- 6 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00میں اپنی بیوی کو یہاں سے الگ رکھوں
00:17یہاں نہیں رہنا چاہتا
00:19لیکن بیٹا ہم ابھی بیٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
00:25آجو آجو سمل کے
00:27حرام سے آؤ
00:30ہوا کیا ہے تمہیں
00:32بیٹھو یہاں
00:36کیا ہوا ہے
00:42ہتاو تو صحیح
00:44کل رات منورت کی طبیت خراب ہو گی تھی تو
00:49اتفاق سے چھوٹے ماموں بھی اسی سرک پہ تھے
00:52ہمیں اگر آپ کال نہ کرتی نا
00:56تو شاید میں
00:57آپ لوگوں کو
00:59کبھی بھی نہ دیکھ پاتا
01:03اور آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ میں کہاں گیا
01:06سب بہت ہوا
01:15ہو سکے تو مجھے معاف کر دو
01:17میں محنت مزدوری کر لوں گا
01:22اور
01:24شاید مجھے اللہ نے
01:26ایک اور موقع دیا ہے
01:29تاکہ میں اپنی ماں
01:32اور بیوی کا خیال رکھ سکوں
01:36اور اپنے بچے کا بھی
01:41میں بھی اور اسی وقت اپنے گھر واپس جاؤں گی
01:51امی
01:59امی
01:59روک بھی رکشی کو امی
02:01بیٹا
02:03آ جائے گی
02:04اسے تھوڑا ٹائم دو
02:05صحیح کہہ رہی ہیں
02:07اس کو تھوڑا ٹائم دے دو
02:11وہ آ جائے گی واپس
02:12اچھا منا پھر میں نے مامون سے بات کی ہے
02:16انہیں پلیس رپورٹ کر دیا ہے تو
02:18اگر پلیس نے کانٹیک کیا تو میں گھبرانا مت
02:21تو اس کو آپریٹ کرنا ہے ان کے ساتھ
02:23آدل
02:24میں یہ پولیس کچہری کے چکر میں فسنا نہیں چاہ رہا ہے آئی
02:28ایس اوکے
02:30وہ مدد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
02:33وہ مامون کے دوست ہیں اور
02:34میرے بھی جاننے والے
02:36چلو میں چلتا ہوں
02:40اللہ حافظ
02:41اللہ حافظ
02:42منور
02:47یہ پولیس کا کیا چکر ہے
02:49جن لوگوں نے مجھے اپنے جھانسے میں لیا تھا
02:53وہ لوگ لوگوں کو گڈنیپ کر کے
02:56ان کے احضہ نکالتے ہیں باڈی میں سے
03:00اسے ٹکڑوں میں کر کے
03:03دنیا بر میں بیج دیتے ہیں
03:05یا اللہ تیرا شکر ہے
03:09میرا بچہ بلکل ٹھیک ہے
03:11تو میں کچھ نہیں ہوا
03:13ایسے بتے مجھے کیا لگتا ہے زہرہ
03:17مجھے لگتا ہے تم مجھے دوست بھی نہیں سمجھتی ہو
03:19اب تمہیں کوئی مل گیا ہے نا
03:21یا ماما اندھیرہ رونے دیتی نا
03:31اندھیرہ صرف رات میں اچھا لگتا ہے
03:35صبح ہو گئی ہے
03:36آپ سے ایک چیز پیچھو میں
03:42پوچھو
03:44کیا اپنے لئے جینا بہتر ہے یا اپنے کو ساتھ رکھ کے جینا بہتر ہے
03:50یہ کیا سوال ہے
03:52کیا مطلب
03:53رب بچپن سے خواب تھا لنا
03:57کہ میری نا ایک مکمل فاملی ہو
04:02تیری ماما اور بابا دونوں ہو
04:06تو ہو گئی نا تمہاری خواہش پوری
04:09آ گئی ہو نا میں یا تمہارے کہنے پر
04:12میرے کہنے پر نہیں ہویا
04:14ایک شرط رکھی تھی آپ نے
04:18سرمت سے شادی کی
04:21شرط رکھی تھی
04:25کیا مطلب تم
04:27سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
04:29وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:32مامو اور مامی کو بھی بول چکا ہے گا
04:37یہ تم سے کس نے کہا
04:39سرمت نے
04:42انہوں اور کون کہے گا
04:45پھر مجھے بھی نہیں کرنی شادی اب
04:48جا آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:51سارا کے ساتھ رہنا
04:53ریلاکس
04:55کانٹ آم
04:57میں اب بچی کو فون کرتی
04:59نہیں
04:59توی زہر رنہ تو
05:03کسی کو کال کر کے اور یہ بولنا
05:08کہ میری بیٹی سے شادی کر لو
05:09یہ اچھا نہیں لگتا
05:10نہیں میں یہ چاہتی ہوں
05:11ہم پائن
05:19ہاں ہلو شازیہ
05:32اببا جی
05:34ابراہ بھائی اور مصررت فون کیوں نہیں اٹینڈ کر رہے ہیں
05:36میں کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
05:38اب فون کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں یہ بھی میں بتاؤں گا
05:40آئیں گے تو پوچھ رہا
05:42لیکن میں تو یہاں مظہر کو کہہ چکی ہوں نا
05:44کہ وہ لوگ کراچی پہنچ چکے ہیں
05:46تو کیا ہوا
05:47اگر سرمت نے انکار کرنا تھا شادی سے
05:50تو یہ لوگ کراچی آ کر کیا کر رہے ہیں
05:52یہ شازیہ کس نے کہا کہ سرمت نے انکار کر دیا ہے
05:56کیا ہے؟
05:57زارہ نے کہا ہے کہ سرمت شادی نہیں کرنا چاہتا
06:00سنو
06:02سرمت نے مجھے بتایا تھا کہ زارہ نے اس کی پوری بات نہیں سنی تھی
06:08مطلب زارہ کو غلط فہمی ہوئی ہے؟
06:10ہاں
06:12سنو تو ایسا کرو
06:14کہ اس زارہ کو کچھ دنوں کیلئے غلط فہمی نہیں رہنا دو
06:18اگر کیوں اببا؟
06:20بتاؤں گا بتاؤں گا اتنی جلدی کہ اس بات کیے
06:26موسیقی
06:40صاحب یہ وکیل صاحب دیکھے گئے
06:42وکیل صاحب دیکھے گئے تو بلایا ہے کیوں نہیں یار؟
06:44صاحب وہ کہہ رہا تھا جلدی میں ہوں آپ سے کال فہمات کر
06:47ٹھیک ہے تم جاؤ
06:49موسیقی
07:03موسیقی
07:05کیا بکواس کر رہی ہو تم؟
07:07اس طرح ماں سے بات کرتے وہ تمہیں شرم نہیں آتی؟
07:10آپ ہی کی بیٹیوں نا کیسے شرم آئے گی؟
07:12کتنی آسانی سے آپ نے اپنی بیٹی کو بیوہ کرنے کی بات کرتی؟
07:19میرا شوہر ابھی موک کے موہ سے نکلا ہے ماما
07:25اور ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں
07:33ہاں تو مرے تو نہیں نا
07:37بلکہ اُٹھا پتہ نہیں
07:39گڑے مڈے خود کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئیں
07:42بتا نہیں کہاں سے آگئیں یہ سارے
07:44ماما پوری زندگی مامو نے آپ کو آنکھوں پر بٹھائے
07:51اور آپ نے ان کی آنکھوں میں دھول جھوم دی
07:54محبت کی جھوٹی پٹی باندھی
07:56اور آپ کے بھائی
07:58بہن کی باتوں کو صحیفہ سمجھ کر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں
08:02بڑی مامی کو آپ نے بھگایا
08:06سارا اور زارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:09اور سلمہ مامی ان کا سشتہ آپ جانتی تھی نا
08:19شروع سے آپ جانتی تھی کہ وہ ماں نہیں بن سکتی
08:21لیکن آپ نے سب سے چھپایا کس کے لیے
08:23اپنی اولاد کے لیے
08:24کیا ہال فال پکری ہو تم
08:26میں آپ سے صرف یہ جاننا چاہتی ہوں
08:28کہ آپ نے مامو کی زندگی کیوں برباد کی
08:30ہماری وجہ سے نا
08:34اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑی بھی
08:36تو آخر چاہتی کیا ہے آپ
08:38سارا نہیں ہوں میں
08:40ایسے بھی
08:44پوری زندگی آپ کے ساتھ مل کر
08:46میں نے اس پر صرف ظلم کیا ہے
08:48تو سمجھ نہیں آتا کہ آخر آپ کیا چاہتی ہیں
08:56آپ یہ چاہتی ہیں کہ میں منور کو چھوڑ کر
08:58یہاں اپنے بھائی کے در پر بیٹھ جاؤں
09:00آپ کی طرح چالے چل کر اپنے بھائی کا گھر خراب کروں
09:04نہیں ماما میں ایسا نہیں کروں گی
09:10میں اپنی اولاد کو
09:12اپنے جیسا بننے نہیں دوں گی کیونکہ
09:14کیونکہ
09:16کیونکہ مجھا آپ جیسی مانے بننا
09:18مجھے اپنے بھائی کا گھر خراب نہیں کرنا
09:20میں اپنے بھائی کے لیے آپ کی جیسی بہن نہیں بنوں گی
09:26نہ ہی میں سارا اور بھائی کی شادی خراب کروں گی
09:28اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاڑا کر اس گھر سے بھگاؤں گی
09:38شاہز یہ کہ تو بات ہی مت کرسوں
09:44وہ میرا گھر خراب کرنا چاہتی تھی نا
09:48مجھ سے اور میری بچوں سے گھر چھیڑنا چاہتی تھی نا
09:54ہاں جھوٹ بولا میں نے اس کے باپ سے
09:57کیا فرق پڑتا ہے
09:59سارا کے بارے میں جھوٹ بولا میں نے
10:07کہ وہ ابھی بھی زندہ ہے
10:09یا مر گئی ہے
10:11لیکن کاش میں اس کو خود ہی اپنے ہاتھوں سے مار دیتی
10:14تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
10:16اور یہ جو سلمہ
10:19سلمہ کا سج بتا دیتی تو یہ جو
10:22پیسہ شان و شوقت دولت
10:26ایش و حران چوچو تم لوگ جیے رہے ہونا زندگی
10:28یہ
10:29تو
10:32غلطی کی تھی میں نے تمہاری بات مان کر
10:37اور ساری زندگی در اور خوف میں گزار دی
10:43فرط میں تمہیں کبھی بھی تمہارے بھائی سے
10:48الگ کرنا نہیں چاہتی تھی
10:50بلکہ میں تو یہ کہتی تھی
10:54کہ تمہارے بچے احساس محرومی کا شکار نہ ہو جائیں
10:57اور تم
11:04تم نے کیا کیا میرے ساتھ
11:07میری بچی مجھ سے چھین لی
11:10میری اور مزہر کی زندگی پلٹ کا رکھ دی تم نے
11:15تم تو جھوٹ بولتی تھی
11:22لیکن تم نے میرے باپ کو بھی برا بنایا
11:25یہ اپنے ڈرامے بازیاں نہ بند کرو
11:29میں اگر بھائی جان کو بولنگی نا
11:32ابھی ابھی
11:33کہ تمہیں تلاک دے
11:36تو وہ فوراں کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے
11:39سمجھیں تم
11:40یہ رات ہمارا بھائی
11:42بول دو اپنے بھائی کو
11:52مجھے ابھی کھڑے کھڑے تلاک دے دیں
11:59بولو
12:00تمہارے عقیقت تو بہت پہلے پتہ چلی رہی تھی مجھے فرق
12:06اگر صرف یہ سوچ کے خاموش تھا کہ
12:13خود بتاؤ گے تو
12:15تمہارے موں سے سننا چاہتا تھا
12:19واہ
12:26جہدہ چاہیے دھی نا تمہیں
12:31ایشو آرام
12:33یہ لو
12:37پک لو اسے
12:39کر دی تمہارے نام تمہاری عقیقت
12:43اب کچھ سکون نیسوس ہوتے ہیں
12:47تمسا میرے مرنے کی دعائیں کر رہی تھے
12:55بلکہ میرے مرنے کے جتن تک کیے تم نے
12:58تمہاری خاطر تو
13:05سب سے لڑ لیاں میں فرق
13:08ہر کسی کی زندگی اجیرن کر دی میں نے صرف تمہارے کہنے میں
13:14تمہاری خوشی کے لیے
13:16تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:24تو چلو پھر آج ایسا کرتے ہیں
13:27تمہارے لیے میں مر گیا اور میرے لیے تم
13:34بس ایک احسان ضرور کرنا
13:39کہ اب میری پوری زندگی میں تم میرے سامنے کبھی ماتھانا
13:45کیونکہ میں تمہاری اب صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
13:51اٹھاؤ یہ جائے دادکے کا حضرت اور خوش ہو جاؤ
13:57کہ جو تم چاہتی تھی تو میں مل گیا
14:07ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں آتی میں سامنے لیکن اتنا میں بتا دوں میرا بیٹا سارا سے شادی
14:15نہیں کرے گا میں سارے سے شادی کروں گا
14:19لیکن آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
14:25ہر ماں کے قدموں تلے چنت ہو یہ ضروری نہیں ہوتا ماما
14:33میں جا رہا ہوں
14:39ماما آپ نے یہ
15:00سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
15:03آج وہی اولاد آپ کے سامنے کھڑی ہے
15:07آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہے
15:10مامو کے ساتھ
15:13مامو
15:34یہ کرس تھا مجھ پہ جو آ چکا دیا مہم
15:40ہو سکے تو آپ مجھے معاف کر دیجئے دیو
15:47سارا نے اگر تمہیں معاف کر دیا تو سنجھو میں نے بھی معاف کر دیا
15:52سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:05مجھے معاف کر دینا
16:07رکھشی یہ کیا کر رہی ہو
16:09میں نے جو کچھ بھی کیا اس کی سزا مجھے مل رہی ہے
16:13میرا شار مرتے مرتے بچہ ہے اس وقت اس کو
16:17میری بہت ضرورت ہے
16:19اور مامو آپ پلیز ماما کی سزا آپ آتے لیا سارا کو مت دیجئے گا
16:25سارا ہو سکے تو معاف کر دینا
16:34میں نے تمہیں اپنی ماما اور بابا کے خاطر معاف کیا
16:37آؤ رکھشی میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
16:48نہیں آپ آرام کریں رات بھر پریشان ہوں گے
16:52میں چلی جاؤں گی
16:53ڈرائیور چھوڑ آئے گا بیٹو تمہا
16:58ڈرائیور کے ساتھ چلی جو
16:59ڈرائیور کے ساتھ چلی جو
17:03مامو
17:11مامو
17:14میں ماما کی ہر زیادت کی معافی مانگنا چاہتا ہوں
17:17تمہیں معافی مانگنے کے ضرورتیں ہیں بٹھا
17:20بٹھا
17:23تین کیو
17:24شیز
17:25مافی تو آپ کو مانگنی جائیے
17:51موسیقی
17:51موسیقی
17:51موسیقی
17:52موسیقی
17:55جانے ان جانے جو بھی ستم جو بھی تکلیفیں میں نے تمہیں پہنچائی ہے
18:00میں اس کے نیشے بنندا ہوں
18:06جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں
18:09ہفتدار تو نہیں ہوں معافی کا تمہاری لیکن
18:14کیا بچی کچھ ہی زندگی ہم ایک دوسرے کے ساتھ گدا سکتے
18:21اگر میرے ابا نے معاف کیا آپ کو
18:25تو سمجھے میں نے معاف کیا
18:29جا رہیوں ابھی ابا کی طرف
18:51ادل یہ سب کیا ہو رہے
19:01جو بھی ہو رہے اچھے کیلئے ہو رہے
19:04لیکن رکشی کا ہزبن
19:05اس کے ساتھ کیا ہو رہے
19:07تو ہنٹ بڑی میں سب کچھ بتا دوں گا
19:09تم ہلی چاہ بنا سکتی ہو
19:12ہلے آتی
19:15سارا
19:18جی
19:19اپنی نظر اتار دینا
19:25کہیں میری نظر نہ لگ جائے
19:30جی
19:33بہت پیاری دا گیا
19:36بہت پیاری دا گیا
19:37بہت پیاری دا گیا
19:41بہت پیاری دا گیا
19:43بہت پیاری دا گیا
19:45آپ ایسی باتیں کرتے نہیں ہیں
19:47تم زندگی بھر میری چاہ بنا ہوگی
19:50کینکہ
19:53میں زندگی بھر تمہارا ساتھ چلنا چاہتا ہوں
19:56تم اس کے لئے تیار ہو
20:01موسیقا
20:07موسیقا
20:07موسیقا
20:08مق stereotypes
20:10ایسی کیا خلطی ہو گئی
20:33کہ وہ سب اکٹھے ہوگا
20:36میں اکیلی
20:40بھائی جان
20:44بھائی جان کو
20:46مجھے نہیں چوننا چاہیے تھا
20:49ہاں
20:51اس وقت ایسے
20:53میں ان سے
20:55تم کیوں آئی ہو یہاں
20:59کیوں آئی ہو یہاں
21:04آپ اکیلی نہیں ہیں
21:05میں ہوں نا آپ کے ساتھ
21:08تھانا لائی تھی آپ کے لئے
21:12مجھے بہت دیر سے پتا چلا جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا
21:16سب گھر والے آپ کو چھوڑ بھی دے نا
21:20تو میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں
21:22کیوں
21:25تم کیوں میرا ساتھ ہوگی ہاں
21:28تم تو میرے خلاف تھی
21:30خلاف تھی
21:33لیکن کیا کروں
21:36حبیابی کی طرح اکیلی
21:39مزر کو تو اپنی پہلی محبت مل گئی
21:45اولاد کا سکھ بھی
21:47میرے پاس کیا بچا
21:50کچھ بھی نہیں
21:52بس
21:56اب میں آپ کے ساتھ ہوں
21:58کیا آپ بھی مجھے چھوڑ دیں گی
22:02کھانا لیجے
22:09بیٹا
22:20چلو
22:22یہ سوپ پیلو تھوڑا سا پھر تمہیں دوا بھی کھانی ہے
22:25اممہ نہیں
22:26ابھی تک چکر آ رہے ہیں اور
22:29یہ دیکھیں
22:31بعد بھی اب تک آب رہے ہیں
22:34ماں مجھے تو یقین نہیں آتا
22:40کہ میں کیسے بچ گیا
22:42آخر آپ کھول نہ کرتی تو
22:47ان لوگ تو میرے جسم کو کاٹ کے
22:50الگ الگ حصوں میں کر کے بیج ڈالتے
22:58اور
22:58میں ایسی کوئی گمنا موت مارا جاتا
23:00آپ کو تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ میں
23:02زندہ بھی ہو یا مر گیا
23:05اللہ نہ کرے بیٹا
23:06کیسی باتیں کر رہے ہو
23:08ایسا مجھ سوچا کرو
23:09بس جتنا ہو سکے
23:11اللہ کا شکر ادا کرو
23:13میرے لیے
23:14رکشی کے لیے
23:15تمہارے آنے والے بچے کے لیے
23:18پتہ نہیں کس کی دعایں تمہیں بچا لائیں
23:21کیسے اچھا سوچوں اما
23:23رکشی تو مجھے چھوڑ کر چلی گئی
23:27بتا نہیں
23:30پتہ نہیں
23:31اولاک کی شکل دیکھنا بھی
23:33نصیب میں لکھا یا نہیں لکھا
23:36ہمیشہ کے لیے تھوڑی گئی ہے
23:38اپنے بھائی کے ساتھ ہی تو گئی ہے
23:40آ جائے گی
23:41اور دیکھو
23:42سارا سامان بھی اس کا یعی ہے
23:44اما آپ ٹھیک کہتی تھی
23:48میں نے رکشی سے شادی پیسے کی لالچ میں کی تھی
23:54اگر اب ایسا نہیں ہوگا
23:56میں میند کروں گا
23:57اپنے بند پر بند کر دکھاؤں گا آپ کا
24:02کوئی ایسا کام نہیں کروں گا کہ آپ کو
24:04شرم سے سر جھکانا پڑے
24:06بس آپ کسی طرح رکشی کو واپس سے آئیں
24:11میں نے اس کے ساتھ بہت زیادہ ہی کرتی
24:13بہت دکھ پہنچائے اسے دھوکہ بھی دیا ہے
24:16وہ بیچاری تو مجھ سے محبت کرتی تھی
24:23کرتی تھی نہیں کرتی ہوں
24:27دیکھو
24:29میں نے کہا تھا نا تم سے
24:30کہ رکشی آ جائے گی
24:32آ گئی
24:36بیٹا
24:37تم کہتی تھی نا کہ میں اپنے شوہر کا خیال خود رکھ سکتی ہوں
24:40تو چلو اب اس کا خیال رکھو
24:43یہ سوپ پلاؤ اسے
24:45مجھ سے تو پیا نہیں اس نے
24:47پھر اس کے بعد اسے دوائیں بھی کھانی ہیں
24:49رکشی
24:59رکشی
25:03میں نے ہمیشہ زندگی میں پیسے کی کمی دیکھی
25:06اور سی چکر میں زندگی نے اس موڑ پر لاکر کھڑا کر گیا ہے
25:12میری مااف کر دو رکشی
25:16میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ
25:18ہم اپنی زندگی ایک میری ڈام سے شروع کریں
25:20ہوں سکے تو مجھے بھی مااف کر دینا
25:22ہم اپنی زندگی ایک میری ڈام سے شروع کریں
25:24ہوں سکے تو مجھے بھی مااف کر دینا
25:28ہنیب
25:34اپنے شہر سے زیادہ تمہیں اپنی پراپٹی سنجھا
25:36مجھے لگتا تھا کہ
25:38محبت چھین نہیں جا سکتی ہے
25:40اس لئے تمہیں باقی سب سے چھین کر حاصل کرنے کی کوشش کی
25:44لیکن میں غلط تھے
25:46ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:48خیر جو ہوا سو ہوا
25:52ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:54خیر جو ہوا سو ہوا
25:56خیر جو ہوا
26:00لیکن اب
26:02اپنی آنے والی اولاد کے لئے ہم دونوں ایک دوسرے کو بدل دیں گے
26:08کمیشہ چلو
26:10ٹھنڈا ہو رہا ہے
26:12ٹھنڈا ہو
26:20ٹھنڈا ہو
26:22ساری زندگی آپ نے
26:24خود بھی اور ہم سے بھی
26:26مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں
26:28ہاں تو مرے تو نہیں
26:30بھلکہ اٹھا پتہ نہیں
26:32گڑے مردے کھوڑ کے
26:34کوئی اور بھی زندہ ہو گئے
26:36ہرے
26:38آپ یہاں بیٹھیں
26:40میں آپ کو پورے گھر میں ڈھونٹی پھر رہی تھی
26:42کیوں کیا ہو
26:44آپ نے شازیہ کو اس طرح سے جانے کیوں دیا
26:46تو میں شازیہ کی کیوں پڑھی ہے
26:50میں کچھ پوچھ رہی ہوں آپ سے
26:52اتنا سب کچھ برا ہونے کے بعد جب سب کچھ ٹھیک ہو رہا تھا تو
26:58آپ انہیں کیسے جانے دے سکتے ہیں
27:02اثر اتنے عرصے کے بعد تو آپ کی فیملی مکمل ہو رہی تھی
27:08کیا آپ کی انہ انہیں دو قدم بڑھ کر روک نہیں سکتی تھی
27:14روکنے کی کوشش کی تھی میں
27:17کہا تھا اس سے کہ جو کچھ ہو گیا اسے بھول جاتے ہیں
27:22اور بچی کچھ ہی زندگی ساتھ گزارتے ہیں
27:26اس نے کہا کہ مجھے اس کے باپ سے معافی مانگنی ہوگی پھر وہ سوچے گی
27:32وہ ایک دفعہ پہلے اپنے باپ کے منع کرنے کے باوجود
27:37آپ کے پاس آئی تھی نا
27:39آپ وہ بس یہ چاہتے ہیں کہ آپ ان کے باپ سے جا کر انہیں مانگ کے لے آئے ہیں
27:46کیا کہہ رہی ہو؟
27:47ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
27:49آپ جائیے ان سے معافی مانگی اور انہیں لے آئے ہیں
27:54کیسی عورت ہے تم سلمہ؟
28:00اپنی موجودی میں اس
28:03اس چار دیواری میں اس چھت کے نیچے دوسری عورت کا وجود کیسے برداشت کرو گے؟
28:08دوسری عورت
28:12دوسری عورت میں اومز ہے
28:16وہ ہمیشہ پہلی تھی
28:19اور پہلی ہی رہیں گے
28:24آپ جائیے اور انہیں جا کے لے آئیے
28:26موسیقی
28:42موسیقی
28:44موسیقی
29:00موسیقی
29:01موسیقی
29:02موسیقی
29:03موسیقی
29:05موسیقی
29:07نیاد zusammen
29:12میں آپ سے معافی ماننے کے لیے آیا
29:23ہر اس بات کی جو
29:28جانے ان جانے آپ کو تکلیف دیتی رہی ہے
29:34تکلیف تو بہت دیئے میں نے آپ کو بھی دیئے
29:37شازیہ کو بھی دیئے یہاں تک کہ
29:38اپنی اولاد کو نہیں چھوڑا میں نے تو
29:42میں شازیہ کی محبت کو سمجھ نہیں سکا
29:49وہ اپنا سب کچھ
29:54اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی میرے پاس
29:57اور بدلے میں میں اسے صرف اپنا آپ بھی نہ دے سکا
30:06میں اس بات کو بخوبی سمجھتا ہوں
30:08کہ جو کچھ میں کر چکا ہوں اب تک
30:10وہ معافی کے قابل تو نہیں ہے
30:13اور اگر آپ آج معاف نہیں کریں گے
30:17تب بھی مجھے آپ سے کوئی شکوہ نہیں ہوگا
30:19لیکن آیا اسی امید کے ساتھ ہوں کہ
30:24آپ بڑے دل کے مالی ہیں
30:28اگر آپ کو لگے اور آپ سے ہو سکے
30:31ہو سکے تو مجھے معاف ضرور کر لیجے
30:33تم نے
30:36ایک بیٹے کی پربرش کی
30:41تمہاری دوسری بیٹی کو
30:48میں نے پھالا
30:50جو
30:54دونوں میں فرق نہ
30:57تم نے محسوس کر لیا ہوگا
30:59تمہاری بیٹی
31:01جسے تم نے پھالا
31:03اس کی زندگی میں
31:04تمہاری ہی کم ہی رہی
31:07اور جس بیٹی کی پربرش
31:12میں نے کی
31:17اس نے تمہارے پاس جا کے
31:18تم تک کو بتر کے رکھ دیا
31:20جس طرح آج تم میرے پاس آئے ہو
31:24اگر اسی طرح
31:28اس روز جب شازیہ
31:31تمہارے پاس آئی تھی
31:32تم اس کا ہاتھ
31:33تھام کر میرے پاس لے آتے
31:34تو بات کچھ اور ہوتی
31:38میں خود
31:40اپنی بیٹی کے ہاتھ
31:42تمہارے ہاتھ میں
31:43تھما دیتا
31:44بات تو آج بھی وہی نہیں ہے
31:51آپ کی بیٹی آپ کے پاس ہے
31:56اور میں اس کا ہاتھ مانگنے کے لیے آئے ہیں
32:00وہاں سے
32:01کیا آج
32:04آج آپ اپنی بیٹی کا ہاتھ
32:07میرے ہاتھ میں دیں گے
32:08ایک شرط پر
32:11میں تم سے
32:16تمہاری زارہ کو
32:17واپس لوں گا
32:18میں اپنے پوتے
32:22سرمت کے لیے
32:23تم سے زارہ کا ہاتھ
32:26مانگوں
32:26تو تمہیں کوئی اتراز
32:28تو نہیں ہوگا
32:29اس بات کا میں
32:32تمہیں یقین دلاتا ہوں
32:33کہ سرمت سے
32:36بہتر زارہ کو
32:37سمجھنے والا
32:38کوئی ہے نہیں
32:39ہاں
32:44تم اگر چاہو
32:46تو تمہیں سوچنے کے لیے
32:48محلت دے سکتا ہوں
32:50تو کیا یہ ممکن ہے
32:54کہ
32:55سوچنے کے لیے
32:57میں آپ سے
32:58شازیہ کا ساتھ مانگ لیں
33:00محلت دے سوچنے کے لیے
33:16تم باتوں
33:17محلت دے سوچنے کے لیے
33:24محلت دے سوچنے کے لیے
33:32دے سوچنے کے لیے
33:37شازیہ
33:47مزہر آئے
33:49سن چکی
33:53زارہ بیٹ کوئی ٹھیک کہتی ہے
33:56مزہر بہت بدل گیا
34:00یہ وہ مزہریں نہیں ہیں جس کے خوف میں مبتدر رہے
34:07تمہیں لینے آیا ہے
34:10آہ سلمہ ہے ابا
34:15اگر سلمہ نہ ہوتی وہاں
34:21تو سارہ کیسے رہتی
34:23چھوٹم اتنی خودغرص نہیں ہو سکتا
34:28خودغرصی تو نہیں ہو رہی ہو
34:30اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
34:33فرط نے پہلے ظلم کم کی ہے اس کے ساتھ
34:37اب میں بھی چلی جاؤ وہاں رہنے کے لیے
34:40سلمہ اور مزہر کا معاملہ تم ان دونوں پہ ہی چھوٹے
34:46مجھے یہ بتاؤ کہ اپنی
34:49سارہ اور زارہ کی وجہ سے
34:51تم مزہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
34:53تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی
35:21انکل وہ بابا کے بزنس ہے
35:23تو انچالوں ان کے ساتھ ہی
35:25اس دن رات کو ہمارے گھر
35:30تمہیں آئے تھے زارہ سے ملنے
35:32جی جی انکل وہ میں ہی تھا
35:33وہ زارہ کا آپ کو پھاتا ہے نا
35:35بہت تھرلنگ ہے
35:36اس کو ہینڈل کرنا سان کام نہیں ہے
35:38اور تمہیں لگتا ہے کہ تم اسے ہینڈل کر پاؤ گے
35:43مجھے لگتا ہے میرے لاوز کوئی اور ہینڈل کر ہی نہیں سکتا
35:48اور یہ بات زارہ بھی جانتی ہے
35:49انکل یہ میرے فادر
35:52یہ زارہ کے فادر مزر انکل
35:55ابراد
35:55کیسے آپ
35:58الحمدللہ
36:00آپ تو
36:03آپ تو بالکل بھی ویسے نہیں ہیں
36:06کیسے
36:07چھوڑیں اس بات کو
36:13آپ یہاں کیسے
36:15میں دراصل یہ شازیہ کو لینے آئے ہیں
36:21ارے واہ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
36:27اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تو سرمد و زارہ کی بات پکی ہو جائے گی
36:36جیہا میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اس مہینے میں اپنی دونوں بیٹیوں کا رشتہ تیہ کرو
36:42مگر میری ایک شرط ہے
36:49تم زارہ کو نہیں بتاؤ گے کہ اس کی بات سرمد سے تیہ ہوئی
36:58موسیقی
37:14موسیقی
37:18موسیقی
Comments