- 4 months ago
Aiteraz Hai || Aniqa Nisar || Flood in Punjab || 24th August 2025 || ARY News
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome to the LEMONNUX LONGBAR
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
05:48ڈیمز بنانے کے معاملے کے اوپر کسی بھی قسم کی سیاست کو پسے پشت پھینک کر
05:54معاملات کو سجھانے کی کوشش کریں میرے ملک کے غریب آج رل رہے ہیں
05:58میرے ملک کے غریب جو ہیں وہ آج نقل مکانی کے اوپر مجبور ہو گئے
06:02ان کو زمینیں بیچ دیں لیکن ان کے ان کی نقل مکانی کے حوالے سے
06:06جو اب اقتامات کرنے پڑ رہے ہیں وہ نہ کرنے پڑتے
06:09اگر آج سے سال دو سال دس سال دو دہائی پہلے یہ سوچا جاتا
06:14پلان کیا جاتا کہ یہاں تو پانی کی گزرگا ہے کل کو کوئی مسئلہ ہو گیا
06:19تو کیا کیا جائے گا میرے ملک کے غریب آج دربدر کی ٹھوکریں نہ کھا رہے ہوتے
06:24اگر امیروں کی زمینوں کو بچانے کے لیے یہ معاملہ نہ کیا جاتا ہے
06:28یہ الزام ہے پاکستان تحریک انصاف لگا رہی ہے میں اس حوالے سے بھی بات کروں گی
06:32لیکن دورنر پنجاب جو کہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں وہ بھی ڈیمز کی بات کر رہے ہیں
06:36سنیں
06:37تین سال بعد بڑی فلڈنگ جو ہے وہ یہاں پہ آئی ہے
06:41اگر آپ ڈیمز بناتے اس فلڈنگ سے بھی بات جاتے
06:43اور آئیڈل سے ہمیں سستی بجلی بھی ملتی
06:46لوگ بچارے پریشانی میں بھی نہ ہوتے
06:48ڈیمز کے حوالے سے امرجنسی نافذ کرنی چاہیے
06:51ہر سائیڈ سے بجٹ کاٹ کے زیادہ سے زیادہ ڈیمز بنانے چاہیے
06:55ایک عرصے سے آپ منگلہ اور تربیلہ پہ بیٹھی ہوئے ہیں
06:58آپ ان کی وہ والی بات نہیں رہی
07:00وہ کبھی ہاتھ تاک مٹی سے بھار چکے ہیں
07:02اور ہمیں ڈیمز کی ضرورت ہے
07:03یہ تعمیرات والی بات جو سب کو اب کھٹک رہی ہے
07:08اور اس لیے کھٹک رہی ہے
07:09کیونکہ ان تعمیرات کی وجہ سے
07:12یہ جو بڑی اچھی اچھی آئوزنگ سکیمز بھی لگ رہی ہوتی ہیں
07:14ان تعمیرات کی وجہ سے بہت سارے مسائل کھڑے ہو گئے
07:18اور اس کے اندر ہر حکومت نے اپنا
07:19کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی حصہ ڈالا ہے
07:22اس حکومت کی بات کریں
07:23پچھلی حکومت کی جس نے
07:24راوی اربن ڈیولیمنٹ آثورٹی کی
07:26گو اہیڈ دیا تھا
07:28اس سے پچھلی حکومتیں
07:29جنہوں نے اور بہت ساری
07:30ہاؤزنگ سکینز کی این او سی دی تھی
07:32ہر حکومت نے اس ڈیزاسٹر میں
07:34اپنا کوئی نہ کوئی کردار ادا کیا ہے
07:36لیکن نو مور کا نارہ لگا ہے
07:38انفرمیشن منسٹر اتا تار ارزاب نے
07:39سننے
07:40ہر دو تین سال بعد کوئی نہ کوئی سپیل آتا ہے
07:43تو ابھی گزرگاہوں میں اب تعمیرات کی جازت نہیں ہوگی
07:46اور ابھی گزرگاہوں میں جو جگہ تعمیر کی گئی ہیں
07:49اس کی کوئی معافضہ بھی جو ہے
07:51وہ ادا کرنا میں سمجھتا ہوں کہ وہ ممکن ہی نہیں ہوگا
07:54کیونکہ غیر قانونی تعمیرات میں معافضہ نہیں ہو سکتا
07:56تو اس لیے ابھی گزرگاہوں کے حوالے سے
07:58اب ہمیں یہ تحصلہ کرنا ہے
07:59کہ ابھی گزرگاہوں میں کوئی تعمیرات جو ہے
08:01معاہدہ سے انشاءاللہ تعالی نہیں ہوگا
08:02مونسون پرڈکٹر تھا
08:17کہ یہ زیادہ تر پنجاب کے شمالی علاقوں میں
08:19اور آزاد یومون کشمیر اور
08:21ڈی بی اور اے جی کے زیری علاقوں میں ہوگا
08:23نیلی بار ہے کہ اس وقت بے آف بنگول سے آنے والا سسٹم
08:26مغرب سے ڈیولپ ہونے والا سسٹم
08:27اور اریبین سی سے ڈیولپ ہونے والا سسٹم
08:30نے اکٹھا یہ اثر دکھایا ہے
08:31ستلت جناب روی یہ اس وقت صرف سٹریس میں ہیں
08:34اور اس میں سے ان خلال لوگوں کا ممکن
08:36بنائی جا رہا ہے
08:36چاہے ایک طرف یہ گفتگو کریں گے
08:39تو دوسری طرف ہماری سیاسی جماعتیں کس چیز میں
08:42بیزی ہیں اس ٹائم پر پاکستانیوں کو
08:43شدید مسائل ہیں تو یہ ایک دوسرے کو
08:46کاٹنے یا پھر ایک دوسرے کو سبق سکھانے کے پیچھے
08:48لگی ہوئی ہیں
08:49اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے کہ ہر حکومت
08:51اپنے اپنے تائیں اپنے اپنے صوبے کے اندر
08:53actions لے رہی ہیں اور ان actions کو
08:55positive actions کو ہم پچھے پوچھ نہیں
08:57پھینک سکتے ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے
09:00کہ why knee jerk reactions
09:01why reactive policies
09:03proactive policies کیوں نہیں لیکن
09:05پاکستان تحریک انصاف نے
09:07یہ decide کر لیا تھا کہ
09:09کمیٹیوں سے استیفے دیں گی اور استیفوں پہ
09:11استیفے استیفے آنے لگے
09:13ویرسٹر گوھر نے بھی یہ confirm کیا
09:15سنے ذرا
09:15مجال کی مجال کی تھی
09:28کپکے میں
09:29خان صاحب کو جیل میں رکھا گیا
09:30سزائیں ہو گئی ہے ناحق ہو گئی
09:32سیاسی نوعیت کی ہو گئی
09:33پھر بھی خان صاحب نے کہا بات کرو آگے بڑھو
09:36کہیں بھی کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے گا
09:37ہم نے resignation دے دی
09:38آگے در دیکھتے ہیں
09:40اس طریقے بڑھا جائے گا
09:42resignation کی حوالے
09:43سیکنڈ سیگمنٹ میں ہم بات کریں گے
09:45ہمارے ساتھ جب پی ٹی آئے کے مہمان ہوں گے
09:48لیکن فلحال ہمارے ساتھ پہلے سیگمنٹ کے لیے
09:50حکومتی نمائندے موجود ہیں
09:52رانہ حسان عفضل صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
09:54coordinator to the prime minister ہیں
09:55بہت شکریہ آپ نے join کیا
09:57پی ایم ایلن سے آپ کا تعلق ہے
09:58ہمارے ساتھ ناصر حسین شاہ صاحب بھی ہوں گے
10:01پاکستان پیپلز پارٹی سے ان کا تعلق ہے
10:03صوبائی وزیر ہیں منصوبہ بندی کے
10:05سندھ کے وہ بھی join کریں گے
10:07اور تھوڑے دیر میں
10:08ڈی جی پی ڈی ایم میں بھی ہمیں join کریں گے
10:09عرفان علی کاتھیا صاحب ہیں
10:11پنجاب کے ڈی جی پی ڈی ایم ہیں
10:13سب سے پہلے ران صاحب آپ کی طرف آؤں گی
10:15اور ایک اور بات جو میں آپ کے سامنے رکھوں گی
10:17وہ بھی important ہے
10:18کیونکہ auditor general of Pakistan کی ایک report بھی آئی ہے
10:22وہ بڑی damning ہے
10:23بڑی عجیب و غریب سی ہے
10:25خرم و روپے کی بے ذابتکیوں کے بارے میں بات کریں
10:27لیکن پہلے سہلاب کی بات کرتے ہیں
10:29ران صاحب آپ کی حکومت کے پچھلے سال میں بھی سہلاب آیا
10:32ہم نے cop 27 cop 28 کے اندر جا کر بولا
10:36کہ آپ لوگ پوری دنیا کچرا کر رہے ہیں
10:39اور بھگت ہم رہے ہیں
10:41ہمیں کسی طریقے سے اس کا ازالہ کیجئے
10:44انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم grant دیتے ہیں
10:46آپ grant کے لیے projects لے کر آئیے
10:49ہماری حکومتوں نے projects ہی نہیں دیے
10:51وہ grants وہیں کی وہیں رہ گئی ہیں
10:53آج ہم کہہ رہے ہیں
10:53international community نے اپنا وعدہ وفا نہیں کیا
10:56کیا ہم لوگوں نے وہ projects جو بننے تھے
10:59وہ international community کو دکھائے
11:00بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ
11:06دیکھیں ہمیں سب سے پہلے تو
11:09وہ جو grants تھی
11:11وہ زیادہ تر loans تھے
11:12جو 11 billion dollar کی pledges تھی
11:14اور اس کے اندر وفاق کا جو role تھا
11:17وہ as a coordinator تھا
11:19ہم obviously ان کے ساتھ
11:21linked up ہیں
11:22لیکن جو executionary جو کام تھا
11:25وہ سوبوں کا تھا
11:26مثال کے طور پر projects کس نے لانے تھے
11:29وہ سوبوں نے لے کے آنے تھے
11:31execution کس نے کرنی تھی
11:33سوبوں نے کرنی تھی
11:34کیونکہ جتنا بھی infrastructure
11:36جو ہے وہ بننا تھا
11:37یا اگر housing schemes تھیں
11:39جو flood effectries کو دینے تھے
11:41تو ہم نے وفاق نے اپنا role ادا کی ہے
11:44لیکن جو سوبوں کا ہے
11:45اس projects بھی سوبوں نے لے کے آنے تھے
11:47execution بھی انہوں نے کرنی تھی
11:49اور ہم نے ان کے ساتھ مل کے
11:51ایک coordination کر کے
11:52جو ہے جو multilaterals
11:55جنہوں نے یہ pledges کی تھی
11:56ان کو ہم نے
11:57جو ہے link up کرنا تھا
11:59جو ہم کر رہے ہیں
12:00اس کے اندر تاخیر ہے
12:01کچھ لیکن ایسا نہیں ہے
12:03کہ جو ہے وہ کام نہیں ہوا
12:06سن نے بھی کام کیا
12:07بلوچستان نے بھی کام کیا
12:08لیکن اس حد تک نہیں کیا
12:09کہ eleven billion dollars تک
12:11اور پھر اس میں ایک اور factor بھی تھا
12:13کہ جہاں انہوں نے
12:15آپ کو ان grants
12:16کو جو ہے وہ
12:17یا loans کو دینا تھا
12:19آپ نے بھی اتنے ہی funds
12:20تقریباً اگر اس سے زیادہ نہیں
12:22match کرنے تھے
12:23تو obviously اس وجہ سے
12:25آپ کے پاس بھی constraints ہیں
12:26آپ کی جو financial space
12:29اسی کے مطابق
12:30جو ہم نے match کرنے تھے
12:31ریل صاحب تو پھر ہمیں
12:32شکایت نہیں کر سکتے
12:33کہ باہر سے
12:34انٹرالی ورلڈ نے ہمیں
12:36وہ grants دی
12:37یا loans دیے
12:38یا نہیں دیے
12:38یہی کہہ رہے ہیں
12:39اس میں دیکھیں
12:43بہت سارے factors
12:44بالکل ہم نے
12:45ڈالر
12:45جو ڈالر کی
12:46جو funding کی
12:47اس کو بھی
12:47ہم نے match کرنا ہے
12:48اور پھر execution
12:49اور projects
12:50بھی ہم نے لے کے آنے
12:50اور وہ جب
12:51جس طرح اس کی
12:52progress ہوگی
12:53اس کے مطابق
12:54پھر اگلے
13:00پنجاب کے اندر
13:04صورتحال آپ نے دیکھی
13:05اس سے پہلے
13:05AJKGB اور KPK کے اندر
13:07situation آپ نے دیکھی
13:08it is concerning
13:09غریب آدمی کی
13:11زمینیں
13:12ان کی فصلیں
13:13کس طریقے سے تباہ
13:14اور یہ climate change
13:14کی وجہ سے شاہ صاحب
13:15سب سے بڑا مسئلہ
13:17اس حوالے سے
13:17dams کا ہے
13:19کیا سندھ
13:20حکومت
13:21کیا پاکستان
13:21people's party
13:22سیاست سے بالتر ہو کر
13:23dams کی طرف
13:25جانے کو تیار ہے بھی
13:26کیونکہ وزیر اعظم بھی
13:27اور ان کی کابینہ بھی
13:28اس ٹائم پر بہت زیادہ
13:29زور دے رہی ہے
13:30کہ we need water
13:31reservoirs
13:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:34اللہم وصلہ اللہ
13:36محمد وآلہ
13:37دیکھیں
13:39اس وقت
13:40جو حالات ہے
13:41جس طرح
13:42پنجاب میں
13:43بہت
13:43بہت
13:44بڑا دکھان ہوا ہے
13:45جس طرح کی
13:46بارشے میں
13:47ہمیں
13:47ایک طرح
13:48یہ سے بھی پانی
13:49اور یہ
13:51گورنمنٹ کے
13:52تو بس کی بات
13:53نہیں تھی
13:53گورنمنٹ
13:55اس طرح
13:57بانی
13:57بھائی پانی کا
13:58سب نے
13:59اپنا چھام پہ لیا ہے
14:00ٹائم کی
14:01بات
14:01جو ہے
14:02دیکھیں
14:03یہ
14:04شاہ صاحب
14:08آپ کی آواز
14:11انکلیر ہے
14:11آوڈیو انکلیر ہے
14:13میں دوبارہ
14:14آرہی آپ
14:14جی جی
14:15اب آرہی آپ
14:16ابھی آرہی
14:16ہم لوگ
14:18ٹائمڈنگ میں ہیں
14:19ایریگیشن
14:20مینسٹر
14:21جامسان
14:21شورو صاحب
14:22میں اور دیگر
14:23یہ بندوں پہ
14:24جا رہے ہیں
14:25ہم نے
14:25گل سکھر
14:27راج پہ تھے
14:28آج
14:28گدو بے راج
14:30جتنا بھی
14:31ہمارا
14:31ریور کا
14:32ایمبیکمنٹس ہیں
14:33ان کو
14:33چیک کرتے
14:34آرہے ہیں
14:35تاکہ
14:36جو سنسلہ ہے
14:37اس کو
14:38سامنے رکھا جائے
14:39یہ جو
14:39ہماری پرس
14:41دیکھیں
14:47کالا باغ
14:48ڈیم کی بھاگ
14:49کی جاتی ہے
14:49دیگر
14:50ڈیم
14:50بند رہے ہیں
14:51سہود پاشا
14:52ڈیم ہے
14:53ڈاسو ہے
14:54ہم تو
14:55کہہ رہے ہیں
14:55تو اس میں
14:56کیا حرضیں
14:57بنا جائیں
14:57ان کو
14:57کیوں نہیں
14:58بنایا جا رہا
14:59مکنہ
14:59دیسوٹ
15:00فائیف انڈرڈ
15:01ڈیلین
15:02سے زیاد
15:03اس وقت
15:03پرچھو چکا ہے
15:05اور ابھی
15:06کوئی
15:07میٹال میں
15:07مزید بھی
15:08چاہیے
15:08تو ہم
15:09اس کی مفلقہ
15:10کیے
15:10لیکن جو
15:11اگر کوئی
15:12چیز بتاتا
15:13ہے
15:13اور
15:14شاہ صاحب
15:17میں آپ کو
15:17ریکنیکٹ کرتی
15:18ہوں
15:18آپ کی
15:18آوڈیو
15:19تھوڑی
15:19بہت
15:19انکلیر
15:20آ رہی ہے
15:20i'll try
15:21reconnecting
15:21with you
15:22and finally
15:22kaatya صاحب
15:23ہمارے
15:23دی جی پی
15:24دی
15:24مینے
15:24پنجاب
15:24کے
15:25kaatya صاحب
15:25thank you
15:26very much
15:26for joining
15:26me
15:26in the
15:26program
15:27آپ
15:27on
15:27ground
15:28ہیں
15:28آپ
15:28on
15:28ground
15:29situation
15:29کو
15:29watching.
15:30So, what are you seeing?
15:31What are you seeing?
15:32Is this a good point of view?
15:33Is this a good point of view?
15:34Is this a good point of view?
15:36Is this a good point of view?
15:38Is this a good point of view?
15:40What are you seeing?
15:42Yes.
15:43Thank you very much.
15:45And, what about the view of Punjab,
15:48I have not seen in the past,
15:51but in Pakistan,
15:53it's been a very important point.
15:55So, this is the first time that
15:57three big trees,
15:59we have a super flood.
16:01And, all those historical peaks
16:03are, which in 1955,
16:05there was so much pany.
16:08And, some places,
16:10there have been more pany flows
16:12in the past.
16:13So, these are big testing times for the nation
16:15and, especially for Punjab people.
16:17And quickly, if you have me to do it,
16:21I will tell you to tell you
16:23a good point of view.
16:24Today we will send an additional
16:33water const routines.
16:34After that,
16:36there are only 75,000,000 and more
16:38than long 305,000.
16:40There are only 45,000,000,000 II
16:42When it's very high,
16:44untenable water all over it.
16:46So,
16:49तो पच्पन में जब इनके भाकरा और पॉंग डैम नहीं बने हुए थे तो उस वक्त इतना पानी आया था और ये तक्रीबन उसी इंटेंस्टी का पानी इस दफ़ा फिर ये अब हमें रिसीव हुआ इसकी एक बड़ी वजा जो राइट मार्जिनल बंद था कल इंडिया में
17:19इसमें से पंजाब की डिरेक्शन पे और वो खुद लमा बलमा इस तमाम सूर्थियाल को मॉनिटर कर दे हैं ये फैस्टे ले लिए गया थे कि खुदाना खास्ता अगर हमें कुछ इंबैंक्मेंट्स को ये ब्रीचिंग की भी जरूरत पड़ी तो हम पबलिक की सेफटी के
17:49추यता भाओ है ही इसके बाद यही पानी नीचे हैड़् सिल्मान की कि तरफ जब जाएगा तो ये उकाडा और फिर हैड़् सिल्मान की ऑन वर्ड्स ये पाक पतं और फिर आगे कबहड़ी तक ये भावल नगर और भावल पूर से होता हुआ पंजनत के मुकाम पे ये पानी �
18:19جو ہے وہ راوی سائفن پہ اور شادرہ کے مقام پہ ہم نے انیس سو اٹھاسی میں تین لاکھ شالیس ہزار کیو سکس گزارا تھا
18:27اس کے بعد یہ پہلی دفعہ ہے کہ دو لاکھ دیس ہزار کیو سکس کل رات الحمدللہ لاہور سیف رہا
18:33اور تمام ادارے چیز مستر پنجاب رات دیر تک چیزوں کو مانٹر کرتی رہی ریریکشنز دیتی رہی
18:40اور اس وقت الحمدللہ لاہور is completely safe اور پانی ریسیڈنگ ٹرینڈ میں ہے
18:45ایک لاکھ ساٹھ ہزار کیو سکس اس وقت شادرہ کے مقام سے چل رہا ہے اور یہ by next 12 to 16 hours یہ phenomenally decrease کر جائے گا
18:54لیکن اب اگلا چیلنج ہمارا head below کی ہے جہاں پہ اسی راوی میں جو نالا ڈیک ہے جس نے unfortunately narrow wall اور سیال کوٹ سے ہوتا ہوا
19:05اس نے یہ تباہی مچائی اس کا پانی ابھی اس میں outfall ننگانہ کے پاس راوی میں گرے گا
19:11یہ پانی کے بہاؤں پھر زیادہ بڑھیں گے اور ہمیں نیچے اکاڑا ساہی وال ٹوبہ ڈیکسنگ اور ایٹی میٹلی پھر سبنائی کے مقام پہ
19:19یہ جا کے دوسرے سسٹم سے مل جائے گا تو یہ ایک چیلنج رہے گا
19:23اب تیسرا پرابلم اس کے ساتھ ہمیں چناب نے کہ آپ نے دیکھا کس طریقے سے historical peaks مرالہ سے اور اسی طرح پھر خان کی اور قادر آباد کے مقام سے ہوتی ہوئی
19:34قادر آباد کے مقام پہ بھی ہم نے سٹکچرز کو بچانے کے لیے رائٹ مارجل بند کو ہم نے بریج کیا
19:41اور کچھ جو مہنی بہاؤدین کے چالیس سے پچاس دہات ہیں وہ انڈر وارٹر آئے اور پانی کچھ وہاں سے ڈسپرس ہوا
19:49آج آپ نے دیکھا کہ چنیوٹ بریج جس کی ٹوٹل کپیسٹی آٹھ لاکھ ہے اس نے تقریباً آٹھ لاکھ پچپنہزار کیو سکس بہداشت کیا
19:56اور اللہ کا شکر ہے کہ وہ ہمارا سٹکچر انٹیکٹ رہا لیکن جھنگ میں جب یہ پانی پہنچا تو جھنگ میں ریواز بریج کے مقام پہ ہمیں بریج کرنا پڑا
20:05کہ جھنگ شہر کو بچانے کے لیے بہت ضروری تھا اور آپ یہ دیکھیں کہ اس طرح کے تمام فیصلے چوبیس گھنٹ پہلے
20:12یہ کل رات کو جب بریفنگ ہوئی اور اس میں چیف سیکرٹی پنجاب رات ایک سے دو بجے کے درمیہ
20:17ان تک ڈی سیز کمیشنرز کو لائیو کانفرنسز میں ہم یہ فیصلے کرتے رہے
20:22اس وقت یہ فیصلہ ہوا کہ ہم نے جنہی کیونکہ اس بریج کی چھے لاکھ ٹوٹل کپیسٹی ہے
20:27اور پانی ہمیں یہ کنفرم ہے کہ یہ پانی اس کی کپیسٹی سے بہت زیادہ ہوگا
20:32تو یہ فیصلہ تھا کہ کرٹیکل پوائنٹ سے پہلے ہی ہم نے اس میں تمام ایمنیشن
20:38اور میں یہاں پاکستان آرمی کا بھی شکریہ آدھا کروں گا
20:42کہ تمام چیزیں ٹائملی مینر میں ہوئی اور وہ بریج ہوا
20:45پانی تقریباً ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ سے اسے کواہ سے نکلا
20:48کچھ صاحب یہ بہت امپورٹن انفرمیشن ہے جو آپ نے دی
20:51کم ہوا اب یہ پانی تریمو ہیڈ وقت کے مقام پر تقریباً آہی رات اور کل
20:56صبح کے اوقات میں پہنچے گا اور پھر نیچے ہیڈ محمد والا اور ملتان سے ہوتا
21:01ہوا یہ سندھ میں داخل ہوگا اور یہ سندھ میں کب تک داخل ہوگا کیا ٹائم فریم
21:05ہوگا کچھ صاحب جی میم اس میں اب کیونکہ کافی سارے بریچنگ سیکشنز وہ
21:10آپریٹ ہوئے تو سندھ میں اس کے داخلے کا اب جو اگزیکٹ ہمارے ٹائم لیک سے وہ
21:16ڈسٹرب ہو گئے کہ جو ہاں سے آپ جب بریچ کر دیتے ہیں تو وہ پانی
21:20ڈسپرس ہوتا ہے اور پانی دوبارہ دریا میں آتے وہ ٹائم ڈسٹرب ہو جاتے ہیں
21:26لیکن راوی اور چناب کے پانی یہ پنجلت سے ہوتے ہوئے نیچے سکھر
21:31بیراج کی طرف اگلے تین سے چار دنوں میں پہنچ جائیں گے لیکن ستلوچ
21:36کا پانی یہ اس سے تھوڑا زیادہ ٹائم لے گا کچھ صاحب پلیز میرے
21:39ساتھ ہی رہیے گا یہ انفرمیشن بڑی امپورٹنٹ ہے ناصر حسین شاہ
21:43صاحب ابھی آپ نے ارفان علی کاٹھیا صاحب کی بات سنی ڈی جی پی ڈی میں
21:46پنجاب کے انہوں نے کہا ہے تین سے چار دن کے اندر وہ پانی جو
21:49کہ چناب اور راوی والا ہے وہ پہنچ جائے گا اور ستلوچ والا
21:53تھوڑا دلے ہوئے اور بھی ہفتے تک میں پہنچ ہی جائے گا
21:56سو ایسی سچویشن میں سندھ کی تیاری ہے کہ سندھ ان انڈیٹ تو نہیں ہو جائے گا
22:01ہم نے سپر ٹڑٹ کی تیاری کی ہوئی ہے اور آج بھی ہم بیلٹ پہ ہی ہیں اس وقت بھی
22:09ہم شباہ بیراج پہ تھے اور وہاں سے پہ تک سر بیراج
22:15اپنی امبیٹمنٹ ہے ہماری رگر کی ان کو چیک کرتے ہوئے آرہے ہیں
22:19ایلیگیشن مستر صاحب ہی میرے ساتھ ہیں ہمارے دیگر کی تیلیق سے
22:23انتظامیاں وہ سب لوگ ساتھ ہیں
22:26ہم نے مکمل یہ تیاری کی دی ہے اور کنپل صحیح فرما رہے سے
22:31کہ یہ سچویشن جو ہے اسی طرح سے پانی آ رہا ہے
22:36اور لیکن ہم صحیح اندازہ ہمیں دو دن کے بعد ہوگا
22:40جب یہ ٹریمو پہ پہنچے گا اور پھر اس سے آگیا آتا ہے
22:44اور اس کا جنت پہ جب آئے گا
22:46تو اس سے کے بعد ہی اندازہ کیا جا سکتا ہے
22:50ہم نے ریلیف کینٹ بھی کائم کر دی ہیں
22:52اور یہ سپر سڑٹ کی تیاریاں ہوتی ہیں
22:56ان کو ہی ہم بھی آتے کہہ رہا ہے
22:58رانا صاحب ڈی ایم اے کا رول
23:03with regards to coordination with PDMA
23:06اس ٹائن پر پنجاب میں ضرورت ہے
23:08تین چار دن بعد پانچ دن بعد
23:10اللہ نہ کرے کوئی اس طرح کی situation ہو
23:11لیکن سن میں ضرورت پڑ سکتی ہے
23:12اس سے پہلے KPK میں ضرورت پڑی
23:14اس سے ساتیسفائیڈ ہے فیڈرل گورنمنٹ
23:16considering کہ اس بار
23:18unprecedented پانی آیا
23:20دیکھیں جو
23:24prime minister شباز شریف کی ہدایت کے مطابق
23:26نہ ڈی ایم اے کو
23:28کافی technologically
23:29soup up کیا گیا لیکن
23:31coordination کے اوپر ہی زور دیا گیا
23:34اور میں سمجھتا ہوں کہ اس کی تائید
23:36جو ہے جو PDMA کے
23:37head ابھی ہمارے ساتھ ہے وہ کریں گے
23:40کہ ڈی ایم اے with the PDMAs
23:42of four provinces
23:43بڑی اچھی coordination کرتا ہے اور یہ
23:46coordination نہ صرف
23:48جو ہے آپ کو
23:49forecasting کے لیے کی جاتی ہے
23:52لیکن جو rescue measures ہیں
23:54اور overall پورا ایک
23:56comprehensive جو اس ماملے کو دیکھتا ہے
23:58اس کے لحاظ سے کی جانے ہیں
23:59ران صاحب لیکن اب
24:01coordination سے تو آپ
24:02satisfied ہیں لیکن coordination
24:03انڈیا اور پاکستان کے بیج میں
24:04نہیں ہو پا رہی ہے
24:05انڈیا بنگلہ دیش کے اندر بھی
24:07پانی کو as a weapon of war
24:08استعمال کرتا آیا ہے
24:10کرتا ہے ایک
24:11cohesion کے طور پر بھی
24:12استعمال کرتا ہے
24:13اب
24:13Indus Water Treaty کو
24:15held in advance کیا ہوئے
24:16تو اس کا ایک مسئلہ تو یہ ہے
24:17کہ وہاں ڈیم بنا دے گا
24:18تو ہمارے یہاں کے پانی روک جائیں گے
24:19دوسرا مسئلہ وہ ہے
24:20جو ابھی ہم face کر رہے ہیں
24:21کہ diplomatic channels ہے
24:23تو وہ ہمیں بتا رہے ہیں
24:23کہ ہم پانی چھوڑنے لگے ہیں
24:24لیکن Indus Water Treaty کی
24:26جو requirements ہیں
24:28اس کو وہ پورا نہیں کر رہے ہیں
24:29تو اس time پر
24:30جو ہمارے یہاں
24:31نقصانات ہوئے ہیں
24:32اس کو internationally ہم
24:33کتنا اجاگر کر سکتے ہیں
24:34کہ بھارت کی
24:35منظم سازش بھی ہے
24:37اور ساتھ ہی ان کی جو
24:39حددرمی ہے
24:40اس کی وجہ سے پورا
24:41region سفر کر رہا ہے
24:42دیکھیں اس کی اوپر
24:45حتمی فیصلے پر آنے کے لیے
24:47کہ یہ واقعی بھارت کی
24:49سازش ہے
24:50میرے خال سے زیادہ
24:52پانی کو نہ کوئی
24:53اتنے بڑا جب
24:54پانی کا تناہو آتا ہے
24:55اور اتنی
24:56massive level کی اوپر
24:57آپ جب
24:58climatic changes
24:59کا impact آتا ہے
25:00تو اس کو کوئی بھی
25:01contain نہیں کر سکتا
25:02آپ یہ ضرور
25:04debate کر سکتے ہیں
25:05کہ بھارت
25:05کیونکہ منسون چل رہا تھا
25:08تو وہ اپنے
25:09dam سے
25:09continuous کی پانی
25:10جو ہے
25:10اس کا اخراج کر سکتا
25:12رہتا
25:13اور
25:14کر سکتا تھا
25:15اور ایک دم سے
25:16نہ کرتا لیکن
25:17at the end of the day
25:18دیکھیں اگر ہم بھی
25:19چاہیں جب یہ
25:20floods آئے ہیں
25:21تو کوئی اس کو
25:22روک نہیں سکتا
25:23آپ کے پاس
25:24کوئی اتنی
25:25ایسی کوئی
25:26mechanism موجود
25:27نہیں ہے
25:28اور یہ جو
25:28ہم کہہ رہے ہیں
25:29dams بنائیں
25:30بلکل ٹھیک ہے
25:30لیکن یہ جو
25:31چناب جہلم
25:32اور
25:33ساری
25:34چناب راوی
25:35اور سچلج کی
25:36اوپر یہ تو
25:37جب وہاں سے
25:37انڈیا سے آئے
25:38تو ایسی یہاں
25:38کوئی جگہ بھی نہیں ہے
25:39جہاں آپ
25:40dams بنائیں
25:41تو یہ تو
25:42it is a climatic
25:43impact ہے
25:44اس میں جو
25:45چیز manage
25:46کرنے والی ہے
25:46وہ illegal
25:48جو رستے کے
25:49اندر
25:49construction ہیں
25:50جو river
25:50bang کے
25:51جو لوگوں
25:53کی عبادیاں
25:53ہیں
25:54اس کو جو ہے
25:55manage کرنا
25:55ہمیں چاہیے
25:56کہ وہ وہاں
25:57نہ exist کرتی ہوں
25:58کیونکہ یہ
25:58this thing
25:59can happen
25:59یہ
26:00اب یہ میں
26:01کہوں کہ یہ
26:02جو ہے
26:02بھارتی جاریت
26:03ہے میں
26:04اس conclusion پہ
26:05نہیں آسکتا
26:06میرانا صاحب
26:07آپ کی حکومت میں سے
26:08فیڈرل گورنمنٹ میں سے
26:09بزادہ خود
26:10میں نے
26:11off the record
26:12and
26:12few instances
26:14of on record
26:15سنگلات
26:16نہیں ہے
26:16جی
26:17لیکن آپ
26:18اسے
26:18support
26:18نہیں کریں
26:19میں یہ کہوں گا
26:21کہ
26:21we need to make
26:22a study
26:22کہ بھارت
26:23کتنا پہلے
26:24exceed کر سکتا تھا
26:25اور کیا
26:26جب یہ
26:27جب یہ
26:27flood آیا ہے
26:28تو اس کو
26:29وہ کیا
26:29contain کر
26:30کر سکتا تھا
26:31یا نہیں
26:31تو یہ
26:31اس کو
26:31technically
26:32طور پہ
26:32جب تک
26:33کوئی اس کی
26:33اوپر
26:33study نہیں
26:34ہوں
26:34یہ
26:34جانتے
26:39بھوچتے
26:39ہوئے
26:39ہم بھی
26:41اگر اس کو
26:41contain کرنا
26:42چاہے
26:42تو
26:42چھیک ہو گیا
26:44کچھے صاحب
26:45آپ نے بھی
26:45اس بات کا
26:46ذکر کیا ہے
26:47آپ میڈیا سے
26:47گفتگو کر رہے
26:48تو آپ نے
26:48بھی ذکر کیا
26:49کہ جو
26:49illegal
26:50activities
26:51ہیں
26:51of construction
26:53اس نے
26:53بڑا
26:54problem
26:54دیا
26:54ہم نے
26:54KPK میں
26:55بھی
26:55یہ دیکھا
26:55تھا
26:55دریا
26:56سوات کے
26:56جو
26:57resort
26:57بنے
26:57ہوئے
26:57تھے
26:58جو
26:58hotels
26:58بنے
26:59تھے
26:59انہوں نے
26:59بڑا
26:59مسئلہ
27:00کیا
27:00تھا
27:00اور
27:01یہاں
27:01پنجاب
27:01کے اندر
27:02housing
27:02schemes
27:02کا
27:02بہت
27:03مسئلہ
27:03ہے
27:03تو
27:04اس کی
27:04coordination
27:05کے حکومت
27:06نے
27:06کس
27:08housing
27:09scheme
27:09کو
27:09NOC
27:10دینا
27:10ہے
27:10اور
27:10کس
27:10کو
27:11نہیں
27:11دینا
27:11چاہیے
27:12waterways
27:12کے حساب
27:13سے
27:13پی ڈی
27:13امی
27:13کے کتنا
27:14کردار
27:14ہو سکتا
27:15ہے
27:15اس کے
27:15اندر
27:15میم
27:16اب
27:17یہ
27:17overall
27:18اس
27:18کو
27:18climate
27:19change
27:21کے
27:21حساب
27:22سے
27:22ہمیں
27:22دیکھنا
27:22ہوگا
27:23کہ
27:23یہ
27:23اب
27:24جتنے
27:24بھی
27:24ہے
27:24اس
27:25وقت
27:25ہم نے
27:25devastation
27:26دیکھ
27:26چی
27:26ہم
27:26آج
27:27اور
27:27کل
27:28سی
27:28ام
27:28صاحبہ
27:28کے
27:28ساتھ
27:29سیال
27:29کوڈ
27:30ناروال
27:30کے
27:30ازلاب
27:31ہم نے
27:31دیکھے
27:31پانی
27:32ان
27:32نالوں
27:33سے
27:33بھی
27:33شیٹ
27:34فریڈنگ
27:34میں
27:34آیا
27:36وہ
27:37واپس
27:37اسی
27:38جگہ
27:38سے
27:38جا
27:38رہا
27:38ہے
27:39جو
27:39کبھی
27:39پچھلے
27:40سو
27:40سال
27:41کے
27:41اس کے
27:41نیچرل
27:42گریڈینٹ
27:42کے
27:43رستے
27:43ہیں
27:43کوئی
27:44نیا
27:44پانی
27:45نے
27:45رستہ
27:45اختیار
27:45نہیں
27:46کیا
27:46تو
27:46یہ
27:48ریالائزیشن
27:48ہونی
27:49چاہیے
27:49کہ یہ
27:50جو پانی
27:50کے
27:50پر رستے
27:51ہیں
27:52ان کو
27:52ہم نے
27:52خالی
27:53کرنا
27:53ہوگا
27:53اور
27:54پھر ہی
27:54جا
27:55کے
27:55یہ آگے
27:56ہم
27:56ریزیلینس
27:57کی طرف
27:57جا
27:57سکتے
27:58ہیں
27:58ادروائز
27:58جس طریقے
27:59سے
27:59یہ آگے
28:01بھی
28:01ہو سکتا
28:01ہے
28:02اس نے
28:02بلکل
28:03یہ بڑی
28:03بات
28:03نہیں
28:04ہے
28:04میں
28:04بلکل
28:05پہلے
28:05بات
28:05ہوئی
28:06میں
28:06یہاں
28:06پہ
28:06بھی
28:07ذکر
28:07کرتا
28:08چلوں
28:08کہ
28:08انڈی
28:09ایم
28:09اے
28:09نے
28:09اور
28:10جو
28:10کوارڈینیشن
28:11بیڈوین
28:11فیڈل
28:12انڈ
28:12پروینشل
28:12تھی
28:12وہ
28:13اتنی
28:13مثالی
28:14تھی
28:14شروع سے
28:15پروییکشن
28:16سے لے کے
28:16اب تک
28:17پوری ہینڈ
28:18ہولڈنگ
28:18انڈی ایم
28:18میں
28:19ہم ساتھ
28:19کر رہے
28:19دوسرا میں
28:20یہاں پہ
28:21ادارے جو
28:22خاص طور پہ
28:22پاکستان آمی
28:23اور ریسکیو
28:24نے جو ابھی
28:24تک یہ
28:25ہماری تاریخ
28:26کا سب سے
28:27بڑا ریسکیو
28:27آپریشن
28:28ہے جس میں
28:28تقریباً
28:29پندہ سو سے
28:30اتھارہ سو
28:31بوٹس
28:32یہ تمام
28:33اداروں کی
28:33ملا کے
28:34وہ لوگوں کی
28:34جہنوں کا
28:35تحفظ
28:35اس وقت
28:36کیا جا رہا ہے
28:36تو یہ
28:37these are
28:38the testing
28:38times
28:39اور ان سے
28:40بالکل
28:40سبق
28:41سیکھنا چاہیے
28:42اور آنے والے
28:43وقت کے لیے
28:43ہمیں تیاری کرنی
28:44ہوگی
28:44شاہ صاحب
28:46ڈی ایم میں
28:47سندھ کے ساتھ
28:48اس وقت
28:48اس کی
28:49کوارڈینیشن
28:50کیسی جاری ہے
28:50آپ بھی
28:50کنفرم کر دیجئے گا
28:51کیونکہ پنجاب کی طرف سے
28:52تو ہمیں بتا چل گیا
29:03وقت جنل صاحب
29:04کی بھی
29:04ہمارے
29:05ستابتے ہیں
29:07وہ ہمیشہ
29:08سپورٹ کرتے ہیں
29:09اور اس دب سے
29:10بھی
29:10جو بھی
29:11سپورٹ
29:12انکہ ہے
29:12وہ ہمیں
29:13سپورٹ کریں گے
29:13فیلال
29:14ہم پی ڈی ای میں
29:15ہمارا
29:15اور پھر
29:16ڈی ڈی ای میں
29:17ہمارے
29:18سٹی لیبیل
29:20پھر
29:20ہمارا
29:21ہمارا
29:23بہت اچھا
29:24کوارڈینیشن ہے
29:25اور
29:26افراد
29:29آپ
29:29کے ساتھ
29:30گل کے
29:30got it
29:31شاہ صاحب
29:31آپ کی پھر
29:32آواز کٹ رہی ہے
29:32i think you're
29:33in travel
29:33but
29:34ناصر روسین شاہ صاحب
29:34رانہ حسان عفضل صاحب
29:36اور
29:37ارفان علی کاچیہ صاحب
29:38آپ تینوں کا بہت شکریہ
29:39آپ تینوں نے
29:40update
29:40اس ٹائن پر جو
29:41سٹیویشن ہے
29:41وہ بہت بہت
29:42کشیدہ ہے
29:43اور اس میں کوئی
29:43شکری نہیں ہے
29:44کہ سارے
29:45ریسکیو ورکرز کو
29:46اس ٹائن پر
29:46وہ پاک فوج کے
29:47وہ
29:47ڈی ای میں
29:48پی ڈی ای میں
29:48ڈبل ون ڈبل ٹو
29:50جتنے رسکیو
29:50اہلکار ہیں
29:51حکومتیں
29:52جو کوشش کر رہی ہیں
29:53ہمارے لوگوں
29:54کو بچانے کے لیے
29:55from جی بی
29:56اے جے کے
29:57کے پی کے
29:58پنجاب
29:58سندھ
30:00اور اگر
30:00خدا نخواستہ
30:01بلوچستان
30:01میں بھی سٹرہ کی
30:02سیچویشن بنتی ہے
30:02ان کو
30:03اپریشیئٹ کرنے کی
30:03بھی ضرورت ہے
30:04جو دن رات کام کر رہے ہیں
30:05بریک کی طرف جاتے ہیں
30:06بریک کے بعد
30:06بات کریں گے
30:07کہ پی ٹی آئے
30:08ایک تو سہلابوں کے
30:09بارے میں کیا سوچتی ہے
30:10اس کی بات پھر
30:10وٹ نیکسٹ
30:11سی اپٹر دو بریک
30:12ویلکم بیک
30:21اپٹر دو بریک
30:21اب ذرا پاکستان
30:22تحریک انصاف کی طرف
30:23بڑھتے ہیں
30:23اس سے پہلے
30:24پنجاب سے پہلے
30:25کے پی کے سہلاب کی
30:26نظر ہوا
30:26اور وہاں
30:27سیکڑوں جانے چلی گئیں
30:28ایک بہت بڑا
30:29ڈیزاسٹر تھا
30:29اور اب پنجاب کے اندر
30:30ہم وہ سوٹ اتحال
30:31دیکھ رہے ہیں
30:31جانی نقصان
30:32ہتنا نہیں ہوا
30:33لیکن مالی نقصان
30:34جترہ ہو چکا ہے
30:34اس ٹائم پہ پنجاب میں
30:35وہ ریکاور کرنا
30:36بھی بڑا
30:36امپوسیبل ہو رہا ہے
30:37وہ جو
30:39کلائمٹ چینج کے حوالے سے
30:40انٹرنیشنل
30:41ارگنیزیشنز
30:42اور مختلف
30:42ممالک نے
30:43ہمیں وعدے کیے تھے
30:45پیسے دینے کے
30:47وہ گرانٹس تھی
30:48وہ گرانٹس تب آتی ہیں
30:50جب آپ اپنا
30:50پروجیکٹ بتاتے ہیں
30:52اور وہ گرانٹس ہمیں
30:52اس لیے نہیں مل سکی
30:53بکرز ہم لوگوں نے
30:54پروجیکٹ سپیش نہیں کیے
30:56جس کے اندر
30:57وہ انٹرنیشنل
30:58ایکٹرز
30:59انٹرنیشنل پلیئر
31:00جو ہیں
31:00وہ انویسمنٹ کر سکتے ہیں
31:02so we failed
31:03over there as well
31:04لیکن اب کیا کر رہے ہیں
31:06یہ نی جرک ریاکشن
31:07ہم نے بڑے سالوں سے
31:07دیکھ لی ہیں
31:08اس میں بات کریں گے
31:09ساتھ ہی پاکستان تحریک
31:10جو کانونی چیلنجز
31:11فیس کر رہی ہے
31:12اس کا کیا سدباب
31:13ہو سکتا ہے
31:14اس حوالے سے بھی بات کریں گے
31:15بابا روان صاحب
31:15ہمارے ساتھ موجود ہے
31:16ڈاکٹر بابا روان
31:17پاکستان تحریک انصاف کے
31:18سینئر رہنما ہے
31:19اور افکورس
31:20سابق منسٹر بھی ہیں
31:22بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
31:23آپ نے جوئن کی
31:23it's a pleasure having you
31:24ڈاکٹر صاحب
31:24سب سے پہلے
31:24ذرا سہلابوں کے بارے
31:25بات کرتے ہیں
31:26کے پی کے میں
31:27کیا حالات ہوئے
31:28وہ ہمارے سامنے سامنے تھا
31:29بنیر سمیت
31:30باقی بہت سارے علاقوں
31:31کے اندر سینکڑوں
31:32جانے چلی گئیں
31:33جانے جو کہ
31:34کبھی واپس نہیں آسکتی
31:35اب یہ پنجاب کی طرف
31:36رخ کیے ہوئے
31:37اور اس کے بعد
31:38اس نے جانا ہے
31:38سندھ کی طرف
31:39ہمارے نی جرک
31:41ریاکشنز
31:42کب ختم ہوں گے
31:42لانگ ٹرم پلاننگ
31:44کب آئے گی
31:44اور میں اس حکومت کو
31:45آپ کی حکومت کو
31:46پیپلز پارٹی کی حکومت
31:47کو سب کو ملا کر بات کریں
31:48دیکھیں
31:50سب سے پہلے
31:51تو ضروری ہوگا
31:52کہ ہم کھڑا
31:52اوبجیکٹیولی سکو لیں
31:54پہلی بات یہ ہے
31:55جو نورت پاکستان ہے
31:57شمالی علاقہ جات ہوگیا
31:59اور اس کے ساتھ
32:00جڑے ہوئے جو
32:01کے پی کے علاقے ہیں
32:02وہاں
32:02ہر دفعہ
32:04موسم میں جب بارش آتی ہے
32:05گلیشن بھی پہلتے ہیں
32:06اور
32:07اس طرح کے سحلاب ہوتے ہیں
32:09جو پریڈکٹیبل نہیں ہوتے
32:10ایک بات
32:11دوسرا جو
32:13پریڈکٹیبل سحلاب تھے
32:14وہ آئے
32:15پچھلے پندرہ سالوں میں
32:17پانچ دفعہ
32:18بلوجستان کے اندر
32:19ہر دفعہ
32:20لوگوں کے گھر گئے
32:21مویشی گئے
32:22ان کی جائیدادیں گئیں
32:23اور اموات ہوئیں
32:24کیا کبھی کسی نے رکا
32:26اتنے پیسے وہاں پہ لگتے ہیں
32:27کیا کسی نے رکا ان کو
32:29اس کے لیے کوئی منصوبہ بنا
32:30آنسر is no
32:31تیسرہ یہ ہے
32:32کہ بارش میں
32:33جو ہی پانی
32:34اپنے دریاؤں کا
32:35چھوڑتا ہے بھارت
32:36تو وہ
32:37واغہ کے دریئے سے
32:39اور جمہو کے دریئے سے
32:40پاکستان میں
32:41وہ داخل ہوتا ہے
32:42اس کے راستے تو
32:43پریڈکٹیبل ہیں
32:43جب ان راستوں پہ
32:45ہم لوگوں کو
32:46نو سی دے کے
32:47دو ادار پانچ ادار
32:48پچیس ادار
32:49ڈھائی لاک کا بھی
32:50نو سی ہوا ہوا ہے
32:51ان کو گھر بنوا دیں گے
32:53اور پانی کے راستے
32:54بند کر دیں گے
32:55تو پانی تو
32:56کسی کو انو سی نہیں دے گا
32:57وہ اپنا راستہ
32:58خود پھر بنا دے گا
32:58دو
33:00اس کا تیسرا جو طریقہ ہے
33:01وہ یہ ہے
33:02کہ اس طرح
33:02ایک منسٹر کا
33:03میں نے دیکھا
33:03وہ کہہ رہے تھے
33:04کہ یہ بھارت نے
33:05یہ ساری سازش کی ہے
33:07بھارت تو
33:08اٹھتر سال سے
33:10سازشیں ہی کر رہے ہیں
33:10ایک کبھی سازش
33:12ہم کہتے ہیں
33:12یہودیوں کی تھی
33:13کبھی ہم کہتے ہیں
33:14کہ بھارتیوں کی تھی
33:15لیکن بھارت نے
33:16کہ ہمیں سازش کر کے
33:17یہ روکا ہوا ہے
33:18کہ آپ اپنے پانی
33:19کے ذخائر نہ بتائیں
33:20آپ اپنے جو
33:22ذخائر بنے ہوئے
33:23آدھے ان کو
33:24مکمل نہ کریں
33:24آپ جو چودہ پندرہ
33:26عمران خان کے دور میں
33:27جو شروع ہوئے تھے
33:29جتنے بھی
33:30ریزر وائرز
33:31بنانے کے لیے
33:32جس میں محمد مسعود
33:34ڈیم
33:34بہت بڑا ڈیم تھا
33:35اور بھی تھے
33:36اب پچھلے زمانوں کی
33:37جو پرنڈنگ ہیں
33:38اس گورنمنٹ کے لوا
33:39سارے اچھا ایک
33:41دوسرا یہ ہے
33:42کہ آپ نے کہا
33:43سندھ پانی جاتا ہے
33:44سندھ میں جو پانی جاتا ہے
33:45وہ
33:45کھربون ڈالر کا ہے
33:48اربون ڈالر سے زیادہ کی
33:49یعنی ملٹائی
33:50بلین ڈالر پانی
33:52وہ جا کے
33:52سمندر برد ہوتا ہے
33:53لیکن
33:54جن بڑے لوگوں کے
33:56وہاں پہ
33:57لینڈ ہورڈنگ ہے
33:58کچھے کے اوپر
33:59اور اس پہ وہ
34:00مسلحہ لوگ
34:01جن کو ڈاکو کہتے ہیں
34:02کچھے کے ان کو بٹھا کے
34:03پکے والے
34:04اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں
34:05وہ ڈیم کی
34:06سب سے بڑی مخالفت کریں گے
34:07جب بھی آپ جہاں بھی
34:08ڈیم بنائیں گے
34:09آپ رشتری نکال کے
34:10دیکھ لیں
34:10تو مطلب سندھ نہیں مانے گا
34:11لیکن ابھی وہ کچھ
34:12لوگ دے رہے ہیں
34:13سندھ نہیں
34:13سندھ لوگ اور ہیں
34:14اچھا
34:15مینجرز اور ہیں
34:16چیئے
34:16آپ حکومت کے بعد
34:17بٹھائے جاں
34:18حکومت ظاہر ہے
34:19جو بھی بیٹھی ہوگی
34:20وہ حکومت اور کہے گی
34:21لوگ تو
34:22آپ اس جماعت میں رہے ہیں
34:23بابر صاحب
34:23لوگ تو چاہتے ہیں
34:24میں ظاہر
34:25آپ اس جماعت میں رہے ہیں
34:26وہ جماعت کی
34:27اچھا دو اشرے سے زیادہ
34:28اب ہم اور طرف شہر جائیں گے
34:29ایک سیکنڈ
34:30سلاب ایک بہت بڑا ایشو ہے
34:31اس کو ذرا مجھے
34:32ایڈریس کرنے دیں
34:33اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے
34:35اس کو سمجھنے کا
34:36کہ پنجاب میں آپ دیکھ لیں
34:37کہاں کہاں
34:39کس کس کی
34:39بڑی زمینیں
34:40اور بڑی شوگر ملیں
34:41اور بڑی فیکٹری ہیں
34:42جن کو بچانے کے لیے
34:43مختلف جگہ کے اوپر
34:45پانی چھوڑا جاتا ہے
34:46یہ ٹرینڈ رہا ہے
34:47دو ازار دس میں
34:48سلاب آیا
34:49دو ازار
34:49بارہ میں سلاب آیا
34:51درمیان میں سلاب آیا
34:52بیس میں سلاب آیا
34:53ہر دفعہ یہی ہوتا ہے
34:55اور ہر دفعہ کیا ہوتا ہے
34:56ٹک ٹاک ہوتا ہے
34:57موڈلنگ ہوتی ہے
34:59اور کبھی ہیٹ والا آ جاتا ہے
35:00کبھی چھتری والی آ جاتی ہے
35:02کوئی استی
35:02اس کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا
35:04مطلب
35:05کام کی طرف توجہ
35:07ایک طرف ہے
35:08اچھا پھر آخری
35:09جو کومنٹ آپ نے کہا نا
35:10میں آخری کومنٹ میں
35:12کراچی پہ کرنا چاہتا ہوں
35:13کراچی کا پینے کا پانی
35:16جو ہے
35:16اس کو بھی اگر
35:17بارش کے پانی کے ذریعے سے
35:18سمندر کے پانی کے ذریعے سے
35:20بھی پورا نہیں کیا جا سکتا
35:21تو پھر تو اللہ ہی مالک ہے
35:22ایسا بارش کا پانی
35:24ہر دفعہ
35:26کراچی کو
35:27سالانہ غسل سیلاب دیتی ہے
35:29وہاں کی حکومت
35:30غسل سیلاب
35:31پورا کراچی دوتے ہیں
35:32اور اس کے بعد
35:33پھر وہ بیانات ہوتے ہیں
35:35کاؤنٹر بیانات ہوتے ہیں
35:36الزامات ہوتے ہیں
35:37کاؤنٹر الزامات ہوتے ہیں
35:38تو کہاں ہیں وہ سارے لوگ
35:40جو
35:41نیشنل ڈیزاسٹر
35:43مینجمنٹ کے نام کے اوپر
35:44سوبوں کے اندر بھی
35:45مرکز کے اندر بھی
35:46کوئی منصوبہ ایسا
35:48جس کے ذریعے یہ بتایا جا سکے
35:50کہ اب ہم دوہزار
35:51چھبیس میں
35:52اور ستائیس میں
35:53یہ سیلاب آیا
35:53تو ہماری منیجمنٹ یہ ہوگا
35:54اچھا یہ والا ایشو جو ہے
35:55یہ سب کا اب سانج ہے
35:57انفورچنٹلی
35:57کے پی کے پنجاب
35:59سندھ
35:59بلوچستان
36:00اے جے کے جی بی
36:01یہ پاکستان کا ایشو بن گیا
36:02بکرز وہ کلائیویٹ چینج اس پل
36:03لیکن آپ نے پیپلز پارٹی کی بات کی ہے
36:05کہ وہ ڈیم نہیں بننے دیں گے
36:06جو حکومت ہے سندھ کی
36:07کراچی میں بھی
36:08اوویسل یونی کے میئر ہیں
36:09مجھے بتائیے کہ
36:10آپ تو اس پارٹی میں رہ چکے ہیں
36:12باب روان صاحب
36:13کیا ایسی قباہت ہے
36:14ڈیم بننے میں
36:16نہیں
36:16ڈیم تو شہباز شریف نہیں بننے دے رہا
36:18ڈیم نواز شریف نہیں بننے دے رہا
36:20اس لیے کہ سب سے لمبا عرصہ
36:22تو گورنمنٹ میں یہ رہنے
36:23بنا لیتے ہیں
36:24ان کو کسی نے روکا ہوا تھا
36:25لیکن وہ وزیراعظم تو
36:26سنیے نا
36:27وزیراعظم نے
36:2884 سے وہ گورنمنٹ میں
36:291934 سے گورنمنٹ میں
36:32اس کے بعد لمبی سٹیک
36:33جو پھر پیپلز پارٹی کیا تھی
36:35سم کی اجازت کیا ہے پہ رہا
36:36لیکن پنجاب نے کب
36:38محصر طریقے سے
36:39اپنا مقدمہ
36:40نیشنل
36:41کسی بھی نیشنل فورم کی اوپر
36:43پنجاب
36:43کس گورنمنٹ نے کب
36:45کبھی اپنا
36:45کہ ہمیں وارٹر ریزروائز چاہیے
36:47انکلوڈنگ بزار صاحب
36:49نون سیریس ہو گئی ہے
36:52وہ بچے سکے کی بھی حکومت رہی
36:55لیکن بزار صاحب کی حکومت کے اندر
36:592020 کے اندر
37:00کیونکہ اب ہم بات کر رہے ہیں
37:01ان ہاؤزنگ اثور
37:02سسائٹیز کی
37:03جن کو آتھرائز گیا گیا
37:05ان وارٹر ویز پہ راستے میں
37:07گھار بنا دینے کا
37:09بیچنے کا
37:10دیکھیں وارٹر ویز شروع کہاں سے ہوتے ہیں
37:13برکی سے
37:14جو پانی آتا ہے انڈیا سے
37:16وہ کہاں سے آتا ہے
37:17اس ٹائم پر راوی کے اندر
37:21اوپر درجے کا سیلاب
37:23اور ستلج چناب
37:25ہر جگہ پر
37:26سیالکوٹ کا کیا حال ہوا
37:27وہ بھی ہمارے سامنے تھا
37:28لیکن راوی اربن ڈیولپنٹ آثورٹی
37:312020 کے اندر
37:32عمران خان صاحب نے خود کہا
37:34کہ یہاں تو سارا سال
37:35جو ہے وہ سکھا پڑا رہت ہے
37:37سیلاب نہیں آئے گا
37:38پانی نہیں آئے گا
37:39آپ کا شکریہ
37:40کہ یہ جو سیلاب آیا
37:41اس کے لیے جو پانچ ازار
37:43سات ازار
37:47آپ نے یہ ایشو چھیڑا ہے
37:50اس کی منظوری دی ہے
37:51سات دن کے اندر
37:53مریم نواز نے
37:54اوٹھ لینے کے بعد
37:56سات دن کے اندر
37:59اور اس کے بعد کیا ہوا
38:00میں یہاں کسی کے میڈیا ٹرائل
38:02کے لیے نہیں بیٹھا ہوا
38:03یہ ایک فیکٹ تھا
38:04جو میں نے قوم کے سامنے رکھ دیا
38:05اچھا اب اگر
38:07ساڑھے اٹھتر سال کا
38:09جو منیجمنٹ نہیں ہو سکا
38:10وہ ساڑھے تین سال میں
38:11عمران نے نہیں کیا
38:12یہی مقدمہ پھر بنتا ہے نا
38:14اچھا جو اصل ایشو ہے وہ اور ہے
38:16آپ کا سوال آف سلام
38:17وہ یہ ہے کہ
38:17اتنے طاقتور حلقیں ہیں
38:20جو ہاؤسنگ چلا رہے ہیں
38:22کہ ان کو کوئی ہاتھ ہی لے لگا
38:24ان کا نام ہی نہیں کھولے سکتا
38:26اس لئے ایشو یہاں نہیں ہے
38:27جہاں پہ عام لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
38:29یا کوئی بینسوں والا بیٹھا ہوا تھا
38:30ایشو وہاں ہے جہاں شوگر ملے ہیں
38:33جہاں بڑے لوگوں کی زمین ہیں
38:34وہ تو آقی بات ہنڈڈ پرسنٹ
38:35جو بڑے لوگوں کے اور مفادات ہیں
38:37جن کے بارے میں میں ذکر نہیں کروں گا
38:39اس لئے کہ ٹائمز آہ کرنی والی بات ہے
38:41اس سے آپ کے ساتھ کوئی اپوز کر نہیں سکتا
38:43اس لئے بکرز جہاں غریب کی زمین کو
38:46اننڈیٹ کر کے امیر کی زمین کو بچا لیا جائے
38:49that is absolutely undeniable
38:51negative thing
38:53جو کہ ہو رہی ہوتی ہے
38:53اور ہو رہی ہے
38:54کئی عرصے سے ہو رہی ہے
38:55اور اس کی شکایات بھی بڑی آتی ہیں
38:56لیکن میں یہ کہہ رہی ہوں
38:57کہ کیسے نو سی دیا جا سکتا ہے
38:59کسی بھی ریور کے راستے کے اندر
39:02چاہے وہ آپ کی گورنمنٹ میں ہو
39:03اس گورنمنٹ میں ہو یا اس سے پہلی گورنمنٹ
39:04نہیں ہماری گورنمنٹ نے تو نہیں دیا
39:06پھر اسی لئے کئی لوگ چلے گئے
39:08نہیں دیا
39:09اس لئے چلے گئے تھے
39:10لوگ عمران خان کی ویڈیو بھی ہے
39:12باقی بھی ہے
39:13جو اصل ایشو یہ نہیں ہے
39:14کہ ہم یہاں بیٹھ کے
39:16apportionment کریں گے
39:18کس نے کتنا حصہ ڈالا
39:19یہ اٹھتر سال کا مسئلہ ہے
39:21اب پھر اس کو مل کر سوف کرنا ہے
39:23مسئلے کے تین اسے ہیں
39:24ایک یہ ہے کہ پاکستان کے اندر
39:26ڈی فورسٹیشن ہو رہی ہے
39:28ری فورسٹیشن نہیں ہو رہی
39:30یعنی روزانہ کی بنیاد کے اوپر
39:32جنگل کٹ رہے ہیں
39:33لیکن سالانہ کی بنیاد کے اوپر
39:35بھی جنگل اگائے نہیں جا رہے
39:36ایک پہلو یہ ہو گیا
39:37دوسرا جو پہلو ہے وہ یہ ہے
39:39کہ وارٹر ریزر وائرز
39:40ہمیں فوری طور کے اوپر
39:41بنانے کی دورت ہے
39:42اچھا تین اس طرح پہلو یہ
39:44جو سب سے زیادہ بڑا پہلو ہے
39:46وہ یہ ہے کہ وارٹر ویز
39:47وہاں کوئی بھی بیٹھا ہوا ہے
39:48جس کا نام لیا جا سکتا
39:49یا نہیں لیا جا سکتا
39:50سب کے گھروں کو وہاں سے
39:52اٹھانا چاہیے
39:52اس کا سبب یہ ہے
39:54کہ آپ یہ ایک فوٹیج آئی ہے
39:57آپ دیکھ لیں
39:58جو چڑھدہ پنجاب ہے
40:00جس کو بھارتی پنجاب
40:01آپ کہتے ہیں
40:02آپ شروع کر کے
40:03ڈرون سے فوٹیج کو
40:05بنوالیں لاور سے
40:05آپ جہاز اٹھائیں
40:06سارا پورا نیچے
40:07آپ کو نظر آئے گا
40:09وہاں پہ اس طرح
40:09کس حلاب کیوں نہیں آتے
40:10اس لئے کہ انہوں نے
40:11وارٹر ریزر وائر بنائے ہیں
40:13ہماری ناراضگی
40:14بین الاقوامی قوانین کی
40:16خلاف ورزی
40:17جنگوں کے باوجود
40:18وہ لگے ہوئے ہیں
40:19باب صاحب اب
40:20اس پوائنٹ کے اوپر
40:21وارٹر ریزر وائز کے پوائنٹ کے اوپر
40:23اگر ڈیسائیڈ کرتی ہے
40:24یہ حکومت
40:25کہ ہم لوگوں نے
40:25وارٹر ریزر وائز بنانے ہیں
40:26جو وزیراعظم کہہ رہے ہیں
40:27اس ٹائن پر
40:28پورا ہوتا ہے نہیں ہوتا
40:29وہ that's a later thing
40:30کیا پی ٹی آئے ساتھ دے گی
40:33نہیں یہ
40:33وارٹر ریزر وائر والے نہیں ہیں
40:35یہ کیش کروپ والے ہیں
40:37یہ اسلام آباد میں
40:38یہ اگر وہ کہتے ہیں تو پساتے نہیں ہیں
40:39سنیے نا
40:39جواب میں دوں گا نا اپنا
40:41اسلام آباد میں
40:43جتنی سڑکیں بنی ہیں
40:44بیٹھی ہیں نا ساری
40:45جتنے پول بنے ہیں
40:46سارے فالٹی ہو گئے ہیں نا
40:48اچھا لاور کے اندر بھی
40:49یہ وہ بات چیز بناتے ہیں
40:50جس میں کیش کراپ ہو
40:51ایک سال کے اندر
40:52اندر پیسے خرچ کر کے
40:53وہ کمال لیا جائیں
40:54اس کے لیے
40:55ایک سیریس ایفٹ چاہیے
40:57لیکن اگر وہ کرتے ہیں
40:58بائر پارٹر
40:58نہیں یہ کدھر کرتے ہیں
41:00اگر کرتے ہیں
41:00نہیں جی
41:00بس تو منڈیٹ ہی کوئی نہیں
41:02ان کو کون مانے گا
41:03ان کی کوئی بات
41:04کوئی بھی نہیں مانے گا
41:06اور پاکستان تحریک انصاف
41:07ان کے ساتھ
41:09کسی کام کے لیے
41:10بلکل بھی نہیں بیٹھنے کے لیے
41:12تیار
41:12اگر یہ گورنمنٹ کہتی ہے
41:16ہم ڈیم بنانے لگیں
41:17ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے
41:18کپک گورنمنٹ پی ٹی
41:19یہ اپنے آپ کو
41:21ڈیم فول بنا سکتے ہیں
41:22ڈیم نہیں بنا سکتے ہیں
41:24میں بیٹھ سکتے ہیں
41:25میں سمجھے پھر
41:27یہ بتائیے گا
41:29وہ وہاں تو نہ ہو گئی
41:31کہ اگر ڈیم بناتے بھی ہیں
41:32نہیں یہ ڈیم فول بنایں گے
41:34اپنے آپ کو
41:35لوگ تو نہیں فول بنتے ہیں
41:36ان سے انہوں نے بڑی کوشش کی
41:37اچھا یہ بتائیے گا
41:38پی ٹی آئی اس ٹائم پر
41:39بہت ساری کمیٹیز سے
41:40یہ اپنا مدھاک بنائیں گے
41:41کمیٹیز سے استیفہ دے رہی ہے
41:42اس سے پہلے
41:44پنجاب اسیمبلی
41:44کے پی کے اسیمبلی سے
41:45استیفہ دے کر
41:46تحلیل کر دی گئی تھی
41:47وہ بہت کوئی اچھا
41:48ایکسپیرمنٹ نہیں رہا تھا
41:50باب روان صاحب
41:51ابھی کمیٹیز سے
41:52استیفہ دے دینا
41:53یہ فرسٹ سٹیپ ہے
41:55کمپلیٹلی پارلیمنٹ سے
41:56اپنے آپ کو پل بیک کر دی لے
41:57جو عمران خان نے
41:59اسیمبلیاں توڑی تھی
42:00وہ بالکل درست سٹیپ تھا
42:01اس لیے کہ آئین کے مطابق
42:03توڑی گئی تھی
42:04آئین کے مطابق
42:05نوے دن میں
42:05الیکشن ہونے تھے
42:06جنہوں نے نہیں کرائے
42:07الیکشن کمیشن سمیت
42:08وہ سارے آرٹیکل شے کے مجرم ہیں
42:10نمبر ون
42:11دوسرا یہ ہے
42:13کہ اگر کوئی آئین
42:15یا دستور کی پرواہ نہ کرے
42:17تو اس کو یہ
42:17کانڈرنیشن دی جائے
42:18کہ یہ جی اسیمبلی کیوں توڑی تھی
42:20اسیمبلی توڑنے کا اختیار
42:22لکھا ہوا ہے
42:22کانسٹیوشن میں
42:23اس لیے توڑی تھی
42:23ایک
42:24اب آجائیے جو جو موجودہ
42:25اسیمبلی ہیں
42:26ان کے اوپر میں
42:27اپنی انڈیپیننٹ
42:28اپوپینین دینے لگا ہوں
42:29ایس بابا روان
42:30ایس وکیل
42:30پہلی بات یہ ہے
42:32کہ ہر وہ اسیمبلی
42:34جو امران خان کو
42:35رہا نہیں کروا سکتی
42:37اور ہر وہ کمیٹی
42:38جو امران خان کو
42:39رہا نہیں کروا سکتی
42:40اس لیے کہ امران خان کو
42:42جو ووٹ ملے تھے
42:43وہ امران خان کو ملے تھے
42:45ان میں سے کسی آدمی کا
42:46پرسنل ووٹ کوئی بھی نہیں ہے
42:47جو اس کو ملا ہو
42:48یہ سارے ووٹ وہ تھے
42:49جو بلہ چھن جانے کے بعد
42:51امران چھن جانے کے بعد
42:52کاغذاتِ نمزدگی
42:53چھن جانے کے بعد
42:54یعنی چوہدری پرویر دلائی صاحب کی
42:55بیگم صاحبہ سے بھی
42:56کاغذاتِ نمزدگی چھنے گئے
42:58چھن جانے کے بعد
43:00یہ ووٹ سارے ملے امران خان کو
43:01اگر کوئی کمیٹی ایسی ہے
43:03کسی جگہ میمبرشپ ایسی ہے
43:04سپیکنگ فارم آئی سہل
43:05جو امران خان کی رہائی کے لیے
43:07کچھ نہیں کر سکتی
43:08تو اس کو بانی بیٹھنا چاہیے
43:09اس لیے
43:10اس لیے
43:13امران خان نے جو پہلا سٹیپ لیا ہے
43:15میں اس کی پوری تائید کرتا ہوں
43:17کہ ان کمیٹیوں میں بیٹھنے کا مطلب
43:18سوائے چائے پینے کے
43:19کمیٹیوں نے کیا کیا ہے ابھی تک
43:21مجھے یہ بتائیں
43:22کہ میں ساری کمیٹیوں میں کومنٹ کرنے لگا
43:25میں تین دفعہ انچارج رہا ہوں
43:27جو
43:28ان کمیٹیوں کو چلانے والی ہے
43:31منسٹری
43:32اس کا
43:32کسی کمیٹی کا آپ بتا دیں
43:36رول آف لاو کے لیے
43:37کسی کمیٹی نے پاکستان میں
43:39بچوں کے تحافظ کے لیے جو اٹھائے گئے ہیں
43:42کسی کمیٹی نے پاکستان میں
43:43جو میڈیا کے ساتھ مظالم ہوئے ہیں
43:46کسی کمیٹی نے پاکستان میں جو censorship لگی ہے
43:48کسی کمیٹی نے جو پاکستان میں
43:50آئین
43:51برسرے بازار رسوا کیا گیا ہے
43:54اس کے اوپر کسی کمیٹی نے
43:56کوئی ایک resolution پاس کی
43:57یہ opposition میں جب آتے ہیں
43:59تو یہ باتیں بالکل ٹھیک
44:00نہیں opposition میں نہیں آتے ہیں
44:02میڈیا کا ٹرائل آپ کی حکومت میں بھی ہو رہا تھا
44:04وہ غلط تھا جس نے کیا
44:06یہ آپ کی important point of view ہے
44:10لیکن بابر صاحب میرا اب یہ سوال ہے
44:11کیا ساری پارلمنٹ سے اپنے آپ کو
44:13pull back کر لے گی پی ٹی ہے
44:14یا بھی صرف کمیٹیوں تک رہے گی
44:16this is the trump card which lies with عمران خان
44:19وہ فیصلہ کریں گے
44:20لیکن میرے خیال میں تو کوئی ایسا option
44:22نہیں ہے جو ان کے پاس نہ ہو
44:24option جو ان کو option ختم کرنے کے لیے
44:27جنہوں نے ان کے خلاف جھوٹے مقدمات
44:30اس رجیم نے بنوائے تھے
44:31کوئی دو سو کے قریب ہیں
44:34ایک سو اٹھاسی سے زیادہ ہیں
44:35to be specific
44:36تو اس کے تو option سارے بچے ہو ہیں
44:39اور ان کے option ختم ہوگی
44:42ان کے option ختم ہوگی
44:43وہ ایک ایک کر کے سامنے آ رہے ہیں
44:45اور وہ آپ دیکھیں گے
44:47بہت سارے اور اپشن ہیں
44:49مدب ابھی ایشگ کے امتہار بھی ہیں
44:51یہ دیکھیں نا
44:53یہ تو اچھا ہوا زخمی ہی ہوئے
44:56اشگ میں جان چلی جاتی ہے
44:57بہت روان صاحب
44:58thank you very much for joining me in the program
45:00it was a pleasure having you
45:01سیرکی درو جاتے ہیں
45:02we'll get back to you after a break
45:04welcome back after a break
45:12auditor general کی report آئی ہے
45:14auditor general پاکستان کہتے ہیں
45:15کہ جی 375
45:18خرب روپے کی بے ضابط کیا ہوئی ہیں
45:20اور ذرا میں آپ کے سامنے رکھتی ہوں
45:21auditor general پاکستان
45:22نیففا کی حکومت اور اس کے جو
45:24ماں تحت مہک میں اور ادارے ہیں
45:27ان کے امور کے حوالے سے یہ کہا ہے
45:29کہ 375
45:30یعنی 375 خرب روپے سے زائد کی بے ضابط کیا ہوئی ہیں
45:32مالی بندت ازامی ہوئی ہے
45:34اور قومی خسانے کو نقصان پہنچا ہے
45:36اس کی نشاندہی دہی کی ہے
45:38رپورٹ کے اندر یہ کہا ہے
45:39کہ ان بے ضابط کیوں کا بار بار سامنے آنا
45:41اس بات کی نشاندہی کرتا ہے
45:43کہ یا تو نگرانی کا نظام ناکافی ہے
45:45یا اندرونی کنٹرول کے دھانٹے کے اندر
45:47بسیلی بہت ساری خامی ہیں
45:48اے جی پی نے سخت تشویش کا اظہار کی ہے
45:51کہ عوامی فنڈز کا صرف 13 فیصد عوامی فلا پر خرچ ہو رہا ہے
45:55رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے
45:56کہ اخراجات میں سے تقریبا 96.26 فیصد
46:00عام عوامی خدمات پر خرچ ہو ہے
46:03جس کے اندر سے 86.69% جو ہے وہ کرزوں اور ان کے اوپر جو سود کی ادائیگی ہے
46:08اس کے اندر صرف ہو گیا
46:102022-2023 کے اندر یہ پرسنٹیج 91.42 تھی
46:1491.42 فیصد یہ شرعہ تھی اس ٹائم
46:19پر وفاقی حکومت کے پاس سماجی اور معاشی کاموں کے لیے
46:23صرف اور صرف 13.31 فیصد فنڈز بچے تھے
46:27according to this report
46:29رپورٹ کے مطابق جو ہے وہ
46:31مالی سال 2024 کے لیے
46:3329%
46:35اور یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ
46:38513.87 عرب روپے اضافی گرانٹس جد تھی
46:42وہ دی گئی تھی
46:43اب یہ رپورٹ اس طرف اشارہ کر رہی ہے
46:46اور یہ رپورٹ ہے 2023-2024 کی
46:49وفاقی حکومت کی یہ جو مجموعی
46:52آڈٹ رپورٹ ہے یہ 7,888 کے قریب
46:57وفاقی اداروں کی
46:58اکاؤنٹس پر مبنی ہے
47:00جن کے اندر آڈٹ ہوا ہے
47:01مالی سال 2023 اور 2024 کا
47:04انٹریسٹنگ بات یہ ہے کہ
47:05پاکستان کا ٹوٹل جی ڈی پی جو ہے
47:07وہ 110 خرب روپے کا ہے
47:10اور پاکستان کا جو بجٹ ہے
47:12وہ 14.5 خرب روپے کا ہے
47:14اصل جو مختص
Be the first to comment