- 5 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار گودی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:25چھبیس اپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:30اسے کیسے بہوش ہو کے کیا کہہ دیا آپ نے
00:38لگ یہ خصم میں نے کچھ بھی نہیں
00:41میں تو خالی مزاق کر رہا تھا اس کے ساتھ
00:42مزاق کر رہے تھے
00:44پہلے یہ کوئی عمر ہے آپ کی مزاق کرنے کی
00:46انسان کے سینے میں ایک ہی دل ہوتا ہے نا
00:49ہاں ہاں
00:50اسی طرح ساری دنیا میں ایک ہی زارہ ہے
00:53ویسی جیسے انسان کے ایک دل ہوتا ہے
00:55اور ایک ہی دماغ ہوتا ہے
00:57لیکن گردے دو ہوتا ہے
00:58فو بھے کیا آل فال بکے جلے جا رہے ہو سباہ سے
01:04دماغ دل جگر گردے پیپڑے
01:08میری ایک بات آپ کو سمجھنے آ رہیات
01:11یہ پاگل ہو گیا نانم یہ پاگل ہو گیا
01:13میں پاگل ہو گیا ہوں
01:14تمہیں ساتھ مزید رہنا
01:16اور پاگل ہو جاؤں گا
01:17نہ رہو تمہیں ساتھ رہنا کون چاہتا ہے سرمت
01:20بھے نہیں رہنا نہ ساتھ
01:21نہیں رہنا
01:24تو میں کرتا ہوں تمہارے باپ سے بات
01:28نہیں نہیں میں تو مزاک
01:31ایسے جوکس مجھے پسند نہیں ہیں
01:34خبردار جس کو اکیلہ چھوڑا کبھی
01:36نہیں چھوڑوں گا اکیلہ کبھی
01:37لیکن مجھ آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
01:39کیا
01:40میں ایک بات سوچ رہا تھا
01:43کہ اگر آپ کو کبھی پتا چلے
01:44کہ آپ کے دو دل ہیں
01:49تو آپ کو کیسا لگے گا
01:51ہاں ہاں ہاں ہائیں
01:53کیا gan已经سے جب جب
01:55ڈیو blindoons
01:56آپ کو ایک بات سمجھ نہیں ہے میری
01:58بٹ اسے جلی کر چلے چھوڑے
01:59جھارا چلے ہم
02:00ڈسے کی اگو کر دیکھتے ہو چلو
02:04rotten تمہیں میں سراغ گم کے آتا ہوں
02:19مجھے ستا تم دیکھتے میں سے گاڑی نہیں چلا با رہا ہوں میں ویسے
02:23کزن کیا مسئلہ ہے تمہارا
02:24تمہارا کیا مسئلہ ہے
02:26کیا تم نے کزن کزن لگا کے رکھا بھائے
02:29کزن ہو تو کزن ہی بولوں گا
02:31میں تمہاری کوئی کزن مزن نہیں ہو سمجھے
02:34زارہ ہے تمہاری کزن اور میں سارا ہوں
02:36جب میں زارہ کو بتاؤں گی نے اس بارے میں
02:38تب وہ تمہارا ہشد کرے گی
02:39زارہ سے میری بات ہو چوتی ہے
02:40کیا
02:41کہی کہ تم میری کزن ہو اور کیا
02:43سلمان نہیں ہو میں تمہاری کزن اپنے دماغ میں یہ بھٹھا لو
02:46اور جا رہی ہوں میں
02:46کہاں جا رہی ہوں
02:47رہنے دو تم
02:49جاؤ میں بھی دیکھتا ہوں کیسے جاؤگی
02:50دیکھ رہا ہے نا
02:51دیکھ رہا ہوں
03:13پتہ نہیں سمجھتا کیا آپ نے آپ کو
03:15میں آئی تھی بھی اکیلے میں چلی جاؤں گی اکیلے
03:18مجھ اس کی ضرورت نہیں ہے
03:19مزول میں
03:20میں اس کی کزن دھڑی نا
03:22سارہ اس کی کزنیں
03:23میں کیوں اس کے نخرے اٹھاؤں
03:24چھے
03:43ہے
03:44زارہ
03:46یاوسکی ٹوین
03:49میں سے
03:51آج بھی تم اکیلے گھوم رہی ہو
03:52کیا بات ہے
03:53چھلا آج جو گھر ڈروپ کر دے تم
03:56کیا ہو گیا گھبرا کیوں رہی ہو
04:00گھبراو مات ہاں
04:01گھبراو مات
04:02تم وہی دوسری واری ہو نا
04:06کیا دیم نی کروں گا تمہیں
04:08گھر ڈروپ کروں گا
04:09ٹھیک ہے
04:09آج
04:10آو
04:11سارہ
04:13سارمت
04:14سارمت
04:14سارمت
04:15سارمت
04:27کیا ہو
04:27بھیوش میں تو نا
04:28زارہ ہو نا
04:29تم پتے نا
04:30زارہ بھیوش نہیں ہوتی
04:31وہ لوگوں کو بھیوش کرتی ہے
04:33سارمت
04:36سارمت
04:36تو اچھا ہو میں تمہیں
04:38دیکھ لیا
04:39کیا کرتی بنا تم
04:40میں چلی جاتی کراچی واپس
04:44چھا
04:45تو میں تو کراچی جانتا تھا نا
04:47گھر کا رسطہ تو تمہیں پتہ نہیں ہے
04:49ہاں تو گھر کی بس گلی بھولی تھی میں
04:52اور اگر وہ پرس نام بھولی ہوتی نا
04:54میں گھر پہ جو میرا ہے
04:55تو پھر میں چلی جاتی واپس کراچی اکیلے
04:57مجھے تمہاری مہتاچی کی ضرورت نہیں ہے
04:58ٹھیک ہے
04:59اور اب تم واپس سے بھیوش ہوئی نا
05:01تو کیا کیا
05:02تو تمہیں میرے سے شادی کرنی بڑے گی
05:03کراچی جانے کے خواب نا
05:05دیکھنا چھوڑ دو بیر
05:05میں تم سے کوئی شادی وادی نہیں کروں گی
05:07ٹھیک ہے
05:07زارہ کرے گی تم سے شادی
05:08جو تمہاری کزن ہے
05:09میں سارہ ہوں
05:10زارہ ادھر ہے
05:11سارہ ہے نا
05:12سارہ ہی میری کزن ہے
05:13اور اسی سے شادی ہوگی اپنی
05:14گھر کے گلی باتا نا
05:16میں آگے چلوں گا
05:19مجھے پتے رہستا پیچھے ہوا
05:20اندھر رو میں بتاتا ہوں کھین
05:22نہیں دور رہو تو مجھ سے
05:23کیوں کیا کرنے پھر آپ کو
05:24نہیں بس دور رہو تم اچھے
05:25زانے اس کے دنب
05:26خدا رہو
05:26اس کے دنب
05:27خدا رہو
05:27خدا رہو
05:28پھر کیا کرنے گا
05:29یہ بوڈی گارڈ کھاں سے نکال آتا ہے ہر بار
05:34اب کے سرمت کا ہی
05:36علاج کرنا پڑے گا مجھے
05:37یہ ہٹے گا
05:39تو ہی زارہ کمزور پڑی گی
05:41سرمت یہ میرے بابا ہے
05:51مزر علیشہ
06:08انہیں کیا ہوئے
06:09کل سے خود کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہے
06:13تو میں نے بتا کیوں نہیں دیتے
06:17ٹھئے گہ رہی ہم
06:18کیا ہوئے بابا آپ کو
06:25میری وجہ سے پریشان ہے
06:28یا سرمت کی وجہ سے
06:29اب میں دیکھیں
06:34میں نے آپ کو بتایا تھا نا
06:35سرمت اور میں ساتھ پڑھتے ہیں
06:37اور صرف ساتھ پڑھنے کی بات نہیں ہے
06:40میں اسے پچپن سے جانتی ہوں
06:41تم سب کچھ سچ سچ بتا کیوں نہیں دیتے ہیں
06:44ایک ہی دفعہ میں
06:45میں نے آپ لوگ اسے کبھی چھوٹ بولا ہے امی
06:50یہ جو بھی لڑکا ہے یہ
06:57یہ ہیدر آباد میں تھا تمہارے ساتھ
07:02نہیں
07:02اتنا اچھا دوست بھی نہیں ہے میرا
07:04کیا نام بتایا تھا تمہیں اس کا
07:08سرمت ابرار
07:09ابرار
07:11سرمت ابرار
07:13اور یہ کرتا کیا ہے
07:19اس کا خاندان بیگراؤن
07:20اس کے بابا
07:21میں ایک کام کرتی ہوں
07:23کہ میں سرمت کو یہیں بلالیتی
07:25آپ اس سے سب پوچھ لیں
07:27اس کا بیگراؤنڈ
07:28اس کی فیملی
07:29کیا کرتا ہے وہ
07:30کیونکہ میں نے تو اتنا بائیوڈیٹا لیا نہیں ہے
07:32تم مجھے اتنا نہیں پتا
07:35اس کو بلاتی ہو
07:37اب میرا فون کھا ہے
07:39بلکہ میں خود ہی دیکھ لیا
07:42نہیں ہے اس کے ضبورت
07:46نہیں رہنا تو
08:02موسیقی
08:25موسیقی
08:30ہلو
08:31ارے نہیں نہیں
08:37ویسے بھی یار مہینہ ہو گیا تم سے ملے
08:40ہاں ہاں میری
08:43میٹنگ مت کینسل کرنا
08:45جی
08:46ہاں بالکل صحیح گے اس کی آپ نے
08:50ایسا ہی ہے
08:50بس میں پہنچتا ہوں پھر
08:52ٹھیک ہے
08:53اللہ حافظ
08:56اچھا
08:59جان میں تمہاری گاڑی لے کر جا رہا ہوں
09:01کیوں تم کہاں جا رہے ہو
09:02بزنس سٹارٹ کرنے کی میٹنگ ہے
09:05تھوڑی پریزنٹیشن کے ساتھ جاؤں گا
09:07بایک پر اچھا نہیں لے گا
09:09اچھا
09:14وہ تم نے
09:17اپنے بھائی سے پیسوں کے بارے میں بات کی
09:19ہاں میں نے بھائی سے بات کی
09:22وہ پیسے دے دیں گے تمہیں
09:23بس وہ ملنا چاہتے ہیں بل سے
09:25مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:27کیوں بھائی
09:28مجھ سے مل کیا کریں گے وہ
09:29منور
09:30ظاہر ہے اب وہ تمہیں پیسے دے رہے ہیں
09:32تو تم سے
09:33تھوڑی بہت تو معلومات لیں گے نا
09:34تم کیا بزنس سٹارٹ کر رہے ہو
09:36کس چیز کا بزنس ہے
09:38کب شروع کرو گے
09:39تو بس اس لیے
09:40کیا مطلب اس بات کا
09:41ان کو مجھ پر اعتبار نہیں ہے
09:43ہی منور ایسی بات نہیں ہے
09:46وہ تو بس
09:47ملنا چاہ رہے تھے
09:48ملنا چاہتے ہیں
09:51ایسی ملنا چاہتے ہیں یار
09:52تو میں پتا تو ہے میں کتنا مصروف ہوں
09:54کام سٹارٹ کرنے ہیں
09:55ساری چیزیں انیشل بسنس پہ
09:57اور اس سب میں وہ
09:58مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:59کیا بات ہے یہ
10:00نور بھائی نے ایسی کوئی بات نہیں کی
10:02جس کی وجہ سے تمہیں
10:03اتنا آف بہیف کر رہے ہو
10:04دیکھو مجھے بزنس سٹارٹ کرنا ہے
10:07ابھی تمہارے سامنے میٹنگ کیلئے جا رہا ہوں
10:09اس سب باتوں میں اگر
10:11ان سے جا کر ملا اور ان کو
10:13کوئی بات سمجھ نہیں آئی
10:14میری ساری محنت پر پانی پھر جائے گا
10:16تمہیں کام کرو
10:17اگر ان کو مجھ پر اعتبار نہیں
10:20تو ان کو بولو
10:20وہ تمہارے اکاؤنٹ میں
10:21سارے پیسے ٹرانسفر کرتے ہیں
10:22میں جو بھی کام شروع کروں گا
10:24وہ تمہارے نام سے شروع کروں گا
10:25اور جو کچھ بھی کر رہا ہوں
10:29وہ تمہارے لیے تو کر رہا ہوں
10:31اسلام علیکم
10:36ہاں ہاں آج کچھ بھی ہو جائے
10:40deal done ہی کرنی ہے
10:43اور ہاں
10:49میں چاہتا ہوں کہ
10:50deal میری بیوی کے نام پر لکھ ہو
10:53ٹھیک ہے پائے
10:56ٹھائے لکھو اپنا پائے
11:13سلمان تم نے کبھی محسوس کیا ہے کہ سارا نے کبھی باتوں میں کہہ دیا ہو
11:18اس کا اپنی ننیال سے کوئی رابطہ ہے
11:21اپنی ننیال سے رابطہ
11:25اسے کیسے ہو سکتا
11:27یہ جو اس کے بچپن کا دوست ہے نا
11:31یہ اگر اس کا دوست ہے تو ممکن ہے اس کے دوست کا رابطہ
11:36ہوتا نہیں میں اتنا جانتی ہوں کہ سارا ہم سے کبھی جھوٹ نہیں بولتی
11:40ویسے بھی ہم نے سوالے سے کبھی اس سے کوئی بات کی ہی نہیں ہے
11:44کہ اس کو کچھ جوابا کہنا پڑا ہو
11:45لیکن پھر بھی وہ
11:48کیونکہ آپ سے بات کر رہی ہے
11:49تو اگر آپ کو کوئی شک ہے تو بات کر کے دور کر لیجی
11:52یہ جو لڑکا ہے نا
11:54ابرار
11:54کیا نام ہے اس کا پہلا
11:56سرمد
11:57یہ ابرار نام تھا اس کے ایک مامو کا
12:03سارا کے مامو
12:05آپ کبھی ملے ان سے
12:08شاید کبھی ایک آت بار ملاؤں
12:11سارا نے تو کبھی اپنی
12:15ماں کے بارے میں بھی زیادہ بات نہیں کی
12:18چھوٹی تھی تو پوچھ لیا کرتی تھی
12:20ویسے تو ہیدر آباد جانے سے پہلے
12:24مجھ سے ہر چیز شیئر کیا کرتی تھی
12:25لیکن جب سے وہ واپس آئی ہے تو
12:27آپ سے ہی بات ہوتی ہے اس کے
12:29اس کا ننیاں کیا ہیدر آباد میں ہو سکتا ہے
12:33پتہ نہیں جب تک شازیہ تھی
12:35تب تک تو کراچی میں ہی رہتے تھے
12:37مگر اس کے انتخال کے بعد
12:39شاید یہ کہیں شفٹ ہو گئے تھے
12:41شہر چھوڑ کے چلے گئے تھے
12:42شاید ہیدر آباد چلے گئے ہیں
12:43لیکن آپ کو پہلے تسلی کر لینی چاہیے
12:51اس سے بات کرنے سے پہلے
12:52تسلی ہی کرنا پہلے ضرور ہی ہے
12:56وہ ایک اور بات کرنی تھی مجھے آپ سے
13:00کہ سارا کے باہر آنے جانے پہ
13:04آپ سارا نظر رکھیں اور
13:06کوشش کریں کہ اس کے ساتھ جائے کریں
13:08کسی اور کے ساتھ نہ بھیجیں
13:10باپ میں اور
13:13قزن میں بہت فرق ہوتا ہے
13:16چک
13:20چک
13:20چک
13:23چک
13:23موسیقی
13:25موسیقی
13:43موسیقی
13:43مجھے
13:46مجھے
13:47آپ جانتے ہیں
13:50جانتے ہیں
13:52وہ
13:54ہمارے دل
13:58مجھے
14:03نانا میاں کی بولتا تھا
14:07نانا میاں کون
14:08اگر وہ تم سے ملتے ہیں وہ تمہارے بارے میں بھی یہی بول دے کہ بہت اچھا ہے آدھر
14:26اور کھویا ہے آپ کا دل دوننے میں مدد کروں
14:30تمہارے کے یہاں اس پاس ہوگا
14:32اگر تمہیں مل جائے تو تم رکھ لے
14:38اور اگر کسی اور کو مل گیا تو
14:43تو پھر تم اپنے دل سے پھوچھنا کہ اس کو کیسے لگا
14:47میرے دل کسی اور کے پاس دیکھ کے
14:51پچھاتے ہوئے بھی دل کو کنٹرول نہیں کر پا رہی
14:55تم اچھے لگتے ہو لیکن
14:58چاہ سوچنے لگیوں
15:03سوچنے
15:07پھر سوچنے لگیوں کہ بینہ دل کا عادل بہت پورا لگے گا
15:14تو پھر اپنے دل کو بولو کہ کنٹرول میں آ جائے
15:18عادل جی
15:19عادل جی
15:22شادی کے بعد مجھے یہ کہنا
15:27سارا
15:32سارا کدھر ہو تم
15:34بیٹا یہاں آؤ
15:35جاؤ نا مامی بلا رہی ہے
15:39سارا کو بلا رہی ہے
15:41سارا کدھر ہوگا
16:03میں اپنے مجھے آواز دیتی
16:08کہا تھی توں
16:09آدل سے بات کر رہی تھی
16:12تمہارے دانیال والوں سے کوئی کانٹیکٹ ہے کیا
16:23تم کیا ان سے ملنے ہیدر آباد گئی تھی
16:26میں ویسے مجھے لگتا ہے کہ بابا کے ساتھ ساتھ
16:28آپ کو بھی ہیدر آباد چاہیے تھا
16:30اور اسے کیسے ہو سکتا ہے
16:32کہ میرے ننیال والوں نے کبھی مجھے کانٹیکٹ کیا ہی نہ ہو
16:36اپنی بیٹی کو کھونے کے بعد
16:38اس کی بیٹی کو تو دیکھنے آئیں گے نا
16:40ریچ آؤٹ کریں گے
16:41کیا انہوں نے مجھے کبھی کانٹیکٹ کیا تھا
16:45ہاتھا نہیں
16:46اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا
16:48لیکن تمہارے بابا کو لگتا ہے
16:50کہ تم ان سے کانٹیکٹ میں ہو ابھی
16:52اور ان کو ایک سائیکولوجس کی ضرورت ہے
16:54ایک چیز کے پیچھے پڑھ رہے ہیں وہ
16:57بار بار سوچ رہے ہیں
16:58اس بات پہ لڑے ہیں یہ کوئی طریقہ تھوڑی نہ
17:00پہلی مرتبہ
17:03ان کے موز سے
17:05تمہارے ماںوں کا نام سنائے لیں
17:06کیا نام تھا
17:08ابراز
17:10دیکھو سارا
17:17اٹلیس اپنے بابا کو دھوکا مت دے
17:20تمہیں جو بھی پتا ہے وہ بتا دو نا
17:23اگر مجھ سے بات نہیں کرنی تو
17:24اٹلیس اپنے بابا سے کہہ دو
17:26اگر مجھے پتا ہوتا نا
17:28تمہیں قسم سے آپ لوگ کو بتا دیتی
17:30اور یہاں پر میں پتا لگانے ہی تو آئی ہوں
17:35لیکن امی میں اپنے بابا کی بیٹھی ہے
17:39میں آپ لوگوں کو کبھی دھوکا نہیں دوں گی
17:43اور
17:45پلیز یہ آدن سے دو تو
17:48نہیں
17:51امی یہ تو نہیں ہو سکتا
17:52آپ نے اور پپو نے مجھے اتنا بولا ہے نا
17:55کہ آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو
17:57کہ آپ تو ہاتھ ان مجھ سے اگنور ہوتا ہی نہیں ہے
17:59مجھے تو ایسا لگنا شروع ہو گئے
18:02کہ آدل مجھے تھوڑا تھوڑا پسند آ رہا ہے
18:04اور یہ ساری کی ساری گلتی آپ کی اور پپو کی ہیں
18:07صحیح ہے
18:08چھتے
18:08ہو گئی بس
18:09سارا
18:18پاگل ہو گئی ہو
18:29اندھی ہو گئی ہو
18:30ٹکرا کیوں رہی ہو
18:30اگر اندھی ہوتی بھی نا
18:32تو آپ سے نہیں ٹکراتی میں
18:33تم تو مجھ سے ٹکر لے بھی نہیں سکتی
18:37ہاں کیوں کہ اتنا لو سٹانڈر ہے ہی نہیں میرا
18:39کیا کہا تم نے
18:41سنائے نہیں دیا
18:42دوبارہ دو رام
18:44ہی تفہ سننے کی عادت ڈالیں پپو
18:47اس سے مجھے سامج نہیں آتا
18:49کہ آپ آدل کی ماں ہیں کیسے
18:51کیوں
18:53کیوں نہیں ہو سکتی
18:56اس کی ماں کیا کمی اس میں
18:58اس میں تو کوئی کمی نہیں ہے
18:59لیکن آپ تو کافی ظالم ہیں ویسے
19:01اپنی بکواس بند رکھو
19:04اور یہ آدل کیا ہوتا ہے
19:07بھائی کہو اس کو
19:09بھائی تو میرے ایک ہی تھا
19:10اور اس کا نام تا کاسم
19:12لیکن اگر میری بہن
19:14نہیں
19:15اگر جڑوا بہن ہوتی
19:17تو کتا مزہ آتا نا
19:19ہے نا
19:19تم ایک نہیں سامل رہی ہو
19:21دوسری پتا نہیں کیا تماشا کرتی
19:23اور ہاں
19:26ایک بات کان کھول کر سن لو
19:28اپنی منحوسیت
19:30میرے بیٹے سے دور رکھو
19:31میں تو دور رہ لوں گی
19:33آپ ذرا اپنے بیٹے کو کہے
19:34یہ بچہ دور رہ کے دکھا دے
19:36ارے جاؤ
19:37وہ میرا بیٹا ہے
19:38آپ کا تو ہے
19:40لیکن کچھ تنوں میں
19:42سارا کناہ ہو جائے
19:43میں مر جاؤں گی
19:47لیکن کبھی بھی
19:48آدل کی شادی
19:49تم سے نہیں ہونے دوں گی
19:51چالیس فی تک کا انتظار کر لیں گے
19:52مجھے اور آدل کو جلدی نہیں آئے
19:54تم باتتمیز
19:55مجھے ماننے کا سوچے گا بھی مت
19:58شازیاں نہیں ہوں میں
20:00ہاتھ اٹھا ہے نا ہاتھ
20:02توڑ دوں گی میں آپ کا
20:03پہلی تفاہ ایسا ہوگا
20:06مرنا چاہتیاں
20:11بل مجھے وہ چھوڑی اپنا ہاتھوں سے فناتے
20:32میں بچپن سے یہی تو جاتی تھی
20:41اپنے ماں باپ کا پیار
20:45اور آدل کو ساتھ
20:47مرزارہ کے نانا میں اور ممہ بھی بہت اچھ ہیں
20:53اللہ ان کو بھی خوش ہے دعا فرما
20:56اللہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
20:59باپ یا
21:11میں کچھ پوچھنے کے لئے آئی تھی لیکن
21:15مجھے جواب مل گیا
21:20کونچا جواب
21:21یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
21:24تم کسی اور کو پسند کرتی ہو
21:29جی
21:31کس کو
21:33ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
21:37سارا
21:38بیٹھا دیکھو
21:42تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
21:45میں ماں ہوں تمہارا
21:46سب سنبھال لوں گی
21:48ہینڈل کر لوں گی لیکن
21:50مجھے تو بتاؤ کہ
21:52تم کسی پسند کرتی ہو
21:54ماما میں
21:57ماما جب وقت آئے تو
22:04میں آپ کو تب بتا دوں گی
22:06زارا
22:20لڑکی
22:28یہ نام ہے تمہارا
22:30نازی ہاں
22:33میرا کام کرو گی
22:34مجھ سے بات کر رہی ہو
22:37ہاں
22:37تمہیں گئے رہی ہو
22:39کبرے میں کوئی اور تمہیں دکھ رہے
22:41ملے پانی لے پلیس
22:44میں
22:45جی
22:47آپ
22:48وہ تم تمہیں چھوڑ گیا تھا
22:50اب نہیں چھوڑوں گی
22:51ماما
22:55میں یہ تمہاری ماں گھر پہ
22:58دیر چکی ہوں میں
23:00آدل بھائی
23:05آدل بھائی
23:08آدل آ بھی گئے
23:09تو وہ میری سائٹ لیں گے
23:10کلاس پانی کا لے کر آؤ
23:14یہ مجھے دو
23:16آدل بھائی
23:24مجھے سے لگ رہتا گی
23:25راکسی گئیو
23:26تو ہمیں بھائی
23:27مجھے لگ
23:28نازی تو ہے
23:29ابھی تو تم نے مجھے ایسے پانی دے دی ہے
23:55گے
23:56لگلی دفت میں لے کر آؤں
24:01تو میں لگتے ہیں دنیکس ٹائم میں تمہارا کوئی کام کروں گے
24:02تمہارے لے پانی لاؤں گی
24:03تم دو ابھی بھی مانا کرتی تھی
24:05لیکن کر دیا نا تم نے میرا کام
24:08تو آگے سے زیادہ موں مجھے چلاؤ
24:10ٹیوی رکھنا ہے تم نے
24:14کیا دیکھنا ہے
24:19میری فلم لگی گی تھی اس کا کنٹینیو کرتی
24:23تو لگتا ہے میں تمہاری چوائس اپ مووی دیکھوں گی
24:26دیکھنا ہے تو یہ دیکھو کنڈا جاؤ یہاں سے
24:30اب بے مہلی سوچ کے مہلے کیڑے
24:32تیری تھرپ کنہ کناؤک مٹھا
24:35تو آشک سے نکال لوں گی
24:40جارہ کی مدد کی جائے گا
24:46اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے گا
24:49وہ بہت اچھی لگی
24:50وہ میری لے بہت کچھ کر رہی ہے
24:54میرلہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
25:00یہ سب کیا ہو رہا ہے
25:10موسیقی
25:20موسیقی
25:27موسیقی
25:35موسیقی
25:39موسیقی
25:39مجھے جواب مل گیا
25:41کونسا جواب
25:43یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
25:46بیٹھا دیکھو
25:51تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
25:54ڈرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
25:56میں ماں ہوں تمہاری
25:58سب سنبھال لوں گی
26:01ہینڈل کر لوں گی لیکن
26:02مجھے تو بتاؤ کہ
26:04تم کسے پسند کرتی ہو
26:06شازیہ
26:08شازیہ کھا ہوں بھئی
26:11شمیشت بھائی کیا سوچ رہا میرا شہزادہ کیا ہوا
26:23ہن
26:24کیا سوچ رہی ہو
26:26کچھ نہیں بس
26:27اببہ
26:29آپ یہاں ہیں
26:33آواز دے رہے تھے
26:35ہاں وہ میں
26:37میں یہ کہہ رہا تھا کہ آج موسم بہت اچھا ہے
26:40تو ناشتہ گئی باہر کرتے ہیں
26:42باہر
26:42بلکل نہیں
26:47نہیں میرا مطلب تھا کہ لون میں
26:49میں حربہ پوری تو لے آیا ہوں
26:51لون میں ناشتہ
26:52مطلب تھا آپ
27:09بھائی صحیح ہے ٹھیک ہے بھائی کبھی زندگی میں ہم سے کوئی ایسی بات نہیں
27:13کرے گا I love you too I love you mama
27:16آپ جیسا باپ تو قسمت والوں کو ملتا ہے لیکن آپ کو ملا ہے نا ماما
27:28میں نے میاں کاش آپ جیسے باپ ہر کسی کو ملے تمہارا بھی ہم باپ ہی
27:35بھائی جان وہ مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
28:04کرنی تھی
28:05بھولو
28:07وہ میں کہہ رہی تھی کہ
28:09اببو کے حصے میں سے میرا حصہ
28:12اگر مجھے
28:13کیا بات ہے تمہیں کسی چیز کی
28:18کوئی کمی ہو رہی ہے کیا بات ہے
28:22نہیں نہیں نہیں بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہے
28:24وہ اثر میں میں سوچتی کہ
28:26منور کو کچھ
28:28کاروبار شروع کرا دوں
28:29تو منور تو جوب کرتا ہے
28:31ایک ہے نا کمپنی جس میں وہ بتا رہا تھا جاتا ہے
28:34جی جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں بھائی جان لیکن
28:38کب تک نوکری کا جنجڑ سمالے گا
28:40اگر کاروبار شروع کر لے تو
28:42بہتر ہو جائے گا
28:44اور دوسری چیز میں چاہ رہی تھی
28:47کہ اپنی زندگی میں
28:48اپنی بچوں کو ان کا حصہ دے دوں
28:51چھے تم شاید بھول گئی ہو
28:54لیکن تمہارا حصہ تو میں دے چکا ہوں
28:56کب
29:00جب تم اپنے بچوں کے ساتھ آئی تھیں
29:03اس گھر میں پہلی بار
29:04تو شازیہ نے ہی مجھے کہا تھا
29:08کہ اوپر والا پورشن
29:09ہم بنا دیں تمہیں
29:11تو میں نے یہ ساری کنسٹرکشن
29:14تمہارے لئے کرائی تھی
29:15تمہارے بچوں کو یہ احساس نہ ہو
29:18کوئی احساسیں محرومی نہ ہو
29:19کہ وہ کہاں رہتے ہیں
29:21اپنے ماما کے گھر پر رہتے ہیں
29:23اور نہ ہی میں یہ چاہتا تھا
29:27کہ تمہیں کوئی تکلیف ہو
29:29تمہارے سر پر چھت ہونی چاہیے
29:31اور یہ میں نے کوئی احسان نہیں کیا تم پر چندہ
29:38نہیں نہیں بھائی جان
29:40ایسی کوئی بات نہیں ہے
29:43میں تو کبھی
29:44کبھی بھی سوچ نہیں سکتی
29:46آپ کے بارے میں ایسا
29:47کہ آپ نے کوئی احسان کیا
29:50ہمارے پر
29:50اچھا تم فکر نہ کرو
29:53سوچتے ہیں کچھ منور کے لیے
29:55اس کے کاروبار کے لیے
29:56پھر بتاتا ہوں میں تمہیں
29:58ٹھیک ہے پریشان نہ ہو
30:00جی بالکل
30:02آپ ہی سمجھ سکتے ہیں بہن کی سیچوئیشن
30:06یہ بات تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی شازیہ
30:27ہاں
30:29یہ مزا کر رہی ہوگی
30:32وہ ہی کیسے ہو سکتا ہے شازیہ
30:33ایسا ہو چکا ہے اببا جی
30:35بکر
30:37زارہ کسی اور کو پسند کرتی
30:41ہاں
30:43ہم نے تو اسے کبھی سرمت کے علاوہ
30:45کسی اور کے ساتھ نہیں دیکھا
30:46بجی یہی تو میں سوچ رہی ہوں
30:48کہ آخر وہ لڑکا ہے کون
30:50کل میں نے اسے دعا مانگتے ہو سنا
30:53وہ کہہ رہی تھی کہ
30:54سرمت صرف زارہ کا ہے
30:56جب میں نے پوچھا تو کہہ رہی ہے
31:00کہ میں سرمت سے شادی نہیں کر سکتی
31:01اس بات کا کیا مطلب ہوا
31:03اس کا مطلب یہ ہے
31:05کہ اسی اچھی طرح بتائے
31:08کہ سرمت اس سے محبت کرتا ہے
31:10اب وہ سرمت سے محبت کرتی ہے
31:13یا نہیں یہ بات نہ کبھی تم نے پوچھی
31:15نہ میں نے پوچھی
31:16اب یہ بات پوچھنے والی ہے کیا
31:19ہا بلکل
31:19ارے بھائی وہ زارہ ہے
31:22سب سے زیادہ تو اسی کا حق بنتا ہے
31:27زندگی بھی اسی نے گزار نہیں ہے
31:29یہ بات آپ کی ٹھیک ہے
31:34میں تو صرف یہ سوچ رہی ہوں
31:36کہ وہ لڑکا ہے کون
31:39کس مزاج کا ہوگا
31:41کیا نیچر ہوگی
31:42کس طرح کے اس کے سلوک ہوں گے
31:44اب آپ مجھے دیکھ کرنا
31:53اس طرح مسکرائیں مت
31:54مجھے پتا ہے آپ کیوں مسکرائ رہے ہیں
31:56کیوں
31:56اس لیے کہ آپ نے
32:00مجھے بھی اسی طرح سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی
32:02جی
32:03اولاد ہوتی ہی ایسی چیز ہے
32:06اس کی آنکھوں پر ایک بار محبت کی پٹی بن جائے
32:10نا تو اسے کچھ نظر نہیں آتا
32:11صحیح کہہ رہے ہیں
32:13جب مجھے ایسی ایک ڈرپوک لڑکی
32:15ایک ایسے انسان کے پیچھے چلی گئی
32:17جو محبت کا دعویدار بھی نہیں تھا
32:19یہ تو پھر زارہ ہے
32:23لیکن
32:25لیکن اپا
32:27کل چب میں نے اسے دعا مامتے ہوئے سنا
32:31مجھے لگا یہ بھی میرے جیسی ہوتی جا رہی ہے
32:35کہ یہ تو ہمیں چھوڑ کر نہیں چلی جائے گی
32:38وہ شازیہ نہیں ہے
32:40وہ زارہ ہے
32:42اسے ہم نے ایسے ہی پالا ہے
32:46اگر اسے کسی سے محبت ہے
32:49تو یہ اس کا حق ہے
32:51اور اپنا سرمد اس کا کیا
32:53سرمد
32:55کوتا ہے میرا
32:58اسے سمجھانے کی کوشش کروں گا
33:01یہ بھئی محبت نصیبوں کا کھیل ہوتی ہے
33:03زبردستی نہیں ہوتی
33:05میں ذر آتا ہوں ابھی
33:10ہاں شازیہ میں پیار کرتا ہوں تم سے
33:17لیکن تم سے یہ سب میں نے کب کہا تھا
33:19کہ اس طرح اپنا گھر شواؤ
33:20تم نے اپنے والد کے گھر چھوڑ دیا
33:23لیکن میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مزر
33:26اگر اس وقت آپ نے مجھے نہیں قبول کیا
33:29تو میں اپنی جان دے تھوں گی
33:30کیا باتیں کر رہی ہو تو
33:32فضور باتیں مت کرو
33:35میں بات کرتا ہوں تمہارے والد سے
33:39مان جائیں گے وہ
33:39وہ نہیں مانیں گے
33:40میں نے بہت کوشش کی
33:42تو جو تم نے کیا
33:43اس کے بعد مان جائیں گے وہ
33:44ہم نکاح کر لیں گے
33:46تو وہ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے
33:49اور جب تک میں نہیں جاؤں گی
33:52میرے پیچھے کوئی نہیں آئے گا
33:54سازیہ میرا
34:19شازیہ
34:21شازیہ
34:23شازیہ
34:25شازیہ
34:27شازیہ
34:29زارا
34:31نورا
34:33پانی لے کر آؤ جلدی
34:35شازیہ
34:49بابا میں بھی آپ لوگ کے ساتھ
34:51آفیس جانا کروں گی
34:52کیوں
34:56ہم کیا کام سے ہی نہیں کر رہے
34:58یہ ہی تو دیکھ رہے کیلئے
34:59کہ اگر تم ٹھیک کام کر رہے ہو
35:01یا نہیں
35:01تم کیا ہوتا بیٹا
35:03بڑا ہے تم سے
35:06آپ کہا کرو
35:06پلیز سمجھائے
35:12سمجھائے
35:22زارا کال کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
35:24کیا کروں
35:26کور دفعہ کال کرتی ہوں
35:28ہلو
35:30ہاں زارا
35:32ہلو
35:35ہاں زارا
35:36یار اگر میں کال کٹ کر رہے ہوں
35:37تو اس کا مطلب یہ ہے
35:38کہ تھوڑی در بات بات کروں گے
35:39کیا ہوا ہے
35:42زارا تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
35:44اور ڈاکٹر کا نمبر نہیں اس فون ہے
35:45مجھے سمجھ نہیں آرہا
35:46میں کیا کروں
35:47کیا
35:50کیا ہوا ہے انہیں
35:51وہ ٹھیک تو ہے نا کیا ہوا ہے
35:55وہ سم مجھے نہیں پتا لیکن
35:57تم مجھے ڈاکٹر کا نمبر بھیج دو پلیز
35:59میں تمہیں سینڈ کرتی ہوں
36:01بلکہ رکھوں میں میں ڈاکٹر کو خودی کال کر دیتی ہوں
36:03تم بس ان کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرو ٹھیک ہے
36:05ان کے ساتھ رہو ان کا خیال رکھو
36:08کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک تو ہے نا
36:11بابا دعا کریں کہ سب کچھ ٹھیک ہو بس
36:21ہلو اسلام علیکم
36:22ڈاکٹر صاحب آپ پلیز گھر پہ آ سکتے ہیں
36:24ماما کی طبیت بہت خراب ہو رہی
36:26آپ پلیز جلدی سے آ جائیں
36:27جی سانک یو
36:28جی سانک یو
36:30بابا
36:31مجھے آپ سے ایک چیز کی اجازت لینی ہے
36:36وہ میری
36:38میری دوست کی
36:39امی کی طبیت ٹھیک نہیں ہے
36:42آرے تم کونسی ڈاکٹر ہو بی بی
36:49بابا
36:50مجھے ہیدراباد جانا ہے پلیز
36:51جانا ہے پلیز
36:52موسیقی
37:01موسیقی
37:03موسیقی
37:05موسیقی
37:07موسیقی
Be the first to comment