#fieldmarshalasimmunir #washingtontimes #breakingnews #southasia #pakarmy #pakarmyzindabad #imrankhan #pti #9maycase #khawarghumman #chaudhryghulamhussain #hassanayub #thereporters #arynews #pakindiawar #india #modi #donaldtrump #usa #pmshehbazsharif
Washington Times hails Field Marshal Asim Munir as South Asia’s ‘Man of Steel’
What questions were asked by Hassan Ayub during his meeting with the DG ISPR? Inside Story
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Washington Times hails Field Marshal Asim Munir as South Asia’s ‘Man of Steel’
What questions were asked by Hassan Ayub during his meeting with the DG ISPR? Inside Story
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome to the program.
00:30Welcome to the program.
01:00Welcome to the program.
01:30Welcome to the program.
02:00Welcome to the program.
02:30Welcome to the program.
03:00Welcome to the program.
03:02Welcome to the program.
03:04Welcome to the program.
03:06Welcome to the program.
03:08Welcome to the program.
03:10Welcome to the program.
03:12Welcome to the program.
03:14Welcome to the program.
03:16Welcome to the program.
03:18Welcome to the program.
03:20Welcome to the program.
03:22Welcome to the program.
03:24Welcome to the program.
03:26Welcome to the program.
03:28Welcome to the program.
03:30Welcome to the program.
03:32Welcome to the program.
03:34Welcome to the program.
03:36Welcome to the program.
03:38Welcome to the program.
03:40Welcome to the program.
03:42Welcome to the program.
03:44Welcome to the program.
03:46Welcome to the program.
03:48Welcome to the program.
03:50Welcome to the program.
03:52Welcome to the program.
03:54Welcome to the program.
03:56Welcome to the program.
03:58Welcome to the program.
04:00All the program.
04:02Welcome to the program.
04:04Welcome for the program.
04:06کہ وہ ایک انتہائی پیشاور
04:08سولجر کے طور پر جانا جاتے ہیں
04:09خموش طبع ہے
04:11اور اپنی لائف کے اندر
04:13ان کا جو سیلف ڈسیپلن ہے
04:15وہ ویدن فورسز اور ادروائز
04:17جانا پہچانا جاتا ہے
04:19کہ جو بھی وہ بات کرتے ہیں
04:21جو انہوں کام کرنا ہوتا ہے
04:22اس کے اندر کوئی علیہ تلال نہیں بڑھتے
04:25تو یہ ایک تحریر آئی ہے
04:26جب اس طرح کی کوئی تحریر
04:30کوئی کولم کوئی رپورٹ
04:32سامنے آتی ہے
04:32پھر انڈین ٹیلویئن چینلز کے اوپر
04:36ان کے جو بندر نمہ
04:37ڈیفرنٹ ڈینکرز ہیں
04:38ان کا ریاکشن دیکھنے کے گابل ہوتا ہے
04:41تو پھر وہ اب چیخے میں نہ مارے ہیں
04:46پاکستان کے آرمی چیف کا
04:48فریلڈ مارچل آسم منیر کا ذکر ہو
04:50اور اچھے لفظوں میں ہو
04:52تو ان کو تو تکلیف ہوگی
04:53تو
04:53it makes all the difference
04:57تو we are proud of
04:58our armed forces
05:01no denying defect
05:02حسن
05:05دیکھیں یہ فطری بات ہے
05:07جو ہی سب ٹھیک کہہ رہے ہیں
05:08کہ چیخنا چلانا
05:10رونا دھونا
05:11انڈین میڈیا کا بنتا ہے
05:13انڈین لیڈرشپ کا بنتا ہے
05:15انڈین ملٹری کا بنتا ہے
05:17کہ جس طریقے سے
05:18دیکھیں
05:1880 بلین ڈالر سے بھی
05:20اب زائد ان کا
05:21defense budget ہے
05:21ان کے تو
05:23آرمی چیف کو
05:24کوئی غاز نہیں ڈالتا
05:25لیکن جو ہمارے
05:26فیلڈ مارشل ہیں
05:27جس طریقے سے انہوں نے
05:28اپنا لوہا منوایا دنیا میں
05:30اور جس طریقے سے
05:32ان کو جب
05:33جو انٹرنیشنل جریدے ہیں
05:34وہ ان کے بارے میں
05:36بتا رہے ہیں
05:36ان کی پرسنیلٹی کے بارے میں
05:37بتا رہے ہیں
05:38ان کی پروفائل دنیا کو
05:39اس کی تشریر کر رہے ہیں
05:40کہ ان کی جو ہے وہ
05:42سٹیل کی نرز ہیں
05:43تو decision making میں
05:45جس طریقے سے
05:46وہ clarity رکھتنے ہیں
05:47اور جس طریقے سے
05:48جیتنے کے باوجود
05:50یعنی ایک upper hand تھا
05:52اس کے باوجود
05:53انہوں نے peace کو chance دیا
05:54تو یہ ایک ان کی
05:56decision making کی quality بھی ہے
05:58اور دیکھیں یہ
05:59اسلام بھی یہی کہتا ہے
06:00کہ امن کی طرف بڑھو
06:01اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
06:04جو سنت کے مطابق بھی
06:05مسلمانوں کا upper hand ہونے کے باوجود بھی
06:08مسلمانوں نے جو ایسے
06:10فیصلے کیے جو کہ
06:12امن کو جو ہے وہ
06:13تقویت دے رہے تھے
06:14تو وہی چیز ہے جی
06:15مارکہ حق کو بھی دیکھ لیں
06:17تو حق اور باطل کا
06:18یہ basically جانتی پاکستان کو
06:20اور ہدوستان کی
06:20تو حق پر ہونے کے باوجود
06:23ہم نے basically جواب بھی دیا
06:25مو بھی توڑ دیا انڈیا کا
06:27ان کا billions of dollars کا نقصان بھی کر دیا
06:30اور پھر ہم نے
06:32امن کو بھی موقع
06:33جو ہے وہ فرام کر دیا
06:34ان کا مقصد کیا تھا
06:35مقصد تو پاکستان کو بلی کرنا تھا
06:37مقصد تو ایک false flag
06:39جو انہوں نے اپنا
06:41instant کروایا
06:42الزام پاکستان بلگایا
06:44پاکستان نے کہا
06:44شوائد دو او دل ساملہ کر دیا
06:46تو پاکستان نے تو
06:47اس کے باوجود جب ان کی طبیعت
06:50انڈیا کے کہنے پر
06:52امریکہ نے انٹروین کیا
06:54تو اس کے اوپر بھی انہوں نے
06:56امن کو موقع دے دیا
06:57تو اس لیے اپریشیٹ کرتا ہے امریکہ
06:58اور جو بیند لوگوں کو بھی دنیا کر رہے ہیں
07:00ناری نگلی سٹوری کے طرف بڑھتے ہیں
07:01یہ سٹوری
07:02it's settled like a hot potato
07:04اور اس لیے
07:05یہ سٹوری بہت زیادہ
07:06مارکیٹ کے اندر
07:07بکی
07:08لوگوں نے اس کو خریدہ
07:09اس کو پڑھا
07:10اس کے اوپر
07:10جو بیسے مباسے ہوئے
07:12کیونکہ اس سے پہلے
07:14اس طرح کی کوئی خبر آئی نہیں تھی
07:15فیل مارشل سے پہلی ملاقات
07:18یہ
07:1816 اغسط
07:192025 کو ایک کولم چھپتا ہے
07:21سوہیل بڑائش صاحب
07:23پاکستان کے
07:24جانے پہچانے
07:25کولمیسٹر
07:26پاکستان کے سب سے بڑے
07:27اخبار
07:28جنگ کے اندر
07:29وہ کولم لکھتے ہیں
07:30مختلف اوقات میں
07:31جو ہے
07:32ہماری ان سے ملاقات ہوئی
07:33ایونٹس میں
07:34حسن بھی ایک آئی دیمنٹ میں
07:35ہم بھی کٹھے تھے
07:36تو جب بھی
07:37میڈیا ان کی طرف آتا
07:40بات کرنے کے لئے
07:41ظاہرہ
07:42میڈیا
07:42سوال کرنا
07:43جنرلس کا حق ہے
07:44ہم
07:45بلکل سکرمبل کرتے
07:47سارے جنرلس بھاگتے ہیں
07:48ان سے مختلف
07:49سیاسی نویت کے سوال کرتے ہیں
07:51اکسادی نویت کے سوال کرتے ہیں
07:53وہ
07:53ہستے آگے سے
07:54مسکرا کے جواب دیتے ہیں
07:56انہوں نے کہا
07:56پاکستان
07:56سب پاکستان میں
07:58انشاءاللہ
07:58حالات
07:59بہتر ہوں گے
08:00اور
08:01کوئی بھی آپ نے
08:02اگر
08:02بات کرنی ہے
08:03کوئی اس حوالے سے
08:05تو
08:05ڈی جی ایس پی آر
08:06موجود ہیں
08:06وہ
08:07ہی اس آلویز
08:08آویلبل فر یو
08:08تو کبھی انہوں نے
08:09اس طرح کی
08:10جو ہے
08:10وان آن وان
08:11کوئی نشست
08:12کسی جنرلس کے ساتھ
08:13اس سارے عرصے میں
08:14نہیں ہوئی
08:15اب
08:15جو
08:16کولن میں لکھا جاتا ہے
08:18جو دو اہم
08:19حقائق ہیں
08:20ایک تو یہ ہے
08:21کہ جو اس میں
08:22سویل بڑھائی صاحب
08:22یہ کرتے ہیں
08:23کہ جی میری
08:24دو گھنٹے
08:26طویل
08:26نشست ہوئی ہے
08:27میں پڑھ دیتا ہوں
08:28جنرل آسم
08:30مونیر نے
08:31برسلز کے جلسے میں
08:33اور میرے ساتھ
08:34دو گھنٹے کی
08:35طویل نشست میں
08:36واضح طور پر
08:37کہا اور باقی ساری
08:38آگے بات ہوئی
08:39اس کے اندر
08:40وہ بات کرتے ہیں
08:41پاکستان کی
08:42معاشی حالات
08:43کے اوپر
08:44پاکستان کے
08:45سیاسی حالات
08:45کے اوپر
08:46پھر وہ
08:47پی ٹی آئی کا
08:48ذکر ذکر
08:48کہ وہ مفی مانگ لیں
08:50اور سارے معاملات
08:51سو کولم
08:53اگر پڑھیں
08:54تو
08:55واضح طور پر
08:56ایسے لگتا ہے
08:57کہ
08:57دو گھنٹے کے
08:58نشست ہوئی ہے
08:59سیل بڑھائی صاحب
09:00نے سوال و جواب کیے
09:01وہ لکھتے بھی ہیں
09:02کہ میں نے سوال و جواب کیے
09:03اور
09:04ایوریتھنگ اندر
09:05در سن جو ہے
09:06انہوں نے
09:06ڈسکس کیا
09:07اور یہ کولم لکھا
09:08کولم لکھا جاتا ہے
09:10کولم
09:10ظاہرہ
09:11چھپتا ہے
09:12اس کے اوپر
09:13بیس شروع ہو جاتی ہے
09:14کہ جی
09:15مافی
09:15کیسے دے سکتے ہیں
09:16چیف آئین
09:18کانون کے مطابق
09:18سارے معاملات آگے چلنے چاہئے
09:20کل فیصل وارڈر صاحب نے بھی
09:21آپ نے
09:21سنائے سوالے سے
09:23حسن نے بھی
09:24اس کے اوپر مختلف
09:25وقات میں کومنٹ کیا
09:26تو آج حسن کی
09:27ملاقات ہوئی
09:28ڈریکٹ چینل آئیس پی آر سے
09:29ان کا بیان سارے دن سے
09:30آپ ٹیلیوین چینلز کے اوپر
09:32سن رہے ہیں
09:32تو ہم حسن کی زبانی
09:33جانا چاہیں گے
09:34کہ وہاں پہ
09:35احوال کیا تھے
09:36کہ کس بیک گرونڈ میں
09:38سوالوں جواب ہوئے
09:39ڈی آئیس پی آر لفجز
09:40احمد شریف صاحب سے
09:41اور انہوں نے
09:42اسٹوری کو کس طرح کاریفر کیا
09:43حسن
09:43دیکھیں جی
09:45بات یہ تھی کہ
09:46جو طلبہ کے ساتھ
09:48ان کا ایک سال سکھ جاری
09:49جو ہے وہ
09:49ان کے وزٹ ہوتے ہیں
09:51مختلف جنورسٹیز کے
09:52کالیجز کے
09:53تو اسی لحاظ سے
09:55اسلامباد میں بھی
09:56جو ایک تھا
09:57کالیج آف آرٹس ہے
09:58ان سائنسز
09:59جی ایف لیمن ون میں
10:00یہاں پر ان کا وزٹ تھا
10:02تو وہ وزٹ کر کے
10:03جب نکلے ہیں
10:04تو ہم میڈیا کے چار پانچ لوگ تھے
10:06ہم بھاگ کر ان کے پیچھے گئے
10:07اور ہم نے ان کو
10:08رکا گاڑی میں بیٹن لگے تھے
10:09تو کہا جی
10:10کہ ہم دو چار سوال کرنا چاہ رہے ہیں
10:12کہ ایک سوال کریں گے
10:13تو پوچھا انہوں نے
10:14جی کس سوالے سے تو
10:15کوسچن ہم نے کر دیا
10:15پہلا سوال میں نے کیا
10:17اور میں نے اس کالن سے
10:18متعلق کیا
10:19میں نے کہا
10:19وہ تو یہ تاثر
10:21دے رہے ہیں
10:21کہ
10:22تاثر نے دے رہے ہیں
10:23لکھ رہے ہیں
10:23نہیں کہ وہ
10:24جی
10:25انہوں نے لکھا ہے
10:26وہ
10:26جو ہے وہ
10:27اس آبیشمنٹ کی طرف سے
10:29اس آبیشمنٹ کی طرف سے
10:32پیغام رساں ہیں
10:33اور کیا
10:34انہوں نے جو ہے
10:35یہ جو ملاقات بتا رہے ہیں
10:36یہ ملاقات کو
10:38پبلک گید نہیں تھی
10:39تصویر تو ان کی آئی ہے
10:40تو جس پر
10:40انہوں نے کہا جی
10:41کہ یہ
10:42انہوں نے تردید بھی کی
10:43انہوں نے کہا جی
10:44کہ انہوں نے
10:44سیلپ پروجیکشن کے لیے کیا ہے
10:46ایک ذمہ دار صحافی
10:47کے طور پر ان کو
10:48یہ چیز زیب نہیں دیتی تھی
10:49اور کیونکہ میں نے
10:50یہ سوال کل بھی
10:51کلیٹی سے
10:52سوال آج پوچھا ہے
10:53کل بھی میں نے کلیٹی سے کہا تھا
10:54کہ جی
10:54ایسی کوئی انہوں نے
10:55انٹرویو نہیں کیاوا
10:56اور کوئی
10:57ورن ورن سٹنگ نہیں تھی
10:57ان کی
10:58تو بات یہ ہے
10:59کہ وہاں پر
11:00بیس لوگ اور بھی
11:01موجود تھے
11:01اور کچھ لوگ
11:02ایسی بھی تھے
11:03جو کہ میرے
11:03بڑے قریبی تھی
11:04اور میں نے بھی
11:05اگر ویزا ہوتا
11:05تو میں نے برسلز جانا تھا
11:07تو ساری خبر تو
11:08ملی ہوئی تھی
11:09تو وڑائی صاحب نے
11:10جو اپنی تحریر کے اندر
11:12جو ساری باتیں کی ہیں
11:13وہ انہوں نے
11:13ایک تاثر قائم کرنے
11:15کوش کی کہ
11:16جس طرح انہوں نے
11:16پہلا انٹرویو کر دیا
11:18فیل مارشل کا
11:19اب فیل مارشل
11:20اتنے اہم ہے
11:21کہ واشنٹن ٹائمز بھی
11:22ان کے اوپر
11:23جو ہے آرٹیکل لکھ رہا ہے
11:24تو جس بندے کو
11:25ان کا انٹرویو مل جائے گا
11:26تو اس کا تو
11:27بہت بڑا سکوپ ہے
11:28لیکن انہوں نے
11:28اس طریقے سے
11:29جگل کیا
11:30ورڈز کو
11:31اس طریقے سے
11:32الفاظ کو
11:33جو ہے نا
11:33وہ انہوں نے پیش کیا
11:34کہ آپ دیکھیں
11:35کہ جناب
11:36ایسا تاثر ملا
11:37کہ شاید انہوں نے
11:38واقعی انٹرویو کر لیا
11:39سوالو جو آپ کر لیا
11:40لیکن حسن اس پہ
11:41نہیں کیے
11:41اچھا نہیں کیے
11:42نہیں کیے
11:43اور جو فوٹو
11:43جس کا آپ ذکر کر رہے تھے
11:45وہ فوٹو کٹی بھی ہے
11:46ساتھ دیکھیں
11:47ایک بندہ دائیں کھڑا ہوئے
11:48ایک بندہ بائیں کھڑا ہوئے
11:49ان کے
11:49اور لوگ بھی موجود ہیں
11:51اس فوٹو کے اندر
11:51جس کو انہوں نے
11:52کاٹ کر
11:53جس کو انہوں نے
11:54کاٹ کر
11:54لگایا ہے
11:55ایک بات
11:55آگری بات
11:56اس میں ایک اور چیز ہے
11:58کہ جو یہ آپ
12:00سمجھ رہے ہیں
12:01کہ سویل وڑائی صاحب
12:01نے جو کیا
12:02اس میں
12:04ان کے اپنے
12:04ادارے کے طرف سے
12:06بھی ایڈیٹوڈل
12:06چیک ہونا چاہیے تھا
12:08یہ
12:08بیسکلی ہمارا بھی
12:09سوال تھا
12:10تو وہ
12:11اس میں
12:11انہوں نے بالکل کہا
12:12جی کہ
12:12اداروں کو
12:13ذمہ داری کا
12:14مظاہرہ کرنا چاہیے
12:15ڈی جی ایس پہ آنے
12:15میں نے جب
12:17بعد میں چیک کی
12:18یہ خود ایڈیٹر ہیں
12:19یہ تو خود ایڈیٹر ہیں
12:23کس نے چیک کرنا تھا
12:24ایڈیٹر انچیف نے
12:25میں ایک بڑے اخبار
12:26کے اندر کام کرتا رہا ہوں
12:28ایڈیٹوریل یہ ہوتا ہے
12:29کہ ایون ایڈیٹر
12:29بھی کوئی چیز لکھتا ہے
12:30تو وہ ایک ایڈیٹوریل
12:31بورڈ کے سامنے
12:32جیس جاتی ہے
12:32تو اس کے باس جاتی ہے
12:33میرا سوال آپ سے
12:34دیکھیں وہ
12:34تفصیل کے ساتھ
12:35یہ بتاتے ہیں
12:36کہ میں
12:37ایکسس کرنے کے لئے
12:39کافی عرصے سے
12:40کوشش کر رہا تھا
12:41محسن نکوی صاحب
12:42میرے بڑے پرانے دوست ہیں
12:43ان کے ساتھ
12:43میں ایک دو دفعہ
12:44لڑ بھی پڑا
12:44میرا پیغام نہیں پنچاتے آپ
12:46پھر وہ
12:47اس کے اندر ایک
12:47واقعہ کوڈ کرتے ہیں
12:49کہ ملیشن
12:50پرائیم میریسٹر
12:51یا پریزیڈنٹ
12:51جہاں پہ تھا
12:52وہاں پہ
12:52چیف آرمیس صاحب تھے
12:53تو میری ان کے ساتھ
12:54بالمشافہ ملاقات ہوئی
12:55تو مجھے چیف صاحب نے کہا
12:57کہ جی ہاں
12:58آپ کے پیغامات
12:59ہمیں ملتے رہتے ہیں
13:00تو پھر
13:01یہ بھی واقعہ
13:02کوڈ کرتے ہیں
13:02کہ جی ہاں
13:03ملاقات بھی کر لیں گے
13:03فکر نہ کریں
13:04سو وہ اب
13:06یہ جو
13:07مجھے جو چیز سمجھ آ رہی ہے
13:08جب یہ کولم چکا
13:09یہ
13:10سولہ اگست کو چھپایا
13:12مجھے لگتا ہے
13:14کہ بی جی آئیس پی آر
13:15اور
13:16جو ہے
13:16ان کی بجائے
13:18یہ محسن نکوی صاحب کو
13:19ایز انٹریٹر منسٹر
13:20ان کے دوست بھی تھے
13:21جب اتنی
13:22بڑی منگڑت
13:24کہانی
13:24مطلب کہ
13:25آپ نے لکھ دی
13:26چھوٹی بات نہیں ہے
13:27آپ نے بڑے اخبار کے اندر
13:28کولم لکھ دیا
13:29واقعات کا آپ نے
13:31اظہار کر دیا
13:31آپ نے یہ کر دیا
13:32کہ جی دو گھنٹے کی
13:33میری یہ ہوئی
13:34تو امیجرلی آپ کو نہیں لگتا
13:36کہ محسن نکوی صاحب کو
13:38کلاریفائی کرنا چاہیے تھا
13:39کہ یہ جو میرے نام سے
13:41یہ ساری
13:43بیس بنائی جاری ہے
13:44کہ یہ میں نے سارا کچھ کروا دیا
13:45دو گھنڈے کی
13:46تو معاملات
13:48وہیں کے وہیں
13:49دی جی اس پی آر نے
13:49کلاریفائی کیا ہے
13:50کہ وہ وہاں پر
13:51جو ایونٹ کے ہوسٹ تھے
13:53اب ان کے ہی
13:55دعوت کیوں پر آئے تھے
13:56تو نکوی صاحب کے ساتھ
13:57فون پر شاید بات ہوئی ہوگی
13:58ان کی جگنی طور پر
14:00پہلے
14:01اس ایونٹ سے
14:01ایونٹ کے بات تو ہوئی ہے
14:02وہ تو میں بتا دوں آپ کو
14:09یعنی جو ایونٹ میں
14:11جو شرکت کی ہے
14:12وہ تو انہوں نے
14:13ہوسٹ کے کہنے پر کی ہے
14:14ایک بات تو یہ ہوئی
14:15اس کولم کے بعد
14:16نکوی صاحب نے بھی
14:17اپنا اظہار نرازگی
14:19کر چکے ہیں
14:19وڑائش صاحب کے ساتھ
14:20یعنی پبلکلی کرے نا
14:21جو پبلکلی بھی کرتیں گے
14:23مطلب یہ ہونا چاہیے
14:24جس دن
14:24جس دن کئی میڈیا پر وہ آئیں
14:27میڈیا ٹاک تو کرتے ہیں
14:28اکثر کرتے ہیں نکوی صاحب
14:29تو سوال کر کے دیکھ لی جگہ
14:32موسیٰ نکوی صاحب بھی
14:34ڈس آن کریں گے
14:35اور غلط قرار دیں گے
14:36وڑائش صاحب کے اس کولم کو
14:37ایک بات
14:38نہ صرف یہ
14:39یہاں تک تو
14:40مجھے تو یہ بات بھی
14:41سننے میں آ رہی ہے
14:42جو ہوسٹ ہیں
14:43جن کی دعوت پر
14:44انہیں شرکت کی ہے
14:45وہ بھی اس کی تردید
14:47جاری کرنے جا رہے ہیں
14:48جو اطلاعات مل رہی ہیں
14:49میں کنفرم نہیں کر رہا
14:50مجھے اطلاعات مل رہی ہیں
14:51جو ہوسٹ ہیں
14:52وہ بھی تردید
14:53اس کی جاری کرنے کے لیے جا رہے ہیں
14:55کیونکہ
14:55ان کو بھی امبرس کیا رہے ہیں
14:56انہوں نے امبرس کیا
14:59اور یہ مطلقہ ادارہ ہے
15:00آئیس پی آر کی بات کریں
15:02تو آئیس پی آر کو
15:03سیاسی ویناب تو نہیں دے رہا
15:04اس کو تو ہم نے
15:06ریچ آؤٹ کرنے کے بعد
15:07سوال کی ہے
15:08روک کر
15:08اللہ کی قسم
15:09ڈی جی صاحب گاڑی میں
15:10ہوا زباو ٹو سٹ
15:11وہ بائے نکل گئے ہیں
15:12ہم لوگ پیچھے بھاگے گئے
15:13اور ہم نے یہ کوشن کیا
15:14روک کر روک کر
15:15اچھا چودی بلان صاحب
15:16آپ ماضی کے پرانے ساتھی ہیں
15:19آپ اخبارات میں کام کرتے رہے ہیں
15:21اخبار کے آپ بھی ایڈیٹر رہے ہیں
15:23میری اطلاع کے مطابق
15:25کوئی ایک آدھ اخبار
15:26آپ خود چلاتے بھی رہے ہیں
15:27آپ کو پتا ہے کہ
15:29نیوز پیپر کس طرح ورک کرتا ہے
15:31یہ کولم اتنی تفصیل کے ساتھ
15:34مختلف واقعات کا ذکر
15:36اور مطلب ظاہر ہے
15:38ایک لمبی چوڑی جو ہے
15:40نشست کا ذکر کرنا
15:41اس کے بعد پھر سوال و جواب کا ذکر کرنا
15:43اس کے بعد پھر
15:44محشت سے لے کے
15:46پھر سیاست سے لے کے
15:47بین القوامی طلقات
15:49تک جو ہے وہ سوال و جواب کا ذکر ہے
15:51کہ میں نے یہ پوچھا
15:52میں نے یہ بات کی
15:53میں نے یہ بات کی
15:54جب ملاقات ہوئی نہیں ہیں
15:56تو پھر یہ سارا کولم کیسا
15:58یہ دو گھنڈے کی طویل نشست کیسی
16:00کھردرے سوالات کیسے
16:01یہ پھر خواب ہے
16:02سر میں یہ تو آپ سے جانا چاہ رہا ہوں
16:05یہ کیسے یہ خواب
16:06میرے سے کیا جاننے ہیں
16:08میں آپ کو کہہ رہا ہوں
16:09کہ انہوں نے
16:10یعنی اچھی تعریفیں کی ہیں
16:12تو اس کو اسی پر رہنے دیں
16:13یعنی جو بات غلط ہے
16:15کوئی انہوں نے کی ہے
16:16تو اس کی تردید ہو گئی ہے
16:17ختم کریں
16:18میرے کے حال میں تردید آگئی ہے
16:20یہ تردید میرے
16:21میرے صاحب سے پہلے آ جانے چاہیے تھے
16:23کیونکہ بڑا کلیم کیا تھا
16:24میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں
16:27دیکھیں نا
16:27پہلے آپ نے مجھے یہاں پر کہا تھا
16:29کہ عزاد صاحب کہہ رہے تھے
16:30خبروں نے کہا
16:32میں خبر پر قائم ہوں
16:33تو میں نے کہا تھا
16:34آپ مجھے بتا دیں
16:35پھر آپ بڑا سب کی بات ہوئی
16:37تو ان کے بار پر میں نے کہا
16:38میں نے کہا آپ دیکھ لیں
16:38اور دونوں ماشاءاللہ سے
16:39ایک ادارے سے وابستہ ہے
16:41تو آپ یہ بھی دیکھیں نا
16:42دونوں کا تعلق ایک ادارے سے
16:44عزاد صاحب نے بھی
16:45تو یہ کہوں گا
16:46کہ اللہ کرے کوئی اس میں
16:47کوئی پیٹرن نہ ہو
16:49اللہ کوئی پیٹرن نہ ہو
16:51ہم نے ماضی میں بھی دیکھا ہے
16:52کوئی پیٹرن کہتا ہے
16:53چیزیں چلتی رہی ہیں
16:54تو پھر ایک دیکھ لیں کہ
16:57انسار عباسی صاحب نے
16:58انکار کیا
16:59تو اس کو ہیڈلائن بنا دیا گیا
17:00مطلب کوئی چیزیں چل رہی ہیں
17:03مجھے تو ایسا
17:03ادارہ بھی لگتا ہے
17:04آپ کو تردید کرتے کا
17:05فرمولی ادارہ
17:06اس کیوپر تو نہیں کھڑے ہو سکتے
17:07اس کو ادارہ دیکھیں
17:08ٹھیک ہے
17:09جیو نے ماضی کے اندر
17:10میں نے دیکھا ہے
17:10کہ کافی جگہوں پر
17:11وہ انہوں نے سٹینڈ لیا ہے
17:12بٹ آئی ڈاؤٹ
17:14کہ سوہل وڑائس صاحب
17:15بھی اس کیوپر سٹینڈ لیں گے
17:16اور آئی ڈاؤٹ
17:17کہ جیو ٹیلیویجن بھی
17:18اس پر سٹینڈ لے گا
17:18نایج میں بھی سوڑی دیرہ بڑھتے ہیں
17:20آج
17:22سپریم کورٹ کے اندر کیس تھا
17:24اس کیس کو لے کے
17:26کہ اس کے فیصلے کو لے کے
17:27پاکستان طریقہ انصاف کے اندر
17:28کافی جو خوشیاں منائی جا رہی ہیں
17:30کیس یہ تھا
17:32کہ بانی پی ٹی آئی کو
17:33نو مائی کے آٹھ مقدمات میں
17:35زمانت ملی ہے
17:36یہ سپریم کورٹ کا
17:38تین رکنی بینچ تھا
17:39جس کو ہیڈ کر رہے تھے
17:41چیپ جسس جسس یایا فریدی صاحب
17:43اور دوسرے ججس سائبان میں
17:45جسس شفی صدیقی صاحب
17:46اور جسس حسن عزر رزوی صاحب
17:49موجود تھے
17:50اور انہوں نے کیس کو سنا
17:51حکومت کی جانب سے
17:53جو سپیشل پرسیکیوٹر پیش ہوئے
17:54ذرفکار نکوی صاحب
17:55عدالت میں انہوں نے
17:57اس کیس کے حوالے سے بات کی
17:58ان سے سوال کیا گیا
18:00کہ کوئی ایسا کیس دکھائیں
18:02جہاں سازش کے الزام پر
18:04سپریم کورٹ نے
18:05زمانت مصرط کی ہو
18:06چیپ جسس صاحب کے طرف سے
18:08یہ ایک سوال اٹھایا گیا
18:10سپریم کورٹ نے
18:11ایسے الزام کے دو مقدمات میں
18:13زمانتیں منظور کی ہیں
18:14چیپ جسس افریدی صاحب
18:16کیا تسلسل کا اصول
18:18اس کیس پر اپلائی نہیں کرے گا
18:20مجھے اجازت دی جائے
18:23کہ کیس کے میرٹس پر
18:24عدالت کی معاملت کروں
18:26یہ پرسیکیوٹر
18:27ذرفکار نکوی صاحب نے
18:28آرگیو کرنے کی کوشش کی
18:30کہ اس کے اوپر
18:30ہم کیس کے میرٹس پر
18:32کسی کو دلائل کی اجازت
18:34نہیں دیں گے
18:34چیپ جسس افریدی صاحب نے
18:36جواب دیا ان کو
18:37آپ صرف سازش کے متعلق
18:39قانونی سوالات
18:40کے جواب دیں
18:41اجازت چودری کو
18:43سازش کے الزام پر
18:45سپرین کورڈ نے
18:45زمانت دی ہے
18:46یہ سپیشل پرسیکیوٹر
18:48ذرفکار نکوی صاحب نے
18:49وہاں پہ بتایا
18:50اجازت چودری کا کیس
18:51بانی پی ٹی آئی کے کیس سے
18:52مختلف ہے
18:53یہ انہوں نے آرگو کیا
18:55اجازت چودری سمیت
18:56اس عدالت کے تین فیصلے ہیں
18:58تینوں فیصلوں میں
18:59سازش کے الزام میں
19:01ملزم کو زمانت ملی ہے
19:03چیپ جس صاحب نے
19:04بتایا
19:05پرسیکیوٹر کو
19:06آپ ثابت کریں
19:07یہ مقدمہ پہلے کے
19:08مقدمات سے مختلف ہے
19:09یہ بھی سوال کیا گیا
19:11بانی پی ٹی آئی کے
19:13اخلاف کیا شواہد ہیں
19:14سوال اٹھایا گیا
19:15تین گواہوں کے بینات
19:17بطور ثبوت پیش کیے ہیں
19:19پرسیکیوٹر
19:19ذرفکار نکوی صاحب نے
19:20جواب دیا
19:21تمام مقدمات میں
19:22بانی پی ٹی آئی کا
19:23مرکزی کردار ہے
19:25بانی پی ٹی آئی
19:26تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے
19:28یہ نکوی صاحب نے
19:29عدالت کو بتایا
19:29بانی پی ٹی آئی نے
19:30پولی گرافک اور
19:32فوٹو گرامیٹک
19:33ٹیسٹ نہیں کرانے دیئے
19:35سپیشل پرسیکیوٹر
19:36ذرفکار نکوی صاحب
19:37اگر ایسا ہے
19:38تو قانونی نتائج
19:39بانی پی ٹی آئی
19:40کے لیے ہی ہوں گے
19:41یہ جیسس افریدی صاحب
19:42نے جواب دیا
19:44ان کو
19:44آپ اتنا اسرار کیوں کر رہے ہیں
19:46شواہد کا جائزہ
19:47ٹرائل کورٹ
19:48کو ہی لینے دیں
19:49اور وہیں لے گی
19:50ملزم کے خلاف
19:51ٹھوز شواہد موجود ہیں
19:53یہ دعویٰ کیا
19:54نکوی صاحب نے
19:55شواہد تو
19:55ٹرائل کورٹ میں ثابت ہوں گے
19:57جیسس افریدی صاحب نے
19:58ان کو بتایا
19:58واقعے کے بعد
19:59گرفتاری تک
20:00ملزم دو ماہ تک
20:01زمانت پر تھا
20:02جیسس حسن رزوی صاحب
20:04کیا دو ماہ کا عرصہ
20:05پولیس کو
20:06تفتیش کے لیے
20:07کامی نہیں تھا
20:08جیسس حسن رزوی صاحب
20:10نے وہاں پہ
20:11رمارکس دیئے
20:12سپریم کورٹ نے
20:13بانی پی ٹی آئی
20:14کی نو ماہی کے
20:15آٹھ کیسز میں
20:16زمانت منظور کر لی
20:17حسین چوہدری
20:18ہمارے ساتھ موجود ہے
20:19ہمارے
20:19نمائنے سوسی
20:20جنہوں نے آج
20:21اس کیس کو سنا
20:22حسین ہم نے
20:23ویسے تو
20:23کیس کی ساری کاروی
20:24بتا دی ہے
20:25وہاں پہ آپ کی
20:27وکلہ سے بات ہوئی
20:28خود آپ موجود تھے
20:29بنیادی طور پر
20:31کیا وجہ بنی
20:32کہ یہ زمانتیں
20:34سپریم کورٹ کی طرف سے
20:36منظور کر لی گئی ہیں
20:38آٹھ مقدمات میں
20:40حسین
20:41جی دیکھیں خاور صاحب
20:43جو پروسیکیوٹر تھے
20:44ذلفکار نقبی صاحب
20:45وہ چونکہ کل نہیں آئے تھے
20:46تو بغیر کاروائی
20:47منصفی ہو گیا تھا
20:48آج عدالت نے
20:49انہیں خاصا ٹائم دیا
20:50تفصیل کے ساتھ سنا ہے
20:51اس کے بعد جیسے ہی
20:53سلمان سفدر صاحب آئے
20:54ان کو ٹوٹل پانچ منٹ
20:55تک ہی سنا ہوگا
20:56اور ان کو بھی
20:57میرٹ پر بات کرنے سے
20:59چیف جسٹس نے روکا
21:00اور ان سے
21:01جنرل جو ہے وہ چیزیں پوچھی
21:02اس میں انہوں نے
21:03مین چیزیں یہ بتائی
21:04کہ ٹوٹل آٹھ کیسے ہیں
21:05اور آٹھوں کیسوں میں
21:06کسی میں بھی
21:07نہ ہی پردے جرم ہوئی ہے
21:08نہ ہی ٹرائل شروع ہوا ہے
21:09نہ ہی چلان پیش ہوا ہے
21:10اور آٹھ میں سے بھی
21:12پانچ ایسے کیسیں
21:13جن میں جو بانی پی ٹی آئی ہیں
21:14وہ نامزت نہیں ہے
21:16ڈائریکٹ جو ہے وہ نامزت نہیں ہے
21:18جو سازش کی آتک تھا
21:19معاملہ
21:20اس پر عدالت نے
21:21جو ہے وہ کہا ہے
21:22کہ سبرین کورٹ نے
21:23کے مبینہ سازش سے
21:24متعلق جو شوائد ہیں
21:25وہ ٹرائل کے دوران
21:26ہی جانچے جائیں گے
21:27تو جب ٹرائل ہی شروع نہیں ہوا
21:28فردے جرم ہی نہیں ہوئی
21:29کافتیاں بھی تقسیم نہیں ہوئی
21:31تو اس لیے یہ معاملہ
21:32ابھی
21:33چونکہ ابھی آیا ہی نہیں ہے
21:35تو اسی بنیاد پر
21:36وہیں پر چیف جسٹس روک کے
21:37اور انہوں نے کہا
21:38کہ ہم زمانتیں منظور کر رہے ہیں
21:39دوسری چیز جو یہ تھی
21:41وہ یہ تھی
21:41کہ بانی پی ٹی آئی کی
21:42جو آٹھ مقدمات ہیں
21:43اس میں
21:44پرنسپل آف کنسسٹنسی کے تحت
21:47زمانتیں منظور کی گئی ہیں
21:48کیونکہ اس سے قبل
21:49نو مئی کے ہی کیسز میں
21:50اجاز چودری امتیاز احمد
21:52اور حافظ فرد عباد کی زمانتیں
21:54سپریم کورٹ منظور کر چکی تھی
21:56لہٰذا اسی کو برقرار رکھتے ہوئے
21:58عدالت میں زمانتیں منظور کی ہیں
21:59ایک چیز اور سامنے آئی
22:01دوران سمات
22:01جب امور موجود تھے
22:03ریمارکس کے برقس
22:04جو ہے وہ سپریم کورٹ نے
22:05اپنی تحریری حکم نامے میں
22:07جو ٹرائل کورٹ ہے
22:08اس کو ٹرائل چار ماہ میں
22:09مکمل ہونے کی ادایات
22:11چاری نہیں کی
22:11کیونکہ دوران سمات
22:13چیف جسٹس نے ریمارکس تو دیئے تھے
22:15کہ ہم چار ماہ کی
22:16ڈیڈ لائن یا ڈریکشن دیں گے
22:18لیکن بعد میں جب سلمان سفدر صاحب
22:20نے انہیں بتایا کہ
22:20ابھی تو ٹرائل ہی شروع نہیں ہوا
22:22نہ ہی اس میں پردے جرم آئید ہوئی ہے
22:24نہ ہی نکول تقسیم ہوئی ہے
22:26نہ ہی اس میں
22:27جو چالان ہوتا ہے وہ جمع ہوا ہے
22:30تو اس وجہ سے اب جو تحریری حکم نامہ آ گیا ہے
22:33چار سفات پر
22:33اس پر بھی عدالت نے
22:35کوئی ڈریکشن جاری نہیں کی
22:36اور ساتھ یہ بھی لکھا ہے
22:38کہ سپریم کو ٹیسی کوئی ڈریکشن
22:39ابزرویشن بھی نہیں دے گی
22:41جس سے کسی فریق کا کیس متاثر ہو
22:43اور ایسے ہی مقدمات میں
22:44دیگر ملزمان کو زمانت دی جا چکی ہے
22:46اور عدالت نے تحریری حکم نامے میں نکھا ہے
22:49کہ بانی پی ٹی آئی کا کیس بھی
22:50اسی تسلسل کے اصول پر جو ہے وہ
22:52رکھا جائے گا دیکھا جائے گا
22:54اور بانی پی ٹی آئی کے حلاف جو شوائد کی سکروٹنی ہے
22:57وہ ضروری ہے
22:58اور یہ جو سکروٹنی ہے
22:59یہ شوائد کا جو جائزہ ہے
23:01اس کے بعد ہم بریک کے بعد
23:06اس کے اوپر بات کریں گے
23:08کیونکہ سپریم کورٹ
23:09کسی بھی ملک کے اندر ہوتا ہے
23:12وہاں سے زمانتیں ملنا
23:13کیا اس کا اثر ان کیسز کے اوپر ہوگا
23:16حسن کیونکہ کافی عرصہ سپریم کورٹ کرتے رہیں
23:18بات کریں گے
23:20کہ نہ فرد جرم آئید ہوئی
23:22نہ وہاں پہ چلان پیش ہوا
23:24تفتیش بھی اس انداز سے نہیں ہوتے
23:25دو سال کے دوران یہ
23:26کیا جانبوجھ کے اس کے اندر
23:28پیچھے
23:29مطلب خود کام نہیں کر رہی
23:31یا کیا وجہ بنی
23:32تفصیل سے بات کرتے ہیں
23:34یہ جو آج زمانت ہوئی ہے
23:40اس کو لے کے پاکستان تحریک انصاف کے
23:42جنرل سیکرٹری سلمان اکرم رائے صاحب
23:44بزاتے خود بے ایک بڑے وکیل ہیں
23:46پرنامہ کیس میں انہوں نے ریپریزنٹ کیا تھا
23:48ہمارے تاہیات قائد اور ان کے خاندان کو
23:50وہ کیا فرما رہے ہیں کہ آج کے جنرل سیکرٹری
23:52پاکستان تحریک انصاف کے سنیے
23:54آج کا دن ایک اہم سنگ میل ہے لیکن ابھی ہمارے سامنے راستہ پڑا ہے
23:59منزل ہمارے سامنے ہے لیکن ابھی ہم منزل تک نہیں پہنچے
24:02تو پوری قوم کو ایک بار پھر میں خوش خبری دیتا ہوں
24:06کہ فتح ہمارے سامنے کھڑی ہے
24:08ہمیں متحد رہنا ہے ہمیں آگے بڑھتے چلے جانا ہے
24:12حسن فیرناف ابھی ٹرائل ہونا ہے
24:16وہاں پہ شوایط پیش کیے جانے ہیں
24:19لیکن سپریم کورٹ کی سطح کے اوپر
24:22چھوڑا کیس ہو یا بڑا کیس ہو
24:24وہاں سے آپ کو رلیف اگر اس طرح کا ملے تو
24:26that is considered a big thing
24:27کسی بھی وکیل کے لیے یا کسی بھی پرٹیشنر کے لیے
24:30how do you see
24:31مطلب یہاں پہ پرسیکیوشن
24:32تھوڑا لیڈ بیٹ ان کا اٹیچوڈ رہا ہے
24:35دو سال ہو گئے ہیں مطلب کچھ نہیں ہوا
24:37سر میں تو کہتا ہوں
24:39کہ جو ہائی کورٹ نے زمانت نہیں دی
24:41وہ غلط کیا تھا
24:42سپریم کورٹ نے تو زمانت دینی ہی دینی تھی
24:45اس کیس کے اندر ہو
24:46یہ بالکل ٹھیک ڈیسیئن ہے
24:48جب پرسیکیوشن اپنے کیس کو
24:51اتنا ڈیلے کرے اور
24:53آپ نے کسی شخص کو مقدمے میں
24:55نامزت کر دیں اور پھر اس کا چلان پیش نہ کریں
24:57یہ تو ظلم ہے نا جی
24:59اور دو سال اگر اس پوزرلی گرفتاری کی ہو
25:02وہ تو ظلم ہے
25:03یہ تو نہیں کر سکتے آپ
25:07اور میریٹس کو ٹچ نہیں کیا
25:09یعنی اس میں نہ انہوں نے کہا کہ
25:11جو الزامات ہیں وہ غلط ہیں
25:13نہ انہوں نے کہا کہ یہ الزامات درست ہیں
25:16شباید جو ہے وہ انہوں نے
25:17پیش کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے کہا
25:19ہمیں شباید نہیں چاہیے
25:20ہمیں لے کر جائیں
25:24اور انہوں نے ان کی ایک لاکھ کے
25:26آٹھ مقدمات میں زمانت مزود کر لی
25:28تو پوچھتا ہے یہ ہے کہ یہ ہے
25:30جرغمال عدلیہ
25:31دیکھا جائے تو بلکل ٹھیک کی ہے
25:34جہاں رلیپ بنتا ہے وہ دیا جا رہا ہے
25:35اور جہاں پر رلیپ نہیں بنتا
25:37وہاں نہیں دیا جا رہا
25:38اب جو انہوں نے تسلسل ہے
25:40جس طریقے سے اجازت ہو جی صاحب کو
25:41سازش کی اوپر دے دیا
25:42تو ٹھیکر کو بھی مل گیا
25:43حافظ فرد کو بھی مل گیا
25:45تو بلکل ایک ہی طریقے سے
25:46انہوں نے اس چیز کو جائے جان چاہے
25:49حالانکہ پی ٹی اے والے جو بات کر رہے ہیں
25:51جی کہ عمران خان سرغرو ہو گیا
25:52نو مئی کے الزامات غلط ہیں
25:53تو بات آپ غلط کر رہے ہیں
25:55سیاسی رنگ دے رہے ہیں
25:55ایک بات
25:56دوسری بات مجھے تاجوب ہے
25:58سلمان اکرم راہیت صاحب پر
26:00وہ آج ان کا میں ساؤن بیٹ سن رہا تھا
26:02وہ کہہ رہے تھے جی کہ
26:03اس کے علاوہ صرف
26:04القادر کی کنوکشن رہ گیا
26:06اور کوئی
26:07کہ کسی کیس میں وہ گرفتار نہیں ہے
26:08تو انسادہ دشگردی عدالت کی
26:11جو راولپنڈی ہے
26:12سات مقدمات میں
26:14دسمبر دوزار چوبیس سے
26:22اس میں آج تک
26:23بیل پوسٹ ارسٹ اپلائے تک نہیں گئی
26:26تو یار یہ کتنے سنجید ہیں
26:28ان کو یہ وکیل ہیں
26:31اور وکلا کا حاج یہ ہے
26:32کہ ان کو پتہ ہی نہیں ہے
26:33کہ کون سے مقدمے میں
26:34مران خان کی گرفتاری ہے
26:35کون سے مقدمے میں نہیں ہے
26:37سلمان صدر صاحب بھی
26:38سلمان صدر اس قسم میں خود پیش ہوئے ہیں
26:40راولپنڈی میں
26:42سلمان صدر صاحب پیش بھی ہوئے ہیں
26:44پھر بھی وہ جناب یہ چورن بیچ رہے ہیں
26:45کہ وہ کہہ رہے ہیں
26:46سات مقدمے ہیں
26:49جہاں پر ایٹی سی کے جس میں مگرفتار ہیں
26:50اس میں وہ
26:51چوبیس سومبر والے بھی ہیں
26:53اکتوبر والے بھی ہیں
26:54اور اس سے پہلے بھی تین مرتبہ
26:55جو اتجاز کے لیے ہیں
26:55اگلی سٹوری پر بڑھتے ہیں
26:57ناظرین
26:58باکستان تحریک انصاف کے حوالے سے خبر ہے
27:01پچھلے دنوں
27:02جیل سے بانی نے یہ فیصلہ کیا
27:04جب عمر یوب صاحب کو
27:07اسی جنو میں کے کیس میں
27:09فیصلہ بعد سے فیصلہ ہوا تھا
27:11انصال دہشتگردی کی دارت نے کیا تھا
27:13چونکہ ان کو دس سال کی سزا ہوئی تھی
27:15تو اس سزا کو سامنے رکھتے ہوئے
27:16ان کو ڈسکولیفائی کر دیا گیا
27:18ڈی سیٹ کر دیا گیا
27:18اور ان کا عوضہ
27:20ظاہر ہے
27:20سپیکر
27:21ایز ای جنیتا
27:23آپوزیشن ان دی نیشنل سامنی
27:24سپیکر آفس نے ختم کر دیا
27:25اب فیصلہ یہ کیا گیا
27:28بانی کی طرف سے
27:28کہ اب
27:30نیا جو لیڈر اپوزیشن ہوگا
27:32وہ
27:32محمود خان
27:33اچکزئی صاحب جو ہے
27:35وہ لیڈ کریں گے
27:36اپوزیشن بینچز کو
27:37میسج آ گیا
27:39میسج کے حوالے سے
27:40پبلیکلی بتا دیا
27:42پاکستان تحریک انصاف نے
27:43لیکن
27:44اس کے بعد سے
27:45کیا چراغوں میں روشنی نہیں
27:47یہ پارٹی کے اندر جو ہے
27:49بات شروع گیا
27:50یہ کیا بات دی
27:51پارٹی ہماری
27:51اور اچکزئی صاحب کی
27:53کا تو ہماری پارٹی کے ساتھ
27:54تعلق ہی کو نہیں
27:55اپوزیشن کے بینچز پر
27:56تو ضرور بیٹھتے ہیں
27:56لیکن
27:57ہم ان کو کیسے
27:58اپنا جو ہے
27:59بنا سکتے ہیں
28:01لیڈرہ اپوزیشن
28:01تو
28:02جب بات ہوئی
28:03علی محمد خان صاحب سے
28:04سوال کیا گیا
28:05وہ تو ان کا جواب سنی
28:07جماعت کے اندر ہے
28:10وہ یہ ہے
28:10کہ جو بھی کچھ سیٹ ہو
28:11اپوزیشن نیڈر بغیرہ کی
28:13وہ پارٹی کی اپنے اندر کے لوگوں سے
28:14پارٹی کی پی ٹی آئی کے بھی
28:16ممبر ہو
28:16لیکن اگر خان صاحب نے
28:17اپنے اور فیصلہ کیا ہے
28:18اس کو بھی منوانا تسلیم کیا جائے گا
28:20لیکن سب سے پہلے
28:21فرسٹ ایمیڈیٹ ایمفرسیس پہ ہے
28:23کہ عمر یوب صاحب
28:24شبلی فراز صاحب
28:25زلطاقی الوزیر صاحب
28:26احمد خان بچہ صاحب
28:27سبزادہ حامد رضا صاحب
28:28دستی صاحب
28:29چٹا صاحب
28:29ان لوگوں کو واپس ایوانوں میں لے کے ہیں
28:31ان کا جواب آپ نے سن لیا
28:35اب پاکستان طریقہ اندر صاحب کی
28:36جو سیاسی کی میٹی ہے
28:37اس نے یہ فیصلہ کیا ہے
28:38کہ ہم قائد کو جا کے یہ بتائیں گے
28:40کیونکہ ابھی جو
28:41ان کی ڈسکولیفیکشن ہوئی ہوئی ہے
28:43جس میں عمر یوب صاحب
28:45اور باقی لوگوں کی
28:46تو اس کو ہم نے چیلنج کیا ہوا ہے
28:48اور جب تک
28:49کیس کا فیصلہ فائنل نہیں ہوتا
28:51فائنالٹی وہ نہیں اچھیب کرتا
28:54ہائیس فورم کے اوپر
28:55تو اس پوزیشن کو
28:56ہمیں فل نہیں کرنا چاہیے
28:58لیکن رانا سراولہ صاحب نے
29:00ظاہر ہے وہ آپ کو پتا ہے
29:01وہ بڑا فلبدی
29:02آف دکاف کومنٹ کرتے ہیں
29:04اس طرح کی سیاسی صورتحال کے اوپر
29:05تو ان کا کومنٹ سنیے
29:07یہ اپنی پوری جماعت پہ
29:10میرا خیال ہے
29:11کم از کم کوئی
29:12اسی
29:13پچاسی کے قریب
29:14ان کے جو ہے وہ
29:15لوگ
29:17موجود ہیں
29:19قومی اسمبلی میں
29:20یہ سب پہ
29:22عدم اعتماد کے مترادب ہیں
29:23یہ تو اس بات کا اعتراف ہے
29:25کہ ہم میں سے کوئی بھی
29:27اس قابل نہیں ہے
29:28کہ وہ آپوزیشن کو
29:30لیڈ کر سکے
29:31یا ہمارا موقف
29:32جو ہے
29:32قومی اسمبلی میں
29:34اس کو جہاں وہ پیش کر سکے
29:35یہ تو وہی پھر پنجابی والی
29:37مثال ہے
29:38کہ جہ گالے اتھے پہنچ گئے
29:39تو پھر
29:40انہوں نے جایدہ صلاح کر لیں
29:41موجہ
29:42ہمدردی ہے
29:43محمود خان اچھک
29:44جیس صاحب سے
29:45یہ ان کو خراب کریں گے
29:47اور خود بھی خراب ہوں گے
29:50چویس صاحب
29:51یہ ایک انتہائی اہم
29:53ایشو ہے
29:54میرا جو سوال آپ سے یہ ہے
29:56بانی کہتے ہیں
29:58کہ ہمیں بائی الیکشن میں نہیں جانا چاہیے
30:00پارٹی کی مختلف رائے ہے
30:01بانی کہتے ہیں
30:02کہ سینٹ کی
30:03جو
30:04ٹک ٹون کی تقسیم ہے
30:06اس حوالے سے
30:07مجھے کچھ نام بجوائیں
30:09زیادہ نام بجوائیں
30:11تاکہ اس میں سے
30:12میں کچھ جن سکوں
30:13ان کو نام ہی بتایا جاتا ہے
30:14کہ چند ایک نام جاتے ہیں
30:15وہ پھر کیا کروں
30:15انہیں کو ٹک کر دیتے ہیں
30:16اب یہ واضح ان کی طرف سے بتایا گیا
30:19ان کی بہن
30:20جو ہے
30:21علیمہ صاحبہ نے بتایا
30:22کہ انہوں نے اندر سے پیغام بجوائے ہیں
30:24اور ایک سے زیادہ دفعہ
30:25ان کے سوٹس ہمارے پاس موجود ہیں
30:26بیان موجود ہے
30:27کہ جی آج ایک زعی صاحب
30:28جو ہے وہ لیڈ کریں گے
30:30یہ
30:30مطلب
30:31what do you think
30:32یہ پارٹی کے اندر ہو کیا رہا ہے
30:33سوال میرا آپ سے
30:34یہ پی ٹی آئی کیوں
30:36مطلب
30:37ڈسنس کرتی ہے
30:38اپنے آپ کو
30:39قائد کے فیصلوں سے
30:40ایک تو ہے
30:43کہ
30:43gap of communication ہے
30:45کیونکہ
30:46بہت ساری ملاقات
30:47ہی نہیں ہو رہی ہیں
30:47ان کی
30:48چھ مینے سے
30:48تو ہم دیکھ رہے ہیں
30:49ان کے
30:50یعنی
30:51نہ ان کی بہنوں کی میٹنگ ہوتی ہے
30:52نہ ان کے
30:53وکیلوں کی ہوتی ہے
30:54نہ پارٹی لیڈرز کی ہوتی ہے
30:56تو وہ
30:57جو کسی کے سارے
30:58آتا ہے
30:58چلا جاتا ہے
31:00یعنی
31:00مطلب
31:01ریلی کینل سے
31:02کہ جی وہ خان صاحب کا
31:03کیا حکم ہے
31:04اور کیا نہیں ہے
31:05نمبر ایک
31:05نمبر دو
31:06خان صاحب میں نے
31:07پہلے بھی کہا تھا
31:08کہ
31:08بائی الیکشنز کو
31:09یعنی
31:10فیلڈ کو
31:11چھوڑنا نہیں چاہیے
31:11وہ بات
31:13اب یہ پارٹی بھی
31:14وہی اسی پر بات کر رہی ہے
31:16اور خان صاحب نے
31:17پھر کہہ دیا
31:18کہ سیاسی پارٹی
31:19جو فیصلہ کرے
31:20مناسب کر دے
31:21تو یہ کئی مسئلے ہیں
31:23تو یہ بھی بات
31:24ان کی ٹھیک ہے
31:25اب یہ اکثریت ہماری ہے
31:26تو آپ
31:26محمود خانچکزائی کو
31:27کیوں
31:29لیڈر آف دی آپوزیشن
31:30تو اس میں
31:31یہ بھی پرابلمز ہیں
31:32کہ خان صاحب کا
31:33خیال ہے
31:34کہ بعض لوگ
31:35سافٹ پیلڈنگ کر رہے ہیں
31:36اس وجہ سے
31:38یہ میرا
31:39مطلب ہے
31:39اپنی ایک راہ ہے
31:40مجھے کسی نے نہیں کہا
31:41تو اس لیے
31:43انہوں نے کہا
31:44کہ کوئی ایسا بندہ
31:45جو سالڈ ہو
31:45کھڑا رہا ہے
31:46اس کو آگے رکھا جائے
31:48تو ابھی
31:49یہ ابھی
31:49چل رہی ہے
31:50بات چیت
31:51اس میں
31:52لیکن
31:52یہ ضرور ہے
31:53کہ ابھی
31:55کچھ
31:55خان صاحب کے فیصلوں سے
31:57اختلاف
31:58کرنے کا بھی
31:59روجان
32:00بڑھنے لگا ہے
32:01یہ بڑی اہم بات کی
32:02کہ
32:02ان کے فیصلوں سے
32:04اختلافات کا
32:05روجان
32:06بڑھ رہے
32:06عبدالقادر
32:07ہمارے نمائے میں
32:08ہمارے ساتھ موجود ہیں
32:09پاکستان کے اندرونی
32:09سیاست کے حوالے سے
32:10اب ان کے پاس بھی جاتے ہیں
32:12اور
32:13کہ یہ چل کہہ رہا ہے
32:15عبدالقادر یہ
32:15کچھ سمجھ نہیں آرہی
32:17چوئی صاحب
32:19جو میں سوال کیا
32:20چوئی صاحب یہ بات
32:21مان رہے ہیں
32:21کہ ایک پیٹرن
32:22ہمیں نظر آ رہا ہے
32:23کہ بانی کے فیصلوں
32:25کو ڈسون کیا جا رہا ہے
32:26تواتر کے ساتھ
32:27اختلافات کیا جا رہا ہے
32:29جو ہے اختلاف کیا جا رہا ہے
32:30پارٹی کیا تھا جو
32:31جل سے باہر ہے
32:32اور یہ جو اختلافات ہیں
32:34اس کا سلسلہ جو ہے
32:35آپ کافی بڑھتا جا رہا ہے
32:36آپ
32:37چونکہ ریگلرلی کور کر رہے ہیں
32:38آپ کو بھی سرکی
32:39فیلنگ لگ رہی ہے
32:40کہ پارٹی جو ہے
32:41اب آج سالسلہ تھوڑا سا
32:42پیچھے ہٹ رہی ہے
32:44یہ ہو کیا رہا ہے
32:45دیکھیں خاور صاحب
32:47یہ تھوڑی سی
32:48مس کمیونکیشن کا معاملہ ہے
32:49کیونکہ پاکستان
32:50تحریکن صاحب کی
32:51اس طرح سے ایک سیس نہیں ہے
32:52مرکزی
32:53جبکہ جن کے پاس
32:54فیصلہ سازی کی پاور ہے
32:55جو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی ہے
32:56ان میں سے کوئی بھی رکن
32:58بانی پی ٹی آئی سے
32:59ملاقات نہیں کر پا رہا ہے
33:00جو درمیان میں
33:02ایک آت بندہ جاتا ہے
33:03ملاقات کر کے آتا ہے
33:04ان کے میسیجز سے
33:05وہ کلیر
33:05ساری سیچویشن
33:06پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے پاس
33:08نہیں پہنچ پاتے
33:09جس کے وعیے سے
33:09تھوڑا باقی رہ جاتا ہے
33:11اس کو آپ
33:11ان کے فیصلوں سے
33:12انحراب سمجھ لیں
33:13کل آپ کی کے لوگ بھی
33:14سمجھتے ہیں
33:15کل میں دیکھ رہا تھا
33:16خورم زشان
33:16جو سینٹ کے امیدوار بھی تھے
33:18انہوں نے بڑا کھل کے
33:19پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے
33:20فیصلوں سے
33:21ایک طرح سے تنقید کیا
33:23اس پر کہ بانی کے
33:24فیصلوں کے اوپر کیوں
33:24عمل رامت نہیں کیا جارہا
33:26تو ابھی جو
33:26ریسنٹ ایک سیچویشن
33:27سام میں آئی ہے
33:28وہ جو سینٹ کے
33:30اور قومی اسمبلی کے
33:32اپوزیشن لیڈران ہیں
33:33ان کی نامزدگی کے
33:34معاملے پر ہے
33:35بانی پی ٹی آئی نے
33:36گزشتہ روز
33:36محمود ایسیدری کو
33:37نامزد کیا تھا
33:38اور ساتھ میں
33:39سینٹ سے
33:40جو
33:41سوادی صاحب
33:41اس کا نام لیا تھا
33:43اب مسئلہ یہ ہے
33:45کہ پی ٹی آئی کی
33:46قیادت یہ سمجھتی ہے
33:47کہ جب ہمارے
33:48پہلے سے موجود
33:49اپوزیشن لیڈران
33:51ان کی اپیلوں پر
33:52فیصلہ نہیں ہو جاتا
33:53تب تک ہم کیوں
33:54کسی اور کا نام
33:55نامزد کریں
33:56تو بانی پی ٹی آئی تک
33:57دوبارہ سے درخواست کی جائے
33:58کہ ابھی
33:59یہ ایک تجویز جو ہے
34:00نامزدگی کے حوالے سے
34:01اس کو ہم ضرور
34:02تسلیم کریں گے
34:03جو ان کی جانے سے
34:04اداعیت آئی ہے
34:05لیکن پہلی ترجی
34:06اپنے لوگوں کی
34:07ہونی چاہیے
34:07کیونکہ پارٹی کھڑی ہو گئی ہے
34:08عمر عیوک کے ساتھ
34:10اور شدلی فراز ہے
34:11ان کے ساتھ
34:12وہ سمجھتے ہیں
34:12کہ پہلا حق
34:13کونی کا ہے
34:13جب تک عدالتوں سے
34:14اپیلوں کا فیصلہ نہیں آ جاتا
34:16حتمی تو
34:16اب تک
34:17محمود اچگزی کو
34:19نامزد نہ کیا جائے
34:20اور اسی طرح
34:20سینٹ میں بھی
34:21اپوزیشن لیڈر جو ہیں
34:22ان کو نامزد نہ کیا جائے
34:23تو اس معاملے کو لے کے
34:24اب اب ہاں میں
34:25کہ ایکچول کیا ہے
34:26تو ابھی تھوڑی در پہلے
34:27میری سلمان اکرم راجہ صاحب سے
34:28بات ہویا جو سیکریٹی جنرل ہے
34:29پی ٹی آئی کے
34:30انہوں نے کہا ہے
34:31کہ ہم نے
34:31یعنی سیاسی کمیٹی نے
34:33فیلحال اس چیز کو
34:34ہولڈ کر دیا ہے
34:35انٹیل انلیس
34:36ادالتوں کے ذریعے
34:38اچھا اب اپوزیشن لیڈر
34:39یا پھر میں آپ کے پاس
34:40میرے جو جو سوال آپ سے
34:41حسن یہ ہے
34:42کہ
34:42لیڈر اپوزیشن
34:44سینٹ یا وہاں پہ جا کے
34:45کیا
34:46ملتب پہلے عمر یوب صاحب نے
34:48کون سے ملتب کوئی ایسی
34:49میں نے تو آج تک
34:50ان کے ایسی تقریر بھی نہیں سنی
34:51جس کے اندر رہتا ہے
34:52فورس فلی آپ کوئی
34:53ایڈنو وہ
34:55لیکن اگر بنا دیں تو
34:56کیا فرق پڑتا ہے
34:57پہلا کوسشن
34:58ان لوگوں نے ابھی تک
35:00گرفتاریاں دی ہیں
35:01نہیں دی
35:02جب گرفتاریاں دی نہیں
35:03تو اپیلوں پر فیستے
35:04قدر سے آ جائیں گے
35:05رائٹ ہی نہیں ان کے پاس
35:06تو یہ کس کو
35:07بے کوپنا رہے ہیں
35:08صرف محمود خان
35:09اچھا اکزائی کو
35:10انہوں نے نہیں بننے دے رہے
35:11یہ محمود خان اچھا اکزائی کو
35:13نہیں بننے
35:14ان کو
35:14ان کو قبول نہیں ہے
35:15ورنہ تو
35:16سلمان اکرم راجہ کو
35:17نہیں معلوم
35:18کہ انہوں نے سرنڈر نہیں کیا
35:19جب تک سرنڈر نہیں کریں گے
35:21ان کی اپیلے
35:21وہ ٹیک اپ بھی نہیں ہوں گی
35:23پارٹی کھڑی ہو گیا
35:24اور عمران خان صاحب
35:25پہلے کہتے ہیں
35:26ہم بائیک آٹ کریں گے
35:28پھر جب وہ ہوا
35:29تو اب کہہ رہے ہیں
35:30کہ ہم سیاسٹی کمیٹی پر
35:31چھوڑ دی ہے
35:32مجھے تو یاد آ گیا
35:33آج
35:33الٹا فسین صاحب
35:34ہر کچھ سے پہلے دیکھتے تھے
35:36میڈیا کو
35:36انہوں نے پورا
35:37دباغ رکھاوا تھا
35:38تو
35:39گھنٹوں فضول قسم کی تقریر کرتے تھے
35:41کبھی روتے تھے
35:42پھر روکے کہتے تھے
35:43جی میں سیاست چھوڑ ہوں
35:44سب کہتے تھے
35:44نہیں بھائی نہیں
35:45نہیں بھائی نہیں
35:46پھر جناب وہ رابطہ کمیٹی کے
35:48پرز اور اسرار کے اوپر
35:49جناب وہ واپس سیاست میں آجاتے تھے
35:50تو وہی کام ہے
35:52کہ پہلے جناب ہم چھوڑے ہیں
35:53اور اب جناب کیوں کہ
35:54سیاستی کمیٹی کہہ رہی ہے
35:55تو ہمیں زمینی نیشن میں
35:56اصلاح لینا ہے
35:56تو یہ اس تمام کے تمام لفاظی ہے
35:59اور یہ جو بات کر رہے ہیں
36:00کہ سرنڈر کریں گے نہیں
36:02سرنڈر جب تک نہیں کریں گے
36:04تب تک
36:05ان کا کوئی رائٹ نہیں ہے
36:06اور جن لوگوں کا نام لیا
36:08کہ جی آپ کہہ رہے تھے
36:09کہ جسٹنس کر رہی ہے پارٹی نا
36:10تو پارٹی نے
36:11اس لیے کرنا ہے
36:12کہ عمران خان صاحب ناہل ہے
36:13اس لیے
36:14ناظرین بریک در جائیں گے
36:16بریک کے بعد ہم بات کریں گے
36:17ستسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے
36:20کیا ستائیسویں آئینی ترمیم ہونے جا رہی ہے
36:23حکومت انکاری ہے
36:24لیکن فیصل وارڈا صاحب
36:26نے کل بتا دیا تھا
36:27کہ کوئی رستے میں نہیں آئے گا
36:29ستائیسویں آئینی ترمیم ضرور ہوگی
36:37ستائیسویں ترمیم آئے گی
36:39کون رکھے گا
36:40فیصل وارڈا صاحب نے یہ کہا
36:41میں نے چھبیسویں ترمیم
36:46والے دن آپ کو کہا تھا
36:47کہ ستائیسویں آئے گی
36:48آئے گی
36:49ستائیسویں ترمیم آنی ہے
36:52تو اس کے اندر کوئی چیزیں ہونی ہیں
36:53تو ہونی ہے پاکستان بیترین کون رکھے گا
36:55کہتے ہیں حازمہ ہمارا خراب ہوا ہے
36:57اس کی پریشانی نہ کریں
36:58حازمہ بھی ٹھیک ہو جائے گا
36:59اس کی پریشانی نہ کریں
37:01اور ستائیسویں ترمیم پاکستان کی ترقی کامیابی
37:04وہ بھی آئی گی
37:05اور سب کوئی چھیک ہے
37:07کوئی مسئلہ نہیں ہے
37:08اور جو انہوں نے کہا
37:09ڈار صاحب دیکھے
37:10ہم سٹیبلیٹی بھی آگئے
37:11اور مل باہت چل رہے ہیں
37:11تو ہم انہی کی بات کو لے کے
37:13ہم سٹیبلیٹی کو مزید سٹیبل کرنا چاہتے ہیں
37:15اور مل جو اچھا چل رہا
37:17اس کو بہت اچھا چلائے جاتے ہیں
37:18اور اس بہت اچھے کے لیے
37:20جتنے بہت اقدامات کی ضرورت ہوگی
37:21وہ سب اقدامات کر دی جائیں گے
37:23کیے جائیں گے
37:24اور ہم کریں گے
37:24کیا یہ فیصلہ ہو گیا ہے
37:41آپ کی حکومت کی طرف سے
37:43کہ کام بوٹ میں
37:44کوئی اگلی ستائیسوی ترمیم نہیں آنی
37:46نہیں دیکھیں
37:47ستائیسوی ترمیم
37:48کرنے کا فیصلہ ہی نہیں ہوا
37:49تو پھر نہ کرنے کا فیصلہ تو ہے
37:51وہ تو اس کو بات کی بات ہے نا
37:53پہلے یہ فیصلہ ہوگا
37:54کہ ستائیسوی ترمیم کرنی ہے
37:56اس کے بعد پہلے اگر فیصلہ ہوتا ہے
37:57کہ نہیں کرنی
37:58ابھی یہی فیصلہ نہیں ہوا
38:00جی
38:03ہونے کو کوئی
38:05ٹال سکتا ہے
38:06یار تو سیرانہ
38:07زناللہ صاحب کی بات کو سیریس نہیں لے رہے
38:09میں نہیں لے رہا
38:09نہیں لے رہا
38:10کیوں
38:10بس نہیں لے رہا
38:12ہوگی ستائیسوی ترمیم
38:13ستائیسوی آئینی ترمیم آنی ہے
38:16بار کونسلز کے
38:19الیکشنز کے بعد آنی ہے
38:20اور ہونی ہونی ہے
38:22آپ کو بھی پتا لگی گیا آج کا
38:23آپ سننی دیں گے کچھ باتیں تو
38:25کچھ باتیں تو
38:26لیف ریٹ سے آپ کے کانوں تک بھی پہنچ رہی ہیں
38:27لیکن ابھی اس کا جو مسفدے کی بات ہے
38:32کوئی ڈرافٹ نہیں ہے
38:33جو کہہ رہے ہیں کہ یہ یہ چیزیں
38:36بہت سے چیزیں صرف کیا سرائی ہیں
38:37ستائیسوی ترمیم ہوگی
38:39اور اس میں
38:41ابھی وقت ہے یہ
38:42اور اس میں مولانا صاحب کو بھی
38:44اون بورٹ رکھا جائے گا
38:45ایون کہ اب نمیریکل سٹرنٹ
38:47حکمران اطاعت کے پاس موجود ہے
38:50وہ بہت سانی کر سکتے ہیں
38:51but even then
38:53ان کو اون بورٹ رکھ کے
38:55ان کی مشابرت کے ساتھ
38:56کنسنٹ کے ساتھ
38:57ستائیسوی آئلی ترمیم لائی جائے گی
38:58لائی جائے گی
39:00چھوئے صاحب کل
39:01مری کی میٹنگ ہوئی تھی پچھلے دنوں
39:04جس میں قائد
39:05محترم نواز صاحب
39:06پرائیم صاحب
39:07اور مرجم نواز شیف صاحب تھیں
39:09اور بھی پارٹی کے سینئر لوگ
39:10موجود تھے
39:11خاص طور پر جو آپ کو یاد ہوگا
39:14جو خواجہ صاحب نے ایک بیان دے دیا تھا
39:16اس کے بعد
39:17مری کی میٹنگ کا پوچھا
39:19ہم نے فیصل وارڈا صاحب سے
39:20تو ان کا جواب ہمیں کل سمجھ نہیں آیا
39:22تو آپ سے اس کی تھوڑی سی
39:24ہم تشریح چاہیں گے
39:25پہلے یہ بیان سولے فیصل وارڈا صاحب کا
39:27مری کی میٹنگ کا تو مجھے نہیں پتا
39:30لیکن مجھے ایک چیز پتا ہے
39:31انسان کی عادت اب بدل سکتے
39:34فطرت نہیں
39:34یہ میرا جملہ آج کی تاریخ میں یاد ہوگی
39:37سنسل کے بیچ میں گمت صاحب
39:39کوئی بھی آئے گا
39:41وہ رگڑ دیا جائے گا
39:43اس کو پلیس سمجھیں
39:46سمجھیں آج بات
39:47چاہدی غلام صاحب آپ کو سمجھ آئی کچھ
39:53مجھے تو سمجھ آئے
39:56لیکن پھر آپ
39:57عمرے پر چلے جاتے نا
40:00اچھا بتائیں تو سی چیز سا
40:05چیز سا بتا تو دینا
40:06بتا تو دینا
40:07وہ کہہ رہا ہے کہ بھئی یہ ان کی پرانی عادت ہے
40:10میاں نواز شیف صاحب کی
40:11اس طرح کی ارکات کرنے کی
40:13لیکن موں کی کھائیں گے
40:15جو اس کی مخافظ کریں گے
40:16اس کی مخافظ کریں گے
40:16اس کی مخافظ کریں گے
40:18نہیں ایسی بات نہیں ہے
40:21یہ تو میٹنگ جو ہوئی تھی
40:22اپ کمنگ بائی لیکشنز سے متعلق ہے
40:24اس کے علاوہ کوش نہیں ہوا
40:25اس میں سینٹ کا ٹکر بھی تھا
40:27چامل تھا اس طرح کی باتیں ہوئی ہیں
40:28اور ڈسکشن ہوا ہے
40:30سوچا جارہا تھا
40:32سینٹ کی حوالے سے بھی کافی بات سوچی جارہی تھی
40:34کہ دو ہیوی ویٹس تھے
40:35خواہستاد رفیق صاحب
40:37اور ہمارے رانہ صاحب
40:39تو دونوں کے حوالے سے
40:41پھر لاہور کی نشست تھی
40:42اس کی اوپر رانہ مشہود صاحب
40:44ٹکر لینا چاہ رہے تھے
40:45اس کی اوپر بھی کافی غورخوص ہوا
40:46تو اس قسم کی چیزیں چال رہی ہیں
40:48کہ ابھی فیست آباد جنہ والا والی
40:52اب وہ نشست ہے
40:53وہ نواب شیل ویسیر صاحب
40:54ایک دفعہ پھر آگئے لینے کے لیے
40:57ایک قدی سیڑتے انہا ٹائم نہیں لاندے
41:01ایک نہیں ہے سر میں کتنی بتا رہوں
41:02ناظرین آج کے لئے
41:04شلال اللہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی
41:06اللہ حافظ
41:06موسیقی
Comments