#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Field Marshal’s 10-Year Plan || Demand from Khan: Who will Apologise? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Field Marshal’s 10-Year Plan || Demand from Khan: Who will Apologise? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کو میں نے دیکھا بھی تھا جب برسلز میں آرمی چیف موجود تھے
00:32تو اس تقریب میں انہیں خاص طور پر بلایا گیا تھا
00:35اور اس تقریب کے بعد ان کی کوئی ملاقات ہوئی ہے آرمی چیف سے
00:39اس ملاقات کے حوالے سے انہوں نے کچھ تفصیلات جاری کی ہیں
00:43پانچ چیزیں اس میں بہت امپارٹنٹ ہیں
00:45وہ پانچوں چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
00:47آرمی چیف کا مائنڈ مکمل طور پر ڈسکلوز ہو گیا ہے
00:51یعنی وہ فیوچر میں کیا کریں گے
00:53ان کے دماغ میں کیا چل رہا ہے
00:54اور موجودہ فیلڈ مارشل آرمی چیف پاکستان کو کھا لے جانا چاہتے ہیں
00:58اور یعنی وہ جانے کا ان کا ارادہ ہے بھی یا نہیں
01:01یہ ساری چیزیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
01:03ایک تو یہ کلیر بات ہے کہ جو سوہیل وڑائچ نے لکھا
01:08وہ اسٹیبلشمنٹ کی آرمی چیف کی اجازت کے بغیر تو لکھ نہیں سکتے
01:11یعنی اگر کوئی جاوف دی ریکارڈ باتیں ہوں گی
01:14تو وہ سوہیل وڑائچ سب آرمی چیف کے ریٹائر ہونے کے بعد بتائیں گے
01:16اگر زندگی رہی تو آرمی چیف کے ریٹائر ہونے کے بعد بتائیں گے
01:20اس سے پہلے وہ نہیں بتائیں گے
01:22جب تک آرمی چیف موجود ہے تب تک وہ وہی لکھیں گے جو آرمی چیف کی اجازت سے ہے
01:25تو آرمی چیف کی اجازت سے پانچ چیزیں سامنے آئی ہیں
01:28نمبر ایک چیز جو ہے وہ مافی کا مطالبہ ہے
01:30نمبر دو تبدیلی کے بارے میں افوائیں
01:33نمبر تین خارجہ پولیسی
01:34نمبر چار معیشت کے معاملات
01:36نمبر پانچ ڈانلڈ ٹرمپ امریکہ اور چین
01:38اب اس میں جو پہلا نکتہ ہے نا
01:41جو آرمی چیف کا سٹیٹمنٹ سوہیل وڑائچ صاحب نے پڑھ کے سنایا
01:45وہ مجھے بہت عجیب لگا
01:47مجھے لگا کہ یہ کوئی بھی باشاور آدمی
01:50یا عقل مند آدمی اس کو تسلیم نہیں کرے گا
01:53یعنی سیاسی حوالے سے ایک سوال کیا
01:56سوہیل وڑائچ نے
01:58سیاسی حوالے سے کیے گئے سوال پہ آسی مرین نے کہا
02:01کہ سیاسی مسالیت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے
02:05اس حوالے سے انہوں نے سٹیج پر قرآن پاک کی
02:08آدم کی تخلیق
02:09اور شیطان کے کردار کے حوالے سے
02:13آیات کا مطن اور ترجمہ بتایا
02:15جس سے واضح ہوتا تھا کہ شروع میں فرشتوں کو آدم سے مسئلہ تھا
02:20مگر خدا نے آدم کو تخلیق کیا
02:23تو سوائے شیطان کے
02:25ابلیس کے
02:26سب فرشتوں نے انسان کو خدا کا حکم اور کرشمہ سمجھ کر قبول کر لیا
02:31گویا معافی مانگنے والے فرشتے رہے اور معافی نہ مانگنے والا شیطان بن گیا
02:35اب یہ پاکستان طریقہ انصاف کے بارے میں
02:37آرمی چیپ فیلڈ مارشل کا
02:39مائنڈ ڈسکلوز کر رہے ہیں
02:41سوہیل وڑائچ صاحب
02:42کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جیسے اللہ تعالی نے کہا
02:45کہ معافی مانگو
02:47اور ابلیس نے شیطان نے معافی نہیں مانگی
02:49اور باقی سب جنہوں نے معافی مانگ لی
02:52وہ فرشتے ہو گئے
02:54اور جس نے معافی نہیں مانگی وہ شیطان ہو گیا
02:56اور اس پہ انہوں نے قرآن پاک کا حوالہ دیا
02:58آرمی چیپ نے
02:59اب سوال یہ ہے کہ سارا قرآن پاک
03:01عمران خان اور پاکستان طریقہ انصاف کے خلاف اترا ہے
03:04کیا قرآن پاک کی کوئی آیت
03:06آپ کو یہ نہیں بتاتی کہ ظلم نہیں کرنا
03:08چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال نہیں کرنا
03:10جبری طور پر انسانوں کو
03:12لاپتہ نہیں کرنا
03:13بے گناہوں کا خون نہیں بہانا
03:16ظلم جبر اور فستائیت نہیں کرنا
03:18ایماندار رہنا ہے
03:20بیمانی نہیں کرنا
03:21لوگوں کا منڈیٹ چوری نہیں کرنا
03:23امانت میں خیامنت نہیں کرنا
03:26رشوت سفارش اور چورو ڈاکوں کا ساتھ نہیں دینا
03:29گوائی ہمیشہ سچی دینی ہے
03:31جھوٹ نہیں بولنا
03:32کیا یہ ساری چیزیں
03:34حق کے ساتھ کھڑے ہونا
03:35یہ سارا کچھ قرآن پاک بھی نہیں لکھا ہوا
03:37یہ پورا قرآن پاک جو ہے وہ پاکستان پری کے انصاف
03:41اور عمران خان کے بارے میں ہی اپنے آرمی چیف نے سنانا ہے لوگوں کو
03:44اب جب بھی کبھی وہ قرآن پاک کا حوالہ دیتے ہیں
03:47پاکستان طریقہ انصاف پر اٹیک ہوتا ہے
03:49اب یہ آپ غور کریں نا
03:51کہ عمران خان اس لیے شیطان ہے
03:53ان کے بقول
03:54سویل وڑائچ کے بقول آرمی چیف کہہ رہے ہیں
03:56کہ اس نے ابلیس کی طرح معافی نہیں بھانگی
03:59اور مراد راس
04:01یا فیضل حسن چوہان
04:03یا اندلیب عباس
04:06یا فروح حبیب
04:08یا اور بہت سارے پرویز خٹک
04:10محمود خان
04:11یہ بہت سارے باقی لوگ جو ہیں
04:14جنہوں نے معافی مانگ لی وہ فرشتے بن گئے
04:16اور آپ خدا بن گئے
04:19وہ تو اللہ تعالیٰ کے کہنے پر
04:21معافی مانگی تھی
04:22اس طرح تو حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی
04:25رستہ رکھا گیا کہ معافی مانگو
04:26یا سر نیچے چھکاؤ
04:28یا تسلیم کرو
04:29یا پیچھے اٹھو تو انہوں نے کہا نہیں سوالی پیدا نہیں ہوتا
04:33میں یہاں گمرو مائز نہیں کروں گا وہ کھڑے ہو گئے
04:35تو دوسری طرف سے یہ مثال دی جا سکتی ہے
04:37تو یہاں اسلام کو
04:39مذہب کو
04:41دین کو اس کے بیچ میں
04:42یوں لے کر آنا یہ نامناسب ہے
04:45اس وقت طاقت آپ کے پاس ہے
04:47آپ جو چاہے کر سکتے ہیں
04:49لیکن قرآن پاک کو بیچ میں
04:51لاکر یہ کہنا کہ ایک سیاسی جماعت
04:53اور اس کے پیروکار جو معافی نہیں مانگ رہے
04:55وہ شیطان ہے
04:56اب میں اگر کچھ سوالات پوچھوں
04:58کہ ایک
05:00چلیں یہ مان لیں تھوڑی دیر کے لیے
05:02کہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں نے
05:04غصے میں آ کر جب عمران خان صاحب کو
05:06غیر قانونی طور پر گرفتار کر کے
05:07کسی اٹھا گیا اور مارا گیا
05:08تو تحریک انصاف کے لوگوں نے
05:10غصے میں آ کر
05:10کچھ فوجی مقامات کے اوپر
05:12اٹیک کر دیا ہے
05:13کچھ پتلے توڑ دیئے
05:15کچھ جگہ پہ آگ لگا دی
05:16کچھ توڑ پھوڑ کر دی
05:17کچھ ہیشے توڑ دیئے
05:18کوئی مور چوری کر کے لے گیا
05:19کوئی اس طرح کی عرکتیں کی انہوں نے
05:20تو اس پہ تو آپ کہہ رہے ہیں
05:23انہیں معافی مانگنی پڑے گی
05:23ورنہ وہ شیطان بن جائیں گے
05:25کیونکہ خدا کے کہنے پہ
05:26شیطان نے معافی نہیں مانگی تھی
05:27لیکن کیا کسی ڈکٹیٹر نے
05:30آج تک معافی مانگی ہے
05:30اس ملک میں مارشلہ لگانے پر
05:32کیا وہ فرشتے ہیں ابھی بھی
05:35سوال یہ ہے
05:35کہ منشیات سے لے کر
05:37کلاشن کوف تک
05:38اور کلاشن کوف سے لے کر
05:40خود کچھ بمبار تک
05:41ملک میں کون لے کر آیا
05:43یہی ڈکٹیٹرز لے کر آئے
05:45کیا کسی ایک ڈکٹیٹر نے
05:47جو ملٹری ڈکٹیٹر ہے
05:48اس نے معافی مانگی آج تک
05:49آدھا ملک توڑ دیا
05:51اس کی معافی مانگی آج تک
05:53بترین سرینڈر پاکستان کی نہیں
05:55دنیا کی تاریخ میں کیا
05:56نبے ہزار قیدی بنا دیئے
05:58اس کی معافی مانگی آج تک
06:00کسی نے قائد آزم کی بہن کو
06:02بترین رسوا کیا گیا
06:04اس کی معافی مانگی آج تک کسی نے
06:07ملک کو غیروں کے ہاتھوں جو ہے
06:09وہ یرغمال بنا لیا گیا
06:11کسی نے معافی نہیں مانگی
06:12اور غیروں کی جنگ میں پاکستان کو دکیل دیا گیا
06:15کسی نے معافی نہیں مانگی
06:17ڈالنوں کی خاطر اپنے بیٹے اور بیٹیوں کو پگڑ کر
06:19امریکہ کے حوالے کیا گیا
06:20اس پر کسی نے معافی مانگی
06:22پاکستان میں حکومتیں بنائی اپنی مرضی سے
06:24اور حکومتیں گرائی اپنی مرضی سے
06:26اس پر کسی نے معافی مانگی
06:28پارزیبان پر حملہ کیا گیا
06:30عدلیہ پر حملہ کیا گیا
06:31ہزاروں گھروں کی چادر اور چار دیواری کو بھلانگ گئے
06:34کیا کسی نے معافی مانگی
06:36خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا
06:38عام شہریوں کو
06:39اپنے سیاسی فائدوں کے لیے جبری طور پر لاپدہ کیا گیا
06:43وہ آمن انسانوں کے اوپر
06:45صرف احتجاج کرنے پر برائے راست گولیاں ماری گئیں
06:48ایک سابق وزیراعظم پر
06:49کوئی لگ بک دو سو کے قریب مقدمے کر دیے گئے
06:51کیا کسی نے آج تک معافی مانگی
06:53یہ معافی صرف عمران خان
06:56نہ مانگنی ہے اور جلائم صرف عمران خان
06:58نے کی ہے بھئی جس وقت
07:00نو مئی ہو رہا تھا
07:01اس وقت عمران خان صاحب خود
07:03حراست میں تھے اور انہیں فوج کے
07:05ادارے رنجرز نے
07:07گرفتار کیا تھا غیر قانونی طور پر
07:09جسے سپریم کوٹ آف پاکستان نے
07:11اس گرفتاری کو غیر قانونی اور غیر آئینی
07:13قرار دیا تھا
07:14اس کے اوپر لگونیاں تجاج کیا
07:16پھر جو ہوا وہ آپ کے سامنے
07:18اب پی ٹی آئی یہ کہتی ہے کہ جناب وہ فالس فلیگ آپریشن تھا
07:21جبکہ آپ یہ کہتے ہیں وہ پاکستان
07:23طریقہ انصاب نے کیا تھا معافی مانگے
07:25بھئی اگر عمران خان نے سچے دل سے معافی
07:27مانگنی ہے ایک بات تو کلیر ہوگی
07:28سارے پاکستانی یہ بات چاند لیں
07:30ایک بات تو کلیر ہوگی
07:32کہ عاصم منیر صاحب نے یہ بتا دیا
07:33کہ عمران خان صاحب پہ جو کیسز ہیں
07:35وہ قانون ہی نہیں ہیں
07:37ان کا قانون سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
07:40وہ معاملہ صرف اور صرف معافی پہ اٹکا ہوا ہے
07:42کہ یہاں زد یہ ہے
07:43کہ عمران خان کی ہم نے ناک رگڑوانی ہے
07:45عمران خان سے ہم نے معافی مگوانی ہے
07:48معاملہ صرف یہاں پہ اٹکا ہوا ہے
07:49اور وہ شہر کا بچہ جیل میں معافی نہیں مانگ رہا
07:52اس کو روزانہ تنگ کرتے ہیں
07:54تنگو تاریخ جگہ کے اوپر رکھا ہوا ہے
07:56اس کو باہر نکلنے کو نہیں دیتے
07:58اس کو سہولیات اس سے چھین لیتے ہیں
08:00کبھی بجلی بند کر دیتے ہیں
08:01کبھی انفرمیشن بند کر دیتے ہیں
08:02کبھی ملاقاتیں بند کر دیتے ہیں
08:04اس کے بیٹوں سے بھی اس کی بات نہیں کرواتے
08:07تو یہ جو ساری صورتحال پیدا کی جاری ہے
08:09صرف اس لیے ہے کہ اس میں کوئی آئین اور کوئی قانون نہیں ہے
08:12قید تنہائی میں اس آدمی کو رکھا ہوا ہے
08:14یہ سارا معاملہ ایک زدکہ ہے اور اناکہ ہے
08:18کہ معافی چاہیے عمران خان کی
08:20تو اب اپنا مائنڈ ڈسکلوز کیا
08:23آرمی چیف نے
08:24کہ سچے دل سے
08:26عمران خان صاحب معافی مانگیں
08:28تو تب جا کے معاملہ آگے بڑھے گا
08:30یعنی لبے لباب اس کا یہی ہے
08:32کہ سیاسی مسالیت کا ایک ہی طریقہ ہے
08:34ورنہ ملک میں
08:35اور یہ سیاست میں مداخلت کی بترین اگزامپل ہے
08:38آج کے بعد اگر ڈی جی آئی ایس پی آر کہیں
08:41یا کوئی اور کہیں
08:42کہ فوج کا سیاست میں کوئی تعلق نہیں ہے
08:45تو کم سے کم آرمی چیف
08:46فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب کا تو
08:48بترین تعلق سیاست کے ساتھ ہے
08:50یہ ثابت کیا کس نے
08:52سحیل وڑائش صاحب نے
08:53اور آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ثابت کیا
08:56کہ سیاسی مسالیت میں بھی
08:58ان کی ڈیمانڈ ہے کہ ایک سچے دل سے معافی مانگے
09:00ایک بندہ
09:00تو یہ تو سیاست کے اندر بترین گردار ہے
09:04اس کو کوئی کچھ
09:06کیا نام دے
09:07اچھا ایک اور انہوں نے کہا جی
09:08کہ تبدیلی کے بارے میں جو
09:10افوائیں پھیلائی جاری ہے
09:11یہ تبدیلی کیا ہے
09:11اس بارے میں
09:12کچھ لوگ کہتے ہیں
09:13کہ آرمی چیف کوئی جناب کوئی
09:14بنا دیا جائے گا
09:16صدر پاکستان
09:17کوئی کہتے ہیں جی
09:18شاید آرمی چیف رٹائر ہو جائیں گے
09:19تو دے آرمی چیف آ جائے گا
09:21تو الگ الگ چیزیں ہیں
09:22لیکن انہوں نے کہا
09:22یہ تبدیلی کے بارے میں جو افوائیں آ رہی ہیں
09:24حکومت اور مقتدرہ
09:26مقتدرہ کا مطلب ہے اسٹیبلشمنٹ
09:28حکومت اور اسٹیبلشمنٹ
09:29دونوں کے مخالفین پھیلا رہے ہیں
09:31کہ جناب تبدیلی کی کوئی افوائے ہیں
09:33دیکھیں یہ تو کلیر ہے
09:35کہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن لینی ہے
09:36اور موجودہ نظام
09:37اس قدر بوٹ پالش کر رہا ہے
09:39کہ اگر نواز شریف نے
09:40اپنے پیروں پہ کھڑے ہونے کا فیصلہ نہ کیا
09:42تو یہ ایکسٹینشن تو انہیں دینی پڑ جائے گی
09:45اور اس کا بندو بس ایک سال پہلے ہی ہو گیا تھا
09:48تین سال کی مدت کو پانچ سال کرنے کے بعد
09:50خارجہ پالیسی پہ بھی آرمی چیف نے بات کی
09:53اچھا یہ بھی وہ ڈومین ہے
09:55جس کے اندر ان کا کوئی اختیاری نہیں ہے
09:57نہ آئین اس کی اجازت دیتا ہے
09:58نہ قانون اس کی اجازت دیتا ہے
09:59کہ ایک آرمی چیف سیاسی معاملات میں مداخلت کرے
10:02تو اوپر جتنا میں نے آپ کو بتایا
10:03وہ ساری سیاسی معاملات میں مداخلت ہے
10:05اور اب جو ہے وہ تبدیلی کے بارے میں
10:08یعنی ان کا کیا کام ہے ان چیزوں سے
10:09ان کا کام دفاع کے ساتھ ہے
10:10پھر خارجہ پالیسی
10:12اب خارجہ پالیسی میں
10:13ہمارے آرمی چیف کا کیا رول ہے
10:16وزیر خارجہ موجود ہیں
10:17وزیر آزم موجود ہیں
10:18وہ خارجہ پالیسی چلا لیں گے
10:20لیکن آرمی چیف جو ہے ہمارے ہمیشہ سے
10:23وہ خارجہ پالیسی کے اندر بھی مداخلت کرتے ہیں
10:25جو نہ مناسب ہے
10:27اب وہ یہ کہہ رہے ہیں
10:28کہ ہم ایک دوت کی خاطر دوسرے کو ناراض نہیں کریں گے
10:30امریکہ اور چائنہ سے تعلقات کو بیلنس کرنے کے حوالے سے
10:33نہ وہ اس کے ایکسپرٹ ہے
10:35نہ ان کی اس کے اندر ذمہ داری ہے
10:36نہ انہیں یہ کرنا چاہیے
10:38لیکن پاکستان بھی ایک روایت بن گئی ہے
10:40کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہی
10:42یہ سارے کام کرتی ہے
10:44بارال یہ بھی انہوں نے کیا
10:45اور ساتھ ہی انہوں نے اس کو بھی اون کر لیا
10:48کہ ڈانلڈ ٹرمپ کو
10:49جو امن کا نوبیل پرائس
10:51دینے کے لیے نامزد کیا گیا ہے
10:53اس فیصلے کو انہوں نے اون کیا
10:55آرمی چیپ نے
10:56دیکھیں یہ
10:57میں پہلے بھی آپ کو بتا رہا تھا
10:59کہ جب ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی
11:00فیلڈ مارشل کی
11:01تو اس کے بعد فوری طور پر یہ قدم اٹھایا گیا تھا
11:05اور فوراں حکومت کو یہ حکم جاری کیا گیا
11:07کیابنٹ نے فوری اپروول دی
11:09اور سب سے پہلے پاکستان نے
11:11ڈانلڈ ٹرمپ کو
11:12امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا
11:15تو آرمی چیپ نے اس کو اون کر لیا گیا
11:17جی ٹھیک ہے یوں نہیں کر سی جنہیں
11:18اور انہوں نے کہا کہ
11:19ڈانلڈ ٹرمپ کی امن کی خواہش جینور ہے
11:21اچھا معیشت کے حوالے سے
11:23جس سے کوئی دور دور تک تعلق نہیں ہے
11:25کوئی لینا دینا نہیں ہے
11:27آرمی چیپ کا
11:28لیکن معیشت کے حوالے سے بھی
11:29ان کے پاس پورا ایک روڈ میپ ہے
11:31وہ کہنے جی جنرل آسم منیر نے
11:33حساب کتاب لگا کر بتایا
11:35کہ اگلے سال سے ریکوڈک سے
11:37ہر سال دو ارب ڈالر کا خالص منافع ہوگا
11:39جو ہر سال بڑھتا جائے گا
11:41انہوں نے بتایا کہ
11:42پاکستان کے پاس نایاب زمینی خزانہ ہے
11:44اس خزانے سے پاکستان کا کرزہ بھی اتر جائے گا
11:48فیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات
11:50معاشی بہران کے حل کے حوالے سے
11:52جنرل آسم منیر کے پاس
11:53پورا روڈ میپ تھا
11:55جس میں پانچ اور دس سال کے اندر
11:57پاکستان کو دنیا کے ترقی آفتہ
11:59مالکی سف میں کھڑا کرنے کی منصوبہ بندی تھی
12:01آپ کے پاس کیوں ہے روڈ میپ
12:03معیشت کا آپ کے پاس روڈ میپ ہونا چاہیے
12:05کشمیر کیسے آزاد کروانا ہے
12:07آپ کے پاس روڈ میپ ہونا چاہیے
12:09کہ بھارت سے جو وہ
12:11ڈیم بنا بنا کے بنا بنا کے
12:13پاکستان کا پانی روکتا جا رہا ہے
12:15وہ اپنا پانی بھارت سے کیسے چھڑوانا ہے
12:18آپ کے پاس یہ روڈ میپ ہونا چاہیے
12:20کہ پاکستان کو دہشتگردوں سے کیسے بچانا ہے
12:23افغانستان اور پاکستان کے بارڈر پہ جو دہشتگرد ہر دفعہ ہی در گھساتے ہیں بار بار
12:27ان کو وہاں پہ کیسے روکنا ہے
12:30آپ کے بعد روڈ میپ ہونا چاہیے کہ بلوچستان جو ایک لوگو ایریا بن گیا ہے
12:34اس کو درست کیسے کرنا ہے
12:35سیکیورٹی کی ڈیوٹی ہے آپ کی
12:37روڈ میپ سیکیورٹی کا ہونا چاہیے
12:39روڈ میپ کشمیر کی آزادی کا ہونا چاہیے
12:42روڈ محب پاکستان کے پانیوں پر بھارت کے قبضے کا ہونا چاہیے
12:46یہ کون سا روڈ محب ہے معیشت کا
12:48نہ اس کے اندر آپ کی ایکسپرٹیز ہیں
12:50نہ اس کے اندر آپ کا کوئی کام ہے
12:52نہ اس سے آپ کا کوئی لینا نہ دینا
12:53لیکن پھر بھی
12:54اچھا اور روڈ محب کیا ہے
12:55یہ بھی آپ گوھر کریں
12:56کہ جناب اس میں سارا جو سویل وڑائیس صاحب نے بتایا
12:59وہ کیا بتایا
13:00انہوں نے بتایا جی کہ یہ جو مادنیات ہیں
13:03یہ بیچ نہیں ہے
13:04یعنی روڈ میں آپ یہ پاکستان کی ترقی کا
13:07کہ پاکستان کے جو قدرتی وسائل سے
13:09اللہ تعالیٰ نے مالا مال کیا ہے
13:10وہ وسائل ہم نے غیروں کو بیچ دینے
13:12یعنی یہ ایک چیز ہم نے دس روڈ کی بیچنی ہے
13:15اور انہوں نے اس کو سو روڈ کا کر لینا لے جا کے
13:17تو پاکستان کو کیا ملا دس روڈ
13:19اور جو یہاں سے لے کر گیا
13:21اس نے اس کے ویلیو ایڈیشن کیا اور کیا بنا
13:23سو روڈ
13:24اس پورے روڈ میں آپ کے اندر کئی پہ سیاحت ہے
13:26کئی پہ ذراحت ہے
13:28کئی پہ آئی ٹی ہے
13:29کئی پہ دوسرے شعبے ہیں
13:31کسان تباہ و برباد ہو گیا
13:33معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا
13:34تاجر کام نہیں کر پا رہے
13:36امپورٹ ایکسپورٹ پاکستان کا بیلنسی گریئٹ نہیں ہو پا رہا
13:38ساتھ ہی ساتھ جو ہے وہ آپ کے
13:40جو تاجر ہیں جو منفیکچررز ہیں
13:42وہ بچہلے پریشان ہے
13:43کاسٹ آف پروڈیکشن کہاں سے کہاں جا رہی ہے
13:45بجلی اور فیول کی پرائس کہاں پہنچ گئی ہے
13:47تو روڈ میں اب تو ان چیزوں کا ہونا چاہیے تھا
13:51اگر ہونا چاہیے تھا تو
13:52ابل تو کام ہی نہیں ہے
13:53یہ چیزیں درست کنی ہیں
13:54گھر کا سامان بیچ کر
13:56یا اپنے گھر کا زیور بیچ کر
13:57یہ زیور ہے نا پاکستان کا جو اللہ تعالیٰ نے دیا ہوئے
13:59یہ وقت آنے پر ہمارے کام آئے گا
14:02تو یہ اور کیسے کام آئے گا
14:03دیکھیں اس کے دو طرح آپ کام لے سکتے ہیں
14:05یا تو یہ مادنیات آپ اونے پونے بیچ دیں
14:08یا آپ پاکستان کو آہستہ آہستہ اپنے پیروں پر کھڑا کریں
14:11پاکستان کے اندر انڈسٹری لگائیں
14:13اس مادنیات کو پاکستان کی انڈسٹری استعمال کریں
14:17یہ جو دس روپے والی چیز ہے
14:19اس کو پاکستان ہزار روپے کی گھر کے بیچ سکتا
14:21فیوچر کا سارا فیول ہے یہ
14:24یہ جو ریر ارث منرلز ہیں
14:26اس کے بجھے دنیا پاگل ہے
14:33ہمیں انتظار کرنا چاہیے
14:38اس وقت کا اور ان اساسوں کو سنبھال کر رکھنا چاہیے
14:40پاکستان کی معیشت کو اوپر اٹھانا چاہیے
14:42ہاں ٹھیک ہے ضرورت کے تاعت آپ کچھ چیزیں بیچ سکتے ہیں
14:45کہ فیلحال ہمیں اس میں دے نکلنا ہے
14:46ہمیں اتنا بیچ لیتنے ہیں
14:47لیکن ایک بڑا عصہ ہم سیف رکھیں گے
14:49لیکن مجھے اس کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی
14:52بہرحال معیشت کا بھی ایک روڈ میں آپ ہے آرمی چیف کے پاس
14:56اور یہ جناب سویل وڑائیس صاحب نے پوری کہانی سنا دی
14:59اب سویل وڑائیس صاحب نے پوری کہانی سنائی ہے نا
15:02آرمی چیف نے بڑی لمبی چوڑی باتیں کی ہیں
15:04اس کے حدر ایک بند نے تعریف کی آرمی چیف کی طرح
15:06وہ بھی میں بتا دوں
15:07انہوں نے کہا جی صدیوں بعد کوئی ایسا موقع آیا
15:10یعنی اس میں ان کے ہاتھوں کو چوبا ہے ایک شخص نے
15:14اور جھک کر چوبا
15:16یہ بھی سویل وڑائیس صاحب نے بتایا
15:18انہوں نے کہا کئی ایک نے صدیوں کے بعد
15:21مسلمان ملک کی کافر ملک پر فتح پر انہیں خراج تحسین پیش کیا
15:25صدیوں کے بعد
15:26بھئی یہ ہم یوم دفاع پاکستان کیوں بناتے ہیں
15:29یہ تو انیس سو پینٹسٹھ کا ایک دن ہم منا رہے ہوتے ہیں ہر سال
15:32کہ یوم دفاع پاکستان ہے
15:34پاکستان نے بھارت کو شکل دی تھی
15:36تو وہ جو فتح کے دعوتے سارے جھوٹے تھے
15:39جو اب سویل وڑائیس صاحب نے اس کو فتح قرار دے دی
15:41اور پہلے صدیوں پہلے کوئی مسلمان ملک
15:44کسی کافر ملک سے کوئی نہیں جیتا
15:45بھئی یہ عجیب کہانی انہوں نے سنا جی سویل وڑائیس صاحب نے
15:49ابھی چار سال پہلے آزربائیس صاحب نے
15:52جیسے پاکستان کے انڈیا کے بیچ میں
15:54ایک کشمیر کا ایشو ہے نا بہت پرانا
15:56اسی طرح آزربائیس جان اور آرمینیا
15:58جو ایک غیر مسلم ملک ہے
15:59آزربائیس جان ایک مسلم ملک ہے
16:01ان دونوں کے بیچ میں بھی ایک ایشو تھا
16:03کشمیر طرح کا جسے کہتے تھے
16:05کاراباغ
16:06تو آزربائیس جان نے ابھی چار سال پہلے چھین لیا
16:09وہ پورا صوبہ اور اپنے ملکوں سے
16:11حصہ بنا لیا تو وہ مسلمان ملک نہیں ہے
16:13اس کو وہ فتح نہیں ملی
16:15تو یہ تاریخ سے نابلد لوگ ہیں
16:17انہیں بالکل نہیں پتا ابھی ریسنٹ ہیسٹڈی نہیں پتا
16:19کہ ابھی ابھی
16:21ابھی ابھی ایک فتح ہوئی ہے
16:23اور ابھی ابھی جو ہے وہ ایک مسلمان ملک نے
16:25ایک بہت بڑا علاقہ خالی کروایا ہے
16:27پاکستان کی رسپونسیمیلٹی تو ابھی باقی ہے
16:29پاکستان نے کشمیر کو آزاد کروانا ہے
16:31جس کے لیے فوج نے بڑے دعوے کر رکھے ہیں
16:33پاکستانی فوج نے
16:34اور ہمیشہ سے اپنے دعوے سنیں
16:36اب ذرا ان ساری چیزوں کا جواب
16:39قائد اعظم محمد علی جنہ کے ایک جملے میں
16:41قائد اعظم محمد علی جنہ نے فرمایا تھا
16:44اور یہ ائر مارشل اسکر خان نے
16:46اپنی کتاب میں ایک واقعہ کا ذکر کیا
16:49جس کے مطابق چودہ اگست انیس سو سنتالیس کو
16:52ایک استقبالیہ کے دوران
16:54ایک فوجی آفیسر کرنل اکبر خان نے
16:57قائد اعظم سے کہا کہ
16:59برطانوی افسروں کی بجائے
17:01مسلمان افسروں کو ترقی دے کر
17:03قلیدی عہدوں پر فائز کیا جائے
17:06پہلے دن سے ہی کام چک دیا تھے انہوں نے
17:08یہ کرنل اکبر خان نے مشہدہ دیا قائد اعظم کو
17:12تو قائد اعظم نے اس آفیسر کو
17:14مخاطب ہوتے ہوئے کہا
17:15کہ مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو
17:19تم پالیسی نہیں بناتے
17:21ہم عوان کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں
17:23کہ ملک کو کیسے چلانا ہے
17:25تمہارا کام صرف اپنے
17:27سبل حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے
17:30قائد اعظم نے پاکستان
17:32ڈیفنس کانسل کی منظوری دی
17:33جس کا ایک اجلاعہ پانچ ستمبر
17:36انیس سو سنتالیس کو ہوا
17:37اس اجلاعات میں پاک فوج کی اندرونی اور بیرونی ذمہ داریوں کی منظوری دی گئی
17:42یہ نہ بڑا کلیرلی قائد اعظم نے کہہ دیا
17:44میں دوبارہ پڑھ کے سوائیتا ہوں
17:45کہ فیلڈ مارشل کے ساری باتوں کا جواب
17:47اس کے اندر قائد اعظم کے ایک جملے کے اندر ہے
17:49سویل بڑائج کے سارے کالم کا
17:51جواب قائد اعظم کے ایک جملے کے اندر ہے
17:54انہوں نے کہا کہ مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو
17:56تم پالیسی نہیں بناتے
17:58ہم عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں
18:01کہ ملک کو کیسے چلانا ہے
18:03تمہارا کام صرف
18:04اپنے سیول حاکموں کے
18:06فیصلوں پر عمل درامت کرنا ہے
18:09یہاں جو الیکشن جیتا ہے
18:10جیسے عوام نے منتقب کیا ہے
18:11اس کو جیل کے اندر بند کیا ہوا
18:13اور جنہیں عوام نے ڈیجیکٹ کیا ہے
18:16ان کو فارم 47 پر لاکر بٹھایا گیا ہے
18:18اور پھر بھی ان کی کوئی بات نہیں سنی جاری
18:20وہ بیچارے ملازموں کی طرح دن رات
18:22بوٹ پالش کر رہے ہیں
18:23اور کچھ نہیں کر رہے ہیں
18:24یہ ناظرین حالات ہیں
18:25اب ناظرین آ جائیں
18:27جو فلٹس کی صورتیال ہے
18:29اس وقت وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
18:30لیکن اس سے پہلے ایک اور بہت بڑی خوشخبری ہے
18:33یہ آپ کے ساتھ شیئر نہ کی
18:34تو زیادتی ہو جائے گی
18:36ایک اور کوٹ ادو پاور کمپنی ہے
18:38اور یہ بڑی کمپنی ہے
18:40ایک لیفٹیننٹ جرنل ریٹائر
18:43محمد سعید کو
18:43نیا چیئرمن اس کا پوائنٹ کر دیا گیا ہے
18:46تو ایک اور ریٹائر فوجی آفیسر
18:48برسرے روزگار ہو گئے
18:49اللہ تعالی ان کے روزگار میں
18:51اللہ تعالی ان کی آمدن میں برکت ادا فرمائے
18:54اور ہمیں ایک ہی دفعہ لسٹ حاصل کرنی چاہیے
18:56کہ کتنے ہمارے زندہ جرنال ایسے ہیں
18:59جو ریٹائر ہیں
19:00اور ان کے پاس کوئی روزگار نہیں ہے
19:02تاکہ قوم ایک ہی مرتبہ
19:03ان سب کے روزگار کا بندوبست کرے
19:05اور ان تمام کو روزگار کے اوپر رہنا چاہیے
19:07پاکستان کے اندر برسگاری کی شرح
19:09لگاتار بڑھتی چلی جا رہی ہے
19:10اور کئی گناہ برسگاری میں
19:12گزشتہ تین سالوں میں اضافہ ہوا ہے
19:13لیکن کئی گناہ ریٹائر جرنالوں کو
19:16تمام محکموں کے اوپر لاکر بٹھا دیا گیا ہے
19:18اور اب تو پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا ہے
19:19کہ سرونگ جرنالز بھی
19:21محکموں کے اوپر بٹھائے جا رہے ہیں
19:22تو یہ ناظرین صورتحال ہے
19:24تو میں مبارک بات پیش کرتا ہوں
19:26جرنال لیفٹیننٹ جرنال ریٹائر
19:28محمد سعید کو
19:29کہ انہیں نیا چیئر میں نے پوائنٹ کیا گیا
19:31کوٹ اردو پاور کمپنی کا
19:33اور باقی جو لوگ ہیں ان کے لیے میں دعا کرتا ہوں
19:36کہ جتنے بھی ہمارے ریٹائر جرنال ہیں
19:38ان سب کو جلد از جلد کوئی نہ کوئی نوکری مل جائے
19:40ناظرین سلاب کی صورتحال بڑی خوفناک ہے
19:43جو مناظر میں نے دیکھے
19:44وہ انتہائی ہالناک ہے
19:46کلاوڈ بڑسٹ ہوئے ہیں
19:48اور یہ کلائمٹ چینج ہے
19:50جو مقبودہ کشمیر ہے
19:51وہاں پہ بھی ایک انسیڈنٹ ایسا ریپورٹ ہوا
19:52بڑا خوفناک واقعہ ہے
19:57جتنی دریاؤں کے کناروں پر پراپٹیز بڑی ہوئی ہیں
20:00میں نے ان کو بیٹھتے ہوئے دیکھا ہے
20:02پورے پوری بلڈنگ
20:03پورے پورے گھر جو ہیں
20:04تین تین منزلہ گھر
20:05وہ ایک جھٹکے میں پانی لے کر جا رہا ہے
20:07چند لمحوں میں وہ نظر ہی نہیں آتے
20:09بلکل صفحہ چٹ ہو جاتا ہے
20:11بقاعدہ پتھروں کا سلاب آتا ہوا دیکھا
20:13بہت بڑے پیمانے پر پتھر پانی کے ساتھ
20:15بیٹھتے ہوئے آرہے ہیں
20:16بڑے بڑے پتھر جنہیں آپ ہلا بھی نہیں سکتے
20:18تو یہ ایک خوفناک سلاب ہے
20:20اور یہ جو مناظر ہیں سلاب کے
20:23انتہائی ہالناک ہے
20:24اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو محفوظ رکھے
20:26جو لوگ جانبھک ہوئے ہیں
20:28ان کی تعداد بڑھتی چلی جاری ہے
20:30اور جو نیا ڈیٹا آرہا ہے وہ بڑا خوفناک ہے
20:33اور اس میں بچے بھی ہیں
20:34خواتین بھی ہیں نوجوان بھی ہیں
20:36تو مرد حضرات بھی ہیں
20:38خواتین بھی ہیں
20:39تو یہ بہت بڑا رقصان ہے
20:41پاکستان کی گورنمنٹ نے
20:42پاکستان کی فوج نے
20:43اور پاکستان کی جو مختلف سبائی حکومتیں ہیں
20:46انہوں نے اس حوالے سے اپنے اقدامات شروع کیے ہیں
20:49خیبر پکتون کا کی حکومت کو
20:50سب سے زیادہ ویجلنٹ رہنا ہوگا
20:52عوامی نمائندگان سلاب زیادہ
20:54علاقوں میں لوٹ گئے ہیں
20:55وہاں پہنچ گئے ہیں
20:56بریسٹر گھور کے علاقے میں سلاب آیا
20:58بڑا خوفناک وہ بھی وہاں پہ موجود ہیں
21:00علی امین گنڈا پور بھی روانہ ہوئے
21:02سلاب متاثرین کی مدد کے لیے
21:03اور جو فوج کے دستے وہاں موجود ہیں
21:05خیبر پکتون خواہ میں
21:06انہیں بھی فوری طور پر متحرک کیا گیا
21:08کہ آپ بھی یہ کام کریں
21:09اور بہترین کام کر رہی ہے
21:11ریسکیو سروسز
21:12اور جو انڈی ایم اے پی ڈی ایم اے
21:14یہ لوگ بھی کوشش کر رہے ہیں
21:15بہت کم وسائل کے باوجود زور لگا رہے ہیں
21:18کہ کچھ نہ کچھ کر کے
21:19کسی طرح بھی جو سلاب متاثرین ہیں
21:21ان کو ریسکیو کیا جائے
21:23ابھی میرے خیال میں انہیں آنے والے دنوں میں
21:25خیموں کی ضرورت ہوگی
21:26انہیں خوراک کی ضرورت ہوگی
21:28کھانے پینے کی چیزوں کی
21:29اور پھر جب بحالی کا کام شروع ہوگا
21:31اصل کام تب ہوتا ہے
21:32یہ گھر ٹوٹ گئے ہیں
21:33بے گئے ہیں
21:34اور یہ سینکڑوں مکانات ہیں
21:35ان کی دوبارہ تعمیر کے لیے
21:37فنڈز چاہی ہوں گے
21:38پیسہ چاہی ہوگا
21:39اور ان لوگوں کو مدد دینی ہوگی
21:42اور ان کی تعمیر دوبارہ کرنے کے لیے
21:44حکومت خیبر پختونخواہ کو
21:46اور حکومت پاکستان کو
21:47بڑے فنڈز جاری کرنے پڑیں گے
21:49اور ان فنڈز کو
21:51مقامی نمائندگان کے ذریعے سے
21:52صحیح طریقے سے خرچ کیا جائے
21:54کیونکہ دیکھیں
21:55عربوں روپے آیا تھا
21:57جو سندھ میں خرچ کیا جانا تھا
21:59دوزر بائیس کے سال آپ کے بعد
22:01آج تین سال گزر گیا ہے
22:03ایک اگر دو کنال کا بھی گھر آپ بنائیں
22:05بڑا گھر
22:06تو آٹھ ماہ میں
22:06دس ماہ میں آپ کا بن جاتا ہے پاکستان میں
22:08لیکن تین سال ہو گئے
22:10آج تک وہاں غریبوں کے گھر نہیں بن سکے دوبارہ
22:12لوگ اپنی مدد آپ کے تیت گھر بنا رہے ہیں
22:14جو سرکار کے پاس پیسہ آیا
22:16وہ کہاں خرچ ہو گیا
22:17آج تک کسی کو پتہ ہی نہیں ہے
22:18وہ غریب لوگوں کے نام پہ
22:19ایک اٹھا کیا ہوا پیسہ تھا
22:20باہر سے بھی فنڈز آئے تھے
22:22اور وہ سارے فنڈ
22:23الللیت الللوں میں
22:24اور ادھر ادھر انہوں نے اڑا دیئے
22:26اور پتہ نہیں کس کی جیب میں گیا پیسہ
22:28غریب آدمی کو تو کچھ نہیں ملا
22:29اب یہاں پہ ایک پورا
22:31چیک انڈ بیلنس ہونا چاہیے
22:32یہ سارا پیسہ جو ہے
22:34وہ غریبوں کو ملنا چاہیے
22:35اور ان کے گھروں کی تعمیر کے اوپر
22:37خرچ ہونا چاہیے
22:38اب تک لیت نہیں
22:39اپنا خیال رکھیے گا
22:40اپنے اس چینل کا بھی
22:40اللہ حافظ
Recommended
23:52
|
Up next
21:34
Be the first to comment