00:00ناظرین یہ کہانی ہے سن انیس سو اکانوی کی جب یورپ کے برف پوش پہاڑوں کے کڑاکے دار سردی میں جرمن کے دوسیا ہیلمٹ اور ارکا سیمن ہائیکنگ کرتے ہوئے اچانک رک گئے
00:13کیونکہ ان کی آنکھوں کے سامنے ایک ایسا منظر پیش آیا جس نے ان کے دل کی دڑکنیں تیز کر دیئے
00:21برف کی سخت تہہوں میں ایک ایسا انسان کی لاش ملا جس کا جسم پوری طرح جمع ہوا پڑھا تھا
00:29لیکن یہ کوئی عام لاش نہیں تھا اور نہ یہ آج کل کا جمع ہوا لاش تھا
00:35بلکہ یہ پورے پانچ ہزار تین سو سال پہلے کا جمع ہوا تھا
00:40جی دوستو تو میں ہوں کبیر اور آپ دیکھ رہے ہیں کبیر انفو ایب
00:44آئیے بڑھتے ہیں اپنی دلچسپ کہانی کی طرف
00:47ناظرین ایک لمحے کے لیے ذرا سوچئے پانچ ہزار سال پہلے جینے والا انسان
00:53آج بھی اپنی پوری حالت میں برف کے اندر کیت پڑا ملا
00:58لیکن سوال یہ ہے یہ تا کون یہاں کیسے پہنچا اور سب سے بڑا راز یہ مرا کیسے
01:06جب ان دو ہائیکرز نے پہاڑ کی برف میں ایک انسانی جسم دیکھا
01:11تو وہ فوراں نیچے اترے اور قریبی رہائش پذیر لوگوں کو اطلاع دے دیا
01:16پھر وہی لوگوں نے خبر پولیس تک پہنچائی اور اس کے اگلے دن
01:21ریسکیو ٹیم پہنچی لاش اتنی سخت برف میں جمع ہوئی تھی کہ انہوں نے برف توڑنے کے لیے خاص قسم کے
01:29اوزار کا استعمال کرنا شروع کیا
01:31ناظرین موسم بہت خراب تھا اس لئے پہلے دن کامیابی نہ مل سکی
01:36دوسرے دن بھی کوششیں بہت زیادہ ہوئی مگر ہیلیکوپٹر آنے کا انتظار تھا جو وقت پر نہ پہنچ سکا
01:44اس لئے لاش وہاں سے باہر نہیں نکال سکی آخر کار تیسرے دن ٹیم نے بڑی محنت کے بعد لاش کو برف سے نکال ہی دیا
01:53ساتھ میں ان کے اوزار کپڑوں کے ٹکڑے گاس کی بنی ہوئی چیزیں اور ایک پرانی کلہاری بھی ملی
02:01پھر لاش کو ہلیکوپٹر کے ذریعے شہر منتقل کر دیا گیا تاکہ ماہرین اس پر ریسرچ کر سکے
02:08بعد میں پتا چلا کہ یہ لاش کسی عام انسان کی نہیں ہے بلکہ ہزاروں سال پرانا فروزن انسان ہی ہے
02:17اس لاش پر بہت زیادہ ریسرچ شروع ہوئی
02:20اس لئے اس فروزن مین کو انہوں نے ایک نام بھی دے دیا
02:25اوٹسی ڈی اویس مین
02:27کیونکہ یہ برف میں جمع ہوئی لاش اوزل ایلپس نامی پہاڑی علاقے سے ملی تھی
02:33جو ایڈلی اور آسٹریہ کے سرحدوں پر واقع ہے
02:37جب یہ اوزل کی لاش رسکیو کر کے لیبارٹری لائی گئی
02:41تو ماہرین نے اس کا پوس مارٹم شروع کیا
02:44سب سے پہلے تو سب حیران رہ گئے
02:47کیونکہ یہ لاش کسی عام انسان کی نہیں لگ رہی تھی
02:50جسم کے ساتھ جو کپڑے اور سامان ملا وہ بہت زیادہ پرانا تھا
02:56پھر جب ٹسٹ کیے گئے تو پتا چلا کہ یہ انسان آج سے تقریباً
03:01پانچ ہزار تین سو سال پہلے زندہ تھا
03:04یعنی یہ زمانہ مصر کے فرعونوں سے بھی کہی زیادہ پرانا تھا
03:09ماہرین نے دیکھا کہ اس کے جسم پہ زخموں کے نشانات بھی ہیں
03:14اور کمر کے قریب ایک تیر کا نشان لگا ہوا تھا
03:18مطلب یہ انسان حادثے سے نہیں مرا
03:21بلکہ اس کا قتل ہوا تھا
03:23اس کے پاس جو کلہاری ملی وہ تامبے کی بنی ہوئی تھی
03:28جو اس وقت کے دور میں بہت قیمتی چیز سمجھی جاتی تھی
03:32جب ماہرین نے اس کے ساتھ رکا ہوا سامان کولا
03:36تو ایک نیا جہاں سامنے آ گیا
03:38اس کے پاس چمڑے کے جوتے تھے
03:42جس کے اندر گاز بری ہوئی تھی
03:44اب سوچو گاز کیوں
03:45تاکہ سردی سے بچ سکے
03:47اس کا لباس بکری اور ریچ کی کال سے بنایا گیا تھا
03:52آج سے ہزاروں سال پہلے انسان نے یہ ترقی بات
03:56کہا اور کیسے سیکھی
03:58یہی ہے وہ پہلی جس نے سیندانوں کو حیران کر دیا تھا
04:03ناظرین اوڈزی کے پاس ایک چوٹا سا تیلہ بھی تھا
04:06جس میں آگ جلانے کے لیے لک لیا اور پتر رکے ہوئے تھے
04:10جیسے کوئی لمبی سفر پر جانے والا
04:14مسافر اپنی زندگی کی کنجی ساتھ رکھتا ہو
04:17لیکن سب سے بڑا راز اس کلہاری میں چھپا تھا
04:20عام کلہاری نہیں تھی
04:22بلکہ تامبے کی بنی ہوئی تھی
04:24اس وقت کے لوگ
04:26اپنی دھات کیسے پگلاتے تھے
04:28کیسے ڈالتے تھے
04:29یہ سوال آج بھی ایک ماما ہے
04:32ناظرین جب سیندانوں نے
04:34اس کے جسم کا مزید باریکی سے
04:36معاینہ شروع کیا
04:37تو سب کے سب چونکے رہ گئے
04:40پہلے تو سب نے سمجھا تھا
04:42کہ یہ سردی میں جھم کر مر گیا ہوگا
04:44لیکن حقیقت کچھ اور ہی نکل گئی
04:47ماہرین نے جدید مشینوں سے
04:49اس کا جسم سکین کیا
04:51اور پتہ چلا کہ اس کے کندے میں
04:54تیر کا نشان لگا تھا
04:56اب سوچو یہ کوئی عام موت نہیں تھی
04:58یہ تو ایک قتل جیسا لگتا تھا
05:01یعنی پانچ ہزار تین سو سال
05:03پہلے بھی انسان دشمنی کرتا تھا
05:06پیچھے سے وار بھی کرتا تھا
05:08لیکن قاتل کون تھا
05:10کیوں مارا یہ آج بھی
05:12ایک پہلی ہی ہے
05:14اس کے ہاتھ میں کٹا ہوا
05:16زہم بھی ملا
05:17جیسے اس نے آخری لمحے تک لڑائی کی ہو
05:21اس کے پیٹ میں موجود
05:22خوراک سے پتہ چل رہا تھا
05:24کہ وہ مرنے سے توڑی دیر پہلے
05:26کانا کا کر آیا تھا
05:28اس کے پیٹ میں سائنٹسٹ کو
05:30ہرن کا گوش اور کچھ اناج ملے
05:33یعنی وہ آرام سے
05:34سفر کر رہا تھا
05:35لیکن قسمت نے اسے ایک دشمن کے
05:38تیر کے آگے کڑا کر دیا
05:40جب سیندانوں نے
05:42اس کے جسم کا ڈی این اے ٹسٹ کیا
05:44تو حیرتوں کے دھر کل گئے
05:46انہیں پتہ چلا کہ وہ شخص
05:48یورپ کے قدیم لوگوں میں سے
05:50ایک تھا جنہیں آج
05:52ہم کوپر ایج پیپل کہتے ہیں
05:54یعنی یہ وہ زمانہ تھا
05:56جب انسان نے پہلی بار
05:58پتر کے دور سے نکل کر
06:00تامبے کے ہتھیار بنانا شروع
06:02کیے تھے
06:03مزہ کی بات یہ ہے کہ اس کے خون میں
06:06آج بھی جراسیم بیکٹیریا ملے
06:09اور ان سے پتہ چلا
06:10کہ وہ ایک بیماری کا شکار بھی تھا
06:13شاید لائم ڈیزیز
06:15یا مائدے کی تکلیف وغیرہ
06:17کیونکہ ان کے پیٹ میں
06:18گاس اور آناچ کے دانے بھی تھے
06:20ناظرین یوں لگتا ہے
06:22جیسے وقت نے خود ایک راہ سنبھال کر
06:25برف میں دفن کر کے
06:26رکھ دیا تھا
06:27اور پھر ہزاروں سال بعد
06:29انسان کے سامنے
06:31لا کر رکھ دیا
06:32آج ہم اسے اوزی
06:35یا آئیس مین کے نام سے جانتے ہیں
06:37وہ ایک مسافرتہ جو
06:39اپنی بقا کی جنگ
06:40لڑتے لڑتے تاریخ کا حصہ بن گیا
06:43اس کی کہانی ہمیں یہ سکاتی ہے
06:45کہ انسان کتنی بھی ترقی کر لے
06:47مگر اس کی جستجو
06:49اس کی دشمنیاں
06:50اور اس کے خواب
06:52سب ہزاروں سال سے ویسے ہی ہیں
06:54وہ بھی دشمنی میں مارا گیا
06:57اور آج بھی انسان
06:58ایک دوسرے پر وار کرتے نظر آ رہے ہیں
07:00لیکن اوزی ہمیں یہ بھی دکھاتا ہے
07:03کہ انسان ہمیشہ اپنی بقا کے لیے
07:06جد جہت ہی کرتا آ رہا ہے
07:08چاہے گاس کو جوتوں میں بر کر
07:11سردی جیلے
07:11یا تانبے کو پکلا کر ہتیار بنائے
07:14آج وہ خاموش ہے
07:15برف کی گہرائیوں سے نکل کر
07:17آجائب گر میں لیٹا ہوا
07:19مگر اس کی خاموشی چیخ چیخ کر
07:22کہہ رہی ہے
07:22زندگی کتنی نازک ہے
07:24اور وقت کتنا بے رہم ہے
07:27شاید اس لئے لوگ
07:29اسے دیکھ کر رک جاتے ہیں
07:30سوچتے ہیں اور حیران ہوتے ہیں
07:33کہ پانچ ہزار سال بعد
07:34بھی ایک اجنبی انسان
07:36ہمیں اپنی کہانی سنا رہا ہے
07:39اگر آپ کو یہ کہانی اچھی لگی
07:43تو ویڈیو کو لائک ضرور کرے
07:45اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرے
07:47اور سبسکرائب کا بٹن بھی دبائے
07:49تاکہ آپ کو ہماری ہر نئی
07:51آنے والی ویڈیو ملتی رہیں
07:53ہم اسی طرح کی مزید حیرت انگیز
07:55اور دلچسپ کہانیا
07:57آپ کے لئے لاتے رہیں گے
07:59اور یاد رہے کمنٹ میں
08:00اپنی رائے ضرور بتائیے
08:02کیونکہ آپ کے کمنٹز ہی
08:04ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں
08:06ملتے ہیں اگلی اور زبردست ویڈیو میں
08:09تب تک کے لئے اجازت چاہتے ہیں
08:11السلام علیکم
08:12اللہ حافظ
Comments