00:00آج ہم بات کریں گے
00:01ایک عظیم نبی کی
00:04جنہیں اللہ نے اپنا خلیل بنایا
00:07حضرت ابراہیم علیہ السلام
00:09جب اپنے اپنی قوم کو توہید کی دعوت دی
00:12بارہا دلائل دیئے
00:14لیکن وہ اپنی زد اور کفر پر جمع رہے
00:18تو اپنے اللہ کی رضا کے لیے
00:20اپنا وطن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
00:22قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
00:25پسلوت علیہ السلام اپ پر ایمان لائے
00:28اور ابراہیم علیہ السلام نے کہا
00:30میں اپنے رب کی طرف حجرت کرنے والا ہوں
00:33بے شک وہ غالب حکمت والا ہے
00:35اور ہم نے انہیں اسحاق اور یقوب عطا کیے
00:38اور ان کی نسل میں نبوت اور کتاب رکھ دی
00:41اور انہیں دنیا میں عجر دیا
00:43اور آخرت میں وہ نیک لوگوں میں ہوں گے
00:45یہ حجرت آپ کو لے گئی
00:48اس بابرکت سرزمین کی طرف
00:49جسے اللہ نے جہان والوں کے لیے برکت والا بنایا
00:54لیکن راستے میں
00:55آپ کا گزر ہوا ایک ظالم بادشاہ کی علاقے سے
00:59جس نے آپ کی زوجہ محترمہ حضرت سارا علیہہ کو بلوا لیا
01:04مدر اللہ نے اپنی خاص مدد بھیجی
01:07اس کی سازش ناکام ہوئی
01:09اور وہ مجبور ہو کر حضرت حاجرہ علیہہ کو
01:13بطور خدمت گزار آپ کے حوالے کر گیا
01:16آپ مصر سے واپس ارزن مقدس آئے
01:18مال و مویشی غلام اور برکتوں کے ساتھ
01:23حضرت لوت علیہ السلام کو اپنے صدویم کے علاقے میں بھیجا
01:27جہاں وہ فاسق و فاجر قوم کو دعوت نہق دینے لگے
01:31اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو یہ بشارت دی
01:35میں یہ زمین تمہیں اور تمہاری ناصل کو قیامت تد دوں گا
01:39اور تمہاری ناصل کو ریت کے ذروں کی طرح کسیر کر دوں گا
01:43بعد میں جب دشمنوں نے حضرت لوت علیہ السلام کو قید کر لیا
01:47تو حضرت ابراہیم علیہ السلام تین سو اٹھارہ ساتھیوں کے ساتھ نکلے
01:53انہیں ازاد کر آیا
01:56دشمن کو شکست دی
01:58اور فاتحانہ طور پر واپس لوٹے
02:01یہ ہے ایک خلیل کی ہجرت
02:03قربانی
02:05اور اللہ کی نصرت کا قصہ
02:08یہ ہے اقصہ ناص کی دنیا دین میرا سلام میری دنیا ہے
02:12دین میرا اسلام میری دنیا
02:14مزید خوبصورت اور ایمان افروز ویڈیوز کے لیے
02:17میرے یوٹیوب کو سبسکراب کریں
02:19فیس بک اور انسٹیگرام پر فالو کریں
Comments