Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Welcome to our Cartoon Comedy channel — the funniest place on Dailymotion!
We create hilarious animated videos filled with unique characters, silly moments, and clean family-friendly humor. Whether you're a kid, teen, or adult, our cartoon sketches will make you laugh and brighten your day. Each episode brings fun, creativity, and unexpected twists. From everyday life to wild imaginations, we turn everything into comedy!
Follow us for regular updates, new cartoons every week, and non-stop entertainment.
Laugh, enjoy, and share the fun — because here, every day is a cartoon comedy day!

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈلینکاہ صاحب دولن آگئی ہے نکاح کی رسم شروع کریں پہلے ہی بہت دیر ہو گئی ہے
00:04ایک منٹ قاضی صاحب عرشد صاحب اس سے پہلے نکاح ہو ہم لکھ پڑ کے حوالے سے کچھ معاملات ہیں وہ تیہ کر لیتے ہیں
00:11یہ کیا جویز صاحب ہم سب کچھ پہلے سے تیہ کر چکے ہیں تب ہی تو نکاح کی تاریخ تیہ پائی ہے اب یہ کون سا موقع ہے
00:17یہی تو موقع ہے عرشد صاحب دیکھو بیٹا اس شادی میں اپنی بیٹی کی کشی کی وجہ سے رضا مند ہوا تھا
00:22لیکن مجھے اپنی بیٹی کا تحفظ تو چاہیے نا آپ حکمہر میں پچاس لاکھ روپے اور گھر کا آدھا حصہ لکھ دیں
00:29اس کے علاوہ میرے کوئی شرط نہیں ہے پھر نکاح شروع کرتے ہیں کریں بسم اللہ
00:33یہ کوئی اتنی سی شرط ہے ہم نے تو آپ سے کوئی جیس کی ڈیمانڈ نہیں کی تھی اور نکاح کے ٹائم پہ ایسی شرطیں رکھنا یہ مناسب بات تو نہیں ہے
00:39دیکھیں بھائی صاحب آپ کون ہیں میں نہیں جانتا دھولے کے ساتھ آئے تو ہمارے لئے قابل عزت ہیں
00:44مجھے تو صرف اور صرف اپنی بیٹی کا تحفظ چاہیے اس کے علاوہ کوئی دوسری بات نہیں ہے
00:49آپ جانتے ہیں ہماری حیثت پچاس لاکھ دینے کی نہیں ہے باقی رہی گھر کی بات تو میں ابھی زندہ ہوں
00:55میرے مرنے کے بعد آٹومیٹکلی یہ سب کچھ میرے بیٹے کا ہو جائے گا یہ سب مادی چیزیں ہیں
00:59عرشد صاحب اللہ پاک آپ کو زندگی دے اگر آپ کے بعد سب کچھ انہی کو ملنا ہے تو ابھی ان کے نام کرنے میں کیا حرج ہے
01:06دیکھیں میری بات غور سے سنیں اگر آپ میری شرائط نہیں مانتے تو پھر میں ہاتھ جوڑ کے ماذرہ چاہتا ہوں
01:12میں اپنی بیٹی آپ کے بیٹے کے نکاح میں نہیں دے سکتا
01:14یہ کیا کہہ رہے ہیں بھائی صاحب آپ لڑکی والے ہو کے ایسی بات کم از کم میری بانجی کی خوشی کو دیکھ لیں
01:19لڑکی کا باپ ہونا کوئی جرم تھوڑی ہے آپ کی تو صرف بانجی ہے لیکن بیٹی ہے وہ میری
01:24اتنی سیکیورٹی تو اس کا حق بنتا ہے
01:25اتنی سی سیکیورٹی ہے یہ الگ ریوار نکال لیا آج کل کے لوگوں نے
01:29پہلے تو لڑکی والوں پر بہت پریشن ہوتا تھا جہیز کا
01:32اب تو لڑکے والوں کو بھی باہری رقم اکھوانی پڑتی ہے
01:34اور انکل اگر آپ اس رشتے سے راضے نہیں تھے
01:37تو پھر آپ نے حامی کیوں بھری
01:38اور اس موقع پہ آپ سب کے سامنے یہ سب تماشا کر رہے ہیں
01:41احمد یارہ آپ ہی سمجھاؤ اپنے والی صاحب کو
01:44سمجھنا تو آپ کو چاہیے بھائی صاحب اگر آپ یہ نکاح کرنا چاہتے ہیں تو
01:47ورنہ آپ سوچ لیں
01:48سمجھ تو میں چکا ہوں یہ سرسر بلیک میلنگ ہے
01:51اور انکل آپ کی یہ ناجاز شرائط میں قبول نہیں کر سکتا
01:54اٹھو بیٹی اندر جاؤ
01:55اٹھو جاؤ اندر
01:57میں نے تمہیں پہلے بھی کہا تھا کہ یہ لوگ ہمارے قابل نہیں ہیں
02:01اگر آپ لوگوں کو یہ بلیک میلنگ لگ رہی ہے نا
02:04تو پھر جائے یہاں سے نکلیں
02:05ویسے انکل بہت غلط کیا آپ نے اس موقع پر
02:07اب یہاں رکنا بھی کون چاہتا ہے
02:09چلیں شروز بھے چلیں اب
02:10سبر بیٹا سبر
02:12بھائی صاحب آپ لوگ برات واپس یوں لے کر نہ جائے
02:15میں بھائی صاحب سے بات کرتا ہوں
02:17بیٹا کم از کم آپ تو اس بات کو سمجھو
02:19جس لڑکی کی برات واپس سلی جاتی ہے
02:21ہمارے معاشرے میں اس کو جینا محال ہو جاتے ہیں
02:23قاضی صاحب سارا الزام ہمیں تو نہ دیں
02:25یہ برات واپس جانے کی وجہ ان کی ناجاز شرائط ہیں
02:28آپ انہیں سمجھائیں
02:30قاضی صاحب آپ رہنے دیں
02:31مجھے سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
02:33اتنا سمجھدار ہوں میں
02:34میری بیٹی کو رشتوں کی کوئی کمی نہیں ہے
02:36ایسے شاندار گھر میں رشتہ کروں گا
02:38پوری دنیا دیکھتی رہ جائے گی
02:40کروا دیا نا
02:42اپنے پورے خاندان والوں کو بیزت
02:43منع بھی کیا تھا
02:44کہ رشتہ آپ نے ہمپلہ لوگوں میں جاتا ہے
02:47پر نہیں
02:47تجھے تو میری بات سمجھ ہی نہیں آتی
02:49اب مل گیا زکون
02:50چلو گھر
02:50بھائی صاحب میری فیس تو دیتے جائیں
03:00میرا کیا قصور ہے
03:01اوہ کمال ہے قاضی صاحب
03:03یہاں میرے بیٹے کا رشتہ ٹوٹ گیا ہے
03:05آپ کو اپنی فیس کی پڑی ہوئی ہے
03:06سریعہ آپ کے ایونٹ کا ڈیٹ ہے اس کارڈ میں
03:12اس کارڈ کی آپ کوئی ضرورت نہیں ہے
03:15سریعہ کیا کہ آپ نے کارڈ توڑ دیا میرا
03:17زبان نہ چلو اور جاؤ یہاں سے چلو
03:19احمد جا کے دروازہ پندر جا
03:31بھائی آپ نے کیا کیا ہے اگر آپ کو رشتہ منظور نہیں تھا
03:35تو پہلے ہی منع کر دیتے
03:36نکاح کی ٹائم پہ یہ اشیت رکھنے کی کیا ضرورت تھی
03:39مجھے صرف اور صرف تمہاری سیکیورٹی درکار تھی
03:41تم نے کہا شہروز سے شادی کرنی میں مان گیا
03:44اگر وہ تم سے اتنا پیار کرتا جتنا تم اس سے کرتی ہو
03:47تو اس طرح بارات واپس لے کے نہ جاتا وہ
03:49آپ جانتے ہیں ان کے پاس ہمارے جتنا بزنس اور زمینیں نہیں ہیں
03:53لیکن اس کی سرکاری نوکری ہے اپنا گھر ہے
03:55وہ خود بہت اچھا ہے
03:56مجھے اس کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے
03:58خود بھی بہت اچھا ہے
04:00اگر وہ اتنا اچھا ہوتا نا
04:01تو جتنی میں نے شرائط رکھی تھی
04:03ان میں سے آدھی دینے کے لیے بھی تیار ہو جاتا
04:05تو میں تمہارا نکاح اس کے ساتھ کر دیتا
04:07لیکن اس نے تو کوئی بات ہی نہیں کی
04:09بارات واپس لے کے چلا گیا
04:10اسی سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ تم سے پیار ویار نہیں کرتا
04:14اس کی نظر صرف اور صرف ہماری دولت پر تھی
04:16مگر وہ آدھا بھی کیسے دیتا
04:18جو سب بھی ہے اس کے باپ کے پاس ہے فیلال
04:21یہی بیٹی یہی تو بات ہے
04:23کہ سب کچھ اس کے باپ کے ہاتھ میں ہے
04:24اگر وہ آج تمہارے لیے سٹینڈ نہیں لے سکا
04:27تو کل کو اپنے باپ سے تمہیں تمہارا حق کیسے لے کے دے گا
04:30میں یہی بات تمہیں کب سے سمجھاتا آ رہا ہوں
04:32لیکن تمہیں میری بات سمجھ نہیں آئی
04:34آج تو نتیجہ دیکھ لیا نا اپنی آنکھوں سے
04:36لیکن تم فکر نہیں کرو
04:38تمہاری شادی میں بہت ہی اچھی جگہ پہ کروں گا
04:41بھائی صاحب آپ نے یہ بلکل ٹھیک نہیں کیا
04:48آپ اپنی بیٹی کو تو بے وقف بنا سکتے ہیں
04:51پر مجھے نہیں
04:51آپ نے جان بودھ کی ایسی شرط رکھی کہ
04:53رشتے سے انکار ہو جائے
04:54اور آپ پہ بات بھی نہ آئے
04:56ہاں ایسا ہی ہے
04:57لیکن اب میں اپنی بیٹی کی جہاں بھی شادی کروں گا
04:59تو بھاری لکپڑ کے ساتھ کروں گا
05:01تاکہ اس کا مستقبل تو محفوظ رہے
05:04بچوں کے خوشیں ان شرائط
05:05اور لکپڑ کی بنیاد پر نہیں خریدی جا سکتی
05:08جس مستقبل کے آپ بات کر رہے ہیں
05:09وہ آپ نے دیکھا ہے
05:10پتہ نہیں لوگ نکاح کو کیوں مشکل بنا رہے ہیں
05:13آپ نے بہت غلط کیا ہے بھائی صاحب
05:15مجھے سبق پڑھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
05:17تمہیں اگر اتنے زیادہ ہی پسند آ رہے ہیں وہ لوگ
05:19تو انہیں جا کے اپنی بیٹی کا رشتہ دے دو
05:21آپ سے تو بات کرنا ہی فضول ہے
05:23بابا آپ کو ایسا لگتے کہ مریم سمجھے گی اس بات کو
05:29ابھی تو آپ نے ایسا کر دی ہے
05:30کہیں وہ اس کی محبت میں کوئی غلط قدم نہ اٹھا لے
05:33اور نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا
05:35میں اپنی بیٹی کو اچھی طرح سے جانتا ہوں
05:37کچھ دن بیچاری اداس رہے گی
05:38باقی اس کا موڈ کیسے ڈائیوٹ کرنا ہے
05:40وہ مجھے پتا ہے
05:41تو جا میرے لئے گلاس پانی لے گیا
05:43اور ہاں مریم پہ نظر رکھنا
05:45شروز تم نے میرے ساتھ ایسے کیوں کیا
05:58برات واپس لے گئی
06:00یہی تھی تمہاری محبت
06:01تم پاگل ہوگی ہو
06:02تمہیں پتا بھی ہے کہ تمہارے باپ نے کیا کیا ہے
06:05میرے سارے خاندان کو بزت کیا ہے
06:07مجھے تو لگتا ہے وہ شروع سے ہمارے رشتے کے لئے راضی نہیں تھے
06:09یار وہ تمہیں آزمانے کے لئے ایسا کر رہے تھے
06:12تم اتنا ناسا ہی تھوڑا سا بھی لگ دینے پر راضی ہو جاتے
06:14تمہارا نکاح ہو جاتا
06:16لیکن تم تو فوراں سے اٹھ کے چلے گئے
06:18تمہیں تھوڑی سی بھی اکل ہے
06:19تمہارے باپ نے تمہارے ساتھ مائنڈ گیم کھیلی ہے
06:22اور میں نے بھی اپنے والدین کو بڑی مشکل سے منایا تھا
06:26آئندہ کے بعد مجھے پھون نہ کرنا
06:27تمہارے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں ہے
06:28اللہ حافظ
06:29تم نے مجھے دھوکہ دیئے
06:31ہیلو
06:32ہیلو
06:33ہوئے بھائر آ
06:40آتے ہی مو چھپا کے بیٹھ گیا ہے
06:41میں تجھے سمجھاتا رہا ہوں
06:43کہ شادی برابر کے لوگوں میں کرنی چاہیے
06:45بیٹا وہ لوگ تو شروع سے یہی سمجھتے رہے ہیں
06:47کہ ہم ان کی دولت کی وجہ سے ان کے ساتھ رشتہ جوڑ رہے ہیں
06:50آج تُنہیں ہماری ناک کٹوا کے رکھ دیئے
06:52آبا جی مجھے معاف کرتے ہیں
06:53مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا
06:55کہ وہ لوگ یہ سب کریں گے
06:56مریم بہت اچھی لڑکی ہے
06:58ہم لوگ ساتھ پڑھتے تھے
06:59وہ سٹیٹس کونشیس نہیں ہیں
07:01اوہ پر اس کا باپ تو سٹیٹس کا بکھا ہے نا
07:03کیسے اس نے ان ٹائم بات کا دی
07:05تاکہ ہم بورے بن جائیں
07:06اب کیا ہوگا
07:07اس معاشرے میں اگر برات واپس آ جائے
07:09تو سوال لڑکے والوں پر بھی اٹھا جاتے ہیں
07:11لوگ تو ہمیں برا کہیں گے نا
07:13اب تیرا رشتہ کیسے ہوگا
07:14ابا جی اس میں آخر میرا قصور ہے کیا
07:16آپ خود بھی بتا دیں مجھے
07:18شروز بیٹا میں آپ کے ابا سے بات کرتا ہوں
07:20بھائی جان آپ پریشان نہ ہوں
07:22میں نے پہلے بھی آپ سے درخواست کی تھی
07:23کہ میری بیٹی کو اپنی بیٹی بنا لیں
07:25مگر آپ لوگوں نے انکار کر دیا
07:26کہ شروز کسی اور کو پسند کرتا ہے
07:28اگر آپ مناسب سمجھیں
07:30تو میں اپنی بیٹی کا نکاح شروز سے کروانے پر راضی ہوں
07:32اور عائشہ کو بھی کوئی اتراز نہیں ہوگا
07:34تم نے واقعی ثابت کر دیا
07:35کہ مشکل وقت میں خونی رشتے کام آتے ہیں
07:38اور رشتے داری ہمیشہ برابر کی جاتی ہے
07:40میرے بھائی تیرا بہت بڑا دل ہے
07:43میرے انکار کرنے کے باوجود بھی
07:45تم اپنی بیٹی کا رشتہ دینے کے لیے راضی ہو گیا
07:47مجھے معاف کر دیں میرے بھائی
07:49میں تو اسے بہت شرمی داؤ
07:50چچا جان مجھے بھی معاف کر دیں
07:52میرے رشتے سے انکار کرنے کی وجہ تو آپ کو معلوم تھی
07:55اگر آئیشہ اس رشتے سے راضی ہے
07:58تو مجھے بھی کوئی اتراز نہیں ہے
08:00معافی تو غیروں سے مانگی جاتی ہے
08:01اپنوں سے نہیں
08:02میں ابھی معلومی کو بلاتا ہوں
08:04اور آئیشہ کو خوشخبری سناتا ہوں
08:05شاید نصیب میں ان دونوں کے جوڑ لکھا تھا
08:07اس ویڈیو کو لازمی شیئر کریں
08:18ہو سکتا ہے
08:19آپ کی وجہ سے کوئی راہ راست پہ آ جائے
08:25آپ کی وجہ سے کوئی راست پہ آ جائے

Recommended