Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
Revit has three main types of families:

1. System Families: Built-in families (e.g., walls, floors, roofs) that are part of the Revit system.
2. Loadable Families: Customizable families (e.g., furniture, fixtures) that can be loaded into a project.
3. In-Place Families: Families created directly within a project (e.g., unique, site-specific elements).

Each type serves a specific purpose, allowing users to create and manage various elements in their Revit projects.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:27اور جو ہے بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31آج کی جو ایکسرسائز ہے وہ ہے
00:35فری سٹینڈنگ فیملیز کے لئے
00:37میں نے آپ کو پچھلی ایکسرسائز میں
00:39جو ہے پچھلی ایکسرسائز میں میں نے بتایا تھا آپ کو
00:42کہ سسٹم فیملیز کیا ہوتی ہیں
00:45ان پلیس فیملیز کیا ہوتی ہیں
00:47اور فری سٹینڈنگ فیملیز کیا ہوتی ہیں
00:49ٹھیک ہے فری سٹینڈنگ فیملیز کو جو ہے
00:51لوڈبل فیملیز بھی آپ کہہ سکتے ہیں
00:57مارکیا جاتے ہیں.
00:58in autodex rabit families are reusable components
01:01that represent real-world objects
01:03such as walls, doors, windows, furniture and more.
01:07There are three main type of families in rabit.
01:10سب سے پہلے جسیمیں پہلے بھی آپ کے پتہ تک
01:12سیسٹم families ہوتے ہیں.
01:14These families are built into rabit software
01:16and represent system-level components
01:19such as wall, floor, roof, seeding, stairs and ramps.
01:24اس کے بعد دوسری فیملی ہوتی ہے وہ فریسٹیننگ فیملی جو ہوتی ہیں
01:28these فیملیز are created using rabbit family editor and can be loaded into project
01:33they represent furniture, fixture, equipment, doors, windows, lighting fixture, plumbing fixture, electrical devices
01:44اس کے بعد آتی ہیں آپ کے پاس جو ہے in place فیملیز
01:51these families are created directly within a project and are specific to that project
01:56they are often used for unique or one of components
01:59loadable families can be further categorized into annotation families
02:04used for 2D symbols and annotation detail component family used for 2D details and component
02:11using component family used for 3D models and components
02:15یاد رکھیں جتنا بھی rabbit ہے سارا آپ کا جو ہے وہ family سے
02:19ملکے بنتا ہے اس کے اندر families ہی ہوتی ہیں جو آپ کے جو آپ کے
02:25draw کرتے ہیں اور اس کے بعد جو آپ کا جو ہے complete model بنتا ہے
02:29in place families جو ہے آپ کی جیسے میں نے آپ کو بتایا تھا
02:33جاں کا ہے in place families جاں فریسٹینڈک families کے اندر آپ کے کچھ
02:38in place families بھی ہیں جیسے doors ہیں windows ہیں جیسے بھی families ہیں
02:42باقی جتنی بھی آپ کے پاس families ہوتی ہیں فریسٹینڈک families ہوتی ہیں
02:46فریسٹینڈک families ہوتی ہیں فریسٹینڈک کے مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ کہیں بھی
02:48نہیں لگتی جہاں سے مرضی ان کو اٹھا کے آپ جو ہے لے کے جا سکتے ہیں
02:53چینج کر سکتے ہیں دیکھیں ان کی equations loadable families can be further categorized into
02:57families ہوتی ہیں دیکھیں different type ہوتی ہیں geometrical families ہوتی
03:04ہیں annotations families ہوتی ہیں annotation میں جتنے بھی annotations آپ کے پاس
03:09grids کے numbers آ رہے ہیں dimensions آ رہی ہیں northing آ رہی ہیں scale آ رہی ہیں
03:14سارے آپ کے annotations families کہلاتی ہیں ٹھیک ہے تو یہ تو کچھ معلوماتی
03:19آپ کی families کے بارے میں کہ family کس قسم کی کتنی types کی ہوتی ہیں اور جو
03:23ہے آہ کہاں کہاں ہم ان کو استعمال کرتی ہیں ٹھیک ہے آپ کے جاتے
03:30system families ہیں وہ آپ کے walls ہوتی ہیں floor ہوتی ہیں roof میں استعمال
03:34ہو رہی ہوتی ہیں ceiling میں stairs میں rampage small ہو رہی ہوتی ہیں اسی طرح
03:39آپ کے جو in place family ہوتی ہیں doors windows ٹھیک ہے اس میں آپ کی
03:44استعمال ہو رہی ہوتی ہیں اس کے بعد آپ کی free standing family ہوتی ہیں جیسے
03:48furniture ہے feature ہے equipments ہے ٹھیک ہے lighting features ہے plumbing
03:53feature ہے electrical devices یہ سارے آپ کے جو ہے free standing جو ہے آپ کی
03:58families کے اندر آ رہی ہوتی ہیں کیونکہ آپ جیسے tables ہو گیا ٹھیک ہے
04:02sofa ہو گیا bed ہو گیا یہ سارے free standing components کہلاتی ہیں وہ
04:08components یہ جو basically آپ کہیں بھی رکھ سکتے ہیں بعد میں shift کر
04:12سکتے ہیں ان کو free standing آپ کہہ سکتے ہیں ٹھیک ہے تو تین قسم کی
04:16families ہوتی ہیں system families in place families اور free standing families
04:21تو اب چلتے ہیں ریوٹ کے اندر اور ریوٹ کے اندر جا کے دیکھتے ہیں ہم
04:25کس طرح کتنی families ہمارے پر کس طرح سے ہم families کو load کرتے ہیں
04:29کس طرح سے family کو ہم جو ہے استعمال کرتے ہیں system families اور
04:36inflates families کا میں already ذکر کر چکا ہوں آپ کو already بتا چکا ہوں ٹھیک ہے
04:40آپ component families کے بارے میں بات کرتی ہیں component family کے اندر component
04:44کے اندر چلے جائیں تو آپ جہاں پہ جا کے اگر اس کو select کر لیں ٹھیک ہے
04:48تو آپ کے پاس جو ہے آہ کوئی family آ جائے گی مختلف families آپ کے
04:52پاس آ جائیں گی کہ ساری fc standing components ہوتی ہیں جو آپ کے پاس
04:56پڑے ہوتے ہیں ساری families آپ کے پڑے ہوتی ہیں اگر فرض کریں اس کے
05:00اندر کوئی ایسی family جو آپ کو چاہیے اور اس کے اندر loaded نہیں
05:03ہے تو یہاں پہ load family کے اندر چلے جائیں load family کے اندر جا کے
05:07تو آپ دے سکتے ہیں آپ کو کس طرح کی furniture کی family کی فنیچر میں
05:12چلے جائیں تو آپ کے پاس chairs بھی ہیں ٹھیک ہے sofa بھی ہے تو different families
05:17آپ کے پاس یہاں موجود ہوتی ہیں آپ جو ان سے بھی family آپ کو چاہیے وہ
05:21family کے library آپ کے پاس ساری ریویٹ کے اندر موجود ہونی چاہیے
05:25تاکہ آپ جب آپ کو ضرورت ہو تو آپ اس کو load cut سکیں آپ اس کو
05:29استعمال کر سکیں ٹھیک ہے تو یہ ساری family جو ہے میں جو ہے جو آپ کی library
05:36ہوتی ہے اس کے اندر موجود ہوتی ہیں اگر آپ کے اندر موجود نہیں
05:38ہے families آپ کے پاس ساری تو پھر آپ کو load کر کے یہاں کہیں سے بھی جو
05:43ہے ان کو copy کر کے آپ کو اپنی جو جو family section ہے جو library section
05:50ہے اس کے اندر ان کو copy کرنا ہے تاکہ آپ کو جب بھی ضرورت پڑے تو آپ
05:54اس کو جو ہے یہ دیکھیں فرس کے لے ایک chair ہے ٹھیک ہے یہ میں نے ایسا
05:58load کر لیا اس کو یہ chair آگئی ٹھیک ہے تو میں چاہیے اگر آپ کو chair
06:03کسی inclined area کے ساتھ آپ کو چاہیے ٹھیک ہے ٹیڑھا area آپ کے
06:08پاس ہے 45 angle پہ ہے کسی بھی angle پہ ہے تو یہاں پہ آپ پہ رکھ
06:11کی space دمانے جیسے space دیں گے تو وہ اس کا angle اسی طرح
06:14بالکل ہو جائے گا اور پھر اس کے بعد جو ہے اسی طرح اس کو جو ہے
06:18please کر سکتی ہیں ٹھیک ہے رکھ سکتی ہیں اسی طرح جیسے آپ چاہیے
06:21آپ کو ٹھیک ہے اگر آپ کو دوبارہ space دمائیں گے تو پھر آپ کا angle
06:25جو ہے change ہو جائے گا ٹھیک ہے دوبارہ واپس ہر angle میں آئے گا
06:28جس angle میں بھی آپ کو چاہیے اس angle میں آپ اس کو لے سکتی ہیں اور
06:33اسعمال کر سکتی ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ فرض کریں میں نے
06:36اس کو یہاں پہ رکھ دیتا ہوں تو یہ آپ کے پاس ایک sofa سا آگیا
06:39chair stairs stairs ہی آگیا آپ کے پاس ٹھیک ہے تو اس کے بعد آپ کو
06:44depend کرتے ہیں اپنی کس طرح کی family آپ کو چاہیے فرض کریں آپ کو
06:48کوئی plumbing کی family یعنی آپ کو جو ہے کوئی wash basin چاہیے
06:53یا آپ کو جو ہے آپ کے پاس جو ہے کمبود کوئی چاہیے آپ کو ٹھیک ہے
06:59آپ کو جو ہے western style چاہیے یا arabic style چاہیے depend کرتا
07:03آپ کیا چیز آپ کو چاہیے فرض کریں آپ کو یہ kitchen ہے kitchen
07:07کے لیے آپ کو کوئی family چاہیے ٹھیک ہے تو آپ یہاں پہ جائے
07:10please component میں load family میں ٹھیک ہے اور آپ جو ہے kitchen کی جو ہے
07:16families ہیں ان کے اندر آپ دیکھ رہے ہیں ٹھیک ہے kitchen کی families
07:19کے اندر آپ کے پاس furniture ہے ڈوڈز ہے furniture میں چلے جائیں تو آپ
07:23کے پاس different furniture آ جائے گا آپ کے پاس ٹھیک ہے اگر آپ kitchen
07:26کی family آپ کو اسمار کرنی ہے تو وہ kitchen کی family بھی آپ جو ہے
07:32اسمار کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو وہ آپ download کر کے جہاں جہاں
07:36مرضی آپ رکھ سکتے ہیں کہیں بھی آپ رکھتے ہیں کہیں بھی location آپ
07:39اس کی فیس کرتے ہیں اس کے بعد آپ کے پاس جو ہے wall appliance جو آپ کے
07:43پاس آئے گا دیکھیں یہ سارے kitchen کی appliances ہیں ٹھیک ہے فرز کریں
07:47آپ کے پاس چھوٹا fridge ہے ٹھیک ہے oven ہے آپ کے پاس ہے ٹھیک ہے cooking
07:52range ہے آپ کے پاس ٹھیک ہے یہ ساری plate ہے آپ کے پاس cooking plate ہے
07:56آپ کی ٹھیک ہے تو یہ ساری جو ہے اس طرح سے آپ جو ہے ہم کو اسمار کر سکتے ہیں
08:03فرز کریں مجھے یہ fridge اسمار کرنا ٹھیک ہے تو یہ fridge جا گیا میرے پاس
08:06ہم نے یہاں پہ رکھ کے اس کو space پر رکھ دے پاؤں گا تو
08:10automatically direction change ہو جائے گی ٹھیک ہے اب میں اگر اس یہاں پہ
08:13رکھوں گا یہاں پہ اس کو ہونے میں رکھ سکتا ہوں ٹھیک ہے اس میں اس کے
08:17اگر sizes ہوں تو یہاں پہ آؤ ایڈیٹ ٹائپ کے جہاں اندر جا کے آپ کے
08:20جو ہے آپ اس کی جو فیملی کے اندر ایڈیٹر میں ایڈیٹر میں جا کے اس کے جو
08:25ہے size بھی change کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اور اس کو اگر اوپر نیچے کرنا تو یہاں
08:30پہ elevation from the level بھی آپ کے پاس آ رہا ہے offset from the host ٹھیک ہے تو
08:34یہاں پہ جتنی بھی آپ کے بعد property میں چیزیں ہوتی ہیں ان کو آپ اس
08:37مارکر سے اس کو modify کرنے کے لیے ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ جو ہے نا جتنی
08:43بھی free standing families آپ اس طرح سے ان کو جا لوڈ کر سکتے ہیں ان کو اس
08:48مارکر سکتے ہیں ڈیفرنٹ جگہوں تو اس میں آپ نے ایک اور چیز کا کیا
08:51رکھ رہا ہے کہ جب آپ لگا رہے ہوں گے کوئی بھی family آپ add کر رہے
08:57ہوں گے یہاں لگا رہے ہوں گے کوئی بھی family ٹھیک ہے تو اس کے
09:00اندر جب آپ families کو استعمال کر رہے ہیں آپ کا ٹھیک ہے یہاں
09:04کوئی آپ کے پاس جو ہے ڈرائر آپ کا ہے یہاں کوئی ساں کی کوئی چیز
09:08آ رہی ہے تو اس میں یاد رکھیں دیوار سے تھوڑی سی space چھوڑتا ہے دیوار
09:12سے تھوڑی سی space چھوڑتا ہے کیونکہ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے آپ نے
09:15پائپس بھی connect کرنے ہوتے ہیں آپ نے مثل یہ فریج ہے تو یہاں
09:18آپ ایک socket کا نشان بھی آ رہا ہے کہ socket آپ یہاں پہ لگا
09:21سکتے ہیں ٹھیک ہے پجڈی کے لیے ٹھیک ہے اگر اس کا ڈرین ہے تو ڈرین
09:24بھی آپ مارک کر سکتے ہیں تو یہ جب بھی آپ families بنائیں گے تو
09:28families کے اندر آپ نے ڈرین وغیرہ چیک کر لینا ہے کہ آپ کے سارے
09:31ڈرین اس کا ہے فریج کا ڈرین ہے ٹھیک ہے اس کے بعد اس کا
09:35socket کا location وغیرہ دیا ہوئے سارا مارک کیا ہوئے تاکہ جب آپ
09:39یہ families مارک کریں تو آپ کے پاس سارے جتنی بھی اس کی
09:48اچھا چلے ہم نا بات کرتے ہیں plumbing fixtures کی ٹھیک ہے plumbing
09:53fixtures بھی آپ لگا سکتے ہیں اسی طرح آپ component میں چلے جائیں place
09:56component میں چلے جائیں ٹھیک ہے اس کے بعد load family میں چلے جائیں
10:00تو آپ کے پاس نا آپ کے پاس اپنی library جو ہے نا library
10:04کے اندر چلے جائیں ٹھیک ہے جو آپ کی ریویٹ کی library اس کے اندر
10:07چلے جائیں تو آپ کے پاس سارے fixtures وغیرہ آ جائیں تو یہاں
10:12بھی آپ کے پاس fixtures ہوں گے ٹھیک ہے یہاں پہ چیک کریں گا یہاں
10:15پہ آپ کے پاس ہیں تو ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس
10:19بڑا ہوئے fixtures تو اس طرح سے آپ جو ہے library سے نا آپ
10:22fixtures آپ نے جو ہے وہ جو ہے ان کو extract کر سکتے ہیں لے کے
10:27آ سکتے ہیں اس کے بعد جو ہے model کے اندر آپ جو ہے اسعمال کر
10:30سکتے ہیں ان کو اچھا اب plumbing کے بارے میں جو ہے میں آپ کو بتا
10:36رہا تھا کہ آپ جو ہے library نا وہ آپ load کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
10:39library آپ نے اگر کہیں اپنی جگہ کوئی اپنی جگہ بنائی ہوئی تو اس کے اندر
10:43سے load کر سکتے ہیں اگر آپ کے اندر آپ نے کوئی اپنی جگہ
10:46نہیں بنائی ہوئی تو آپ جب select کریں گے جب components select
10:52کریں گے یہ فرض کریں میں components کرتا ہوں یہاں پہ
10:54اچھا ٹک جاتا ہوں یہاں پہ component place component میں جاتا ہوں ٹھیک ہے
10:57اس کے بعد دیکھیں میرے پاس نا ساری families آپ کے پاس میرے پاس
11:01آ رہی ہیں ساری اگر فرض کریں ان میں سے آپ کے پاس کوئی بھی family
11:05loaded نہیں ہے اس کے اندر نہیں ہے تو پھر آپ جس طرح سے میں نے پہلے بتایا کہ
11:08آپ component میں جائیں گے اور یہاں پہ load family میں جائیں گے load family
11:12میں جا کے آپ دیکھیں یہاں پہ آپ کے ٹائلرز کے fixtures بغیرہ چاہیے
11:16تو ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کے پہ fixtures پڑے ہوئی ہیں ٹھیک ہے تو جو بھی
11:19آپ کو چاہیے یہاں سے اس کو جو ہے آپ click کر لیں آپ click کرنے کے بعد
11:24اس کو آپ utilize کر سکتے ہیں اسعمال کر سکتے ہیں فرض کریں یہ میں نے
11:27اس لے ریا ٹھیک ہے اب اس کو میں نے tap دبایا تو یہ دیکھیں یہاں پہ
11:32آپ یا یہ جو ہے آپ کا آپ کا فیکچر آ گیا ٹھیک ہے اس طرح سے آپ
11:37فیکچرز آپ نے جو فیکچرز ہیں ان کو بھی لگا سکتے ہیں ان کو بھی
11:40اسعمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جو بھی فیکچر آپ جہاں بھی آپ نے
11:43رکھا ہوا ہے ضرور ہی نہیں ہے کہ آپ کی آہ یہ شارع سیمبل جو ہے آٹو
11:48آٹو ڈیسک یہاں ریوٹ کی اپنی library کے اندر موجود ہے بلکہ آپ یہ
11:53بھی کر سکتے ہیں کہ ان آہ جو آپ کی library وہ اپنی جو آپ کے لوکل
11:58server ہے اس کے لوکل server کے اوپر بھی آپ کوئی آہ جو پات دے
12:03سکتے ہیں یا کوئی جگہ دے سکتے ہیں allocate کر سکتے ہیں جس میں آپ
12:06ساری جو اپنی library اس کو رکھا ہوا ہو اور وہاں سے آپ اس کو
12:10اسعمال کر سکتے ہیں اس کے بعد نا اس کا 3 ڈی ورشن بھی آپ دے سکتے ہیں
12:133 ڈی ورشن اگر آپ نے فرز کر دیکھنا ہے ٹیک ہے تو یہاں پہ آپ
12:17چلے جائیں یہاں پہ اسے click کر لیں سارا کو یہ تب بھی آپ کا جو ہے
12:22اس میں آپ view کر کے اس میں سے دیکھ سکتے ہیں دیکھیں آپ کے پاس
12:25window بھی نظر آ رہی ہے آپ کے پاس دیکھیں picture بھی نظر آ رہا
12:28ہے ٹیک ہے اگر آپ نے picture دیکھنا لیتا سے تو ٹیک ہے تو آپ جو ہے وہ
12:32feature کی جو window بنا لیں اتنی سی window بنا لیں ٹیک ہے تو آپ کے یہ
12:36جو ہے آپ کے پاس جو ہے section box ہے اس کے اندر جائیں گے تو آپ کے
12:40پاس جو ہے picture بھی آ رہا ہوگا ٹیک ہے یہ دیکھیں آپ کے پاس
12:43picture بھی نظر آ رہا ہے یہ دیکھیں ٹیک ہے آپ کے پاس picture بھی نظر آ رہا
12:47آ رہا ہے دیکھنے فکچر لگا ہوا تو آپ اس طرح سے دے سکتے ہیں یہ
12:50آپ کے پاس جو ہے فریج تھا جو فریج بھی ساتھ نظر آ رہا ہے جو میں
12:54نے لگایا تھا کچن کے اندر ٹھیک ہے تو آپ کو فریج بھی نظر آ رہا
12:57ہے تو اس طرح سے کر کے آپ تری ڈی میں جا کے نا اپنی چیزوں کو ساری
13:01کو جی دیکھ سکتے ہیں چیک کر سکتے ہیں کیا کہ آپ نے جو ہے مارک کیا
13:04تھا لگایا تھا تو یہ تھی آہ کچھ آہ انفرمیشن آپ کی کمپوننٹس
13:09فیملیز کے مطلق آج کے لگچنٹ بیسیکل میرا کمپوننٹ کے مطلق
13:13تھا دیکن ظاہر ہے کمپوننٹ فیملیز جو ہے سسٹم فیملیز ہیں انک
13:18پلیس فیملیز ہیں ان کا کافی کہہ رہا تعلق ہوتا ہے ایک دوسرے سے
13:22تو کوشش میں نے کی ہے کہ آپ کو تینوں فیملیز کے بارے میں بتایا
13:26جائے اور اس کے بعد اینوٹیشنل فیملیز بھی تھی جس کے در یسے یہ
13:31دیکھیں لیول ٹو لکھا ہوا تری ہنڈر یا اینوٹیشنل فیملیز ہیں
13:33ٹھیک ہے جیسے یہ ببل آرہا یہ جو جو جو میٹریکل فیملی ہے
13:37دیکھیں انوٹیشنل میں جو لکھا آپ کی جو رائٹنگ آ رہی ہوتی ہے وہ
13:41آپ کے انوٹیشنز ہوتی ہیں ٹھیک ہے انوٹیشن فیملیز ہوتی ہیں
13:44آپ کے پاس جو ہے یہ والی رائٹنگ آ سکتی ہے یہ والی رائٹنگ آ سکتی ہے
13:49یہاں آپ کا سکیل آ سکتا ہے یہاں آپ کا جو ہے وہ نورتھ آ سکتا ہے
13:55آپ کا ڈیفرنٹ چیزیں آ سکتے ہیں اس کے اندر
13:57تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ
13:59اگلی ایکسیسائی ملکات ہوتی ہے
14:01اللہ حافظ
14:27اللہ حافظ
Comments

Recommended