Skip to playerSkip to main content
#popular #instagood #iphonesia #photooftheday #instamood #picoftheday #bestoftheday #instadaily #igdaily #instagramhub #instacool #me #photo #twelveskip #picture #yummy

Category

📺
TV
Transcript
00:00آپ کے شہر آنا چاہتے ہیں
00:02آپ کے شہر میں رہنا چاہتے ہیں
00:06لوگ بتاتے ہیں کہ مدینے میں کرم ہی کرم ہے
00:10ہم جیسے غمگین بھی ٹھہر سکتے ہیں مدینے
00:16ہم آنا چاہتے ہیں
00:19ہم جیسے نہ جانے کتنے ہیں آس امید لگائے بیٹھے ہیں
00:24لوگوں کو دیکھتے ہیں جاتے ہوئے تو روتے ہیں
00:30ان سے کہتے ہیں کہ جب پہنچو حضور کے در پہ تو جا کے سلام کہنا
00:34اور یہ کہنا کہ زندگی کی شامع کئی ڈھل گئی ہیں
00:40اب نہیں جیا جاتا ان حالات میں حضور کرم فرمائینا
00:46حضور کو جا کر کہنا کہ جو ہم پہ گزری ہے
00:52پری سخت تھی حضور
00:54اب تھک گئے ہیں ہم حالاتوں سے حضور
01:00حضور مدینے بلائینا
01:02حضور مدینے بلائینا
01:04حضور مدینے بلائینا
01:06حضور مدینے بلائینا
Comments

Recommended