- 8 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00میں تمہیں کہیں نہیں جانے دوں گی
00:01تم میرے ہو
00:03صرف میرے
00:04کر ایمن کو کچھ ہوا نہ
00:09ملے بھی ہسٹری
00:10میں تمہاری شادی کی زمان
00:16اچھے گھنگی
00:17سلمان سے بھی اچھے لڑکے سے کرواؤں گی
00:19اور اگر وہ آگیا تو
00:22دس تخت
00:25سترہ اپریل سے
00:27جمعیرہ شب آٹھ بجے
00:29اس درس میں بہت اچھی لگ گیا
00:36تینکیو
00:40تم کہا تو
00:41مولبی صاحب دور تو نہیں گئے ہوں گے
00:44بلا دے تو ان کو
00:59موسیقی
01:00موسیقی
01:02موسیقی
01:03موسیقی
01:06موسیقی
01:07موسیقی
01:09موسیقی
01:10موسیقی
01:12موسیقی
01:13موسیقی
01:15موسیقی
01:16موسیقی
01:18موسیقی
01:19موسیقی
01:21موسیقی
01:22موسیقی
01:25موسیقی
01:26موسیقی
01:42موسیقی
01:43موسیقی
01:59موسیقی
02:00موسیقی
02:16موسیقی
02:17موسیقی
02:31موسیقی
02:33موسیقی
02:35موسیقی
03:02بابا آپ کی
03:02سلیٹ کپ کی ہے
03:04دو دن بعد کے
03:06اور ہاں
03:08اب امی اور بھائی کے ساتھ رہیں گے
03:14ٹھیک ہے
03:15مطلب میں آپ کے ساتھ نہیں جاؤں گی
03:20بیٹا
03:23پہلے میں چلا جاؤں
03:25تھوڑا سیٹ ہو جاؤں
03:27پھر اپنی بیٹی کے پیپر سبویٹ کروا ہوں گا
03:30پھر وہ آئے گی میرے پاس
03:32ٹھیک ہے
03:33ٹھیک ہے بابا
03:36اب تب بہت کے ان لگ تھا
03:38بہت سے ادا
03:40آدھر بیٹا
03:50آج کے پاس یہ سب زمداری تمہاری ہے
03:54اور مجھے پتہ ہے
03:56ہائی ٹرسٹ یو
03:58کہ میرا بیٹا
04:00بہدری کے ساتھ
04:02ساری زمداری بہترین طریقے سے نبائے گا
04:05ہے نا
04:08چلو
04:20چلتا ہوں
04:24بہت کیا لکھنا بنا
04:26ٹھیک ہے
04:27ٹھیک ہے
04:28ٹھیک ہے
04:29ٹھیک ہے
04:30بہت کیا
04:30ٹھیک ہے
04:31ٹھیک ہے
04:32موسیقی
05:01موسیقی
05:31تو بالکل اپنے باپ پر گیا
05:33میں کون ہوں آپ کو ایڈوائز دینے والا
05:36پھر بھی میں
05:38میں خوش ہوں کہ میں اپنے باپ کے جیسا ہوں
05:40سارا کے ساتھ رہ رہ کر
05:43سارا جیسی باتیں کرنے لگیا
05:46وہ تو ابھی کرنی ہے
05:49کیا کرنی ہے
05:52مرکشی کی شادی ہو گئی ہے
05:54تو
05:55اب میری اور سارا کی ہونی چاہئے
05:57خبردار جو تم نے
05:59اس بتمیز لڑکی کے بارے میں
06:01سوچا بھی
06:02اور نہ مجھ سے برا کوئی نہیں
06:04یوں کسیم چیت
06:04ماں
06:07اسے کافی
06:12بہکی بہکی باتیں کر رہی تھی
06:15رکشی کی ساس
06:15تمی کہاں پھسا دیا میری بیٹی کو
06:18آپا یہ
06:22شادی رکشی کی خواہش پہ تو ہوئی ہے
06:25اور
06:25ساس پوچھے اس کی ٹھیکی لگیں
06:27گھرانہ بھی کافی ماکول ہے
06:29میں کس سے بات کر رہی ہوں
06:34تمہیں کہاں پہچان لوگوں کی
06:36یہ بات تو آپ نے بلکل ٹھیک کی ہے
06:40اگر مجھے لوگوں کی پہچان ہوتی
06:43تو شاید میں اس گھر میں شادی نہ ٹڑ
06:44ایک بات کان کھول کر سن لو
06:48اپنی بیٹی کو میرے بیٹے سے دور رکھنا
06:53اورنہ مجھے دور رکھنا آتا ہے
06:55یہ بات تو میں کبھی بھی بھون نہیں سکتا
06:59کیا مطلب
07:01لوگوں میں علیدگی کروانے والے
07:05ان کے لئے خدا سے میری دعا ہے
07:08کہ وہ بھی جدا ہو جائے
07:09تمہاری سوچ ہے
07:12اگر تم سمجھتی ہو
07:14کہ میں کسی سے جتام گی
07:16سنو
07:25مجھے دور رکھنا
07:35سارا کی کو
07:37ہلو ہا سارا
07:40ہا ہلو سارا
07:43کاؤں تم
07:44مینے کاؤں نا میں تو گھر میں ہیوں
07:46اب وہ
07:48چھن میں بات تو کرنے تو
07:50سارا کاؤں باہ رہا ہوں
07:52کیوں
07:54تم لوگ کہا ہوں
07:57باہر آکے دیکھ لو نا
07:58کہاں ہیں ہم لوگ
07:59کیا
08:02سارا تم لوگ پاگل تو نہیں ہو
08:06ٹائم نہیں ہی ہے
08:07میرے پاس اونا مندر آ جاتا
08:08نہیں تم مندر مت آنا
08:11میں آ رہی ہوں
08:12پہلے تم سارا کو بھیجو
08:13پھر میں آ رہی ہوں
08:14ٹھیک ہے
08:24سارا
08:30ہاں
08:32ہاں
08:36یہ لو
08:36اس کو سوال کرکھا
08:38اپنی گاڑی میں
08:39اور ہاں
08:40سامت
08:41تھانکیو مجھے
08:43نیا تک لے کر رہنے کینے
08:44کھا لگنا پناہنے
08:46تمہیں کیا ضرورت
09:03ہی آنے کی سر میں
09:04تم پاگل تو نہیں ہو
09:05یہ کیا
09:09شادی تھی
09:11کس کی
09:12پکر نہیں کرو میری نہیں تھی
09:14لیکن تم یہاں آئے کیوں
09:16ہم چلیں گے
09:18لیکن ہیدر آباد
09:19میں دمیں لے لینا ہے
09:19چھنو
09:20چھنو
09:20نہیں
09:21میں ہیدر آباد نہیں جا سکتی
09:23دیکھو
09:27میں تمہیں سب کچھ
09:28ایکسپلین کرتی ہوں
09:29لیکن بس ابھی یہاں سے چلو
09:30یہاں پہ کریب میں
09:31ایک ریسٹورانٹ ہے
09:32ہم وہاں پہ چلے جاتے ہیں
09:33ٹھیک ہے
09:33اسے پہلے ہمیں کو ہی دیکھ لیں
09:34ہم یہاں سے چلے لیتے ہیں
09:35پلیز سرمت
09:36ابھی سمجھ لو میری بات
09:37پلیز
09:38نازی
09:44میاں کیا کر رہی ہے
09:46ماما سارا کو دیکھیں
09:46وہ کو دیکھیں
09:47وہ کس کے ساتھ جا رہی ہے
09:48میں بھی ماما کو جا کے بتاتے ہیں
09:59میں بھی نہیں پتانا
10:00نہ تمہیں بتاتی
10:01تم نے فکشی کرنا ہے
10:02جو میں اپنے کی سمجھ
10:03سنٹیمنٹل ہو رہے تھے
10:21نا پٹی بیٹی کے ماملے میں
10:22اب دیکھتی
10:24بھائی جان کو
10:25شکر ہے
10:31سارے انتظامات
10:33ٹھیک سے ہو گیا
10:34اگر آپ کے والد
10:40زندہ ہوتے
10:41تو آپ ان کی جگہ
10:43کسی اور کو دیتے
10:44میرے والد نے
10:46اپنی
10:47بیوی کو اور بچوں کو
10:48آدھی رات کو
10:49گھر سے نکالا نہیں تھا
10:50لیکن اس آدمی نے
10:52نکالا تھا
10:53در بدر کیا تھا
10:57میری بہن کو
10:57اور اس کے بچوں کو
10:58بلکہ اپنے بچوں کو
10:59اور مجھ سے کہہ رہا ہے
11:01کہ اس نے نہیں نکالا
11:02فرد خود گئی تھی
11:04بھلا کوئی عورت
11:08خود سے آدھی رات
11:09کو اپنے بچوں کو
11:10گھر سے لے کے دربدر ہوگی
11:11جھوٹا کہیں گا
11:13اور مجھے کہہ رہا ہے
11:15کہ آنکھیں آپ کھولیں
11:16کھول کے دیکھیں
11:17واہ جی واہ
11:17ایک بات کہوں
11:22آپ سے آپ پورا تو نہیں مانیں گے
11:24کبھی کبار کچھ چیزیں
11:29ہمیں نظر نہیں آ رہی ہوتی
11:30اور وہ دوسروں کو
11:32صاف دکھائے دے رہی ہوتی
11:33اور ہمیں لگ رہا ہوتا ہے
11:37کہ ہمیں نظر نہیں آ رہی ہی
11:39تو وہ ہو ہی نہیں رہی
11:40بات صرف سوچ اور ڈزر یہ کیا ہے
11:44میں یہ بھی دی پہنے ایسی
11:47جانتا ہوں اس سے ماہ
11:48آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
11:52میں چینج کر کیا تھا
12:10میں چینج کر کیا تھا
12:40ملکہ
12:51ببا میں
12:52میں آنے ہی لگی تھے آپ کے پاس سوری
12:56سوری کیوں
12:59ہم سوچ میں نہیں سکتے ہیں آج
13:05آج آپ نے کتنا بڑا کام کیا
13:08بڑا کام
13:11میرا خیال ہے آپ کا مطلب بڑا کام
13:17وہ
13:18نہیں میں بڑا ہی کام کہہ رہا تھا
13:24تم نے جو بھی کیا
13:29بہت اچھا کیا
13:31بیٹا
13:32بیٹا
13:34تمہیں بتائیں میں آج بہت غصے میں تھا
13:38آج صرف کو اپنے گھر میں دیکھ
13:40کیونکہ میں نہیں چاہتا تھا وہ یہاں آئے
13:46بلکہ یہاں کیا وہ کبھی بھی میرے سامنے نہ آئے
13:49لیکن ایک بات سکھا گیا وہ مجھے
13:54آپ کسی کے ساتھ کچھ بھی کر لیں
14:00کسی کے لیے
14:02آپ بڑی سے بڑی قربانی دے لیں
14:05آپ اس کے سب کچھ بن جاتے ہیں
14:06مگر پاپ نہیں بن سکتے
14:07باپ آپ ہمیشہ صرف
14:15صرف اپنی اولاد کے لیے رہتے ہیں
14:20صحیح کہہ رہے ہیں آپ
14:25کاجم آپ کے پاس ہوتی
14:29تم میرے پاس ہی تھی بیٹا
14:33میرے بہت پاس
14:36میرا بس چلتا نا
14:43تو میں
14:44تو کیا
14:45آپ مجھے جان سے مار دیتے
14:49نہیں بیٹا تم میری جان
14:52تم میری جانو بیٹا
14:59انہیں جو کیا ٹھیک کیا ہے
15:06تم نے کچھ حالت نہیں کیا
15:09اتنے سالوں میں تو میں پتا ہے آج پہلی بار
15:18پہلی بار میں نے اپنے گھر والوں کو خود سے خوش دیکھا ہے
15:23تاریف کر رہے تھے ایون میری
15:29یہ لوگ میری تاریف
15:31مجھے لگتا تھا
15:35پھلکہ مجھے پتا تھا یہ سب کیا درہ تمہارا اور عادل کریں
15:38تمہیں پتا ہے
15:43میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ
15:46میرے بات
15:48اس گھر کو اس کاروبار کو کون سمبھا لے گا
15:51کیونکہ کوئی ایسا سامنے تھا ہی نہیں
15:56باتاش تم نے جو کچھ بھی کیا
16:00اور جس طرح سے کیا
16:03تمہیں پتا ہے مجھے لگنے لگا ہے
16:05تم ہو میرے پاس
16:14تم سمبھال لہو بھی سب
16:15بلکہ سب کیا تم مجھے بھی سمبھال لگی
16:19تم
16:20تم سلمہ کو اپنی ماں کو بھی سمبھال لگی
16:23میں جلی پتا آج
16:32اس گھر میں جو بھی ہوا صحیح ہوا یا غلط ہوا
16:35لیکن میں خوش ہوں
16:36یہ کب چاہے بلا ہوئی ہے
16:49میں بنا کیا ہوتی ہوں
16:57موسیقی
17:05موسیقی
17:07موسیقی
17:09موسیقی
17:11موسیقی
17:21موسیقی
17:23موسیقی
17:25موسیقی
17:27تم نے نہ مجھے دھوکا دیا ہے
17:43خود کراچی میں کب سے بیٹھی ہو
17:45مجھے اس پاگل لڑکی کے ساتھ چھوڑ
17:46وہ پاگل نہیں ہے سرمت
17:47پاگل نہیں ہے مجبور ہے وہ
17:50اس کا اپنا باپ
17:52اس کو سوتیلو کی طرح
17:53ٹریٹ کرتا ہے
17:54وہ زندہ ہے
17:55سائی سلامت ہے
17:56لیکن وہ مدنے کی دعا کرتی ہے
17:58تم سوچو اس کا مینٹل سٹیٹ
17:59تو میں کیا کروں
18:01تم کشنا کرو
18:02چپ کر کے بیٹھو
18:04یہ زندگی اور موت کا سوال ہے
18:05بس یہ بات سمجھو
18:06اس بات کو سنو
18:07میں نہیں سنو
18:09سمجھو وہ لڑکی
18:12مجھے اپنی زندگی سے زیادہ پیاری ہے
18:13سمجھ لو کہ وہ میری بہن ہے
18:16تم پتے پوری زندگی
18:20جن رشتوں کے لئے میں تڑسی ہونا
18:23اس سے ملنے کے بعد
18:25وہ سارے رشتیں مجھے مل گئے
18:26میری بہت اچھی دوست من گئے
18:31مجھے اس کے لئے کچھ کرنا ہے
18:33میں چاہتی ہوں کہ میں اس کے لئے کچھ کروں
18:35میں اس کے لئے اپنی زندگی کا پانے کو تیار ہوں
18:39میری زندگی مجھے میرے باپ کا پیار نہیں ملا
18:44وہ نا سارا کا باپ ہے
18:46سارا کا باپ ہے
18:49زارا کا باپ نہیں ہے
18:51فاغل ہو گئی ہو یار
18:54ہاں ہو گئی ہوں میں پاگل
18:59لیکن پاگل کا ساتھ پاگل ہی دیتا ہے نا
19:01تو تم دھو گے نا میرا ساتھ
19:03دیکھو ہاں میں مانتی ہوں کہ میری غلطی تھی
19:06میں نے تمہیں نہیں بتایا
19:07لیکن اب تو تمہیں پتہ چل گیا
19:08بس کچھ ہی دن اور کی بات ہے میرا ساتھ دے دو
19:11پوپی کا سوچا ہے
19:13افکورس یار وہ میری ماں ہے
19:15ان کے بارے میں سوچا ہے میں نے
19:16لیکن دیکھو ان کے پاس
19:18تم ہو
19:19نانا میہ ہے سارا ہے
19:21لیکن اس گھر میں تو کئی کیسا انسان ہے جس
19:25جس کے باس اتنے رشتے ہیں لیکن
19:27اس کا کوئی اپنا نہیں
19:29تو تمہیں در کے رشتوں کی پہچانک رہنا ہے بھی ہو
19:32کون ہو تم
19:33مدر ٹیرسہ ہو
19:35تمہا پاگل ہو گئی
19:37اور تمہیں ساتھ ابھی چل رہی ہے
19:39دیکھو میں تمہارے ساتھ ہی ہوں
19:42لیکن بس ابھی نہیں ہوں
19:43میں سننی رہوں
19:45میں تمہیں بتا رہو تمہیں ساتھ چل رہی ہے
19:47نہیں چلوں گی میں کیا کر لوگے تم
19:49ٹھیک ہے
19:49سب کو بتا دوں گا
19:50ہاں جاؤ
19:51بتا دو
19:52گن دیکھنا میں جان لے لوں گی
19:55اور تمہاری نہیں اپنی جان لے لوں گی
19:59دیکھو سرمت
20:02یہاں پہ بہت ساری چیزیں ہیں جو میں نے
20:04اور لیڈی سیدھی کر دی
20:05لیکن ابھی بھی بہت ساری چیزیں رہے گئی ہیں
20:08تمہارا ساتھ دو گے
20:10ٹریز
20:11پہلے یہ سب میں اکیلے کر رہی تھی
20:14لیکن اب دیکھو میں تمہارا ساتھ مانگ رہی ہوں
20:16میں تمہاری ہلپ مانگ رہی ہوں
20:18تم کیوں کسی دوسرے کی گھر کی مدد کرنا چاہ رہی ہو
20:21تمہارا گھر بھی نہیں ہے وہ
20:23لیکن وہ میری دوست کا تو گھر ہے نا
20:26تو میری مدد کرو گے
20:29اپنا کندہ دو گے
20:31یا پھر میرا چارسپا مناؤ گے بتاؤ
20:34بیرانی چلی گی
20:36چھو باتاؤ نا
20:38ٹھیک ہے
20:40کتے دن چاہیے تمہیں
20:43اس تھوڑے سے اور دن چاہیے
20:45اتنا ٹائم نہیں لگے گا
20:46فکر نہیں کرو
20:47چھتنا زلدی اتنا بہتر ہوگا
20:50ٹھیک ہے
20:56موسیقی
21:26چکا دیتی یار شادی
21:30حالہ ٹائٹ ہو گئی یار
21:34بہت مشکل ہے دولہ بن کے بیٹھنا
21:37ہم لوگ تو آرام سے
21:39گھڑکیاں سیٹ کریں اور
21:40یہ جا وہ جا ڈیٹ ماری
21:42یہ تو یار بہت مشکل کام ہے
21:44میں نے سوچا نہیں تھا شادی اتنی مشکل ہوگی
21:46توجہ تو میں پہلے ہی کہہ رہا تھا بھائی
21:48اس سنگل لائف جو ہے نا
21:50اس کی بات ہی کچھ اور ہے
21:51بیٹا
21:59ابھی تک
22:00مونور نہیں آیا
22:02کیا مطلب وہ گھر پر نہیں ہے
22:05ارے دیکھو ذرا
22:07دولہن کو چھوڑ کے دوست کے ساتھ چلا گیا
22:10عجیب لڑکا ہے
22:12گاڑی دینی تھی تو صبح دے گیتا
22:14تو
22:15اس کو ساتھ جانے کی کیا ضرورت تھی
22:18یہی تو
22:19یہ جو اس کے دوست ہیں نا
22:21تم دیکھنا یہ شادی خراب کرائیں گے اس کی
22:23اللہ نہ کرے میری شادی خراب ہو
22:25ہاں اللہ نہ کرے
22:28اچھا میں اس کو فون کرتی ہوں
22:31نہیں نہیں آپ رہنے دیں
22:33میں کال کرتی ہوں اس کو
22:34اچھا ٹھیک ہے
22:35اپر اکشی کی کال آ رہی ہے
22:42ارے بھائی
22:44آپ تو گھر آ گئی ہے نا
22:46اور اتنی جلدی کیا ہے
22:47گھر چلے جانا
22:48ایر تُو نے کال کار دی
22:51اپر یار اب وہ بار بار کال کرے گی
22:54واہ بھائی واہ
22:56لگتا ہے ٹیلی پہتی چل رہی ہے
22:58تُو یہ کام کرنا
22:59ٹیلی پہتی سے بات کر لیا کرنا بابی سے
23:01اگر آج تُو نے یہ کال ریسیف کر لی نا
23:07تو ساری رات تُجھے یہ پر گزارنی پڑے گی
23:09ہمجھا
23:11کال ریسیب نہیں کر رہا وہ
23:14اچھا
23:16اب رکھو میں کرتے ہوں
23:19لو
23:24کیا رہا تھا نا میں تم سے
23:26اب آتی رہیں گی کالیا
23:28اوہی
23:30منور
23:30منور
23:31ہمی کی کال آ رہی ہے
23:32اسلام علیکم ما
23:36ارے تم کہاں ہو
23:40دولن کو چھوڑ کے کہاں چلے گئے ہو
23:42ہمی میں بس ایک آن سے نکلا باتا
23:45جلدی گھر پہ آؤ
23:48عجیب لڑکے ہو تم
23:49آؤ زرا تمہیں میں بتاتی ہوں اچھی طرح
23:51اچھا میں دس منٹ میں آتا ہوں
23:54اللہ آپس
23:55آ رہے
23:59بیسے
24:01بہت پیاری لدری ہو تم
24:03ماشاءاللہ نظر نہ لگے کسی کی
24:06اچھا بٹا
24:10مجھے تم سے یہ کہنا تھا کہ
24:13صبح اپنے سارے زیورات اتار کے نا
24:16مجھے دے دینا
24:17میں اپنے پاس
24:19سمحال کے رکھ لوں گی
24:21ایک ہو اگر منور کے ہاتھ لگ گئے نا
24:24تو پھر مجھ سے مت کہنا
24:26ٹھیک ہے
24:28میں چلتے ہوں
24:30ابھی منور آنے والا ہے بس
24:32موسیقی
24:46موسیقی
24:50اممہ بھی کال نہیں اٹھا رہی
24:57میں منور کال اٹھا رہے
24:59کیا ہو رہے میرے ساتھ
25:01سن کے لئے توقع انتظار کیا تھا
25:06اپنے منور
25:08پرسی مجھے کہہ رہی ہے
25:12میں اپنے زیور دے دوں ان کو
25:13میں نہیں دو کی
25:16ہاں رکھ دی میں نے دوائی
25:22امی
25:25ارے کیا ہو گیا
25:29سارا چھوڑو مجھے کیا ہوا ہے
25:31مجھے آپ کی بہت یاد آ رہی تھی
25:35کسی ہیں
25:37کیا ہو گیا
25:38میں تو بلکل ٹھیک ہوں لیکن
25:41تو مجھے ٹھیک نہیں لگ رہی
25:42اور تم نے جوڑا تو بڑا پیارہ پینائی
25:45میں نے تو تمہیں نہیں دلایا یہ
25:47کہاں سے لیا
25:48آپ خوش ہیں نا
25:52ہاں میرا بچہ
25:55میں بہت خوش ہوں
25:57اتنی اچھی شادی کی تیاریاں کروائی ہیں
26:00آدل نے
26:01آدل نے
26:03ہاں
26:05آدل نے
26:06تم نے شادی کروائی آدل نے تیاریاں کروائی
26:09سب کچھ دم دونوں نے ملکہ ہی تو کیا ہے
26:11ہم دونوں نے
26:14ہاں
26:17تم یہ کیچن میں کیا کر رہی ہے
26:19ہم میں بابا کے لیچائے بنانے آئی تھی
26:23چھم
26:25ہاں
26:29ہاں
26:31بابا مجھے کشن ہے
26:35تم نے میری تعریف کی
26:39انہوں نے میری سر پہ بھی ہاتھ رکھا
26:43میں بھی آپ سے بہت خوش ہوں
26:45اور
26:47تم بھی اتنا ایموشنل کیوں ہو رہی ہو
26:49ایسا لگ رہا ہے کہیں جا رہی ہو
26:51نہیں
26:53اب میں کہیں نہیں جاؤں گی میں یہی رہوں گی آپ لوگ کی پاس
26:57میرا مطلب ہے شادی کے بااد تو جانا ہی ہے نا
26:59نہیں شادی کے بااد بھی نہیں جاؤں گی میں یہی رہوں گی کہیں
27:02آریب کاریب میں رہ لوں گی
27:07میں توہرے اببا کو دبائی رہے کر آتھوں
27:10موسیقی
27:31تم کاؤں چلے گئی تھی
27:33موسیقی
27:39موسفق نظر اتارنے کے کہہ رہی تھی نا
27:43اب کیا نظر لگاؤ گی
27:46میں
27:47تم ٹھیک ہو نا
27:50آپ اچھے لگ رہے ہیں
28:04تم شماعتے ہوئے کتنی اچھے لگتی ہو
28:08موسیقی
28:10پتہ نے تمہیں پہلے ایسے کبھی نہیں دیکھا
28:14موسیقی
28:16تمہارے آنکھوں میں صرف میں نظر آم
28:19آن سنیں
28:21موسیقی
28:24موسیقی
28:26میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ سب اتنی آسانی سے ہو سکتا ہے
28:30موسیقی
28:32موسیقی
28:34موسیقی
28:36موسیقی
28:38تمہارے رہنے سے
28:40میری زندگی بہت آسان سکتی ہے
28:42موسیقی
28:44موسیقی
28:46موسیقی
28:48موسیقی
28:50موسیقی
28:52موسیقی
28:54موسیقی
28:56موسیقی
28:58موسیقی
29:00موسیقی
29:02موسیقی
29:04موسیقی
29:06موسیقی
29:08موسیقی
29:10موسیقی
29:12چاہے
29:14بابا کے لئے
29:15چاہے لی بھی پناہ دے ماں
29:42مامو جان
29:48مامو جان
29:49سارے نے مجھے دھکا دی اور چلی گئی
29:50چلی کہاں
29:52پتہ نہیں کسی کے ساتھ جیب میں بیٹھ کے چلی گئی
29:54اور اس نے مجھے دھکا بھی دیا ہے
29:56کیا بول رہے ہو بیٹا
29:57کہاں چلی گئی کس کی جیب میں
29:59پتہ نہیں مامو
30:00کیا کہہ رہی ہے یہ
30:03بھائی جان صحیح کہہ رہی ہے نازی
30:04تو شانسیا کی اولاد
30:07ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی
30:09پہلے پتہ نہیں یہ
30:12لڑکی کسی بائک والے کے ساتھ چلی گئی
30:14اب کسی کے ساتھ جیب میں بیٹھ کے چلی گئی
30:17تم دونوں ماں بیٹیوں کا دماغ خراب ہو گیا
30:21بھائی جان میں
30:23سچ بول رہی ہوں
30:25نازی تم نے خود دیکھا تھا نا
30:30جی مامو میں نے خود دیکھا تھا
30:32مجھے دھکا بھی دیا ہے اس نے
30:34کیا بولے جاری ہو کیا بکواس کر رہی ہو فرد
30:36بھائی جان میں سچ کہہ رہی ہوں
30:39میں نے خود اپنے کانوں سے سننا
30:40اس دن کسی سے فون پہ بات کر رہی تھی
30:42کہہ رہی تھی کہ میرے کہنے پر بابا رکشی کی شادی کرا سکتے
30:45لیکن میرے کہنے پر میرے شادی تمہارے سے نہیں کرا سکتے
30:50تمہاری بات
30:52یہ کون ہے
30:54یہ آگئی تمہارے سامنے
30:55کیا بولے جارہے ہو مجھے یہی سمجھ نہیں آرہا تم لوگوں کا
30:59بابا آپ کی چھائے
31:02تینکیو بٹا
31:04بھائی جان ایسے کیسے ہو سکتا یہ یہ کیسے ہو سکتی
31:11نازی تم بتاؤ تم نے خود دیکھا تھا
31:15جی مامو میں نے اس کو دیکھا تھا
31:19اس نے مجھے دھکا بھی دیا تھا
31:20میں نے
31:23میں نے تو پچھ نہیں ہے میں تو بابا آپ کیلئے چائے بنا رہی تھی
31:27میں نے ہی بھیجا تھا ابھی پانچ منٹ پہلے کی بات ہے
31:31میں نے کہا تھا بیٹا چائے پلا دو مجھے لاکے
31:33بھائی جانی ہم سب کو پاگل بنا رہی ہے
31:36تم جھوٹ کیوں بول رہی ہو
31:38بتاؤ تم کہاں گئی تھی
31:39اور تم نے کبڑے کا بدلے
31:41بیٹا
31:44تم مجھے صرف اتنا بتاؤ تم
31:46ابھی بین وائل شادی کے بعد کہیں گئی تھی
31:48نہیں بابا
31:51قسم سے میں کہیں نہیں گئی تھی
31:52میں تو یہیں تھی میں نے کچھ نہیں کیا
31:54اور میں ابھی آئی ہوں عادل کے ساتھ گئی تھی جو گئی تھی
31:56بھائی جان میں بتا رہی ہوں یہ جھوٹ کہہ رہی ہے
32:00سارا تم کیوں جھوٹ بول رہی ہو
32:02ست ست بولو کہاں گئی تھی
32:03فرد سارا سے ذرا آرام سے بات کرو
32:08تمہیں ایک دفعہ کی بات سمجھ نہیں آرہی
32:11جب وہ کہہ رہی ہے وہ کہیں نہیں گئی تو
32:12گھاس چرنے چلی گئی ہے تم ماں بیٹی کی اقل
32:16میں تو کہیں نہیں گئی تھی میں تو یہیں تھی بابا
32:22جب میں لے جا کے چائے بنا کر لاؤ
32:25دماغ خراب کر دیا ہے
32:27رکھو ایک منٹ
32:28نازی جاؤ اپنی ماں کے لئے چائے بنا کر لاؤ
32:33سر اس کا درد سے پھٹا جا رہا ہے
32:38بھائی جان نازی کو تو نہیں ہاتھی چائے بنانی
32:43تو سکھانی نہیں ہے
32:45ساری زندگی گھر بٹھا کر رکھنا ہے شادی نہیں کرنی اس کی
32:48گھرداری نہیں سکھاؤ گی بیٹی ہو
32:55اور بیٹا تم بھی جاؤ چینج کرو اور آرام کرو تھک گئی ہوگی
32:59جاؤ شابس
33:00خال فال بولے جاری ہو
33:06نہ صبح دیکھ رہی ہو نہ شام دیکھ رہی ہو
33:08کیا ہو گیا تم لوگوں کو
33:10موسیقی
33:20موسیقی
33:23موسیقی
33:36موسیقی
33:38موسیقی
33:40موسیقی
33:53موسیقی
33:55موسیقی
33:57موسیقی
34:14خدا کے واسطے شازیہ کبھی تو تم سکون میں نظر آ جائے کرو
34:18موسیقی
34:20والآن !!!!
34:22موسیقی
34:24کیا ہوا؟
34:25زارہ
34:25گھر نہیں آئی اب انجام
34:29اور فون بھی نہیں ہوتا
34:36اب آپ کسے کال کر رہے ہیں
34:39زارہ کے کرائم پارٹنر
34:45کون ہے؟
34:46دادہ کا فون آ رہا ہے
34:48اٹھا
34:49سپیکر پہ کرتا ہوں
34:50ہلو
34:51سلام گا دادہ
34:52ہامیا
34:55کہا ہو تو
34:57اور وہ زارہ کا ہے
34:59جی جی
35:00زارہ میں ساتھ ہے
35:02سامنے گم نانا میہ
35:05کیسے آپ
35:06نانا کی جان
35:07گھر کب آؤ گی
35:09مجھے دفتہ
35:10زارہ
35:12کب آؤ گی گھر
35:14اور کھاں ہو
35:16ماما آپ کے دل میں ہوں میں
35:18میرے دل میں رہ کر
35:20دماغ مت کھاؤ میرا
35:21تائین دیکھا ہے تم نے
35:22جلدی کر پہنچو
35:24میں سرمت کے ساتھ ہوں
35:26آپ اپنی آنکھیں بند کریں
35:27میں بہت جلد
35:28گھر آ جاؤں گی
35:29اور آپ کے سامنے ہوں گی
35:30جل نہ ہوں گی
35:32کیا مطلب ہے بھئی
35:33گھر آؤ
35:34وقت دیکھا ہے تم نے
35:36ہاں وقت دیکھا ہے میں نے
35:38سامنے گم پپو
35:40زارہ میرے ساتھ ہے
35:42اور میں اس کو بہت جلد
35:43گھر لے کر آ رہا ہوں
35:44سرمت تم بھی سیدھا گھر آؤ
35:46تمہارا دماغ بھی
35:47ٹھیک ہونے والا ہو گیا ہے
35:49جی پپو جیسا آپ کا حکم
35:50بہت جلد لے کر آؤں گا
35:55اب چلو
35:56گھر آ رہیو
35:57جی بھائی لو
36:01عجیب باتیں کرتی ہے
36:03کہ یہ مس کر رہی ہوں میں آپ کو
36:05تو بھی اتنی دنوں بعد
36:07گھر سے باہر نکلی ہے
36:08تمہیں مس کر رہی ہوگی
36:09تو اس نے کہا دیا
36:10ایک ہماری اولاد ہے
36:13آج تک نے ہی کہا
36:15کہ ہم یاد آ رہے ہیں
36:16تو میں کہیں جاؤں
36:17تو مس کروں نا آپ کو
36:18جاؤں نہیں
36:20جب تک ماں باپ نظروں کے سامنے ہوتے ہیں
36:23تو ان کی کوئی خدر نہیں ہوتی ہے
36:24یاد تو وہ جانے کے بعد آتے ہیں
36:27میٹیا
36:27اب جائیں دوائی کھائیں اور سو جائیں
36:29میں کیوں جاؤں تم جاؤ
36:30میں تو یہاں بیٹھ کے زارہ کے انتظار کروں
36:32میں بھی انتظار کر رہی ہوں آج
36:35آئے تو اس کا دماغ ٹھیک کروں
36:37دماغ ٹھیک کرنے کے لیے
36:38انرجی چاہیے ہوتی ہے
36:39جاؤ کھاؤ کیلشیم اور ویٹیمن سی
36:41جاؤ شاپش جاؤ
36:42آپ پر بھی کافی گئی ہے
36:54موسیقی
37:01موسیقی
37:02موسیقی
Comments