Skip to playerSkip to main content
#IshqTumSeHua #FahadSheikh #SukainaKhan

Ishq Tum Se Hua Last Episode 72 - [CC] - 14th August 2025 - Fahad Sheikh - Sukaina Khan - Har Pal Entertainment

#IshqTumSeHua72
#FahadSheikh
#SukainaKhan
#GreenTV
#GreenTVentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کیا گل اپنا ہلا کا کیس واپس لے لے گی اور کیا وہ اہمر اور بشرا کی ساری گلتیاں ماف کر کے دوبارہ اس کے گھر واپس چلی جائے گی
00:07درامے کا آخری اپیسوڈ بہت ہی زیادہ دھماکے دار ہونے والا ہے اہمر کو آہرکار اپنی گلتیوں کا احساس ہو گیا ہے
00:12وہ سوچتا ہے کہ کس طرح اس نے گل کو عذیت دی بشرا اہمر سے کہتی ہے اہمر مجھے گل سے مافی مانگنی ہے
00:18جب تک میں اس سے مافی نہ مانگ لوں مجھے چین نہیں ملے گا میں چاہتی ہوں کہ گل کو واپس اپنے گھر لے آؤں
00:23اہمر تھکے لہجے میں جواب دیتا ہے امی وہ گھر واپس نہیں آئے گی وہ مجھ سے بہت ناراض ہے میں مافی مانگ چکا ہوں مگر وہ نہیں مانی
00:29بشرا زند سے کہتی ہے پھر تم مجھے اس کے پاس چھوڑاؤ میں خود جا کر اسے مافی مانگوں گی
00:34اہمر ہلکی سی امید کے ساتھ کہتا ہے ٹھیک ہے امید تیار ہو جائیں
00:37جیسے ہی بشرا نومی کے گھر کا دروازہ کھٹ کٹاتی ہے سرائیہ دروازہ کھول کر حیران رہ جاتی ہے
00:42آپ یہاں کیوں آئی ہیں بشرا دھیرے سے کہتی ہے مجھے گل سے بات کرنی ہے
00:45سرائیہ انہیں گل کے کمرے میں لے جاتی ہے گل جیسے ہی بشرا کو دیکھتی ہے کھڑی ہو جاتی ہے
00:50اور سخت لہجے میں کہتی ہے آپ یہاں کیا کر رہی ہیں بشرا آگے بڑھ کر ہاتھ جوڑتی ہے
00:54گل پلیز مجھے ماف کر دو میں نے تمہارے ساتھ بہت زیادی کی تم ہمیشہ میرے بیٹے کی کمی پوری کرنے کی کوشش کرتی رہی
01:00لیکن میں نے الٹا تم پر الزام لگایا مجھے نہیں بتا تھا کہ تم کس کرب سے گزر رہی ہو
01:04گل تھنڈے لہجے میں جواب دیتی ہے اب ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
01:07میں فیصلہ کر چکی ہوں کہ اس گھر میں واپس نہیں جاؤں گی میں احمر سے خلا چاہتی ہوں
01:12مایوت بشرا واپس گھر آ کر احمر کو بتاتی ہے کہ گل نے معاف کرنے سے انکار کر دیا ہے
01:16اور ہلا کا دعویٰ بیدائی کرنا چاہتی ہے
01:18احمر کا باپ سب کو سمجھاتا ہے ہمیں فوراں گل کے پاس جانا چاہیے اس سے پہلے کہ وہ یہ بڑا قدم اٹھا لے
01:23ادھر گل کا بھائی نومی اس سے کہتا ہے گل یہ تم نے کیا فیصلہ کر لیا
01:27گل پورے تمام لہجے میں کہتی ہے بھائی میں اتنی بڑی ہو چکی ہوں کہ میں اپنے فیصلے خود کر سکوں
01:31اور میں نے یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے
01:33نومی اسے نرمی سے سمجھاتا ہے غلط اور صحیح فیصلے میں فرق ہوتا ہے
01:37تمہارا یہ فیصلہ جل بازی کا ہے
01:39اپنا گھر دوبارہ برباد مت کرو احمر بڑا اچھا لڑکا ہے
01:42اگر اس سے غلطی ہو گئی تو ماف کر دو
01:44جیسے تم نے مجھے اور سریعہ کو ماف کیا تھا
01:46گل کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں کچھ دیر بعد دروازے کی گھنٹی بچتی ہے
01:50گل دروازہ کھولتی ہے تو سامنے احمر بشرا اور سسر کھڑے تھے
01:53احمر دھیمی آواز میں کہتا ہے
01:54گل ہم تم سے مافی مانگنے آئے ہیں
01:56ہمارا قصور بہت بڑا ہے
01:57لیکن تم بڑے زرف کی مالک ہو
01:59مجھے امید ہے کہ تم ہمیں ماف کر دوگی
02:01گل سخت لیجے میں کہتی ہے میں فیصلہ کر چکی ہوں
02:03اب میں کسی قیمت پر بھی آپ لوگوں کے ساتھ واپس نہیں جاؤں گی
02:06یہ کہہ کر وہ کمرے میں چلی جاتی ہے
02:08مایوس احمر اپنی ماں سے کہتا ہے
02:10چلیں امی گل فیصلہ کر چکی ہے
02:12وہ لوگ جانے لگتے ہیں کہ پیچھے سے گل کی آواز آتی ہے
02:14آنکھوں میں نمی لیے وہ کہتی ہے
02:16احمر میں تمہارے ساتھ گھر واپس جاؤں گی
02:18میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی
02:20احمر کی آنکھوں سے آنسو بہ نکلتے ہیں
02:21وہ دھوڑ کر گل کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے
02:23گل میں تمہارا یہ حسان کبھی نہیں بھولوں گا
02:26تو دوستو آپ کے حیال میں اس کہانی کا انجام کیسا ہوا
02:28ہمیں اپنی رائے کومنٹس میں ضرور دیجئے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended