Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
This is Islamic channel please follow my account and come back to Allah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Aksh chakras nai firaun ke darbar mein daavut di
00:02Allah nai dhu rukus ki tarif mein
00:04Us ki puri daavut ko utar diya
00:06وَقَالَ رَجْلٌ مُؤْمِنٌ مِّن آلِ فَرْعُونَ يَكْتُمُ اِمَانَهُ
00:10اَتَقْتُلُونَ رَجْلٌ اَنْ يَقُولَ رَبِّيَ اللَّهُ
00:13وَقَدْ جَاءَكُمْ بِالْبَيِّنَاتِ
00:15فَإِنْ يَكُوْ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ كَذِبُهُ
00:17وَإِنَكُ صَادِقُنْ يُصِبْقُنْ
00:19يُصِبْقُنْ بَعْدُ الَّذِي يَعِدُكُمْ
00:22اس سے جو چلتے ہیں اللہ تبارک وطالہ
00:24تو سوری کہانی اس کی سناتے چلے جاتے ہیں
00:26تو نو علیہ السلام کی بھی
00:28اللہ سوری کہانی سنا رہے ہیں
00:29نو علیہ السلام اللہ سے گئر میرے مولا
00:31دن کو بھی پھرا اور رات کو بھی پھرا
00:34صرف تقریر کر نہیں آتا تھا
00:36جمعہ کی تقریر کی
00:37جیسے ہمارے خطیب حضرات
00:38جیسے ہمارے علماء حضرات
00:40تقریر کی اور گھر میں گئے
00:42تقریر کی اور اندر گئے
00:43استاج جی نے سبق پڑھایا اور اندر گئے
00:46نبی کیا کرتے ہیں
00:47نہیں نہیں
00:47رب انی دعوت قومی لیل و نہارا
00:51میرے مولا میرے لئے دن دن نہ تھا
00:54رات رات نہ تھی
00:55میں تو تیرے پیغام کو لے کر
00:57چکی کی طرح گھومتا رہا
00:58پیئے کی طرح گھومتا رہا
01:00لیل و نہار کی طرح میری گردش
01:02جیسے دن کو قرار نہیں
01:04رات کو قرار نہیں
01:05میرے مولا مجھے بھی نہ دن میں قرار تھا
01:07نہ رات میں قرار تھا
01:08میں بھی ڈھلتا رہا اور چلتا رہا
01:11رات ڈھلی میں بھی ڈھلا
01:12دن آیا میں بھی آیا
01:13لیکن آگے جواب کیا
01:15اب تم لوگ سن رہے میں سنا رہا ہوں
01:16اب تم سارے یوں کر کے بیٹھ جاؤ
01:18تو میں تو کہوں گا چلو بھئے بس
01:19بیان ختم بولو کون کون تیار
01:21اور اگر آپ سارے ادھر مو کر کے بیٹھ جاؤ
01:23تو میں بجائے بیان کرنے کو
01:25اُلٹا آپ پہ اور چڑھائی شروع
01:26بڑے بتمیز لوگوں
01:27بڑے بے وکوف لوگوں
01:29اور دیکھتے نہیں
01:29میں اللہ کی بات سنا رہا ہوں
01:30تم مو ادھر کر کے بیٹھے ہو
01:32ذرا نو کی تو سنو
01:33ساڑھے نو سو سال
01:35جس شخص کے ساتھ یہ ہوا ہو
01:38وہ کتنے دھن والا تھا
01:40کتنے جگر والا تھا
01:42وہ کیا کرتے تھے
01:43وہ کیا کرتے تھے
01:44یا اللہ
01:45جب ان سے بات شروع کرتا
01:48اب تم سارے یوں کر کے بیٹھو
01:54میں بول سکتا ہوں
01:54میری طاقت ہے
01:55کہ میں اس کے بعد بولوں
01:56صرف بولتے نہیں
01:57یہ نہیں کرتے
01:58بلکہ کپڑا اٹھاتے تھے
02:00یہ سر پہ کپڑا
02:02اور یوں کان
02:03نہیں سنیں گے تیری
02:06واہ واہ
02:08کیا کمال ہے نبیوں کا
02:10نبیوں کی سب سے
02:12خیر نبیوں کے فضائل
02:14کو کون بیان کر سکتا ہے
02:16لیکن انبیاء میں
02:17جو سب سے
02:18اعلیٰ درجہ کی چیز ہے
02:19وہ یہ دعوت ہے
02:20کہ وہ اپنا
02:21سب کچھ لٹا دیتے ہیں
02:22اور وہ کو جہنم سے
02:23بچانے کے لئے
02:24یہی چیز ان کو
02:25ممتاز کرتی ہے
02:26یہی چیز ان کو
02:27بلند و بالا کرتی ہے
02:28تو ساڑھے نو سو سال
02:31ایک آدمی کے سامنے
02:32قوم ہے
02:33کانوں میں انگلیاں
02:34شیر کو
02:35ڈھاپا وہ کپڑے سے
02:36اور پھر نو علیہ السلام
02:37کیا کہہ رہے ہیں
02:38ثُمَّ اِنِّي دَعُوتُهُم جِہَرَا
02:41پھر میں اور زور سے بولا
02:43تاکہ کانوں میں
02:44انگلیاں بھی ہوں
02:45تو بات میری اندر چلی جائے
02:47ثُمَّ اِنِّي اَعْلَنتُ لَهُم
02:49پھر میں نے پکار
02:51پکار کے انہیں
02:52تیری بات کو
02:53تیرے پیغام کو سنایا
02:54وَأَسْرَرْتُ لَهُم اسْرَارَا
02:57پھر میں ایک ایک کے پیچھے بھی جا کر
02:59اس کی منت کر کے
03:00میں نے اس کو تیرا پیغام سنایا
03:01میں نے کیا کہتا تھا
03:03یہ بھی بتا ہے
03:04اللہ کو
03:04دیکھو
03:05جو چیز آدمی کو پسند ہوتی
03:07آدم اس کا ذکر لمبا کرتا ہے
03:09ہمارا ایک بزرگ ہے چاچا
03:11اوہ کپاس کا مجنون ہے
03:12اس کو کوئی کپاس کا لفظ سنا
03:14تو پھر توڑی خیر نہیں
03:15دو گھنٹے در لیکٹر چڑھیں بغیر
03:17تو اسی نہیں اٹھ سکتے
03:19شروع ہو جائے گا پھر
03:22ہائے ہائے
03:23جو چیز آدمی کو پسند ہوتی
03:25لمبا کرتا ہے
03:26نو علیہ السلام کا
03:28رونا دھونا
03:29اللہ کو ایسا پسند آیا
03:31کہ اللہ نے نو علیہ السلام کا
03:32کہا کے کی کو بھی
03:33قرآن میں ذکر کیا
03:34فَقُلْ تُسْتَغْفِرُ رَبَّكُمْ
03:40نو نے کیا کہا تھا
03:42یا اللہ میں نے یہ کہا تھا
03:43استغفروا ربکم
03:45اِنَّهُ كَانَ غَفَّارَا
03:46اُو میرے بندوں
03:47میری امت
03:48میری قوم
03:49اپنے اللہ کے آگے
03:50توبہ کر لو
03:51توبہ کر لو
03:52اُو بڑا کریم
03:53غفور و رحیم
03:54موسم پہ بارشیں آئیں گی
03:58وقت پہ آئیں گی
03:59وقت نہیں ہوگا
04:00تو ڈھلٹل جائیں گی
04:02وقت آئے گا
04:03تو ہو جائیں گی
04:04وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ
04:06اولاد کو
04:07تمہارا مددگار بنائے گا
04:08مال کو
04:09تمہاری مدد کے لئے
04:10استعمال کرے گا
04:11مال اولاد سے
04:12تمہاری مدد کرے گا
04:13تمہاری اولاد
04:14دیکھو نو
04:14اولاد ہو
04:15نافرمان ہو
04:16تو برباد ہوگی زندگی
04:17مال ہو
04:19اور مصیبتیں ہو
04:21تو برباد ہوگی زندگی
04:23تو میرے اللہ نے
04:24میرے اللہ کی کیا بات سنائی
04:26انہوں نے
04:26مدد ہوگی
04:30تمہاری اولاد سے
04:31مال سے
04:32وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّات
04:34وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْحَارًا
04:36نہریں بھی بہنگ
04:37باغات بھی ہوں گے
04:39مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا
04:42وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا
04:44اَرے اللہ کی قدر پہچانو
04:46اللہ کی قدر پہچانو
04:47وہ تمہارا خالق ہے
04:49اَلَمْ تَرْوْ كَيْفَ خَلَقَ اللَّهُ سَبْعِ سَمَاوَاتٍ تِبَاقًا
04:53یا سات آسمان تو دیکھو
04:55وَجَعَلَ الْقَمْرَ فِيهِنَّ نُورًا
04:57اس میں تم چاند کو دکھو
04:59وَجَعَلَ الشَّمْسَ السِّرَاجَةِ
05:01ذرا سورج کا چراغ تو دیکھو
05:02چاند کا نور تو دیکھو
05:04اس زمین کی کفرج تو دیکھو
05:06اس میں اپنا نکلنا تو دیکھو
05:08اس میں مر کے لوٹنا تو دیکھو
05:09دیکھتا نہیں تمہارے رب نے زمین کیسے بنائی ہے
05:16کہ تم سب کو سمیٹھ کے چل لئے
05:18اوپر زندہ ہیں
05:19نیچے مردہ ہیں
05:20تین چار دن پہلے مجھے
05:22ایک آدمی یہ جو بلدیات وغیرہ کے جاننے والے
05:25وہ مجھے بتا رہا تھا
05:26کہ میانی لاہور کے قبرستان میں
05:2938 کروڑ آدمی دفن ہو چکا ہے
05:3138 کروڑ
05:33اور لاہور بھی قائم ہے
05:35زیر زمین بھی قائم ہے
05:37اوپر زندہ چلیں
05:38نیچے مردہ رہیں
05:39آئیے زمین دیکھو اپنے رب کی
05:42یہ اس لئے نہیں بچھائی گئی زمین
05:44کہ تم اس پر موسیقی کی محفلیں سجاؤ
05:46اور اس پر ناج گانے کی محفلیں سجاؤ
05:48اور اس پر گھٹار پکڑ کے ناچو
05:50اور لڑکیاں گھونگرو باندھ کے ناچیں
05:53اور شراب کا دور چلے
05:54اور زنا کے اڈے قائم ہوں
05:56اور جوے کے اڈے قائم ہوں
05:58اور نافرمانیوں کی آگ بھڑھ کے
06:00یہ دھرتی اس لئے نہیں بچھائی گئی
06:02بچھانے والے نے تمہیں دی تھی
06:04دی تھی
06:05اس میں راحت پکڑو
06:13اس میں حلال کماؤ
06:15اس میں اس کی بندگی اور رتاعت کرو
06:16پھر لوٹ کے اللہ کی طرف آؤ
06:18تو اللہ تعالی نے نبیوں کی ساری کہانی سنائی
06:21اچھا
06:22انہوں نے علیہ السلام جب اللہ سے فریاد کر رہے تھے
06:24دیکھو اس میں اللہ تمہیں دعا کا طریقہ بھی بتاتا ہے
06:28کہ پہلے اللہ سے باتیں کیا کرو
06:31اللہ کو اپنے دکھ دکھڑے سنایا کرو
06:34اپنے غم سنایا کرو
06:36پھر اس سے مانگا کرو
06:37سیدھے رب بنا یہ جو ہمارے امام مانگتے ہیں
06:40دعائیں کچھ یاد ہوتی ہیں
06:41وہ سیدھا ہاتھ اٹھا کے مانگنا شروع کر رہتے ہیں
06:44پیچھے بیٹھوں کو کوئی پتہ نہیں آگے
06:46مولی صاحب کیا مانگ رہے ہیں
06:47وہ بھی آمین آمین کرتے رہے
06:49وہ پڑیاں گنتے رہے تو نیچے آمین کہتے رہتے ہیں
06:52وہ پھر کوئی آمین آمین کرتے رہے
06:53آمین بتا نہیں آمین ہے
06:54چودری آمین ہے کہ آمین ہے
06:56یہ بھی ان کو کوئی پتہ نہیں ہے
06:58اس کو دعا نہیں کہتے
06:59یہ دعا نہیں ہے
07:00یہ دعا نہیں ہے
07:01جب ہی تو ہماری سنتا نہیں ہے
07:04مانگو کھٹ سنتا ہے
07:06مانگو فٹ سنتا ہے
07:07یہ اللہ تعالی نو علیہ السلام کی صورت میں
07:09اللہ دعا کا طریقہ بتا رہا ہے
07:11اللہ کو اپنے دکھڑے سناؤ
07:13غم بتاؤ
07:13اپنے دل کھول کے رکھو
07:16پھر کہو
07:16یا اللہ یہ کر دے
07:18یا اللہ یہ کر دے
07:19یا اللہ یہ دے دے
07:20یہ آداء اللہ کو پسند ہے
07:22تو نوح علیہ السلام
07:23اللہ کو کہانی سناتے سناتے سناتے
07:25سناتے جب یہاں تک پہنچے
07:26ہائے ہائے
07:28تو اللہ کو اگلی
07:29اللہ کو ایسا پیار آیا
07:32کہ اللہ نے نوح علیہ السلام کی بات
07:33خود اچک لی
07:34وَقَالَ نُوحٌ
07:36یہ وَقَالَ نُوحٌ
07:37کا جو اضافہ ہے
07:38یہ یوں ہے
07:39کہ وہ نوح پھر یہ کہہ رہا تھا
07:42اس کی یہاں ضرورت نہیں
07:44پچھلے کلام کے لحاظ سے
07:45قَالَ نُوحٌ
07:46قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعُوتُ قُومِ
07:49ایک دفعہ قَالَ آ چکا ہے
07:51دوبارہ کہنے کی ضرورت نہیں
07:52دوبارہ کیوں کہا ہے
07:54اللہ کو وہ دعا اتنی پسند آئی
07:56کہ اللہ تعالیٰ نے نوح علیہ السلام کی بات
07:58خود لے لی و کہا
07:59قَالَ نُوحٌ
08:01پھر میرا نُوح یہ کہہ رہا تھا
08:04رَبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي
08:06وَاتَّبَعُوا
08:07مَنْ لَمْ يَزِدْهُ
08:09مَالُهُ وَوَلَدُهُ
08:11إِلَّا خَسَارَةً
08:12وَمَكَرُو مَكَرًا كُبَّارَةً
08:15یا اللہ
08:16او میرے بندو
08:18اے امت محمد
08:19تمہیں کیوں سنا رہا ہوں
08:20تمہیں کیوں سنا رہا ہوں
08:21تمہیں اس لئے سنا رہا ہوں
08:23کہ تم بھی حق کے دعی ہو
08:24تم بھی حق کے پھیلانے والے ہو
08:28تم بھی حق کی تبلیغ کرنے والے ہو
08:31سنو حق والوں نے
08:33قَدَرَ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارَةً
08:37کوئی زندہ نہ چھوڑنا
08:39تو ٹھیک ہے ہو گیا
08:40ہو گیا
08:41فَفَتَحْنَا عَبَابَ السَّمَاءِ
08:43بِمَائِمْ مُنْحَمِرِ
08:45وَفَجِّرْنَا الْأَرْضِ عُيُوْنَ
08:46فَلْتَقَ الْمَاءُ عَلَىٰ اَمْرٍ قَدْ خُدِرْ
08:49آسمان سے پانی برسا
08:51زمین کے رومیں رومیں سے چشمیں نکلے
08:53اور اللہ تعالی نے ایک جاندار کو بھی زندہ نہ چھوڑا
08:56سب کو پانی کے نیچے پہنچا دیا
08:59اور عبرت کا نشان بنا دیا
09:01انبیاء حق کے دعی
09:04یہ امت حق کی دعوت دینے والی
09:06شیطان کفر کا دعی
09:08اس کے شیطان وڑے کفر کے دعی
09:10ان کا صلح کیا ہے
09:11تم پر میری لعنت
09:15تم پر میری لعنت
09:16تمہارے ساتھیوں پر میری لعنت
09:18باطل کے پھیلانے والوں پر
09:20اللہ کی لعنت اور جو حق کی دعوت دینے والے ہیں
09:23ان کی لئے کیا ہے
09:24سلام علی نوح فی العالمین
09:28نوح علیہ السلام کھپے
09:29تو اللہ نے کہا
09:30نوح میرا تجھ پہ سلام ہو
09:34ایک طرف لعنت آ رہی
09:36ایک طرف سلام آ رہا ہے
09:38نوح میرا تم پہ سلام ہو
09:40ابراہیم علیہ السلام آگ میں جل اٹھے
09:44اللہ نے بچایا
09:45تو اللہ نے کہا
09:47سلام علی ابراہیم
09:49ابراہیم میرا تم پہ سلام ہو
09:51موسیٰ و حارون علیہ السلام نے
09:54قربانیوں کی تاریخ لکھ دی
09:56تاریخ اور دھرتی کے صفحات پر
09:59تو اللہ تعالیٰ نے دونوں بھائیوں کو
10:01سلام پیش کیا
10:02سلام علی موسیٰ و حارون
10:04علیہ السلام کی کہانی
10:08قرآن نہیں سنا تھا
10:10قرآن نہیں سنا تھا
10:11لیکن کوئی ہوگی زبردست
10:14جل نے کہا
10:14سلام علی علیہ السلام
10:16اے علیہ السلام
10:18میرا تم پہ سلام ہو
10:20پھر اللہ نے سارے نبیوں کو
10:22اپنے سلام کی چھاؤں میں لے لیا
10:24کہا
10:25وسلام علی المرسلین
10:27وسلام علی المرسلین
10:29اے میرے رسولو
10:31اے میرے نبیو
10:32تمہارا رب تمہیں سلام پیش کرتا ہے
10:35پھر اپنے نبی کی سن لو
10:38جب ہمارے نبی پہ سلام کا وقت آیا
10:41تو اللہ تعالیٰ نے
10:42سلام علی محمد نہیں فرمایا
10:44جیسے اور نبیوں پہ سلام ہے
10:46سلام علیہ
10:48سلام علیہ ابراہیم
10:50سلام علیہ موسیٰ و حارون
10:52سلام علیہ الیاسین
10:54تو اللہ تعالیٰ فرماتے
10:55سلام علیہ محمد
10:57ٹھیک
10:58تو اللہ اللہ ہے
10:59اللہ اللہ ہے
11:00بندہ بندہ ہے
11:01تو اللہ فرماتے
11:03سلام علیہ احمد
11:05سلام علیہ نبی الامی
11:07نہیں نہیں
11:08آپ کی شان جدا
11:10آپ پہ سلام جدا
11:12آپ کا مرتبہ سوا
11:13آپ کا سلام
11:15درود و سلام بھی سوا
11:16اللہ تعالیٰ نے
11:17اپنی ذات سے
11:19بات کو شروع کیا
11:20اِنَّ اللَّهَ
11:21اپنا نام لے کر آئے
11:23اِنَّ اللَّهَ
11:24پھر آپ نے فرشتوں کو شامل کیا
11:26وَمَلَائِكَةَهُ
11:28ہُو کا اضافہ ہے
11:30الیف لام سے کام چل سکتا تھا
11:32اِنَّ اللَّهَ وَالْمَلَائِكَةَ
11:34کام مطلبے کی تھا
11:35اللہ نے
11:36الیف لام کو ہٹا کے
11:37اپنے نام کو ذکر کیا
11:39اِنَّ اللَّهَ
11:40وَمَلَائِكَةَ اللَّهِ
11:42اصل عبارت یہ ہے
11:43اِنَّ اللَّهَ
11:44وَمَلَائِكَةَ اللَّهِ
11:46اپنے نام کو دو دفعہ لائے
11:48اپنے محبوب کی شان کی بلندی بتانے کے لیے
11:51آپ کے عزت اور احترام کو
11:53ہمارے دلوں میں اتارنے کے لیے
11:54اِنَّ اللَّهَ
11:56وَمَلَائِكَةَهُ
11:58سُنُو بے شک
11:59اللہ اور اللہ کے فرشتے
12:03اللہ اور اللہ کے فرشتے
12:05کیا کرتے ہیں
12:06يُسَلُونَ عَلَى النَّبِش
12:08اس عظیم الشان نبی پر درود بھیجتے ہیں
12:12سلام بھیجتے ہیں
12:13يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
12:16پہلی امتوں کو یہ حکم نہیں آیا
12:18اس امت کو حکم آیا
12:20يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
12:22اے ایمان والو
12:23تم کہوں چپ بٹھے ہو
12:24سَلُّهُ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
12:27تم بھی میرے محبوب پر درود بھی پڑھو
12:30سلام بھی پڑھو
12:31يُسَلُونَ عَلَى النَّبِي
12:34کا مطلب یہ نہیں
12:35کہ درود پڑھتے ہیں
12:37يُسَلُونَ عَلَى النَّبِي
12:39کا مطلب ہے
12:40درود پڑھتے رہتے ہیں
12:43مسلسل درود پڑھتے رہتے ہیں
12:46پڑھتے ہیں نہیں
12:47پڑھتے رہتے ہیں
12:49اب کیا ہے
12:50اوپر فرشتے اور اللہ پڑھ رہا ہے
12:53نیچے ہم پڑھ رہے ہیں
12:55ہم تو کبھی پڑھتے ہیں کبھی چھوڑتے ہیں
12:57روزہ مبارک پر صبح ستر ہزار فرشتہ آتا ہے
13:00اور شام تک درود و سلام پڑھتا ہے
13:03پھر شام کو وہ چلے جاتے ہیں
13:04اور شام کو ایک نئی صفحاتیہ ستر ہزار فرشتوں کی
13:08وہ درود و سلام پڑھتی ہے
13:09اور صبح تک پڑھتی رہتی ہے
13:11یہ سلسلہ قیامت تک چلے گا
13:14جب مدینہ بھی مٹ جائے گا
13:15مسجد نبوی بھی مٹ جائے گی
13:17اور بیت اللہ بھی مٹ جائے گا
13:19اور قبلہ بھی مٹ جائے گا
13:20اور کعبہ بھی مٹ جائے گا
13:22اور مسجد حرام بھی مٹ جائے گی
13:24مدینہ اور مکہ کا نشان مٹ جائے گا
13:26پھر ستر ہزار فرشتہ روز
13:29مدینے کی وادی میں اترے گا
13:30اور شام تک درود و سلام پڑھے گا
13:32اور شام کو ستر ہزار اترے گا
13:34اور صبح تک پڑھے گا
13:36جب تک سورج مغرب سے نہیں نکلتا
13:38ایمان والے موجود ہیں
13:39یہ بھی پڑھ رہے ہیں
13:40اللہ بھی فرشتے بھی
13:41سورج مغرب سے نکلے گا
13:43ایمان والے بعد میں مر جائیں گے
13:45زمین پر کافر رہ جائیں گے
13:46ایمان والے ختم ہو جائیں گے
13:48اب آسمان کا اللہ اور فرشتے
13:50وہ اپنے نبی پر درود پڑھیں گے
13:52پھر قیامت کا نکارہ بجے گا
13:54اور اللہ آسمان کے فرشتوں کو بھی موت دے دے گا
13:56پھر اللہ اکیلہ باقی رہ جائے گا
13:58تو یو سلون کا مطلب ہے
14:00کہ اس وقت اکیلہ اللہ اپنے نبی پر درود پڑھتا رہے گا
14:04پڑھتا رہے گا
14:06تو اللہ تعالی نے حق کی دعوت دینے والوں کو
14:09یوں عزت بخشی
14:10یوں عزت بخشی
14:12سلام ان کے لئے آئے
14:14اللہ تعالی نے کسی بادشاہ سے بات نہیں کی
14:16کسی صدر سے بات نہیں کی
14:18کسی وزیر سے بات نہیں کی
14:20اللہ تعالی نے
14:21دنیا کے بڑے بڑے نامی گرامی لوگ آئے
14:24اللہ نے کسی کو اپنے کلام کا شرف نہیں بخشا
14:27یہ بکری چرانے والے موسیٰ علیہ السلام
14:29گھر سے بے گھر
14:30در سے بے در
14:31مسافری پردیس کی زندگی
14:33اور دس سال کی بکریوں چراتے ہوئے
14:36آتے ہیں آتے ہیں آتے ہیں
14:39اور ایک دم وادی روشن ہو جاتی ہے
14:42اور درخت میں نور ہی نور بھر جاتا ہے
14:45اور اللہ براہ راست
14:47موسیٰ علیہ السلام کو ہم کلام ہونے کا شرف بخشتا ہے
14:51اور کہتا
14:51کوئی ہے یہ
14:58ایک زمیدار تھا مرا
15:01ظلفقار علی بھٹو مرہوم کا زمانہ تھا
15:04تو وہ
15:07اس کی محفل میں شریک تھا
15:09تو اس سے دو چار منٹس کو بولنے کا موقع مل گیا
15:13جب وہ آیا نا واپس
15:15جب لوگ بات کریں تو وہ موہ ادھر کر لیں
15:18وہ ادھر سے بات کریں ادھر کر لیں
15:20وہ کہنے لگے میہ صاحب تو انہوں کیوں ہو گیا ہے
15:23وہ کہنے لگے اسے موہ نال بھٹو نال گل کی تی توڑے نال کی میں کر رہا ہوں
15:27انہوں میرا موہ وڈا ہو گیا ہے
15:29موہ وڈا ہو گیا ہے
15:31اسے موہ نال بھٹو نال گل کی تی توڑے نال کی میں کر رہا ہوں
15:34ایک چھوٹے سے
15:35اپنے جیسے انسان سے
15:37بات کرنے میں یہ لطیفہ بھی ہے
15:39اور اس کی ترجمانی بھی ہے
15:41یہ سچی بات بتا رہا ہوں
15:42उसकी तरजमानी बेख Orleans
15:44उसने अपने अपको अपनी हैसियत को बड़ा समझा
15:46कि मैं पाकिस्तान के
15:49बाद confidently बाद करके आ� cenा और रहा हूँ
15:51अब ये मौ आम मौ नहीं रहा
15:53वो कैसा इन्सान होगा
15:56जिससे �ALLह बात कर रहा हो
15:57और आगे उसको
16:01What's your question?
16:02What's your question?
16:03What's your question?
16:04Ya Musa
16:05Inni ana rabuk
16:06Fakhlaan alayk
16:08Inna ka bil wadil mqaddas tuwa
16:10Wa naktartuk
16:12Fas tami'li ma yuhha
16:14What's your question?
16:15Allah Teala what's your question?
16:17Jout'e utar ke
16:18Baits tatsaliyse baat karein
16:20SubhanAllah
16:22Tatsaliyse baat karein
16:26Tatsaliyse baat karein
16:27Tatsaliyse baat karein
16:28Jis se mahabit
16:29Tatsaliyse baat karein
16:30Hotei hai
16:31Wernah
16:32Khađe khađe haan ji bolo kaya kaya nai
16:33Mere satsaliyy hota rata nai
16:34Milnay walee bhoat zyada
16:35Menei akaila
16:36To koji mere satsal
16:37Haan wai abhi bolo abhi bolo
16:38Mukhtasar bolo
16:39Jaldi bolo
16:40Idhar se bolo
16:41Idhar se bolo
16:42Raastte meh farak kiya
16:43Khađe khađe farak kiya
16:44Lekan kuch tahluk walee bhi hotei
16:46Bhoi aap
16:47Tashreef leayen
16:48Baithen
16:49My farak ho kar
16:50Aap se bata kata hon
16:51Yaitu merah rab
16:52Aap aapne mousa se kaya raha
16:53Fakhlana alaik
16:54Mousa
16:55Jutti la teya koji
16:57Pyaar dhigal kariye
16:58Khađe khađe ghal
17:00Nihon diya
17:01Aashq maashog diya
17:02Jutti la
17:03Baya jau
17:04Inni ana rabuk
17:05Fakhlana alaik
17:07Inna ka bilwadil muqaddas quwa
17:09Wa anakhtartuk
17:11Ma tujhe patsand kar chukha o
17:13Fasta meh lima yuhaa
17:14Teree meri bati honne lieghi
17:15Sunu mai kiya kaya raha o
17:17Inni ana Allah la ilaha illa ana
17:19Fa abudni
17:21Saree nabiyon ki dawet haq
17:23Or haq kiya hai
17:24Allah
17:25Dalikum allahu rabukum ul haq
17:27Or Allah ki dawet kiya hai
17:29Yeh loogun ko batao
17:30Inni ana Allah la ilaha illa ana
17:33Allah aek hai shereik nai
17:35Allah aek hai wazir nai
17:37Allah aek hai mushir nai
17:39Allah aek hai biebi nai
17:41Allah aek hai bieťa nai
17:43Allah aek hai
17:45Uska lao lashkar
17:46Uski hafazat keliya
17:47Usko kishi lao lashkar ki
17:48Zororot nai
17:49Allah aek hai
17:50Allah aek hai
17:51Allah aek hai
17:52Hulhu wallah o ahad
17:53Hulhu wallah o ahad
17:55Shrqo ghrb
17:56Allah aek hai
17:57Shimalu junub
17:58Allah aek hai
17:59Zemina asmahan
18:00Allah aek hai
18:01Khalaafi da
18:02Allah aek hai
18:03Dariya samadar
18:05Allah aek hai
18:06Pahara jengle
18:07Allah aek hai
18:08Sahra meydan
18:09Allah aek hai
18:10Jinn hoon
18:11Insan hoon
18:12Allah aek hai
18:13Farishteh hoon
18:14Allah aek hai
18:15Jinnutu jahannam hoon
18:16Allah aek hai
18:17Mazi hoon
18:18Hali hoon
18:18Mustakbel hoon
18:19Allah aek hai
18:20Dinh hoon
18:21Rath hoon
18:22Allah aek hai
18:23Mitha khara pani hoon
18:24Allah aek hai
18:25Jodha jodha hoon
18:27Allah aek hai
18:28He hai
18:29Jodha bani hai
18:30Apeni zahat
18:31Jodha se paak
18:32Witr hai
18:33Tanha hai
18:34Ahed hai
18:35Wahed hai
18:36Smed hai
18:37Yeh yeh
18:38Hak ki dawot hai
18:39Yeh hi
18:40Aap ka kām hai
18:41Yeh hi
18:42Mera aap ka kām hai
18:43Hem haq ke daai hai
18:45Hem batile ke daai hai
18:47Hem haq ke daai hai
18:49Is umt ki izzet imtiyaz hai
18:51Allah ne hemheh
18:52Nabi hoon
18:53Pata hai?
18:54Musa alaih salam ka
18:55136
18:56Qoran mein naam aya hai
18:58Hoon sunane ko to ek dfah kaafi nie
19:01Allah kiyo baar baar suna ta hai?
19:03Jab dekho
19:05Jab kishi chiz ko dil mein utar nao ta
19:07To usse baar baar suna ja
19:09Agar pepsi walhe roze koj nye kehani suna tae
19:11Pepsi markeet na bana sakti
19:14Markeet osi wakt bantai
19:16Jab eekhi chiz ko suna te jau
19:17Suna te jau
19:18Suna te jau
19:19Suna te jau
19:20To seher ho jata hai
19:21Seher ho jata hai
19:23Asha raha hai
19:26Madrasa ke bachye pade raha te
19:28Unko sharaara suji chutti ka raha hai
19:30To karisahab se paad
19:32Eek bachya gaya
19:33Kariisahab
19:34Aap ki tabiat kharab hai
19:35Ulu
19:36Chal bhaja
19:37Bhaquas na karo
19:38Thoori dhere ke baad
19:40Dousra larka gaya
19:41Kariisahab
19:42Aap ki tabiat kharab hai
19:43Bhaja
19:44Ulu
19:45Bhaja
19:46Thoori dhere ke baad
19:47Tiesra larka gaya
19:48Kariisahab
19:49Aap ko buchhar hai
19:50To karisahab ki huu nikli
19:52Chal chal bhaja kush nye
19:54Phrer 4 larka hai
19:55Kariisahab
19:56Aap ko buchhar lagtatai
19:57Kahaan yar kush lagt to raha ya
19:59Phrer 5 waa ya
20:01Kariisahab
20:02Aap aram forma
20:03Aap ko buchhar hai
20:04Kariisahab
20:06Aap ko bhaja
20:08Bool meh ek taqat hai
20:09Dekhte nai yob
20:11Sara batel kis per phela hai
20:14Bool per phela hai
20:17Ruz dawaj chal liya
20:18Ruz dawaj chal liya
20:19Ruz dawaj chal liya
20:20Ruz dawaj chal liya
20:21Hemari saari nesl ke haat
20:22Haathoon mein guitar ágay
20:24Saari nesl gani ki rsya ben gai
20:26Saari nesl
20:27Avargi bhaay frennd
20:29Girl girl
20:30Girl frennd ke chukkar mein fhans gai
20:31Saari nesl
20:32Ma baap ke aaghe
20:33Zalir ho gai
20:34Maayan rul gai
20:35Baap zalil ho gai
20:36Khoon ke rishdhe
20:37Toot ke rha gai
20:38Or payse ki pujha aysi hoi
20:40Que iman ke jenaze bhi u'thai
20:41Gheret bhi gai
20:42Sib kuch gaya
20:43Chandra sikkom per
20:44Sib kuch biech ke
20:46Sib kuch biech diya
20:47Yeh dawaj pher hua hai
20:49Nuhala
20:50O quran bhi dawaj dhe ta hai
20:52Nabiyo ne dawaj dhe hai
20:54Is dawaj pher Allah
20:55Nesl zet wakshi
20:56Kisii se klam kiya jara hai
20:58Kisii ko arshom pher
20:59Bulaya jara raha hai
21:00Varafana huma kainen aliyya
21:02Kisii ko nam bulund kiya jara hai
21:04Kisii ko arshke dhjr pher bittha kar
21:06Zindha bucha ke dhkhaya jara hai
21:08Kisii ko churi ke niche se nikala jara hai
21:10Kisii ko churi ke niche se nikala jara hai
21:12Kisii ke liyee sمندر ko phaada jara hai
21:13Kisii ke išaree pher
21:14Pther ko phaada ke
21:15Oon'tni ko nikala jara hai
21:17Kisii ke išaree pher
21:18Mordhe ko zindha kiya jara hai
21:19Or mtti ke pherindhe me
21:21Jahn đal ko se hawa me uđa jara hai
21:23Or opere se dhastrkhan uthaare jara hai
21:25Or kisii ke išaree pher
21:26Sehrao me bittha kar
21:28Rizk dhya jara hai
21:29Yeh sab kisii ke išaree pher
21:31Hovain tabae ho kar
21:32Hava tukht ko uđa ke le jara hai
21:34Oho
21:36Yeh izzat izzaz
21:38Nabiiyo ko dhya gya
21:40Nabiiyo ko dhya gya
21:42Aar admi ke inder
21:43Yeh joh mar hai na
21:44Aap ki kao
21:45Toh ma kuchh karna chahata ho
21:46Ma kuchh karna chahata ho
21:48Ma kuchh karke marna chahata ho
21:50Or tصور kiya hai
21:52Que meeri shohret ho jahe
21:53Meeri izzat ho jahe
21:54Meere pao lembhi ghađi á jahe
21:56Bada ghar ho jahe
21:57Bada dikri ho jahe
21:58Bada dikri ho jahe
21:59Bada di post mil jahe
22:00Bada ahuda mil jahe
22:01Bada karubar mil jahe
22:02Is ko kaita hai
22:03Ma kuchh karna chahata ho
22:04Ma kuchh karna chahata ho
22:05Ma kuchh karna chahata ho
22:06Kuroo
22:07Wo joh Allah kaya raha hai
22:09Daavut
22:10Daavut dhene walee ben jau
22:11Pagam hi haq ko phehlane walee ben jau
22:14Toh Allah ta la
22:16Toh Allah ta la
22:17Zemien wa asmon
22:18Zemien wa asmon
22:19Zemien wa asmon
22:20Tumhare zikr se zindah
22:22Kar dhe ga
22:23Nabiyo ke tzakir kiishe zindah
22:25Haen
22:26Musa alayhi aslam ko gaehoe
22:27Tien, sadae, tien ہزار
22:29Sali ho chukhe
22:30Unka tzakirah kiishe
22:31Zindah ho raha hai
22:32Ibrahim alayhi aslam ko gaehoe
22:33Sadae, pánch, ہزار
22:34Sali ho chukhe
22:35Unka tzakirah kiishe
22:36Zindah ho raha hai
22:37Or qur'an kiishe
22:38Ibrahim alayhi aslam ki
22:39تعریفیں
22:40کرta chala jata hai
22:41Meri azizohu, meri bhaiyohu
22:43Hem, yeh umt
22:44Maamul hii umt nahi hai
22:45Yeh hazrat muhammad sallallahu alayhi aslam ki umt hai
22:49In ko dhawet ka kam mila hai
22:51Sari dunya maal ki tربularee
22:53Hemara kamae allah ki tربulana
22:56Inna niy anallaha
22:58Inna niy anallaha
22:59Dunya ko betana
23:00Ke kam banane wala
23:02Eek hai
23:03Or wo Allah hai
23:04Zindah ki dene wala
23:05Eek hai
23:06Or wo Allah hai
23:07Madd kerne wala
23:08Eek hai
23:09Or wo Allah hai
23:10Jahannem ko bharkane wala
23:13Eek hai
23:14Or wo Allah hai
23:15Aswan ke chht ko u'thane wala
23:17Eek
23:18Or wo Allah
23:19Zemien ka fars bichane wala
23:20Eek
23:21Or wo Allah
23:22Havaun ka chalane wala
23:23Eek
23:24Or wo Allah
23:25Or dhukhi ki sunne wala
23:26Eek
23:27Or wo Allah
23:28Gunghe ki sunne wala bi Allah
23:30Or pitange ki sunne wala bi Allah
23:32Or parwanhe ki sunne wala bi Allah
23:34Or khak ke níche rinngne wala
23:37Kiore ki sunne wala bi Allah
23:38Eek hai
23:40Eek hai
23:41Eek hai
23:42Eek hai
23:43Eek hai
23:45Eek hai
23:46Eek hai
23:48Eek hai
23:49Eek hai
23:51Eek hai
23:52Eek hai
23:53Eek hai
23:55ڈالہ کلومیٹر کی تہہ میں
23:57اللہ مشلیوں کو پیدا کر کے چلا رہا ہے
24:00ڈالہ کلومیٹر کا وزن
24:02اپنے اوپر اٹھا رہی
24:03اور وجود اتنا
24:04اور وجود اتنا
24:06اور وجود اتنا
24:07اور اوپر گیالہ کلومیٹر پانی کا وزن
24:11اس کی پکار کو بھی سننے والا
24:13اللہ ہی ہے
24:14یہ دعوت جا کے
24:17ساری دنیا کو دو
24:18اللہ کی قسم جدر گزروں گے
24:20اللہ کی محبت کی نظریں تمہارے ساتھ ہوں گی
24:23اللہ کا سایہ تمہارے اوپر ہوگا
24:26اب مر کے بھی اللہ زندہ رکھے گا
24:28یہ بیٹھنے کا زمانہ نہیں ہے
24:30باطل تو گھر گھر دعوت دیکھے جا رہا ہے
24:32گھر گھر اپنی آواز پہنچا رہا ہے
24:34ہم کہو ہم تو کومے ہیں
24:36کوئی آئے گا تو پانی پلائیں گے
24:38کوئی نہیں آئے گا تو نہیں پلائیں گے
24:40آئے آئے
24:41یہ کیا ظلم و ستم ہے
24:43یہ کیا ظلم و ستم ہے
24:45کہ انسانیت تڑ پر یہ ہو
24:47اور تم کو میرے پاس آوگے
24:49تو پانی پلاؤں گا
24:50جب وبا پھیل جاتی ہے
24:52تو پھر ڈاکٹر بھی نکل پڑتے ہیں
24:54پھر دیکھتے نہیں ہو جب زلزل آیا
24:55تو ہسپتال وہاں شفٹ ہو گئے
24:58یہ نہیں کہا گیا
24:59کہ مریضوں کو اٹھا کے لاہور لاؤ
25:01فیصل آباد لاؤ
25:02ملتان لاؤ
25:03فیصل آباد کے ڈاکر بھاگے
25:04لاہور کے ڈاکٹر بھاگے
25:06ملتان کے ڈاکٹر بھاگے
25:07کراچی کے ڈاکٹر بھاگے
25:09اور میڈیکل سٹوڈنٹ بھی بھاگے
25:10ابھی ڈاکٹر بنے بھی نہیں
25:12اور جا رہے ہیں
25:13ابھی ڈاکٹر بنے بھی نہیں
25:15اور جا رہے ہیں
25:16آج کفر کی وبا ہے
25:18زنا کی وبا ہے
25:19شراب کی وبا ہے
25:20موسیقی کی وبا ہے
25:22جوے کی وبا ہے
25:23نافرمانی کی وبا ہے
25:25ماں باپ کو
25:25زلیل کردینی کی وبا ہے
25:27سود کی وبا ہے
25:29رشت کی وبا ہے
25:30غفلت کی وبا ہے
25:31اوہ بھائیو
25:32عمل ہے پھر بھی بھاگو
25:34عمل کوئی نہیں پھر بھی بھاگو
25:36لوگوں کے پیچھے بھاگو بھاگو
25:38یہ ایک اٹھا ہوا قدم
25:40یہ جو تم زمین پہ قدم رکھتے ہو دعوت کے ساتھ
25:43اللہ کی قسم ساتوں آسمان میں
25:45اس کی دھمک سنائی دیتی ہے
25:47ساتوں آسمین آسمان
25:49تمہارے قدموں کی چاپ سے گونج اٹھتے ہیں
25:52تمہارا بول
25:54تمہارا بول زبان سے نکلتا ہے
25:56ساتوں آسمان اس سے روشن
25:58اور منور ہو جاتے ہیں
25:59لاکھوں فرشتے وہ بول اٹھانے کے لئے لپکتے ہیں
26:02اور عرشوں کے طرف لے کے چلتے ہیں
26:05ایک صحابی نے کہا
26:07الحمدللہ حمدن کثیرا طیبا مبارکا فیہے
26:11صحاب نے کہا
26:13من القائل یہ کہنے والا قول ہے
26:15یہ کہنے والا کون ہے
26:16وہ در گئے
26:17کہ پتنی میں نے کیا کہا دیا وہ چپ ہو گئے
26:20صحاب نے کہا کہنے والا کون ہے
26:22جو کہا ہے اچھا ہی کہا ہے
26:24پھر ان کو حمد ہوئی
26:25کہا جی میں نے کہا ہے
26:26میں نے یہ کہا ہے
26:28آپ نے فرما میں نے دیکھا
26:30میں نے دیکھا
26:31انیس بیس فرشتے
26:33لپک لپک کے آ رہے تھے
26:35تیرے کلام کو پکڑنے کے لئے
26:37ہر فرشتے کی تمنا تھی
26:39کہ میں لے کر اللہ کے پاس جاؤں
26:41یہ ایک شخص کا ذاتی ذکر ہے
26:43جب تم لوگوں میں پھر کر کہو گے
26:46اوہ میرے بھائیو اللہ کی ایمان لو
26:49تو لاکھوں فرشتے تمہارے بول پر ٹوٹ پڑیں گے
26:52کہ ہم لے کے جائیں گے
26:54ہم لے کے جائیں گے
26:55اوہ بھائیو اللہ کے رسول کے طریقوں پر آ جاؤ
26:58تو لاکھوں فرشتے بھاگیں گے
27:00میں جا کے اللہ کے نبی کو خوشخبری سناتا ہوں
27:03مجھے جانے دو
27:04میں جا کے خوشخبری سناتا ہوں
27:06کہ آج آپ کا امت ہی
27:07فلان فلان کا بیٹا
27:09آپ کی عظمت کو بیان کر رہا تھا
27:11آپ کے طریقوں پر چلنے کے لئے
27:13لوگوں کو تیار کر رہا تھا
27:15تمہارا نبی وہیں سے
27:17وہیں سے
27:18اس کی روحانیت باغ باغ
27:21اس کی ہستی باغ باغ
27:25میرے بھائیو میرے بھائیو
27:27انبیاء کوئی ہماری طرح
27:29مر کے تھوڑا ہی مر جاتے ہیں
27:30وہ تو مرنے کے بعد زندہ کر دیے جاتے ہیں
27:33اس لئے آپ نے فرمایا
27:34جو میری قبر پر آ کر مجھے سلام کہتا ہے
27:37میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں
27:39جو یہاں سے سلام پڑتا ہے
27:42وہ مجھ تک پہنچایا جاتا ہے
27:44فرشتے پہنچاتے ہیں
27:45اور جو میری قبر پر آتا ہے
27:46سلام کہتا ہے میں اس کا خود جواب دیتا ہوں
27:49ہم حق کے دائی ہیں
27:50ہم ساری دنیا کو یہ بتانا چاہتے ہیں
27:53کہ اللہ کو راضی کر لو
27:54تمہارے کام بن جائیں گے
27:56اللہ کو راضی کر لو
27:57تمہارے کام بن جائیں گے
28:00اور ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
28:02کی عظمتوں کی طرف
28:03لوگوں کو بلانا چاہتے ہیں
28:04کہ تم ان پاگل دانشوروں کے پیچھے نہ چلو
28:07ان احمقوں کے
28:09احمقوں کے پیچھے مت چلو
28:11انہیں تو دو اور دو چار
28:13کے سوا کچھ نہیں بتا
28:15آؤ سب سے بڑے دانشور کے پیچھے چلو
28:17سب سے بڑا مفکر
28:19سب سے بڑا علم والا
28:20سب سے بڑی اقل والا
28:22سب سے بڑے فہم والا
28:23سب سے بڑی بصیرت والا
28:25جس کی نظر اتنی تیز ہو
28:27یہ دوربینے لگا کے بیٹھویں
28:29اور
28:31اور چند لاکھ میل سے آگے نہیں دیکھ سکے
28:35چند لاکھ میل سے آگے
28:37اگرچہ نوری سال سہی
28:39پر یہ ہے نوری سال
28:41اس سے آگے دوربینوں کے بغیر
28:43نہیں دیکھ سکے
28:45اور میرا آپ کا نبی
28:47نفسد میں نماز پڑھا رہے ہیں
28:49مسلے پہ کھڑے کھڑے آگے ہو گئے
28:53پہلی سب والوں نے دیکھا
28:54کہ حضور آگے ہو گئے
28:56پھر آپ پیچھے ہو گئے
28:57جب سلام پھیرا
28:58تو پچھلے نماز جنہوں نے کہا
29:00یا رسول اللہ یہ آپ کیا کر رہے تھے
29:02نماز میں تو آدمی ایک جگہ کھڑ رہا تھے
29:04آپ پہلے آگے ہو گئے پھر پیچھے ہو گئے
29:06تو آپ نے کہا
29:07میں جنت کو دیکھ رہا تھا
29:10اور اس کے خوشے لٹک کر دیواروں سے باہر آ رہے تھے
29:13تو میں ان کو دیکھ کر آگے ہو گیا
29:15پھر میں جہنم کو دیکھ رہا تھا
29:18اور اس کے شولے لپک لپک رہے تھے
29:20تو اس کو دیکھ کر میں پیچھے ہو گیا
29:22اور مجھے بتاؤ
29:23اللہ کے واسطے بتاؤ
29:24جس کے سر کی آنکھ اتنی طاقتور ہو
29:27اس کے دل کی آنکھ کتنی طاقتور ہو گی
29:31چلو یہ تو جنت اور جہنم ہے
29:33اسے چھوڑو
29:34یہ تو بڑی چھوٹی سی چیزیں ہیں
29:36یہ اڑا ہے
29:38اور سات آسمان سمٹ گئے
29:40اور صدرت المنتہہ سمٹ گیا
29:42اور جبریل بھی ہاتھ جوڑ گیا
29:44آگے میں گیا تو جل کے راک ہو جاؤں گا
29:47اس باؤنڈری کو آج تک
29:49کوئی نہیں کروس کر سکا
29:50نہ کسی کے پاس ویزا ہے
29:51نہ پاسپورٹ ہے
29:53جو آگے جائے گا جل کے راک ہو جائے گا
29:55چاہو جبریل جیسے مقرب ہو
29:57آگے آپ جانے آپ کا اللہ
29:59آگے اللہ آپ کو کیسے لے گیا
30:01کوئی نہیں جانتا
30:02پر آپ گئے ہیں
30:04کیسے گئے ہیں
30:05ہمیں نہیں پتا
30:05ہم ایمان لائے کہ آپ گئے ہیں
30:08جنت دیکھنا
30:09جہنم دیکھنا
30:10یہ تو چھوٹی چیز ہے
30:13یہ یہ یہ یہ وہ گئے
30:15وہ گئے
30:16جبریل بھی بٹھا دیکھ رہے
30:18دیکھ رہے
30:18یہاں تک کہ آپ جبریل کی آنکھوں سے بھی
30:20او جل
30:21پھر عرش معلہ جھوم جھوم اٹھا
30:23اس کے در کھلے
30:25اور آپ نے عرش کو بھی پار کیا
30:27پھر عرش کے اوپر ستر ہزار نور کے پردے
30:30پھر وہ بھی اٹھ گئے
30:31اور بندہ اور رب آمنے سامنے ہو گئے
30:34جو آنکھ اللہ کو دیکھ سکے
30:37وہ کتنی طاقتور آنکھ ہے
30:39جو دل اللہ کی تجلیات کو برداشت کر جائے
30:42وہ دل کتنا طاقتور ہے
30:45اس سے بدبختی اس امت کی کیا ہوگی
30:48کہ اس کے طریقے چھوڑ کر
30:50یورپ کے کالے اندھیرے طریقوں کے پیچھے چلنا چاہتے ہیں
30:54بڑا ڈاکٹر وہ ہے
30:55جو امریکہ کی ڈگری لائے
30:57بڑا ڈاکٹر وہ ہے
30:59جو انگلینڈ کی ڈگری لائے
31:01میں محمد مصطفیٰ کے دین کی ڈگری لائے
31:04اے ملنا ملنا ملنا
31:05دیکھے ڈگھالے چھڑوں پر آئے
31:06ملنا
31:07اس سے بڑی جفا کیا ہوگی
31:13اس سے بڑی ہماکت کیا ہوگی
31:16جس کی نظر اتنی طاقتور ہو
31:18دیکھو نا یہ جو خلا میں اوپر جاتے ہیں
31:20پانچ سو میل سے اوپر چلے جاؤ
31:22اس کرتے اور شلوار میں
31:24تو آپ کا جسم بم کی طرح پھٹ جائے
31:26آرے اوپر ایک سو اسی من ہوا کا دباؤ
31:30ہمارے اوپر ایک سو اسی من ہوا کا دباؤ ہے
31:34ہر انسان کے اوپر
31:35ایک سو اسی من ہوا کا پریشر ہے
31:38ہمارے جسم میں اس پریشر کو روکنے کے لیے
31:40اللہ تعالی نے پریشر بنایا ہوا ہے
31:42ہم ایک سو اسی من ہوا کو دھکا دے رہے ہیں
31:46جب ہم پانچ سو میل اوپر چلے جاتے ہیں
31:48تو ہوا ہٹ جاتی ہے
31:50اندر ہے ایک سو اسی من کو دھکا دینے کا پریشر
31:52وہ جو پریشر بنتا ہے
31:54تو ہماری بوٹی بوٹی ہو کر
31:56فضاء میں بکھر جاتی ہے
31:57اس لئے خلائی لباس تیار کیا جاتا ہے
32:00جس کے اندر وہ پریشر بنایا جاتا ہے
32:02وہ انسان کو پہنایا جاتا ہے
32:04وہ کروڑوں ڈالر میں جا کر
32:06ایک لباس تیار ہوتا ہے
32:07میرے آپ کے نبی نے
32:09کرتہ پہنا تھا
32:10تحمد تھا
32:11اور جوتا تھا
32:12اسی کرتے تحمد میں ساتوں آسمان پار ہو گئے
32:16نہ راکٹ نہ میزائل
32:17نہ خلائی لباس
32:18نہ چاند گاڑی
32:20نہ میرے ریخ گاڑی
32:21وہ گئے وہ گئے وہ گئے وہ گئے
32:23وہ ساتوں آسمان تیہ
32:24ساتوں آسمان تیہ ہو گئے
32:26پہلے آسمان جس کا استقبال نبیوں سے کرایا گیا
32:30پہلے آسمان پہ آدم علیہ السلام
32:31دوسرے آسمان پہ یحیٰ علیہ السلام
32:33عیسیٰ علیہ السلام
32:34زکریہ علیہ السلام
32:36تیسرے آسمان پہ یوسف علیہ السلام
32:38چوتھے آسمان پہ عدریس علیہ السلام
32:40پانچ میں پر حارون علیہ السلام
32:42چھٹے پر موسیٰ علیہ السلام
32:43ہر نبی آگے آتا تھا
32:45استقبال کرتا تھا
32:46اور ملتا تھا
32:47اور کہتا تھا ہمارے بھائی آگئے
32:49ہمارے نبی آگئے
32:50ساتھوں ہیں آسمان پر پہنچے
32:52تو استقبال کو کوئی نہیں ہے
32:54ایک قبلہ ہے
32:55ایک کعبہ ہے
32:56جس کا تواف ہو رہا ہے فرشتوں کے ذریعے سے
32:58اور اس کعبے کی دیوار کے ساتھ
33:00ایک بابا جی
33:01سفید لمبی داڑی ہے
33:02اور یوں ٹیک لگا کے دیوار سے
33:05اور ایسے گوٹھ مار کے یوں بیٹھوں ہیں
33:06ایسے بیٹھوں ہیں
33:07وہ بے پرواہ بیٹھے ہیں
33:11اٹھے ہی کوئی نہیں
33:11آرام سے بیٹھو ہیں
33:12تو ہمارے نبی نے پوچھا
33:16جبریل سے یہ کون ہے
33:17کہ یہ آپ کے دادا ابراہیم ہیں
33:20یہاں آپ خود جائیں
33:22اوہ دادا تم پوترہ
33:25پیو تو پیو ہندہ ہے نا
33:27پوتر نبی بڑھ جاوے تو پیو تو پیو ہے نا
33:30یہ ابراہیم علیہ السلام کو کیا نہیں اٹھایا
33:33حالانکہ ابراہیم کا وجود بھی
33:35ہمارے نبی کے تفیل ہے
33:36ان کی بلندیاں بھی ہمارے نبی کے تفیل ہیں
33:41تو اٹھایا کیوں نہیں
33:42اٹھایا کیوں نہیں
33:43اللہ کو پتا تھا
33:45ایک وقت آئے گا جب اولادیں ماں باپ کو زلیل کر دیں گی
33:49جب چھوٹے بڑوں کو رسوہ کر دیں گے
33:52تو اس وقت یہ قصہ
33:53تھوڑا بنا کر ان کے دماغوں پہ مارو مارو مارو
33:57اے ظالم سن ماں کے نافرمان
34:00باپ کے نافرمان
34:01بڑوں کو زلیل کرنے والے سن
34:04دو جہان کے سردار
34:06قابقہ حسین کے مقام پہ کھڑے ہونے والے کو
34:10دادے کے قدم پکڑوائے گئے
34:12دادے کی طرف چلایا گیا
34:14آپ خود آگے چلے ہیں
34:16قریب پہنچے ہیں
34:18پھر ابراہیم علیہ السلام کھڑے ہوئے ہیں
34:19باقی نبی کہتے تھے ہمارے بھائی آئے
34:22ابراہیم علیہ السلام کہنے لگے
34:23میرا بیٹا آگیا
34:24میرا پتر آگیا
34:25واہ واہ واہ واہ
34:26میرا بیٹا آگیا
34:27میرا بیٹا آگیا
34:28یہ آگے چلے آگیا
34:30کیوں چلے آگیا
34:30تاکہ میں اور آپ
34:32اپنی ماں کی قدر پہچانے
34:40آپ نے فرمایا
34:46جس نے ماں باپ کو دکھ دیا
34:48اس پہ اللہ کی لانت
34:49اس پہ فرشتوں کی لانت
34:51اس پہ زمین آسمان کی لانت
34:53نہ ان کی نماز قبول ہے
34:54نہ روزہ قبول ہے
34:55نہ صدقہ قبول ہے
34:57موسیٰ علیہ السلام نے کہا
35:00یا اللہ میرا جنت کا ساتھی کون ہے
35:01اللہ نے کہا
35:02فلاں قسائی
35:03قسائی
35:04نہ کوئی مجاہد
35:06نہ غازی
35:06نہ شہید
35:07نہ کوئی مفسر
35:09نہ کوئی ولی
35:10نہ عبدال
35:11قسائی
35:11موسیٰ علیہ السلام دیکھنے گئے
35:13قسائی
35:14عام قسائیوں کی طرح
35:15وہ شام کو جب چلا
35:17تو تھیلے میں گوش ڈال کے چل پڑا
35:18موسیٰ علیہ السلام
35:20کہنے کے تیرے ساتھ آ سکتا ہوں
35:21کہا آ جاؤ
35:22پہچانا نہیں
35:22اس نے یہ موسیٰ ہیں
35:23وہ گھر گیا
35:24اس نے بوٹی بوٹی بنائی
35:26ہانڈی چڑھا دی
35:27آٹا گوندرے میں اٹھا
35:28روٹی تیار کی
35:29سالن تیار کی
35:29اتھالی میں رکھا
35:30ایک عورت ایسے لیٹی پڑی تھی
35:32روحی کے گالی کی طرح
35:33اس کو اٹھا کے
35:34کندھے کا آسرہ دیا
35:35اور نوالے بنا بنا
35:36کہ اس کو کھلاتا رہا
35:37کھلاتا رہا
35:38کھلاتا رہا
35:38تو اس سر مارے ہون بس
35:40اس نے موں صاف کیا
35:41اسے لٹایا
35:42وہ گھڑ بڑھانے لگے
35:43موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
35:45یہ کون ہے
35:45کہا جی میری امہ ہے
35:47میں صبح اس کے سارے کام کر کے جاتا ہوں
35:49پھر شام کو آ کر
35:50پہلے اس کے خدمت کرتا ہوں
35:51اپنی بیوی سے کہو نہیں
35:52آکھا میرے پچھو میری امہ
35:54نو روٹی کا وادمی
35:54جس سے ہمارا رواج ہے
35:56اپنی بیوی سے کہتا ہے
35:57تو میری ماں دیکھر
35:58میں کوئی نہیں کرنی
35:59اور سنو میری بیوی کے
36:01ذمہ میری ماں کی خدمت نہیں ہے
36:03میرے ذمہ میری ماں کی خدمت
36:05خود کرتے نہیں
36:08بیویوں کو کہتے ہیں
36:09اس کے ذمہ نہیں
36:10وہ انکار کرتے ہیں
36:11کہتا ہے نافرمانے گھر میں لڑائی
36:12گھر میں لڑائی
36:14دنگا فساد
36:15پاگل تونے چھاتی نوچی ہے ماں کی
36:17تیرے ذمہ ماں کی خدمت ہے
36:19تیری بیوی کے ذمہ نہیں ہے
36:20وہ کر دو اس کا احسان ہے
36:22کرنی چاہیے
36:23کرنی چاہیے
36:24نیکی ہے
36:25اس کا احسان ہے
36:25نہ کرے تو وہ مجرم نہیں ہے
36:28موسیلہ اسلام سے کہنے لگا جی
36:32صبح اس کے سارے کام کر کے جاتا ہوں
36:34شام کو آ کے پہلے اس کو روٹی کھلاتا ہوں
36:36پھر اپنے بچوں کو دیکھتا ہوں
36:37موسیلہ اسلام نے کہا
36:38یہ کچھ کہہ رہی تھی
36:39جب تو اس کو لٹا رہا تھا
36:40کہنے لگا جی
36:41اممہ جو ہوئی پاگل اممہ
36:43جو نہ دی خدمت کر رہا
36:44شروع ہو جاندی
36:44اللہ تینوں جنت
36:45موسیلہ دا ساتھی بناوے
36:47بھلا میں کتھے تھے
36:48موسیلہ کتھے
36:49جب بھی اس کی خدمت کرتا ہوں
36:51شروع ہو جاتی ہے
36:53اللہ تجھے جنت میں موسیلہ کا ساتھ دے
36:55بھلا جی میں کہاں
36:56میں کسائی کتھے تھے
36:57موسیلہ کتھے
36:58سمجھو یہ ماں ہے ماں ماں
37:01جس کی دعا نبیوں تک پہنچا دیتی ہے
37:04یہ نبی کو
37:06ہمارے نبی کو آگے شلایا گیا
37:08تاکہ بتایا جائے
37:10کہ رشتوں کی ایک عظمت ہے
37:12یہ قدر
37:13یہ دعوت بھی ہماری ذمہ ہے
37:15آج ماں دکھی ہیں
37:17باپ زخمی ہیں
37:19ایک بیٹی اپنی ماں کو کہہ رہی تھی
37:23بھوک نہیں
37:24اور اس کی ماں کے موٹے موٹے
37:26آنسو گر رہے تھے
37:27میں آنکھوں دیکھا بتا رہا ہوں
37:29اپنی ماں سے کہہ رہی تھی
37:29بھوک نہیں
37:30وہ آگے رو رہی تھی
37:31اسے زارو قطار رو رہی تھی
37:33یہ جب ہوگا
37:34تو آسمان پھٹ جائے گا
37:37زمین زیر و زبر ہو جائے گی
37:39پہاڑ ریت بن جائیں گے
37:41دریاؤں میں آگ لگ جائے گی
37:43ہم حق کے دائی ہیں
37:46ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دائی ہیں
37:50کہ لوگو
37:51سب سے زیادہ پڑا ہوا ہے
37:53یہ ہستی ہے
37:56سب سے عالی اخلاق
37:58اس ہستی کے ہیں
37:59ساری دنیا کے ناتخان مل کر بھی
38:02اس محبوب کی ذات کا ایک ذرہ بیان نہیں کر سکتے
38:05تو تمہیں اگر عزتیں چاہیے
38:07تو پھر انسان کی تمنہ ہوتی
38:10کوئی ایسی جگہ ہوتی
38:11جہاں میری حسرتیں پوری ہوتی ہیں
38:14میری تمنہیں پوری ہوتی ہیں
38:16میرے ارمان پورے ہوتے
38:18چونکہ دنیا میں تو ہوتے نہیں
38:19جو سونے کا چمش لے کے پیدا ہوا
38:22وہ مرتو جاتا ہی ہے
38:23تو پھر کیا کریں
38:25ارمان کیسے پورے ہوں
38:26تو یہ ایک ایسا خلا ہے
38:29جس کے کسی کے پاس کوئی نسخہ نہیں ہے
38:32ہمارے پاس اس کی دعوت ہے
38:34ہم لوگوں کو بتائیں
38:35کہ اللہ نے تمہارے لئے جنت تیار کی ہے
38:38مرو تو صحیح اس کی مرضی پر
38:40اللہ نے تمہارے لئے جنت تیار کی ہے
38:42سب سے بڑی تمنہ زندگی ہے
38:45صحت ہے
38:46حسن و جمال ہے
38:48ملک و مال ہے
38:50یہ سب سے بڑی انسانی تمنائے ہیں
38:53لیکن یہ پوری نہیں ہوتا ہے
38:55بڑے سے بڑا حسین بڑھا پہ میں مر جا جاتا ہے
39:00ہوئے ہوئے ہوئے
39:01یہ ایسا ہی جہان ہے
39:03تو ہمارے پاس خبر ہے ہم ان کو بتائیں
39:07تم یہاں اللہ کی ایمان لو
39:09ایک گھر اللہ نے پہلے سے بنایا ہوا ہے
39:11یہ بنایا مٹی سے وہ بنایا سونے سے
39:14اس کی زمین مٹی سے
39:16اس کی زمین سونے سے
39:17اس کے گھر پتھر کے لکڑی کے
39:19اس کے گھر سونے کے چاندی کے
39:21وہاں لکڑی نام کی چیز کوئی نہیں
39:23پتھر نام کی چیز کوئی نہیں
39:25وہاں کی ادنا چیز سونا اور چاندی ہے
39:28وہاں کی ادنا چیز سونا اور چاندی ہے
39:31آلہ کیا ہوگا
39:32بلند و بالا کیا ہوگا
39:34یہاں موت ہے
39:35وہاں موت مر جائے گی
39:37یہاں بڑھاپہ ہے
39:38وہاں بڑھاپہ مر جائے گا
39:40یہاں بیماری ہیں
39:44ڈاللہ علیہ وسلم
40:14کے اخلاق ملیں گے
40:16اجرد جسم کے بال غائب ہو جائیں گے
40:19مکاحل آنکھوں میں سرمہ لگا ہوگا
40:22جعاد سر کے بال نیم گھنگریالے
40:24گردن تک آئے ہوئے ہوں گے
40:26امرد چہرے سے داڑی غائب ہو جائے گی
40:29داڑی دنیا میں ہے آگے ختم
40:32جنت میں بلکہ قبروں سے نکلیں گے
40:35تو صاف نکلیں گے
40:36جنت میں جائیں گے
40:38تو آدم علیہ السلام کی صورت پر
40:40کہ وہ داڑی کے بغیر
40:42جنہوں نے نہیں رکھی
40:43ان کو رکھنی پڑ جائے
40:44تو پتا کوئی نہیں
40:45یعنی رکھے لیں
40:46انہوں نے کوئی نہیں
40:47انہوں نے پکی گا لے
40:48انہوں نے کوئی نہیں
40:50فیصلہ آپ ہی کر لو
40:52کہ انہوں نے اتھے رکھنی پائے گی
40:53بڑے آپ خکم ہو جائے
40:54تمہارے محبوب کی
40:57سب سے محبوب سنت ہے
40:59اب جس سے پیار ہوتا ہے
41:02پائے سک بوسید
41:03مجنو خلق پرسد
41:04اینچ سوت
41:05مجنو نے کتے کے پاؤں چومیں
41:08لوگوں نے کہا
41:08یہ ناپاک
41:10پر اس کے بھی پاؤں کیوں چومتے ہو
41:12وہ کہنے لگا
41:13یہ کتہ کبھی کبھی لیلہ کی گلی سے گزرتا ہے
41:19تو مجھے خیال آتا ہے
41:20کبھی تو اس کا پاؤں لیلہ کے پاؤں پہ آیا ہی ہوگا
41:22اس خیال میں اس کے پاؤں چومتا ہوں
41:24ایک عورت کی محبت نے کتے کے پاؤں میں بٹھا دیا
41:28اللہ کے محبوب کی محبت
41:30اتنی بھی نہیں آئی
41:30کہ اس کا طریقہ ہی اپنا لے
41:32یہ کیسا عشق ہے
41:35جو ہمیں اس کے طریقوں کے خلاف چلاتا ہے
41:38یہ کیسا دعوی محبت ہے
41:40جو میں اس کے طریقوں کے محبت دل میں نہیں اتارنے دیتا
41:44یہ دعوی باطل ہے
41:46یہ جھوٹا دعوی ہے
41:47یہ دعوی دلیل کے بغیر ہے
41:49کیس خارج ہو جائے گا
41:50ہاں ہاں
41:54عبداللہ بن زید کھیت میں کام کر رہے تھے
41:57ان کے بیٹے نے کہا
41:58اببا
41:58اللہ کے نبی کا انتقال ہو گیا
42:01ایک دم کسی چھوڑ دی
42:03کہا یا اللہ
42:03تو نے آنکھیں دی تھی تیرے نبی کو دیکھا کروں
42:06تو نے اسے اٹھایا میری آنکھیں اٹھا لے
42:08میں آج کے بعد کسی کو نہیں دیکھنا چاہتا
42:10وہیں اندھے ہو گئے
42:12یہ محبت ہے
42:14جو آدمی کسی پر
42:18کسی کو دل دے دیتا ہے
42:20تو اس کی اداؤں خود بخود اس کی اداؤں میں ڈھل جاتا ہے
42:23پھر کہنا نہیں پڑتا
42:24خود بخود اس میں ڈھلتا ہے
42:26اللہ نے اپنے محبوب کو چاہا ہے
42:28ہم بھی اس کا چاہا چاہ لیں
42:30یہ خوبصورت صفات کے ساتھ
42:33جنت کا دروازہ بند ہے
42:35سارے جنتی انتظار میں اندر کیسے جائیں
42:38اندر کیسے جائیں
42:39تو سارے نبی ساری امتیں آئیں گی آدم علیہ السلام کے پاس
42:42دروازہ تو کھلوائیں
42:43کہیں گے میرے بس کا نہیں
42:44نو علیہ السلام
42:46نا
42:46ابراہیم علیہ السلام
42:47نہیں
42:47سالے ہود
42:48نہیں
42:49موسیٰ یوشہ
42:50نہیں
42:50حرون
42:51موسیٰ
42:52نہیں
42:52دعوت السلمان
42:53نہیں
42:54ابراہیم
42:55اساق
42:55نہیں
42:55ابراہیم
42:56اسماعیل
42:57نہیں
42:57یعقوب
42:58یوسف
42:58نہیں
42:58نہیں
42:59زکریہ یحیہ
43:00نہیں
43:01عیسی علیہ السلام
43:02نہیں نہیں
43:02بابا
43:03ہم نہیں کھلوا سکتے
43:04ہم نہیں کھلوا سکتے
43:05عیسی علیہ السلام
43:06کہیں کہ
43:06میں تمہیں پتہ بتاتا ہوں
43:07جو آج کھلوائے گا
43:08انہوں نے
43:09جلو پتہ بتائیں
43:09کہ محمد الرسول اللہ
43:12صلی اللہ علیہ وسلم
43:13ان کے سوا
43:14کوئی نہیں کھلوا سکتے
43:15لوگ چاہتے ہیں
43:17کوئی ایسا گھر ہو
43:18جہاں خوشیوں ہو
43:19غم نہ ہو
43:19زندگی ہو
43:20موت نہ ہو
43:21تلاش کرو
43:29گھر کیسا ہے
43:30سب نے تعریف میں
43:31زمین آسمان ملا دیا
43:32دو درویش پیشے بیٹھے تھے
43:34چک
43:34انہوں نے کہا
43:35تم بھی تو بولو
43:36کہا جی بس
43:37دو عیب ہیں
43:38باقی سب ٹھیک ہے
43:39سارے لوگ حیران ہو گئے
43:40ان کو کیا عیب نظر آئیں
43:42کہ بھئی کیا عیب ہیں
43:44کہ پہلا یہ ہے
43:45کہ آپ اس کو
43:46چھوڑ کے مر جائیں گے
43:47دوسرا یہ ہے
43:48کہ ایک دن یہ
43:49اجڑ جائے گا
43:50بادشاہ کے اندر سے
43:51جان نکل گئی
43:52اس نے سر جکا لیا
43:53کہنے لگا
43:54کوئی ایسا گھر بھی ہے
43:55جس کا مالک مرے نہیں
43:57اور وہ برباد نہ ہو
43:58کہا ہے
43:59کہاں
44:00یا نہیں
44:00وہ جنت ہے
44:01اور کہا چاہ
44:03مجھے سوچنے دو
44:04رات ساری جاگتا رہا
44:05صبح حکومت چھوڑ کے
44:07کہنے لگا
44:07مجھے وہ گھر چاہیے
44:08جو مٹتا نہ ہو
44:10برباد نہ ہوتا ہو
44:11یہ پڑی تمہاری حکومت
44:13جس کو دینا چاہتے ہو
44:14وہ دے دو
44:15تو لوگوں کو
44:17ہم یہ بتائیں
44:17کہ اللہ تمہارے لیے
44:19سب کچھ لیے بیٹھا ہوا ہے
44:21دروازہ
44:22تو ساری لوگ آئیں گے
44:23حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
44:25کی خدمت میں
44:26یا رسول اللہ
44:27دروازے کے کھلنے کا انتظار
44:28تو آپ سجد میں سر رکھیں گے
44:30دعا کریں گے
44:31اللہ کہے گا
44:32اٹھا سر
44:33مانگ ملے گا
44:34بول تیرا بول
44:35پورا ہوگا
44:36وہ کہیں گے
44:36یا اللہ دروازہ کھول
44:37اللہ کہیں گے
44:38تو افتتا کر
44:39تو جنت کی اونٹنی
44:40اٹھتی ہوئے آئے گی
44:41آپ کے سامنے لینڈ کرے گی
44:43آپ بیٹھیں گے
44:43وہ کھڑی ہوگی
44:44اس کی رسی زمین پر گرے گی
44:46اور اب وہ جم سر اٹھائیں گے
44:47ہنوے کھولسی کون نپے
44:48تو اعلان ہوگا
44:49بلال حبشی کو رسی پکڑائی جائے
44:51تو بلال ہمارے نبی کے
44:53ڈرائیور بان کے ساتھ چلیں گے
44:55اور آپ دروازے پر آ کر
44:56دستک دیں گے
44:58اندر سے فرشتہ کہے گا
45:00کون
45:00آپ کہیں گے
45:01محمد الرسول اللہ
45:02وہ کہے گا
45:03یا رسول اللہ
45:04آپ کا انتظار تھا
45:05میں جنت کا فرشتہ رزوان ہوں
45:07آپ کے رب نے کہا تھا
45:09جب تک میرا
45:09نبی نائے دروازہ نہیں کھولنا
45:11اور جب وہ آئے
45:12تو تو نے خود کھولنا ہے
45:13میں آج تک کبھی
45:14کسی کے لئے کھڑا نہیں ہوا
45:15نائندہ کھڑا ہوں گا
45:17اچھا بھی گھومائے گا
45:19در کھولے گا
45:20آپ نے کہا
45:20میں جاؤں گا
45:21میرے ساتھ
45:22میری امت کے غریب
45:23میرے ساتھ ہوں گے
45:24مالدار پیچھے ہوں گے
45:25غریب آگے ہوں گے
45:26ملوں والے پیچھے
45:28روڑیوں والے آگے ہیں
45:29گاڑیوں والے پیچھے
45:30اور سائیکلوں والے آگے ہیں
45:32آج فقراء کے عزت دیکھنا
45:34لیکن ہر فقیر نہیں
45:36فرما بردار فقیر
45:38ورنہ فقیر بھی نافرمان ہے
45:40مالدار بھی نافرمان ہے
45:41روڑی والا بھی نماز نہیں پڑھ رہا
45:43مل والا بھی نماز نہیں پڑھ رہا
45:44ڑیوڑی والا بھی جھوٹ بول رہا ہے مل والا بھی جھوٹ بول رہا ہے
45:47فرما بردار
45:49ابو بکر کہنے لے کہ
45:50یا رسول اللہ میرا جی چاہتا ہے
45:52میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
45:53آپ نے کہا تو جب میں جاؤں گا
45:56تو میرے بات سب سے پہلے تو ہی داخل ہوگا
45:58اور جب تو جنت کے دروازے پر آئے گا
46:00تو آٹھوں دروازے پکار اٹھیں گے
46:02آپ ادھر آئیے
46:03آپ ادھر آئیے
46:04ہر دروازے کی تمنہ ہوگی
46:08ابو بکر میرے اندر سے گزرے
46:10پھر آپ نے کہا عمر ایک محل دیکھا
46:12سونے چاندی یاکوت زمرت کا
46:14میں نے پوچھا کس کا
46:16کہا گیا قریشی کا
46:17میری جی میں بھی تو قریشی ہوں
46:19جب میں جانے لگا تو مجھے کہا گیا
46:21آپ کے غلام عمر بن خطاب کا ہے
46:23پھر آپ نے کہا عثمان
46:25جنت میں ہر نبی کا رفیق میرا رفیق عثمان
46:28پھر آپ نے حضرت علی کا ہاتھ پکڑ کہا
46:30علی تجھے بھی مبارک ہو جنت میں تیرا گھر
46:32میرے گھر کے سامنے ہے
46:34خوش ہو
46:34حضرت علی رونے لگے کہہ لے کہ میرا گھر پورا ہوگا
46:37میں خوش ہوں
46:38پھر آپ نے کہا تلہا زبیر
46:39ہر نبی کا ایک ہواری
46:41میرے دو ہواری
46:42تلہا اور زبیر
46:43پھر آپ نے کہا عبد الرحمن
46:45تو بڑی دیر سے آیا
46:46مجھے ڈر لگا کہیں
46:47تو ہلاک ہو گیا
46:48وہ روئے
46:49کیوں یا رسول اللہ کا
46:50کہا تیرے مال کی کسرت
46:52نے تجھے حساب میں پھنسا دیا
46:53یہ دو چشموں کے پانی پیئے
46:57چہرے ترو تازہ
46:58پیٹ پاخانے سے پاک
47:00مسانہ پشاپ سے پاک
47:01سینہ کھوڑ سے پاک
47:02اب یہ اندر گئے
47:04تو آگے سواریاں تیار ہیں
47:05ان پہ یہ بیٹھے ہیں
47:07یہ اڑتے ہوئے اپنے گھروں میں اترتے ہیں
47:09یہاں کی شراب کو چھوڑا تھا
47:11آج اللہ شراب کے جام بھر کے بیٹھا ہوا ہے
47:13آؤ ساغر بھی ہے
47:15اور مینہ بھی ہے
47:16جام بھی ہے
47:17سراہی بھی ہے
47:18اور تشتریاں بھی ہیں
47:19اور پھل بھی ہے
47:20ٹری بھی ہے
47:21اور گوشت بھی ہے
47:22سایہ بھی ہے
47:23اور پھل بھی ہے
47:24درخت بھی ہے
47:25اور پھول بھی ہے
47:26نہریں بھی ہیں
47:27اور چشمیں بھی ہیں
47:28سمندر بھی ہیں
47:29اور دھریا بھی ہیں
47:30حسن بھی ہے
47:31جمال بھی ہے
47:32جوانی بھی ہے
47:33کمال بھی ہے
47:33ملک بھی ہے
47:34زوال سے پاک
47:35محبت ہے
47:36نفرت سے پاک
47:37رہو رہو رہو
47:39وہ دینے والا دیتا جائے گا
47:41لینے والے لیتے جائیں گے
47:42یہاں موسیقی سے روکا
47:44وہاں خود موسیقی کی محفلیں سجائے گا
47:47جنت کی ہوروں سے فرمائے گا
47:48میرے بندوں کو سناو اور اعلان کرے گا
47:51وہ کہاں ہیں جو فیصلہ باد میں
47:53گانے نہیں سنتے تھے
47:55جو سننے والے محروم ہو جائیں گے
47:57آج سننے والوں کی کوئی حسرت دیکھے
47:59آج سننے والوں کا کوئی غم دیکھے
48:02وہ مر مر جائیں گے
48:03پر موت نہ آئے گی
48:04اللہ کا الہاں فیصلہ باد
48:06اللہ اور ملتان کراجی بشاور
48:08جو گانے نہیں سنتے تھے
48:10آؤ اب میں تمہیں جنت کا نغمہ سناتا ہوں
48:12انہیں بلایا جائے گا
48:13ان کے کان کھول دیے جائیں گے
48:15جنت کی ہور کا سر ہوگا
48:17اور جنت کا ساز ہوگا
48:19اور ہوا موسیقار ہوگی
48:21یہ سر یہ ساز آواز
48:22یہ دھن مل کر
48:23ایک ایسا نغمہ بنے گا
48:25کہ ستر برس سارے یوں بیٹھ کے سنیں گے
48:28سر دھنیں گے
48:29اور ان کا شوق پورا نہ ہوگا
48:31پھر اللہ دعوت علیہ السلام سے فرمائے گا
48:33تو سنا
48:34ان کا نغمہ انہوروں کا نغمہ بھولا دے گا
48:36پھر اللہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمائے گا
48:39میرے محبوب تو سنا
48:41اب آپ کا نغمہ نغمہ دعوتی بھولائے گا
48:44پھر اللہ کہے گا
48:45آپ سب سے عالی سنو
48:46سب سے بہتر سنو
48:48وہ کہیں گے وہ کیا
48:49کہا تمہارا رب تمہیں خود سنائے گا
48:51پھر اللہ پردے ہٹائے گا
48:55پھر اللہ عرش ہٹائے گا
48:56پھر اللہ سامنے آئے گا
48:58پھر اللہ اب ساز رک جائیں گے
49:00اب ہوا رک جائے گی
49:02اللہ کے کلام کو ساز کی ضرورت نہیں ہے
49:04اب اللہ قرآن سنائے گا
49:06اور یہ قرآن
49:07یہ کلام
49:08کان نہیں سنیں گے
49:10جسم کا روہ روہ کان بن جائے گا
49:13اور ہر کان میں سے
49:15آواز اچھی ہو نا
49:16صرف دو کان سنتے ہیں آدمی جھوم جاتا ہے
49:19آواز اللہ کی ہو
49:21سارے بدن کے رونگٹے کان بن چکے ہو
49:24اور ہر میں سے آواز اندر جا رہی ہو
49:27تو کوئی ہے اس لذت کو بتانے والا
49:29اپنی گانے کی کیسٹیں توڑ دو
49:32قرآن کے سننے والے بنو
49:35میرے رب کی قسم
49:36اللہ تمہیں جنت کے گیت سنائے گا
49:39زنا سے پاک دامن کو اللہ بولے
49:42آہ میں تیرا جنت کی عورت سے میں نکاح کرتا ہوں
49:45وَذَبْ مَجْلَاہُمْ بِحُورِنِ عِيْنِ
49:48میں تیرا نکاح کرتا ہوں
49:49ایک جنت کی حور کہے گی آپ کو پتہ ہے
49:52میرا آپ کا نکاح کب ہوا تھا
49:53کہیں گے نہیں
49:54کہ آپ نے فلان کو جو خیر کی بات کہی تھی
49:57فلان کو جو آپ نے اچھائی کی دعوت دی تھی
50:00وہ بول اللہ کو پسند آیا تھا
50:02اس میں میرا آپ کا نکاح ہوا ہے
50:04اور ابو حرارہ فرماتے ہیں
50:06جنت میں قحور ہے
50:07جس کا نام عینہ ہے
50:09سمندر میں تھوکے سمندر میٹھے ہو جائیں
50:12سورج کو انگلی دکھائے
50:13سورج بے نور ہو جائے
50:14انسانوں کو جھلک دکھائے
50:16کلیجے پھڑ جائیں
50:17دپٹہ کا ہوا میں لہرائے
50:19کائنات معتر ہو جائے
50:20ایک قدم چل کے خامند کے طرف آئے
50:22ایک لاکھ نازو نخرہ دکھائے
50:25موت مر گئی ہے
50:26ورنہ دیکھ کے لوگ مر جاتے
50:28لوگ مر جاتے
50:29مسکر آئے تو ساری جنت روشن ہو جائے
50:32چل کر آئے تو نازو انداز کے ایسی بجلیاں گرائے
50:35کہ دل ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے
50:36جب وہ چلتی ہے
50:38تو ستر ہزار نوکردائیں طرف ہوتے ہیں
50:40ستر ہزار بائیں طرف ہوتے ہیں
50:42اور وہ اعلان کرتی ہے
50:43این الامرون بالمعروف
50:45وہ کہیں جو فیصلہ باد میں دعوت کا کام کیا کرتے تھے
50:53قرائیوں سے روکتے تھے
50:54اچھائیوں کی طرف کھینچتے تھے
50:56آ جاؤ آ جاؤ
50:57جو یہ کام کر کے مرے گا
50:59میرا اس سے نکاح ہو گیا
51:00میں نے
51:03ڈیوز بری لندن میں
51:05انگلینڈ میں یہ بیان کیا
51:06ایک نوجوان میرے پاس آ گیا
51:08مجھ سے کان میں کہنے لگے
51:11مولی صاحب
51:11یہ اینہ ایک ہے یا کئی ہیں
51:14میں نے کہا کیوں
51:18کہنا کہا ہیک کے پھر سانو تا نہیں لپ دی
51:20وہ تو کوئی وڈہ ہی لے جاوے گا
51:23یہ کوئی زیادہ ہے
51:24تو پھر ہم بھی امید آ رہے ہیں
51:26میں نے کہا فکر نہ کر
51:27جنت میں ایک نہر ہے
51:29اس کا نام بی دخ
51:30اس میں مشک عمبر زا فران کافور
51:33ملا ہوا چلتے رہتا ہے
51:34اللہ کے نور کی تجلی پڑتی
51:36اس میں سے لڑکی کامل باہر نکل کے آکے
51:38کھڑی ہو جاتی ہے
51:39وہ پیدا نہیں ہوتی
51:40کہ پیدا ہوئی
51:41لڑکنے لگی
51:42اٹھنے لگی
51:43بیٹھنے لگی
51:44دودھ پیا
51:44دانت نکلے
51:45پھر لڑک پن آیا
51:46پھر جوانی آئی
51:47ادھر اللہ کی تجلی پڑتی ہے
51:49اور ادھر سمی سنبھائی
51:51پلی پلائی
51:52حسن و جمال میں
51:53اور میک اپ کے ساتھ
51:55باہر نکل کے آتی ہے
51:56اور فرشتے اس کے اوپر خیمہ لگاتے ہیں
51:59پھر وہ مل کر گاتی ہیں
52:00اینا خطابونا
52:01اینا رجالونا
52:03اینا من نحن لہو
52:04کوئی ہے ہم سے منگنی کرنے والا
52:06کوئی ہے ہماری چاہت کرنے والا
52:08کوئی ہے ہم سے نکاح کرنے والا
52:10آو آو
52:11ہماری جوانی دیکھو
52:13بڑا پا نہیں
52:13نحن ناعمات فلا نبس
52:16نحن الخالدات فلا نموت
52:18نحن المقیمات فلا نرحل
52:21نحن الراضیات فلا نسخت
52:23ہم ہمیشہ راضی
52:24لڑائی نہیں
52:25ہمیشہ جوان
52:26بڑا پا نہیں
52:27ہمیشہ زندگی
52:28موت نہیں
52:29ہمیشہ ہمیشہ کے لئے
52:30ترو تازہ
52:31مرجانہ نہیں ہے
52:33اور ایمان والی عورت
52:35جو دنیا میں خامد کا ساتھ دیتے مر گئی
52:38اس جنت کی لڑکی سے
52:39ستر ہزار گناہ زیادہ حسین ہو گی
52:42اور عورتوں کو
52:43اللہ جنت میں پہلے پہنچائے گا
52:45تاکہ خامدوں کا استقبال کریں
52:47تو یہ جب اپنے دروازوں پر اتریں گے
52:49تو آگے دنیا کی ایمان والی خاتون بیوی
52:52اس کا دروازے پر استقبال کرے گی
52:54وہ کہے گی
52:55انت حبی وانا حبک
52:57میں تیری محبوبہ
52:59تو میرا محبوب
53:00آج کے بعد
53:01موت ختم
53:02بڑاپا ختم
53:03فراق ختم
53:05لڑائی ختم
53:06اب تیری میری قبائی لڑائی نہ ہوگی
53:08دنیا میں نیک سے نیک میں بھی کھٹ پٹ ہو جات
53:12علی فاطمہ سے
53:14مقدس جوڑا نبیوں کے بعد
53:16کہاں سے پیش کیا جائے
53:17علی و فاطمہ جیسا جوڑا
53:19کوئی کہاں سے لائے گا

Recommended