Skip to playerSkip to main content
Mastering Revit Families: A Step-by-Step Guide

Description:
Unlock the power of Revit Families and take your BIM modeling to the next level! In this tutorial, we'll cover the basics of Family Creation, types of Families, and common applications. Learn how to create custom components, improve accuracy, and increase efficiency in your Revit projects.

Topics covered:

- Revit Family Creation
- Customization and accuracy
- Efficiency and consistency
- Collaboration and sharing
- Host-based and non-host-based Families
- Doors, windows, furniture, and MEP components

Keywords: Revit Families, Family Creation, BIM Modeling, Custom Components, Accuracy, Efficiency, Consistency, Collaboration, Autodesk Revit.

Hashtags: #RevitTutorial #BIMModeling #FamilyCreation #RevitFamilies #CustomComponents #Accuracy #Efficiency #Consistency #Collaboration #AutodeskRevit #RevitTips #BIMSoftware

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23آج سے میں جو ہے ریویٹ فیملی کے بارے میں بات کرنا شروع کروں گا جس میں آج کی جو آپ کا جو ٹرٹوریل ہوگا وہ پہلا ٹرٹوریل ہوگا جس میں پیرامیٹک فیملی جو ہوتی ہیں وہ کس طرح سے بنائی جاتی ہیں اور کس طرح سے ہم ان کو مکمل کرتی ہیں اور پھر ریویٹ کے اندر یا کسی پروجیکٹ کے اندر کس طرح سے ہم ان کو لوڈ کرتی ہیں
00:48تو آج کی جو ٹرٹوریل ہوگا وہ بسکلی انفرمیشنز ہوگی جو پہلا پارٹ ہوگا اس کے بعد اگلے پارٹ بھی جو ہے وہ میں
00:59بناوں گا اور اس میں مکمل جو آپ کی پیرامیٹک فیملی کس طرح سے بنتی ہے کیا پیرامیٹرز ہوتی ہیں کس طرح سے پیرامیٹرز دیئے ہوتی ہیں
01:10ساری چیزیں ہم جو آگے جا کے ڈسکس کریں گے تو آپ نے پوری ویڈیو یہ ضرور دیکھ رہی ہے تاکہ آپ کا جو
01:20کانسپٹ ہے وہ ڈیویلپ ہو جائے اور اچھا کانسپٹ ڈیویلپ ہو جائے اور پھر آپ کو فیملی بنانے میں کسی قسم کی کوئی
01:28پرشانی نہ ہو ایک چیز میں بڑی کلیر ہی واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ جب آپ فیملیز
01:38بنا رہے ہوتی ہیں تو ریویٹ نے اس کو فیملیز نام دیا ہے ٹھیک ہے فیملیز کا مطلب کیا ہوتا
01:45ہے یعنی کیوں اس کو ریویٹ نے کیوں ایسا نام اس کو دیا تھا یا فیملی کا نام اس کو کیوں
01:50دیا تھا اس کی وجوات یہ ہوتی ہیں کہ جب ہم پیرامیٹرز کی بات کر رہے ہوتی ہیں
01:58ہیں تو پیرامیٹر کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کی کوئی ایک ہی فیملی ہے لیکن
02:04وہ جو ہے وقت کے ساتھ ساتھ اس میں چینجز آتے جاتی ہیں جیسے فرض
02:10کہیں آپ کی کوئی بیٹا ہے ٹھیک ہے وہ دو سال کا ہے تو دو سال میں اس کی شکل
02:16کسی پھوڑی سی ڈیفرنٹ ہوگی پھر وہ چار سال کا ہو جائے گا پھر اس کی
02:20تھوڑے سے چینجز آنے شروع ہو جائیں گے اس کی عمر میں اور اس کی جو ہے شکل
02:26میں اس طرح سے اور بڑا ہوگا ٹھیک ہے بالی ہوگا تو پھر اس کے اندر
02:30آپ کے داری موچھے بھی آنے شروع ہو جائیں گے تو مطلب کہنے کا یہ
02:33ہے کہ پیرامیٹرز اس کے چینجز ہوتے رہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ ٹھیک ہے مطلب
02:38کہ دو سال میں کچھ اور تھا دیتیال میں کچھ اور تھا چار سال میں کچھ
02:42اور تھا پانچ سال میں کچھ اور تھا اس طرح کر کے چیزیں بدلتی رہتی ہیں
02:45ہی ہیں یہ چیزوں میں فرق آتا جاتا ہے حقیقت سال کے ساتھ ساتھ
02:48فیملی کبھی اسی لیے اس کا نام نا اس کو نام فیملی دیا ہے کیونکہ اس میں
02:54چینجز آتی ہیں اور چینجز کیا ہوتے ہیں چینجز ہم کہتے ہیں پیرامیٹرک فیملی
02:59پیرامیٹرز ٹھیک ہے پیرامیٹرز ہوتے ہیں تو چینجز ہوتے ہیں آپ کے اچھا اس میں
03:04ریوٹ میں دو قسم کی فیملیز اعمال کر سکتے ہیں آپ ایک نون پیرامیٹرک فیملی
03:09ہوتی ہے اور ایک پیرامیٹرک فیملی ہوتی ہے النون پیرامیٹرک فیملی ہوتی
03:31اور اس کے علاوہ پھر آپ کو ایک اور فیملی چاہیے بتانی پڑے گئے تا آپ
03:37آپ ڈیفرنٹ فیملی جو ہے کانسٹنٹ پیرامیٹر کے ساتھ ڈیفرنٹ فیملی جو ہے آپ جنیٹ کریں گے
03:43بنائیں گے اور وہ فیملی جو ہے آپ کسی بھی پروجیک کے اندر اسمار کو کریں گے
03:48اب یہ الیدہ بات ہے کہ آٹوکیٹ جو ہے اچھی زیادہ اپرووک کر چکی ہے آج کل کے دور کے اندر
03:56کے اس کے اندر بھی ڈینامک کانسپٹ آگیا ہوئا ہے اور اس کے اندر بھی آپ جو ہے
04:00فیملیز ڈیزائن کر سکتی ہیں فیملیز کو بنا سکتی ہیں لیکن ظاہر ہے جو
04:05فیچرز آپ کو ریوٹ دے رہا ہوتا ہے وہ آپ کو آٹوکیٹ کبھی بھی نہیں دے سکتی
04:10اس لیے کہ دو بہت بڑی چیزیں ہیں ایک تو آپ جب کوئی بھی بلوک بنا رہے
04:16ہوتے ہیں آٹوکیٹ کے اندر تو وہ ٹوڈی بلوک ہوتا ہے اور دوسرا وہ
04:20ویڈ نو انفرمیشنز ہوتا ہے ٹھیک ہے اس کے اندر کسی قسم کی کوئی انفرمیشنز
04:26نہیں ہوتی تو یہ دو میجر ڈیفرنسز ہوتی ہے چلے ہم دیکھتے ہیں جا کے
04:30فیملی ہوتی کیا ہے what is family انہیں
04:33انہیں ریوٹ ٹھیک ہے تو پہلے ہم دیکھتے ہیں ریوٹ کے اندر فیملی آیا کیا
04:38what is family in ریوٹ
04:41in ریوٹ فیملی is a reusable component
04:44یعنی اس کو دوبارہ آپ یوز کر سکتے ہیں component that represent
04:47a specific building elements
04:49such as door window furniture or fixture family creation
04:54is the process of creating these custom components ٹھیک ہے اب اس کی جو
04:59آپ کے جو اپنے ہم نے جو پیراورا پڑھا ہے نا اس کو اگر مزید
05:03ڈیٹیل میں دیکھا جائے تو یاد رکھیں آٹو کیٹ کے اندر جب آپ کام
05:07کر رہے ہوتا تو آٹو کیٹ انٹیٹی بے سوفٹ ویر ہے انٹیٹی بے سوفٹ ویر ہے
05:10انٹیٹی بے سوفٹ ویر کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس میں لائنگز ہوتی ہیں
05:14آرکز ہوتی ہیں سرکلز ہوتی ہیں اور جتنے بھی آپ components بناتی ہیں ان
05:20آپ کو جوڑ کے ملا کے component آپ بناتی ہیں اور پھر جا کے ایک مکمل
05:25component آپ کا تیار ہوتا ہے پرس کریں اپنے دور لگانا تو مختلف لگانے
05:29لائنے آپ کو مختلف آر کے لائنے آپ کو لگانی پڑیں گی اور تب جا کے
05:33وہ component آپ کا تیار ہوگا لیکن جہاں تک ریوٹ کی بات ہے تو ریوٹ
05:38ایک component بے سوفٹ ویر ہے ابجٹ بے سوفٹ ویر ہے ٹھیک ہے جس میں اگر
05:42دور ہے تو وہ complete ڈور ہے اگر وینڈو ہے تو complete وینڈو ہے فنیچر ہے تو
05:49complete فچر ہے اور اگر اور بھی کوئی فکچر ہے تو وہ complete اپنی شکل
05:53کے اندر موجود ہوتا ہے
05:55وائی کریٹ فیملیز ریوٹ کے اندر فیملیز ہم کیوں کریٹ کرتی ہیں
06:01کسٹومائزیشن فیملیز اولا یو ٹو کریٹ کسٹوم کمپوننٹ دار اٹ نوٹ
06:06اویلیبٹری ڈیفالٹ لائبریری یعنی ہم فیملیز اس لیے بناتی ہیں ریوٹ کے اندر
06:13ٹھیک ہے تاکہ ہم جتنے بھی پروجیٹ کے اندر آپ کی جو کمپوننٹ
06:17استعمال کیے جانے ہیں یہ ہونے ہیں استعمال ہونے ہیں وہ سارے جو
06:21ان کو ہم کسٹومائز کر سکتے ہیں ان کو ہم بنا سکیں اور پھر ہم
06:25اس کے اندر اپنے پروجیٹ کے اندر استعمال کر سکیں کیونکہ ریوٹ جب آپ
06:29اسٹال کریں گے تو اس کے ساتھ دو آپ کے ساتھ لائبریری اس کے ساتھ آ رہی ہوتی ہے
06:33لیکن لائبریری کے اندر ہو سکتا ہے اس طرح کے کمپوننٹ یا اس طرح کے اپجٹ نا موجود
06:39ہوں جس طرح کی فیملیز آپ کو چاہیے ہیں ٹھیک ہے تو آپ پھر کسٹومائزیشن
06:43کریں گے پھر آ جاتا ہے ایکوریسی بائی کریٹنگ فیملیز یو کن ایشور
06:47دیکھر موڈل ایکوریٹری ایفریکتی سپیسیفک ڈیزائن ریکوائرمنٹ اف یور پروجیٹ
06:51پروجیٹ ٹھیک ہے اس میں ایکوریسی بہت اچھی آ جاتی ہے کہ آپ کے جو بھی
06:55کمپونٹ یا جو بھی اپجورت آپ کو کسی بھی پروجیٹ کے لیے چاہیے ٹھیک ہے تو وہ
06:59آپ جو ہے اس کو ایکوریسی ان کو ڈیزائن کر رہتی ہیں سپیسیفک ڈائیمنٹ کے
07:03سپیسیفک ڈیکوائرمنٹ کے مطابق سپیسیفک پیرامیٹرز کے مطابق اور پھر
07:07اس کو آپ نے اپنے پروجیٹ کے اندر آپ اسمار کر سکتی ہیں اس کے بعد تیسرا پوائنٹ
07:12آپ کا ایفیشنسی فیمڈی کین بیری یوزڈ اکروز ملٹیپل پروجیٹ ٹائم اینڈ ایفرٹ پھر
07:20ظاہر ہے آپ کے فرض کریں آپ کے پاس ڈیفرنٹ کلائنٹس آپ کا کام آپ کر رہی
07:24ہیں ٹھیک ہے تو آپ نے ڈیفرنٹ کلائنٹس کی فیمڈی بنا کے رکھی ہوئی ہیں تو ہو سکتا
07:28ہے کہ وہ فیمڈی جو ہے جو آپ کا نیا پروجیٹ اس کے اندر بھی اس طرح سے ملتی
07:32ملتی ملتی فیمڈی لوگ تو پھر ان کو آپ دوبارا ری یوز کر سکتی ہیں
07:37ڈیفرنٹ پوجیٹ کے اندر ٹائم کو بھی سیوڈ کیا جا سکتے ہیں اور ایفرٹ کو بھی
07:42سیوڈ کیا جا سکتے ہیں اسے بعد آتی ہی کنسیسٹنسی فیمڈیز ہے مینٹین کنسیسٹنسی
07:48کنسیسٹنسی ڈیور مارڈل کانٹینڈ ایشورنگ در سیملر اپجٹ آر ایپیزنٹر یونی فارملی
07:54اسے فیملی جو ہے نا آپ کو ہل ہلپ کتی ہیں کہ کنسیسٹنسی کو بھرکرا رکھا
08:00جا سکے ٹھیک ہے مارڈل کے جو کانٹرٹ ہیں وہ ایک جیسے ہوں اور سیملر کانٹرٹس ہوں
08:05اور تاکہ ان کو ریپیزنٹ کیا جا سکے یونی فارملی ٹیک ہے اس کے بعد پانچہ ہے
08:11کلابریشن فیملی کین بی شیئر ویچ ٹیم میمپر فسیلیٹی کلابریشن ایڈیوزنگ ایر اور فیملی جو ہوتی ہیں
08:17ہوتی ہیں آپ مختلف جو آپ کے فیملی میں جو آپ کے سٹیک ہوتی ہیں ان کے ساتھ آپ شیئر بھی کر لیتے ہیں
08:23تاکہ کسی قسم کی کوئی ایرس نہ آئے اور ایک ہی جیسے فیملی جو ہیں وہ ساری پروجیکٹ کی جتنے بھی ڈسپپن ہیں اس کے اندر اسمار ہو رہی ہوں
08:32اس کے بات ہے ٹائپ آف فیملیزن ریویٹ ٹیک ہے ریویٹ میں آپ کے پاس ہوسٹ بیش فیملیز ہوتی ہیں
08:39یعنی کسی ہوسٹ کے ساتھ منسلک ہیں جیسے آپ کے کوئی اپنے شاکٹ لگایا ہے تو آپ وال مانٹڈ شاکٹ بھی ہوتا ہے
08:46سیلی مانٹڈ بھی ہوسکتا ہے فلور مانٹڈ بھی ہوسکتا ہے ٹیک ہے جسنا سوہ وہ ہوسٹ کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں
08:53جو میری ڈسپنی آلی اینٹر ہوسٹ ایلیمنٹ سچ ایز وہل فلور روو ٹیک ہے تو یہ وڑی اس طرح کی اہم فیملیز ہوتی ہیں
09:01آپ کی ہوسٹ کے اندر جو ہے آپ ان کو انسلک کر رہے ہوتی ہیں کہاں سے ایسے والو ہوگی فلور ہوگی
09:06یا روو ہوگی اس کے بعد نان ہوسٹڈ بیش فیملی وہ ہوتی ہیں ٹیک ہے نان ہوسٹڈ بیش فیملیز ہوتی ہیں ٹیک ہے نان ہوسٹڈ بیش فیملیز
09:11بھی place freely in the model یعنی آپ کسی host کے ساتھ اس کا کوئی تعلق
09:15نہیں ہوتا ٹھیک ہے freely آپ کہیں بھی ان کو جوا رکھ سکتے ہیں کہیں
09:18بھی ان کو جو ہے اسمار کر سکتے ہیں common application of family creation
09:22family creation کے لیے common application آپ کے کون کون سے ہوتی ہے ٹھیک
09:26ہے پہلا ہے door and windows create custom door and door family to match specific
09:30design requirement ٹھیک ہے family creation کے لیے common applications ٹھیک ہے
09:36تو آپ door and windows ڈی دیکھیں تا create custom door and windows family
09:40to match specialty design requirement پھر آپ کا furniture and features آگیا
09:45design custom furniture furniture and features to equip the building and tees
09:50پھر آپ کا mechanical and electrical components آگیا create families for custom MEP components
09:56such as pipe ducts or electrical panels پھر آپ کا architecture آگیا architecture
10:00design custom families for architecture details details such as modeling trim
10:05or ornamentation ٹھیک ہے تو اسنا سے آپ نا common جو ہے آپ کی جو
10:11جزہ چرچی جو بن رہی ہوتی ہیں وہ اس کے بارے میں بزار کی جا رہی ہے
10:16کہ وہ اسنا سے آپ mechanical کے لیے بھی ونیچر اور فکشل کے لیے
10:21کے لیے کے door اور windows کے لیے اور architecture details کے لیے بھی
10:24آپ اس کو اسمار کر سکتی ہیں اس کے بعد آجاتا ہے کہ parameter
10:29جو ہے فیملی ٹھیک ہے کیسی بنائے جائے ٹھیک ہے ابھی تو ہم ظاہرہ
10:34introduction ہی ہم دیکھ رہے ہیں تو introduction کے بعد ہم بتائیں گے کہ وہ
10:37کس طرح سے بنائے جائے کوئی بھی اب جب کوئی بھی آپ فیملی کر رہے
10:43ہوتی ہیں ٹھیک ہے بنا رہے ہوتی ہیں تو اس کے اندر جو دوسری اہم چیز ہوتی
10:48ہے وہ فیملی ایڈیٹر ہوتا ہے ٹھیک ہے جس میں model فیملی کو آپ بنا لیتے ہیں
10:53جو آپ کا جو اگر بات کریں نا ہم اس کی parameter فیملی کی اور اس کے
11:05بعد اگر ہم چلا جائیں جو فیملی ایڈیٹر ہے تو بڑا ہائی کلاس جو ہے نا آپ کا
11:11ایڈیٹر ہوتا ہے اور اس کے اندر بہت شریف فیملی جو ہے آپ create کر سکتے ہیں بنا سکتے ہیں
11:16جب کسی بھی نا جو ایڈیٹر ہوتا ہے یہاں خاص کر کے اگر ہم فیملی ایڈیٹر کی
11:23بات کر رہے ہیں تو اس کے اندر بیسیکری ہم دو چیزیں بنا رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے ایک
11:28تو model جو ہم فیملی کا ہے اس model کو ہم ترتیب بے رہے ہوتی ہیں اس model
11:32کو ہم کسٹمائز کر رہے ہوتی ہیں اس model کو ہم بنا رہے ہوتی ہیں پلس اس کے اندر ہم
11:37parameters فیڈ کر رہے ہوتی ہیں کہ وہ کن کن dimension کے ساتھ یا کن کن type کے ساتھ وہ بستہ ہوگی
11:43اور کہاں کہاں ان کو ہم فیملی کو اسمار کر سکتے ہیں different parameter کے ساتھ
11:48اب جیسے میں نے پہلے بات کی ہے نا تو فیملی آپ کی نا flexible بھی ہو سکتی ہیں اور non flexible
11:55بھی ہو سکتے ہیں جس میں non parametric آپ کہتے ہیں آپ ایک parametric آپ کہتے ہیں
11:59یا تو parametric ہو سکتی ہے ٹھیک ہے جس میں آپ کے parametric جوہاں وہ fix کر دی جائیں
12:05اور اس کے ساتھ جو وہ چلے ٹھیک ہے یا پھر non parametric فیملی جو ہے آپ اسمار کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
12:10اب کسی بھی جو ہے آپ جب فیملی ایڈیٹر میں جاتی ہیں یا کوئی بھی ایڈیٹر جو ہوتا ہے ٹھیک ہے
12:19جب آپ فیملی اس کے اندر بنا رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو سب سے پہلے آپ اس کی template ہوتی ہے
12:24اس کو آپ choose کرتی ہیں template مطلب کا مقصد کہنے کا یہ ہے کہ template وہ چیز ہوتی ہے
12:30جس میں آپ کو بتانا ہوتا ہے کہ یہ جو ہے کس category سے تعلق رکھتی ہے یہ family ٹھیک ہے
12:36اگر ہم کوئی table بنا رہے ہیں تو مریچر کی category سے تعلق رکھے گی اگر ہم دیوار بنا رہے ہیں ٹھیک ہے
12:44تو وہ ہماری جو ہے دیوار کی wall کی category سے تعلق رکھے گی ٹھیک ہے
12:48اگر ہم کو window بنا رہے ہیں تو window کی category سے تعلق رکھے گی ٹھیک ہے
12:53اور اس کے بعد ہوتا ہے کہ وہ پھر hosted ہوں گی کہ non hosted ہوں گی
12:57یا ہم کوئی socket بنا رہے ہیں لیکٹیکل کی
12:59الیکٹیکل کے کیوچ ہم جو ہے
13:01سپلائی air diffuser بنا رہے ہیں
13:05یا return diffuser بنا رہے ہیں
13:07تو وہ بھی جو ہے ہمیں دیکھنا ہے کہ
13:10air terminal کے ساتھ اس کا ضرور بس کے لئے اس کی category ہوگی
13:13تو سب سے ڈاپ پہ رہے ہیں کہ میں نے category ہوتی ہے ٹھیک ہے
13:17ہم کس طرح کی category کی
13:19family بنا رہے ہیں تو وہ ہم نے اس کی
13:21templates جو ہے ہمارے پاس
13:23already default کے اندر مجھوڑ ہوتی ہے
13:25ہم نے اس کی سب سے پہلے templates
13:27select کرنے ہوتی ہے ٹھیک ہے
13:29پھر add reference plane پھر ہم نے
13:31reference planes add کرنے ہوتی ہیں
13:33کہ ہم نے کوئی بھی family بنانی ہے
13:35تو اس کے در ہم نے reference plane
13:37reference plane کیا ہوتی ہے
13:39یہ اسی طرح سے ہوتا ہے
13:41آپ دیکھیں تو آپ چھوٹے تھے
13:43تو ہماری جو مدد ہوتی تھی وہ کیا کرتی تھی
13:45ہمیں جو ہے
13:47اگر a لکھنا بی لکھنا تو نیچے
13:49dotted بلا کے لگا کے دے دیتی تھی
13:51یا ڈاٹ یہاں کچھ
13:53ہلکا لکا مطلب نشان لگا کے دے دیتی تھی
13:55اس کے اوپر ہم marking کرتی تھی
13:57اور پھر a جو ہے complete ہوتا تھا
13:59یا b complete ہوتا تھا
14:01تو ایک reference plane
14:03تو ہوتی ہیں جو ہم draw کرتی ہیں ٹھیک ہے
14:05اور reference plane کے اوپر
14:07ہماری جو ہے geometry based کر رہی ہوتا ہے
14:09ٹھیک ہے تو geometry بعد میں بناتے ہیں
14:11پہلے ہم reference plane
14:13ایڈ کرتی ہیں اس کے بعد add dimension
14:15پھر ہم dimension بھی ہم add
14:17reference plane کے reference plane
14:19کا مطلب مقصد یہ بھی ہوتا ہے
14:21کہ وہ constraint رہیں
14:23constraint کا مطلب ہے اگر ہم
14:25فیملی کو تو وہ change بھی ہوپنے
14:27جو ہے family
14:29اور سے تک family
14:31ایک ہی family ہو لیکن وہ different types
14:33ہوں ایک چار سو بی تین سو ہے پھر تین سو بی چار سو ہے پھر دو سو بی چار سو ہے چار سو بی دو سو ہے
14:39تو اس طرح سے change بھی ہو جائے ٹھیک ہے
14:41تو ہم dimension بھی وہاں پہ اسمار کرتے ہیں
14:43تاکہ
14:45فیملی کو بتا لگے کون کونسی dimension ہوگی
14:47کس کس type کے اندر
14:49add parameter and constraint پھر ہم parameters add
14:51کنسٹینڈ ایڈ کرتی ہے یہاں پر لاک کرنا ہے نئی لک کرنا کون سا ریفنٹ لک کرنا ہے پر پیرمیٹرز کیا ہوں گے وہ بھی ہم اس کے ادھر ایڈ کرتی ہیں پھر اس کے بعد کا جو سٹیپ ہوتا ہے وہ اصل سٹیپ ہوتا ہے
15:04کیا ہوتا ہے ہم جیومیٹری بناتے ہیں پھر ہم ان پریفرنس پلینز کے اوپر یہ ساری چیزیں فکس کرنے کے بعد ہم جیومیٹری بناتے ہیں
15:12اور وہ جمیٹری جو ہے اثر فگر کو جو ہے وہ بتا رہی ہوتی ہے
15:15کہ آپ کی اثر فگر کیا ہوگی پھر ہم فلیکس کرتے ہیں
15:18فلیکس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم چیک کرتے ہیں
15:21کہ آیا ہم جتنے ٹائپ کی پیرامیٹر فیملی بنائی تھی
15:24جتنی ڈیمینشن کے ساتھ پیرامیٹر فیملی ہم نے بنائی تھی
15:27اگر ہم ان کو چینج کریں تو کیا فیملی ہماری ان پیرامیٹر کے مطابق
15:31چینج ہو رہی ہے کہ نہیں ہو رہی تو ہم فلیکسن بھی اس کی جو ہے کرتے
15:42ذاہرہ جب فیملی کی بات ہو رہی ہوتا ہے تو وہ فیملی جو ہے آٹوکٹ کے
15:47اندر بلاکس ہوتی ہیں اور فیملی اندر اپناں repeated فیملی ہوتی ہیں
16:03ویڈیو comprehensive چینج
16:06اس کے در آپ پرامیٹر بھی کر سکتے ہیں اور ویجوال آزیومیٹر چیزی بھی اس کے در آپ کر سکتے ہیں
16:13جو ہوتا ہے ریوٹ فیملیز آر پاور فول جو ریوٹ فیملی ہوتی ہیں وہ بہت زیادہ پاور فول ہوتی ہیں
16:19اس میں 3D بیلڈی انفرمیشن موڈلنگ کا کیونکہ ٹول ہے اس لیے اس کے اندر اس کے کمپننٹس ہوتی ہیں
16:25ریچ ڈیٹا آپ کے پاس ڈیٹا ہوتا ہے اور فنکشنلٹی ڈیٹی ریئر ورڈ بیلڈنگ ایلیمنٹ
16:32تو یہ دو چیزیں بہت ضروری ہوتی ہیں ایک تو 3D اس کے اندر ہو گیا اور دوسرے اس کے ڈیٹا ہو گیا اور پھر ریئر ورڈ کے اندر آپ کی جو بیلڈی ایلیمنٹ وہ کسنا سے بنایا جائے گا
16:43تو یہ میں سمجھ رہا تھا کہ یہ بھی آپ کو ساتھ میں یہ بتا دیتا ہے تاکہ آپ کو ایک کانسپ ڈیویٹ بہت دیتا ہے
16:48ہم جب بناک بلوک بناتے تھے تو اس کی کیا سکتے ہیں جب تک ڈینامیٹ بلوک نہیں آیا تھا
16:54ٹاپ تو ڈینامیٹ بلوک آگیا لیکن پھر بھی اگر ڈینامیٹ کو بھی سامنے رکھے دیکھا جائے پھر بھی ہم دیکھیں گے کہ جو فیملی ہوتی ہیں
17:02اس میں دو تین چیزیں جو ہے بہت زیادہ ہائیڈی جو ہے اچھی ہوتی ہیں اور مصلاح کہ موڈرٹائز ہوتی ہیں
17:11اور ان کو اس مارک کر کے ہم جو ہے اپنا 3 ڈی کوئی بھی فیملی بنا سکتی ہیں اس کے اندر ڈیٹا ایک کر سکتی ہیں
17:18اور اس کے اندر جو ہے اس کو لے بڑھ کے اندر ہم اس کو ریپیزنٹ بھی کر سکتی ہیں دکھا بھی سکتی ہیں
17:23تو یہ تھی کچھ چند معلومات ریپیٹ فیملی کے بارے میں اور آنٹوکیٹ کے بلوک میں بارے میں اس لیے میں یہ چاہ رہا تھا یہ کرنا تھا کہ آپ کا ایک آئیڈیا آپ کے پاس ٹی بیلٹ ہو جائے ٹھیک ہے
17:37اور اس کے بعد جو ہے میں آگے جو ہے پھر فیملی کو کیری راوٹ کروں اور فیملی کو بنا کے آپ کو تکانو کس طرح سے فیملی بندی ہے ریپیٹ کے اندر
17:45تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اور جتنے بھی میری ویڈیو سلائیڈ جو تھیں سب کے ساتھ شیئر کیجئے گا اتاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو ٹھیک ہے اور ان کو بھی جو ہے ان چیزوں کا پتہ لگے
17:57یہ ہمارا پارٹ ون ہوگا پارٹ ون جو ہے اسے بعد پارٹ وو پارٹ تیرو سلہ تیم پارٹ میں کوشش کروں گا کہ یہ پوری فیملی کو کور کر دیا جائے اور آپ کو جو ہے یہ ہائی لیبل کونسپٹ جو ہے اس کا جو ہے پتہ لگ جائے کہ فیملی جو ہے کس طرح سے ناتے
18:12لیکن ریبٹ جو ہے مجموعہ ہوتا ہے فیملیز کا اس کے اندر ہوتی ہی فیملیز ہیں ساری فیملیز ہوتی ہیں تو فیملی اس لحاظ سے بہت امپورٹنٹ ہے اور اس کو اسٹڈی کرنا ہے اس کو اس کا مالی رکھنا ہے اس کو کیسے ہاں بنایا جائے گا وہ بھی بہت زیادہ ضروری ہے تو اپنا خیار رکھیں اوکی اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
18:42موسیقی
19:12موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended