00:00I've got 4 years ago, I've got a new fan.
00:08We've got an unethical content.
00:11I've got a promotion for this.
00:16I've got my promotion to give us,
00:18I've got a promotion to his wife,
00:20and I've got a happy ending.
00:24I'm at Simon Halwan,
00:26and now I'm here.
00:28is
00:58ڈاڑی جو ہے وہاں پر روک دی گئی ہے اور شاید ڈکی بائی کو جو ہے وہ ڈانٹا جا رہا ہے اس طرح کی کوئی بات کی جا رہی ہے
01:07ایف آئی اے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے جو ہے ڈکی بائی کو جو ہے وہ جوے کی ایپ پرموٹ کرنے پر جو ہے وہ گرفتار کیا تھا
01:18دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جو ہے وہ عدالت میں دوبارہ پیش کیا گیا اور پھر چار روزہ جسمانی ریمانڈ جو ہے مکمل ہونے کے بعد آج دوبارہ پیش کیا گیا ہے
01:28اور یہاں پر ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ایف آئی اے سائبر کرائم کی جو گاڑی ہے وہ رک گئی ہے اور یہ بتایا نہیں جا رہا کہ اس وجہ سے رکی ہے
01:41اور آج جو ہے ڈکی بائی کو پیش کیا وہ ڈالے میں موجود ہیں بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کا کچھ فین تو یہاں پر نظر نہیں آیا
01:48وہ کہتے ہیں کہ جو ہے بیڑ کٹھی کرنے سے بہتر ہے کہ آپ جو ہے وہ چار دوست جو ہے وہ کٹھے کر لیں جو کہ مشکل وقت پہ آپ کے کام آجیں
02:00تو آج پھر بھی کوئی بندہ جو ہے نا یہاں پر نظر نہیں آیا اور ڈکی بائی کیلے ہی جا ہے وہ یہاں پر موجود ہے کوئی فین یہاں پر موجود نہیں تھا
02:09اور آج جو ہے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے جا چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جو ہے ان کو پیش کیا گیا ہے
02:17یہ ایف آئے کا ڈالا جو ہے وہ جا رہا ہے جس پر ڈکی بائی بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ دیکھ سکتے ہیں آپ ایف آئے اہلکار جو ہے وہ ڈکی بائی کو لے کے جا رہے ہیں
02:27یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں کوئی فین آپ کو نظر نہیں آئے گا اور یہ دیکھیں یہ عام یہاں پر سڑک پر موجود ہے یہ ڈکی بائی ہے
02:36جی میں سب سے بہلے تو سٹارٹ کرنا چاہتا ہوں کہ میں روشنگ کے زمانے میں روشنگ ویڈیوز بغیرہ بناتا ہاں جو کہ ایک انیتھیکل کانٹنٹ ہے تو ایک تو میں پورے پاکسانی قوم سے اس کی معافی مانگتا ہوں
02:50اس کے بعد کچھ اپلیکیشن کی مجھے پرموشن آئی جس کی میں نے تستیق کیے بغیر کیونکہ وہ ٹی وی پہ اتنی نارمل اور کومن ہو چکی تھی پی ایس ایل کے میچز پہ آڑ ہی تو میں نے اس چیز کو نہیں دیکھا
02:59کہ یہ پاکسا میں علاؤ ہے نہیں ہے تو میں اس چیز کی بھی
03:02آج بلکل ڈکی بائی کا یہ کہنا تھا کہ جو جوے کی ایپ تھی وہ پی ایس ایل میں بھی دکھائی جارہی تھی کمرشلز میں بھی دکھائی گئی تھی اور اس لیے مجھے پتہ نہیں چلا
03:13اور یہ میں جو ہے وہ مافی مانگتا ہوں اور آج جو ہے وہ ڈکی بائی سے ہماری گفتگو ہوئی ہے انہوں نے کہا جی میں مافی مانگتا ہوں عوام سے پاکستان قوم سے
03:21کیونکہ یہ جو جوے کی ایپ تھی میں نے تصدیق نہیں دی کی اور بغیر تصدیق کے میں نے اس کی پرموشن کر دی ہے اور اس طرح کی جو ایپ ہے
03:30وہ چونکہ پی ایس ایل وغیرہ میں بھی دکھائی جا رہی ہے اس وجہ سے مجھے پتہ نہیں تھا اور آج وہ کوم سے مافی بھی مانگ رہے ہیں
03:36لگتا ہے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو چکا ہے کیونکہ کچھ روز قبل ہمیں یہ بھی ذرائے سے بتایا جا رہا تھا
03:42کہ ان کو جو ہے حوالہ سے نکال کر ان کو اچھی جو ہے وہ اس کی ان کا سوفٹ ویئر جو ہے وہ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تھپڑ ان کو لگائے گئے تھے آج کافی سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ تھا
03:52اس سے پہلے جب پہلے دن پیش ہوئے تھے تو وکٹری کا نشان بنا رہے تھے آج آپ نے دیکھا ہے کافی پریشان نظر آ رہے ہیں
03:58اور یہ پتہ چل رہا ہے کہ جیسے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو چکا ہے ان کا اور اس کے بعد جو ہے آج چار روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جو ہے وہ دوبارہ پیش کیا تھا
04:06نیشنل سائبر کرائم انویسٹیکیشن ایجنسی کی جانب سے تو آج جو ہے ان کو یہاں پہ پیش کیا گیا ہے
04:13جیوڈیشنل میجیسٹیٹ زلہ کی جہری میں چار روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا گیا ہے یعنی کہ ٹوٹل چھے روزہ جسمانی ریمانڈ ہو چکا ہے
04:20اور چھے روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد آج جو ہے ان کو ابھی جب ہماری ان سے بات ہوئی ہے تو انہوں نے کہا جی فیصلہ محفوظ ہو گیا ہے
04:28ابھی ہم کوٹ میں جاتے ہیں اور کوٹ سے یہ بھی پتہ کرتے ہیں کہ مزید ریمانڈ ہوئے ہیں یا یوڈیشنل ہوئے ہیں
04:33لیکن ابھی تک جو ان سے ہماری بات ہوئی ہے اور ان کے جو فیس امپریشن تھے وہ یہی لگ رہا تھا کہ ان کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو چکا ہے
04:39اور انہوں نے اس بات کو ایڈمیٹ بھی کیا ہے کہ میں نے تصدیق کیا ہے بغیر جو ہے وہ جو ہے کی ایپ کو پرموٹ کیا ہے میں معافی چاہتا ہوں
04:46سر آپ نے آج دلائل دیئے ہیں اس سے پہلے جو ہے وہ چار روزہ اور چار روزہ سے پہلے دو روزہ جو ہے وہ ریمانڈ دیا گیا تھا
04:52تو آج جو ہے آپ نے دلائل دیئے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ جوڈیشنل ہو جائے گا
04:56دیکھیں we are very hopeful کیونکہ اس میں بنا دی جو ریزن وہ یہ ہے کہ یہ کیس ہے basically کے ساتھ نے اپنے کو specific اکاؤنٹ سے یوٹیوب اکاؤنٹ سے allegedly مبینہ طور پر کچھ ایپس کو اس نے پرموٹ کیا تھا
05:12اب وہ ساری ایپس وہ سارے اکاؤنٹس یہاں تو اس کے موبائل میں موجود ہیں یہاں اس کے لیپٹا میں موجود ہیں
05:19جو موبائل ہے وہ ایڈ دا ٹائم آف ریسٹ اجنسی نے چیز کر لیا تھا جو لیپٹاپ ہے وہ جو very first ریمانڈ تھا دو دن کا
05:29اس میں انہوں نے ریکاور کر لیا تھا اب انہوں نے ایپس کیا تھا کہ انویسٹیگیشن کے لیے کوئی further recovery ان کو required نہیں ہے مطلوب نہیں ہے
05:37اسی پوائنٹ پہ ہم نے کوڈ کو سرس کی ہے کہ no further recovery is required اور he make a nice send to judicial like up
05:44جزشتہ سماعت پر انہوں نے 28 روزہ جو ریمانڈ مانگا تھا جسمانی ہم نے دیکھا ہے عمومن 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ہوتا ہے
05:51یا کہ special laws کے مطابق جو ہے اتنا زیادہ ریمانڈ مانگا جا رہا ہے
05:54نہیں وہ روٹین کیا ہے وہ departmental ہے دیکھیں 30 days کا ان کے پاس جو relevant act ہے ہمارا پیک آس میں 30 days ان کے پاس وہ ہے domain
06:04اور جب بھی جیسے آج 6 دن ہو گئے تھے آج انہوں نے most probably 24 days کا مانگا ہوگا
06:08جتنے دن نکل دے جائیں گے باقی دن کا وہ ریمانڈ سیکھ کریں گے کوٹ سے
06:13ہم نہیں دیکھا ہے کہ ڈکی بھائی کو جب گرفتار کیا گیا تھا تو ریمانڈ میں زین علی قریشی پیش ہوئے
06:17دو روزہ ریمانڈ کے بعد عرفان کلیار پیش ہوئے آج چار روزہ ریمانڈ کے بعد آپ پیش ہوئے ہیں
06:23کیا ان کی فیملی کی جانب سے وقلہ پر اعتم اعتماد ہے
06:26یا وہ کوئی ایکسپرٹ کی تلاش میں ہے کیا وجوہات کیا ہے وقلہ بار بار چینج کرنا
06:30دیکھیں پہلے بات تو یہ ہے جو آپ نے میرے پہلے دوستوں کا انتہائی میرے قابل احتلام میرے کولیگز ہیں میرے دوست ہیں
06:36وری ریسپیکٹیبل پرسنز دے آر انہوں نے بھی بڑا اچھا اسیس کیا تھا
06:40اور ایکچولی آپ کو شاید یاد ہو کہ ساتھ کے خلاف ایک نیچے کی ایف آئی آرز ہوئی تھی
06:45وہ ریش ڈرائیوینگ لائک دیٹ
06:46اس میں بھی میں ہی ساتھ کو ریپریزنٹ کر رہا تھا
06:49جو پنڈی اور سرگوادھے کے ہماری جو ریلیونٹ کوٹس ہی
06:52تو میں پہ پیشلے کچھ دنوں آئی واز ناٹ اویلیبل
06:55ڈیو تو مائی پرسنل سم انگیجمنٹس
06:59تو اب اس میں ہوفیلی میں ہی اس پہ پرشیٹ کروں گا
07:02کوئی وہ دوستوں کی علمیت پہ ایکسپرٹیز پہ کوئی ایسا کوئی ماشا کوئی ایسا نہیں ہے
07:07بڑے کمپیٹن لائیرز ہیں وہ بھی
07:11اور انشاءاللہ اس کو ہم لے کے چلیں گے
07:12فیزیکل ریمان کو دیکھیں آرڈر دیکھتے ہیں نا آرڈر کو پڑھیں گے
07:18اور اس کے بعد پھر یہ چیزیں ڈیسائیڈ ہوتی ہیں
07:20کہ ایدھر we would go in revision petition or not
07:24وہ آرڈر دیکھیں انشاءاللہ دیکھیں گے
07:25اس ایپ کو پرموٹ کرنے کی بات کر رہے ہیں
07:27ہم نے دیکھا وہ کمرشل چاہ رہی ہیں پی ایس ایل میں وہ چاہ رہی تھی
07:29تو آپ یہ بتائیے کہ صرف اسی کوئی نشانہ کیوں بنایا گیا
07:32ہمارے پاکستانی کرکیٹرز میں ہیں
07:35وہ بھی اس کو پرموٹ کر رہے ہیں
07:36صرف ڈکی بھائی کو ہی کیوں ٹارگٹ کیا گیا
07:37دیکھیں یہ آج ہم نے کوٹ کو بھی اسیس کی ہے
07:40کوٹ میں وہ کچھ کلر پکچرز بھی پریزنٹ کی ہیں
07:44کہ یہ وہ ایپس ہیں جو کہ پی ایس ایل میں
07:46under the supervision of our government
07:49وہ چال رہی ہیں سارا کچھ ہو رہا ہے
07:51جو پلیئرز ان کی ٹی شیٹس پہ وہ ایپ کا ایمپرنٹنگ مجود ہے
07:55تو why is this person specifically
07:58تو we believe کہ for some how for some reason
08:02Saad is being victimized
08:03Saad is being victimized
08:05ہم ان کو بھی challenge کریں گے
08:06یا صرف Saad کی حتق رہیں گے
08:07definite we would remain to the extent of our client Saad
08:11اب وہ تو باقی چیزے departments کی ہمارے relevant نہیں ہیں
08:14ہم نے تو صرف یہ چیز کیا ہے
08:16کہ صرف instigation انہوں نے کیا
08:18اگر instigation کا الزام ہے
08:19instigation کے against اگر جب کو ایکٹ نہیں ہوتا
08:22for sayfa example
08:24میں آپ کو instigate کرتا ہوں
08:25کہ یار آپ مجھے کروڑ پی دے دے
08:27میں آپ کو instigate کرتا ہوں
08:29کہ خدا نہ خاص آپ ABC کو فائر مار دے
08:31میری instigation کے against
08:33اگر آپ کوام نہیں کرتے
08:34تو میری instigation is not an offense
08:36ٹھیک ہے
08:37تو انشاءاللہ
08:38we are hopeful
08:38کہ کوٹ سے ہم relief ملے گا
08:40انشاءاللہ
08:40جو بالکل جی
08:42یہ ان کے lawyer تھے
08:43اور میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں
08:44کی بھائی کی جانب سے
08:46جو وہ تبدیل کی گیا
08:47پہلے دن جو ریمان میں پیش ہوئے تھے
08:49وہ وکیل کوئی اور تھے
08:50زین قریشی تھے
08:51دوسرے دو روزہ ریمان کے بعد
08:53جب دوبارہ پیش کیا گیا
08:55تو تب ان کی legal team کچھ اور تھی
08:57یعنی کہ
08:58لہور ہائی کورٹ کے نائب صدر
09:00عبدالر ایمان رانجا تھے
09:02اور عرفان کلیار تھے
09:03آج چار وزہ ریمان کے بعد
09:04جب دوبارہ دالت میں پیش کیا گیا
09:06تو آج ان کی legal team پھر تبدیل کی گئی تھی
09:08اب یہ دیکھنا ہوگا
09:09کہ ان کو legal team پہ بروسہ نہیں
09:11ان کے اہل خانہ کو
09:13یا وہ خود اسٹم پریشانی کا شکار ہے
09:16ڈکی بھائی سے بھی ماری گفتگوئی
09:17انہوں نے بھی کہا
09:18جبکہ دیگر پی ایس ار بغیرہ میں
09:27جو کمرشل چاری تھی
09:28وہ بھی اس حوالے سے چاری تھی
09:29اس لئے مجھے اس بات کا آئیڈیا نہیں تھا
09:30انہوں نے قوم سے معافی بھی مانگی ہے
09:32اور اس وقت وکلا کی جانب سے
09:34دلائل مکمل کر لیا گیا ہے
09:35اور ان کے جسمانی ریمانٹ پر
09:37فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
Comments