#JaunElia #JaunEliaPoetry #UrduPoetry #UrduShayari #LegendaryPoet #PakistaniPoets #UrduLiterature #PoetryLovers #JaunEliaQuotes #Literature
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:13I want to make a difference in my life, but I will die.
00:20This is a great opportunity for me.
00:22I am very happy to be better than you.
00:29When you come, you will be able to buy me.
00:34My dreams will be nothing.
00:38My camera will be able to set you up.
00:43My camera will be able to set you up.
00:57I will be very strange.
01:00I will be so strange.
01:06What do you mean?
01:07I have taken myself and taken me.
01:10What do you mean?
01:14What do you mean?
01:15I will be so strange.
01:23That is the soul.
01:26Shafi Adani, listen.
01:29That is the soul.
01:31We will not be so strange.
01:35What do you mean?
01:36What do you mean?
01:38What do you mean?
01:43What do you mean?
01:44What do you mean?
01:54What do you mean?
01:56What do you mean?
02:00What do you mean?
02:01The soul has been to me.
02:05It has been a dream.
02:08That will be the true soul.
02:12The soul has been to the soul.
02:18foreign
02:20john
02:21yeah
02:21yeah
02:29eight years ago, she said,
02:32she said,
02:33and the first one, she said,
02:36she said,
02:36she said,
02:36she said,
02:39she said,
02:41I said,
02:45I am
02:48I am
02:49but I am
02:52but I am
02:53I am
02:55because
02:56John
02:57can't
02:58not
03:00because
03:02I am
03:03because
03:04I am
03:05very different
03:06They are very different. They are very strange because they are John Elia.
03:16One of the events is that we have not said something today.
03:23We have not heard of it.
03:26When you remember John Elia, the one who was inside was outside.
03:36John Elia was my friends.
03:40They were 8 or 9 years old in my house.
03:47And they were never before the East.
03:52We were also senior artists.
03:55And the artists, beyond their own, were very beautiful.
03:58The whole world was called the artists.
04:01So John Elia was a part of his work.
04:04And they were saying,
04:06I started calling me a son.
04:09And I said, why did you change my name?
04:13And they said,
04:14I was living in a dream.
04:17And we were calling him a son.
04:19And that's why we call him a son.
04:23And I'm asking you to, please,
04:24That the person who gave a judge by the person who gave such a judge against the judge,
04:28And someone who gave such a judge,
04:29And the next time you might just the judge,
04:32And the second time you heard that judge from the judge.
04:34And the first time,
04:50About this time,
04:58John Zab's popularity in Hindustan has been so much for the sake of his popularity in Hindustan.
05:02It's the reason that he can reach everybody and everybody can understand what he's talking about.
05:07He has a dream or a dream, he will come to me.
05:12He knows what reality is he. He really wants to cry.
05:18He has a dream of his dream.
05:20He has a dream of his dream.
05:22Just say he is a dream.
05:24He has a dream.
05:26He has a dream.
05:2814 December 1931 in his dream,
05:31foreign
05:31foreign
05:59Now, I'm going to read the house where John has a house.
06:04A house, which was not a house, was not a house.
06:09It was a house where he was at night, and the child was at night.
06:16The house was at night, and the child was at night.
06:19Like a place where he was at first, when he was at night.
06:25ڈان ایلیا کے ذہنی سماجی جسمانی نفسیاتی علمی اور تخلیقی پیچینگی
06:31کو سلیحانے کے لیے علامہ سید شفیق حسن ایلیا کے شب و روز میں جھاکنا
06:37ہوگا علامہ سید شفیق حسن ایلیا ایک دلچسپ شخصیت تھے وہ علمی
06:43گہرائیوں میں اترے ہوئے انسان جو یہ سمجھتے تھے کہ علم سب سے بڑی
06:49دولت ہے کتاب سب سے بہترین ساکھی ہے فلسفہ مزاج کا حصہ تھا تاریخ
06:56کے رسیہ تھے شائری کا وہور تھا اور علم کا سرور تھا پانس سے چھ ہزار
07:02اشار لکھ رکھے تھے خدا جانے کتنی کتابیں لکھ ڈالی تھی ان کا مان تھا
07:08شائر کہ جون ایلیا ان کے کتابیں شائع کریں گے لیکن یہ مان ارمانی
07:13رہ گیا یہ وہ کانٹا ہے جو زندگی بھر جون کے دل و دماغ میں چپتا رہا
07:19علم صاحب نے جو تین بیعازے بنائی تھی کوئی پانچ چھ ہزار شیر تھے ان میں
07:24وہ کوئی دوست آیا اور لے گیا نہ پھر دوست پرٹ کر آیا نہیں بیعازیں
07:31واپس آئیں اس ندامت کے جہنم کا شولہ ان کے دل میں بہت چھوٹی سی عمر میں
07:37ہی بڑک اٹھا ساری زندگی اپنا خدا بن کر خود پر کوڑے برساتے رہے
07:43صاحبوں یہ سزا کسی عدالت نے نہیں دی تھی جون نے خود اپنے آپ کو
07:49سنائی اور خود ہی جلالت بھی خود ہی قیدی بنے اور گوا بھی پچیز برس
07:59وہ اپنے لفظوں کو کاغذ پر اتارنے سے گریزہ رہے ایسے ہی جیسے کوئی
08:07ماں اپنے بچے کو گوز سے اتارنے سے ڈرے کہ کہیں پھر سے نہ کھو جائے
08:14شاید اس حادثے نے ان کی ساری زندگی کسی نئے سارچے میں ڈھان دی
08:21جون صاحب نے اپنی شخصیت اور ان کی جو وہ ایک سمجھ لی جگہ کے نرگزیت
08:25وہ اپنی جگہ لیکن وہ اپنے آپ کو رکھتے تھے بالکل ڈاؤن ٹو دی آر
08:29ان سے یہی میں کہتا تھا کہ اگر آپ جون بھائی اپنا خیال بھی اتنا کر لیتے
08:34جتنی آپ اپنی شاعری کا کرتے ہو
08:36جون ایلیا بھی اپنی اس شخصیت کے عذاب اور انگاروں پر چل کر انہوں نے
08:41ہمیں اپنی شاعری کی بے گناہی یا شاعری کی گواہی دی
08:46اور اب اس گھر کے مکینوں سے ملو
08:48بڑے بھائی ہیں رئی سمروی جن کی زبان پر شیر یوں آتا
08:53جیسے پہاڑی چشمے کا بہتا ہوا پانی
08:57چلی کچا جسندات سے نصیم سہر
09:02کہ بار بار کسی کی صدائے پائے
09:08مجھے بھائی سید محمد تقی فلسفے کی دھن میں ایسا کھو جاتے
09:13جیسے کوئی مسافر بادنوں میں اتر جائے
09:16اور سید محمد عباس کا اسلوب خاص اور سب سے چھوٹے تھے جون
09:22جو تینوں بڑے بھائیوں کو دیکھتے پرکتے جانشتے اور سوچتے
09:27میں کیا بنوں میں کیا ہوں ہوں بھی یا ہوں کا فقط بمان ہوں
09:33اس گھر میں تربیت کے میعارات عام نہیں تھے
09:37انسان کائنات اور خدا یہ موضوعات معمولات کا حصہ تھے
09:43اس چھوٹے سے گھر میں حساب لگایا جاتا تھا
09:46کہ چاند سے ملیخ تک کا فاصلہ کتنا ہے
09:50اس چھوٹے بچے کی پرورش چند بڑے بڑے دماغ کرنے لگے
10:12انہوں نے علمی کام کیا دینی حوالے سے خاص طور سے زبان اور عدب اور عربی
10:20اس کے حوالے سے اس کے ساتھ ساتھ ایک حساس بہت ہی ایک طرح کی گوشہ نشینی
10:28ایک بات ہے کہ وہ ایک روشن خیال پروگریسیو آدمی ہمیشہ رہے
10:32میں نے دن برس پہلے یا چھے برس پہلے ایک نیا خواب دیکھا
10:36اس سرزمین میں شاید ابو ظاہیبی میں یا دوبئی میں ایک لڑکی کا جو اس وقت موجود ہے
10:45اس مجمعنے جو میرا خواب ہے جسے میں کبھی نہیں پاسکتا
10:49صاحبو جون ایلیا کی زندگی میں کچھ نام ایسے ہیں جو نام کم راز زیادہ ہیں
10:57اور انہیں سب سے پورسلا نام ہے فاریہ
11:03کون تھی فاریہ
11:05فاریہ نگارینا اے بناگو کی مینہ
11:10اتر بیز مصینہ رش کے سر بھی سیمینہ
11:14میں تمہارے حرکت کو لوہ دل سمجھتا ہوں
11:19جرم کیوں کیے جائیں
11:21جرم کیوں کیے جائیں
11:23خاتری کو نکھے جائیں
11:30کیا امروحہ کے کوئی لڑکی
11:32جس نے کبھی جون کی آنکھوں میں اپنا اکس دیکھا تھا
11:35یا وہ صرف جون کے تخیل کی پیداوار تھی
11:39اس سوال کا کوئی ایسا قطعی جواب ہمارے پاس نہیں
11:42جو اس راس کو ہمیشہ کے دیگر کھول گئے
11:45جون ایلیا نے فاریہ کو اپنی شاعری میں
11:48کچھ اس طرح بسایا
11:49کہ ایک لڑکی آہستہ آہستہ
11:52ایک پوری کائنات بن گئی
11:54یا ایک پوری کائنات دھیرے دھیرے
11:56ایک لڑکی میں ڈھل گئی
11:58کبھی فاریہ محبوبہ ہے
12:00کبھی خواب
12:01کبھی جدائی
12:02اور کبھی وہ کامل دنیا
12:05جسے جون حقیقت میں ڈھونتے رہے
12:08اور حقیقت جسے کبھی مکمل نہ کر سکی
12:11نام تو کچھ اور تھا
12:13انہوں نے فاریہ رہ دیا تھا
12:14لیکن بات کو جب
12:16یہ نام ان کو اتنا مرغوب ہوا
12:19جو وہ اپنی دوسری محبوباؤں کے لیے بھی
12:23فاریہ
12:23استعمال کرتے تھے
12:25فاریہ
12:26سے ان کا ایک خاص تعلق رہا
12:28اور فاریہ
12:30ایک
12:32زندہ خاتون ہے
12:33آج بھی زندہ ہیں
12:35لیکن
12:36کوئی پرانا ایک سلسلہ تھا
12:38ایک تعلق تھا ان کا
12:40صاحبو
12:41جون کی محبت
12:43باقی محبتوں سے جدہ تھی
12:45یہ سرسیت کے تصور دلن سے بہت مختلف تھی
12:48یہ ساہلودیانوی اور امریتہ پریتم کی
12:52پریم کہانی بھی نہیں تھی
12:54یہ محبت شاید لاوجود کو تجسم کرنے کی کوشش تھی
12:59یہ وہ گمان تھا
13:02جو یقین سے زیادہ یقینی تھا
13:06فاریہ
13:07ایک پہلی تھی
13:09اسے پہلی ہی رہنے دیا جائے
13:12آنے والے دور کے انسانوں کے لئے
13:15زندگی
13:16کس طرح بسر ہوگی
13:18دل نہیں لگ رہا
13:20محبت
13:21کیا کہنے
13:22کیا کہنے
13:27ہے بکھڑنے کو یہ
13:29میں فلے رنگو بھو
13:31تم کہاں جاؤگے
13:33ہم کہاں جائیں گے
13:35ہر طرف ہو رہی ہے یہی گفتگو
13:39تم کہاں جاؤگے
13:40ہم کہاں جائیں گے
13:42جون ایلیا کی یہ غزل
13:44ہجرت کے تجربے کو سیاست کی آلودگی سے علک کر کے
13:48خالص انسانی صورتحال میں رکھ دیتی ہے
13:53اگست انیس سو سیتالیس میں
13:56جون کی عمر پندرہ برس تھی
13:58بڑے بھائی کراچی جا چکے تھے
14:00جون امروحہ میں رہ گئے
14:02والدین کے ساتھ
14:04بہن کے ساتھ
14:05پھر ایک ایک کر کے آوازیں کم ہوتی گئیں
14:07والدہ رخصت ہوئی
14:08والد چلے گئے
14:10بہن بھی ہائی گئی
14:11گھر میں زندہ انسانوں سے زیادہ
14:13یادے رہ گئی
14:14شروع میں تو ہمارے باب تھے
14:17اور پہلے ہماری ماں کا انتقال ہوا
14:20اس کے بعد ہمارے والد کا ہوگا
14:22تو اب اس مکان میں
14:25میں بھی شالی ہو کے جب باہر ہوں
14:27تو اس مکان میں سوائے جون کے
14:29اور محلے کے لڑکوں کے
14:31شہر کے جو دوست احباب تھے
14:33وہ آتے تھے
14:55اور آخر کار دسمبر انیس و شکپن میں
14:59بعض ماخص کے مطابق
15:01تیس دسمبر کو
15:02جون نے امروحہ چھوڑ دیا
15:04کراچی پہنچ گئے
15:06اب جون کراچی میں بس تو گئے
15:08لیکن دل میں ہمیشہ امروحہ بسا رہا
15:10اکرستان جب وہ آئے
15:12تو اس منظر نامے میں
15:14انہیں کچھ وقت نہیں لگا
15:15کہ وہ اپنے آپ کو
15:17بالکل نمائیہ حیثیت سے سامنے لیا
15:19کوئی حاصل نہ تھا
15:21عارضو کا مگر
15:23سانحہ یہ ہے
15:24اب عارضو بھی نہیں
15:26وقت کی اس مسافت میں
15:29بے عارضو
15:30تم کہاں جاؤ گے
15:31ہم کہاں جائیں گے
15:34کراچی نے جون کو بہت کچھ دیا
15:36لیکن امروحہ کی حسین یادے بھی
15:38بہت کچھ سے بہت زیادہ تھی
15:40حیرت کا زخم
15:41اور نئے شہر کی شکرگزاری
15:43دونوں ایک ہی سینے میں
15:44ایک ہی وقت میں
15:46موزن رہے
15:47رئی بات کراچی کے مشاعروں کی
15:49تو رئی سمروحی کی شاعری نے
15:51عدبی فضا میں تقیانی مچا دی تھی
15:54ایسے میں جون ایلیا کو رئی سمروحی سے فیض بھی اٹھانا تھا
15:58اور ان کی راہ سے الگ راستہ بھی بنانا تھا
16:01یہ کوئی آسان کام نہیں تھا
16:03لیکن جون سے زیادہ مشکل کو آسان
16:05اور آسان کو مشکل کون بنا سکتا ہے
16:08جون ایلیا یہاں جاتے پوری محفل اپنے نام کر لیتے
16:13ایک تو ان کی بے باک اور بے لاکھ شاعری
16:15اس پر جون کا انداز سامعین کو اپنا بنا لیتا
16:18مشاعروں میں جون ایلیا کے شرکت کامیابی کی زمانت تھی
16:22بڑے بڑے نامور شورا
16:24ان مشاعروں میں جانے سے کترانے لگے
16:26جہاں جون ایلیا مدون
16:29جیسا کہ عام تاثر ہے
16:31کہ جون ایلیا صرف اور صرف شاعر تھے
16:34نہیں
16:36ایسا بالکل بھی نہیں ہے
16:37وہ نصر بھی بہت کمال لکھتے تھے
16:41ان کی تنقیدی بصیرت بھی انتہا درجے کی تھی
16:45انہوں نے کئی کتابیں تحریر کی
16:49انیس سو اٹھاون میں انہوں نے ایک رسالہ انشاء نکالا
16:52انیس سو چونسٹھ سے عالمی ڈائیسٹ کے صورت میں
16:55ایک طویل عدبی و علمی سفر انیس سو اٹھا سی تک چلتا رہا
17:00پھر روشن خیال کا آغاز ہوا
17:03انیس سو تریسٹھ سے انیس سو اٹھا سٹھ تک انہوں نے
17:06علمی و تصنیفی ادارے کے لیے
17:09عربی اور فارسی کتابوں کے تراجب بھی کیے
17:12انیس سو چھاسٹھ سے انیس سو چھہتر تک
17:15جون لیڈیا اردو لغت کے ایک بڑے منصوبے سے وابستہ رہے
17:19اور انیس سو اناسی میں
17:21علاماتوسی کی کتاب
17:24التجرید کے ترجمے پر کام کیا
17:26مگر جون کا قلم صرف ترجمہ نہیں کرتا تھا
17:29وہ صدیوں کے علم کو اردو کے قالم میں ڈھالتا تھا
17:32اور مزے کی بات دیکھئے
17:34ایک زمانے میں جون نے
17:36ذہینہ سائیکی کے فرضی نام سے بھی لکھا
17:40ایک مضمون کا عنوان تھا
17:44مرد برقہ اوڑیں
17:47مگر ایک زمانہ ایسا بھی تھا
17:49جب وہ ہر ماہ ہزاروں گھروں میں شیر نہیں
17:53نسل لے کر پہنچتے تھے
17:55سسپنس ڈائجس کے سبات پر جون کا انشائیہ چپتا
17:58اور عام قاری کے سامنے اچانک ایسا جون آ جاتا
18:03جو قافیہ اور ردیب کا پابند نہیں تھا
18:05یہاں وہ آزاد تھا
18:07شوق تھا
18:08فلسفی تھا
18:09تنظیہ تھا
18:10اور کبھی کبھی اتنا بے رہم
18:13کہ ایک معمولی سی بات کو پکڑ کر
18:15پوری تہذیب کا پوسٹ مارٹم کر دیتا
18:18یہ سن بہتر کی بات ہے
18:20شام ہوتے ہی جون ایلیا کے اندر
18:23شائری کا سیلاب اُبل پڑتا
18:25ایک کے بعد ایک گذر ہوتی چلی جاتی
18:29صاحبو
18:29ایک ایک رات میں
18:31چھے چھے غزلیں
18:35جون صبح
18:36کوٹ کی جیب میں ہاتھ ڈالتے تو
18:38بہت سے کاغذ ملتے
18:39جب میں غزلیں لگی ہوتی
18:40اور جون کو یاد ہی نہیں رہتا تھا
18:43کہ یہ غزلیں انہوں نے کب لکھی
18:45یہ شائری کا سیلابی اور بے خوابی کا سلسلہ
18:48سن بہتر سے چھہتر تک چلا
18:52دوستو
18:53جون کی یہ بات دربی سے سنیے
18:56جون کی بے خوابی
18:58دیوانگی
18:59بے نیازی
19:01بڑھتی گئی
19:02اور احساس محرومی کا دائرہ پھیل کر
19:05کائنات بن گیا
19:07ہاں میں جس عذیت سے دو چار رہتا ہوں
19:09میں رات بھل جاگتا ہوں
19:11ایسی بیماری ہے
19:12میں نے کئی مرتبہ کوشش کی
19:14کیا آپ نے کوشش کی
19:15بلکل کی
19:17بلکل کوشش کی
19:18بس وہ آخر لگنا تو اب پیچھے گیا
19:20اور میرا اپنا خیال یہ ہے
19:22کہ اگر میں نے منتق رفلتبہ نپڑا ہوتا
19:24جی
19:24انہی میں پوری کو ایک زندگی کا طویل حصہ
19:26مثلا میں نے تل تک بیمو تالا کیا
19:29رفلتبہ
19:29کسی رگی تھا
19:30میری اقلی طوبہ تربیت نہ ہوئی ہوتی
19:32اقلیت پسندانا
19:33ریشنہیزم
19:34تو میں یقین خود کوشش کر جاتا
19:36صرف میں شاعر ہوتا
19:38آپ دل نے آپ کو سنبھال لیا
19:41سوچ بیچار کا کندار
19:42غور و خوص کرنے کی ایک عادت جو ہے
19:44اس نے کہا بھئی میں نے سوچا کہ
19:45جب ایک کام فیتر خود ہی انجام دے گی
19:47آپ کو من رہی ہے جب
19:49دوسرا کام خود کیوں کر رہے ہیں
19:50دلکل منتق کی بات ہے
19:51آخری لمحے پر آتا ہے خیال
19:53وہ انکار کرنے لگے
19:54اپنا بھی
19:56اپنے ادکرد کریں
19:58اور
19:59اپنی زندگی کریں
20:04صاحبو یہ وہ آدمی ہے
20:05جسے ہم منکر باغی کہتے رہے
20:07اور جس کی جان
20:08عقل کی ایک سیدھی سی دلیل نے بچائی
20:11مایوسی کے اس ریگستان میں
20:13جہاں برسوں اس نے یاسیت
20:15اور قنوندیت کو اپنا مذہب بنائے رکھا
20:18ایک چھوٹی سی کمپل پھوٹ آئی
20:20امید کی کمپل
20:22لیکن اب یہ ہوا ہے کہ
20:23میرے اندر امید پیدا ہوئی ہے
20:26چونکہ میں اتنی عذیت میں ہوں
20:28کہ فطرت نے اندر سے ایک نظام
20:30میرے اندر پیدا کیا ہے
20:32جو مجھے بچا سکے وہ امید ہے
20:34درست
20:34امید پرستی میرے آپ پیدا ہوئی
20:36بلکل چند مہینے چند سال پہلے
20:38اور یہ فطرت کا ایک میرے ساتھ تام سمجھ لیے
20:40کہ چونکہ میں بہت بے آرام ہوں
20:42ایک زمانے سے
20:44تو مجھے بچانے کے لیے
20:45ایک نظام گویا
20:47میرے اندر قائم کر دیا گیا
20:48وہ امید ہے
20:49میرے عزیزو
20:51شاعری کی بات کو صرف
20:54بات بس سمجھو
20:56بات کی طے میں
20:58قیر انقہی چھپاتا ہے شاعری
21:02لہذا جان جب یہ کہتے ہیں
21:04کہ میں تو ناکام گیا
21:06تو اسے ناکامی بس سمجھو
21:09جان خود کو ناکام نہیں کہہ رہے
21:11باغی کہہ رہے ہیں
21:13میں کہہ سکتا ہوں
21:13ملے آسانی سے
21:14کہ میں ایک ناکام آدمی ہوں
21:16میں نے مثلا حکومتوں میں
21:19مارشلہیاں لگا
21:19مارشلہیاں کسی دور میں بھی
21:21میں نے کبھی سر نہیں جگایا
21:23اور یہ ذرا بھی
21:24اگر میں شریک کے کار ہو جائتا
21:26ان شاعروں کو ساتھ دیتا ہے
21:28جو حکومت کے قصیدے لکھتے تھے
21:29کہ مثلا
21:29یہ خان کے زمانے میں
21:30زیاو لوگ کے زمانے میں
21:31تو ایسا کبھی نہیں ہو
21:32میں نے کبھی کوئی سمجھتا نہیں کیا
21:34نہ افراد سے سمجھتا کیا
21:35نہ نظام سے
21:38شرم
21:40دہشت
21:41ججگ
21:42پریشانی
21:43ناس سے کام کو نہیں
21:46آپ
21:47وہ
21:48جی
21:49مگر
21:51یہ سب کیا ہے
21:52تم مرا نام کو نہیں
21:53جاگن ہے
21:54جاگن ہے
21:56صاحبو جان کو جاننا آسان نہیں
21:59سانس پھول جاتا ہے
22:00جان
22:02ایک ہی سانس میں
22:03محبت اور نفرت کرنا جانتے تھے
22:07ان کے ایک مصرے ہاتھ میں
22:08پھول ہوتا تھا
22:09اور دوسرے مصرے کے ہاتھ میں
22:12خنجر
22:14جان کا پورا عشق
22:15اسی دودھاری تلوار پر چلا
22:18جو سب کچھ
22:19مہو کر دیتا ہے دل سے
22:22وہ نشا
22:23کچھ زیادہ کر لیا گیا
22:25بہت
22:26نزدیک آتے جا رہے ہو
22:29بہت
22:29نزدیک آتے جا رہے ہو
22:32بہت
22:33نزدیک آتے جا رہے ہو
22:36بسرمے کا ارادت کر لیا
22:38کیا کہنے
22:39کیا کہنے
22:41جس سے محبت کرتے
22:42اسی پر غصہ بھی اتارتے
22:44اور غصہ بھی ایسا
22:46کہ مدت تک تھنڈا نہ ہو
22:49مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ
22:52مجھ کوئی اکثر بلا چکی ہو گیا
22:58بات عشق کی چلی ہے
23:00تو چلتے ہیں اس لڑکی کی طرف
23:02جو ان کی زندگی میں آئیں
23:04یا جان ان کی زندگی میں آئیں
23:06لیکن یہ عشق پاش پاش
23:08ہونے کے لیے ہوا
23:09ہوا کچھ یوں
23:10کہ ان کی زندگی میں
23:12معروف رائٹر زاہدہ ہینا آگئی
23:14ایک ایسی لڑکی
23:15جو خود بغاوت کی گھٹی پی کر
23:18جوان ہوئی تھی
23:19اٹھانہ برس کی عمر میں
23:20زاہدہ ہینا نے
23:22ایک بینک کی نوکری کی
23:23اور اسی دوران میں نے
23:25گریجویشن کر لیا
23:26تو وہاں
23:27اس زمان میں بہت اچھا زمانہ تھا
23:29گریجویٹ ہونے والوں کو
23:31وہ جونئر آفیسر بنا دیتے
23:33جا بات ہے
23:33تو اس زمان میں
23:34تنخواہ بہت ہوتی تھی
23:35یعنی آٹھ سو
23:36پھر آدھی تنخواہ پر
23:38اکبار کی طرف رکھ کیا
23:39جب بینک منیجر نے کہا
23:41کہ تنخواہ میں آدھے کا فرق ہے
23:42تو کہیں یہاں کتنے ملے گی
23:44میں نے کہا
23:45چار سو تریسٹھ روپے
23:46انہوں نے بتایا ہے
23:47کہ انہوں نے آدھے کا فرق ہے
23:48میں نے کہا
23:49لیکن میرے دل کے چین کا بھی فرق ہے
23:51جا بات ہے
23:54ایسی لڑکی جون ایڈیا کو پسند آئی
23:56یوں دو باغی ایک چھت کے نیچے آگئے
23:59باغی جب گھر بسانے بیٹھیں
24:01تو ڈرڈ لگتا ہے
24:02کہ دیوار اوپر کیا دکھا جائے گا
24:05کیونکہ باغی کو
24:06دیوار بنانا نہیں آتا
24:08توڑنا آتا
24:11انیس سو ستر میں دونوں کی شادی ہو گئی
24:14ویسال کی وہ گھڑی
24:15جس کا جون نے شاید
24:17عمر بھر انتظار کیا تھا
24:18مگر
24:19ویسال صاحبو
24:20ایک ایسی دہلیز ہے
24:22جس کے پیچھے ہمیشہ
24:24ایک ہیجر کا دروازہ کھتا رہتا ہے
24:26جون ایڈیا اور زیادہ اینہ کو
24:28قدرت کے تین بچوں سے نوازہ
24:30بیٹا پیدا ہوا
24:31تو اس کا نام زریون رکھا
24:33زریون سے چھوٹی بہن
24:35دنیا میں آئی
24:36تو نام رکھا گیا
24:37سہائینہ ایڈیا
24:39اور سب سے چھوٹی بیٹی کے نام تھا
24:41فائینینیا فرنام
24:44لیکن تینوں بچوں کی زنجیریں بھی
24:46جون ایڈیا کے آزاد قدم نہ روک سکتا
24:49جون صاحب سے میری شادی
24:51یا ان کی شادی مجھ سے
24:53یہ ہمارا اپنا انتخاب تھی
24:56ہم یہ نہیں کہہ سکتے
24:57کہ بھئی کسی نے ہم پر یہ
24:59رشتہ تھو پا تھا
25:00اور میں پھر اس نتیجے پہ پہنچی
25:03کہ ہم دونوں کا فیصلہ غالت تھا
25:05صرف میرا نہیں
25:07ان کا بھی غالت فیصلہ تھا
25:08جون صاحب ایک بے قرار
25:11ایک مسترب شخص ہے
25:15اور وہ شادی کے لیے
25:17موضوع آدمی نہیں تھے
25:18اختلافات تھے
25:19وہ اختلافات بڑھ گئے
25:20اور پڑھ کے والدگی کی صورت
25:23اختیار کر گئے
25:27سہانیا ایڈیا
25:28والد سے اکثر
25:29اردو کے بارے میں
25:30جاننے کی کوشش کرتی
25:31اور جب
25:32جون کوئی بات سمجھانے کا
25:34فیصلہ کر لیتے
25:35تو وہ بات بہت اندر تک
25:37اتارتے تھے
25:38سہانی اکثر کہتی
25:40کہ آپ میرے لیے
25:41غزل کیوں نہیں کہتے
25:42تو ان کا جواب ہوتا
25:44مجھے بہت شوق تھا
25:45کہ میرے بارے میں
25:46کوئی غزل لکھی جائے
25:47تو میں ان سے کہتی تھی
25:48کہ آپ میرے لیے غزل لکھیں
25:50اور وہ بہت ہستے تھے
25:51کہ غزل محبوبہ کے لیے
25:52لکھی جاتی ہے
25:52بیٹی کے لیے نہیں لکھی جاتی
25:54اور جب وہ
25:551993 میں گھر چھوڑ کے گئے
25:56تو میں بھی 1994
25:57یا 1995 میں
25:59انہوں نے میری سالگیرہ پہ
26:01ایک نظم لکھ کے
26:03اپنے ایک فان کے ہاتھ
26:04بھیجوائی تھی
26:04تو وہ میرے پاس آج بھی ہے
26:07ان کا ایک شیر ہے
26:08کتنی دل کش ہو تم
26:10کتنا دل جو ہوں میں
26:12کیا ستم ہے
26:13کہ ہم لوگ مر جائیں گے
26:22جون ہیلیا کا محلے کی
26:24ایک دکان پر خاتا چلتا تھا
26:27جہاں سے وہ
26:27سگریٹ اور بھنے ہوئے
26:29چنے خریدہ کرتے تھے
26:32زریون نے بھی ایک دن
26:33اس دکان سے
26:34ادھار اٹھا دیا
26:35تو ایک دن میں
26:36ان کے ساتھ گیا
26:37تو میں نے دیکھا
26:38کہ بھئی اس طرح کا
26:39حساب کتاب ہے
26:40کہ کوئی پیسے ویسے
26:41دیے نہیں جا رہے ہیں
26:42اور جو چیز ہے
26:43وہ خرید کے جائے جا رہی ہے
26:44میں نے یہ کیا
26:45کہ میں ایک دن گیا
26:46اور پھر میں نے ان سے
26:47کچھ چیزیں کہیں
26:48تو انہوں نے مجھے دے دیں
26:50وہ آئسکریم
26:50آئسکریم
26:51ٹائپ کی چیزیں تھیں
26:52مگر انہوں نے کہا
26:53کہ اگلی دفعہ
26:54آپ آؤ تو
26:55والد سے
26:56سائن کروا کے لانا
26:57تو میں نے ابو سے کہا
26:58کہ ابو مجھے ایک سائن کر دیں
26:59انہوں نے کر دیا
27:00ہم گئے
27:01اب پھر جب اگلی دفعہ
27:03یہ طلب پڑی
27:03کہ ابھی کچھ لینا ہے
27:04تو میں نے سوچا
27:05کہ اب کیا کیا جائے
27:06تو میں نے کہا
27:08ابو میرے مولے کے
27:09سارے دوستوں کو پتا چل گیا ہے
27:10کہ آپ کتنے مشہور شاہد ہیں
27:11وہ سب آپ کا
27:12آٹوگراف مانگ رہے ہیں
27:14وہ دس پندرہ
27:15سگنیچر کروا کے
27:16ہم نے اپنے پاس رکھ لیے
27:18اور
27:24غموں کے پہاڑوں کے دوران
27:25خوشی کی چھوٹی سی
27:27ندیہ بیٹی رہی
27:28وہ کرکٹ
27:29جس سے جانیریا خار کھاتے تھے
27:31بیٹے ذریون کی خاطر
27:33گھر کے ساتھ والی تنگ گلی میں
27:36ذریون کو بال کراتے ہوئے دیکھے گئے
27:38تو میں ایسی طرح ان کو پکڑ لیتا تھا
27:40کہ بھائی ابو میرے ساتھ کرکٹ کھیلیں
27:42کرکٹ کا اُس زمانے میں
27:43میں بڑا کریس تھا
27:44تو ہمارا جو
27:46اگزیکلی کار پارک تھا
27:48اس کے ساتھ پہ
27:48اُلٹے ہاتھ پہ
27:49ایک پتلی سی گلی تھی
27:50جہاں میں کھڑا ہو جاتا تھا
27:51بیٹنگ کرنے
27:52اور
27:54چار پانچ گیند ابو
27:55کرکے پھر بولتے تھے
27:56کہ بیٹا میں تھک گیا
27:57سورٹ آف سٹف
27:58اور ہم
27:59بہت تیزی سے بالیں مار رہے ہوتے تھے
28:01ایک دفعہ ان کو پیٹ میں لگ گئی
28:04تو اس پہ
28:05رات میں
28:05امی آئی تو انہوں نے کہا
28:07بھائی یہ ذریون مجھے
28:08زبردستی لے جاتا ہے
28:09اور آج اس نے مجھے
28:11گیند بہت زوردار قسم سے مار دیئے
28:13اور میرے
28:14میدے کی چھت گر گئی ہے
28:16تو اب
28:17میں اس ٹرم کو آج تک
28:19سمجھ نہیں پایا ہوں
28:20میدے کی چھت گرنا ہوتا کیا
28:23اور پھر ایک دن
28:24جونیلیا گھر سے چلے گئے
28:27اس وقت
28:28ذریون کی عمر
28:29گیارہ ورس رہی ہوگی
28:32جن دنوں
28:33اولاد کو باپ کی ضرورت تھی
28:36جونیلیا کہیں اور
28:38صرف ہو رہے تھے
28:40ذریون
28:40خود
28:41اور گھر پر گزرنے والے
28:43بدلتے ہوئے موسم دیکھتے رہے
28:46باپ کے بغیر پہلے
28:48عجیب سے احساس ہوتا
28:50پھر یہ عجیب سے احساس
28:52ناراضگی میں بدلہ
28:53میری عمر جیسے تو گئے
28:55وہ بہت چھوٹی تھی
28:56اگر ان کو یہ شکایت ہے
28:58کہ میں ان سے رابطہ رکھتا
28:59تو میرے پاس
29:00الفاظ نہیں ہے
29:01کہ میں اس پہ کیا کہوں
29:02وہ خود رابطے میں نہیں رہے
29:06کئی برس گزر گئے
29:08جونیلیا لوٹ کر نہیں آئے
29:09نہ گھر کی طرف
29:10نہ دنیا کے ہمگاموں کی طرف
29:12تنائی اور خاموشی اور تاریکی سے
29:15جون کی دوستی بڑھتی گئی
29:17باپ بیٹے کا یہ محبت
29:19اور نفرت سے بھرا تعلق
29:20ایسے ہی چلتا رہا
29:23کافی مخلص عباب نے
29:25باپ بیٹے کی ملاقات کرانے کی
29:27کوشش بھی کی
29:28خاص طور پر
29:30اس خاندان کے ایک دوست
29:32علی وجدان
29:33جنہیں بچے چامہ کہتے تھے
29:36کیونکہ وہ
29:38چاچا اور ماما
29:40دونوں کا مرقب تھے
29:42تو چامہ ذریون سے بار بار کہتے
29:45کہ ذریون
29:48بھائی جون
29:48تمہیں بہت یاد کرتے ہیں
29:51ان سے مل لو
29:53اچھا پھر یہ ہوا
29:54کہ میرا خیال ہے
29:55کوئی چھے آٹھ مہینے گزر گئے
29:56پھر امی نے مجھ سے ذکل کیا
29:58کہ بھائی وجدان بار بار
29:59مجھ سے آکے یہ کہہ رہے ہیں
30:00کہ جون تم سے ملنا چاہ رہے ہیں
30:02تو تم کیوں نہیں جا رہے ہیں
30:03تو میں نے ہی کہا
30:05کہ میری یہ فیلنگ تھی
30:06کہ اس پورے چپٹر کے بعد
30:09آپ خاصی انکمفرٹبل ہوں گی
30:12یا مجھے یہ تھا
30:13کہ بھائی ماں ہونے کے بحیثیت
30:15ان کو یہ ہوگا
30:16کہ بھائی میں نے پالا
30:16میں نے پوسا جون کہیں تھے نہیں
30:18اب یہ جون سے ملنے جا رہا ہے
30:20تو کیا ہوگا
30:21تو انہوں نے کہا
30:22کہ تم نے بڑی احمقانہ چیز سوچی
30:24اور ان کا تمہارے باپ ہیں
30:25بھائی وہ ہمیشہ رہیں گے
30:26تو میں جا کے ان سے ملنا چاہیے
30:28اچھا بھائی پھر میں ان کے پاس گیا
30:31ان سے ملنا دوبارہ
30:33میرے لیے اتنا تکلیف دے رہا
30:35کیونکہ جس حال میں
30:36میں نے انہیں آخر میں دیکھا
30:37میں نے انہیں بچپن میں
30:38اس طریقے سے نہیں دیکھا تھا
30:39وہ اتنا
30:41ڈیٹوریٹ ہیلتھ وائز بھی ہو گئے تھے
30:43اور منٹلی ہیلتھ وائز بھی ہو گئے تھے
30:45کہ جس کا کوئی حد و حساب نہیں تھا
30:49اور میرا گھر
30:50میری بیوی میرے بچے سب مر گئے
30:53میں تباہ ہو کر آئے ہوں
30:56یہ حسنی کی بات ہے
30:58اچھا یہ حسنی کی بات ہے
31:06جونیلیا
31:07جو بیفلوں کی جان تھے
31:10اب تنا ہو چکے تھے
31:12وہ دوست
31:14جو ان کے خیر خواہ تھے
31:16وہ یا تو انتقال کر چکے تھے
31:19یا جون سے دور ہو چکے تھے
31:22بلکہ شاید جون خود سے بھی بہت دور جا چکے تھے
31:28جون نے ذریون کے لیے ایک شہکان نظم لکھی تھی
31:34درخت زرد
31:36جو ہے نا وہ میرے لیے ایک بہت ہی
31:38painful chapter ہے
31:39very honestly speaking
31:41اور میں نے میرا خیال ہے
31:43آخری بار یہ
31:44کوورٹ کے دنوں میں
31:45ڈو تھاؤزن ٹوئنٹی میں پڑھی تھی
31:47اور اس کے بعد سے میں نے دوبارہ
31:50اسے ٹچ نہیں کیا
31:52اس نظم میں جون نے جہاں ذریون کو دعائیں دیئے
31:56وہیں شکوے بھی کیے
31:58نہیں معلوم ذریون
32:00اب تمہاری عمر کیا ہوگی
32:04حساب ماہو سال
32:06اب تک
32:09کبھی رکھا نہیں میں نے
32:11تمہارا باپ
32:14آخر سالہ سال اور اس دم تک
32:20تمہارا باپ
32:21آخر سالہ سال اور اس دم تک
32:25کہاں کس حال میں رہتا رہا ہے رات جانب
32:29تمہیں اس بات سے مطلب ہی کیا
32:32اور آخرش کیوں ہو
32:35نہیں مانو ذریون
32:37اب تمہاری عمر کیا ہوگی
32:39صاحبو اب تذکرہ
32:41اس شایت کا
32:42جسے یقین بننے میں برسوں بیٹھ گئے
32:46جون ایڈیا کے جی میں آتا
32:48کہ شاعری کی کتاب لانا چاہیے
32:51لیکن پھر وہی
32:53برسوں پرانہ احساس نظامت
32:55ان کے ہاتھ رکھ لیتا
32:58باپ کا لکھا ہوا ایک ایک لفظ گم ہو گیا
33:00تو میں کیوں لاؤں اپنی کتاب
33:06یہ جنگ برسوں تک جاری رہی
33:08لیکن مخلص دوستوں کے بار بار اسرار پر
33:11جون ایڈیا نے اپنی شاہری کی پہلی کتاب
33:14مرتب کرنے کی کوشش کی
33:16نام رکھا شاید سال تھا انیس سو نوے
33:20اور شاید کی اشارت کے وقت
33:22جون ایڈیا تقریبا ساٹھ برس کے تھے
33:24مگر صاحبو
33:27شاید
33:28صرف ایک کتاب کا نام نہیں تھا
33:31یہ ایک ایسے آدمی کی واپسی تھی
33:33جو برسوں سے خود کو دنیا سے
33:36دور کرتا جا رہا تھا
33:41جس شاہر نے برسوں دنائی میں گزار دیئے
33:43وہ اب ہزاروں لوگوں کے سامنے کھڑا تھا
33:46اور پھر دبائی میں جشن جون ایڈیا سا جایا گیا
33:48یہ صرف ایک مشاعرہ نہیں تھا
33:51ایک ایسے شاہر کی دوبارہ دریابتی جسے شاید وہ خود بھی بھول چکا تھا
33:56میں نے آج پہلے یہ کیا تھا
33:58کہ دوبارہ میں میرا چکے زہر سانی ہوا ہے
34:03جو سلیم جعفری اور منصور جعوید نے کیا ہے
34:13آٹھ لومبر دو ہزار دو کے ایک یقبستہ دن
34:18اکھتر برس کی عمر میں جون ایڈیا اس دنیا سے رخصت ہوئے
34:24کراچی کے سقی حسن کے طبرستان میں بٹی نے انہیں پناہ دی
34:30وہی مٹی جسے وہ زندگی بھر تلاش کرتے رہے
34:34اور جو آخر کار ملی بھی
34:37تو امروہ سے سیکھوں نہیں دو
34:40یارو کچھ تو ہار سناو
34:42اس کی خیامت باہوں کا
34:45وہ جو سمرتے ہوں گے ان میں
34:48وہ تو مر جاتے ہوں گے
34:50یارو کچھ تو ہار سناو
34:53جانے سے جانے سے جانے سے
34:55آیا
34:57آیا
34:57پھر وہ ہوا جسے تقدیر کا
35:04سب سے ظالم مزاق کہنا چاہیے
35:06وہ شخص جو زندگی بھر کاغذ پر بھروسہ لکر سکا
35:10موت کے بعد کاغذ ہی میں زندہ ہوا
35:12خالد احمد انساری نے بکھرے ہوئے ورق جمع کیے
35:16ایک ایک مصرہ ایک ایک سطر
35:18دوہزار تین میں یعنی کی روانی ادبی منظر نام میں پر چھا گئی
35:24دوہزار چار میں گمان نے حیران کر دیا
35:27دوہزار چھے میں لیکن
35:29اپنے ساتھ نئے سوال و ملال بھر بھر کر لائی
35:33دوہزار آٹھ میں گویا نے زبانیں گنگ کر دی
35:37اور دوہزار بھارہ میں
35:38نصر کی کتاب فرنود آئی
35:41اور انسانی وجود کے گہرائی سمجھ میں آئی
35:43دوہزار سولہ میں طویل نظم راموز نے
35:47جان کی شخصیت کی نئی اوچائیوں اور گہرائیوں سے واقف کر آیا
35:50ہر کتاب جو ان کی شخصیت کا ایک نیا درواہ کرتی رہی
35:54کہیں محبت کا عذاب
35:55کہیں ذات کا انشار
35:57کہیں خدا سے مقالمہ
35:59اور کہیں اپنے ہی وجود سے علشتا ہوا ایک آدمی
36:02لیکن صاحبو
36:03ان بکھرے ہوئے لفظوں کو سمجھنے والا بھی کوئی تھا
36:06خالد عمل انساری
36:08اور شکیل عادل زادہ
36:10بہت مشکل تھا
36:11جو خالد انساری نے انجام دیا
36:13اور یہ کام انہوں نے مسلسل کرتے رہے گو
36:16دو سال تین سال تک
36:18اور پھر وہ میرے پاس آئے
36:21کہ تجھے لکھنا ہے اس پر
36:23اور جون صاحب پر لکھنا بہت بسالہ تھا
36:27جون صاحب میرے لیے میرے بڑے بھائی بھی تھے
36:31بزرگ بھی تھے
36:33اس طاقت تو تھے ہی وہ
36:34یعنی ہم نے ان سے ججنا سیکھا ہے
36:36جو میں یہاں بات کر رہا ہوں
36:38وہ انہیں کی سیکھی ہوئی بات ہیں
36:40کہ یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
36:44یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
36:47ایک ہی شخص تھا جہان میں
36:52تو صاحبو داستان تمام ہوئی
36:55مگر داستانیں تمام کب ہوتی ہیں
36:58وہ تو بس سننے والے کے سینے میں منتقل ہو جاتی ہیں
37:01جون ایک ایسا آدمی تھا
37:03جس نے ساری عمر نیند مانگی
37:06اور رات پائی
37:07محبت مانگی اور ہجر پایا
37:09گھر مانگا اور ہجرت پائی
37:12مگر دیکھو تو
37:13اس خالی پن سے وہ شاعری نکلی
37:15کہ آج ہر خالی دل
37:18اپنا جواب اس میں تلاش کرتا ہے
37:21میں
37:23منور سعید
37:26اپنے چچا کی یاد میں صرف اتنا کہوں گا
37:30کہ اگر تم واقعی جون سے محبت کرتے ہو
37:33تو صرف
37:35اس کے دونوں مسلمت پھیلاؤ
37:38اس کے بیعاد اٹھاؤ
37:40اس کی رات میں اتر کر دیکھو
37:45شاید
37:46تمہیں بھی اپنے آئینے میں
37:48مقالمے کی ہمت مل جائے
37:52کیونکہ جون
37:53خود کہہ گئے ہیں
37:56کہ آپ
37:57اپنے سے ہمسخن رہنا
38:01ہم نشی ساز پھول جاتی ہے
38:05خدا حافظ
38:08میں بھی بہت عجیب ہوں
38:11میں بھی بہت عجیب ہوں
38:13اتنا عجیب ہوں
38:16کیا کہنے
38:17خود کو تباہ کر لیا
38:19اور ملالی
38:20کیا کہنے
38:21کیا کہنے
38:30ملالی