Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:48موسیقی
00:54موسیقی
00:58میں رکھنا اس کی حفاظت کرنا وہ اچھی لڑکی ہے کیا یہ اپنی بات پہ دیتی میں ماما میں نے سنائی کہ جب آپ دعا میں ڈیلیکٹ نام لیتے ہو نا تو اللہ میاں آپ کی دعا جلدی قبول کر لیتے ہیں ویڈیو میں دیکھا تھا میں نے تو پھر میں وہ کر دیتی
01:18تم نماز بڑھتی ہو کب سے آپ کو کیوں بتاؤں میں یہ میرا اور اللہ میاں کا معاملہ ہے نا
01:27اب جب بھی میں نماز پڑھوں گی کیا میں آپ کو آکے بتاؤں گی
01:30چینیل نہیں آ رہی ہے
01:40چھے گھبرات ہوتی ہے جب بھی تمہارے ساتھ کوئی پرابلم ہوتی ہے سچ سچ بتاؤں کیا ہوا ہے
01:48اب جب بھی حول جورنید ہوتی ہے
02:08تم چھوڑ کر تو نہیں جاو کین
02:38موسیقی
03:08اس کوشش کروں گا کہ اس دفعہ یہ آ جائے
03:11تو اس مصیبت سے جان چھوڑا لوں ہمیشہ ہمیشہ کرنے
03:14رکشی یہ
03:16تم ایک کام کرو
03:19اگر یہ آ جاتی ہے سارا ابھی تو
03:22جل سے جل جو اس کے رشتے والے ہیں نا ان کو بلاؤ
03:26بیسے مامو آپ نے پتا کیا کہ
03:32سارا اس بار کس کے ساتھ گئی تھی
03:38آئے گی آئے گی تو پوچھ لینے کس کے ساتھ گئی
03:44جی مامو ضرور پوچھ لوں گی
03:53موسیقی
04:01با موسیقی
04:02موسیقی
04:03ہاں
04:22ہلو ڈان
04:23ڈان
04:25ڈان کون زارا
04:27اور تم کہا ہوں
04:28بابا کے دل میں
04:31بابا کے دل میں
04:33کیسے
04:34بس تھوڑی دیر میں پہنچنے والی ہوں
04:36پھر بابا کے سامنے ہی ہوں گی
04:39لیکن تمہیں تو دو گھنٹے پہلے پہنچنا چاہیے تھا نا
04:44ہاں یار گاڑی کا ایشو ہو گیا تھا اس لیے
04:49اچھا سنو
04:52تم پلیز میری بات سنو ٹھیک ہے
04:54اپنا بہت خیال رکھنا کیونکہ تمہاری ماما جو ہے نا وہ تب
04:58تمہاری ماما
04:59تمہاری ماما کیا ہوتا ہے سارا
05:01میں نے تمہاری کتنی دفعہ بولایا ہے کہ ان کو ماما بولا کرو
05:04ورنہ ان کو شک ہو جائے گا
05:06صحیح
05:07ٹھیک ہے ساری
05:08اور
05:10پپو جائے نا
05:12میں نے تمہاری بتایا ہے وہ کیسی ہیں
05:13ان سے بچ کے رہنا وہ بہت غصہ
05:15ارے مجھے پتہ ہے وہاں پہ کیسے رہنا ہے اور کیسے نہیں
05:18اور ویسے بھی
05:20وہاں پہ بابا بھی تو ہوں گے
05:23ان سے تو زیادہ خطرہ ہے
05:24ڈا جہا آپ کا باپ ہوتا ہے نا
05:27وہاں خطرے کو خطرہ ہوتا ہے
05:31میں ماماپ کا گھر آ گیا ہے
05:33اچھا پہن
05:34گھر آ گیا ہے
05:35تم ماماپ اس آئی چیزیں سمالو
05:37میں یہاں سمالتے ہوں
05:38بائی
05:39نہیں نہیں
05:40زارا میری بات سلو میری
05:42تم
05:43کتنے ہو گئے
05:44تو سزار ہو گئے
05:46کتنے ہو گئے
05:49ایکسائیڈڈ کیوں ہے
05:51کون سے بابا سے ملنا ہے اس سے
05:53ہاں پہ تو سب
05:55سب پاپ بننے کی کوشش کرتے ہیں
05:58پچھاری
06:00وہاں پھس گئی ہے میری وجہ سے
06:02کیا ہوگا
06:03اب تک تمہاری لادلینی آئی
06:17لگتا ہے پھر بھاگ گئی ہے
06:19آتی ہوگی
06:22آپ کا کونسا میری بیٹی کے آنے کی خوشش ہے
06:25اسے بہت زبان چلنے لگی ہے تمہاری
06:31آپ کے ذہن سے تو کمی تیز چلتی ہے میری زبان
06:35مامو میں دیکھ کے آتی ہوں
06:48اس کو دیکھ کے کہیں آپ کی طبیت خراب نہ ہو جائے
06:51میں دیکھتی ہوں
07:01میں بھی دیکھتی ہوں کہ فاپس آئی کیسے
07:03بابا
07:08تو میرے باپ کی گھر میں کیا کر رہی ہو ہے
07:21تمہاری اتنی حمد
07:23اگر اکتہ نہ میرے اوپر ہاتھ اٹھایا نا
07:27تو کسم خدا کی تمہارے ہاتھ توڑ دوں گی میں
07:29مامو
07:30آواز کیا دے رہی ہو ہے
07:32ایک دفعہ میں سنائی نہیں دیتا تمہیں
07:36ہاتھ کیا تمہارے اموے بھی توڑ دوں گی میں
07:38مامو
07:40تمہاری حمد میری بیٹی میں تمہاری تٹھاؤ گی
07:43پو یار آتی ہی مار پیٹ شروع کر دیا آپ نے
07:46پہلے ملت ہو نہیں مجھ سے
07:48کیسی ہیں آپ
07:50آپ مجھے پہلے ڈلاتی تھی نا
07:53میں آپ کو درانے آگئی
07:54مجھے پہلے آگئی
07:59کیا ہو گیا تمہیں
08:01یہ کیا یہ کیا کر رہی ہو
08:05امی
08:07کیسی ہے
08:16میں بہت یاد کیا آپ کو بابا کھا رہے ہیں
08:20بابا
08:22تُو ہے سانسوں سے بڑھ کے
08:27تیرے عشق کے میں صدقے
08:31دنیا سے ہوا بے گانا دل
08:37بابا مجھے ریسیف کرنے کیوں نہیں آئے میں نے
08:39میں نے
08:40میں نے
08:41میں نے آپ کو بولا تا نہ آپ آئے گا
08:43میں اپنی دعاوں میں
08:45یار آرب سے بھی تیری بات کروں
08:48میں اپنی دعاوں میں یار آرب سے بھی تیری بات کروں
08:52میں بھی تیری بات کروں
08:54موسیقی
08:57موسیقی
09:01موسیقی
09:03موسیقی
09:05موسیقی
09:06موسیقی
09:07موسیقی
09:08موسیقی
09:10شرم
09:11اس نے آتی ساتھ
09:12تم چپ کر کے بیٹھو
09:13ایک باپ بیٹی بات کر رہے ہیں
09:18تو کسی اور کی بیٹی کو بیچ میں بولنا نہیں چاہیے
09:21بھائی جان دیکھیں تو سہی کیا
09:27بھائی جان دیکھیں تو سہی کیا
09:27بھائی جان آپ بھی بولا ہے میں نے
09:28سرائی نہیں دیتا آپ کو
09:30کہاں تھی تم
09:40پوچھ رہا ہوں نہ میں کس کے ساتھ آئی ہو واپس
09:43بابا اگر میں کسی کے ساتھ گئی ہوتی
09:46تو مر واپس نہیں آتی
09:48اور دوسری بات یہ میں کیاب میں آئی ہوں
09:54میرے پاس پروف ہے میں آپ کو دکھا سکتی ہوں
09:56اور دوسری بات یہ سارا
09:59میں اس لئے گئی تھی اس گھر سے
10:04کیونکہ ان دونوں نے مجھے پریشان کیا تھا
10:10اگر میں آپ کو بچھا بتا دوں کہ میں کیوں گئی تھی
10:15کہ آپ میرا یقین کریں گے
10:16نہیں نا
10:21خیر
10:27ہم میری لئے جا گئے اتنی دیر
10:31سو جائیں لیٹ ہو گیا
10:35کہ تبیت نہ خراب ہو جائے
10:36اپنا گسہ ہولڈ کریں صبح تک پھر
10:38صبح آؤٹ کے کر لیے گا جو گھر نہ
10:40نا دی کھائے
10:48مجھے لے کے چلیں گے
10:59سہیوں میں
11:01سہیوں
11:02مممہ
11:15اس کو کیا ہوگیا ہے
11:18اس کا تو سرائل ہی بدل گیا ہے
11:20اس کو تمہیں دیکھ رہوں گی
11:23لیکن
11:25لیکن اس نے اپنے ہو لیا کیا بنایا ہوگا ہے
11:29اب کیا ہوگا
11:31تو بدل لیں تو
11:32چھار دیر میں کتنا بدل سکتی ہے
11:35چل کے دیکھتے ہیں اوپر
11:42چلو
11:42کون ہو تم
11:54تم میری سارا ہو ہی نہیں سکتے
11:58وانا اتنا کچھ سہنے کے بعد تو
12:04اتنا کونفیڈنس کہاں سے آیا بیٹا تم
12:08صحیح کہہ رہی آپ
12:11میں آپ کی سارا نہیں ہوں
12:14بدل گئی ہوں میں لیکن میں خوش ہوں
12:16لوگ تو ایک دن گھر سے باہر رہتے ہیں اور اتنا بدل جاتے ہیں
12:20میں تو کافی دن گھر سے باہر رہی ہوں
12:22تو سوچیں آپ
12:24میری سارا کبھی غلط کچھ کریں نہیں سکتے
12:29غلط نہیں کروں گی میں
12:30لیکن اپنے ساتھ غلط ہونے بھی نہیں دوں گی
12:34کیا کرنے والی ہو بیٹا تم
12:37جو بھی کروں گی اسو مجھ آپ کی مدد کی ضرورت ہے
12:43بتائیں
12:44آپ کریں گی میری مدد
12:48میں
12:50میں کیسے کروں گی
12:54تمہارے بابا تمہاری شادی
12:56کرانے پر تلے ہوئے ہیں اس وقت
12:58اسے میں نے آپ کو بہت یاد کیا
13:01میں نے بھی تمہیں بہت مسکیا
13:04لیکن تمہیں میری ذرا بھی یاد نہیں آئی
13:09تم جھوٹ بول رہی ہو مجھ سے
13:10میں جھوٹ نہیں بولتی ہمیں
13:12خاک
13:14کہاں مان رکھا تم نے اپنی ماں کا
13:17کتنی دعائیں مانگی میں نے تمہارے لیے
13:20تمہاری خیریت کے لیے
13:21آپ مجھے ایسا مت دیکھیں کیونکہ
13:30بدلنے والی نہیں ہوں میں
13:32واپس سے وہ سارا نہیں بنوں گی
13:33اتنی سے دنوں میں
13:36تو نہ بدلا ہو کیسے آگیا تم میں
13:40آپ کو بتا ہے
13:44لوگوں کو تو سالوں لگ جاتے ہیں بدلنے میں
13:48لیکن کبھی کبھی آپ کی زندگی میں
13:51کوئی ایسا حادثہ ہوتا ہے
13:52یا کوئی ایسی بات ہوتی ہے
13:53جو آپ کو مجبور کر دیتی ہے بدلنے کو
13:55میں تو چینج ہو گئی
14:00آپ بھی اپنے اندر تھوڑا چینج لے آئیں
14:03تم چینج کر لو
14:13ریس کرنے کی کوشش کرو
14:15میں تمہارے بابا کو دیکھتا ہوں
14:17صحیح
14:18مطلب سمجھ نہیں آرہا مجھے ایسا ہوا کیا ہے
14:29ایسے آکے سب سے گلے مل رہی تھی
14:32جیسے کوئی کارنامہ کر کے آئیے
14:34گھر سے بھاگ کے نہیں گئی تھی
14:35مطلب ہاتھ ہوتی ہے
14:39اور زبان دیکھی کیسی چل رہی تھی سب کے ساتھ
14:42یہ کیسے اتنی بڑی تبدیل اس میں آئے
14:47اس نے تمہیں کچھ بتایا ہے
14:49کہاں گئی تھی کن لوگوں کے ساتھ تھی
14:54کس سے ملی
14:55تھک گئی تھی وہ سونے چلی گئی ہے ابھی تو
14:58ہماری نیندیں آرام کر کے خود سونے چلی گئی ہے
15:01آپ خود کیوں نہیں پوچھ رہے تھے اس سے آپ کی بیٹی ہے
15:05آپ سے تو وہ رابطے میں تھی
15:07آپ کبھی بھی پوچھ سکتے تھے اس سے کہ کہاں ہے وہ کس کے پاس ہے
15:11ابھی بھی وہ اپنے کمرے میں آپ جائیے پوچھئے
15:14مجھے بھی نیند آرہی ہے
15:17جاتے ہوئے آپ لائٹ بھی بند کرتے جائیے گا
15:20موسیقی
15:40موسیقی
15:44موسیقی
16:09ہلو ہانزہ را
16:10کہوں تم
16:11کیسی ہو اور سب کیسے ہیں وہاں پہ
16:14یار تو مجھے یہ بتاؤ تمہارے پاس نائی ڈریسز نہیں ہے
16:17مجھے پتا ہوتا تو پھر میں اپنے لے آتی
16:19تم وہ چھوڑو میں تم سے کیا پوچھ رہی ہوں
16:22چھوڑ دیا
16:24حجہ مجھے بہت نیند آ رہی ہے
16:29اور ہاں تھوڑے دن تک کال مت کرنا مجھے یہاں کے معاملات دیکھنے دو
16:33لیکن جارہ مجھے بہت پریشانی ہو رہی ہے میں بہت ٹینشن میں ہوں
16:36مجھے پتا ہے کہ تم پریشان ہو ظاہر ہے
16:40لیکن یہاں پہ میں کچھ دنوں کے لئے آئی ہوں
16:43ان کچھ دنوں میں مجھے اپنا کام کرنا ہے
16:45اور تم وہاں پہ ہونا تم ان گھر والوں کا دیکھو
16:49اور ہاں وہ گھر والے ہیں میرے
16:55وہ برے نہیں ہو سکتے میں انہیں جانتی ہوں
16:58لیکن میرے گھر والے بہت برے ہیں
17:00بابا نے گصہ تو نہیں کیا
17:03ظاہر ہے کیا انہوں نے گصہ
17:06لیکن بابا ہے وہ ہاں کیا ان کا
17:11برانی مانتے ہیں ان چیز ہو کا
17:13وہاں پہ تم ماما کا خیال رکھو ٹھیک ہے
17:16وہ تمہاری شادی کروا دیں گے پاگل لڑکی
17:19تم اس بات کو سیریسکل کیوں نہیں لے رہی
17:21ہاں تو کر لوں گی میں شادی خوشی خوشی کر لوں گی ٹھیک ہے
17:24سارا مجھے بہت نینداری ہے میں سونے جا رہی ہوں
17:27اب انہیں کپڑوں میں سونگی
17:28تو تمہیں پاس نائٹ ٹریسز بھی نہیں ہیں
17:30بائے
17:31لیکن زارہ تم
17:33بہات ہی نہیں سنتی
18:03بتانی کیا کہا کر آئی ہے
18:17اس کی تو زبانی کھل گئی ہے
18:19ہاتھ بھی کھل گیا اس کا ممہ
18:22تب لوگ تو امریکہ اور یوکے جا کے ایسے تیور بدلتے ان کے
18:27لیکن ہی تو ہیدراباد جا کے اس کا دماغ خراب ہو گیا
18:30ممہ اس دن بھی اس نے مارا تھا مجھے
18:35اب آگئے آپ کو یقین
18:36ہاں ماں میری یقین آگیا میری سات نسکوں تک کو بھی یقین آ جائے گا
18:40اور اممہ کو دیکھا تھا
18:47حجیب
18:48تو سارا سے ایسے مل رہی تھی جیسے کہ بتا نہیں برسوں سے بچھڑی بھی ہو
18:52اور سنا اپنے نانوں کو کیا کہہ رہی تھی
18:55میرے باپ کی جنت
18:57مامو نے یہاں پہ اس کی زندگی آرام کر کے رکھی ہوئی ہے
19:01اور وہ مامو کو مکھن لگا رہی ہے
19:04سمجھ نہیں آرہا
19:05اور بھائی چان کو دیکھا تھا
19:07کیسے اس کے سامنے بلکل بھیگی بلی بن کے بیٹھے ہوئے تھے
19:11تب ایک تھپڑ مارا اس کے بعد چھپ ہو گئے
19:16میں نے تو سمجھا کہ میں نے اتنا بڑھ گیا ان کو
19:19کہ بال پکڑ کر جلا دیں گے
19:21یا تو کمس کم شاہ دو چار گولیاں مار دیں گے
19:23انہوں تو کچھ بھی نہیں کیا
19:25ایسے اب بھی ہو سکتا ہے ماما
19:31غیرت کے نام پہ مامو کچھ کر سکتے ہیں
19:33خبردار جو تم نے ایسی کوئی خلط حرکت کی
19:36ایک خلط قدم سے نا سارا گیم اُلٹ ہو جائے گا
19:41اب اس منور کی ماں کو آنے دو
19:45اس کو ہی بتانا پڑے گا کہ
19:49جو پارسا لڑکی کو وہ دیکھنے آ رہے ہیں نا
19:52وہ بینہ باگ کو بتائے کسی دوسرے شہر جا کے
19:55کیا کیا کرنامیں انجام کیوں اس نے
19:56بس انتظار کر لو
20:01سماتے پارے
20:07سماتے پارے
20:31یہ میں کہا ہوں
20:35میرے بابا کا گھر
20:54میرے پہلا دن میرے بابا کے ساتھ
21:00نورا تو ہینے اب خود جاکے کچھ پن لانا پڑے
21:30موسیقی
21:54موسیقی
21:56موسیقی
22:00موسیقی
22:30کیوں رکشی؟
22:32چاہی کی آریون ہے میں؟
22:36مامی
22:37اگر ناشتہ بن گیا ہے تو میرے اور ماما کے لئے روم میں بجوا دیں
22:40کیوں؟
22:43تمہارے ہاتھ ٹوٹ گئے
22:47میں تم سے بات نہیں کر رہی ہوں
22:49لیکن میں تو کہہ رہی ہوں نا تم سے بات
22:53جس کو ناشتہ کرنے نا وہ چپ چپ دائنی ٹیبل پہ آئے
22:56یہ کوئی ریسٹرون نہیں ہے
22:59اور کسی کے باپ کا مطلب
23:01میرے بابا کے علاوہ اس کو ایسے بستروں میں ناشتہ نہیں ملے گا ٹھیک ہے؟
23:12کیا ہو گیا تمہیں؟
23:14ہنگامہ کرے گی وہ دیکھنا
23:17دیکھ لوں گی
23:18دیکھنے ہی تو آئی ہوں
23:19کتنی پتہ میز ہے گئے
23:28امی کیا کہہ رہی ہوں؟
23:30کہ مجھے منور نہیں پسند لیکن بابا میری پھر بھی اس سے شادی کروا رہے ہیں تو
23:37مجھے نہیں پسند تو کس سے پسند ہے؟
23:39اس بات کیلئے مجھے ہواس کیوں دیئے تم نے؟
23:44کیسی؟
23:46تم سے اصل میں پرانا حساب نکل جاتا ہے نا میرے اس لیے؟
23:48نا میرے اس لیے؟
23:56کیوں پریشان کر رہی ہو اسے؟
23:59پریشانیاں دور ہی تو کرنے آئی ہوں میں آپ لوگوں کے؟
24:01چاہے یہ بتائیں بابا گا ہے؟
24:04کمرے میں ہوں گے اپنے
24:06ہاں تو پھر میری چاہے ان کے ساتھ ہی دے دیئے گا؟
24:09نہیں
24:10تم ان کے پاس نہیں جاری
24:14مار ڈالیں گے تمہیں؟
24:17تمہیں سو مار دیں کچھ نہیں ہوتا
24:40سوئی؟
24:42بلکہ میں کیوں ساری بولوں؟
24:45تمہیں دکھائی نہیں نا تا چش میں پہنا کرو تم
24:47ترینی سوڑ سے لگیا مجھے
24:52بھاکل آدمی
24:53اری کوئی روڈ نہیں ہے
24:54گھر ہے
24:55دیکھ کے چلو
24:57تم ہوش میں ہو؟
24:58کیسی باتیں کر رہی ہو؟
25:00جس سے مجھے بات کرنے ہی میں ویسی بات کر رہی ہوں
25:05او میں تو بھول ہی تھی کہ میں تو سارا ہوں
25:10اہم
25:12اہم
25:13میں تو
25:14ساری وہ
25:15اچانک سے آگئے
25:16گھپرا گئی میں
25:18ساری
25:23کان جا رہی ہو؟
25:25بابا کے پاس
25:29مامو وہ بہت غصے میں ہے
25:32وہ تمہاری شادی فارن کرانا چاہ رہے منبر سے
25:36لیکن
25:37میں جانتا ہوں کہ تمہارا منبر کا کوئی سین نہیں ہے
25:41تینک یو
25:43تم ہی تو ہوں امی کے بات جس کو مجھ پر یقین ہے
25:48کیا کہا تم نے؟
25:50میں نے کہا تم ہی تو ہوں امی کے بات جس کو مجھ پر یقین ہے
25:54تم نے مجھے تم کہا
25:57تو کیا کہنا ہے؟
26:00اب تے یار سارا یہ تو بتاتی تھی کہ اس کو کیا کہنا ہے
26:03ہلو
26:06اب کیا سوچ رہے ہو؟
26:09کیا پھر سے بھاگنے کا آدھا ہے؟
26:11نہیں
26:13ہزار بھاگوں گی نہیں بلکہ پورا مقابلہ کر کے جاؤں گی
26:17مامو تمہاری شادی منبر سے کریں گے
26:20پتا ہے مجھے
26:23لیکن وہ میرے باب ہیں
26:24ان کی چاہم مرسی کو کر دیں شادی؟
26:28لیکن تم نے تو کہا تھا کہ اگر تم منبر سے شادی کرو گے تو میں مار دیں گے
26:34کیا تم نے اس وقت میرے سے جھوٹ بولا تھا؟
26:40نہیں میں جھوٹ نہیں بولتی
26:43تو پھر اب شادی کے لیے راز ہی کیوں ہوگے؟
26:46چاہ کر سکتا
26:51اس گھر میں شارہ سے محبت تھوڑی نہ کرتا ہے کوئی
26:57وہ سکتا ہے کرتا ہو
26:59بس بولنے پایا
27:03ہاں تو یہ اس کا مسئلہ ہے میرا نہیں
27:08تو کیا تم منبر سے شادی کر لوگی؟
27:12ہاں تو
27:15بابا نے گایا
27:17ارے بابا کہیں گے تو میں ان کے لیے جان دینے کو بھی تیار
27:21شادی تو ایک بہت چھوٹی سی چیز ہے
27:29کام کرو تم اپنا جا رہی ہوں میں اپنے کمرے میں
27:32اس سے کیا ہو گیا ہے؟
27:38مجھے کیا ہو گیا ہے؟
27:39نہیں
27:42مجھے کیا ہو گیا؟
27:51راہ میں مجھے رہا ہوں
27:56کیونکہ میں زارہ ہوں
27:57میں زارہ ہوں
27:58میں
27:59لیکن میں ہمارے تو زارہ ہی نا
28:04میں باہر بھی جاؤں گی
28:05اور میں غلطی بھی کروں گی
28:07کیا کروں میں
28:11بابا نے زارہ کے ساتھ بہت برا سلوپ نہ کیا
28:15ٹھیک ہو وہ بس
28:17وہ لوگ اس کی شادی کروا دیں گے
28:23اور یہ لوگ میری
28:24لیکن یہ شادی ہو
28:26کیسے سکتی ہے
28:27کیونکہ زارہ تو سارے اور سارہ تو زارہ
28:31تو پریشادی بھی نہیں ہو سکتی ہے نا
28:34کیا کروں میں ابھی میں
28:38کسی سے پوچھ بھی ڈی سکتی یہاں پہ
28:40زارہ کی امی
28:48تو اتنی اچھی کیوں ہے ان سے تو جھوٹ بھی نہیں بولا جاتا
28:52مجھ سے
28:53کیا کروں میں
29:00مزا رہا ہوں
29:16میں بھائٹ جاؤں گی اور میں کوئی غلط ہی نہیں کروں گی
29:19ہاں
29:20مزا رہا ہوں
29:22مزا رہا ہوں
29:24مزا رہا ہوں
29:26تمہیں کیا ہو گیا
29:41سارہ کو کیا ہو گیا ہے
29:46سب آگل ہو گئی ہے
29:49اپنے باپ سے تھپڑ کھا کر بھی نا وہیں ڈٹکے کھڑی رہی ہے
29:53مامو نے سارہ کو مارا ہے
29:55لیکن پھر اس نے رکشی کو مارا
29:59سارہ نے
30:03سارہ نے رکشی کو مارا ہے
30:05آپ کی طبیعت صحیح ہے
30:07میں بلکل ٹھیک ہوں
30:09لیکن اسے پتہ نہیں
30:11اور تو اور وہ
30:13روبر سے شادی کرنے سے ڈر بھی نہیں رہی ہے
30:16ہم مجھے کہہ کے گئی ہے کہ
30:20اپنے بابا کے ساتھ بیٹھ کے چائے پینے جا رہی ہوں
30:22وہ خون پینے کو تیار بیٹھے ہیں
30:25اور
30:28یہ چائے پینے کی تیاری میں
30:30بہت خبرات ہو رہی ہے
30:33مجھے رکھتا ہے کچھ بڑا ہنگامہ ہونے جا رہے
31:03مجھے لگا سو رہے ہیں
31:13باپ جب تک ہمیشہ گیری ناس ہو جائے نا بیٹھا
31:17اس سے سویا با نہیں سمجھنا چاہیے
31:21اب کیوں ایسی باتیں کرتے ہیں
31:24جا چلو
31:26اب بتاؤ کیا بات
31:42اپا جی
31:46میں زہرہ کی وجہ سے بہت پریشان ہوں
31:50شرات کو نین نہیں آتی
31:54پھر چلے گئی کیا کراچی
31:56ادھر ہی ہے لیکن
31:58تو پھر کیا کیا اس نے
32:00اب با جی رات کو میں اس کے کمرے میں گئی
32:06نماز پڑھ رہی تھی اور آلفال بک رہی تھی
32:10کہ یا اللہ
32:13سارا کی حفاظت کرنا
32:16سارا اچھی لڑکی ہے
32:18خود کو یقین دلارہی ہے کہ وہ اچھے لڑکی ہے اور دعا مانگ رہی ہے اپنے نہیں
32:27ویسے بچپن میں سکھائی تھی میں نے اس سے نماز
32:32سنکے بہت اچھے لگا کہ وہ نماز پڑھ رہی ہے
32:35اچھے لگ رہا ہے کچھ گڑھ بڑھ ہے
32:39ہمیں اسے کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے
32:42حد ہو گئی
32:43وہ نماز پڑھ رہی ہے دعائیں مانگ رہی ہے
32:46تو تمہیں گڑھ بڑھ نظر آ رہی ہے
32:48تمہیں علاج کرانا چاہیے اپنا
32:53اور خدا کے واسے اس کے سامنے مت بول دینا
32:55برنا پورے گھر کو ہسپتال نہ بنایا ہے
32:58اس نے زارا اس کا نام نہیں ہے
33:00اباجی میں بہت سیریس ہو کر یہ بات کر دیا ہوں
33:04کچھ گڑھ بڑھ ضرور ہے
33:08میں ابھی بہت سیریس ہو کر یہ بات کر رہوں
33:10کہ تمہیں گڑھ جی جانا چاہیے
33:11اور اپنا علاج کرانا چاہیے
33:13دماغ کے اچھے اچھے
33:18ڈاکٹر ہیں وہاں ٹھیک تھاک علاج کریں گے تمہارا
33:20چلو جاؤ بسے
33:22بلا کے لیے کرو
33:23گھر رہی ہوں کالز فون ہی نہیں اٹھا رہی
33:26حد کرتی ہو نا تم بھی
33:28وہ کراچی میں نہیں ہے
33:30اپنے کمرے میں ہے یہاں ہے
33:31تو فون کیوں کر رہی ہوں سے جا کے اسے کمرے سے اٹھا گے لیا
33:34اور اس کے سامنے کچھ کہنا مت
33:38خدا کے واس لے
33:39خاموش ہے تو اسے خاموشی رہنے دو
33:42سارا
33:51میکنیاں
33:52میکنیاں
33:54میکنیاں
33:56میکنیاں
33:58سارا
34:05یہاں
34:08جی بابا
34:12کیا کر رہے ہیں تو مجھے
34:15وہ آپ کو ڈونڈ رہی تھی میں تو
34:18کیوں
34:20وہ
34:22نہیں سوچا کہ ہم دونوں چاہ چاہ پیلے
34:26نہیں مجھے چاہے تو نہیں بھی نہیں لیکن مجھے بات کرنی ہے تم سے
34:30ضرور
34:32کریں آپ بات آپ سو باتیں کریں
34:34آپ کی آواز تو میں گھنٹوں سن سکتے ہیں
34:40منور کو کب سے جانتی ہے
34:42آپ
34:46آپ کو کب سے بتا ہے منور کے بارے میں
34:48میں تم سے پوچھ رہا ہوں اور تم الٹا
34:50بابا آپ
34:52ایک دفعہ میری ملاقات کروا سکتے ہیں منور سے
34:54آئے بھائی جان
34:56یہ کیا بول رہی ہے آپ کی بیٹی
34:58پتہ
35:00اتنی بھی شرم نہیں ہے کہ خود اپنے موں سے
35:02کہہ رہی کہ اس سے ملاقات کرنی ہے
35:04کیا ہوگی آپ کو
35:06بات کر رہی ہوں
35:08نا میں اپنے بابا سے
35:10تو گنے نے
35:12ہاں بابا کیا بول رہتا ہے آپ
35:18میں تمہاری جان لے لوں گا اگر کچھ بھی
35:24ہاں بابا
35:28جان دی بھی آپ نے جان لے بھی آپ لیں گے
35:30یہ کیا بات ہوئی
35:32ارے بھائی جان
35:36اگر میری بیٹی ایسے بات کرتی
35:40تو میں تو رکشی کی جان لے لوں گی
35:42تمہیں تمہیں
35:44پانچ میں جھک جائیں بھپو
35:48آپ نے مجھے زندہ چھوڑ گیا یہی آپ نے ایک بہت اچھا کام کیا
35:52میرا باپ نا آپ کے سامنے کھڑا ہوئے
35:54تو ان کے سامنے میرے باپ بننے کی کوشش مت کریں آپ
35:58آپ نے میرے باپ بننے کی کوشش مت کریں آپ
Comments

Recommended