Skip to playerSkip to main content
#uspresident #donaldtrump #narendramodi #india #floodinpunjab #Gandasinghwala #HeadSulemanki #heavyrain #DGPDMA #floods #SindhGovt #punjabfloods #pmshehbazsharif #asimmunir #NalaDik #pakarmy #donaldtrump #headlines

US grants four-year export permit to Pakistan’s seafood idustry

Kartarpur cleared of floodwater, Gurdwara restored

KP police to install ‘Pink Button’ system to curb harassment incidents

US judge blocks Trump from expanding rapid deportation process

UK bans Israeli officials in London arms fair

Husband detained in Karachi woman’s murder investigation

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00۔
00:01۔
00:03۔
00:07۔
00:25۔
00:26ڈانچ روزہ دورہ چین تیانچن کے ہوای ایڈے پر وزیراعظم کا شاندار استقبال
00:30وزیراعظم کل سے یکم ستمبر تک اسیو سمیٹ میں شرکت کریں گے
00:34وزیراعظم کی صدر شریجن پینگ اور شرینی ہممن سب سے ملاقات بھی شیڈیول
00:38اس جلاس میں شریک دیگر سربراہان مملقات سے بھی ملاقاتیں ہوں گی
00:42سیلاپ سے نکلے نہ تھے کہ برسات بھی آتا ہے
00:50جھنگ کے پرائمری سکول میں قائم ریلیف کیمپ ہے پانی داخل
00:53سیلاپ متاثرین کے مشکلات بڑھ گئیں جھنگ کے تریم و بیراج پر
00:57سیلاپی ریلہ پانچنا شروع
00:58اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکی آپریشن ہوا
01:10ہزاروں لوگوں کی جانیں بچ گئیں
01:11چھے لاکھے قریب لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
01:15ساڑھے چار لاکھ مویشیوں کو بھی بچایا
01:18وزیراعظم پنجاب مریم نواز کی پریس پریفنگ کہا
01:21یہ نہیں کہہ سکتی کہ یہ میرا کام نہیں
01:23ہم سب عوام کو جواب دیں
01:25پنجاب کے سیلاپ متاثرہ ازلام میں توفانی بارشیں
01:30لاہور میں توفانی بارش کے بعد
01:32مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
01:34جناہ اسپتال کی امرجنسی میں پانی بھر گیا
01:36اسپتال کی چھت ٹبک کی رہی
01:39سب سے زیادہ ایک سو پیندیس میلی میٹر بارش
01:41نشتہ ٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی
01:43شادرہ کے علاقے میں لوڈر رکشہ اولٹ گیا
01:46برکت مارکٹ میں فائر بریگیٹ کی گاڑی کئی
01:48گھنٹے گڑھے میں فسی رہی
01:50بیدیا روڈ پر اسماعیل پورا میں
01:52گھر کی اچھت گرنے سے تین افراد جام بھاگ
01:54جبکہ چارز زخمی ہوئے
01:55ننکانہ صاحب میں بارش سے
01:57گلیاں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لے
02:00ملک والد میں شدید بارش کے باعث
02:03مکان کی اچھت گرنے سے نو ماہ کا بچہ
02:05جام بھاگ جبکہ دو افراد زخمی ہوئے
02:07اگلے دو سے تین روز تک
02:14مزید بارشیں ہوں گی
02:16بی جی پی جی ام میں نے پنجاب کے دریاؤں میں
02:18انتہائی اونچے درجے کا سیلاب کا
02:20الٹ جاری کر دیا
02:21کہا دو سے تین ستمبر کے دوران
02:23دریاؤں کے بالائی حصوں میں شدید بارشوں کا
02:26امکان ہے
02:26بارش کے بعد راوی ستلوج اور بیاس میں
02:29تغیانی کا خدشہ ہے
02:30اگلے چوبیس گھنٹے میں چناب ہیٹ
02:33تریموں کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا
02:35سیراب ہوگا
02:36ہفتے تک دس لاکھ کیوسکتہ ریلہ
02:39سن پہنچے گا
02:39پنجاب میں سیلاب سے اب تک تیس افراد جانبہ
02:43پندرہ لاکھ سے زائد متاثر ہوئے ہیں
02:46دو یا تین ستمبر کی رات
02:54سیلاب سن میں داخل ہوگا
02:56ایک سو دو حساس مقامات
02:58اور مشنری پہنچا دی ہے
03:00سن حکومت ممکنہ سیلاب سے نمٹنک
03:02کے لیے متحرک ہے
03:03خدا نخص تک کوئی خراب صورتحال پیدا ہوئی
03:06تو وہ تیار ہے
03:07کنٹرول روم قائم کر کے
03:09امرجنسی نمبر جاری کر دیئے ہیں
03:10سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
03:13سیلاب سے سولہ لاکھ لوگ متاثر ہو سکتے ہیں
03:16سولہ سو سے زائد دہاد کو خطرہ ہے
03:19ایک سو سر سٹ یوسیس متاثر ہو سکتے ہیں
03:22وزیرا اور سرکاری مشنری پیلڈ میں موجود ہیں
03:24وزیرا علیہ سن کا سیلابی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لیے
03:31مقرر وزراء سے رابطہ
03:32مراد علی شاہ کا کہنا تھا
03:34منگل اور بدھ کی رات دریائے سن میں سیلاب کا خدشہ ہے
03:37دریائے کے کنارے بندوں کے
03:39نہری نظام کی کڑی نگرانی کی جائے
03:41تمام متعلقہ محکمیں اور انتظامیاں
03:43فیلڈ میں متحرک رہے ہیں
03:45پاکستان اور چین کی دوستی اعتماد اور اسٹریٹیجیک
03:50ہم مہانگی پر مبنی ہے
03:51نائب وزیراعظم اس حاکدار کہتے ہیں
03:53سادر شیڈنگ پنگ کی قیادات اور بیلٹ این روڈ سمیت
03:57ترقیاتی اقتامات کو سرہتے ہیں
03:58ایس سیو یوریشیا میں سیکیورٹی
04:01تجارت
04:02توانائی
04:02اور ثقافتی تعاون کا اہم پلاتفارم ہے
04:05کثیر الجہتی
04:06استحکام اور جامع ترقی کے فروغ میں
04:09ایس سیو کا کردار مزید اہم ہو گیا
04:11جینی قیادات اور رکن ممالک کے سربراہان سے
04:14تعمیری ملاقاتوں کے منتظر ہیں
04:16سلاب متاثرہ علاقوں میں
04:24پاک پوچ کی امدادی کاروئییں جاری
04:27جنگ فیصل آباد شنیوٹ
04:28اوٹوبا ٹیکسنگ میں رسکی آپریشن
04:30آبادی کو بچانے کے لیے
04:32جنگ اور فیصل آباد میں تین مقامات پر
04:34بند میں شگاف ڈالے گئے
04:36ہیلیکاپٹر اور کشتیوں کے ذریعے
04:38سلاب متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقلی
04:41تاندیہ والا اوٹوبا ٹیکسنگ میں
04:43رسکیو کیانس
04:44متاثرین کو ضروری طبعہ امداد
04:46اور مفتد بیات کی فراہمی
04:47مشکل کی گھڑی میں پاک پوچ جوام کے
04:50شانہ بشانہ
04:51پاک آرمی کا خیبر پختونخواہ میں
04:53فلڈ ریلیف آپریشن
04:54سوات کے علاقوں مکان باغ اور ملاعبات میں بھی
04:58راشن کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئی
05:00سلاب متاثرین نے
05:08کاروائیاں جاری رہی نہیں
05:09سکھ کمیونٹی کا دربار صاحب
05:19کرتارپور میں بروقت امدادی
05:21کارروائیوں پر فیل مارشل
05:23سید آسم منیر کو قراج تحسین
05:25سکھ راہنما رمیش سنگھ کا کہنا تھا
05:28بروقت امدادی کارروائیوں پر
05:30فیل مارشل آسم منیر کا
05:31دل کی گہرائیوں سے شکریہ
05:33سیبل انتظامیاں بھی ہمارے ساتھ
05:35کھڑی رہی ان کا بھی شکریہ
05:37پاک فوت کے جوان آخری شخص کی
05:40باحفاظت منتقلی تک کھڑے رہے
05:42رمیش سنگھ روڑا کا کہنا تھا
05:44پاکستان ہماری دھرتی
05:46ہماری جان
05:47پاکستان اور سکھوں کا رشتہ
05:49ہمیشہ قائم و دائم رہے گا
05:51وزیراعلا مریم نواز کی ہدایت پر
05:57سلاب متاثرین کے لیے پہلی بار
05:59ڈرون سروس کا آغاز
06:00سینئر وزیر پنجاب
06:02مریم آرنگ زیب کہتی ہیں کہ
06:04دریائے راوی چناب اور ستلش میں
06:06ڈرون سے نگرانی کی جا رہی ہے
06:08جدید نظام ریسکیو ڈبل وان ڈبل ٹو کو
06:10فوری خبردار کرتے ہیں
06:12کہ ڈرون اور اے آئی نظام
06:14متاثرہ علاقوں کا ڈیٹا مرتب کریں
06:16متاثرہ علاقوں کے ڈیجیٹل گرافکس
06:18تیار کیے جا رہے ہیں
06:19پشاور اور خیبر میں موسیلہ دھار
06:24بارش کے بعد دربن فلڈنگ
06:25پشاور کے بڑھنی نالا اور دارمنگی میں
06:28سہلابی صورتحال
06:29زلہ خیبر میں جمروت کے مقام سے
06:31بڑا ریلہ گزر رہا ہے
06:32پاک افغان شہرہ کا ایک حصہ سہلاب میں بہ گیا
06:36ٹریفک کی روانی موت تر
06:37وزیر اعلی نے کہا
06:39صورتحال معمول پر آنے تک
06:41متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ٹی میں موجود رہیں
06:43متاثرین کے لیے کھانے پینے
06:46اور آرزی رہائش کا بندوبست کیا جائیں
06:48زلعی انتظامیہ
06:49اور ریسکیو ادارے الیرٹ رہیں
06:51کلاوڈ برس سے متاثرہ بونیر میں بھی
06:53موسیلہ دھار بارش سے دریا میں بہاوتیز
06:56ندی نالوں میں تغیانی
06:57نشیبی علاقے زیرہ
06:59بننو، کرک، مالاکن، ڈیبٹ آباد میں بھی برسا
07:03آزاد کشمیر کے ازلا
07:04باغ، میرپور اور بھمبر میں
07:06بارشوں کے بعد ندی نالے بے پھر گیا
07:08پانی گھروں اور مارکٹوں میں
07:10داخل ہو گیا
07:11موسیلہ
07:22امیر جماعت اسلامی کا
07:24لاہور میں الخدمت کی خیمہ بستی کا دورہ
07:26حافظ نئیم و رحمان نے کہا
07:28نون لیگ اور پی ٹی آئے لوگوں کو
07:29جبونے کی ذمہ دار ہے
07:31ان کے دور میں غیر قانونی انو سی جاری ہوئے
07:34بے گھر ہونے والوں کا مقدمہ لڑیں گے
07:36امیر جماعت اسلامی نے خیمہ بستی میں
07:39اس سہولتوں کا زائزہ لیا
07:40متاثرین سے ملاقات من کے مسائل بھی سنے
07:43ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائے
07:45افسر شاہی کا طاقتور بابو
07:54وزیر آزم اور وفاقی وزیر کی ہدایات پر بھی بھاری
07:57ری انشورنس کمپنی میں
07:59وزیر آزم اور وزارت تجارت کی ہدایات نظر انداز
08:02پی آر سی ایل میں سب سے سینئر افسر کو
08:05نمائندگی کا نوٹفکیشن جاری نہ ہو سکا
08:07وزیر تجارت جام کمال نے
08:09وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کو
08:11یاد دہانی کا خط لکھ دیا
08:12شاکیل منگنیجو تبادلے کے باوجود
08:15پی آر سی ایل بورٹ کا حصہ
08:17اور پندرہ اجلاسوں میں شرکت کر چکے ہیں
08:19وزیر تجارت نے کہا
08:21سابق سیکیٹری کومر شاکیل منگنیجو کی
08:23شرکت والے تمام اجلاس کا لدم تصور ہوں گے
08:26شاکیل منگنیجو
08:27اس وقت وزیر آزم ہاؤس میں
08:29خصوصی سیکرٹری تائنات ہیں
08:31تبادلہ ہونے کے باوجود
08:33خصوصی سیکرٹری سابقہ اہدا رکھنے پر
08:35بزد
08:36پنجاب میں سینٹ کی جنرل نشریس پر
08:46زمنی الیکشن کے لیے
08:48امیدواروں کی حتمی فہرز جاری کر دی گئی
08:50نونی کے رانا سناولا کا مقابلہ
08:52پی ٹی آئی کی سلمہ اجاز شادری سے ہوگا
08:55پنجاب اسم نی کے ارکان
08:56نو ستمبر کو سینٹ کی نشریس کے لیے
08:58ووٹ ڈالیں گے
08:59نو میں کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے
09:03شاہریس خان کو جڈیشل ریمان پر
09:05جیل بھیجوا دیا گیا
09:06لاہور کی انصداد دہشتگردی عدالت
09:08نے پولس کی جانب سے ملزم کے جسمانی
09:10ریمان کی استعداہ مسترد کر دی
09:12سرکاری ملازم پر تشدد اور دھمکیوں
09:20کے کیس میں ملزم فرحان غنی
09:22اور دیگر کی رہائی پر عدالت برہا
09:24تفتیشی افسر نے رہائی سے متعلق
09:26ریپورٹ پیش کی تو عدالت نے پوچھا
09:28ملزمان کہاں ہیں
09:30کیوں پیش نہیں کیا گیا
09:31دیکھیں گے تفتیشی افسر نے جو اختیار استعمال کیا
09:34وہ قانون کے مطابق ہے بھی یا نہیں
09:37ملزمان کی رہائی سے متعلق
09:39چار سو ستانوے کی ریپورٹ پر
09:40ملزمان کو نوٹس
09:41پروسیکیوٹر جنرل سن ملزمان کی بے گناہی
09:44کی ریپورٹ منظور کرانے عدالت پہنچ گئے
09:46ای ٹی سی جد سے اوپن کورٹ میں
09:48پولیس ریپورٹ پر آرڈر کرنے کی صدا
09:51عدالت نے صدا مسترد کرتے ہوئے کہا
09:53پولیس کی چار سو ستانوے کی ریپورٹ پر
09:56دو ستمبر کو ہی فیصلہ ہوگا
09:57آپ کیس کی تاریخ پر آئیں
09:59کوہارٹ میں شہید ایس آئی اشفاق کی نماز جنازہ دا
10:07نماز جنازہ میں ڈی آئی جی
10:09کمیشنر ڈی پی او سمیت دیگر نے شرکت کی
10:12پولیس کے چاک چوب اندستے نے شہید کو سلامی
10:15دہشتگردوں نے گشت پر معمول
10:17کیو آر ایف کی گاڑی پر حملہ کیا
10:19جس میں ایس آئی اشفاق شہید دو کانسٹیبل زخمی ہوئے تھے
10:23جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے
10:26وزیر داخلہ کا فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کے خلاف
10:29کامیاب آپریشن پر پولیس کو خراج تحسین
10:32شہید ایس آئی اشفاق کو خراج عقیدت کہا
10:35خیبر پختونخواہ پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں
10:39سعودی عرب جا کر بھیک مانگنے والے مافیا کے خلاف
10:51پریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے
10:52وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی سفیر کو بتا دیا
10:55ملاقات میں وزیر داخلہ نے کہا
10:58بھیکاری مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پولیسی ہے
11:01محسن نقوی نے پاک بھارت کشید کی میں مخلصانہ برادرانہ
11:05اور محسن کردار پر سعودی حکومت اور سفیر کا شکریہ بھی ادا کیا
11:09کہا جنگ ہو یا ام
11:11سعودی عرب نے ہر موقع پر پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا
11:14سعودی سفیر نے کہا پاکستان ہمارا برادر دوست ملک ہے
11:18سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے
11:22معاملہ خصوصی بلال بن ساقب کی بیٹکوائن ایشیا کانفرنس میں شرکت
11:30بلال بن ساقب نے اپنے خطاب میں پاکستان ورچول ایسیتس ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کو جاگر کیا
11:36کہا خطے میں یہ اپنی نویت تب پہلا اور آزاد ریگولیٹری ادارہ ہے
11:41کانفرنس میں امریکی صدر کے صاحبزادے ایریک ٹرام بھی بطور سپیکر شریک ہوئے
11:46وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا
11:49عالمی کانفرنس میں امریکی قیادت کے نمائندوں کی موجودگی میں پاکستان کے وزیر کو بھارتی ماہرین سے داد ملی
11:55بھارت کے سب سے بڑے بیٹکوائن انفلوینس بیٹکوائن والا نے بلال بن ساقب کو خراج تحسین پیش کیا
12:02کہا کاش بھارت میں بھی بلوک چین کا ایسا لیڈر ہوتا جیسے پاکستان کے پاس بلال بن ساقب ہیں
12:08صدر آصف علی زرداری نے گیارنی قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیم میں تبدیلی کی منظوری دے دی
12:29حکومت بلوچستان نے اپنے نان ایکس آفریشو رکم کو تبدیل کرتے ہوئے
12:33محفوظ علی خان کو ایکس آفریشو رکم نامزد کر دیا
12:36صدر مملکت نے منظوری دے دی
12:39صدر زرداری نے کریمینل لاس ترمیمی بل دوہزار پچیس کے بھی منظوری دی
12:43اشرافیہ کے عیاشیہ بند کی جائیں
12:49جکاشتہ سے شروع ہونے والے مسہرے انڈمیشیا کے دوسرے شہروں تک پھیل گئے
12:53صبح سولویسی میں مجواہین نے اسمبلی کی امارت کو آگ لگا دی
12:57تین افراد زندہ جل گئے
12:59پانچ جھلس کا زخنی ہو گئے
13:01درجنوں گاڑیاں خونگ ڈالی درجنوں صورتحال کشیدہ جلاو گھراو کا سسلہ جاری
13:08ارکان پارلمنٹ کی بھاری تنپاؤں مرات کے خلاف تلبہ سڑکوں پر
13:12غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کار رواییاں جائے
13:18چوبیس گھنٹوں میں پینتیس فلسطینی شہید
13:21امدادی مراکس پر حملوں میں چار افراد جانسے گئے
13:24تین بچوں سمیں دس افراد بھوک کی وجہ سے دم توڑ گئے
13:28فاقوں سے شہید فلسطینیوں کی تعداد تین سو بتیس ہو گئے
13:32ایک سو چوبیس بچے بھی شامل
13:34پناہ گزین کیمپوں پر بمباری جاری
13:36سیف زون بھی قابض فوج کی جاریت سے محفوظ نہیں
13:40مغربی کنارے میں بھی آپریشن کے دوران درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کر دیا گیا
13:50پاکستان کو امریکہ میں مچری برامدات کی چار سالہ اجازت مل گئی
13:54مفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چہدری نے بتایا
13:58اجازت پاکستانی سی فود میار کا عالمی اعتراف ہے
14:01پاکستانی فشریز امریکی میار پر پوری اتری ہیں
14:05سمندری مسنوعات کی برامدات میں تسلسل ممکن ہو گیا ہے
14:08پاکستان کی برامدات کو امریکہ کی منظوری سے استحقام ملے گا
14:18امریکی وفاقی عدالت کا بڑا فیس کا
14:21ٹرم ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیا
14:23عدالت نے ریمارکس میں کہا
14:25ٹرم نے اس ادارتی اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ٹیرف لگایا
14:28ٹیرف کے معاملے پر کانگریس سے واضح منظوری نہیں لی گئی
14:32اپیل کے حق کے لیے عدالتی فیصلے پر عمل درامت
14:35چودہ اکتوبر تک موقع
14:36امریکی اپلیٹ کوٹ میں ساتھ ججز نے فیصلے کی حمایت اور چار نے مخالفت دی
14:41سردہ ٹرم کہتے ہیں
14:43ٹیرف نافذ رہے گا
14:44فیصلے کے خلاف سپریم کوٹ جائیں
14:46عدالتی فیصلہ جانب دارانہ اور امریکہ کے لیے تباہ کرتے ہیں
14:51کراچی میں تائنات امریکی کانسل جنرل چارلز گوڈمن کی گورنر سندھ کامران تسوری سے ملاقع
15:02کانسل جنرل کا کہنا تھا
15:04امریکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھے ہیں
15:08گورنر سندھ نے کہا
15:09پاکستان اور خاص طور پر سندھ میں امریکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں
15:14ایس آئی ایف سی کے تحت بیرونی سرمایہ کاری کو معاونت ترہم کی جا رہی ہے
15:19گورنر سندھ نے امریکی کانسل جنرل کو کراچی کی فوڈ شریٹ برنس روڈ کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی
15:35مر کراچی مرتضی وحاب کی ملیر میں دارالعلوم مجد دی دیا نئیم آمد
15:40مرتضی وحاب نے ناتھ رسول مقبول پیش کی
15:43میر نمو وفتی جان محمد نئیمی سے ملاقات نے جوشنید ملاود النبی کے انتظامات پر گفتگو بھی کی
15:48کہا شہر بھر میں فل پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا
15:53بلدیہ عظمہ مرکزی شہرہ امارتوں کو سجائے
15:56سحفریٹی سیریز میں فتوحات جاری رکھنے کا مشہر
16:01شارجہ میں پاکستان اور یو اے ای ٹی ٹی میں آمنے سامنے
16:04ٹوس زیت کر گرین چرٹس کی بیٹنگ جاری
16:07پانچ رکٹ کے نقصان پر ایک سو سر سر چنز بنا لیے
16:10پہلے میچ میں ناکامی کے بعد سائم ایوک کا شاندار کمبیک
16:13نسف سنسری بنا دی
16:14سائد زادہ فرہان، فخر زمان اور کپتان سلمان علی آغا بڑی اننگز نہ کل سکے
16:20پرائی سیریز کے تمام میچ دیکھئے اے سپورٹس پر براہ راست
16:23اور سعودی فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹی مل نصر نے
16:30اپنے پہلے میچ میں تاہون کو پانچ سفر سہرا دیا
16:33پرتگال کے فیلکس نے ڈیبیو پر شاندار ہٹرکی
16:37سٹار فٹبولر کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر گول کیا
Comments

Recommended