دی پریارٹی
18:00ان کے جو ہے
18:01ہم نے اس کی
18:02اور جو ان کا بند
18:03مینول ہے
18:03اس کے ساتھ سے
18:04جو فلڈ لیولز کی
18:05ایسو پیز ہوتی ہیں
18:06اس کے ساتھ سے جو
18:07پیٹرولنگ ہوتی ہے
18:08مچینری پہچانا ہوتی ہے
18:10وہاں پہ
18:11ساکنگ کرنی ہوتی ہے
18:13سٹونز کی
18:13تاکہ اگر
18:14کوئی ایسی
18:15سینڈرول پر
18:16وہ ساری تیاری مکمل ہے
18:17مجھے ایک چیز بتائیے گا
18:18سلبان صاحب
18:19ایک چیز یہ بھی ہے
18:20کہ دوہزار بائیس میں
18:21بھی ہم نے فلڈز دیکھے
18:22اور اس کے اندر
18:22ایک چیز ہم نے دیکھی تھی
18:23کہ وہ
18:24ایک
18:25ایک علاقے میں
18:26تقریباً
18:27کوئی سات آٹھ
18:28مہا تک پانی کھڑا رہا تھا
18:29تو اس کو آپ
18:30کس طریقے سے
18:31کمپیر کریں گے
18:32اور دوسرا جو
18:32سپر فلڈز تھے
18:33دوہزار دس والے
18:34اس کے اندر آپ نے کہا
18:35کہ پانچ سے چھے فٹ
18:36آپ نے بند اوپر کر دیئے
18:38یعنی کہ ان کی
18:38آپ نے اہنچائی بڑھا دیئے
18:40اس وقت کے سپر فلڈ
18:41کتنے کیو سکس کے تھے
18:43اگر کمپیر کرنا چاہیں
18:44دیکھیں تھی
18:44اس وقت جو ہے
18:45گیارہ لاکھ پلس پانی اوترا تھا
18:58گارڈنگ
18:58دوہزار دوائیس کے
18:59ایشیوز پہ
19:00اور اس کے ساتھ
19:01کمپیر کرنا
19:01دیکھیں دوہزار دوائیس کے
19:03فلڈ کا
19:03اس فلڈ کے ساتھ
19:04کمپیرزن
19:05میرے خیال سے
19:06مناسب نہیں بن سکتا
19:07یا کسی چیز کو
19:08انیلائز کرنے کے لیے
19:09جو انہوں چیزیں
19:10برابر کی ہوں
19:11تو ہم کر سکتے ہیں
19:12دوہزار دوائیس کے
19:12فلڈ کے اور
19:13ریزنز تھے
19:14ٹھیک ہے
19:14وہ فلڈ ہوا
19:15سندھ میں بارش
19:16ہونے کی وجہ سے
19:17اور وہ بارش
19:18بہت زیادہ
19:19abnormal ہوئی تھی
19:20کہیں کہیں
19:21کچھ کچھ
19:22سپورٹس پہ
19:2210 times
19:24زیادہ ہوئی تھی
19:25not exactly
19:268 to 10 times
19:27جو ہمارا
19:27normal ہے
19:28اس سے زیادہ ہوئی تھی
19:29ٹھیک ہے
19:29تو اس میں جو
19:30ہماری settled
19:31area ہیں
19:31ان کے جو
19:32drainage کے
19:33وہاں پہ
19:34پانی
19:34tomulate ہو گیا تھا
19:35اور جو ہمارے
19:35natural
19:36depressions ہیں
19:37ہمارے سندھ کی
19:38وہ fill up ہوگی تھی
19:39وہ ان کو
19:40نکلنے میں
19:40time لگا تھا
19:41چھیک ہے
19:41وہاں
19:42جی دی
19:43چھیک ہے
19:44چھیک ہے
19:44تو
19:44اس کو نکلنے میں
19:45time لگا تھا
19:46otherwise
19:46اس دریا کے
19:47اس سے
19:48اس سے کوئی
19:49comparison
19:49بنتا نہیں ہے
19:50میرے ساتھ سے
19:50سید سلمان شاہ صاحب
19:51بہت شکریہ
19:52آپ کا ہمارے ساتھ
19:53موجود رہے
19:53we'll take a break
19:54here
19:54break کے بعد
19:54حاصل ہوتے ہیں
19:55break کے بعد
19:58آپ سب کا
19:59ایک بار
19:59پھر سے خیر مقدم
20:00خالد خوکر صاحب
20:01ہمیں جوائن کریں
20:01صدر ہیں
20:10خالد خوکر صاحب
20:14بہت شکریہ
20:14آپ کے وقت کا
20:15ذرا بتائیے گا
20:16اس بابت
20:17کے بڑے
20:18نقصانات ہوئے ہیں
20:19پنجاب میں
20:19تو ہو چکے ہیں
20:20اور ہو رہے ہیں
20:21سندھ میں
20:21ابھی اللہ خیر کرے
20:23کیا اب تک
20:24آپ کی assessment
20:24ہے نقصانات کے
20:25حوالے سے
20:26دیکھیں یہ
20:27کاشکاروں کے لیے
20:27جہاں سے دریا
20:28یہ سلاب گزر رہا ہے
20:30کاشکاروں کے لیے
20:30قیمت اختبرا ہے
20:31اس وقت
20:32کیونکہ اس وقت
20:33تینوں دریاب
20:34اپرے ہوئے ہیں
20:34ستلج بھی ہے
20:35چناب بھی ہے
20:36اور راوی بھی ہے
20:37اور اس وقت
20:38جو اندازہ
20:39لگایا جا رہا ہے
20:40کہ رفلی اندازہ
20:40ہے کہ پندرہ سے
20:41بیس پلاک اکڑ
20:42اتنے فٹ ہو رہا ہے
20:43اور اس میں
20:44خصوصاً
20:46چاول کی بہت
20:46بڑی فصل آ رہی ہے
20:47اس کا
20:48چاول ہے
20:48کماد ہے
20:49مکی ہے
20:50اس کے علاوہ
20:51کپاس کی فصل ہے
20:52فش فارمنگ
20:53بہت بڑی تباہ ہو رہی ہے
20:54اچھا
20:54ان کی فش
20:55وہ کا خرچہ بھی بہت
20:56ہے
20:56ہاں
20:56فش فارمنگ ہے
20:57یعنی کہ
20:58اچھا خصوصاً
20:59جانرلوں کے لیے
21:00چارہ جا رہا تھا
21:01جو فرڈر ہے
21:02ان کے لیے
21:02کھانے کے لیے
21:03وہ بھی تباہ ہو گیا
21:04اس وقت
21:04جانرل بھی بھوک ہے
21:05اور انسان بھی بھوک ہے
21:06یعنی اس وقت
21:07کاشکاروں کے
21:08جو وہاں پہ
21:09غریب لوگ
21:10جو بیٹھے ہوئے ہیں
21:10چھوٹے بڑے کاشکار
21:11جو سلاف کی ذات میں آگئے ہیں
21:13ان کے حالات
21:15یا ان کے جذبات
21:16کی شدت میں
21:16اب تک نہیں پہنچا سکتا
21:17کیونکہ ان کے پاس
21:19ہر چیز چلی گئی ہے
21:20ان کے پاس اگر
21:20گندم پڑی تھی
21:21ڈالیں پڑی تھی
21:22گھر میں
21:22چار پائی
21:23بس راجو
21:24غریب لوگوں کے پاس
21:24یعنی کہ جو سٹاک تھا
21:25وہ بھی بہ گیا
21:26سب کچھ
21:27اب کچھ
21:29وہ ہر چیز سے
21:29محروب ہو چکے ہیں
21:30اب تو وہ
21:31اوپر اللہ تعالیٰ کی طرف سے
21:32دیکھ رہے ہیں
21:33یا حکومت کی طرف دیکھ رہے ہیں
21:34یعنی کہ
21:35اس وقت
21:35ان کے حالات
21:36چیک نہیں ہیں
21:36نہ ان کے
21:37تعلیم رہی
21:38نہ ان کے
21:38صحت رہی
21:39یعنی کہ
21:40علاج تک بھی
21:41ان کے لیے
21:41ممکن نہیں ہے
21:42حتیٰ کہ آنے والی
21:43فصلوں پر بھی
21:43فرچ نہیں کر سکتے
21:44عمالی ملک کے لیے
21:45فورٹ سکورٹی کا
21:46مسئلہ بھی بن سکتا
21:46خالد خوکر صاحب
21:47اس وقت
21:48جہاں پر پانی
21:49جن
21:50جس طرح سے آپ نے کہا
21:51کہ پندرہ سے
21:51بیس لاکھ اکڑ
21:52ارازی زیرہاب
21:53ہوئی
21:54ایک تو ہوتا ہے
21:55کہ پانی آیا
21:56پانی اتر گیا
21:57کیا
21:58کتنے فیصد علاقہ ہے
21:59کہ جہاں پر
22:00پانی اب بھی
22:00موجود ہے
22:01اور
22:02فصلوں کے حوالے سے
22:03آپ نے تذکرہ کیا
22:04پچھلی دفعہ
22:05مجھے یاد ہے
22:05پچھلے سال
22:06غالباً چار ارب ڈالر
22:07کہہ رہے تھے
22:08کہ ایکسپورٹس ہوئی ہیں
22:09رائس کی صرف
22:10اس بار کیا سچویشن ہوگی
22:21پانی گیا
22:21ابھی تک
22:22وہیں پہ پانی کھڑا ہے
22:23پانی کھڑا ہے
22:23پانی پیچھ سے آ رہا ہے
22:26جو کچھ کل کی خبر ہے
22:28آپ کی
22:29میرے خیال میں
22:30یہ آپ کے
22:30ایروائی کی نیوز تھی
22:31کہ
22:31وہ سلار ڈیم سے
22:33دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا
22:34جی جی انڈیا نے
22:35دوبارہ چھوڑ دیا
22:35تو
22:35جی جی جی
22:37اچھا اس سے
22:38راوی میں ابھی پانی چل رہا ہے
22:39ابھی تو پانی ملتان پہنچ رہا ہے
22:40ابھی تو
22:41یعنی کہ پانی سارا راستے میں آئے
22:42جو اس کے نقصانات ہیں
22:44اس کا اندازہ
22:46ابھی ویسے لگایا نہیں جا سکتا
22:47صحیح دلے لیکن
22:48جس طرح
22:49یہ
22:50بس بلین آف ڈالر پر نقصان ہے
22:52کاشکاروں کا
22:53اور پاکستان کا
22:55اس وقت ہمیں ایز ایک قوم سوچنا چاہیے
22:57پوری قوم کو چاہیے
22:58صرف حکومت پہ نہ چھوڑے
22:59بے سارا لوگوں کو
23:01پوری قوم ان کا ساتھ دے
23:02پوری پاکستانی قوم
23:03جڑ کے ان کا ساتھ دے
23:05درد دل کے ساتھ دے
23:06علماء اقبال نے کہا تھا نا
23:07کہ درد دل کے واسطے پیدا کیا تھا انسان کو
23:09ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھکر ہو بیا
23:12اس وقت تو پوری قوم کو چاہیے
23:14کہ وہ
23:14ان جو سیلابزدہ علاقے کے لوگ ہیں
23:17ان کے ساتھ کھڑے ہو جائے
23:18اور ان کی بہتری کے لیے کام کرے
23:19تاکہ
23:20خالی صاحب
23:20بلا شبہ
23:22یہ بہت ضروری ہے
23:23مجھے ذرہ یہ بتائیے گا
23:24کہ
23:24جب بریفنگز وغیرہ ہو رہی ہوتی ہیں
23:26تو اس کے اندر وزیر علاقہ صاحبہ
23:28وہ خاصی ایکٹیو ہیں
23:29ان کو بتایا جا رہا تھا
23:30کہ جانوروں کو ریسکیو کرنے کے لیے بھی
23:32بڑے ارینجمنٹس کیے گئے
23:34تاکہ
23:34کسانوں کا اس طرح پر بھی نقصان نہ ہو
23:36کیونکہ یہ
23:36چولی دامن کا ساتھ ہے نا
23:38کہ وہ فصلیں بھی ہوگاتے ہیں
23:40پھر بھینسے وغیرہ
23:41اور یہ ساری چیزیں جانور بھی پالتے ہیں
23:42تو
23:43کیا اس حوالے سے
23:54اس وقت تو میں پہلے بھی عز کر رہا ہوں
23:56کہ ایز ایک قوم
23:57تمام جو ذمہ دار ہیں
23:59جو خوشک جگہ پہ بیٹھے ہوئے ہیں
24:01جن کے پاس اس وقت چارہ جاتے ہیں
24:03ان کو چاہیے کہ وہ اعلان کر رہے
24:04اور بہت سارے لوگ کر بھی رہے ہیں
24:06اچھا
24:06ہمارے پاس لے کے آئے ہیں
24:07ہم رکھنے کے لیے تیار ہیں
24:09لوگ خدمت کر رہے ہیں
24:09لوگوں میں خدمت کا جذبہ موجود ہے
24:12اور اس جذبے کو اور اس وقت
24:13اجاگر کرنے کی ضرورت ہے
24:15کیونکہ دیکھیں نا
24:16یہ مال تو سارا
24:17اللہ تعالیٰ کا جس کے پاس بھی ہے
24:19جو کچھ ہے وہ اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا ہے
24:20کسی کی ملکیت نہیں ہے
24:22میں نہیں سمجھتا کہ کسی کی ملکیت
24:23تو سب کچھ یہ رزق
24:25یہ جہداد
24:25سب کچھ میرے اللہ کا دیا ہوا ہے
24:26بلکل ایسا ہے
24:27تو اس کو بانٹ کے کھانا چاہیے
24:28اس وقت
24:28مسئیبت زدوں کے لوگوں کے کام آنا
24:30وہ اتنا ضروری ہے
24:32کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
24:33نے خود فرمایا تھا
24:34کہ میرا مسجد نبی میں
24:36اتقاف میں بیٹھنے سے زیادہ بہتر ہے
24:38کہ کسی مشکل وقت میں
24:40کسی مسلمان بھائی کے ساتھ
24:41اس کے جا کے میں مزد کروں
24:42بلہ شبہ
24:43تو اس وقت تو تمام لوگ
24:44مزد کے طلبدار ہیں
24:45اور سب لوگوں کے مزد کرنی چاہیے
24:47اور میں ایک چیز اور کہنا چاہوں گا
24:48کہ اب حکومت کو بھی ایک چیز چاہیے
24:51ریاست کو اپنی رٹ قیم کرنی چاہیے
24:53دنیا میں آج تو کوئی پیدا نہیں ہوا
24:55جو ہوا آگ اور پانی پر کنٹرول کر سکے
24:57ہم نے پانی کے راستے بنگ کی ہیں
24:59خود بنگ کی ہیں ہم نے
25:00ہمیں یہ راستے کھلنے پڑیں گے
25:02اس کے بغیر کوئی گزارہ نہیں ہے
25:03جب وہاں پر کوئی کالونی بنی ہے
25:04کوئی سڑک بنی ہے
25:05کوئی چیز ہے
25:06ان سب چیزوں کو نیست و رابود کرنا پڑے گا
25:08اور ہمیں وہ پلکل پیور
25:10دریاء کا اس کو رستہ دینا ہوگا
25:11اچھا مجھے ایک چیز بتائیں خالد صاحب
25:12خالد صاحب مجھے ایک چیز بتائیے
25:14کہ آپ نے کہا
25:16کہ یہ فوڈ سیکیورٹی بھی
25:17ہماری متاثر ہو سکتی ہے
25:18تو میں چاہوں گا
25:19اس کی اگر آپ وضاحت کر پائیں
25:20کہ ایک تو چاول کی فصل متاثر ہوگی
25:22تو ظاہر رہا کہ اس کے بڑے امپلیکیشنز ہوں گی
25:24اور کیا کیا ہمارے نحصانات ہو سکتے ہیں
25:26اور ہو رہے ہیں یا ہو چکے ہیں
25:27مکی کی فصل ہے اس میں
25:30اچھا
25:31اور تمام قسم کی سبزیات ہے اس وقت
25:34وہ بھی اسی میں شامل ہیں
25:35یعنی کہ یہ جتنی فصل ہے
25:37جہاں پہ کنو ہے فروٹ ہے
25:39جو اس وقت کچھا ہے
25:40وہ لگا ہوا ہے وہ بھی ضائع ہوا
25:41اور فوڈ سیکیورٹی تو ہمارا سب سے
25:43پوری دنیا میں اس وقت
25:44نمبر ون پہ فوڈ سیکیورٹی ہے
25:45باٹر سیکیورٹی نمبر ٹو پہ چلی گئی ہے
25:47ہم گندم میں پہلے ہمارے پاس شاٹ ہے
25:49پچھلے سال ہماری انتیس لاکھ ٹن
25:50گندم کم ہوئی ہے اس سے پچھلے سال سے
25:52اور اگلے سال
25:53کاشکار اس کو کاش کرنے کے
25:55زیادہ بھی کم رکھتے ہیں
25:56کم لوگ کاش کر رہے ہیں
25:57کیونکہ ریٹ نہیں ملا
25:58اور پیداواری لگت واپس نہیں ملی
26:00یعنی کہ حکومت نے
26:01جو ہمارے ساتھ زیادتی کی
26:03یہ وہ ٹائم نہیں
26:03ہم وہ گنوائیں بیٹھ کے زیادتی ہیں
26:05لیکن آپ پہلے اس کو کافی آئی لیٹ کر چکے ہیں
26:07ٹھیک ہے
26:07جی جی
26:09اس وقت ہمارے اوپر قیامت سغرا برپا ہے
26:11کاشکاروں کے اوپر
26:12جن کے علاقے میں سلاب آیا
26:14اس وقت وہ تمام
26:16مدد کے طلبگار ہیں
26:17اس وقت تو چاہیے پوری قوم کو
26:19یکمشت ایک جان ہو کر
26:21جس طرح ہم نے انڈیا کے خلاف جنگ
26:23یکمشت ایک جان ہو کے لڑی ہے
26:24اسی طریقے سے تمام
26:25سے میں ہاتھ جڑ کے ریکویسٹ کرتا ہوں
26:28کہ سب لوگ مل کے
26:29ان لوگوں کی مدد کریں
26:30اور ان کی امداد کریں
26:31اور ان کے جانوروں کے لیے
26:33چارہ بھی مہیا کریں
26:33ان کے کھانے کا بندوبست بھی کریں
26:35اور اس کے بعد
26:36ان کے لیے پیننے کے لیے
26:37کپڑوں کا بھی بندوبست کریں
26:39اور بعد میں
26:40دیکھیں اگر کسی بیٹی کا جہیز تھا
26:42وہ بھی چلا گیا ہے
26:43یعنی
26:44وہاں پہ اگر جا کے
26:45ریکت ہم اس مناظر ہیں
26:47وہاں کے دیکھنے کو ملتے ہیں
26:48میں تو بہت سورے علاقوں میں
26:49جا کے میں نے دیکھا ہے
26:50یعنی اس وقت دیکھ کے
26:52جگر بہر آنے کو لگتا ہے
26:54کہ کیا ہوا ہے
26:55ہمارے ساتھ جو اس وقت
26:57لیکن یہ قدرتی آفت ہے
26:59ہم اللہ تعالیٰ سے معافی بھی مانگیں
27:01اور اللہ تعالیٰ سے
27:02اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگیں
27:03دیکھیں نا
27:04یہ گناہوں کی شامت ہے
27:06یہ سب کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے
27:07اور ہمارے اپنے
27:09ٹھیک ہے جی
27:10اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
27:11بہت شکریہ
27:11صدر کسان اتحاد
27:12خالد کھوکر صاحب
27:13ہمارے ساتھ موجود تھے
27:14ایک بریک لیتے ہیں جی
27:15بریک کے بعد حاضر ہوں گے
27:16ناظرین اکرام بریک کے بعد
27:21ایک بار پھر سے آپ سب کو خیر مقدم کرتے ہیں
27:23اور امپورٹن چیز یہ ہے
27:24کہ سیو کا ایک بڑا ایونٹ ہو رہا ہے
27:25سرباہان مملکت کاؤنسل کا اجلاس
27:27اور اب یہ ہو رہا ہے
27:28کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی
27:30وہاں پر پہنچے
27:31فیلڈ مارشل ساشل صاحب بھی تھے
27:32اسحاق دار صاحب بھی وہاں پر موجود تھے
27:34اور بڑی اہم ہم نے ملاقاتیں
27:37وہاں پر دیکھیں
27:37ایک تو سائیڈ لائنز پہ
27:39اور اس کے ساتھ ساتھ وہاں پر بھی
27:40دوسرا نرندر مودی
27:42جو کہ بھارتی وزیراعظم ہیں
27:44آؤٹ آف ڈیسپریشن وہ بھی وہاں پر پہنچے
27:46اور جس طریقے سے انہوں نے وہاں پر
27:49چین کے صدر سے بھی ملاقات کی
27:50پھر سوشل میڈیا پر کافی ڈسکیشن ہوئی
27:52اور ایک امپریشن یہ پایا جا رہا تھا
27:54کہ اب چونکہ امریکہ نے جھنڈی دکھا دی ہے
27:57لال کہیں یا ہری جھنڈی کہیں
27:59اس کے بعد سے اب بھارت
28:01ڈیسپریٹ ہو چکا ہے کہ وہ چین کے ساتھ
28:03اپنے تعلقات کو کسی طرز پر بہتر کرے
28:05ظاہر ہے کہ چین کے بھارت کے ساتھ بھی
28:06کئی ڈسپیوٹس ہیں بارڈر ڈسپیوٹس سے لے کے
28:08باقی کافی مسائل ہیں لیکن
28:11ایک چیز اور بھی بھارت کو کھٹکتی ہے
28:13ابھی ریسنٹ اسٹری میں جب مارکہ حق ہوا تھا
28:15بنیان المرسوس اس کے اندر دیکھا تھا
28:17کہ کس طریقے سے پاکستان نے
28:18چینیز ویپنری کو یوز کرتے ہوئے
28:21بھارت اسرائیل
28:22فرانسیسی اور امریکی ساختہ
28:24اسلحے کو شکست دی تھی
28:25اور وہ ایک الگ سے ایک میسج گیا تھا
28:28تو اب بھارت کیا کرنا چاہ رہے ہیں
28:30ہم کیا کر رہے ہیں
28:31تو اس پر ذرا بات کر لیں
28:32تو جو شخصیت ہمارے ساتھ موجود ہیں
28:34وہ نہائیت ہی موضوع ہیں
28:35ان کا اگر تعریف کرائے جائے
28:36تو تقریباً کئی صفحات پر
28:38مشتمل ہو سکتا ہے
28:39سردار مسعود خان صاحب
28:40محلے ساتھ موجود ہیں
28:41یہ صدر بھی رہ چکے ہیں
28:43آزاد کشمیر کے
28:44امریکہ میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں
28:46چین میں بھی پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں
28:48اور اس کے ساتھ ساتھ
28:50اقوام متحدہ میں
28:51مستقل بندوب بھی رہ چکے ہیں
28:53تو سردار مسعود خان صاحب
28:55کچھ اگر مس ہو گیا تو
28:56میں معذرت چاہوں گا
28:57لیکن یہ ہے کہ
28:58یہ بتانا لوگوں کو ضروری تھا
28:59کہ جس سبجیکٹ پہ
29:00ہم بات کرنے جا رہے ہیں
29:01تو اس پہ آپ نہائیتی
29:02موضوع شخصیت ہے
29:02اور I am sure
29:03کہ you understand this
29:04مجھے ذرا یہ بتائیے گا
29:05کہ جب ہم دیکھتے ہیں
29:08یہ دورہ
29:09اور خاص طور پر
29:10جس طریقے سے
29:10استقبال جو ہو رہے ہیں
29:12کمپیریزنز جس طرح سے
29:13کیے جا رہے ہیں
29:13اور جو بھارت کی
29:14ڈیسپریشن ہے
29:15امریکہ کی جانب سے
29:16جس طریقے سے
29:17ٹریٹ کیا گیا ان کو
29:19تو آپ کو کیا
29:20ایک میسج جاتا ہے
29:21کیا آپٹکس نظر آتی ہیں
29:23سب سے پہلے تو
29:27میں یہ کہوں گا
29:27جیسے کہ آپ نے خود
29:28اشارہ کیا
29:29کہ ہمارے وزیلی آزم
29:30نے وہاں تین موضوعات
29:31کے اوپر
29:32نکات اٹھائے ہیں
29:33اور بہت عام ہیں
29:34ایک جو سنتاس معاہدے
29:36کو موطل کیا ہوا ہے
29:38ہندوستان نے
29:38غیر قانونی طور پر
29:39دوسرے یہ ہے
29:40کہ جا فرس
29:41اور دوسرے جو
29:43دہشت گردی کے واقعات میں
29:45اس میں ہندوستان کا
29:47براہ راست ملوث سنا
29:48اگرچہ انہوں نے
29:49ان کا نام نہیں لیا
29:50لیکن ساری دنیا جانتی ہے
29:51اور تیسرا
29:52افغانستان کے حوالے سے
29:54کہ کیسے
29:54چین نے سلسلے میں
29:56ایک تعمیری کردار ادا کیا ہے
29:57ہم افغانستان
29:59اور پاکستان کے درمیان
30:00امن اور سلامتی چاہتے ہیں
30:02دوسری اہمیت جو ہے
30:04وہ
30:04یا دوسرا پہلو جو ہے
30:06اس کا یہ ہے
30:07کہ نرن موڈی
30:09پشتبان شرمندہ
30:10غیر بحفوظ
30:12بیجنگ پہنچے ہیں
30:13سات سال کے وقفے کے بعد
30:15اور جو ہے
30:16چینی حکومت کے ساتھ
30:18بینگیں بڑھانا چاہتے ہیں
30:19چینی قیادت کے ساتھ
30:21جو ہے قریب آنا چاہتے ہیں
30:22کیونکہ انہیں
30:22امریکہ نے دھتکار دیا
30:24یا انہیں آپ سے
30:25انہیں دور کر دیا ہے
30:27اس کے کئی اشارے بھی
30:29اس میں ٹیرک بھی ہے
30:30اور روس کا تیل
30:31جو خرید کے بیچتے رہے ہیں
30:33ہندوستان جو بیچتا رہا ہے
30:34مہنگے دامو
30:35اور اس کے علاوہ
30:36جو ہندوستان کا
30:37ایک یہ رویہ کے
30:38ایک طرف
30:39امریکہ کے
30:41سٹرٹیجک پارٹنر
30:42دوسری طرف
30:43روس کے ساتھ
30:44بہت گہرے تعلقات
30:45تیسے یہ
30:45کہ چین کے
30:46مقابل کھڑے ہونے
30:48کی نہ ان کی استعداد
30:49نہ ان کی نیت
30:50تو یہ
30:51اور پھر گلوبل ساؤت میں
30:53امریکہ کو
30:55للکارنے میں
30:56وہ پیش پیش تھے
30:57تو اس وجہ سے
30:58وہ چین کی طرف گئے ہیں
31:00لیکن چین کے
31:00اور ہندوستان کے
31:02آپس کے اختلافات
31:03بہت شدید ہیں
31:04جن کی طرف
31:05آپ اشارہ کیا ہے
31:06اس میں
31:07جو پانی کا
31:08مسئلہ ہے
31:09بورڈر کا
31:09مسئلہ ہے
31:10اس کے علاوہ
31:10یہ جو ہے
31:11ہندوستانی
31:12آج تک
31:13چین کو
31:14پورے پورے چین
31:15کو دشمن
31:15سمجھتے ہیں
31:16تو
31:17سوال یہ پیدا ہوتا ہے
31:19کہ کیا یہ
31:20جو ان کے
31:20یہ تعلق ہے
31:22یا جو انہوں نے
31:23یہ کہا ہے
31:23دونوں ممالک نے
31:24کہ وہ شراکتدار ہیں
31:25ایک دوسرے کی دشمن
31:26نہیں ہیں
31:27اور کسی تیسری خوت
31:28کو اس شراکتداری میں
31:30رکھنا انداز
31:31نہیں ہونا چاہیے
31:32کیا یہ
31:33پالیسی پنپ پائے گی
31:34یہ عارضی ہے
31:35کہ جب
31:36دوبارہ
31:37امریکہ کے ساتھ
31:38ہندوستان کے
31:39تعلقات
31:40بحال ہو جائے
31:41یا ان میں کچھ
31:41بہتری آ جائے
31:42تو پھر کیا جو ہے
31:44یہ دشمنی دوبارہ
31:45سے
31:45اُبھر کے آ جائے گی
31:46یہ وہ سوالاتیں
31:47ان کے جوابات نہیں ہیں
31:49لیکن
31:50یہ بات
31:50حاضر ہو گئی ہے
31:51کہ
31:53امریکہ اور
31:54بھارت کے فاصلے
31:55بڑھ گئے ہیں
31:56اس کا ایک اشارہ
31:56یہ بھی ملا
31:57کہ
31:58قوارڈ
31:59جس کا
31:59ہندوستان کو
32:00ایک مرکزی
32:01رکن سمجھا جاتا
32:02تھا
32:02پسیفک میں
32:03خیال تھا
32:04کہ وہ
32:05چین کا مقابلہ
32:06کرے گا
32:06قوارڈ کے ذریعے
32:07اور اسے ایک
32:08سیکیورٹی
32:09الائنس کے طور پر
32:10دیکھا جا رہا تھا
32:10یہ ایک سیکیورٹی
32:12الائنس ہے
32:12جس میں ان کی
32:13افواج
32:13ان کی نیوی
32:14ان کے
32:15اس کے
32:15فضائیہ
32:17یہ سارے
32:25تھا قوارڈ
32:26کا
32:26اس سال کے
32:27آخر میں
32:28بھارت میں
32:29اس میں وہ آئیں
32:29یہ نیویورک
32:31ٹائمز نے
32:31جانبوچ کر
32:33لیک کیا ہے
32:33یا لیک کروایا
32:34یہ مجھے فرمایے گا
32:36سردازہ
32:36کہ اس وقت
32:38جو سچویشن ہے
32:38ہم ظاہر ہے
32:39کیونکہ
32:39سفارتی لحاظ سے
32:40آپ زیادہ بہتر
32:41سمجھتے ہیں
32:42کہ
32:42ڈپلومیٹکلی
32:43کیا بات کرنی چاہیے
32:44کیا نہیں
32:44یہ جو وزیر آزم صاحب
32:45نے تذکرہ کیا
32:46جعفر ایکسپریس کا
32:47لیکن اس کے اندر
32:48دانستہ طور پر
32:48انہوں نے
32:49بھارت کا نام نہیں لیا
32:50حالانکہ ہم یہ کہتے ہیں
32:51ہمارے پاس شباہد بھی
32:52موجود ہیں
32:52ڈوزیرز بھی ہیں
32:53ساری چیزیں ہیں
32:54جو کہ پوائنٹ کرتی ہیں
32:55کہ انڈیا اس میں
32:55براہ راست ملوث ہے
32:56اور فتنہ الہندوستان
32:57بھی ہم ان کو
32:58قرار دیتے ہیں
32:58جو لوگ کارروائیوں میں
32:59ملوث ہوتے ہیں
33:00پلس ان کے
33:01connections
33:01کہ کس طریقے سے
33:02وہ بارود بنانا
33:03سکھاتے ہیں
33:04ڈیٹونیٹ کرنا
33:05سکھاتے ہیں
33:05یہاں پر اپنے جو
33:06ان کے
33:07آلائکار ہوتے ہیں
33:08تو اس میں
33:09نام نہ لینا
33:10اس کی کیا
33:11اس میں کیا
33:12مسلحت ہو سکتی ہے
33:13اس میں
33:15یہ مسلحت
33:16ہو سکتی ہے
33:16جو بھی شواہد ہیں
33:17وہ امنیاء قوائے
33:18متحدہ میں جمع کروائے ہوئے ہیں
33:19چین اور روس میں
33:20جمع کروائے ہوئے ہیں
33:21اس کے بعد
33:22واشنٹن میں
33:23جتنے بھی
33:24سلامتی کاؤنسل
33:24کے مستقل
33:25ارکان ہیں
33:26ان کے پاس
33:26یہ شواہد موجود ہیں
33:27ہم بروقت
33:29سلامتی کاؤنسل
33:30کے صدر کو
33:31سیکریٹری جنرل
33:32یونائیڈ نیشنز
33:33کو
33:33پریزیڈنٹ آف
33:34تی جنرل اسیمبلی
33:35ان کے پاس
33:35جمع کروا دیتے ہیں
33:36یہاں یہ ہے
33:38کہ
33:39آپ کو پتا ہے
33:40کہ
33:40کچھ عرصہ پہلے
33:41جب
33:42شانگھائی کو
33:43آپریشن
33:44ارگنائزیشن
33:44کے
33:45وزرائے دفعہ
33:46کی ملاقات
33:46ہوئی تھی
33:47تو
33:48راجعہ
33:48سنگھ
33:49نے
33:49ماحول
33:49کو
33:49خراب
33:50کیا تھا
33:50کیونکہ
33:50وہ چاہتا
33:51تھا
33:51کہ پہلے
33:51کا
33:52ذکر آئے
33:52اور ان کے
33:53نقطہ نظر سے آئے
33:54جبکہ
33:55اس وقت
33:56مجھے یاد ہے
33:57کہ شانگھائی
33:58کوپریشن
33:59ارگنائزیشن
33:59کے قائدین
34:00اس بات کی طرح
34:01مائل تھی
34:02کہ وہ جعفر ایکسپریس
34:03کا ذکر کریں
34:03تو
34:04چونکہ
34:05یہ تنظیم جو ہے
34:06کنسنسس کے
34:07اصول
34:07پر چلتی ہے
34:09اس کی کاربند ہے
34:10تو
34:10اس وجہ سے
34:11ان کہا پاکستان
34:12نے
34:12مسلحتا
34:13اور
34:14اس
34:14تنظیم
34:15کے
34:16صفاتی آداب
34:17کو
34:17ملحوظ خاطر
34:18رکھتے ہوئے
34:19اشارہ
34:20ہو گیا
34:21اور
34:22ذکر کیا
34:23لیکن
34:23ملک کا
34:24نام نہیں لیا
34:25سارے کے سارے
34:27سی او کے
34:27ممالک
34:28ان کو معلوم ہے
34:29کہ ہم کس ملک
34:29کے بات کر رہے تھے
34:31کن کا یہ
34:31نیٹ ورک
34:32یہاں موجود ہے
34:33ہماری مغربی سرحدوں
34:35کے آس پاس
34:36اور کس طریقے سے
34:36اپنی پروکسیز
34:37کو استعمال کر کے
34:38پاکستان
34:39جددی کرواتے ہیں
34:40اب ذرا یہ فرمائیے گا
34:41کہ ہم جہاں پر
34:42کئی لوگ بات کرتے ہیں
34:44کہ جی دیکھیں
34:44جی شنکر کا
34:45بڑا کردار رہا
34:46کہ وہ
34:47ٹریڈ لے کے گیا
34:48انڈیا اور چائنہ کی
34:49ایک سو سترہ بلین ڈالر
34:51تک
34:51یا اس سے بھی زیادہ
34:52اور پہلے ٹریڈ نہیں ہوتی تھی
34:53لیکن میں اس کے اندر
34:54ایک پہلو یہ بھی دیکھتا ہوں
34:55کہ وہ ٹریڈ میں
34:56کس کی جانب زیادہ
34:58جھکاؤ ہے
34:59یعنی کہ
34:59چین کتنا وہاں سے لے رہا ہے
35:01اور چین وہاں دے کتنا رہا ہے
35:02یہ بھی بڑی چیزیں
35:03میٹر کرتی ہیں
35:04دوسرا یہ ہے
35:05کہ یہ جو اب ملاقاتیں ہو رہی ہیں
35:06بھلے امریکہ کے جانب سے
35:08سردنہری کے بعد
35:09بھارت کر رہا ہو
35:10یا باقی کوئی بھی
35:11اس کی وجوہات ہیں
35:12do we need to be concerned
35:14پہلے تو میں ان کے تجارت
35:18مختصران ذکر کر دوں
35:21تقریب ان کا حجم
35:22تجارتی حجم
35:23128 بلین کے خریب ہے
35:25لیکن
35:26وہ صرف
35:3015 بلین کے خریب
35:31مرامت کر سکتا ہے
35:33باقی سارے کے سارے
35:34114 کے خریب
35:37یا کتنا چین کی طرف سے آ رہا ہے
35:39اس کا مقابلہ
35:40اگر آپ کر لیں امریکہ سے
35:41تو وہاں
35:42ان کا جو
35:43باہامی تجارتی حجم ہے
35:45وہ 128 سے قریب ہے
35:47اس میں
35:47امریکہ صرف
35:49جو ہے
35:5041 بلین چیزیں
35:52جو ہے
35:5240 بلین ڈالرز کی چیزیں
35:54بیچ سکتا ہے
35:56جبکہ
35:56ہندوستان کا پلڑا
35:58وہاں بھاری ہے
35:59تو
36:00آپ کا سوال کیا تھا
36:01اس سے ہمیں فکر بند ہونا چاہیے
36:03یا نہیں
36:04تو میں یہ کہتا ہوں کہ
36:05ہمیں
36:06جنہا ہونا چاہیے
36:08چاہ کچھ بند ہونا چاہیے
36:10ہمیں نظر رکھنی چاہیے
36:11کیونکہ
36:12ہندوستان کی عادت ہے
36:14کہ وہ جہاں بھی جاتا ہے
36:15وہ امریکہ میں جائے
36:16روس میں جائے
36:16دنیا
36:17یورپین یونیوم میں جائے
36:18وہ وہاں کے قائدین کو
36:21پاکستان کے خلاف
36:22پھڑکاتا رہتا ہے
36:23میں جب
36:24وہاں چین میں
36:25صفیر ہوتا
36:25تو اگرچہ
36:26اس وقت
36:27ہندوستان کے
36:28اور چین کے
36:29تعلقات کشیدہ تھے
36:30اس کے باوجود
36:31وہ ہر بینک میں
36:32پھڑکاتا تھا
36:33وہ ایکسیم بینک ہو
36:34بینک آف چائنہ ہو
36:37یا دوسرے جہاں بھی
36:38ہم قرصے لے رہے ہوتے تھے
36:39ان کے کان بھرنے کیلئے چلے
36:40کہ جناب آپ پیسہ نہ کریں
36:42خاص طور سے
36:44آزاد کشمیر و گلگلت
36:45والتستان میں
36:46کہتے تھے
36:46کہ یہ متنازع علاقہ ہے
36:47اور
36:48اسی طریقے سے
36:49ای ڈی بی میں
36:50وہ چلے جاتے تھے
36:51جو ایجن ڈیولومنٹ بینک ہیں
36:53جی جی
36:55تو
36:56اگر ان کو
36:57وہاں
36:58تھوڑے سے وقت کے لیے ہی
37:00رسائی اور پذیرائی ملے
37:02بیچنگ میں
37:03تو
37:04وہ اس موقع
37:05آج سے گوانے نہیں دیں گے
37:06ابھی آپ
37:07ہندوستان کا
37:08سوشل میڈیا دیکھ لیجیے
37:09اور اس کے بعد
37:10جو ہے
37:11ان کے اخبارات دیکھ لیجیے
37:13تو وہ
37:13ایک ایک
37:14رکھتے کے اوپر
37:16نظر رکھے ہوئے ہیں
37:17ہم کس طریقے سے
37:18ہاتھ ملا رہے ہیں
37:19کس کو دیکھ رہے ہیں
37:19exactly
37:20body language
37:21optics everything
37:22یہ ہے کہ وہ وہاں
37:24اچھی نیت سے
37:25پاکستان کے حوالے سے
37:27اچھی نیت سے نہیں گئے
37:28دوسرے آپ
37:29ہی نے خود یہ نکتہ اٹھا تھا
37:31کہ
37:31مارکہ حق کے بعد
37:34جس طریقے سے
37:36برے طریقے سے
37:37ہندوستان کو شکست ہو
37:38جس طریقے سے
37:39چین اور
37:40پاکستان کی درمیان
37:43روابط بڑھے
37:44اور
37:45اس کے پورے ہندوستان میں
37:47یعنی ان کے
37:48حضب اقتدار
37:49حضب اقتلاف
37:50دونوں میں
37:51ایک
37:52لہر دوڑ گئی تھی
37:54اور وہ یہ کہہ رہے تھے
37:55کہ جناب
37:55کا ایک انجام
37:57تو یہ ہوا کہ
37:57ہم
37:58ان کو
37:59مزید قریب کر دیا
38:00تو اس وجہ سے
38:03وہ وہاں جب ہیں
38:04اگر ان کو
38:05تھوڑی سی بھی
38:06رسائی ملی
38:06تو وہ
38:07درادیں
38:07ڈالنے کی
38:08کوشش کریں گے
38:09لیکن
38:10جو
38:10چین کی
38:11سٹریٹیجی ہے
38:13یا اس کی
38:14جو سفارتکاری ہے
38:15یا پاکستان کے ساتھ
38:17تعلقات ہیں
38:18وہ بہت
38:19دور رس
38:20بنیادوں کے
38:20اوپر
38:21قائم ہیں
38:23اور ہمیں
38:24کوئی خود نہیں ہے
38:25لیکن
38:27ویجلنٹ
38:28سلسلے میں
38:28بہت
38:28ہونا چاہیے
38:29اجھے ایک اور چیز
38:30ہم ایک اور چیز
38:31کا بڑا تذکرہ کرتے ہیں
38:32ظاہر ہے کہ
38:33پاکستان کو آپ دیکھ رہے ہیں
38:34کہ بڑے
38:35اس وقت
38:36کلائمیٹ چینج اور
38:37گلوبل واربنگ کے
38:38خطرات کا سامنا ہے
38:39ہمارا کاربن ایمیشن
38:40یا جو گرین ہاؤس
38:41گیسز کی ایمیشن
38:42ہمیں ایک پرسنٹ
38:43سے بھی نیچے ہو
38:43لیکن ہم دس
38:44متاثرہ ترین
38:45ملکوں میں شامل ہیں
38:46جو سب سے زیادہ
38:47امپیکٹڈ ہوتے ہیں
38:47ابھی آلیہ
38:48صورتحال آپ دیکھ لیں
38:49کہ گلگد
38:50ولتستان سے لے کے
38:51کراچے تک
38:52ہم ایفیکٹڈ ہیں
38:52اور پلس انڈیا نے
38:53جو پانی بھی چھوڑا ہے
38:54اس کے بعد سیلاب کی
38:55تباہ کاریاں
38:56وہ جاری ہیں
38:56وزیراعظم صاحب
38:57نے اس کا بھی
38:57تذکرہ کیا
38:58آپ کو لگتا ہے
38:59کہ اس تذکرے سے
39:00کوئی
39:02کیا اس کا
39:02امپیکٹ ہوگا
39:03یا کیا ہمیں
39:04فائدہ مل سکتا ہے
39:05کیونکہ نقصانات
39:06تو ہمارے اس بار
39:06بھی کافی زیادہ ہوں گے
39:08اس میں دو پہلو
39:11ایک تو یہ
39:12کہ سنتاس
39:13معاہدے کے اوپر
39:14جیسے کہ انہوں نے
39:15کہا ہے کسی قسم کی
39:16کوئی سٹرکچر
39:16ڈائلاغ ہونا چاہیے
39:17اس سلسلے میں
39:18شانگ آئی تانسیم
39:20کو
39:21ہمارا ہاتھ
39:22بٹھانا چاہیے
39:23اور اندستان
39:24کو
39:24آمادہ کرنا چاہیے
39:26کہ وہ
39:26مذاکرات کرے
39:27اور وہ جو
39:28اس نے غیر
39:29قانونی تعتل
39:30کیا ہوا ہے
39:31اس کو واپس لے لے
39:32اس غیر
39:33قانونی تانسیم
39:34کو واپس لے لے
39:35ہمیں
39:35اپنے وسائل
39:36کے اوپر
39:37انحصار کرنا پڑے گا
39:38اور ایک انفرسٹرکچر
39:39بنانا پڑے گا
39:40تاکہ یہ جو پانی ہے
39:41اس کو ہم محفوظ کرسکیں
39:43اس سے ہم
39:44آپ پاشی کرسکیں
39:44استفادہ کرسکیں
39:45توانا نہیں
39:46اور ظاہر ہے
39:47کہ بڑے منصوبوں کے لیے
39:48تو فائننسنگ
39:49بھی ایک ایشو ہوتی ہے
39:49جیسے دیامر بھاشا
39:50کی مثال لے لیں
39:51کب سٹارٹ ہونا تھا
39:52کب کمپلیٹ ہونا تھا
39:53اور ابھی دوہزار اٹھائی
39:54اسم تک کہہ رہے ہیں
39:54کہ صرف ریزروئر بنے گا
39:56کالا باغ پر
39:56کنسنسز نہیں ہو سکا
39:57لیکن یہ کہ
39:58رن آف دی ریور
39:59کافی چھوٹے پروجیکٹس بنائیں
40:00تو کم از کم
40:01اس کو ہارویسٹ کرسکیں
40:02اس پانی کو
40:02اور اس کو
40:03صحیح اپنا
40:04ہمارا جو سب سے بڑا
40:05آپ پاشی کا نظام ہے
40:06دنیا کا
40:06اس کے ذریعے
40:08صحیح طریقے سے
40:09اس کو استعمال کرسکیں
40:10am i wrong sir
40:11جی بالکل
40:13اب درست کہہ رہے ہیں
40:13کہ جو
40:14ایک تو بڑے بڑے ڈیم ہیں
40:16لیکن ایک چھوٹے ڈیم
40:17بنانے چاہیے
40:17جو میرا خیال لگے
40:18دو میگا وارٹس
40:20دس میگا وارٹ
40:21ان تک ہونے چاہیے
40:22اور ان کے پاس
40:23پانی کے رزرواز
40:24ہونے چاہیے
40:25جو آپ پاشی
40:26اور پار جنریشن
40:28کے لیے استعمال
40:29کیے جائیں
40:29ٹھیک ہے سر
40:30سردار مسود خان صاحب
40:31بہت شکریہ آپ
40:32پروگرام سے فیلال
40:33اتنا ہی
40:34اشفاقی ساکستی
40:35کو اجازت دیجئے
40:35اللہ حافظ ناصر
Be the first to comment