Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Sultan Salahuddin Ayyubi Season 2 Episode 6 - 17 August - Hum Tv

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Your love me
00:30My love me
01:00Moth سے ڈر لگتا ہے کیا
01:14Unn loggوں کے ڈر ہے جنہیں پیچھے چھوٹ جاؤں گا
01:17Hmm
01:18Is کا مطلب تم اب بھی تیار نہیں
01:20کیا مالرک نے تمہیں یہاں
01:23اس لیے بیچ ہے کہ تم مجھے موت کے لیے تیار کرو
01:26ایسا نہیں ہے
01:27بلکہ تمہارے لیے انہوں نے ایک بہترین طبیب بھیجا ہے
01:31نہیں چاہیے طبیب
01:32یہ تو شہنشاہ کی توہین ہوگی
01:36پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
01:39اور مان جاؤ تو بہتر ہے
01:41کیونکہ یہی وہ راز ہے جو موت کے سامنے آدمی کو مضبوط بناتا ہے
01:46کشیوں کے اپنی آخری سافتہ ڈڑے رہتے ہیں
01:49کاش کہ
01:50کوئی اس حقیقت کو بدل سکتا
01:54دنیا کا مال دنیا میں ہی رہ جاتا ہے
01:57یہ تاج
01:58یہ تخت
01:59تمہاری زمین
02:00یہاں تک کہ تمہاری ہر چیز
02:02تقسیم کر دی جائے گی تمہارے وہ رسا میں
02:04اس تلخ حقیقت کو تسلیم کرنے کے بعد انسان اپنی موت کے لیے تیار ہو جاتا ہے
02:11وہ رسا سے یاد آیا
02:13بیلین کو خبر بھیجوا دی تم نے
02:16بھیجوا دی
02:19خبر بھی بھیجوا دی اور اسے
02:24یہاں بلوایا بھی
02:26مگر اس نے انکار کر دیا
02:30اچھا فیصلہ کیا اس نے بلکل
02:33پندرہ سالوں تک تمہیں تنہا چھوڑ دینے والا
02:36تمہارا غدار بھائی
02:38اس تخت کا حق دار کیسے ہو سکتا ہے وہ
02:40بیلین غدار نہیں
02:42میں نہیں جانتا
02:44مگر وہ دوست بھی نہیں ہے
02:48اب یہ واضح ہو چکا ہے
02:49کہ کون دوست ہے اور کون دشمن ہے میرا
02:52تمہارے دوست تمہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے کبھی
02:57پریشان مت ہونا
03:00تمہاری اس محبوب سرزمین کا خیال رکھیں گے ہم
03:22موسیقی
03:52موسیقی
04:22موسیقی
04:23موسیقی
04:52موسیقی
04:54موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended