• 1 year ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:32وہ بہت اچھی لڑکی ہے
00:34وہ میرے لئے بہت کچھ کر رہی ہے
00:38زارہ
00:39شیر پہ شک نہیں ہوتا
00:45زارہ
00:47شیر بھی بار بار شیر شیر نہیں کرتا
00:53زارہ کو حفظ آمان میں رکھنا
00:58اس کی حفاظت کرنا وہ اچھی لڑکی ہے
01:00کیا یہ
01:02اپنی بات پہ دیتی میں ممہ
01:05میں نے سنائے کہ جب آپ
01:08دعا میں ڈیریکٹ نام لیتے ہو نا
01:10تو علمیہ آپ کی دعا جلدی قبول کر لیتا ہے
01:12ویڈیو میں دیکھا تھا میں نے
01:13تو پھر میں وہ کر دیتی
01:14تم نماز مرتی ہو
01:19کب سے
01:21آپ کو کیوں بتاؤں میں
01:23یہ میرا اور علمیہ کا معاملہ ہے نا
01:27اب جب بھی میں نماز پڑھوں گی
01:29کیا میں آپ کو آکے بتاؤں گی
01:30چینیل نہیں آ رہی ہے
01:40چھے گھبراہٹ ہوتی ہے
01:43جب بھی تمہارے ساتھ کوئی پرابلم ہوتی ہے
01:46سچ سچ پتاؤں
01:47کیا ہوا ہے
01:48چھے گھبراہ Rico
01:56چھے گھدnder
01:56چھے گھرام P druژیونionen
02:01مجھے گو
02:03پرشاندوں میں آپ کی سامنے ہوگا
02:07تو چچوڑ کر تو نہیں جاوگی نا
02:31موسیقی
02:45اس کوشش کروں گا کہ اس دفعہ یہ آ جائے
03:11تو اس مصیبت سے جان چھوڑانوں ہمیشہ ہمیشہ کنے
03:15رکشی یہ تم ایک کام کرو
03:19اگر یہ آ جاتی ہے سارا ابھی تو جل سے جل جو اس کے رشتے والے ہیں نا ان کو بلاؤ
03:26بیسے مامو آپ نے پتا کیا کہ سارا اس بار کس کے ساتھ گئی تھی
03:40آئیگی آئیگی تو پوچھ لینے کس کے ساتھ گئی
03:43چی مامو ضرور پوچھ لنگی
03:52مامو آپ کی کنے
04:02مامو آپ کی کنے
04:11مامو آپ
04:14مامو آپ
04:17آپ
04:18موسیقی
04:48اچھا سنو
04:49تم پلیز میری بات سنو
04:54اپنا بہت خیال لکھنا
04:55کیونکہ تمہاری ماما جو ہے نا وہ تو
04:57تمہاری ماما
04:59تمہاری ماما کیا ہوتا ہے سارا
05:01میں نے تمہیں کتنی دفعہ بولا ہے کہ ان کو ماما بولا کرو
05:04ورنہ ان کو شک ہو جائے گا
05:06صحیح
05:07ٹھیک ہے ساری
05:08اور
05:09پپو جائنا
05:11میں نے تمہیں بتایا ہے وہ کیسی ہیں
05:13ان سے بچ کے رہنا وہ بہت غصہ
05:15ارے مجھے پتا ہے وہاں پہ کیسے رہنا ہے اور کیسے نہیں
05:17اب ایسے بھی
05:19ماں پہ بابا بھی تو ہوں گے
05:21اچھا تو زیادہ خطرہ ہے
05:25ایڈا جہاں آپ کا باپ ہوتا ہے نا
05:28وہاں خطرے کو خطرہ ہوتا ہے
05:30میں ماں آپ کا گھر آ گیا
05:32اچھا میں
05:34گھر آ گیا
05:35تم ماں پہ سائی چیزیں سمالو
05:37میں یہاں سمالتے ہوں
05:38بائے
05:39نہیں نہیں زارا میری بات سلو میری
05:41تم
05:43کتنے ہو گئے
05:44تو سزار ہو گئے
05:46کتنے ہو گئے
05:49کیوں ہے
05:51کون سے بابا سے ملنا ہے اس سے
05:53ہاں پہ تو سب
05:55سب پاپ بننے کی کوشش کرتے ہیں
05:58چاری
06:00وہاں پھس گئی ہے میری وجہ سے
06:02کیا ہوگا
06:04اب تک تمہاری لادلینی آئی
06:17لگتا ہے پھر بھاگ گئی ہے
06:19آتی ہوگی
06:22آپ کو کونسا میری بیٹی کے آنے کی خوشش ہے
06:25اسے بہت زبان چرنے لگی تمہاری
06:31آپ کے ذہن سے تو کمی تیز چلتی ہے میری زبان
06:35مامو میں دیکھ کے آتی ہوں
06:48وہ اس کو دیکھ کے کہیں آپ کی طبیت خراب نہ ہو جائے
06:51میں دیکھتی ہوں
06:52میں ابھی دیکھتی ہوں کہ
07:02آپ اس آئیے کیسے
07:03بابا
07:08تم میرے باپ کے گھر میں کیا کر رہی ہو ہے
07:21تمہاری اتنی ہمت
07:23اگر اپتہ نے میرے اوپر ہاتھ اٹھایا نا
07:26تو قسم خدا کی تمہارے ہاتھ توڑ دوں گی میں
07:29مامو
07:30آواز کیا دے رہی ہو ہے
07:31ایک دفعہ میں سنائی نہیں دیتا تمہیں
07:36ہاتھ کیا تمہارے ہمیں بھی توڑ دوں گی میں
07:38مامو
07:40تمہاری ہمت میری بیٹی میں تمہارے ہاتھ اٹھاؤ گی
07:43پھو یار آتی ہمار پیٹ شروع کر دیا آپ نے
07:46پھلے ملتو نہیں مجھ سے
07:48کیسی ہیں آپ
07:49آپ مجھے پہلے ڈلاتی تھی نا
07:53میں آپ کو ڈھرانے آگئی
07:54کیا ہو گیا تمہیں
08:00یہ کیا یہ کیا کر رہی ہو
08:02امی
08:06کیسی ہے
08:08میں بہت یاد کیا آپ کو بابا کھائیں
08:18بابا
08:21بابا
08:22مجھے ریسیف کرنے کیوں نہیں آئے میں نے
08:39میرے آپ کو بولا تا نہ پائے گا
08:42میں اپنی دعاوں میں یار آرب سے بھی تیری بات کروں
08:48میں اپنی دعاوں میں یار آرب سے بھی تیری بات کروں
08:56کیوی لڑکی کو اسی طرح استقبال کرتے ہیں
09:07اس نے آتی ساتھ
09:12تم چپ کر کے بیٹھو
09:13ایک باب بیٹی بات کر رہے ہیں
09:18تو کسی اور کی بیٹی کو بیچ میں بولنا نہیں چاہیے
09:20بھائی جان
09:26دیکھیں تو صحیح کیا
09:27بپا آپ بھی بولا ہے میں نے
09:28سرائی نہیں دیتا آپ کو
09:30کہاں تھی تم
09:36پوچھ رہا ہوں نہ میں کس کے ساتھ آئی ہو واپس
09:43بابا اگر میں کسی کے ساتھ گئی ہوتی نا تو میں واپس نہیں آتی
09:48اور دوسری بات یہ میں کیاب میں آئی ہوں
09:54میرے پاس پروف ہے میں آپ کو دکھا سکتی ہوں
09:57دیسری بات یہ سارا
10:02میں اس لئے گئی تھی اس گھر سے
10:04کیونکہ ان دونوں نے مجھے پریشان کیا تھا
10:13اگر میں آپ کو بچہ باتا دوں کہ میں کیوں گئی تھی
10:15کہ آپ میرا یقین کریں گے
10:19نہیں نا
10:24ہم میرے لئے جاگے اتنی دیر
10:31سو جائیں لیٹ ہو گیا
10:35کہ تبیت نہ خراب ہو جائے
10:36اپنا گسہ ہولڈ کریں صبح تک پھر
10:38صبح آؤٹ کے کر لیے گا جو کرنا
10:40نا دی کریں
10:48موسیقی
10:57موسیقی
10:58موسیقی
11:01موسیقی
11:03موسیقی
11:10موسیقی
11:12موسیقی
11:14موسیقی
11:15موسیقی
11:16موسیقی
11:17موسیقی
11:18موسیقی
11:19موسیقی
11:20موسیقی
11:21موسیقی
11:22تو میں دیکھ رہوں گی
11:22لیکن
11:25لیکن اس نے اپنے ہو لیا کیا بنایا ہوا ہے
11:29اب کیا ہوگا
11:31تو بدھن لی تو
11:32چھار دیر میں کتنا بدھن سکتی ہے
11:35چھار کے دیکھنے اوپر
11:42چلو
11:52کون ہو تم
11:54تم میری سارا ہو ہی نہیں سکتے
11:59وانا اتنا کچھ سہنے کے بعد تو
12:04اتنا کونفیڈنس کہاں سے آیا بیٹا تم میں
12:09صحیح کہہ رہی آپ
12:11میں آپ کی سارا نہیں ہوں
12:14بدل گئی ہوں میں لیکن میں خوش ہوں
12:16لوگ تو ایک دن گھر سے باہر رہتے ہیں اور اتنا بدل جاتے ہیں
12:20میں تو کافی دن گھر سے باہر رہی ہوں
12:22تو سوچیں آپ
12:24میری سارا کبھی غلط کچھ کریں نہیں سکتے
12:29غلط نہیں کروں گی میں
12:30لیکن اپنے ساتھ غلط ہونے بھی نہیں دوں گی
12:34کیا کرنے والی ہو بیٹا تم
12:37جو بھی کروں گی اس با مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
12:43بتائیں
12:44آپ کریں گی میری مدد
12:48میں
12:50میں کیسے کروں گی
12:53تمہارے بابا تمہاری شادی
12:56کرانے پر تلے ہوئے ہیں اس وقت
12:58سو میں نے آپ کو بہت یاد کیا
13:02میں نے بھی تمہیں بہت مس کیا
13:04لیکن تمہیں میری ذرا بھی یاد نہیں آئی
13:09تم جھوٹ بول رہی ہو مجھ سے
13:10میں جھوٹ نہیں بولتی ہمیں
13:12خاک
13:14کہاں مان رکھا تم نے اپنی ماں کا
13:17کتنی دعائیں مانگی میں نے تمہارے لیے
13:20تمہاری خیریت کے لیے
13:22آپ مجھے ایسا مت دیکھیں
13:30کیونکہ بدلنے والی نہیں ہوں میں
13:32واپس سے وہ سارا نہیں بنوں گی
13:33اتنی سے دنوں میں
13:36تو نہ بدلاؤ کیسے آگیا تم میں
13:40آپ کو بتا ہے
13:44لوگوں کو تو سالوں لگ جاتے ہیں بدلنے میں
13:48لیکن کبھی کبھی آپ کی زندگی میں
13:51کوئی ایسا حادثہ ہوتا ہے
13:52یا کوئی ایسی بات ہوتی ہے
13:53جو آپ کو مجبور کر دیتی ہے بدلنے کو
13:55میں تو چینج ہو گئی
14:00آپ بھی اپنے اندر تھوڑا چینج لے آئیں
14:03تم چینج کر لوں
14:13ریس کرنے کی کوشش کروں
14:15میں تمہارے بابا کو دیکھتوں
14:17صحیح
14:18مطلب سمجھ نہیں آرہا
14:27مجھے ایسا ہوا کیا ہے
14:29ایسے آکے سب سے گلے مل رہی تھی
14:32جیسے کوئی کارنامہ کر کے آئی
14:34یہ گھر سے بھاگ کے نہیں گئی تھی
14:35مطلب ہاتھ ہوتی ہے
14:39اور زبان دیکھی
14:41کیسی چل رہی تھی سب کے ساتھ
14:43یہ کیسے اتنی بڑی تبدیل
14:47اس میں آیا
14:47اس نے تمہیں کچھ بتایا
14:48کہاں گئی تھی
14:53کن لوگوں کے ساتھ تھی
14:54کس سے ملی
14:55تھک گئی تھی
14:56وہ سونے چلی گئی ہے ابھی تو
14:58ہماری نیندیں آرام کر کے
15:00خود سونے چلی گئی ہے
15:01آپ خود کیوں نہیں پوچھ رہے تھے
15:04اس سے آپ کی بیٹی ہے
15:05آپ سے تو وہ رابطے میں تھی
15:07آپ کبھی بھی پوچھ سکتے تھے
15:09اس سے کہ کہاں ہے وہ
15:10کس کے پاس ہے
15:11ابھی بھی وہ اپنے کمرے میں
15:13آپ جائیے
15:14پوچھئے
15:15مجھے بھی نیند آرہی ہے
15:17جاتے ہوئے آپ
15:19لائٹ بھی بند کرتے جائیے گا
15:20موسیقی
15:21موسیقی
15:22موسیقی
15:24موسیقی
15:54موسیقی
16:09موسیقی
16:10موسیقی
16:11موسیقی
16:12موسیقی
16:13موسیقی
16:14موسیقی
16:15موسیقی
16:16موسیقی
16:17موسیقی
16:18موسیقی
16:19موسیقی
16:20موسیقی
16:21موسیقی
16:23چھوڑ دیا
16:24حجہ مجھے بہت نیند آ رہی ہے
16:29اور ہاں
16:30تھوڑے دن تک کال مت کرنا مجھے یہاں کے معاملات دیکھنے دو
16:33لیکن زارہ مجھے بہت پریشانی ہو
16:35اور یہ میں بہت ٹینشن میں آؤں
16:36مجھے پتہ ہے کہ تم پریشان ہو
16:39ظاہر ہے
16:39لیکن یہاں پہ میں کچھ دنوں کے لئے آئی ہوں
16:43اور کچھ دنوں میں مجھے اپنا کام کرنا ہے
16:45اور تم وہاں پہ ہونا
16:47تم ان گھر والوں کا دیکھو
16:49اور ہاں
16:53وہ گھر والے ہیں میرے
16:55وہ برے نہیں ہو سکتے
16:57میں انہیں جانتی ہوں
16:58لیکن میرے گھر والے بہت برے ہیں
17:00بابا نے گصہ تو نہیں کیا
17:03ظاہر ہے کیا انہوں نے گصہ
17:06لیکن بابا ہے وہ
17:10ہاں کیا ان کا
17:11برانی مانتے ہیں ان چیزوں کا
17:13وہاں پہ تم ماما کا خیال رکھو
17:16ٹھیک ہے
17:16وہ تمہاری شادی کروا دیں گے پاگل لڑکی
17:19تم اس بات کو سیریسکل کیوں نہیں لے رہی
17:21ہاں تو کر لوں گی میں شادی
17:23خوشی خوشی کر لوں گی
17:24ٹھیک ہے
17:24سارا مجھے بہت نینداری میں سونے جا رہی
17:27اب انہیں کپڑوں میں سونگی
17:28تو تمہاری پاس نائٹ ٹریسز بھی نہیں ہے
17:30بائی
17:31لیکن زارہ تم
17:33بہات ہی نہیں سنتی
17:37موسیقی
17:38موسیقی
17:39موسیقی
17:40موسیقی
17:41موسیقی
17:42موسیقی
17:43موسیقی
17:44موسیقی
17:45موسیقی
17:46موسیقی
17:48موسیقی
17:49موسیقی
17:50موسیقی
17:51موسیقی
17:52موسیقی
17:53موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
17:57موسیقی
18:15پتہ نہیں کیا کہا کر آئی ہے
18:17اس کی تو زبانی کھل گئی ہے
18:19ہاتھ بھی کھل گیا اس کا ممہ
18:22مطلب لوگ تو امریکہ اور یوکے جا کے
18:26ایسے تیور بدلتے ان کے
18:27لیکن یہ تو ہیدراباد جا کے اس کا دماغ خراب ہو گیا
18:30ممہ اس دن بھی اس نے مارا تھا مجھے
18:35اب آگئے آپ کو یقین
18:36ہاں ممہ میری یقین آگیا
18:38میری سات نسکلوں تک کو بھی یقین آ جائے گا
18:44اور اممہ کو دیکھا تھا
18:46حجیب
18:48تو سارا سے ایسے مل لی تھی
18:50چیسے کہ پتہ نہیں برسوں سے بچھڑی بھی ہو
18:52اور سنا اپنے نانوں کو کیا کہہ رہی تھی
18:55میرے باپ کی جنت
18:57مامو نے یہاں پہ اس کی زندگی آرام کر کے رکھی ہوئی ہے
19:01اور وہ مامو کو مکھن لگا رہی ہے
19:04سمجھ نہیں آرہا
19:05اور بھائی چان کو دیکھا تھا
19:07کیسے اس کے سامنے بلکل بھیگی بلی بن کے بیٹھے ہوئے تھے
19:10تب ایک تھپڑ مارا اس کے بعد چپ ہو گئے
19:16میں نے تو سمجھا کہ میں نے اتنا بڑھکایا ان کو
19:19کہ بال پکڑ کر جلا دیں گے
19:21یا تو کم از کم شاید دو چار گولیاں مان دیں گے
19:23انہوں نے تو کچھ بھی نہیں کیا
19:25ایسے اب بھی ہو سکتا ہے ماما
19:31غیرت کے نام پہ مامو کچھ کر سکتے ہیں
19:33خبردار جو تم نے ایسی کوئی خلط حرکت کی
19:36ایک خلط قدم سے نہ سارا گیم اُلٹ ہو جائے گا
19:41اب اس منور کی ماں کو آنے دو
19:46اس کو ہی بتانا پڑے گا کہ جو پارسا لڑکی کو وہ دیکھنے آ رہے ہیں نا
19:52وہ بینہ باگ کو بتائے کسی دوسرے شہر جا کے کیا کیا کرنا میں انجام کیوں اس نے
19:56بس انتظار کر لو
20:00سمجھ سے بار ہے
20:07موسیقی
20:30یہ میں کہا ہوں
20:52میرے بابا کا گھر
20:54میرے پہلا دن میرے بابا کے ساتھ
21:00موسیقی
21:04موسیقی
21:05اب دونک لگتر ہے مجھے
21:07موسیقی
21:08نورا تو ہیں
21:10اب خود جا کے کچھ پھلانا پڑے
21:12موسیقی
21:14موسیقی
21:20موسیقی
21:50موسیقی
22:20مازوک سے نہیں ہے
22:21کسی کا موہ توڑنے پہ آئے نا
22:23تو اس کا موہ توڑ کے اس کے ہاتھ میں دے سکتے
22:25کیوں رکشی
22:31چاہی کیاریوں نے مہ
22:33مامی
22:36اگر ناشتہ بن گیا ہے تو میرے اور ممہ کے لئے روم میں بجوا دیں
22:39کیوں
22:40تمہارے ہاتھ ٹوٹ گئے
22:44تمہارے ہاتھ ٹوٹ گئے
22:44میں تم سے بات نہیں کر رہی
22:48لیکن میں تو گاہ رہی ہوں
22:50نا تم سے بات
22:51جس کو ناشتہ کرنے
22:54وہ چپ چپ دائنی ٹیبل پہ آئے
22:55یہ کوئی ریسٹرون نہیں ہے
22:57اور کسی کے باپ کا مطلب
23:00میرے بابا کے علاوہ
23:03اس کو ایسے بستروں میں ناشتہ نہیں ملے گا
23:05ٹھیک ہے
23:05کیا ہوں گیا تمہیں
23:14ہنگامہ کرے گی وہ
23:16دیکھنا
23:17دیکھ لوں گی
23:18دیکھنے ہی تو آئی ہوں
23:19کتنی بتمیز ہے یہ
23:21امی کیا کہہ رہی ہیں
23:29کہ مجھے منور نہیں پسند لیکن بابا میری پھر بھی اس سے شادی کروا رہے ہیں تو
23:35یہ نہیں پسند تو کس سے پسند ہے
23:39اس بات کیلئے مجھے آواز کیوں دیئے تم نے
23:43اسی
23:45تم سے اصل میں پرانا حساب نکل جاتا ہے نا میرے اس لیے
23:49کیوں پریشان کر رہی ہو اسے
23:58پریشانیاں دور ہی تو کرنے آئی ہوں میں آپ لوگوں کے
24:01چھے یہ بتائیں بابا گا ہے
24:04کمرے میں ہوں گے اپنے
24:07ہاں تو پھر میری چاہے ان کے ساتھ ہی دے دیے گا
24:09ہاں نائیں
24:10تم ان کے پاس نہیں جا رہی
24:12مار ڈالیں گے تمہیں
24:16تمہیں سو مار دیں
24:18کچھ بھی ہوتا
24:39بلکہ میں کیوں ساری بولوں
24:43تمہیں دکھائی نہیں لیتا چشمیں پہنا کرو تم
24:47تمہیں سوڑ سے لگی ہے مجھے
24:49بھاکل آدمی
24:53ارے کوئی روڈ نہیں ہے
24:55گھر ہے
24:55دیکھ کے چلو
24:56تم ہوش میں ہو
24:58کیسے باتیں کر رہی ہو
25:00جسے مجھے بات کرنے ہی
25:01میں ویسی بات کر رہی ہوں
25:03او میں تو بھولی گئی تھی
25:07کہ میں تو سارا ہوں
25:08میں تو
25:13ساری وہ
25:15اچانک سے آگئے
25:16گھپرا گئے میں
25:18ساری
25:19کان جا رہی ہو
25:24بابا کے پاس
25:27مامو وہ بہت غصے میں ہے
25:32وہ تمہاری شادی فورن کرانا چاہ رہے منبر سے
25:35لیکن
25:37میں جانتا ہوں کہ تمہارا وہ منبر کا کوئی سین نہیں ہے
25:39تینک یو
25:42تم ہی تو ہو امی کے بات جس کو مجھ پر یقین ہے
25:47کیا کہا تم نے
25:50میں نے کہا تم ہی تو ہو امی کے بات جس کو مجھ پر یقین ہے
25:54تم نے مجھے تم کہا
25:56تو کیا کہنا ہے
25:59اب پھر یار سارا یہ تو بتا دیتی کہ اس کو کیا کہنا ہے
26:04ہلو
26:06اب کیا سوچ رہے ہو
26:07کیا پھر سے بھاگنا کر آدھا ہے
26:11نہیں
26:13ہزار بھاگوں گی نہیں بلکہ پورا مقابلہ کر کے جاؤں گی
26:17مامو تمہاری شادی منبر سے کریں گے
26:21پتا ہے مجھے
26:23لیکن وہ میرے بابا ہے
26:25ان کی جان مرزی کو کر دیں شادی
26:28لیکن تم نے تو کہا تھا کہ
26:31اگر تم منبر سے شادی کرو گے تو
26:33میں مار دیں گے
26:34کیا
26:37انہوں نے اس وقت میرے سے جھوٹ بولا تھا
26:40نہیں
26:41میں جھوٹ نہیں بولتی
26:43تو پھر
26:44اب شادی کے لیے رازی کیوں ہوگی
26:46چاہ کر سکتا
26:52اس گھر میں سارا سے محبت تھوڑی نہ کرتا ہے کوئی
26:56وہ سکتا ہے کرتا ہو
26:59بس
27:00بولنے پایا
27:02آہاں تو یہ اس کا مسئلہ ہے میرا نہیں
27:06تو کیا
27:09تم منبر سے شادی کر لوگی
27:12ہاں
27:13تو
27:14بابا نے گھر
27:17ارے بابا کہیں گے
27:19تمہیں ان کے لیے جان دینے کو بھی تیار
27:20شادی تو ایک بہت چھوٹی سی چیز ہے
27:23کام کرو تم اپنا جا رہی ہو میں اپنے کمرے میں
27:32اس سے کیا ہو گیا ہے
27:39مجھے کیا ہو گیا
27:43میں جا رہا ہوں
27:51میں جا رہا ہوں
27:52میں باہر جاؤں گی
27:55اور میں کوئی غلطی نہیں کروں گی کیونکہ میں جا رہا ہوں
27:57میں جا رہا ہوں
27:58میں
27:59لیکن میں تو سا رہا ہی نا
28:04میں باہر بھی جاؤں گی اور میں
28:06میں غلطی بھی کروں گی
28:07کیا کروں میں
28:11بابا نے زارہ کے ساتھ بہت برا سلوپ نہ کیا ہو
28:15ٹھیک ہو وہ بس
28:17وہاں پہ وہ لوگ اس کی شادی کر با دیں گے
28:23اور یہاں پہ یہ لوگ میری
28:24لیکن یہ شادی ہو کیسے سکتی ہے
28:27کیونکہ زارہ تو سار ہے اور سارہ تو زار ہے
28:31تو پری یہ شادی بھی نہیں ہو سکتی ہے نا
28:34کیا کروں میں ابھی میں کسی سے پوچھ بھی نہیں سکتی
28:40یہاں پہ
28:40زارہ کی امی
28:48تو یہ اتنی اچھی کیوں ہے ان سے تو جھوٹ بھی نہیں بولا جاتا مجھ سے
28:59کیا کروں میں
29:00مزا رہا ہوں
29:16میں بھائٹ جاؤں گی
29:17اور میں کوئی غلطیں نہیں کروں گی
29:19مزا رہا ہوں
29:21مزا رہا ہوں
29:23مزا رہا ہوں
29:25تمہیں کیا ہو گیا
29:41سارہ کو کیا ہو گیا
29:46سب آگل ہو گئی ہے
29:49اپنے باپ سے تھپڑ کھا کر بھی نہ وہیں ڈٹکے کھڑی رہی ہے
29:53مامو نے سارہ کو مارا ہے
29:56لیکن پھر اس نے رکشی کو مارا
29:59سارہ نے
30:03سارہ نے رکشی کو مارا ہے
30:05آپ کی طبیعت صحیح ہے
30:07میں بلکل ٹھیک ہو
30:09لیکن اسے پتہ نہیں
30:11اور تو اور وہ
30:13روبر سے شادی کرنے سے ڈر بھی نہیں رہی ہے
30:16ہم مجھے کہہ کے گئی ہے کہ
30:20اپنے بابا کے ساتھ بیٹھ کے چائے پینے جا رہی ہوں
30:22وہ خون پینے کے تیار بیٹھ ہیں
30:25اور یہ چائے پینے کی تیاری میں ہے
30:31بہت خبرات ہو رہی ہے
30:33مجھے رکھتا ہے کوئی بڑا ہنگامہ ہونے جا رہے
30:55جاگ رہا ہوں بے
31:08مجھے لگا سو رہے ہیں
31:12باپ جب تک ہمیشہ گرینا سو جائے نا بیٹھا
31:17اس سے سویا با نہیں سمجھنا چاہیے
31:21اب کیوں ایسی باتیں کرتے ہیں
31:24چاہ چلو
31:26اب بتاؤ کیا بات
31:42اپا جی
31:46میں زہرہ کی وجہ سے بہت پریشان ہوں
31:49اپا جی رات کو نیند نہیں آتی
31:54پھر چلے گئی کیا کراچی
31:56ادھر ہی ہے لیکن
31:58تو پھر کیا کیا اس نے
32:00اب با جی رات کو میں اس کے کمرے میں گئی
32:06نماز پڑھ رہی تھی اور آل فال بک رہی تھی
32:10کہ یا اللہ
32:13سہرہ کی حفاظت کرنا
32:16سہرہ اچھی لڑکی ہے
32:18خود کو یقین دلارہی ہے کہ وہ اچھی لڑکی ہے
32:26اور دعا مانگ رہی ہے اپنے نہیں
32:27ویسے بچپن میں سکھائی تھی میں نے اس سے نماز
32:32سنکے بہت اچھا لگا کہ وہ نماز پڑھ رہی ہے
32:35اچھے لگ رہا ہے کچھ گڑھ بڑھ ہے
32:39ہمیں اسے کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے
32:42ہاتھ ہو گئی
32:43وہ نماز پڑھ رہی ہے
32:45دعائیں مانگ رہی ہے
32:46تو تمہیں گڑھ بڑھ نظر آ رہی ہے
32:48تمہیں علاج کرانا چاہیے اپنا
32:53اور خدا کے باس سے اس کے سامنے مت بول دینا
32:55بنا پورے گھر کو ہسپتال نہ بنایا
32:58اس نے زارہ اس کا نام نہیں ہے
32:59اباجی میں بہت سیریس ہو کر یہ بات کر دیا ہوں
33:04کچھ گڑھ بڑھ ضرور ہے
33:08میں ابھی بہت سیریس ہو کر بات کر رہوں
33:10کہ تم ہی کرا جی جانا چاہیے
33:11اور اپنا علاج کرانا چاہیے
33:13دماغ کے اچھے اچھے ڈاکٹر ہیں وہاں
33:19ٹھیک ٹھاک علاج کریں گے تمہارا
33:20چلو جاؤ بسے بلا کے لیے کرو
33:23گھر رہی ہوں کالز فون ہی نہیں اٹھا رہی
33:26حد کرتی ہو نا تم بھی
33:28وہ کراچی میں نہیں ہے
33:30اپنے کمرے میں ہے یہاں ہے
33:31تو فون کیوں کر رہی ہوں سے
33:33جا کے اس کو سے کمرے سے اٹھا گے لیا
33:34اور اس کے سامنے کچھ کہنا مت
33:38خدا کے وصلے
33:39خاموش ہے تو اسے خاموش ہی رہنا دو
33:42سارہ
34:05یہاں آؤ
34:08جی بابا
34:12کیا کر رہی تھی تم ابھی
34:15وہ آپ کو ڈھون رہی تھی میں تو
34:18کیوں
34:20وہ
34:23نہیں سوچا کہ ہم دونوں
34:25ساتھ چائے پی لیں
34:26نہیں مجھے چائے تو نہیں بھی نہیں لیکن
34:29مجھے بات کرنی ہے تم سے
34:30ضرور
34:31کریں آپ بات آپ سو باتیں کریں
34:33آپ کی آواز تمہیں گھنٹوں سن سکتے
34:38منور کو کب سے جانتی ہے
34:42آپ کو کب سے پتا ہے منور کے بارے میں
34:48میں تم سے پوچھ رہا ہوں اور تم الٹا
34:50بابا آپ
34:52اب ایک دفعہ میری ملاقات کروا سکتے ہیں منور سے
34:54آئے بھائی جان
34:56یہ کیا بول رہی ہے آپ کی بیٹی
34:59پہ تب اتنی بھی شرم نہیں ہے کہ خود اپنے
35:02موہ سے کہہ رہی کہ اس سے ملاقات کرنی ہے
35:04کیا ہوگیا بپو
35:06بات کری ہوں نا میں اپنے بابا سے
35:10تو کرنے دیں
35:12ہاں بابا کیا بول رہتے ہیں
35:18میں تمہاری جان لے لوں گا اگر کچھ بھی
35:24ہاں بابا
35:25جاندی بھی آپ نے جان لے بھی آپ لیں گے
35:31یہ کیا بات ہوئی
35:32ارے بھائی جان
35:36اگر میری بیٹی ایسے بات کرتی
35:40تو میں تو رکشی کی جان لے لوں گی
35:42تمہیں تمہیں
35:43تانچ پہ رکھ جائیں پپو
35:45آپ نے مجھے زندہ چھوڑ گیا
35:49یہی آپ نے بہت اچھا کام کیا
35:51میرا باپ نا آپ کے سامنے کھڑا با ہے
35:58تو ان کے سامنے میرے باپ بننے کی کوشش مت کریں آپ
36:00موسیقی
36:10موسیقی
36:12موسیقی
36:14موسیقی

Recommended