Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
#BilawalBhutto #pmshehbazsharif #HubDam #AntiTerrorismBill #nationalassembly #IndianArmy #operationKulgam #MilitaryOperation #SalaryClass #Increase #AsimMunir #Trump #Modi #Headlines

Moody’s upgrades Pakistan’s credit rating

National Assembly passes Anti-Terrorism (Amendment) Bill 2024

Interest rate expected to go down during this year: Aurangzeb

NA to decide on vacating Sheikh Waqas Akram’s seat

West Indies crush Pakistan by 202 runs to claim historic ODI series win

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00K4
00:30وعدہ کیا ہے کہ سمندر کے پانی کو میٹھا کرنے پر بھی کام کریں گے
00:33بلاول بھٹو نے کہا موڈی نے سندھو دریا پر سب سے بڑا تاریخی حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے
00:39موڈی سنتاس موہدے کو توڑ کر ڈیم بنانا چاہتا ہے
00:43بھارت اور موڈی کو پیغام دیتے ہیں کراچی والے سندھو کا دفاع کرنا جانتے ہیں
00:48ہم ان کا سفارتی صدا اور جنگ کے میدان میں مقابلہ کریں گے
00:52وزیراعظم نے کراچی کے لیے اضافی پانی فرام کرے
00:58وزیراعظم کا مطالبہ کہا
01:00وزیراعظم نے کراچی کے لیے 162 ارب روپے کا اعلان کیا
01:07لیکن رکم نہیں ملی کراچی کا حق لے کر رہیں گے
01:10مہر کراچی مرتضی بہاب نے کہا شہباز سپیٹ کا پتہ نہیں
01:14لیکن بلاول سپیٹ سب نے دیکھ لی
01:16بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو کپور منصوبے کے لیے شہباز سپیٹ کی درپاس کی تھی
01:20لیکن دو سال میں کام نہیں ہوا
01:22موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مصبت سے مستحقم کر دی
01:36پاکستان کی ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو سے بڑھا کر سی ڈبل اے ون کر دی گئے
01:41موڈیز کا کہنا ہے
01:42ایک پریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پاکستان کے مضبوط مالی صورتحال کی آئکاسی ہے
01:46پریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پروزیراعظم کا اظہار اتمنان
01:50کہا یہ معاشی پالیسیوں کی سمدرست ہونے کا مظہر ہے
01:53وزیراعظم صحباز صدیف کی جانب سے معاشی ٹیم کی بھی پذیر آئے
01:57بولے حکومتی ٹیم اس ٹویٹنگ کو مزید بہتر کرنے کے لیے کوشاں
02:01بجلی سستی کی جائے گی شرح سود پہ جلد کمی ہوگی
02:11وزیر خزانہ محمد دورنگ زیب کا اسلامباد چمبر میں خطاب کہا
02:15پہلی بار ذریعی عمدن ٹیکس نظام کا حصہ بنایا گیا
02:18تنقادار طبقے پر مزید بوجھ نہیں لازکتے
02:21ٹیکس نیٹ بڑھانے کے سوا کوئی راستہ نہیں
02:23امریکی ٹیریف ایکسپورٹرز کے لیے بہترین موقعات
02:26پانڈا بانڈ اس سال کے آخر تک جاری کر دیا جائے گا
02:29قومی اس امنی نے انصداد دیشتگردی ترمیمی بل کسرت رائے سے منظور کر لیا
02:39بل کے تحت منشکوک شخص کو تین کے بجائے چھل مہتک حراسف میں رکھا جا سکے گا
02:44قانون کا اطلاق تین سال کے لیے ہوگا
02:46قانون صرف دیشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں نافذ العمل ہوگا
02:50چیئرمنٹ پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر اور مولانا فضل الرحمن بل کی مخالفت
02:55جبکہ پیپلز پارٹی نے حمایت کی
02:57بیریسٹر گوہر نے کہا سپریم کورٹ اس قسم کے قانون کی مخالفت کر چکی ہے
03:01بنیادی حقوق کے منافع کوئی قانون نہیں بن سکتا
03:05مولانا فضل الرحمن نے کہا حکومت اور ادارے جب چاہیں بغیر پوچھوے کسی شخص کو بھی گرفتہ کر سکتے ہیں
03:11اس قانون کے مطابق پاکستان کا ہر شہری پیدائش مجرم قرار دے دیا گیا ہے
03:17وزیرہ قانون نے کہا دیشتگردی کی وجہ سے آج حالات بدل چکے
03:21سید نمید قمر نے کہا دو صبحوں میں آنگ لگی ہوئی ہے
03:24آج اس قانون کی ضرورت ہے
03:26امریکہ ایک بار پھر پاکستان کا محترف پاکستان کی عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں حاصل کامیابیاں غیر معمولی ہیں
03:40پاکستان اور امریکہ انصداد دیشتگردی دائیلوگ کا مشترکہ علامیاں
03:44دونوں ملکوں کا دیشتگردی کی ہر شکل کا مقابلہ کرنے کا آزم
03:47دفتر خاجہ کا کہنا ہے باتچیت کا دور اسلامباد میں ہوا
03:51پاکستان اور امریکہ نے دیشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے
03:55مزید موثر طریقے اپنانے کی ضرورت پرزور کیا
03:57کل ادم بی ایل اے تائش خوراستان اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے نمٹنے کے لیے احمد کو جاگر کیا گیا
04:03امریکی سفارت خان نے کہا ہم دیشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے پورا آزم ہیں
04:07دونوں ملکوں نے عالمی خطرے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ آزم کا اظہار کیا
04:11پاک امریکہ انصداد دیشتگردی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں
04:25ترجمان امریکی محکمہ خارج ٹیمی بروس کہتی ہیں
04:28کہ مذاکرات میں دیشتگردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے
04:31تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بات کی گئی
04:33سرد ٹرامپ پوری دنیا میں تنازیات کا خاتمہ اور عمد چاہتے ہیں
04:38پاک بھارت حالیہ کا شدی میں مصبت کردار پر فخر
04:41فیل مارشل سید آسمونیر سے آزربائیجان کے نائب وزر دفاع کے ملاقات
04:51بہامی دلچسپی کے امور عالمی اور علاقائی سیکیورٹی سوٹیال پر گفت کرو
04:55آرمی چیف نے آزربائیجان اور آرمینیا کے تنازع کے پرمد حل پر مبارک پاتی
05:00دفاعی تعاون اور علاقائی امن و استحکام کے فروح کے لیے کوششوں پر اتفاق
05:04آزربائیجان کے نائب وزر دفاع نے مصطلح فاج کی پیشہ بھرانا صلاحیتوں کو سراغا
05:09آزربائیجان کے طرف سے آرمی چیف کے لیے
05:12سرویسز ان دا فیلڈ آف ملٹی کوپیشن میرل کا احساس
05:15کرنر جنرل کریم نے ایبوارٹ آرمی چیف سید آسمونیر کو دیا
05:19بھارٹی فوج کا کلگام میں نام نے ہاں تلاشی آپریشن ڈم توڑ گیا
05:29بھارٹی فوج کو پسپائی اختیار کرنا پڑی
05:32کشمیر میڈیا سرویس کے مطابق بارہ دن سے بھوک کے پیاس بھارٹی فوجی مٹی کھانے پر مجبور ہے
05:37کلگام کے بارہ روزہ محاصرے نے کشمیریوں کی زندگی تو اجیرن کر دی
05:41لیکن دو افسران سمیت نو بھارٹی فوجی بھی ہلاک ہو گئے
05:44ایک بھارٹی فوجی نے اپنے آخری پیغام میں کہا پانچ دن سے کھانا بینے کو کچھ نہیں مٹی کھا کر زندہ ہے
05:50اور پاکستان شکست کی کلگ دھونے کی کوشش یا اپنی فوج کا گرتہ مرال سنبھالنے کی اجتن
06:05ہاری ہوئی بھارٹی افباد کی خواتین ترجمان وردی میں بنیں گی کون بنے گا کروڑ پتے کی مہمار
06:10وردی پہن کر کے بی سی میں شرکت پر بھارٹی عوام بھڑک اٹھے
06:13مسئلہ پاچ کو سیاسی پادی اور پروپاگنڈے کے استعمال کرنے کی شرمناک کوشش طرح دی دیا
06:18کانگریس کا کہنا ہے بھارٹی پاچ کی ترجمانوں کی وردی پہن کا کسی پروگرام میں شرکت سمس سے بالاتر ہے
06:24کیا پہنچی ترجمان والی وڈ اداکار کو بتائیں گی کہ آپریشن سندور کیا تھا
06:28مارکہ حق میں کامیابی سے جشن ازادی کا مزہ دوبالہ ہو گیا
06:32وفاقی وزیر تا تا تا تارڈ کہتے ہیں آج رات اسلامباد میں بہت بڑا جشن ہوگا
06:37پوری دنیا دیکھو گی
06:39یوم ازادی اور مارکہ حق کے خصوصی تقریب رات آٹھ بجوے جناز پورٹس سٹیڈیم اسلامباد میں ہوگی
06:45صدر وزیراعظم اور ٹی نموس اللہ فواج کے سربراہان بھی شریک ہوگی
06:49نائے وزیراعظم عساقڈار نے موسیل نقفی کو وزیراعظم اور نواز شیف کو صدر بنانے کی باتیں
06:59دی انفرمیشن اور اپاہیں کرا دیتی
07:01ایک سوال کے جواب میں کہا دونوں کے حوالے سے ایسی کوئی بات درست نہیں
07:04حکومت اپنی مدت پوری کرے گی
07:07عساقڈار کا کرنے تھا جب تک اداری اور سیاس جماعتیں مل کر ملک کو آگے نیل کر نہیں جائیں گی
07:11تو وقت ضائع ہوگا
07:12نائے وزیراعظم کی حضرت داتا گنج بکش نمیت اللہ علیہ کے پورس کی تقریبات میں شرکت مزار پر حاضر ہیں
07:18قادو نے اول آصفہ بھٹو نے یوٹیلیٹی سٹورز کے بندش کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا
07:30کہا افسوس ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کیا جا رہے ہیں
07:34حکومت اس مسئلے پر غور کرے
07:36وفاقی وزیرانہ تنمید نے بتایا
07:38کابینہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورز کے بندش کا فیصلہ کیا
07:41خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز پہلے بند کیا گئے
07:45یوٹیلیٹی سٹورز انتظامیہ کے ساتھ حکومت کے معاملہ تیہ ہو چکے ہیں
07:49مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کیا چاہے گا
07:52سپیکر کی یوٹیلیٹی سٹورز کا مسئلہ باتشیت کے ذریعے حل کرنے کی ہیدار
08:02ویس انڈیز نے پاکستان کو چونتیس سال بعد ونڈے سیریز ہرادی
08:06پاکستان ٹوٹیسے ونڈے میں دو سو دو رنز سے شکست
08:09قومی تین دو سو پیچانوے رنز کے تاکو میں صرف
08:12بانوے رنز پر ڈھیڑ
08:13کپتار محمد الرزبان سائی مجیوب
08:15عبداللہ شپیک نے کھاتا بھی نہ کھولا
08:17بابر آزم نو حسن نواز تیرہ
08:20حسین تلکت ایک رن بنا سکے
08:21جنرنز ریز کی تباکن بولنگ
08:24چھے وکتے حاصل کی سیریز میں
08:26دس وکتے لے کر پلئیر آف تی سیریز قرار پائے
08:28ورس ریلیس کے خلاف ناکامی پر شائقین دھڑک اٹھے
08:37کہتے ہیں یہ کوئی کھیل تھا
08:39قام کا پیسہ زائع ہو رہا ہے
08:41بابر آزم کو تو کرکٹ چھوڑ دینی چاہیے
08:43سابق ریکٹرز کی ٹیم پر شدی تنقے
08:46باسکلی نے کہا
08:47ہمارے کھلاڑی نام کے سپسٹار کھیل میں زیرو ہیں
08:51پی سی بی کو چاہیے اب صرف چھوٹی ٹیموں سے ماش کروائیں
08:54کاملان اکمل بولے کپتان اور کوچ ایکسپوس ہو گئے
08:58اب بھی اشیر امنا آئے
08:59تو پاکستان فرکچ کا اللہ ہی حافظ ہے
09:02راشد پناز روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بھائی بھین کی موت کا کیس
09:11گرفتار ڈمپر ڈرائیور کے جسمانی ریمان میں تین روز کی توسی
09:14ڈمپر زلانے کے الزام میں گرفتار پانچ ملزمان
09:17چھے روزہ جسمانی ریمان پر پولیس کے حوالے
09:19انصداد دشت کردی عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش ٹف ریپورٹ طلب کر دی
09:24غزہ میں قتل عام نہ رکھ سکا
09:32اسرائیلی فورسز نے مزید ایک سو اتائیس فلسینیوں کو شہید کر دیا
09:36رفار خان یونس کے امدادی مراکس پر حملوں میں اکیس افراد جان سے گئے
09:41تین بچوں سمیت آٹھ افراد کی جان بھوکس نے لے لی
09:44پاکھوں سے شہید افراد کی دادات دو سو پینتیس ہو گئی
09:48ایک سو چھے بچے بھی شامل
09:50پناہ کزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری جاری
09:53سیف زون بھی سے ہونی پہنچ کے نشانے پر ہے
09:55اسرائیل بین الکتامی قوانین کی کھلے خلاب فرزیں کر رہا ہے
10:04پاکستانی مندوب آسم افتخار کی یون ہیڈ پورکرز میں
10:07غزہ کی صورتحال پر پریس کانفرنس کہا
10:09جنرل سمبلی کی قراردادوں کو نظرانداز کرنا
10:11عالمی برادری کے لیے بڑا سوالی نشان ہے
10:13پاکستان نے واضح کر دیا بتا اور رکن سلامتی کونسل
10:16ہم خاموش نہیں رہیں گے
10:17وقت آگیا ہے کہ کونسل عملی اقدامات کرے
10:19اور اسرائیل پرو کے آج کے جلاس میں
10:21اس نمائے عواظ کاملی شکل دی جائے
10:23اسلامباد کے شکر پڑیاں پریٹ گراؤنڈ میں
10:25دیپائی سازو سمان کی نمائش
10:27مارکہ حق میں استعمال ہونے والے جنگی ہتیار
10:29تیارے ریڈارٹس اور دیگر پوجی سازو سمان
10:32نمائش کا حصہ
10:33پہلی بار فاتح فور مزال سسٹم
10:35اور ٹیموڈ ڈران کی نمائش کے لیے پیش
10:37دوپیں راکٹ لانچر ویکلز
10:39جنگی سمان بردار گاڑیاں
10:41اور بھکتر بند بھی شامل
10:42پاک فضائیہ کی جانب سے پلائی پاس
10:44اور پیرا جمپنگ کا بھی مزاہر ہے کیا کیا
10:46یوم اعزادی اور مارکہ حق میں
10:57کامیابی کا جشن کراجی سے تھر کے لیے
10:59خصوصی اعزادی سفاری ٹرین روانہ
11:01سینئر سبائی وزیش رجوین میمن
11:03کہتے ہیں ہماری افواج نے
11:05مارکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شرکست دی
11:07وہ آج بھی اس صدمے سے نہیں نکل پایا
11:10بلاول بھوٹوں نے پوری دنیا میں
11:11پاکستان تا مقدمہ لڑا
11:13موڈی جیسے درندے کو بینقاب کیا
11:15ہمیں اختلافات بھلا کر متحد ہو کر
11:17ملک کو مضبوط کرنا ہے
11:18نیشن سٹیڈیم کے راچے میں آج جشن اعزادی
11:21کی بڑی تقریب ہوگی
11:22ایکسپو سینٹر اور چائنے گراؤنڈ میں
11:24پارکنگ کے انتظامات شرکہ کو بزریا
11:27شرکست سٹیڈیم پہنچایا جائے گا
11:28گوینر ہاؤس کراچی میں
11:38مارکہ حق جشن اعزادی کی
11:39رنگ رنگ تقریبات
11:40ایک گھنٹے سے زائد آتش بازی کا
11:43شاندار مسائرہ
11:44گلکار علی زفر اور کیفیہ خلیل کی
11:46دھماکے دار پرفارمنس نے شرکہ کا لہو گرمایا
11:48گوینر کامران کی سوری کہتے ہیں
11:50بات کیوں تم نے یہ کیسی حلطی کر دی
11:52کس قوم کو چھیڑ دیا
11:54اگلی بار چھیڑا تو پاکستانی قوم
11:56پورا سال جشن نائے کی
11:57ٹریلر والے بھائیوں سے کہتا ہوں
11:59اپنا روح بھارت کی طرف کرنے
12:01ملک گھر میں
12:08یوم اعزادی اور مارکہ حق کا جشن
12:10سکھر میں سکول کے بچوں کا منفرد انداز
12:12میں وطن سے محبت کا اصحاب
12:14تین ہزار سے زائد بچوں نے
12:16ترتیب سے کھڑے ہو کر سب سلالی پرشن بنایا
12:18کراچی میں مارکہ حق
12:20جشن اعزادی کے تحت سائیکل ریلی
12:22دو سو سے زائد سائیکلس نے حصہ لیا
12:24گلگت بلتستان میں خصوصی
12:26کوہ پہمائے محب غر ملکی
12:28کوہ پہمائوں نے بھی شر کر دی
12:29یورپی یونین کے سفیل پاکستان کے
12:39رنگ میں رنگیں
12:40جشن اعزادی کے موقع پر
12:42قومی ترانے کے دھن بجا کر
12:44سب کو حیران کر دیا
12:45اور سب کے دل جیتی ہے
12:46خصوصی ویڈیو سوشل میڈیا پر شرک کر دی
12:48یورپی یونین کے سفارت کاروں نے بھی
12:50پاکستان سے محبت کا اظہار کیا
12:52اور سان تارہ بنایا
12:54اعزادی اور آپریشن بنیان محسوس میں
13:04فتح کا جرشن
13:05اے آوائی کا فاجہ پاکستان اور عوام کو سلام
13:08یوم اعزادی اور مار کا حق مناسبت سے شکریہ
13:11پاکستان ملے نغمان جاری کر دیا
13:13نغمے میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں
13:16تمام شعبہ حیز زندگی کے لوگوں کو نمائندگی دی گئی
13:19سلام سپاہی
13:20سلام عوام پاکستان ہمیشہ زندگی بار
13:23برطانیوں میں بھاتتی پناہ گزینوں کے گیرد کھیڑا تانوی
13:31محسوس مقرار دیگر بھارتیوں کو پوری ملک بدر کیا جائے گا
13:34بھارت پہلے ملک پدری بھاتنی اپیل والے ملکوں میں شامل
13:37غیر قانونی بھاتتی پناہ گزینوں کے اپیل ملک پدری کے بات سنی جائے گی
13:40آج آپ سے پہلے سے بھی زیادہ محبت کرتے ہیں
13:53شادی کے بارہ سال مکمل ہونے پر شنیرہ کا وسی مکرم کے لیے پیغام
13:57شنیرہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا دل کی سننا خوابوں کی پیروی جتنا ہی ضروری ہے
14:03وسی مکرم نے بھی ماضی کی تصویریں جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا
14:06یہ ہماری کہانی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے
14:09happy anniversary to us
Be the first to comment
Add your comment

Recommended