#DoKinaray #JunaidKhan #MominaIqbal
Do Kinaray Episode 49 (Subtitles) - 13th July 2025 - Momina Iqbal - Junaid Khan - Hira Soomro | Har Pal Entertainment
#DoKinarayepi49
#JunaidKhan
#MominaIqbal
#HiraSoomro
#GreenTV
Do Kinaray Episode 49 (Subtitles) - 13th July 2025 - Momina Iqbal - Junaid Khan - Hira Soomro | Har Pal Entertainment
#DoKinarayepi49
#JunaidKhan
#MominaIqbal
#HiraSoomro
#GreenTV
Category
😹
FunTranscript
00:00I don't believe that he can complete his responsibility.
00:08I am not a lawyer.
00:10Or you can make me.
00:12He will never be happy with me.
00:14I don't want to be happy with him.
00:16I have to take care of your husband.
00:19What do you mean by your brother?
00:22What do you mean by your brother?
00:24No!
00:54I love the town.
01:24Do you think it's going to be?
01:26Yes, you say that the first time I think I don't think I'm going to be thinking about it.
01:37When I was thinking about it, I didn't mean I would forget it.
01:41I thought about it today, I thought about your work.
01:54Did Maavra send you?
02:04I don't know what this is.
02:05Listen to me.
02:10I'm just a traitor here.
02:14Take a prayer to his house.
02:17I don't want you to tell me the truth, my life has given me.
02:36Thank you so much for giving me your relationship to your husband.
02:47You're a black man, you're a black man, you're a white man, you're a white man.
03:05When one month you have to make a house, when you have to make a name, when you have to make a name,
03:13اور جب رشتوں کی عزت پیسو اور خودغرضی کی نیچے کچل دیا جائے
03:18آج کی کہانی میں آپ دیکھیں گے
03:21کہ کیسے دور شہوار اپنی فطرت سے مجبور ہو کر
03:25ولید کی زندگی کو پھر سے جہنم بنانے کی کوشش کرتی ہے
03:29ایک طرف ماورہ اپنے دل میں بڑھتے شک اور رر سے لڑ رہی ہے
03:34تو دوسری طرف ولید اپنی معصوم بیٹی دعا کے لیے بے چین ہے
03:40لیکن جب ہسپتال میں سچائی کا سامنا ہوتا ہے
03:44تو باتیں صرف بیماری تک محدود نہیں رہتی
03:48وہاں کھیلتے ہیں
03:49پرانے زہم ابرتی ہے پرانی کڑواہٹے
03:53اور نکلتے ہیں وہ الفاظ جنہیں شاید کبھی کہنا ہی نہیں چاہیے تھا
03:58کیا دور شہوار کا یہ نیا کھیل ولید کو جھکا دے گا
04:03یا پھر اس بار ولید اپنے غصے اور درد کو
04:07الفاظ میں بدل کر اسے آئینہ دکھا دے گا
04:11اور سب سے اہم سوال
04:12اس پوری جنگ میں بچاری دعا کا کیا ہوگا
04:16دور شہوار
04:18اپنی بیٹی کا کیس تو
04:20جیت لیتی ہے
04:22لیکن اس کی دکبال کرنے میں ناکام رہتی ہے
04:25وجہ یہ تھی
04:26کہ اس نے کبھی سچ میں
04:28اپنی بچی کو سینے سے لگانے کی
04:30چاہی نہیں رکھی تھی
04:32بلکہ وہ تو بس ولید کو دباؤ میں لانے کا ایک طریقہ ڈونڈ رہی تھی
04:37جو اسے کہی اور سے نہیں ملا
04:39تو اس نے
04:40اپنی بیٹی کو
04:42مہرے کی طور پر استعمال کر لیا
04:44اب جب دور شہوار
04:46اپنی عیاشی اور رنگینیوں میں کوئی ہوئی تھی ہے
04:49اسی دوران
04:50اس کی بیٹی دعا کی طبیعت
04:52تیزی سے بگڑ جاتی ہے
04:54پہلے اسے
04:55بہت توجہ اور پیار ملتا تھا
04:58لیکن اب اسے ایسے برطاؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا
05:02جیسے
05:02وہ کوئی بے سہارہ ہو
05:05پورا دن وہ آیا کے سہارے گزرتی
05:08اور آیا جیسے چاہے
05:09اس کے ساتھ پیش آتی
05:11دوری شہوار کو
05:12اس بات کی کوئی پروان نہیں رہتی
05:15ایک دن
05:16اچانک دعا کی حالت
05:17اتنی حراب ہو جاتی ہے
05:19کہ آیا
05:20گبرائی ہوئی باگتی باگتی
05:22دوری شہوار کے پاس پہنچتی ہے
05:24اور کہتی ہے
05:25بیوی جی
05:26بچی کی طبیعت بہت بگڑ گئی ہے
05:29دوری شہوار
05:30یہ سن کر
05:31آیا کو ہی ڈاننے لگتی ہے
05:33کہا دی تم
05:34کیا کر رہی تھی
05:35یہاں بھی چین نہیں ہے
05:37میں تو
05:38اس بیماری کو
05:39اپنے سے دور رکھنا چاہتی تھی
05:41مگر مجبوری میں
05:42اسے ساتھ لینا پڑا
05:44آیا
05:44من ہی من میں سوچتی ہے
05:46کیسی ماں ہے یہ
05:49جو اپنی ہی بچی کو
05:50اس حال میں چوڑ دیتی ہے
05:52باپ کے گھر میں
05:53یہ بچی راج کرتی
05:55کیونکہ باپ تو
05:56اسے بہت چاہتا تھا
05:58اس لیے ہی
05:59وہ اس سے
06:00عورت کی حوالے نہیں کرنا چاہتا تھا
06:02اسے دورے شہوار کی اصلیت
06:04اچھی طرح پتا تھی
06:05دورے شہوار
06:06پھر کہتی ہے
06:07کیا دیکھ رہی ہو
06:09جو گاڑی میں بٹھاؤ
06:10اسے
06:11میں آتی ہوں
06:12ہسپتال چلیں گے
06:13آیا کہتی ہے
06:16جی بی بی جی
06:17میں تو آپ کا ہی انتظار کر رہی تھی
06:19شہوار
06:21چھیڑتی ہوئے جواب دیتی ہے
06:23میں نے کیا کہا تھا
06:24تم لے کر چلو
06:26میں آتی ہوں
06:28اس کے بعد
06:29وہ ولید کو فون لگاتی ہے
06:31اور کہتی ہے
06:32ولید
06:33اگر تمہیں دعا کی زندگی پیاری ہے
06:35تو میری بات مان لو
06:36کیونکہ
06:37اب میں
06:38اس کو سنبھال نہیں پا رہی
06:41ولید
06:42بے چین ہو کر پوچھتا ہے
06:43دعا ٹھیک تو ہے
06:44دورے شہوار
06:46فوراں کہتی ہے
06:47ہاں ہاں
06:48اس کو کیا ہونا ہے
06:49تم فکر مت کرو
06:50تب ہی پیچھے سے
06:51نکرانے کی آواز آتی ہے
06:53سائبہ جی
06:54جلدی چلئے
06:55بچی کی حالت بگڑ رہی ہے
06:56یہ سن کر
06:57ولید
06:58تڑپ اٹھتا ہے
06:59اور کہتا ہے
07:00دورے شہوار
07:01اسے جھوٹ مت بولو
07:03اصلیت بتاؤ
07:04اگر اسے
07:05میری ضرورت ہے
07:06تو میں ابھی آتا ہوں
07:07ولید
07:08دعا کیلئے فوراں
07:09گھر سے نکل پڑتا ہے
07:11یہ دیکھ کر
07:12ووراں کو شک ہوتا ہے
07:13کہ وہ کہی اور نہیں
07:15بلکہ دورے شہوار
07:16کے پاس جا رہا ہے
07:17اسے لگتا ہے
07:19ولید کی یہ بیچینی
07:21صرف دعا کیلئے ہو سکتی ہے
07:23کسی اور کیلئے نہیں
07:24ماوراں
07:26راستہ روکتے ہوئے پوچھتی ہے
07:28آہر
07:29اب کہا جا رہے ہیں
07:30بہت پریشان لگ رہے ہیں
07:32ولید غصے میں
07:33چلا اڑتا ہے
07:35خدا کے واسطے
07:36میرا راستہ مت روکو
07:37ہر وقت
07:38ایسی حرکت مت کیا کرو
07:40یہ امرجنسی ہے
07:41میں ہر بار
07:42تمہارے سوالوں کا جواب دے کر
07:44نہیں جا سکتا
07:45یہ کہہ کر
07:46وہ بہت سے نکل جاتا ہے
07:48اور ماوراں کا دل
07:49دکھ سے بھر جاتا ہے
07:51تب ہی کعنات
07:52اسے سمجھانے لگتی ہے
07:53ماوراں جی
07:54آپ اتنی فکر مت کرے
07:56بھائی
07:56بس غصے میں تھے
07:57کعنات
07:58ماوراں کو سمجھاتے ہوئے کہتی ہے
08:00اب جانتی ہی نہیں
08:01بھائی
08:02بورے انسان نہیں ہے
08:04دل سے بہت نیک ہے
08:06بس ابھی دعا کی فکر میں
08:08ان کا دماغ ٹیک سے کام نہیں کر رہا
08:10اس لئے غصے میں
08:11وہ جانے انجانے
08:13کچھ سخت باتیں بول گئے
08:15ورنہ آپ سے
08:16ان کا برطاوہ ہمیشہ ہی اچھا رہا ہے
08:18یہ سن کر
08:19ماوراں کسی بحث میں نہیں پڑتی
08:22اور ہلکے سے مسکرا کر کہتی ہے
08:24ہاں
08:25فینات
08:25میں ولید کو سمجھا بھی
08:27لیتی ہوں ہر وقت
08:29اور جانتی بھی ہوں
08:30اس لئے
08:31میں نے غصہ نہیں کیا
08:32اور تم بھی
08:33شرمندہ مت ہو
08:34اور میرے ساتھ بیٹو
08:36میں تمہارے لئے
08:37کچھ کانے کو لاتی ہوں
08:39کہنات
08:40جلدی سے جواب دیتی ہے
08:41نہیں نہیں بابی
08:42میں آپ کو تکلیف دینے نہیں آئی تھی
08:44بس آپ کی یاد آ رہی تھی
08:46تو ملنے چلی آئی
08:47اور کوئی وجہ نہیں تھی
08:49ماوراں
08:50یہ سن کر
08:51چپ ہو جاتی ہے
08:52لیکن اندر ہی اندر
08:53اس کا من
08:54پھر سے دورے شیوار کی
08:56کہی ہوئی باتوں کی طرف
08:57چلا جاتا ہے
08:58وہ سوچنے لگتی ہے
08:59جس طرح
09:00دورے شیوار نے مجھے
09:02چیلنج دیا تھا
09:03کہی
09:03ایسا نہ ہو
09:05کہ ولید ایک دن
09:06سچ میں مجھے چھوڑ دے
09:08حاص کر
09:08جب میں نے پہلے
09:10اپنی اولاد کی بات کی تھی
09:11اور ولید نے
09:13صاف انکار کر دیا تھا
09:14یہ حیال
09:16اسے بہتر سے کارٹنے لگتا ہے
09:18کہنات
09:19اس کی بیچینی
09:20بامپ لیتی ہے
09:21اور کہتی ہے
09:22بابی پلیز
09:23بائی کی باتوں کو
09:24دل پر مت لو
09:25آپ کہہ رہی ہے
09:26کہ آپ پریشان نہیں ہے
09:28لیکن میں صاف دیکھ سکتی ہو
09:30کہ آپ ولید بائی کی وجہ سے ہی
09:32خدا سے
09:32ایک طرف
09:33مورا
09:34ولید کی روئیے سے پریشان ہے
09:36تو دوسری طرف
09:37اور ولید خود
09:38دورے شیوار کی خرکتوں سے بے حال ہے
09:41پہلے تو
09:42اس نے ولید کی زندگی کو
09:44نرک بنا دیا تھا
09:45اور اب
09:46اپنی ہی بیٹی کو
09:47ہتیار بنا کر
09:48اپنی خواہش پوری کرنے کے لیے
09:51ولید کو بلیک میل کر رہی ہے
09:52جبکہ دعا کی صحت کی طرف
09:54اس کا ذرہ بھی
09:56توجہ نہیں
09:57ہسپتال میں جیسے ہی ولید پوچھتا ہے
09:59وہ غصے سے پوچھتا ہے
10:01تم آہر یہ سب کیوں کر رہی ہو
10:03میں جانتا ہوں
10:04تم ہے
10:05ہماری بچی سے محبت نہیں ہے
10:08اور نہ ہی تم
10:08سچ میں
10:09اسے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہو
10:11اپنے زد چھوڑو
10:13اور اس کی بلائی کے بارے میں سوچو
10:15دورے شیوار
10:16ہلکی سی مسکان کے ساتھ کہتی ہے
10:18واہ
10:19کم سے کم
10:20تم نے تو ہماری کہا
10:21یہی الفاظ سننے کے لیے
10:23تمہیں اتنا کچھ سہ رہی ہو
10:26اس کی یہ بات سن کر
10:27ولید کا غصہ
10:28اور بڑک جاتا ہے
10:30تمہیں شرم آنی چاہیے
10:31دورے شیوار
10:33تم کسی اور کے نکاح میں ہو
10:34اور مجھ سے
10:35ایسے لفظوں میں
10:37بات کر رہی ہو
10:38جیسے میں
10:39تمہارا شہر ہو
10:40دورے شیوار
10:41دی میں سے کہتی ہے
10:42کاش
10:43واقعی ایسا ہی ہوتا
10:44ولید بس
10:45ایک ٹنڈی سانس لے کر
10:47پیچھے ہٹ جاتا ہے
10:48اور وہی کڑا ہو کر
10:50ڈاکٹر کے باہر آنے کا انتظار کرنی لگتا ہے
10:53اس کے منوے صرف یہی ہے
10:55کہ جیسے ہی ڈاکٹر
10:56باہر آئے گا
10:57میں پوچھوں گا
10:58کہ آہر
10:59دعا کو کیا ہوا ہے
11:00انتظار کے دوران
11:02اس کے دل میں
11:03خصے اور
11:04گھر کا ملہ جلہ تفان
11:06چھل رہا ہوتا ہے
11:07سوچتا ہے
11:08کتنی بھی حیاء عورت ہے یہ
11:10پہلے تو
11:10اس نے مجھے اس طرح بیوقوف بنایا
11:13جیسے
11:13کسی لڑکے سے
11:15سچی محبت ہو
11:16اور آج
11:17اسی کے ساتھ
11:18رشتہ ہوتے ہوئے بھی
11:19مجھ سے
11:20اس طرح کی باتیں کر رہی ہے
11:22ولید کے لیے دورے شیوار کی گرتی ہوئی عزت
11:25اب اور بھی
11:26صاف ہو جاتی ہے
11:27پہلے وہ بس
11:28جانتا تھا
11:29کہ یہ بدچلن اور بدکردار ہے
11:31لیکن آج
11:32اسے پورا یقین ہو جاتا ہے
11:34کہ یہ اپنی فطرت سے
11:35کبھی نہیں بدلے گی
11:37وہ من ہی من میں سوچتا ہے
11:38بس وقت کا انتظار ہے
11:40میری بہن کا نام بھی
11:42اس سے جڑا ہے
11:43اور مجھے ڈر ہے
11:44کہ کہیے
11:45اسے کوئی نقصان نہ پہنچا دے
11:47اپنی مقصد کے لیے
11:48یہ عورت
11:49کسی بھی حد تک جا سکی ہے
11:51یہی وجہ ہے
11:52کہ وہ روز دعا کو
11:54کرتا ہے
11:55کہ کسی طرح
11:56یہ میری بیٹی کو واپس کر دے
11:58اور میری بہن کی زندگی سے
12:00ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے
12:02یا پھر
12:02اس کا دل بدل جائے
12:04حالانکہ اسے پتا ہے
12:06کہ یہ ناممکن ہے
12:07ابھی
12:07وہ انہیں حیالوں میں ہوتا ہے
12:09کہ ڈاکٹر
12:10باہر آ جاتا ہے
12:11ولید
12:12فوراں اس کی طرف بڑھتا ہے
12:14لیکن دورے شہوار
12:15بیچ میں آ کر بول پڑتی ہے
12:17کیا ہو آپ کو
12:18میں بھی ماں ہوں
12:20مجھے بھی جاننے کا حق ہے
12:21ولید
12:22اس سے کچھ کہنے کے بجائے
12:24سیدھے ڈاکٹر سے پوچھتا ہے
12:25میری بیٹی کی حالت کیسی ہے
12:27کیا ہوا تھا
12:28ڈاکٹر
12:29سنگین لہجے میں کہتا ہے
12:31ولید صاحب
12:31اپنی بیوی سے کہیے
12:33کہ بچی کا حیال رکھیں
12:34اگر آپ دونوں میں سے
12:36کوئی بھی ٹیک سے
12:37حیال نہیں رکھ پا رہا
12:38تو بہتر ہوگا
12:40کہ کسی آیا کا انتظام کر لے
12:41زبردستی بچی کو
12:43اس حال میں رکھنا
12:44اس کے لئے تکلیف دے ہے
12:46اور آپ لوگوں کو بھی
12:47سکون نہیں ملے گا
12:48یہ سن کر
12:49دورے شہوار
12:50کچھ شرمندگی میں خصوص کرتی ہے
12:52اور ولید کے اور دیکھتی ہے
12:54ولید ڈاکٹر سے کہتا ہے
12:56ڈاکٹر صاحب
12:57معاف کیجئے گا
12:58آگے سے ہم حیال رکھیں گے
13:00ڈاکٹر جواب دیتا ہے
13:01آگے کا کوئی نہیں جانتا
13:03لیکن ابھی کا
13:04وقت آپ کی ہاتھ میں ہے
13:06اگر آپ کی بیٹی کو
13:07ایسی بیماری ہے
13:08اور آپ جانتے ہیں
13:09تو ضروری ہے
13:11کہ آپ ہر قدم احتیاط سے اٹھائے
13:13اتنا سننے ہی
13:14دورے شہوار
13:16اچانک بول پڑتی ہے
13:17اگر باپ ہی بیمار ہو
13:19تو بیٹی بیمار ہوگی
13:20انسان کیوں شادی کرتا ہے
13:22جب ہوتھی بیماریوں میں
13:24گرہ ہوا ہے
13:25اگر پہلے سے معلوم ہوئے
13:27کہ زندگی
13:28دوسروں کے لئے
13:28عذاب بنانے والی ہے
13:30تو ایسی میں
13:31ولید
13:31اس کا ٹاکش کو سنتے ہوئے
13:34بس ڈاکٹر کے
13:35چلے جانا کا انتظار کرتا ہے
13:36کیونکہ
13:37اس کی باتیں
13:38اب برداشت سے
13:39باہر ہو رہی تھی
13:40ڈاکٹر جیسے ہی
13:41وہاں سے نکلتا ہے
13:42ولید غصے سے
13:44دورے شیوار کا
13:45حد پکڑ لیتا ہے
13:46اور کہتا ہے
13:47کچھ تو شرم کرو لو
13:48کم سے کم
13:50اپنی بیٹی کے بارے میں
13:51سوچو
13:52آہر تم چاہتی کیا ہو
13:53ہم اب
13:55میاں بیوی نہیں ہے
13:56پھر بھی
13:57ڈاکٹر کے سامنے
13:58ایسے ہی دکھا رہی تھی
13:59جیسے ہمارا رشتہ
14:01بہت مضبوط ہو
14:02دورے شیوار
14:03ہلکی سے مسکان کے ساتھ
14:04کہتی ہے
14:05اگر تم
14:06اس مسئلے گینے کو
14:08اپنی زندگی سے
14:09نکال دو
14:10تو آج بھی
14:10ہم ایک ہو سکتے ہیں
14:12ولید کا چہرہ
14:13غصے سے
14:14تم تمہا اڑتا ہے
14:16تمہیں شرم آنے چاہیے
14:18دوستو آج کی کہانی میں
14:20وہ لمحہ آ چکا ہے
14:22جب رشتوں کی
14:23اصلیت تیمور کے سامنے
14:25ایسے کلے
14:26کہ اس کی سانسے تم گئی
14:28وہ تیمور
14:29جس نے اپنی بہن
14:31دورے شیوار پر
14:32آنکے بند کر
14:33یقین کیا
14:34اور اسی یقین کی قیمت
14:36اس نے اپنی بیوی آئیمہ کی عزت
14:38اس کا سکون
14:40اور اس کا گھر
14:41چین چکائی
14:42یعنی چین کر چکائی
14:44آئیمہ نے بار بار کہا
14:46تیمور
14:47دورے شیوار
14:48ویسی نہیں ہے
14:49جیسے تم سوچتے ہو
14:51مگر تیمور
14:52اپنی بہن کے پیار میں
14:54اس قدر اندہ ہو چکا تھا
14:56کہ سچ کو جھوٹ
14:57اور جھوٹ کو سچ مان بیٹھا
14:59بید بائی تک آ کر
15:01سب کچھ
15:02صاف صاف بتا گئے تھے
15:03دورے شیوار کا رشتہ
15:05اس کی چالے
15:06اور شاہیر کے ساتھ
15:08اس کا کالہ سچ
15:09لیکن تیمور نے
15:10ان باتوں کو ایسے دبا دیا
15:12جیسے وہ کبھی ہوئی ہی نہ ہو
15:15اور آج
15:16جب یہ زہریلی سچائی
15:17تیمور کی آنکوں میں اتر چکی ہے
15:20تو وہ خود
15:21اپنے فیسروں کے بوجھ
15:22تلے دبا
15:23آئیمہ سے معافی مانگنے پر
15:25مجبور ہے
15:26پر سوال یہ ہے
15:27کیا آئیمہ
15:28اپنے ٹوٹے دل
15:29اور بکرے بروسے کو
15:31جھوٹ پائے گی
15:32اور کیا دورے شیوار کا کیل
15:34اب سچ میں
15:35ہتم ہونے بالا ہے
15:37یا اس کے پاس
15:38ابھی بھی
15:39کوئی ایسی چال ہے
15:40جو سب کو
15:41پھر سے چنکھا دے گی
15:42تیار ہو جائیے
15:43کیونکہ آج کا یہ موڑ
15:45آپ کو اندر تک
15:46ہلا کر رکھ دے گا
15:48سوچئے
15:49ایک عورت
15:49جس نے اپنی محبت کو
15:51فیسوں کی چمک پر
15:52بیج دیا
15:53اپنی شہر
15:55ولید کا دل توڑا
15:57دوسری شادی کی
15:58اور اپنے احکمار میں
16:00سب کچھ دم پر لگا دیا
16:03آج وہی عورت
16:04دورے شیوار
16:05ہسپتال کے بستر پر پڑی ہے
16:08سانس سانس کو ترس رہی ہے
16:10وہ شخص
16:11جس کے ارد گرد
16:12اس کی ساری دنیا گومتی تھی
16:14ولید
16:15آج اس کے سامنے کڑا ہے
16:17لیکن آنکھوں میں
16:18محبت نہیں
16:19صرف اجنبیت
16:21اور پرانے زہموں کی چوبن ہے
16:23دوسری طرف
16:24ماورہ
16:25وہ لڑکی
16:26جسے دورے شیوار نے
16:28ہر طرح سے توڑنے کی کوشش کی تھی
16:30آج اپنے
16:31نزائدہ بیٹھے کے ساتھ
16:34خوشوں میں ڈوبی ہے
16:35لیکن اس کے دل میں
16:37نفرت نہیں
16:38بلکہ مافی کی جگہ ہے
16:40اور پھر شاہیر
16:41جو کبھی دورے شیوار کے فیصلوں کا حصہ تھا
16:44اب اس کے پتن پر
16:46کل کر
16:46ہنس رہا ہے
16:47دوستو یہ کہانی ہے
16:49صرف محبت
16:50اور نفرت کی نہیں
16:51بلکہ یہ کہانی ہے
16:53دو کے
16:53اہمکار
16:55اور کرموں کے
16:56اسی
16:57پلٹوار کی
16:59جو انسان کو
17:00تنہا بھی سہارا
17:02اور ٹوٹ کر
17:03چوڑ دیتا ہے
17:03آہر کیا ہوگا
17:05جب محبت کی جگہ
17:06صرف
17:07رہم رہ جائے
17:09اور بدلہ لینے کی چاہت
17:11ہتم ہو کر
17:12انسانیت کا
17:13ہاتھ تاملے
17:14دیکھتے ہیں
17:15کس طرف
17:16ولید مورا
17:17دوری شیوار
17:18اور شاہر
17:19کی قسمتیں
17:20اس پلٹے دور میں
17:21ایک دوسرے سے
17:22ٹکراتی ہے
17:23دوسری طرف
17:24تیمور کے سامنے
17:25آہر کر
17:26سچکا پردہ
17:27اڑتے ہی جاتا ہے
17:28سب کچھ سامنے آنے کے بعد
17:30اس کے دل میں
17:31گہری شرمندگی
17:33گھر لیتی ہے
17:33اسے یاد آتا ہے
17:35کہ کیسے آئمہ
17:36بار بار
17:37اسے سمجھانے کی
17:38کوشش کرتی رہی تھی
17:39کہ دوری شیوار
17:40وہ نہیں ہے
17:41جب تم سوچ رہے ہو
17:43تیمور
17:44سوچ میں
17:45پڑ جاتا ہے
17:46وہ تو میری بہنتی
17:47اور میری پوری زندگی
17:49اسے سمجھ ہی نہیں پایا
17:50جس طرح میں نے
17:52اس کی باتوں پر
17:53آنکھیں بند کر کے
17:54یقین کر لیا
17:55اور اپنی ہی بیوی کو
17:57زلین کر کے
17:58بدنام کر کے
17:59درسی نکال دیا
18:00آج اسی بات کا بوجھ
18:03میرے سینے پر ہے
18:04وہ آئمہ کے پاس جا کر
18:05باری آواز میں کہتا ہے
18:07آئمہ
18:08اگر ممکن ہو
18:09تو مجھے معاف کر دو
18:11کہ میں نے تمہارے ساتھ
18:13ناانصاف ہی کی ہے
18:15میں تمہارا گنہگار ہوں
18:16تیمور کو
18:17اپنے ماں باپ کی باتیں بھی
18:19یاد آ دی ہے
18:20امی اور بابا نے بھی
18:22مجھے بہت سمجھانے کی
18:23کوشش کی تھی
18:24شاید وہ دورے شیوار کی
18:26اصل فطرت کو
18:27اچھی طرح جانتے تھے
18:29مگر میں تو
18:30اپنی بہن کے
18:31محبت میں اندہ ہو چکا تھا
18:34مجھے اور کچھ دکائی نہیں دے رہا تھا
18:36میں بس یہی سوچتا رہا
18:38کہ تمہارے بائی نے
18:39میری بہن کے ساتھ بھورا کیا
18:41وہ ٹھر کر بولتا ہے
18:43لیکن میں یہ کیسے بھول گیا
18:44کہ ولید بائی
18:46خود ہمارے پاس آئے تھے
18:47ہمیں سب کچھ بتا چکے تھے
18:49انہوں نے سیدھے سیدھے
18:51طلاق نہیں دی تھی
18:52بلکہ ہمیں یہ بھی بتایا تھا
18:54کہ شاہیر
18:55نام کے آدمی کے ساتھ
18:58اس کا رشتہ چل رہا ہے
18:59مگر میں نے
19:00ان سب باتوں کو
19:01ایسے نظر انداز کر دیا
19:03جیسے
19:04ان کا کوئی وجود ہی نہ ہو
19:06ایمہ شانہ مگر
19:09درد بری لہجے میں کہتی ہے
19:10میں نے
19:11اس وقت
19:12آپ کو کتنی بار
19:13سمجھانے کی کوشش کی تھے
19:15لیکن آپ نے
19:16میری ایک ناسنی
19:17ہمیشہ
19:18میرے بائی کو ہی
19:19غلط لہراتے رہے
19:20اب
19:21ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
19:23آہے کر
19:24وہ پل بھی آہے گیا
19:26جس کا ولید
19:28بھی سبری سے انتظار کر رہا تھا
19:30اس کی گھر
19:30ایک بیٹے نے
19:31جنم لیا
19:32اس خوشحبری کے ساتھ ہی
19:34دورے شیوار کا تو
19:36جیسے
19:36سارا سکون غائب ہو گیا
19:38اسے تو
19:39ہمیشہ لگتا تھا
19:41کہ ولید کا دل
19:42صرف اسی کے لئے دڑکتا ہے
19:44ماورا کے لئے نہیں
19:45بلکہ جیسے ہی
19:47پورے گھر میں یہ بات فیلتی ہے
19:48کہ ماورا
19:49ماہ بن گئی ہے
19:50دورے شیوار کے خوش اڑ جاتے ہیں
19:53کچھ وقت بعد
19:54جب ولید اور ماورا کا بیٹا
19:56اس دنیا میں آتا ہے
19:57ولید
19:58اسے دیکھنے کے لئے
19:59اسپتال پہنچتا ہے
20:01وہاں غلطی سے
20:02وہ غلط کمرے کا دروازہ
20:04کول دیتا ہے
20:04اندر کا منظر دیکھ کر
20:06ولید جٹک جاتا ہے
20:08ایک عورت بستر پر
20:09اس طرح پڑی ہوتی ہے
20:11جیسے
20:12لمبے عرصے سے
20:13سنگین بیماریوں سے
20:14پوجھ رہی تھی ہوئی
20:16اتنے میں
20:17اسے کمرے میں موجود
20:19دوسری عورت دیکھتی ہے
20:20جو دورے شیوار کی
20:21بہت قریبی دوست
20:22رہش چکی ہوتی ہے
20:24ولید حیرانی سے
20:25پوچھتا ہے
20:25یہ کون ہے
20:26اور تم
20:27یہاں کیا کر رہی ہو
20:28تم تو
20:29دورے شیوار کی دوستی نہ
20:31اس کی دوست
20:32آنکھیں بڑھ کر
20:33آئے ہوتی ہے
20:34ولید بھائی
20:36دورے شیوار پر
20:37اس کی سارے بددعائے
20:39اثر کر گئی
20:40ولید کو یقین ہی نہیں آتا
20:42تم کیا کر رہی ہو
20:43یہ دورے شیوار ہے
20:44جب وہ پاس جا کر
20:45چہرہ دیکھتا ہے
20:47تو سچائے سامنے آ جاتی ہے
20:49واقعی
20:50یہ دورے شیوار ہی تھی
20:51لیکن پوری طرح ٹوٹ شکی تھی
20:53وہ گبر آ کر پوچھتا ہے
20:55آہر
20:55اسے ہوا کیا ہے
20:57اس کی دوست بتاتی ہے
20:58پہلے تو
20:59بلکل ٹیک تھی
21:00لیکن اچانک
21:02اسے سانس لینے میں
21:03دکت ہونے لگی
21:05پھر ایک ایک کر کے
21:06ایسی لا علاج بیماریہ لگ گئی
21:09جن کا علاج ناممکن ہے
21:11اتنے میں وہا
21:13شاہیر داہل ہوتا ہے
21:14دورے شیوار کو
21:16اس حالت میں دیکھ کر
21:17اس کی آنکوں میں
21:18دایا نہیں
21:19بلکہ عجیب سی خوشی جلکتی ہے
21:21وہ خنستے ہوئے تانہ دیتا ہے
21:23تو یہ انجام ہونا تھا
21:26تمہارا
21:27دورے شیوار
21:28سچ کہو
21:29تو تمہارا یہ حال دیکھ کر
21:30مجھے بہت مزہ آ رہا ہے
21:32تم نے مجھے
21:33کتنی بار پیسوں کے لیے
21:35بلیک مل کیا تھا
21:36کہا گئے تمہارے وہ دولت کے سپنے
21:39پیسوں کی حاطر
21:40ولید جیسے شوہر کو چھوڑا
21:42مجھ سے شادی کی
21:43اور میرے ساتھ بھی
21:44صرف پیسوں کو اہمیت دی
21:46اب دیکھو
21:47کہا کڑی ہو تم
21:48چلو بتاؤ
21:49تمہارا پیسہ کہا ہے
21:51شاہیر کہ
21:51کہہ کہے
21:53پورے کمرے میں
21:54گونچتے ہیں
21:55کہ اتنے میں
21:56ولید کی بہنیں
21:57وہاں پہنچ جاتی ہیں
21:58اور کہتی ہے
21:59ولید بھائی
22:01اب یہاں کیا کر رہے ہیں
22:02ادھر آپ کا بیٹا پیدا ہو چکا ہے
22:05ولید
22:05ان کی بات سن کر
22:07بس ایک نظر
22:08دورے شیوار پر ڈالتا ہے
22:11اور کہتا ہے
22:12دیکھو
22:12اس کا کیا حال ہو گیا ہے
22:14ولید کی بہنوں کی نظر
22:16جب وہ دورے شیوار پر پڑتی ہے
22:18تو وہ بھی
22:19دنگ رہ جاتی ہے
22:20حیرانی سے کہتی ہے
22:21ولید بھائی
22:22اس کا تو
22:23بہت بھورا حال ہو گیا ہے
22:25آخر
22:26اس کے ساتھ ہوا کیا
22:27ولید
22:28گہری سانس لے کر
22:29پوری دستان سنانے لگتا ہے
22:31بہنیں سن کر کہتی ہے
22:33بھائی
22:34یہاں رگنا ہمارے لئے ٹھیک نہیں ہے
22:36اس عورت سے
22:37ہمارا
22:37اب کوئی رشتہ نہیں بچا
22:39ہم یہاں کیوں وقت ضائع کرے
22:41چلتے
22:42ہے یہاں سے
22:44نکلتے ہیں
22:45لیکن ولید انہیں روک دیتا ہے
22:47نہیں
22:47ذرا میری بات سنو
22:49میں اسے یوں
22:50اکیلہ چوڑ کر نہیں جا سکتا
22:52تم لوگ جانتے ہو
22:53کہ میں کبھی دورے شیوار سے
22:55کتنی محبت کرتا تھا
22:57ہاں
22:57یہ اور بات ہے
22:58کہ اس نے مجھے
23:00کبھی اصل
23:01مانے میں
23:03اپنا شہر مانا ہی نہیں
23:05اس کے لئے
23:06تو صرف پیسہ مانے رکھتا تھا
23:08بہنیں پوچھتی ہے
23:10تو اب
23:11آپ کا ارادہ کیا ہے
23:12کیا کرنے والے ہیں
23:14آپ
23:15ولید تہر تہر کر کہتا ہے
23:17میں چاہتا ہوں
23:18کہ اس کے علاج کے لئے
23:20برپور پیسے چھوڑ جاؤں
23:23تاکہ اگر مومکن ہو
23:24تو یہ ٹیک ہو سکے
23:26ہاں
23:27ہماری دشمنی
23:28گہری تھی
23:29اور اس نے کبھی
23:31سچے دل سے میرا ساتھ نہیں دیا
23:33مگر آج
23:35اس کی حالت دیکھ کر
23:36دل پگل رہا ہے
23:38اس پر
23:39بہنیں ٹنڈی اور
23:40آواز میں کہتی ہے
23:42ٹیک ہے بھائی
23:43اگر آپ کو پیسے دینے ہے
23:45تو دے دیجئے
23:46لیکن اگر مجھ سے
23:48رائے لیں گے
23:49تو میں یہی کہوں گا
23:51اسے کچھ مت دیجئے
23:53اسی طرح
23:54پڑی رکھنے دیجئے
23:55مرنے دیجئے
23:57یہاں ولید
23:58ہلکی مسکان کے ساتھ کہتا ہے
24:00تمہاری بات میں
24:03وزن تو ہے
24:04اس نے میرے ساتھ
24:06جو کیا ولید نے گہری نظر
24:09دورے شوار پر ڈالتے ہوئے کہا
24:11جو کچھ
24:13اس نے میرے ساتھ کیا تھا
24:15وہ میں کیسے بھول سکتا ہوں
24:16چلو یہاں سے نکلتے ہیں
24:19اتنا کہہ کر
24:20وہ پیچھے موڑ کر نہیں دیکھتا
24:23اور وہاں سے چھلا جاتا ہے
24:25پیچھے سے ڈوکٹر آواز لگاتی ہے
24:28لیکن ابھی تو آپ نے
24:30اس کی علاج کیلئے پیسے دینے کی بات کی تھی
24:33ونید کے چہرہ سخت ہو جاتا ہے
24:36اب میرا
24:37اس کا کوئی تعلق نہیں رہا
24:40اور وہ تیز قدموں سے آگے بڑھ جاتا ہے
24:43کچھ دیر بعد
24:44جب دورے شوار کو
24:46خوش آتا ہے
24:47تو وہ کسی طرح اٹھ کر
24:49موڑا کے کمرے میں پہنچتی ہے
24:52وہاں
24:53موڑا
24:53اپنے نوزیدہ بیٹے کے ساتھ بیٹی ہوتی ہے
24:57دورے شوار
24:58کامتے ہوئے ہاتھ
25:00جوڑ کر کہتی ہے
25:01موڑا مجھے معاف کر دو
25:03میں نے تمہارے گھر کو
25:05برباد کرنے میں
25:06کوئی کسر نہیں چھوڑی
25:08شاید مجھے
25:10تم سب کی بدعا لگ گئی ہے
25:12ماورا
25:13اور ولید
25:14ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں
25:16اور پھر
25:17ایک ساتھ کہتے ہیں
25:18ہم نے تمہیں ماف کیا
25:21لیکن تمہاری دل حالت دے کر
25:23لگتا ہے
25:24کہ اب تمہارے پاس
25:26زیادہ وقت نہیں بچا
25:27آرام کرو
25:29دورے شوار کی آنکھوں میں
25:30آنسو بہنے لگتے ہیں
25:32وہ برائی آواز میں
25:34کہتی ہے
25:35آج وہ پیسہ
25:36وہ دولت
25:37سب بیکار ثابت ہوا
25:39کاش میرا کردار
25:42اچھا ہوتا
25:43کاش
25:44میں نے اپنے شوہر کے ساتھ
25:47وفداری نبائی ہوتی
25:48تو آج میری بیماری میں
25:51میرا ساتھ دینے والا
25:53کوئی تو ہوتا
25:54ولید یہ سن کر
25:55چپ چاپ
25:57وہاں سے نکل جاتا ہے
25:58موراز
25:59پاس آکر کہتی ہے
26:01دورے شوار
26:02اگر تمہیں
26:03پیسوں کی ضرورت ہے
26:05تو مجھے بتا دو
26:06میں تمہارا علاج
26:08کروا دوں گی
26:09ولید بھی یہی چاہتے ہیں
26:11کہ ہم مل کر
26:12تمہارا علاج کرائیں
26:14دورے شوار
26:15اچانک حیرانی سے
26:17اس کی طرف دیکھتی ہے
26:19اور سر ہلاتے ہوئے
26:21کہتی ہے
26:21نہیں مورا
26:23اب میں جینا نہیں چاہتی
26:25میں بننا چاہتی ہوں
26:26سب مجھ سے تنگ آ چکے ہیں
26:28کسی کو میری صورت بھی
26:30اچھی نہیں لگتی
26:32اور لگے بھی کیوں
26:33میں نے سب کے ساتھ
26:35بورا ہی تو کیا ہے
26:37اسی دوران
26:38ولید کمر میں آتا ہے
26:40اور مورا سے کہتا ہے
26:42چلو
26:42گر جانے کا وقت ہو گیا ہے
26:45گر پونٹتے ہی
26:46مورا
26:47حیران رہ جاتی ہے
26:49ولید نے پورا گر
26:50اس کی استقبال کے لئے
26:52سجایا ہوتا ہے
26:53اس کی آنکھوں میں
26:55خوشی جلکنے لگتی ہے
26:57جب ایک ماہ
26:59اپنی بیٹی کو ہتھیار بنا لے
27:02جب محبت کا نام لے کر
27:04صرف کیل کھیلا جائے
27:06اور جب رشتوں کی عزت
27:08پیسو اور خودغرضی کے نیچے
27:11کچھل دی جائے
27:12آس کی کہانی میں
27:14آپ دیکھیں گے
27:16کہ کیسے دورے شہوار
27:18اپنی فطرت سے مجبور ہو کر
27:21ولید کی زندگی کو
27:23پھر سے جہنم بنانے کی کوشش کرتی ہے
27:26ایک طرف ماورا
27:28اپنے دل میں بڑھتے شک
27:30اور ڈر سے لڑ رہی ہے
27:34تو دوسری طرف
27:35ولید
27:36اپنی معصوم بیٹی
27:38دعا کے لئے بیچین ہے
27:40لیکن جب ہسپتال میں
27:42سچائی کا سامنا ہوتا ہے
27:44تو باتیں صاف بیماری ترک
27:47محدود نہیں رکھتی
27:49وہاں
27:51کھلتے ہی پرانے زہم
27:53ابرتے ہی پرانی کرواہتے
27:55اور نکلتے ہی وہاں
27:58الفاظ
27:59جنہیں شاید
28:01کبھی کہنا ہی نہیں چاہیے تھا
28:03کیا دورے شہوار کا یہ نیا کیل
28:06ولید کو جھکا دے گا
28:08یا پھر
28:08اس بار ولید
28:10اپنے غصے
28:12اور درک و الفاظ میں
28:14بدل کر
28:15اسے آئینہ دکھا دے گا
28:17اور سب سے اہم سوال
28:19اس پوری جنگ میں
28:20بیچاری دعا کا کیا ہوگا
28:23دورے شہوار
28:24اپنی بیٹی کا کیس تو
28:27جیت لیتی ہے
28:28لیکن اس کی دیکھبال
28:30کرنے میں ناکام رہتی ہے
28:32وجہ یہ تھی
28:33کہ اس نے کبھی سچ میں
28:35اپنی بچی کو سینے سے
28:37لگانے کی چاہی نہیں رکھی تھی
28:40بلکہ وہ تو بس ولید کو دباؤ میں لانے کا ایک طریقہ ڈونڈ رہی تھی جو اسے کہیں اور سے نہیں ملا تو اس نے اپنی بیٹی کو مہرے کی طور پر استعمال لیا
28:54اب جب دورے شہوار
28:58اپنی عیاسی اور رنگینیوں میں کوئی ہوتی ہے
29:02اسی دوران
29:03اس کی بیٹی دعا کی طبیعت
29:06کیزی سے بگڑ جاتی ہے
29:08پہلے اسے بہت توجہ
29:11اور پیار ملتا تھا
29:13لیکن اب اسے
29:14ایسے برطاؤں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا
29:17جیسے وہ کوئی بے سہارہ ہو
29:20پورا دن
29:21وہ عیاء کے سہارے گزار تھی
29:23اور عیاء
29:25جیسے چاہے
29:26اس کے ساتھ پیش آتی
29:28دورے شہوار کو
29:30اس بات کی کوئی پرباہ نہیں رہتی
29:32ایک دن
29:33اچانک دعا کی حالت
29:35اتنی حراب ہو جاتی ہے
29:37کہ عیاء گبرائی ہوئی
29:39باقتی باقتی
29:40دورے شہوار کے پاس پہنچتی ہے
29:43اور کہتی ہے
29:44بی بی جی
29:46بچی کی طبیعت بہت بگڑ گئی ہے
29:50دورے شہوار
29:51یہ سن کر
29:52عیاء کو ہی ڈانڈنے لگتی ہے
29:55کہا کہا تھی تم
29:57کیا کر رہی تھی
29:58یہاں بھی چین نہیں ہے
30:00میں تو
30:01اس بی باری کو
30:03اپنے سے دور
30:04رکھنا چاہتی تھی
30:05مگر
30:06مجبوری میں
30:07اسے ساتھ
30:08لینا پڑا
30:09عیاء
30:10من ہی من میں
30:11سوچتی ہے
30:12کیسی ماہی ہے
30:13جو
30:14اپنی بچی کو
30:15اس حال میں
30:16چوڑ دیتی ہے
30:17باپ کے گھر میں
30:19یہ بچی
30:20راج کرتی
30:21کیونکہ باپ تو
30:22اسے بہت
30:23چاہتا تھا
30:24اس لیے ہی
30:25وہ اسے
30:26عورت کے حوالے
30:27نہیں کرنا چاہتا تھا
30:29اسے دورے شہوار
30:31کی اصلیت
30:32اچھی طرح پتہ تھی
30:34دورے شہوار
30:35پھر کہتی ہے
30:36کیا دیکھ رہی ہو
30:38جو گاڑی میں بٹو
30:39اسے
30:40میں آتی ہوں
30:42اسپتال چلیں گے
30:43آیا کہتی ہے
30:45جی بی بی
30:46میں تو
30:47آپ کا ہی
30:47انتظار کر رہی تھی
30:49چہہوار
30:50چیڑتی ہوئے
30:51جواب دیتی ہے
30:52میں نے کیا
30:53کہا تھا
30:54تم لے کر
30:55چلو
30:55میں آتی ہوں
30:56اس کے بعد
30:57وہ ولید کو
30:58فون لگاتی ہے
30:59اور کہتی ہے
31:01ولید اگر
31:02تمہیں
31:03دعا کی
31:03زندگی پیاری ہے
31:05تو میری بات
31:06مان لو
31:07کیونکہ
31:08اب میں
31:09اس کا سنبال
31:10نہیں پا رہی
31:10ولید بے چین ہو کر
31:12پوچھتا ہے
31:13دعا ٹیک تو ہے
31:15دورے شیوار
31:16فوراں
31:17کہتی ہے
31:18ہاں ہاں
31:19اس کو کیا ہونا ہے
31:20تم فکر
31:22مت کرو
31:23تب ہی پیچھے سے
31:24نکرانے کی
31:25آواز آتی ہے
31:26صاحب جی
31:28جلدی چلیے
31:30پچی نک
31:31حالت
31:33بگڑ رہی ہے
31:34یہ سن کر
31:35ولید
31:35تڑپ
31:36اڑتا ہے
31:36اور کہتا ہے
31:38دورے شیوار
31:39مجھ سے جھوٹ
31:40مت بولو
31:41اصلیت بتاؤ
31:42اگر اسے
31:43میری ضرورت ہے
31:45تمہیں ابھی آتا ہوں
31:46ولید
31:48دعا کے لیے
31:50فوراں گھر سے
31:51نکل پڑتا ہے
31:52یہ دیکھ کر
31:53موارا کو شک ہوتا ہے
31:55کہ وہ
31:56کہیں اور نہیں
31:57بلکہ دورے شیوار
31:59کے پاس جا رہا ہے
32:00اسے لڑتا ہے
32:01ولید کی یہ
32:03بے چینی
32:04صرف دعا کے لیے
32:05ہو سکتی ہے
32:06کسی اور
32:07کے لیے نہیں
32:08موارا
32:09رستہ روکتی
32:10پہ پوچھتی ہے
32:11آہر آپ
32:13کہا جا رہی ہے
32:14بہت پریشان
32:15لگ رہی ہے
32:16ولید
32:17غصے میں
32:17چلا اڑتا ہے
32:18خدا کی
32:19واسطے
32:20میرا رستہ
32:21مت روکو
32:22ہر وقت
32:23ایسی حرکت
32:24مت کیا کرو
32:25یہ امرجنسی ہے
32:26میں ہر بار
32:27تمہارے سوالوں
32:29کا جواب
32:29دے کر
32:30نہیں جا سکتا
32:31یہ کہ کر
32:32وہ وہاں سے
32:33نکل جاتا ہے
32:34اور موارا
32:35کا دل
32:36دکھ سے بر جاتا ہے
32:38تب ہی
32:39کہنات
32:40اسے سمجھانے
32:41لگتی ہے
32:42موارا
32:43آپ
32:44اتنی فکر
32:45مت کریں
32:46بھائی
32:47بس غصے میں
32:48تھے
32:48کہنات
32:49موارا
32:50کو سمجھاتے ہوئے
32:51کہتی ہے
32:51اب جان دیئے
32:53نا
32:53بھائی
32:54بڑے انسان
32:55نہیں ہے
32:56دل سے بہت
32:57نیک ہے
32:57بس ابھی
32:58دعا کی
32:59فکر میں
32:59ان کا دماغ
33:01ٹیک سے کام
33:02نہیں کر رہا تھا
33:03اس لئے
33:03غصے میں
33:04وہ جانے
33:05انجانے
33:06کچھ سخت
33:06باتیں بول گئے
33:08ورنہ آپ سے
33:09ان کا برطاؤ
33:10ہمیشہ ہی
33:11اچھا رہا ہے
33:12یہ سن کر
33:13موارا
33:14کسی بحث میں
33:16نہیں پڑتی
33:16اور
33:17ہلکے سے
33:18مسکرا کر گئیتی ہے
33:19ہاں کائنات
33:20میں ولید کو
33:21سمجھاتی بھی ہوں
33:23اور جانتی بھی ہوں
33:24اس لئے میں نے
33:25غصہ نہیں کیا
33:26اور تم بھی
33:28شرمندہ مت ہوا
33:29میرے ساتھ
33:30بیٹو میں تمہارے لئے
33:32کچھ کانے
33:33کو لاتی ہوں
33:34کائنات
33:35جلدی سے
33:36جواب دیتی ہے
33:37نہیں نہیں
33:38بابی
33:39میں آپ کو
33:40تکلیف دینے
33:41نہیں آئی تھی
33:42بس آپ کی
33:43یاد آ رہی تھی
33:44تو ملنے
33:45چلی آئے
33:45اور کوئی وجہ
33:46نہیں تھی
33:47موارایے
33:48سن کر
33:48چپ ہو جاتی ہے
33:50لیکن اندر ہی اندر
33:52اس کا من
33:52پھر سے دورے
33:54شیوار کی
33:54کہی ہوئی باتوں
33:55کی طرف
33:56چلا جاتا ہے
33:57وہ سوچنے
33:58لگتی ہے
33:58جس طرح
34:00دورے شیوار
34:01نے مجھے
34:01چیلنج دیا تھا
34:02کہی ایسا نہ ہو
34:04کہ ولید
34:05ایک دن
34:06سچ میں
34:07مجھے چھوڑ دے
34:08حاص کر
34:09جب میں نے پہلے
34:10اپنی
34:11اولاد کی
34:12بات کی تھی
34:13اور ولید
34:14نے صاف
34:14انکار کر دیا تھا
34:16یہ حیال
34:17اسے بہتر سے
34:18کاننے لگتا ہے
34:19کینات
34:20اس کی بیچینی
34:21بام لیتی ہے
34:23اور کہتی ہے
34:24بابی پلیز
34:26بائی کی باتوں
34:27کو دل پر
34:28مطلو
34:29آپ کے رہی ہے
34:30کہ آپ
34:31پریشان نہیں
34:32ہے
34:32لیکن میں
34:33صاف دیکھ سکتی
34:34ہو
34:34کہ آپ
34:35ولید بائی کی
34:36وجہ سے
34:36اداس ہے
34:37ایک طرف
34:38مورا
34:39ولید کے
34:40رویے سے
34:41پریشان ہے
34:42تو دوسری
34:43اور
34:44ولید خود
34:45دورے شیوار
34:46کی حرکتوں
34:47سے بے حال ہے
34:48پہلے تو
34:49اس نے
34:50ولید کی
34:51زندگی کو
34:51نرک
34:52بنا دیا تھا
34:53اور اب
34:53اپنی بیٹی کو
34:55ہتھیار
34:56بنا کر
34:56اپنی ہواہشیں
34:58پوری کرنے کے لئے
34:59ولید کو
35:00بلیک میل کر رہی ہے
35:02جبکہ دعا کی
35:03صحت کی طرف
35:04اس کا
35:05ذرا بھی
35:06توجہ نہیں
35:07ہسپتال میں
35:08جیسی ولید پہنچتا ہے
35:10وہ
35:10غصے سے پوچھتا ہے
35:12تم آہر
35:13یہ سب کیوں کر رہی ہو
35:14میں جانتا ہوں
35:16نہ
35:18تمہیں
35:18ہماری
35:18بچی سے
35:19محبت ہے
35:20اور نہ
35:20ہی تم
35:21سچ میں
35:22اس سے
35:22اپنے پاس
35:23رکھنا چاہتی ہو
Be the first to comment