00:00KHAARE OR METHE PANY کے بارے آیت جس نے سائنس ادانوں کو حیران کر ڈالا
00:03آپ نے سمندروں یا دریاؤں میں ایسے مناظر لازمی دیکھے ہوں گے
00:07جب دو مختلف دھارے آپس میں ملنے کی بجائے واضح طور پر علیہ دا بہتے ہیں
00:11قرآن کی سورہ الفرقان کی آیت میں اس سائنسی عمل کی وجہ بتائی گئی
00:15کہ وہی ہے جس نے دو سمندر رواں کے ایک کا پانی میٹھا اور دوسرا کھاری اور کڑوا
00:19اور دونوں کے درمیان ایک آڑ اور مضبوط اوٹ بنا دی
00:22یعنی جب تک یہ آڑ رہے گی وہ ملیں گے نہیں
00:25وہ آڑ کیا ہے
00:26سائنس کے مطابق دونوں پانیوں کے درمیان روکنے والی تہہ حال اکلائن ہوتی ہے
00:30جب تک یہ تہہ رکاوٹ کی صورت میں موجود
00:32رہتی ہے کھاری اور میٹھا پانی آپس میں نہیں ملتے
00:34بے شک قرآن ایسے بے شمار اشارات سے بھرا پڑا ہے جن تک سائنس اب پہنچ رہی ہے
00:39اللہ ہمیں قرآن سمجھ کر پڑھنے کی توفیق دے
00:41آمین
Comments