Skip to playerSkip to main content
#Flourprices #karachi #pakarmy #SecurityForces #alkhawarij #salmanakramraja #imrankhan #sutlejriver #raviriver #highflood #karachi #firing #pti #court #9mayincident #heavyrain #weather #newsheadlines

ATC sentences Omar Ayub, Shibli Faraz, others to jail in Rana Sanaullah house attack case

India ‘alerts’ Pakistan of potential major flood under IWT

US National Guard troops in Washington to begin carrying weapons, officials say

Rabi-ul-Awwal Moon not sighted, Eid Milad-un-Nabi (PBUH) on Sep 6

Sindh ‘announces’ new policy for vehicle number plates ownership

KP floods: Health department confirms 335 deaths, 356 injuries

Sindh Minister Saeed Ghani’s brother arrested in assault case

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈی ای میں کہتے ہیں شناب
00:32راوی اور ستلوس میں تو غیانی پر توجہ
00:34مرکوز ہے
00:34پاکستان محولیاتی
00:46چیلنج سے تنہا نہیں مٹ سکتا
00:47دنیا کو پاکستان کی مدد کرنا ہوگی
00:50وزیراعظم شہباز شریف کا نیو انرجی
00:52وحیکل پالیسی کی افتتاحی تقریب سے
00:53خطاب کہا پاکستان
00:55محولیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر
00:58ملکوں میں شامل ہیں
00:58بادل پھٹنے، فلیچ فلرڈ، دریاؤں میں
01:01تو غیانی سے مالی اور جانی نقصانات ہوئے
01:04انرجی وحیکل پالیسی
01:05حکومت کے محول دوست اقدامات کی جانے
01:07وہم پیش رکھ ہے
01:14بھارت کی آبی جارہیت
01:16پاکستان میں سیلاب سے تباہی
01:18دریائے ستلوج اور راوی کی سطح میں
01:20اضافے نے اطراف کی آبادیاں ڈگو دی
01:21قصور کے دہاد زیرے آپ
01:23گاؤں والے بے سرو سامانی کے عالم میں
01:26ہجرت کرنے پر مجبور
01:27پاک پتن میں دریائے ستلوج کے ریلے نے
01:29درجنوں بستیاں اجار دی
01:31لوگوں کا کہنا ہے اگر بند مضبوط کیے جاتے
01:34تو بھاری نقصان نہ اٹھانا پڑتا
01:36افغانستان سے دیر اندازی کرنے والے
01:47فتنہ خوارش کے سنتالیس دہشتگرد
01:49جہنم واصل سات سے نو اگس کے درمیان
01:52کاربائی میں سنتالیس دہشتگرد
01:53چکانے لگا دیے گئے
01:54مارے جانے والے زیادہ تر دہشتگرد
01:57افغان تھے سیکیورٹی زرائی کا کہنا ہے
01:59دہشتگرد سنبازہ بلوچستان میں
02:01بارڈر کراس کی کوشش کر رہے تھے
02:03مارڈر پر جہنم واصل زیادہ تر دہشتگردوں
02:06کی لاشے افغانستان میں موجود
02:08مندرہ دن بعد بھی افغانستان سے
02:10دہشتگردوں کی لاشے اٹھانے کوئی نہ آیا
02:12پچیس اگس کو افغان حکام کے ساتھ جرگے کے بعد
02:16لاشے گردوں پر لات کر لے جائیں
02:26اور خیبر پختنخواہ کے علاقے آپر دیر میں
02:28سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن
02:30فتنہ خوارش کے نو دہشتگرد مارے گئے
02:32پانچ کی علاشیں قبضے میں لے لی گئیں
02:34آپریشن کے دوران دو شہری شہری
02:36خولس اور سی ٹی ڈی کے دس سے
02:38ہلکار زخمی ہوئے
02:39خلاق دہشتگردوں میں مقامی کمانڈر
02:41سجاد اللہ بھی شامل ہے
02:43وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کی
02:45لوردیر میں کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کو شاب باش
02:48بھارت کی پاکستان کے خلاف پھر آبی اور سفارتی جاریت
02:55پانی چھوڑ کر سفارتی ذرائع سے رابطہ کر کے
02:58سنتاس موعدے کی مسلسل خلاف ورزی
03:00ذرائع کا کہنا ہے
03:02گزرستہ چھتیس گھنٹے میں بھارت مختلف جگہوں پر
03:05پانی کے اخراج کے حوالے سے
03:06تین مرتبہ رابطے کر چکا
03:08موعدے کے تحت بھارت سنتاس آبی کمیشنرز کے ذریعے
03:12الرٹ اور تمدی جاری کرنے کا پابند ہے
03:15لیکن بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے
03:17رابطے کر رہا ہے
03:18جو موعدے کی غیر قانونی موطلی کے جواز پیدا کی کوششیں ہیں
03:22پاکستان نے سنتاس موعدے کے طریقے کار کی خلاف ورزیوں کو
03:26موعدے اور عالمی قواریم کی خلاف ورزی قرار دیا
03:29بھارت سے سنتاس موعدے پر مکمل عمل درامت کا مطالبہ
03:42گلگر بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری
03:49کمیشنر کمال خان کا کہنا ہے
03:50اس کردو میں پاک فوج ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں بھرپور مدد کر رہی ہے
03:54پاک فوج نے ہلیکاپٹرز کے ذریعے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا
03:59چھہ ہزار کلو سے زائد راشن تقسیم کیا گیا
04:02پاک فوج متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کام کر کے
04:05علاج کی سہولت اور مفت عدریات کی پراہمی کو یقینی بنا رہی ہے
04:08پاک فوج کے جوان قیبر پختوں فاقیس ایلاب متاثرہ علاقوں میں بھی
04:13عوام کے شانہ بشانہ مصروف عمل ہیں
04:15مالاکورت میں پاک فوج کی جانب سے اندادی سرگرمیات جاری ہیں
04:32آئندہ سار قدرتی آفات میں شدت آئی گی
04:35چیرمن ڈی ایم میں نے خبردار کر دیا
04:37موسمیاتی تبدیلیوں سے قومی سلامتی کے طور پر
04:40نمٹنے کی تجویز دے دی
04:42پبلک کاؤنس کمیٹی میں بریٹنگ دیتے ہوئے
04:44لیفٹرن جنرل انام ہیدر ملک نے کہا
04:46باکستان سارے سات ہزار گلیشئرز ہیں
04:49پینتالیس فیصد پگھل رہے ہیں
04:51آئندہ چند سار گلیشئرز تیسی سے پھگ لیں گے
04:54پینسٹھ فیصد گلیشئرز پگھل جائیں
04:56تو ملک میں خوش سالی اور کہت کا خدشہ ہوگا
04:59پیشگی اقدامات کرنا ہوں گے
05:01سیلاب کی پیشگی اطلاع کے لیے
05:03گراؤنگ سینسرز لگانے کی ضرورت ہے
05:05نئی تعمیرات کو قدرتی تبدیلوں کے مطابق
05:07بنایا جائے
05:08لوگ وارڈنگ کے باوجود سیاحت کے لیے گاپن
05:11جس سے حادثات ہوتے ہیں
05:12بارشوں کے موسم میں دو سے تین حفتے
05:15سیاحت پر پابندی ہونی چاہیے
05:17تحریک انصاف کا ستمبر میں پشاور میں
05:33بڑا جلسہ کرنے کا اعلام
05:35شیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں
05:37بانی سے ملاقات میں ملکی سیاسی سردحال پر بات ہوئی
05:40عدیت کی آزادی جمہوریت کی بحالی
05:43اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے
05:45پارٹی ستمبر کے جلسے کی تاریخ کا فیصلہ کرے گی
05:48بانی سے تین ماہ بعد ملاقات پر کہا
05:50بہت اچھا لگا
05:51یہ ملاقاتیں جاری رہنی چاہیے
05:53وہ ہمیشہ مفاہمت کی کوشش کرتے ہیں
05:56جیل میں بانی کی سہولتیں بحال کر دی گئیں
05:58سلمان اکرم راجہ نے استیفاہ دیا نہیں تھا
06:01زبانی تھا
06:02منظور یا مشترد ہونے کا معاملہ سامنے نہیں آیا
06:05بانی پی ٹی آئی نے
06:14سیکرٹری جرنل کے عہدے سے استیفاہ منظور نہیں کیا
06:16سلمان اکرم راجہ کی بانی سے
06:18اڈیالہ جیر میں ملاقات کے بعد گفتگو کہا
06:21زمنی الیکشن میں حصہ لینے
06:22یا نہ لینے سے مطالق فیصلہ
06:24آج سیاسی کمیٹی کے اجراس میں ہوگا
06:26بانی کی بہن
06:28اسمہ خان کہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے
06:30واضح طور پر بتایا تھا زمنی الیکشن نہیں لڑنا
06:32زمنی انتخاب پر تنازہ ہے
06:34تو پارٹی بتائے گی
06:35علیمہ خانم نے کہا
06:37زمنی انتخابات کا ایشو ہے
06:38سلمان اکرم راجہ سے کوئی تل کلامی نہیں ہوئی
06:42وہ ہمارے وکیل اور فاملی کی طرح ہیں
06:44ان کا ذاتی مسئلہ ہو سکتا ہے
06:45وزیراعظم شہباز شریف سے
06:59ائر چیف مارشل زہیر احمد بابی صدیو کی ملاقات
07:01وزیراعظم نے
07:03لفاع وطن کے لئے پارک فضائیہ کے قیدار کو
07:05خراجی تحسین پیش کیا
07:06وزیراعظم کا کہنا تھا
07:08پارک فضائیہ کے شاہین
07:09وطن عزیز کی حفاظت کے لئے
07:11سیسا پلائی دیوار ہے
07:12مارکہ حق کے دوران
07:14پارک فضائیہ کے شاہینوں نے
07:15دشمن کے جہاز گرا کر
07:17کاری زرد لکھائی
07:18پچاس فیصد اموکی ٹیریف کا اطلاع کل سے ہوگا
07:26بھارٹی سٹوک مارکٹس میں بھونچا الا گیا
07:28ممبئی سٹوک میں
07:30بی ایس ای سینسیکس سات سو پوائنٹس گر گیا
07:33نیفتی میں بھی
07:34ستفر اشاریہ سات فیصد کمیوں گیا
07:37چوبیس ہزار آٹھ سو پوائنٹس تک گر گیا
07:39کمپنیوں کے حصے کی قیمتوں میں
07:41کمی ریکارڈ
07:42بھارتی سرمایہ کاروں کے عربوں روپے ڈوب گئے
07:44ڈالر کے مقابلے میں
07:45بھارتی روپیہ بھی گراوٹ کا شکار
07:47وسیر خالجہ سانگڈار کی
07:55سعودی عرب میں
07:56ترک مصر اور الجزائر کے
07:58وزراء خالجہ سے ملاقات ہیں
08:00تجمعان دفتر خالجہ کا کہنا ہے
08:02ملاقاتوں میں فلسطین کی صورتحال پر گفتگو کی گئی
08:05انسانی انداد کی فوری فراہمی
08:07جنگ بندی کی ضرورت پر زور
08:09اور فلسطین میں پائدارم کے قیام
08:11کی اہمیت پر تفاق کیا گیا
08:13حضراء خالجہ نے مسلم امہ کے اتحاد
08:15کو وقت کی ضرورت قرار دیا
08:17پاکستان، ترکیہ، مصر اور
08:19الجزائر کے ساتھ تعلقات مزید
08:21مضبوط بنانے کے لئے پوراسم ہے
08:23پاکستان مسلم امہ کے اتحاد
08:25کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا
08:27کراچی سمیت ملک بھر میں
08:31آٹے کی قیمتوں میں اضافہ
08:33عوام کو مالی مشکلات کا سامنا
08:35شہریوں نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ
08:37فوری باپس لینے کا مطالبہ کر دیا
08:39سب زیادہ مہنگا
08:41سب سے زیادہ مہنگا آٹا کراچی میں
08:43فروغ کیا جا رہا ہے
08:44بیس کلو آٹے کا تھیلہ چوبیس سو روپے کا ہو گیا
08:46پشاور میں دس کلو آٹے کا تھیلہ
08:48ایک دن میں چار سو روپے مہنگا
08:50سکھر میں دس کلو آٹا
08:52چھے سو ستر روپے سے بڑھ کر
08:53آٹھ سو روپے تک کا ہو گیا
08:55ہینہ ربانی گھر کی زیر صدارت
09:06قومی اسمبلی کی قائمہ کمیتی خالجہ امور کا اضلاف
09:09ہینہ ربانی گھر نے کہا
09:11سیکیٹری خالجہ اضلاف میں کیوں نہیں آئی
09:13ممبران اپنے حل کے چھوڑ کر آئے ہیں
09:15لیکن سیکیٹری خالجہ نہیں آئی
09:16قائمہ کمیتی خالجہ امور کا اضلاف
09:19مہینے میں ایک بار ہوتا ہے
09:20آئندہ سیکیٹری خالجہ موجود نہ ہوئی
09:22تو میٹنگ کو ختم کیا جائے گا
09:25پاور سیکٹر اور انڈسٹری میں
09:33ایل این جی کی خپت میں نمائیہ کمی
09:34حکومت پاکستان کا قطر سے
09:36ایل این جی درامت موخر کرنے کا فیصلہ
09:39پیٹرولیم دیویزن ذرائقہ کہنا ہے
09:41کہ وزیر پیٹرولیم کی سربراہی میں
09:43وہ اب جلد قطر کا دورہ کرے گا
09:45پاکستان پانچ سال تک
09:46ایک سو ستتر ایل این جی کاغو موخر کرنے
09:49کی درخواست کرے گا
09:50آئندہ سال سے دو ایل این جی کاغوز
09:52عالمی مارکت میں فاروق کی بھی تجویز
09:54ایل این جی کاغوز موخر کرنے
09:56یا نہ کرنے کا فیصلہ قطر کا ہی ہوگا
09:58جماعت اسلامی کراچی کا 31 اگسکو وزیر آلہ ہاؤس کے سامنے
10:09حقوق مارچ کا اعلان
10:10امیر جماعت اسلامی کراچی مرم زفر خان کہتے ہیں
10:1331 اگسکو سے پہت تین بجے
10:15وزیر آلہ ہاؤس کی جانب مارچ کیا جائے گا
10:18نالوں کی صفائی نہیں ہو رہی
10:20اس کی ذمہ داری مرتضی وحاب کی ہے
10:22میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
10:24بارشن کے بعد سڑکوں کی مرمت کا کام پوراً شروع کیا جائے گا
10:27ٹاؤنز کی شرکت سے گلیاں بھی ٹھیک ہو سکتی ہیں
10:30ٹاؤنز کے پاس روڈ کٹنگ کی مد میں 14 ارب روپے ہیں
10:35کراچی میں پارکوں کی حیثیت کس قانون کے تحت تبدیل کی جا رہی ہے
10:48سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے
10:50پارک کی حیثیت تبدیل نہیں کی جا سکتی
10:53اے ایمزی کے پارک نجی اداروں اور افراد کو دینے کے کیس میں
10:56سندھائی کورٹ کے ریمارس
10:57فارکین کا موقف سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
11:00جسے زکبال کا لھوڑوں نے کہا
11:02پار پر گراؤنڈ اور گراؤنڈ کو پارک نہیں بنایا جا سکتا
11:05اس طرح تو پارک ہاکی کرکٹ اور ٹینس گراؤنڈ میں تبدیل ہو جائیں گے
11:09اے ایمزی کے بکیل نے موقف اپنایا
11:11ہم سے فلے گراؤنڈ بنا رہے ہیں
11:13تاکہ تفریق کے مواقع پیدا
11:15غیرون میں تیس روپے کے تنازے پر دو بھائیوں کے قتل میں ملابس
11:32مرکزی ملزمہ ویس گرفتار
11:33دو ملزمان پہلے ہی گرفتار ہو چکے
11:36حل فروسوں نے بہمانہ تشدود کر کے دو بھائیوں کو قتل کیا تھا
11:39لاہور کے علاقے مصری شام دکان پر بچی کو حراسہ کرنے والا ملزم شہباز گرفتار
11:51پولیس تک کہنا ہے بچی والد کی دباہ خرید میں آئی تھی
11:53ملزم حراسہ کر کے پراد ہو گیا
11:56بچیوں کو حراسہ کرنے والے کسی ریایت کے مستحق نہیں
11:59شنگھائے سی پورٹ سے مزید سو جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان کے لیے روانہ
12:12بسیں چند ہفتوں میں پنجاب پہنچائیں گی
12:15وزیدی آلہ پنجاب مریم نواز کا کہنے
12:17دسمبر تک پنجاب کے ہر ظلے میں جدید الیکٹرک بسیں چلیں گی
12:21بس کا کرایا صرف بیس روپے ہوگا
12:23عوام کو آرام دے اور جدید سفر کی سہولت ملے گی
12:27وزیر داخلہ محسن نقفی کا اسلام آباد پارک روڈ پر
12:37سی ڈی اے مارڈل نرسری کا دورہ
12:39ترکیاتی کاموں پر پیش رفت کا معاینا کیا
12:42نرسری کے ماسٹر پلائن کا جائزہ لیا
12:44محسن نقفی نے کہا اسلام آباد میں
12:46سٹیٹ آف دی آرٹ مارڈل نرسری بنائی جا رہی ہے
12:48نرسری شہریوں کی ہارٹیکل سے ضرورتیں پوری کرنے میں معاون ثابت ہوگی
12:53فلاور شاپ اور ٹریننگ انسٹیوٹ بھی بنائیں گے
12:56محسن نقفی نے آزباجر ٹیم کو
12:58وہترین کام کرنے پر شاپ آج دی
13:00گورنسن سے جرمنی کے کانسل جنرل کے ملاقات
13:09کامرانٹ کے سوری کی ویزا حصول میں مشکلات سے متعلق
13:12جرمن کانسل جنرل سے گفتگو
13:14گورنسن کا کہنا ہے
13:16کانسل جنرل نے اقین دلائیا
13:17ویزا سہورتیں بہتر بنائی جا رہی ہیں
13:19جرمنی کا ڈیجیٹل نظام
13:21ویزا حصول کو آسان بنائے گا
13:23عوام کانسلیٹ سے براہ راست رابطہ کرے
13:26بروقت ویزا ممجن ہے
13:27دبائی میں کامی ٹیم کا دوسرا پریکٹس ماچ
13:37سلمان آغا 11 نے سائم آیوب 11 کو چاہ وقتوں سے ہر آیا
13:40سائم 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
13:42ایک سپو چھپی سرنس بنائے
13:44عدف کے تاقب میں حصول نواز نے
13:45انیس کے اندوں پر بیالیس سرنس کی ماچ
13:47وننگ ایننگ کھیلی
13:48ابراہ رحمت نے ٹیم کی لاریل کو آؤٹ کیا
13:51باور اور ازوان ٹی ٹوئنٹی پلان میں فٹ نہیں ہوتے
14:01دونوں اچھے پلئر ہیں
14:02لیکن کرکٹ اب تبدیل ہو گئی ہے
14:04ہیسن وار
14:05سلمان آغا اپنے پلان کے مطابق کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
14:09سابق کوچ مکی آرٹھر کی سپورٹس روم میں گفتگو
14:11سابق کوچ نے کہا
14:13ہمارے دور میں ٹیم نمبر ون بنی
14:15میں نے اور سفراز نے ٹیم بنانے میں پلاننگ کی تھی
14:18اور ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ پر
14:26اوور سپیڈنگ کا چالان کت گیا
14:28عبدالقادی کی انکرہ کے قریب
14:30ہائی وے پر گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو شیئر
14:32گاڑی کا کانٹا دو سو پچیس کلومیٹر
14:35فی گھنٹہ دے کا سوشل میڈیا پر دوپان بپا ہو گیا
14:37جیسے بعد وزیر کو دو سو آسی کا
14:39دولر کا چالان ادا کرنا پڑا
14:41عبدالقادی نے چالان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
14:44اپنی غلطی تسلیم کی اور آئندہ زیادہ محتاج رہنے کا وعدہ کیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended