Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago

Category

People
Transcript
00:00حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر ایک اور آزمائش نازل فرمائی اور انہیں بڑاپے میں عطا ہونے والے اکلوتے بیٹے کو
00:12اللہ کی راہ میں قربان کرنے کا حکم دیا اپنے یہ حکم ربانی اپنے بیٹے کو سنایا تو فرمبردار بیٹا فوراں تیار ہو گیا اس آزمائش پر پورا آترنی کا انا
00:23جنت سے ایک عظیم قربانی کی صورت میں دیا گیا اور پھر یہ سنت ابراہیمی
00:29قیامت تک کے لیے مسلمانوں پر مقرر کر دی گئی ارشاد باری تعالیٰ ہے ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں فرمایا
00:41کہ جب انہوں نے اپنی قوم کا علاقہ چھوڑ کر ہجرت فرمائی تو رب سے دعا کی کہ وہ انہیں نیک اولادہ عطا فرمائے اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک بردبار لالکے کی خوش خبری دی
00:51وہ اسماعیل علیہ السلام تھے آپ کے پیلوٹھے بیٹے جو آپ کے ہاں چیاسی چیاسی سال کی عمر میں پیدا ہوئے
01:00اس معاملے میں تمام مذاہب یہود نصار اور مسلمین کا اتفاق ہے کہ وہ آپ کے پہلے بیٹے تھے
01:08اللہ تعالیٰ کے فرمان فیلمویہ بیلغے میعہ السویعی یعنی اور جب وہ ان کے ساتھ دوڑنے کی عمر کو پہنچا
01:16اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جوان ہو گئے اور اپنے والد کے ساتھ کام کاج میں بھاگ دول کرنے لگے
01:22حضرت ابن عباس مجاہد اور دیگر علماء فرماتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے
01:27وہ والد کے کاموں میں ہاتھ بٹانے لگے
01:30اور سفر کرنے لگے اسی وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا
01:36کہ انہیں اپنے بیٹے کو زبہ کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے
01:40اور رسول اللہ نے فرمایا
01:42انبیاء کا خواب وہی ہوتا ہے
01:44یہ اللہ کی طرف سے اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائش تھی
01:49کہ وہ اپنے پیارے بیٹے کو جسے بڑاپے میں پایا
01:53اللہ کے حکم سے قربان کر دیں
01:55یاد رہے اس سے پہلے انہیں حکم دیا گیا تھا
01:58کہ اس پیارے بیٹے کو اور اس کی ماں کو
02:01ایک بے آباد سنسان وادی میں چھوڑ آئیں
02:04جہاں نہ انسان تھا نہ مویشی
02:06نہ کھیتی باری
02:08مگر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
02:11اللہ کے حکم پر عمل کیا
02:13اس پر توقل کیا
02:14اور اپنے پیاروں کو وہاں چھوڑ آئے
02:17اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کو مشکل سے نجات دی
02:20اور وہاں سے انہیں رزق دیا
02:23جہاں سے وہ سوچ بھی نہ سکتے تھے
02:25اور پھر جب اس اکلوتے بیٹے کو قربان کرنے کا حکم ملا
02:29تو انہوں نے فوراں اپنے رب کے حکم کی تعمیل کی
02:32پھر
02:33اپنے رب کے حکم کی تعمیل کی
02:36پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
02:39اپنے بیٹے کے سامنے اس خواب اور آزمائش کا تذکرہ کیا
02:43تاکہ بیٹا بھی دل کی خوشی سے اس عمل میں شریک ہو
02:46اور اس کی تعمیل ان کے لیے آسان ہو جائے
02:49چنانچہ انہوں نے فرمایا
02:51بیٹا
02:51میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں زبہ کر رہا ہوں
02:55لہٰذا تم بتاؤ کہ تمہاری کیا رائے ہے
02:58اور بردبار بیٹا
02:59اپنے عظیم والد کے کردار کا اکس ثابت ہوا
03:02اس نے فوراں کہا
03:04اے ابباجان
03:05آپ کو جو حکم دیا گیا ہے وہی کیجئے
03:08اللہ نے چاہا تو آپ مجھے سابروں میں سے پائیں گے
03:11یہ جواب
03:12اطاعت قربانی اور والد کی فرمبرداری کا
03:15ایک نایاب مظہر تھا
03:17اللہ تعالی نے فرمایا جب دونوں نے حکمان لیا
03:20اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا
03:23یعنی دونوں نے اللہ کا حکم تسلیم کر لیا
03:26اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
03:29اسے انجام دینے کا پختہ ارادہ کر لیا
03:31اسے چہرے کے بل لٹا دیا
03:33کہا جاتا ہے کہ
03:34حضرت ابراہیم علیہ السلام
03:38گدی کی طرف سے زبہ کرنا چاہتے تھے
03:40تاکہ چہرہ نظر نہ آئے
03:42اور محبت آڑے نہ آئے
03:44حضرت ابن عباس مجاہد سعید بن جبیر
03:47کتادہ اور زہاک رحمت اللہ
03:49مہم اللہ کا یہی موقف ہے
03:50سندی اور دوسرے علماء فرماتے ہیں
03:53حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
03:55ان کے حلق پر چھوڑی پھیری
03:57لیکن
03:58کچھ نہ کچھ سکا
04:00اسی وقت
04:01اللہ تعالیٰ کی طرف سے آواز آئی
04:03اے ابراہیم
04:04تم نے خواب کو سچا کر دکھایا
04:07یعنی جو امتحان مقصود تھا
04:09وہ مکمل ہو چکا
04:11آپ کی اطاعت
04:13آپ کی فرمبرداری
04:14اور رب پر بھروسہ
04:16سب واضح ہو چکا
04:17جس طرح آپ نے
04:18اپنے آپ کو آگ میں ڈالا
04:20اپنا مال مہمانوں پر خرچ کیا
04:22اسی طرح
04:23اپنے بیٹے کو بھی
04:24اللہ کے حضور پیش کر دیا
04:26اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:28بے شک کہ یہ ایک واضح آزمائش تھی
04:31اللہ تعالیٰ نے مزید فرمایا
04:33اور ہم نے ایک عظیم قربانی کو
04:35ان کے بیٹے کے بدلے فدیہ بنا دیا
04:37اسماعیل علیہ السلام کی جگہ
04:40ایک بڑی آنکھوں والا
04:41سنگو والا
04:43سفید میندھا زبح کیا گیا
Comments

Recommended