- 7 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00میں اپنی بیوی کو یہاں سے الگ رکھوں
00:17یہاں نہیں رہنا چاہتا
00:19لیکن بیٹا ہم ابھی بیٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
00:25آجو آجو سمل کے
00:27حرام سے آؤ
00:30ہوا کیا ہے تمہیں
00:32بیٹھو یہاں
00:36کیا ہوا ہے
00:42ہتاو تو صحیح
00:44کل رات منورت کی طبیت خراب ہو گی تھی تو
00:49اتفاق سے چھوٹے ماموں بھی اسی سرک پہ تھے
00:52ہمیں اگر آپ کال نہ کرتی نا
00:56تو شاید میں
00:57آپ لوگوں کو
00:59کبھی بھی نہ دیکھ پاتا
01:03اور آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ میں کہاں گیا
01:06سب بہت ہوا
01:15ہو سکے تو مجھے معاف کر دو
01:17میں محنت مزدوری کر لوں گا
01:22اور
01:24شاید مجھے اللہ نے
01:26ایک اور موقع دیا ہے
01:29تاکہ میں اپنی ماں
01:32اور بیوی کا خیال رکھ سکوں
01:36اور اپنے بچے کا بھی
01:41میں بھی اور اسی وقت اپنے گھر واپس جاؤں گی
01:51امی
01:59امی
01:59روک بھی رکشی کو امی
02:01بیٹا
02:03آ جائے گی
02:04اسے تھوڑا ٹائم دو
02:05صحیح کہہ رہی ہیں
02:07اس کو تھوڑا ٹائم دے دو
02:11وہ آ جائے گی واپس
02:12اچھا منا پھر میں نے مامون سے بات کی ہے
02:16انہیں پلیس رپورٹ کر دیا ہے تو
02:18اگر پلیس نے کانٹیک کیا تو میں گھبرانا مت
02:21تو اس کو آپریٹ کرنا ہے ان کے ساتھ
02:23آدل
02:24میں یہ پولیس کچہری کے چکر میں فسنا نہیں چاہ رہا ہے آئی
02:28ایس اوکے
02:30وہ مدد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
02:33وہ مامون کے دوست ہیں اور
02:34میرے بھی جاننے والے
02:36چلو میں چلتا ہوں
02:40اللہ حافظ
02:41اللہ حافظ
02:42منور
02:47یہ پولیس کا کیا چکر ہے
02:49جن لوگوں نے مجھے اپنے جھانسے میں لیا تھا
02:53وہ لوگ لوگوں کو گڈنیپ کر کے
02:56ان کے احضہ نکالتے ہیں باڈی میں سے
03:00اسے ٹکڑوں میں کر کے
03:03دنیا بر میں بیج دیتے ہیں
03:05یا اللہ تیرا شکر ہے
03:09میرا بچہ بلکل ٹھیک ہے
03:11تو میں کچھ نہیں ہوا
03:13ایسے بتے مجھے کیا لگتا ہے زہرہ
03:17مجھے لگتا ہے تم مجھے دوست بھی نہیں سمجھتی ہو
03:19اب تمہیں کوئی مل گیا ہے نا
03:21یا ماما اندھیرہ رونے دیتی نا
03:31اندھیرہ صرف رات میں اچھا لگتا ہے
03:35صبح ہو گئی ہے
03:36آپ سے ایک چیز پیچھو میں
03:42پوچھو
03:44کیا اپنے لئے جینا بہتر ہے یا اپنے کو ساتھ رکھ کے جینا بہتر ہے
03:50یہ کیا سوال ہے
03:52کیا مطلب
03:53رب بچپن سے خواب تھا لنا
03:57کہ میری نا ایک مکمل فاملی ہو
04:02تیری ماما اور بابا دونوں ہو
04:06تو ہو گئی نا تمہاری خواہش پوری
04:09آ گئی ہو نا میں یا تمہارے کہنے پر
04:12میرے کہنے پر نہیں ہویا
04:14ایک شرط رکھی تھی آپ نے
04:18سرمت سے شادی کی
04:21شرط رکھی تھی
04:25کیا مطلب تم
04:27سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
04:29وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:32مامو اور مامی کو بھی بول چکا ہے گا
04:37یہ تم سے کس نے کہا
04:39سرمت نے
04:42انہوں اور کون کہے گا
04:45پھر مجھے بھی نہیں کرنی شادی اب
04:48جا آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:51سارا کے ساتھ رہنا
04:53ریلاکس
04:55کانٹ آم
04:57میں اب بچی کو فون کرتی
04:59نہیں
04:59توی زہر رنہ تو
05:03کسی کو کال کر کے اور یہ بولنا
05:08کہ میری بیٹی سے شادی کر لو
05:09یہ اچھا نہیں لگتا
05:10نہیں میں یہ چاہتی ہوں
05:11ہم پائن
05:19ہاں ہلو شازیہ
05:32آبا جی
05:34ابراہ بھائی اور مصررت فون کیوں نہیں اٹینڈ کر رہے ہیں
05:37میں کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
05:38اب فون کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں یہ بھی میں بتاؤں گا
05:41آئیں گے تو پوچھ رہا
05:42لیکن میں تو یہاں مظہر کو کہہ چکی ہوں نا
05:45کہ وہ لوگ کراچی پہنچ چکے ہیں
05:47تو کیا ہوا
05:48اگر سرمت نے انکار کرنا تھا شادی سے
05:50تو یہ لوگ کراچی آ کر کیا کر رہے ہیں
05:53یہ شادیہ کس نے کہا کہ سرمت نے انکار کر دیا ہے
05:57زارہ نے کہا ہے کہ سرمت شادی نہیں کرنا چاہتا
06:00سنو
06:01سرمت نے مجھے بتایا تھا
06:04کہ زارہ نے اس کی پوری بات نہیں سنی تھی
06:06مطلب زارہ کو غلط فہمی ہوئی ہے
06:10ہاں
06:12سنو تو ایسا کرو
06:14کہ زارہ کو کچھ دنوں کے لیے غلط فہمی نہیں رہنا دو
06:17اگر کیوں ابا
06:19بتاؤں گا بتاؤں گا
06:22اتنی جلدی کہ اس بات کیے
06:23صاحب یہ وکیل صاحب دیکھے گئے
06:42وکیل صاحب دیکھے گئے تو بلائے کیوں نہیں یار
06:45صاحب وہ کھیرہ تھا جلدی میں ہوں آپ سے کائل فہمات کر
06:47ٹھیک ہے تم جاؤ
06:53کیا بکواس کر رہی ہو تم
07:08اس طرح ماں سے بات کرتے وہ تمہیں شرم نہیں آتی
07:11آپ ہی کی بیٹیوں نا کیسے شرم آئے گی
07:13کتنی آسانی سے آپ نے اپنی بیٹی کو
07:18بیوہ کرنے کی بات کرتی
07:20میرا شوہر ابھی موک کے موہ سے نکلے ماما
07:27اور
07:29ساری زندگی آپ نے
07:31خود بھی اور ہم سے بھی
07:33مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں
07:34ہاں تو مرے تو نہیں نا
07:38بلکہ اٹھا پتہ نہیں
07:39گڑے مڈے کھوڈ کے
07:41کوئی اور بھی زندہ ہو گئے
07:42پتہ نہیں کہاں سے آگئے ہیں سارے
07:44ماما پوری زندگی مامو نے
07:51آپ کو آنکھوں پر بٹھائے
07:52اور آپ نے ان کی آنکھوں میں دھول جھوم دی
07:54محبت کی جھوٹی پٹی بان دی
07:56اور آپ کے بھائی
07:58بہن کی باتوں کو
08:00صحیفہ سمجھ کر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں
08:02بڑی مامی کو آپ نے بھگایا
08:07سارا اور زارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:09اور سلمہ مامی
08:18ان کا سشتہ آپ جانتی تھی
08:19شروع سے آپ جانتی تھی
08:21کہ وہ ماں نہیں بن سکتی
08:22لیکن آپ نے سب سے چھپایا
08:23کس کے لیے
08:23اپنی اولاد کے لیے
08:24کیا ہول فول پکری ہو تم
08:27میں آپ سے صرف یہ جاننا چاہتی ہوں
08:29کہ آپ نے مامو کی زندگی کیوں برباد کی
08:30ہماری وجہ سے
08:35اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑی بھی
08:37تو آخر چاہتی کیا ہے آپ
08:39سارا نہیں ہوں میں
08:41ایسے بھی
08:47پوری زندگی آپ کے ساتھ مل کر
08:49میں نے اس پر صرف ظلم کیا ہے
08:50تو سمجھ نہیں آتا
08:54کہ آخر
08:55آپ کیا چاہتی ہیں
08:56آپ یہ چاہتی ہیں
08:57کہ میں منور کو چھوڑ کر
08:58یہاں اپنے بھائی کے در پر بیٹھ جاؤ
09:00آپ کی طرح چالے چل کر
09:02اپنے بھائی کا گھر خراب کروں
09:04نہیں ماما
09:09میں ایسا نہیں کروں گی
09:11میں اپنی اولاد کو
09:13اپنے جیسا بننے نہیں دوں گی
09:15کیونکہ
09:15کیونکہ مجھے آپ جیسی ماں نے بننا
09:19مجھے اپنے بھائی کا گھر خراب نہیں کرنا
09:22میں اپنے بھائی کے لیے
09:29آپ کی جیسی بہن نہیں بنوں گی
09:31نہ ہی میں سارا اور
09:34بھائی کی شادی خراب کروں گی
09:37اور نہ ہی میں سارا کو
09:41بڑی مامی کی طرح ڈاڑا کر
09:42اس گھر سے بھگاؤں گی
09:43شادیہ کی تو بات ہی مت کرسوں
09:45وہ میرا گھر خراب کرنا چاہتی تھی نا
09:50مجھ سے اور میرے بچوں سے
09:53گھر چھیڑنا چاہتی تھی نا
09:55ہاں جھوٹ بولا میں نے اس کے باپ سے
09:57کیا فرق بڑتا ہے
09:59سارا کے بارے میں جھوٹ بولا میں نے
10:07کہ وہ بھی بھی سندھا ہے
10:09یہ مر گئی ہے
10:11لیکن کاش میں اس کو خود ہی
10:13اپنے ہاتھوں سے مار دیتی
10:14تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
10:16اور یہ جو سلمہ
10:19سلمہ کا سج بتا دیتی تو یہ جو
10:22پیسہ شان و شوقت
10:25دولت
10:26عیش و حرانت
10:27جو تم لوگ جیہ رہے ہونا زندگی
10:28یہ
10:29تو
10:32غلط یہ کی تھی میں نے تمہاری بات مان کر
10:37اور ساری زندگی
10:41در اور خوف میں گزار دی
10:43فرق میں تمہیں کبھی بھی
10:48تمہارے بھائی سے
10:48الگ کرنا نہیں چاہتی تھی
10:50بلکہ میں تو یہ کہتی تھی
10:54کہ تمہارے بچے
10:55احساس محرومی کا شکار نہ ہو جائیں
10:57اور تم
11:04تم نے کیا کیا میرے ساتھ
11:06میری بچی مجھ سے چھین لی
11:10میری اور مزار کی زندگی پلٹکا رکھ دی تم نے
11:15تم تو جھوٹ بولتی تھی
11:22لیکن تم نے میرے باپ کو بھی برا بنایا
11:25یا اپنے ڈرامے بازیاں نہ بند کرو
11:29میں اگر بھائی جان کو بولنگی نا
11:32ابھی ابھی
11:33کہ تمہیں تلاک دے
11:36تو وہ فوراں کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے
11:39سمجھے تم
11:40یہ رہا تمہارا بھائی
11:42بول دو اپنے بھائی کو
11:51مجھے ابھی کھڑے کھڑے تلاک دے دیں
11:59بولو
12:00تمہارے اقیقت تو بہت پہلے پتہ چلی رہی تھی مجھے فراد
12:06اگر صرف یہ سوچ کے خاموش تھا کہ
12:13خود بتاؤ گے تو
12:15تمہارے موں سے سننا چاہتا تھا
12:18واہ
12:26جہدہ چاہیے دھی نا تمہیں
12:31عیشو آرام
12:33یہ لو
12:37پک لو اسے
12:39کر دی تمہارے نام تمہاری یادہ اب میں نے
12:44اب کچھ سکون محسوس ہوتے ہیں
12:47تمسا میرے مرنے کی دعائیں کر رہی تھے
12:55بلکہ میرے مرنے کے جتن تک کیے تم نے
13:04تمہاری خاطر تو
13:05سب سے لڑ لیاں میں فرق
13:08ہر کسی کی زندگی اجیرن کر دی میں نے صرف تمہارے کہنے میں
13:14تمہاری خوشی
13:15تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:23تو چلو پھر آج ایسا کرتے ہیں
13:28تمہارے لیے میں مر گیا اور میرے لیے تم
13:34بس ایک احسان ضرور کرنا
13:39کہ اب میری پوری زندگی میں تم میرے سامنے کبھی ماتھانا
13:45کیونکہ میں تمہاری اب صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
13:51اٹھاؤ یہ جائے داد کے کاظرات اور خوش ہو جاؤ
13:57کہ جو تم چاہتی تھی تو میں مل گیا
14:07ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں آتی میں سامنے
14:10لیکن اتنا میں بتا دوں
14:12میرا بیٹا سارا سے شادی نہیں کرے گا
14:17میں سارا سے شادی کروں گا
14:19لیکن آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
14:25ہر ماں کے قدموں تلے چنت ہو
14:31یہ ضروری نہیں ہوتا ماما
14:34میں جا رہا ہوں
14:49ماما آپ نے یہ
15:00سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
15:04آج وہی اولاد آپ کے سامنے کھڑی ہے
15:07آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہے
15:10مامو کے ساتھ ہے
15:14مامو
15:21یہ کرس تھا مجھ پہ جو آ چکا دیا میم
15:28مامو
15:34یہ کرس تھا مجھ پہ جو آ چکا دیا میم
15:40ہو سکے تو آپ مجھے معاف کر دیجئے
15:47سارا نے اگر تمہیں معاف کر دیا
15:55تو سنجھو میں نے بھی معاف کر دیا
15:57سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:06رکشیے کیا کر رہی ہو
16:09میں نے چو کچھ بھی کیا اس کی سزار مجھے مل رہی ہے
16:11میرا شاہر مرتے مرتے بچہ ہے اس وقت اس کو
16:16میری بہت ضرورت ہے
16:18اور مامو آپ پلیز
16:23مامو کی سزا آپ آتے لیا سارا کو مت دیجئے گا
16:25سارا ہو سکے تو معاف کر دینا
16:34میں نے تمہیں اپنی ماما اور بابا کے خاطر معاف کیا
16:37آؤ رکشیے میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
16:48نہیں آپ آرام کریں رات بھر پریشان ہوں گے میں چلی جاؤں گی
16:53درائیور چھوڑائے گا بیٹھو تمہا
16:57درائیور کے ساتھ چھوڑی جو
16:59چی مامو
17:03مامو
17:09مامو
17:11مامو
17:13مامو
17:15مامو
17:17مامو
17:19مامو
17:21مامو
17:23مامو
17:25مامو
17:27مامو
17:29مامو
17:31مامو
17:33مامو
17:35مامو
17:37I am sorry Shah Jaya
17:52جانے ان جانے جو بھی ستم
17:58جو بھی تکلیفیں میں نے تمہیں پہنچائی ہے
18:00میں اس کی نیشہ نندہ
18:05جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں
18:09حفدار تو نہیں ہوں معافی کا تمہاری لیکن
18:13کیا
18:16بچی کچھ ہی زندگی ہم
18:19ایک دوسرے کے ساتھ گزار سکتے ہیں
18:22اگر میرے اپا نے معاف کیا آپ کو
18:25تو سمجھے میں نے معاف کیا
18:35جا رہیوں ابھی اب با کی طرف
18:39ادل یہ سب کیا ہو رہا ہے
19:01جو بھی ہو رہا ہے
19:03اچھی کیلئے ہو رہا ہے
19:04لیکن رکشی کا ہسپن
19:05اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
19:07don't worry میں سب کچھ بتا دوں گا
19:10تم
19:10ملی چاہ بنا سکتی ہو
19:12ملی آتی
19:15سارا
19:18جی
19:20اپنی نظر اتار دینا
19:25کہیں
19:28میری نظر نہ لگ جائے
19:30جی
19:33بہت پیاری forty
19:41دنک ایک
19:43اکتی ہو
19:44آپ دیکھ تو ہیں
19:45ہم ایسی باتوں کرتے نہیں ہیں
19:47تم زندگی بھار میں لی چاہ بنا ہوگی
19:50کینکہ
19:54میں زندگی بھار تمہارا ساتھ
19:56چاہتا ہوں
19:56تم اس کی لئے تیار ہو
20:01میں آپ کے لئے
20:08میں نے کھاتیا
20:31میرے سے کیا خلطی ہو گئی
20:33کہ وہ سب اکٹھے ہو گئے
20:36میں اکیلی
20:38بھائی جان
20:44بھائی جان کو
20:46مجھے نہیں جونا چاہیے تھا
20:49ہاں
20:51اس وجہ سے
20:53میں ان سے
20:55تم کیوں آئی ہو یہاں
21:01کیوں آئی ہو یہاں
21:04آپ اکیلی نہیں ہیں
21:05میں ہوں نا آپ کے ساتھ
21:07تھانا لائی تھی آپ کے لئے
21:11مجھے بہت دیر سے پتا چلا جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا
21:16سب گھر والے آپ کو چھوڑ بھی دے نا
21:20تو میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں
21:22کیوں
21:25تم کیوں میرا ساتھ ہو گئی ہاں
21:28تم تو میرے خلاف تھی
21:30خلاف تھی
21:33لیکن کیا کروں
21:36حبیابی کی طرح اکیلی
21:39محظر کو تو اپنی پہلی محبت مل گئی
21:45اولاد کا سکھ بھی
21:47میرے پاس کیا بچا
21:50کچھ بھی نہیں
21:52بس
21:55اب میں آپ کے ساتھ ہوں
21:58کیا آپ بھی مجھے چھوڑ دیں گی
22:02کھانا لیجے
22:09بیٹا
22:20چلو
22:22یہ سوپ پیلو تھوڑا سا
22:23پھر تمہیں دوا بھی کھانی ہے
22:25اما نہیں
22:26ابھی تک چکر آ رہے ہیں اور
22:29یہ دیکھیں
22:31آدھ بھی اب تک آب رہے ہیں
22:33ماں مجھے تو یقین نہیں آتا
22:39کہ میں کیسے بچ گیا
22:42آخر آپ کھول نہ کرتی تو
22:47ان لوگ تو میرے جسم کو کاٹ کے
22:50الگ الگ عصوں میں کر کے بیج ڈالتے
22:53اور
22:57ایسی کوئی گمنا موت مارا جاتا
23:00آپ لوگوں کو تو پتہ بھی نہیں چلتا
23:02کہ میں
23:02زندہ بھی ہو یا مر گیا
23:04اللہ نہ کرے بیٹا
23:06کیسی باتیں کر رہے ہو
23:08ایسا مجھ سوچا کرو
23:09بس جتنا ہو سکے
23:11اللہ کا شکر ادا کرو
23:13میرے لیے
23:15رکشی کے لیے
23:16تمہارے آنے والے بچے کے لیے
23:18پتہ نہیں کس کی دعایں تمہیں بچا لائیں
23:21کیسے اچھا سوچوں اما
23:24رکشی تمہیں دے چھوڑ کر چلی گئی
23:28بتا نہیں
23:31اولاک کی شکل دیکھنا بھی
23:33نصیب میں لکھا یا نہیں لکھا
23:35ہمیشہ کے لیے تھوڑی گئی ہے
23:38اپنے بھائی کے ساتھ ہی تو گئی ہے
23:40آ جائے گی
23:41اور دیکھو
23:42سارا سامان بھی اس کا یعنی ہے
23:44اما
23:45آپ ٹھیک کہتے تھیں
23:48میں نے رکشی سے شادی
23:50پیسے کی لالچ میں کی تھی
23:52اگر اب ایسا نہیں ہوگا
23:56میں میند کروں گا
23:57اپنے بند پر بند کر دکھاؤں گا
24:00آپ کا
24:00کوئی ایسا کام نہیں کروں گا
24:03کہ آپ کو
24:04شرم سے سر جھکانا پڑے
24:06بس آپ اسی طرح رکشی کو واپس دیں آئے
24:09میں نے اس کے ساتھ بہت زیادی کرتی
24:13بہت دکھ پہنچائیں
24:15اسے دھوکہ بھی دی ہے
24:16وہ بیچاری تو مجھ سے محبت کرتی تھی
24:18کرتی تھی نہیں کرتی ہوں
24:25دیکھو
24:28میں نے کہا تھا نا تم سے
24:31کہ رکشی آ جائے گی
24:32آ گئی
24:34بیٹا
24:37تم کہتی تھی نا
24:39کہ میں اپنے شوہر کا خیال خود رکھ سکتی ہوں
24:41تو چلو اب اس کا خیال رکھو
24:43یہ سوپ پلاو سے
24:46مجھ سے تو پیا نہیں اس نے
24:48پھر اس کے بعد اسے دوائیں بھی کھانی ہے
24:50یاکشی
25:00میں نے ہمیشہ زندگی میں پیسے کی کمی دیکھی
25:09اور سی چکر میں
25:10زندگی نے اس موڑ پر لاکر کھڑا کر گیا ہے
25:13مجھے معاف کر دو رکشی
25:18میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ
25:23ہم اپنی زندگی
25:25ایک میری ڈانٹ سے شروع کریں
25:26ہوں سکے تو مجھے بھی معاف کر دینا
25:30اپنے شوہر سے زیادہ
25:36تمہیں اپنی پراپرٹی سنجھا
25:37مجھے لگتا تھا کہ
25:41محبت چھینی جا سکتی ہے
25:44سیری ہے تو میں باقی سب سے چھین کر
25:48حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن میں غلط تھے
25:50ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:53خیر جو بوا سو ہوا
25:57لیکن اب
26:01اپنی آنے والی اولاد کے لیے
26:03ہم دون ایک دوسرے کو بدل دیں گے
26:05موسیقی
26:09کمیشہ چھلو
26:10ڈنڈا ہو رہا ہے
26:11موسیقی
26:23ساری زندگی آپ نے
26:25خود بھی اور ہم سے بھی
26:27مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں
26:28ہاں تو مرے تو نہیں نا
26:31بھلکہ اٹھا پتہ نہیں
26:31گڑے مردے کھوڑ کے
26:33کوئی اور بھی زندہ ہو گئے
26:35بتا نہیں کہاں سے آ گئے ہیں سارے
26:36ہرے
26:38آپ یہاں بیٹھیں
26:40میں آپ کو پورے گھر میں
26:41ڈھونڈتی پھر رہی تھی
26:42کیوں کیا وہ
26:44آپ نے شازیہ کو اس طرح سے جانے کیوں دیا
26:47تو میں شازیہ کی کیوں پڑھی ہے
26:51میں کچھ پوچھ رہی ہوں آپ سے
26:53اتنا سب کچھ برا ہونے کے بعد
26:57جب سب کچھ ٹھیک ہو رہا تھا تو
26:58آپ انہیں کیسے جانے دے سکتے
27:02مصر اتنے عرصے کے بعد
27:06تو آپ کی فیملی مکمل ہو رہی تھی
27:08کیا آپ کی انہ انہیں دو قدم بڑھ کر
27:13روک نہیں سکتی تھی
27:14روکنے کی کوشش کی تھی میں
27:17کہا تھا اس سے کہ جو کچھ ہو گیا
27:20اسے بھول جاتے ہیں
27:21اور بچی کچھ ہی زندگی ساتھ گزارتے ہیں
27:26اس نے کہا کہ مجھے اس کے باپ سے
27:30معافی مانگنی ہوگی پھر وہ سوچے گی
27:32وہ ایک دفعہ پہلے
27:35اپنے باپ کی منع کرنے کے باوجود
27:37آپ کے پاس آئی تھی نا
27:39آپ وہ بس یہ چاہتے ہیں کہ
27:42آپ ان کے باپ سے جا کر انہیں
27:44مانگ کے لے آئے
27:46کیا کہہ رہی ہو
27:48ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
27:49آپ جائیے ان سے معافی مانگی
27:53اور انہیں لے آئے
27:54کیسی عورت ہو تم سلمہ
27:57اپنی موجودی میں
28:01اس چھت کے نیچے
28:05دوسری عورت کا وجود کیسے برداشت کروں گے
28:07دوسری عورت
28:09دوسری عورت میں اومد ہے
28:13وہ ہمیشہ پہلی تھی
28:17اور پہلی ہی رہیں گے
28:21آپ جائیے اور انہیں جا کے لے آئیے
28:26دوسری عورت
28:56میں آپ سے معافی مانگنے کے لیے آیا
29:23ہر اس بات کی جو
29:28جانے ان جانے آپ کو تکلیف دیتی رہی ہے
29:33تکلیف تو بہت دیئے میں نے آپ کو بھی دیئے
29:37شازیہ کو بھی دیئے یہاں تک کہ
29:38اپنی اولاد کو نہیں چھوڑا میں نے تو
29:42میں شازیہ کی محبت کو سمجھ نہیں سکا
29:48وہ اپنا سب کچھ
29:53اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی میرے پاس
29:57اور بدلے میں میں اسے صرف اپنا آپ بھی نہ دے سکا
30:02میں اس بات کو بخوبی سمجھتا ہوں
30:07کہ جو کچھ میں کر چکا ہوں اب تک
30:10وہ معافی کے قابل تو نہیں ہے
30:13اور اگر آپ آج معاف نہیں کریں گے
30:17تب بھی مجھے آپ سے کوئی شکوا نہیں ہوگا
30:19لیکن آیا اسی امید کے ساتھ ہوں کہ
30:24آپ بڑے دل کے مالی ہیں
30:28اگر آپ کو لگے اور آپ سے ہو سکے
30:31تو مجھے معاف ضرور کر لیجے
30:33تم نے
30:36ایک بیٹی کی پرپرش کی
30:41تمہاری دوسری بیٹی کو
30:48میں نے پالا
30:50جو
30:53دونوں میں فرق نہ تم نے محسوس کر لیا ہوگا
30:58تمہاری بیٹی جسے تم نے پالا اس کی زندگی میں
31:04تمہاری ہی کم ہی رہی
31:06اور جس بیٹی کی پرورش میں نے کی
31:14اس نے تمہارے پاس جا کے تم تک کو بتر کے رکھ دیا
31:20جس طرح آج تم میرے پاس آئے ہو
31:24اگر اسی طرح
31:28اس روز جب شازیہ تمہارے پاس آئی تھی
31:32تم اس کا ہاتھ تھام کر میرے پاس لے آتے
31:34تو بات کچھ اور ہوتی
31:38میں خود
31:40اپنی بیٹی کے ہاتھ
31:42تمہارے ہاتھ میں تھما دیتا
31:44بات تو آج بھی وہی نہیں ہے
31:51آپ کی بیٹی آپ کے پاس ہے
31:56اور میں اس کا ہاتھ مانگنے کے لیے آئے ہیں وہاں سے
32:01کیا آج
32:04آج آپ اپنی بیٹی کا ہاتھ میرے ہاتھ میں دیں گے
32:08ایک شرط پر
32:11میں تم سے تمہاری زارہ کو واپس لوں گا
32:19میں اپنے پوتے سرمت کے لیے
32:23تم سے زارہ کا ہاتھ مانگوں
32:26تو تمہیں کوئی اتراز تو نہیں ہوگا
32:29اس بات کا میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
32:35کہ سرمت سے بہتر زارہ کو سمجھنے والا
32:38کوئی اینی
32:39ہاں
32:44تم اگر چاہو تو تمہیں سوچنے کے لیے
32:48محلت دے سکتا ہوں
32:50تو کیا یہ ممکن ہے کہ
32:55سوچنے کے لیے میں آپ سے
32:58شازیہ کا ساتھ مانگ لیں
33:00محلت دے سکتا ہوں
33:16تم بے چون
33:17محلت دے سکتا ہوں
33:47مزہر آیا
33:49سن چکی
33:53زارہ بیٹھ کوئی ٹھیک کہتی ہے
33:57مزہر بہت بدل گیا
34:00یہ وہ مزہریں نہیں ہیں جس کے خوف میں مبتدہ رہے ہیں
34:05تمہیں لینے آیا ہے
34:09اگر سلمہ نہ ہوتی وہاں
34:20تو سارا کیسے رہتے ہیں
34:24تمہیں اتنی خودغرص نہیں ہو سکتا ہوں
34:28خودغرص ہی تو نہیں ہو رہی ہو
34:30اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
34:33فرط نے پہلے ظلم کم کی ہے اس کے ساتھ
34:38اب میں بھی چلی جاؤں ہمارے رہنے کے لیے
34:40سلمہ اور مزہر کا معاملہ
34:45تم ان دونوں پہ ہی چھو گئے
34:46مجھے یہ بتاؤ کہ
34:48اپنی سارا اور زارہ کی وجہ سے
34:51تم مزہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
34:53تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی
35:21انکل وہ بابا کے بزنس ہے
35:23تو انچالوں ان کے ساتھ ہی
35:25اس دن رات کو ہمارے گھر
35:30تمہیں آئے تھے زارہ سے ملنے
35:32جی جی انکل وہ میں ہی تھا
35:34وہ زارہ کا آپ کو پھاتا ہے نا
35:35بہت تھرلنگ ہے
35:36اس کو ہینڈل کرنا سان کام نہیں ہے
35:38اور تمہیں لگتا ہے کہ تم اسے ہینڈل کر پاؤ گے
35:43مجھے لگتا ہے میرے لاوز کوئی اور ہینڈل کر ہی نہیں سکتا
35:48اور یہ بات زارہ بھی جانتی ہے
35:50انکل یہ میرے فاتر
35:52یہ زارہ کے فاتر مزر انکل
35:54اپراد
35:55کیسے آپ
35:58الحمدللہ
36:00آپ تو
36:03آپ تو بالکل بھی ویسے نہیں ہیں
36:06کیسے
36:07چھوڑیں اس بات کو
36:13آپ یہاں کیسے
36:15میں دراصل یہ شازیہ کو لینے آئے ہیں
36:21ارے واہ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
36:27اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تو سرمد و زارہ کی بات پکی ہو جائے گی
36:36جی ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اس مہینے میں اپنی دونوں بیٹیوں کا رشتہ تیہ کروں
36:42مگر میری ایک شرط ہے
36:49تم زارہ کو نہیں بتاؤ گے کہ اس کی بات سرمت سے تیہ ہوئی
36:57موسیقی
37:17موسیقی
Comments