00:00ڈھنڈا کسی میں لے کے جا رہے ہیں
00:30اچھا ایک بات بتائیں ایسا کونسا ڈپارٹمنٹ ہے جو صحیح کام کر رہے ہیں
00:32ہسپیٹلز کا کوئی حال نہیں
00:33ٹرافک پلیس والوں کے ہتھے چارج ہو تو وہ پیسے لیے بغیر جان نہیں چھوڑتے
00:37اور وابڈہ والوں نے تو جینا حرام ہی کر دیا ہے
00:39میرے خیال میں آپ کی یہ غلط فہمی ہے اور کچھ نہیں ہے
00:42کسی ایک کی غلطی کی وجہ سے ہم سب کو برا تو نہیں کہہ سکتے
00:44اوہ بھائی جب تمہارا پالا پڑے گا نا پھر تمہیں پتہ چلے گا
00:47ایر تو اے سر مجھے کیوں روک ہے میں تو انٹرویو کے لیے جا رہا ہوں
01:05جناب آپ پڑے لکھے لگتے ہیں آپ کا رویہ یہ ٹھیک نہیں ہے
01:07آپ کے پاس ہیلمٹ نہیں ہے اس لیے آپ کو چلان ہوگا
01:10اوہ بھائی ہیلمٹ کا چلان کب سے ہونے لگیا میرے پاس لائسنس موجود ہے
01:13یہ دیکھیں
01:15یہ تو ٹھیک ہے پر ٹرافک رولز کے مطابق آپ نے ہیلمٹ نہیں پینا ہوا
01:21اس لیے آپ کا چلان ہوگا
01:22یار یہ کیا تماشا ہے ایک تو میری جوب نہیں لگ رہی
01:24یہ آپ ہزار پر رکھیں ہوں میں جانے دیں
01:28بڑے افسوس کی بات ہے ایک تو آپ بتمیزی کر رہے ہیں اوپر سے آپ رشوت بھی دے رہے ہیں
01:31خود کو کیا سمجھ رکھا ہے
01:33غصہ کیوں کر رہے ہیں یہ سب تو نورمل ہے پورے پاکستان میں
01:35اور آپ جیسے لوگ تو یہ سب شوک سے لیتے ہیں
01:37اب وہ واقت نہیں رہا سب بدل گیا ہے
01:39پر رویز ان کا چلان کرو
01:40حسن بیٹا ادھر آو
01:50دیکھو میں تمہارے لیے جھنڈا لائے ہوں
01:52ارے واپاپا یہ تو کافی بڑا ہے کتنے کا ملا
01:57او بیٹا پیسوں کو چھوڑو
01:59چودہ کا ستہار یہ جیشن منانا ہے
02:01تو پھر پیسوں کا کیا سوچنا ہے
02:03وہ تو ٹھیک ہے مگر ہم چودہ اگست کے دن ہی کیوں مناتے ہیں آزادی
02:06اس سے پہلے آباد میں کیوں نہیں
02:07کیا ہم ہمیشہ کے لیے آزاد نہیں ہوئے
02:09بیٹا تمہیں اتنا بڑے کب سے ہوگے جو اتنا بڑے بڑے سوال کرنے لگے
02:12چلو میں تمہیں جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں
02:15چودہ اگست کو ہم جیشن اس لیے مناتے ہیں
02:17کیونکہ چودہ اگست 1947 کو ہمارا ملک آزاد ہوا تھا
02:20وہ تو ٹھیک ہے بابا مگر ہم جھنڈا کس لیے لگاتے ہیں
02:23بیٹا سب بتاتا ہوں صبر تو کرو
02:25یہ جھنڈا ہم ہر سال اس لیے لگاتے ہیں
02:27تاکہ ہم اپنے ملک کی آزادی کا جشن منا سکیں
02:29اور یہ جھنڈا اس بات کا ثبوت دیتا ہے
02:31کہ ہم ایک قوم ہیں
02:32اور ان لوگوں کی یاد دلاتا ہے
02:34جنہوں نے ہمارے ملک کے لیے قربانیاں دی تھی
02:35تو پھر کیوں نہ ہم مل کر رہے ہیں
02:37اور اپنے ملک کی ترقی کے لیے جدو جایت کریں
02:39ملکل صحیح کہہ رہے ہیں پاپا
02:41آئیں جھنڈا لگائیں
02:42آجو
02:43I'm sorry you are rejected
02:47آپ جا سکتے ہیں
02:48better luck next time
02:49سر آپ مجھے کیسے reject کر سکتے ہیں
02:51پہلے آدھے گھنٹے میں تو آپ نے پورے سو سوال کر لیے
02:53آپ سیوی دیکھ کے کہہ رہے ہیں کہ آپ کو جوب نہیں مل سکتی
02:56یہ آپ کس لحظے میں بات کر رہے ہیں
02:57کیا ہو گیا آپ کو
02:58آپ کی کوالیوکیشن اس جوب کے لیے کافی نہیں ہے
03:07وہی میرے چل رہا ہے
03:08میں جوب کے بعد بھی آپ کو کچھ نہ کچھ دیتا رہوں گا
03:11مسوا مجھے یہ جوب دے دیں
03:12shut up
03:13یہ سرکاری اوفیز ہے کوئی دلالوں کا بادہ نہیں
03:15ابھی میرے اوفیزہ نکل جانے تو پولیس کے حوالے کر دوں گا
03:17آپ کو غصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے جا رہا ہوں میں
03:20بتمیز جاہل انسان
03:24پتہ نہیں کہاں کہاں سے آ رہا چاہاں
03:25ہاں کیا ہوا نوکری کا مل گئی
03:35ابا نہیں ملی نوکری
03:36پیسے دے کر بھی دیکھ لی ہے
03:38بیٹا میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا
03:40وقت کے ساتھ لوگوں کی سوچ بدل جاتی ہے
03:42کچھ نہیں بدلتا ابو اب یہ ملک ایسا ہی رہے گا
03:45کچھ نہیں بننا میرا
03:46مجھے تو لگتا ہے یہ ملک بدلنا پڑے گا
03:48ملک نہیں اپنی سوچ بدلو
03:50ذرا سوچو کہ خدا نے ہمیں کیسی کیسی نمتیں عطا کی ہیں
03:52خاص کر آزادی
03:54بس کریں ابا میں پہلے ہی بہت پریشان ہوں
03:56مجھے مدید الجانے کی ضرورت نہیں ہے
03:57میں تمہیں الجانی رہا بلکہ تمہاری اصلاح کر رہا ہوں
04:00اگر یہ سمجھتے ہو کہ ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہے
04:02تو پہلے اپنی اصلاح کرنی ہوگی
04:04ٹھیک ہے ابا میں کوشش کروں گا
04:06پاپا ہمارے جھنڈے لہراتے میں کتنا حسین لگ رہے
04:14بیٹا ہمارا پرچم ہے یحسین
04:16ہمارے ملک ہے پاکستان کی طرح
04:18اس ویڈیو کو لازمی شیئر کریں
04:31ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کوئی راہ راست پہ آ جائے
Comments