Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Ever wondered how Dubai’s Crown Prince, Sheikh Hamdan bin Mohammed, spends his billions? From supercars and private jets to luxury yachts, palaces, and thrilling adventures — his lifestyle is a mix of royalty and modern luxury. Watch this video to discover the most expensive hobbies, lavish collections, and secrets of the Dubai royal family lifestyle.

🌍 Experience the world of riches, luxury, and adventure like never before!"
Transcript
00:00شیخ خاندان کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ اگر دو سو لوگ یہ پیسہ گننے کے لیے بیٹھیں تو ان کو ایک سال لگ جائے گا
00:07سیم ٹی وی کی ویڈیوز میں ایک بار پھر سے خوش آمدید
00:10ناظرین دبائی کے شاہی خاندان کے آگے چھوٹے موٹے ٹی وی سٹارز کسی مزدور سے کم نہیں ہے
00:16اس کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ ہے پیسہ
00:19ناظرین آج آپ جانیں گے کہ دبائی کے شاہی خاندان کے پاس کتنا پیسہ ہے
00:23ہر وقت پانی کی طرح پیسہ بہانے کے باوجود بھی آخر اس خاندان کے پاس پیسہ ختم کیوں نہیں ہوتا
00:30اس ٹوپک پر مزید جاننے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ایک نظر دبائی کے شہزادے پر ضرور ڈالیں
00:35دبائی کے شہزادے کا پورا نام شیخ خاندان بن محمد بن رشید المختوم ہے
00:40لیکن ان کو پوری دنیا ان کے انسٹاگرام نیم فازہ کے نام سے جانتی ہے
00:45شیخ خاندان کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ اگر دو سو لوگ یہ پیسہ گننے کے لیے بیٹھیں تو ان کو ایک سال لگ جائے گا
00:52ذرا ایک نظر ان کی ایک ہزار کروڑ روپیوں کی پرائیوٹ یارٹ پہ بھی ڈالیں
00:57جس کو اسمریلڈا بھی کہا جاتا ہے
00:59اس یارٹ پر وہ سکون اور آرام پایا جا سکتا ہے جو شاید کسی بڑے سے بڑے سیون سٹار ہوتل پہ بھی نہ ملتا ہو
01:06اس سیون سٹار یارٹ پہ چوبیس کمرے تو صرف نوکروں کے ہیں جو صفائی سترائی سے لے کر لذیذ کھانا بنانے کے ایکسپرٹ ہیں
01:14یہ یارٹ شیخ خاندان صرف پانچ سے دس لوگوں کی پارٹی کے لیے استعمال کرتے ہیں
01:19ابھی بات یہاں ختم نہیں ہوئی
01:21ان کے پاس چار سو ملین ڈالر یعنی چھ ہزار کروڑ روپیوں کی ایک اور یارٹ بھی ہے
01:26جو دبائی یارٹ کے نام سے جانی جاتی ہے
01:29اس یارٹ میں ارتالی شاہی مہمان عیش و آرام سے زندگی گزار سکتے ہیں
01:33اس کے علاوہ اس میں نوے نوکروں کے کمرے بھی ہیں
01:37جو اس تیرتے ہوئے چھ ہزار کروڑ کے جہاز کی خدمت کرتے ہیں
01:41شیخ خاندان کے پاس اس کے علاوہ تین سو فٹ لمبی دوابی سپر یارٹ اور ایک سو اسی فٹ لمبی کاٹرولی شیڈو بھی ہے
01:48شیخ خاندان کے بھائی منصور نے بھی بھائی کو اکیلا آگے نہیں جانے دیا
01:52اس نے بھی دس ملین ڈالر یعنی ڈیٹھ سو کروڑ کی یارٹ خرید دالی جو کوڑ ایٹ کے نام سے جانی جاتی ہے
01:59اب سمندر سے نکل کر زمین پہ آتے ہیں
02:01زمین پر بھی شیخ خاندان خرچہ کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہے
02:05دھائی کروڑ روپیوں کی لگشری مرسیڈیز جی سکسٹی تری ای ایم جی سے لے کر چار کروڑ روپیوں کی مرسیڈیز ای ایم جی ایس ایل ایس تک
02:13کوئی ایسی گاڑی نہیں ہے جو طبعی کے شہزادے نے نہ چھوڑی ہو
02:17ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ آپ شیخ خاندان یا اس کے بھائیوں میں سے کسی کو اس سے کم تر گاڑیوں میں سوار ہوتے دیکھیں
02:24شہزادے کی گاڑیوں کی کلیکشن میں اس کے علاوہ فراری لا فراری
02:28لیمبرگینی وینینو مکلیرن پی ون بگاٹی ویرون فراری ایف ٹویلف اور آسٹن مارٹن ون سیونٹی سیون موجود ہیں
02:36یہ صرف شیخ خاندان کی کلیکشن تھی ان کے بھائی منصور بھی مرسیڈیز ویگن سے کم بات ہی نہیں کرتے
02:42اور یہی حال ہے شیخ خاندان کی پوری فیملی کا
02:45اس فیملی کے پاس دنیا کی سب سے مہنگی گاڑیوں کی کل تعداد ایک سو سے بھی زیادہ ہے
02:50جس میں گاڑیوں کے جانے مانے نام بی ایم ڈبلیو رولز رائز مرسیڈیز فراری اور ونٹیج کارڈ شامل ہیں
02:56اب بات کرتے ہیں کہ شیخ خاندان گاڑیوں کی اپگریڈ پر کتنے پیسے خرچ کرتے ہیں
03:01ان کی اپگریڈز یہ نہیں ہوتی کہ گاڑی میں لیدر سیٹ کورز لگوا لیے یا فرنٹ کیمرہ لگوا لیا
03:07بلکہ ان کی اپگریڈز کا مقصد ہوتا ہے کہ گاڑی کے اوپر چوبیس کیرٹ گولڈ کی کوٹنگ کروائی جائے
03:12جو آپ ابھی اپنی سکرینز پر دیکھ رہے ہیں
03:15ایک چھوٹے سے گولڈ سیٹ کی قیمت پچیس سے تیس لاکھ کی ہوتی ہے
03:18پوری گاڑی کی گولڈ پلیٹنگ کی قیمت کا اندازہ آپ خود لگا لیں
03:22نیچے کمنٹ سیکشن میں گولڈ پلیٹڈ کار کوٹنگ کی قیمت کا اندازہ ضرور بتائیں
03:27کیا آپ کو پتا ہے کہ اس سے بھی بڑھ کر کیا ہے چالیس کروڑ روپیوں کی اونٹنی
03:32جی ہاں شیخ خاندان کو ایک جگہ انتہائی خوبصورت اونٹنی نظر آئی
03:36شیخ نے وہیں اپنا کاروان روک کر وہ اونٹنی اس کی قیمت سے بھی زیادہ پیسے دے کر اپنے نام کر لی
03:48لیکن دوسری طرف شیخ خاندان ایک انتہائی دریا دل انسان بھی ثابت ہوئے
03:53ایک شخص نے اپنے کینسر کے علاج کے لیے شہزادے سے اپیل کی
03:56تو شہزادے نے دس کروڑ روپے قبل اپنی جیب سے ادا کر رہا
04:00اس کے علاوہ شہزادے نے دبائی کے دماغی ہسپٹل کو فری علاج کے لیے نو کروڑ روپے بھی اٹھیا کیے
04:06شیخ خاندان اور دبائی کے شاہی خاندان کی شاہ خرچیاں اور دریا دلی کے حوالے سے اپنی رائے نیچے کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں
04:14موسیقی
Comments

Recommended