Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Imam Hassan (A.S) ki shahadat Islam ki tareekh ka aik intehai dardnaak aur aham waaqiya hai.
Lekin sawal yeh hai: Kis ne Imam Hassan (A.S) ko zeher diya? Aur kyun?

Is video mein hum dekhein ge ke shahadat Imam Hassan (A.S) kis tarah hui, us waqt ki siyasi surat-e-haal kya thi, aur kis shakhs ne inhein zeher diya.
Ye waaqiya sirf ek shahadat nahi — balkeh Ahlul Bayt (A.S) ke saath hone wali na-insafi ka roop hai.

📌 Aap yeh bhi jaanenge:

Kis ne zeher diya?

Kya yeh plan tha?

Islamic references kya kehte hain?

Dua hai ke Allah humein Ahlul Bayt (A.S) se sachi mohabbat aur unke raste par chalne ki taufeeq de. Ameen.

📺 Channel: Pyaara Islam by Ali
📢 Agar video pasand aaye to like, share aur channel follow karna na bhooliye.

#ImamHassan
#ShahadatImamHassan
#WhoPoisonedImamHassan
#AhlulBayt
#IslamicHistory
#IslamicVideo
#PyaaraIslamByAli
#IslamicKnowledge
#Muharram1447
#KarbalaSeries
#MartyrdomInIslam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:09Assalamu alaikum
00:11وہ حسن جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کندوں پر کھیلا کرتے تھے
00:20وہ حسن جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی آنکھوں کا نور کہتے تھے
00:28آج وہی حسن مدینہ کی رات میں بستر پر لیٹے ہیں
00:36زہر کی ترپ ان کے جسم کو کاٹ رہی ہے
00:42سوچئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نواسہ جگر کے ٹکروں کے ساتھ سانسے گن رہا ہے
00:54یہ ظلم کس نے کیا کیوں کیا گیا
00:58آئے سنتے ہیں امام حسن علیہ السلام کی شہادت کا وہ منظر
01:06جسے سن کر پھتر دل بھی پگل جائے
01:12امام حسن کی زندگی سبر اور برداشت سے بری ہوئی تھی
01:20آپ چاہتے تو جنگ کرتے لیکن امت میں خون خرابہ نہ ہو
01:28اس لیے آپ نے خلافت چھوڑ دی کچھ لوگوں نے کہا یہ کمزوری ہے لیکن اصل میں یہی سبر سب سے بری طاقت تھی
01:44لیکن کچھ لوگوں کو امام حسن علیہ السلام کی یہ عزت
01:51پرداشت نہ ہوں انہیں ڈر تھا کہ جب تک حسن زندہ ہے
01:59لوگ یزید کو کبھی قبول نہیں کریں گے
02:05انہوں نے ایک سازش تیار کی
02:09امام حسن علیہ السلام کی بیوی جدہ کو کہا گیا
02:15اگر حسن کو زہر دے دو تو تمہیں دولت بھی ملے گی اور یزید سے شادی بھی ہوگی
02:27دنیا کی لالچ نے اس کے دل کو اندھا کر دیا
02:34اور اس نے امام حسن علیہ السلام کو زہر دے دیا
02:40زہر نے جسم کو اندر سے جلا دیا
02:46جگر کے ٹکرے ٹکرے ہو رہے تھے
02:50ہر گھونٹ کے بعد خون کی الٹیاں شروع ہو جاتی
02:55اہلِ بیعت زارو قطار رو رہے تھے
03:01حضرت امام حسین بھائی کے قریب بیکھے تھے
03:07آنکھوں سے آنسو بیہ رہے تھے
03:11اسی وقت امام حسن آہستہ سے حسین کا ہاتھ پکرتے ہیں
03:19اور کہتے ہیں
03:21حسین میرا وقت قریب ہے
03:25میرے بعد تم پر بہت بھاری عزمائشیں آئیں گی
03:30کرگلا کا میدان تمہارے نصیب میں ہے
03:37مگر حسین دین کی حفاظت کے لیے
03:41سبر کرنا یہ الفاظ کہہ کر
03:45امام حسن کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں
03:50مدینہ کی گلیوں میں
03:54نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:57نوازے کا جنازہ اٹھتا ہے
04:00لوگ رو رہے ہیں
04:03فضا سو گوار ہے
04:05لیکن سوچئے دشمنوں نے
04:09وہاں بھی ظلم کیا
04:12جب جنازہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
04:17پہلوں میں دفن کرنے کے لیے لے جایا گیا
04:22تو کچھ لوگوں نے
04:25تلوارے نکال لی
04:28حتیٰ کہ ظالموں نے
04:30تیروں کی بارش کر کے
04:33جنازے کو زخمی کر دیا
04:37آخر کا امام حسن کو
04:41جنت البتی میں دفن کیا گیا
04:46مدینہ کی فضا گواہ ہے
04:49کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
04:53نوازا امت کی آنکھوں کے سامنے
04:57مظلومانہ طریقے سے دفن ہوا
05:01دوستو امام حسن نے
05:06اپنی پوری زندگی سے ہمیں
05:09یہ سبت دیا
05:11کہ اصل طاقت
05:13صبر اور برداشت میں ہے
05:16انہوں نے امت کی خاطر
05:19اپنی جان دے دی
05:22مگر دین کی حفاظت کو سب سے اوپر رکھا
05:28اگر آپ واقعی اہلِ بیعت سے محبت کرتے ہیں
05:34تو کمنٹ میں یا حسن ضرور لکھیں
05:39ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں
05:43تاکہ یہ دردناک پیغام سب تک پہنچ سکے
05:49چینل کو سبسکرائب کریں
05:53بیل کو دبا دیں
05:55تاکہ ہماری اگلی ویڈیو جلد مل جائے
06:00خدا حافظ

Recommended